السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. ماشاءاللہ بہت خوب انداز گفتگو. درود بر حبیبِ مکرم صلی تعالیٰ علیہ و علی آلہ و اصحابہ وبارک وسلم بھیج کر پروگرام کی شروعات کرنے پر اللہ رب العزت آپ کو بیحد اجر و ثواب عطا فرمائے. آمین یارب العالمین. بحرمت سیدالمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و علی آلہ و اصحابہ وبارک وسلم. ارشاد بھٹی صاحب نے پروگرام کے اختتام پر اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر چھن جانے کی افسوس ناک خبر سن کر بہت تکلیف ھوئی. اللہ رب العالمین میرے ملک و قوم کی نگہبانی فرمائے. آمین یارب العالمین. بحرمت سیدالمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و علی آلہ و اصحابہ وبارک وسلم.
Ali Haider Gillani never learned a lesson , never quit corruption, even after escaping a near death situation or illegal imprisonment . May Allah make us fear Him in all the affairs of our lives Aameen
Yes, I wonder what they feel , I fail to understand . He says he is connected with Allah Talla but is living on looted money ---- don't understand . Allah Talla par faith bhee hai aur haram income bhee acceptable hai , how is that possible ???
@@azkamazhar2867 Highly Commendable Comments. Your Precious words ❤ are very important and Strong enough 💪., highly appreciated. Very Good 👍 remarks. What a Story????? Listen 🎶 nonsense talking 👄. Allah was my friend. See his father 👨 looted Billions n Billions Dollars 💵. From Pakistan 🇵🇰. See How Gillani Stolen Nicolas of Turkish Madam, Mrs. ARDGAN.
علی حیدر گیلانی نہ مجھے جانتے ہیں نہ میں اسکو ، صرف اتنا کہ سابقہ وزیراعظم صاحب کے بیٹے ہیں، لیکن کئ کئ بار میں نے اس کی زندہ سلامت واپسی کی دعا مانگی تھی، شکر ہے کہ وہ واپس آیا
تین سال اتنے مصیبتوں میں رھکر پھر اللہ تعالیٰ سے خوف نہی تجھے ایک مرتبہ بھی خیال نہی آیا کہ ممبروں کو خریدنا ایک ناجائز کام ھے جو کسی دوسرے کا حق مارا ھے۔
بھای ۔یہ جانور نما درندے ھین۔۔۔انکو تیزاب سے وہ غسل دیتے تو زبردست ھوتا۔۔۔ان غدارون کو اغواء بھی ریٹنگ کے لیے کیا گیا ۔۔۔کہ یہ سادہ عوام ترس کھا کر ووٹ دے۔۔ملی بھگت تھی ساری کہ انکا اقا زرداری فنکار ھے ایسے کامون مین۔ رھی انکی خنزیر سے بدترین جانور ھین یہ دھرتی پر بوجھ ۔۔۔جو وطن کے ساتھ غداری کرتا ھے ۔۔۔۔چور جھوٹا انکا اقا
Very Good 👍, highly Commendable and therefore appreciated and Supported. They are international Terrorist and Roberts. As per history, their forefathers were working for English and EAST India Company. It is 100 % Correct, see History 👀 👌 😄 😉 😎 😆 👀.
