Solar Coating is Best Heatproofing product in Pakistan |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 окт 2024
  • گرمیوں میں چھت کی تپش اور لیکیج سے یقینی نجات
    ہماری کمپنی سوبر ٹیکنالوجیز 1996 سے واٹر پروفنگ اور ہیٹ پروفنگ کی سروسز فراہم کررہی ہے اور اس فیلڈ میں پاکستان کی پہلی کمپنی ہے۔ ہماری تین قسم کی پروڈکٹس ہیں جنہیں استعمال کرنے سے کمرے میں صبح کا درجہ حرارت سارا دن قائم رہتا ہے سیلنگ فین دوپہر 2 بجے بھی ٹھنڈی ہوا دیتاہے اے سی کے بل میں 60 فیصد تک کمی آتی ہے چھت کی لیکج اور نمی سے نجات مل جاتی ہے اور چھت کی لائف میں اضافہ ہو تا ہے۔ ان کا مختصر تعارف اور قیمت درج ذیل ہے۔
    1_سولر روف کوٹنگ
    سولر روف کوٹنگ چھتوں اور دیواروں کو سورج کی تپش سے بچانے اور واٹر پروف کرنے والی
    سستی ترین ٹریٹمنٹ ہے ۔ یہ سفید رنگ کا کیمیکل ہے جو چھت، دیوارں اور پانی کی ٹینکی پر برش کی مدد سے بڑی آسانی سے لگایا جاسکتا ہے یہ پائیدار ہونے کی وجہ سے تیز بارش میں بھی نہیں دھلتا اور تقریباً 3 سے 5 سال تک کار آمد رہتا ہے.اس کی ایک بالٹی 7 ہزار کی ہے جو تقریباً 600 مربع فٹ پر ڈبل کوٹ کوریج کے لئے کافی ہے۔ یہ قیمت تقریباً 10/12 روپے مربع فٹ بنتی ہے۔
    2۔ سولر چپس (ٹھنڈی چپس)
    سولر چپس گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا رکھتی ہے اور 100% واٹر پروفنگ بھی کرتی ہے ۔
    یہ سفید رنگ کا پہلے سے تیار شدہ مٹیریل ہوتا ہے جس میں سولر پاؤڈر،کم سےکم گرم ہونے
    والا بنگال چپس کا دانہ اور سفید سیمنٹ شامل ہو تا ہے ۔ اس میں آپ کو صرف پانی شامل کرنا ہے۔ اسے عام چپس کی طرح لگایا جاتا ہے جسے
    حسب ضرورت گرائینڈ پالش کر کے مزید خوبصورت بنایا جا سکتا ہے ۔ اس پروڈکٹ کی گارنٹی لائف ٹائم اور قیمت کوالٹی اور سائز میں فرق کی وجہ سے تقریباً 110 سے 180 روپے مربع فٹ ہے۔
    3_منور ایئر کنڈیشننگ ٹائل
    ہماری کمپنی 3 قسم کی ٹھنڈی ٹائلز تیار کرتی ہے۔ منور ائرکنڈیشننگ ٹائل MAT گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رکھتی ہے اور واٹر پروفنگ بھی کرتی ہے ۔ سفید رنگ کی اس ٹائل کو عام ماربل ٹائل کی طرح لگایا جاتا ہے جوگرائینڈ پالش ہونے کے بعد خوبصورت و دلکش نظر آتی ہے۔ہماری اس پروڈکٹ کی گارنٹی لائف ٹائم اور اس کی قیمت 250/300 روپے مربع فٹ ہے۔
    #سولر_روف_کوٹنگ
    #سولر_چپس
    #ٹھنڈی_چپس
    #سولر_ایئر_کنڈیشننگ_ٹائل
    #سولر_ٹائل
    #ہیٹ_پروفنگ
    #واٹر_پروفنگ
    #سوبر_ٹیکنالوجیز
    #ٹھنڈا_گھر
    #اںرجی_سیونگ_پروڈکٹ
    #solar_roof_coating
    #solar_chips #cool_chips
    #solar_air_conditioning_tile
    #mat #solar_tile #coolhome #cool_your_home #energysaving #energysavingtips #EnergySavingSolutions #easyhomedecor #advancehome
    #heatproofing #waterproofing #HeatProofingsolutions #Heat_Proofing #waterproofingsolutions #sobertechnologies #sober_technologies #solar_roof_coating #solar_chips #solar_air_conditioning_tile #cooling #coolhomes #cool_home #cool_your_home
    #small_business

Комментарии • 9

  • @farazahmad7806
    @farazahmad7806 2 месяца назад

    Bhai plaster of Paris behtateen Kam karta ha main ne use liya ha

  • @dinmuhammad664
    @dinmuhammad664 2 месяца назад

    Yes. Ok

  • @UmarKhan-sj7st
    @UmarKhan-sj7st 3 месяца назад +1

    :from where we buy this chemicalroof c'oating

  • @anwarmuhammad9386
    @anwarmuhammad9386 Месяц назад

    یہ کہاں سے ملے گا قیمت کیا ہے یا پھر وڈیو بناکر لا ءیک اکھٹے کر رہے ہیں

  • @adnanahmed3568
    @adnanahmed3568 2 месяца назад

    سب بھائیوں سے گزارش ہے کے چھت پہ پلاسٹر اوف پیرس لگائیں ۔ پانی add کر کے ۔ یہ بہت مہنگا بتا رہا ہے بھائی کیمکل ۔ میری 7/1/2 مرلے چھت تھی 8000 لگا ہے میرا جس میں 3 ہزار مزدوری ہے ۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @shahiryarbuzdar3615
    @shahiryarbuzdar3615 2 месяца назад

    Plaster of paris is much better and cheaper. 100% guaranteed experience

  • @JamilAhmad-j5u
    @JamilAhmad-j5u 2 месяца назад

    Jhoot bol Raha hy , plaster of Paris ka Sath white cement orr Sath Halka sa chona ya susta destemper mix Dane

  • @UmarKhan-sj7st
    @UmarKhan-sj7st 3 месяца назад

    :from where we buy this chemicalroof c'oating