علی بھائی صحیح کہہ رہے ہیں، قید برداشت کرنا ہر بندے کے بس کی بات نہیں۔ میں نے تین ماہ احساس کلینک میں قیدی بن کر گزارے ہیں اور مجھ پہ اتنا ذہنی دباؤ تھا کہ اپنے ہاتھوں اور کلائیوں کو کاٹتا تھا اور میری زبان پر ہر وقت یہ جملہ جاری رہتا تھا، کہ ابو مینوں ایتھوں لے جاؤ۔
Very very saddening to hear this story and I am so glad that Ali Haider Gillani is back and talking to us about his sad experience with his captivity. Haider Ali Gillani is a straightforward person who has integrity of humanity and compassion for others. As someone who am close to the Gillani family, I felt so much pain and sadness during his captivity for three years. Almighty Allah may keep him blessed ever with peace and happiness. Admittedly, his words are so precious to us that we are grateful to him for sharing his experiences with the audience who are listening to him. Actually, his trust in the Almighty Allah is his greatest asset and he faced his three years in captivity in detention with the help and support of his hope in Allah which is the most powerful gift that he has received from the Lord Almighty Allah. Best wishes for Ali Haider Gillani.😅
This way ( Syed Haider Ali Gillani) was treated as kidnapped by the criminal gangs of unknown identity is a saddening fact which is beyond mention in terms of humanity's causes. Hence, his bravery is beyond description incredibly well. As a person Haider Ali Gillani is a rich symbolism of serenity as well as sobriety. During his abduction, once it so happened that i could not help weeping when I discussed his whereabouts with his father in Islamabad. There, i found Syed Yousuf f Raza Gillani completely composed and felt that the driving force behind his confidence was his reliance on Allah as supported by strength of his patience plus dependence on hope.This was what I personally observed during brief conversation on Syed Haider Ali Gillani. Allah may bless them all. Islamabad
this is of course a very deep experience of very high quality. It can change a person entirely. He will never be the same again. It will change his thoughts, his preferences and also his goals in life. Now after having this experience what are you going to do differently? The only thing that counts at the end is our good deeds. Can you now start a poloticial movement in which you now work to spread humanity and righteousness??? If yes, you will be reqarded by Allah, if not, your life is zero.
He remains the same , same feudal mindset , same brutality towards their people and sucking blood of awam like leeches. Allah this and Allah that is for show only .
Kasoor khareedny walon ka kam, baichny walon ka ziada hai jo chund paison ki khatir apna zameer hi baich dty. Jab zameer hi for sale ho tu khareedny waly ty ayen gy
Hope he also did Toba while in captivity for all those Iranian Escorts he liked soo much when in Dubai. :) Both he and his brother specially requested the " Iran" variety whenever they came visiting. This information I have first hand from the person who facilitated them every time they came.
قید کی مصیبتیں برداشت کرکے اسکے حواس تو قائم رہے مگر ضمیر مردہ ہوگیا تھا اور اس سینٹ الیکشن میں دوسروں کا ضمیر خرید کر دوبارہ ضمیر حاصل کر لیا ، الحمدللہ
Me gilani famly se kabhi mutasir nahi raha or na hi kabhi shayad hon ga . Par Ali haidar gilani sab ko sun kar acha laga or great banda he Allah apne hifz o amaan me rakhe Ali sab ko
بھت اعلی جھے خیال نہین تھا کہ أپ اتنے اچھے انسان ہین اللہ پاک اپکو سدا خوش رکھے کاش مین اس قابل ہوتا کہ مین أپکے پاس ا کر ملتا۔ بس دعا ہی دے سکتا ہون مین مردان کے ایک گاون گڑھی کپورہ می رہتا ہون مردان اے کبھی تو میرا پوچھ لینا ضرور
He was kidnapped because of the cheating of his father , he refused to return 30 million which he took as a bribe and failed to fulfil the commitment as well .
گیلانی صاحب اصل طاقت اللہ پاک کی ھے لیکن جب آپ لوگ اقتدار میں ھوتے ھیں تو اللہ کو بھول جاتے ھو اور خود کو خدا سمجھنے لگتے ھو آپ لوگوں نے سیاست ھی کرنی ھے کیوں کہ ملک کے خزانے کو دونوں ھاتھوں سے آپ کے باپ نے لوٹا ھے اس دولت سے سیاست ھی کرینگے اور کیا کرنا ھے ظالموں کی قید سے چھوٹ کے آنے کے بعد پھر آپ نے اپنے باپ کے لیے رشوت دے کر ووٹ خریدے ھیں آپ نے عبرت حاصل نہیں کی جب آپکا والد اقتدار میں تھا آپ نے کتنے غریبوں کو روزگار پر لگایا ھے جن کو نوکری دی بھی ھے تو پیسے لے کر دی ھے آپ نے اندھیر نگری مچائ ھوئ تھی باقائدہ ریٹ تھا ھر جاب کے لیے اب اقتدار نہیں ھے تو ٹون اور ھے اور اقتدار میں ٹون اور ھوتی ھے
اس سے پتہ چلتا ہے کہ سیاسی لوگ عوام کو کتنا بے وقوف سمجھتے ہیں ان کی باتیں ایک دوسرے کے خلاف بس عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہوتی ہیں حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا
ربِ کعبہ کی قسم وہ مزہ دنیا کی حکمرانی میں نہیں جو مزہ حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی غلامی میں ہے۔۔
😍😍😍
Bayshak
بے شک
@URDU FORUM اردو فورم loul o
ایک بات بہت پسند آئی بے شک انسان کا بہترین دوست اللہ تعالی ہے وہی سہارا ناامیدی میں ❤
لاکھوں کروڑوں درود و سلام جن پے ہماری جان بھی قربان سیدنا مـــــُحَمَّدُﷺ
کیا آپ مجھے اس ایپ کا نام بتا دیں گے جس میں محمد کے آگے درود بھی لکھا ہوا آ جائے جیسا آپ نے لکھا ھے
@@Flower-s1y inpage 2012
@@globalhdtv7825
بھائی لینک سینڈ کر دیں میں نے ایک گھنٹہ ڈھونڈا ھے درود والا انپیج 2012 پر نہیں ملا 😥
@@Flower-s1y kkkkkkkkk
@@tahiryaqoob7594 Bhai ye software hai, app nhi
جھوٹ کا پلندہ سن کر بڑا مزہ آیا گیلانی صاحب بہت اچھی کہانیاں بنا لیتے ہیں
ہمارے معاشرے کی بیشتر خواتین تنہائ کا نہ صرف شکار ہیں بلکہ ذہنی جدوجہد میں اپنے آپ کو زندہ رکھتی ہیں ۰
جب کوئی اتنی آ زمائشوں سےگزرا ھو اسے حرام توپیاں چھوڑ کر انسان کا بچہ بن چائیے
Without Facebook, Instagram, RUclips, Twitter Billions Followers of Hazrat Muhammad S.A.W❤❤❤ii
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. ماشاءاللہ بہت خوب انداز گفتگو. درود بر حبیبِ مکرم صلی تعالیٰ علیہ و علی آلہ و اصحابہ وبارک وسلم بھیج کر پروگرام کی شروعات کرنے پر اللہ رب العزت آپ کو بیحد اجر و ثواب عطا فرمائے. آمین یارب العالمین. بحرمت سیدالمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و علی آلہ و اصحابہ وبارک وسلم. ارشاد بھٹی صاحب نے پروگرام کے اختتام پر اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر چھن جانے کی افسوس ناک خبر سن کر بہت تکلیف ھوئی. اللہ رب العالمین میرے ملک و قوم کی نگہبانی فرمائے. آمین یارب العالمین. بحرمت سیدالمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و علی آلہ و اصحابہ وبارک وسلم.
TRUTH Lovers ko SALAM ! ! ! May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Sia ap nay mufti tariq masood sab say kab mulaqat kerni hay yay to batao pehlay
A big fan of yours
Jhuta story
Gulam ibn gulam
@@muhibullah9113 chal bay apna kaam kar ,tum baray azaad hu
Ali Haider Gillani never learned a lesson , never quit corruption, even after escaping a near death situation or illegal imprisonment . May Allah make us fear Him in all the affairs of our lives
Aameen
Yes, I wonder what they feel , I fail to understand . He says he is connected with Allah Talla but is living on looted money ---- don't understand . Allah Talla par faith bhee hai aur haram income bhee acceptable hai , how is that possible ???
Whole family corrupt calling them syed they are baggers muzawars
@@azkamazhar2867 Highly Commendable Comments. Your Precious words ❤ are very important and Strong enough 💪., highly appreciated. Very Good 👍 remarks.
What a Story????? Listen 🎶 nonsense talking 👄. Allah was my friend. See his father 👨 looted Billions n Billions Dollars 💵. From Pakistan 🇵🇰. See How Gillani Stolen Nicolas of Turkish Madam, Mrs. ARDGAN.
He should have told why he was kidnapped. Is it he, whose mother stole the haar of the turkish first lady.
@@azkamazhar2867 ... And you should fear Allah Taala for making accusations without any proof.
جب کتاب لکھو تو ہار چوری میں ملوث اپنی والدہ محترمہ کا ذکر ضرور کرنا..
Exactly .....👏👏👏
کی تمہارے والدین پر اور تم پر...جس اولاد کو حرام کھلا کر پال رہے ہو اس اولاد کو اللہ پاک حدود اور کنٹرول میں رکھے آمین
اپنی چور ماں کے ذکر کے ساتھ اس کی تصویر بھی لگانا تاکہ قوم دیکھے کن حرام خوروں کے تم چشم و چراغ ہو..لعمتیں ہوں رب تعالٰی
تیری باجی کا ہار تھا جو تمہیں دکھ ہے
🤪🤪
علی حیدر گیلانی نہ مجھے جانتے ہیں نہ میں اسکو ، صرف اتنا کہ سابقہ وزیراعظم صاحب کے بیٹے ہیں، لیکن کئ کئ بار میں نے اس کی زندہ سلامت واپسی کی دعا مانگی تھی، شکر ہے کہ وہ واپس آیا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
زندگی نے مجھے سکھایا ہے
دوست کوئی نہیں خدا کے سوا
بقلم :- حمیرا ثروت صدیقی
Ryt ❤🇵🇰❤
اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بہت بڑی ہے
تین سال اتنے مصیبتوں میں رھکر پھر اللہ تعالیٰ سے خوف نہی تجھے ایک مرتبہ بھی خیال نہی آیا کہ ممبروں کو خریدنا ایک ناجائز کام ھے جو کسی دوسرے کا حق مارا ھے۔
اس کے باپ نے زلزلہ متاثرین کا ہار چرا کر اپنی بیوی کو دیا تھا
o bhi yah jhot h .koi kaid mn nhi tha yah salla
بھای ۔یہ جانور نما درندے ھین۔۔۔انکو تیزاب سے وہ غسل دیتے تو زبردست ھوتا۔۔۔ان غدارون کو اغواء بھی ریٹنگ کے لیے کیا گیا ۔۔۔کہ یہ سادہ عوام ترس کھا کر ووٹ دے۔۔ملی بھگت تھی ساری کہ انکا اقا زرداری فنکار ھے ایسے کامون مین۔
رھی انکی خنزیر سے بدترین جانور ھین یہ دھرتی پر بوجھ ۔۔۔جو وطن کے ساتھ غداری کرتا ھے ۔۔۔۔چور جھوٹا انکا اقا
Tunay 3 mahinay pehlay yeh id yeh lecture denay k liay banaee k achay bachay bano.lol chutya ppl
Very Good 👍, highly Commendable and therefore appreciated and Supported. They are international Terrorist and Roberts. As per history, their forefathers were working for English and EAST India Company.
It is 100 % Correct, see History 👀 👌 😄 😉 😎 😆 👀.
Inky,walid sb or yh all brother Masha Allah bht achy insaaaan hn,gilaani sb khud bht nice person hn Allah pak inko salamatt rkhy
I invite everyone for beautiful recitation of Quran with Urdu translation Jazak Allah ❤🕋❤
00ⁿⁿⁿ0ⁿⁿⁿ
علی بھائی صحیح کہہ رہے ہیں، قید برداشت کرنا ہر بندے کے بس کی بات نہیں۔
میں نے تین ماہ احساس کلینک میں قیدی بن کر گزارے ہیں اور مجھ پہ اتنا ذہنی دباؤ تھا کہ اپنے ہاتھوں اور کلائیوں کو کاٹتا تھا اور میری زبان پر ہر وقت یہ جملہ جاری رہتا تھا، کہ ابو مینوں ایتھوں لے جاؤ۔
I love 💕 Hazrat Muhammad
💕💕💕💕💕💕❤️
Mein.ne.ap.k.lie.doa.magta.tha.aur.mera.khiyal.ap.ki.walda.sahiba.ki.tarif.giya.k.aj.us.man.per.kia.guzer.rai.ho.gi.shuker.alkhamdo.lila.ap.wapis.a.gaey.allah.sab.maun.k.bacho.n.k.salamat.rakhey.amin
*Without Facebook, Instagram, Snapchat, RUclips, Twitter Billions Followers Of Hazrat Muhammad (saw)* ....
اسی کو اندھا اعتماد کہتے ہیں
And write S.A.W in capital letter
Masha Allah
Slamat raho
Regards
Raja Mansoor London
یا اللہ تمام مسلمانوں کی جان مال عزت و آبرو اور ایمان کی حفاظت فرما ❤️👍✅
Very very saddening to hear this story and I am so glad that Ali Haider Gillani is back and talking to us about his sad experience with his captivity. Haider Ali Gillani is a straightforward person who has integrity of humanity and compassion for others. As someone who am close to the Gillani family, I felt so much pain and sadness during his captivity for three years. Almighty Allah may keep him blessed ever with peace and happiness.
Admittedly, his words are so precious to us that we are grateful to him for sharing his experiences with the audience who are listening to him. Actually, his trust in the Almighty Allah is his greatest asset and he faced his three years in captivity in detention with the help and support of his hope in Allah which is the most powerful gift that he has received from the Lord Almighty Allah. Best wishes for Ali Haider Gillani.😅
یہ لوگ رحم کے قابل نہیں اس کا باپ جب وزیراعظم تھا تو شاپنگ پیرس سے کرتا تھا جب کہ پاکستان کے غریب عوام ایک وقت کے روٹی کیلئے ترستے ہیں۔
عام سے لوگ بھی شاپنگ کرتے آج کل تو کیا ھو گیا
@Sweet Guy وہ تو میں الحمدللہ ثم الحمدللہ اپنی حلال کمائی سے کرتا ھوں تمھیں کیوں تکلیف ھوئی پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر تھوڑی ھے۔۔
ایسوں کو تو پھانسی دے دی جانی چاہئے
@Sweet Guy حرام خور ھی تو ایسی شاپنگ کرتے ہیں
حرام خور ھی تو ایسی شاپنگ کرتے ہیں
ALLAH Pak sab ko hidayat dain ameen ❤️
اللہ جو کرتا ھے بہتر کرتا ھے
Beshak Mera ALLAH Hu Akbar ☝️🕋🕌🤲 Ameen Sumameen Inshallah
برا انسان اللّه پاک اس کو ہدایت دے
Mashallah. Allah give you more success here and hereafter. Keep the friendship with Allah
یہ وہی چور ھے جس نے الیکشن میں ووٹ خریدے
This way ( Syed Haider Ali Gillani) was treated as kidnapped by the criminal gangs of unknown identity is a saddening fact which is beyond mention in terms of humanity's causes. Hence, his bravery is beyond description incredibly well.
As a person Haider Ali Gillani is a rich symbolism of serenity as well as sobriety. During his abduction, once it so happened that i could not help weeping when I discussed his whereabouts with his father in Islamabad.
There, i found Syed Yousuf f Raza Gillani completely composed and felt that the driving force behind his confidence was his reliance on Allah as supported by strength of his patience plus dependence on hope.This was what I personally observed during brief conversation on Syed Haider Ali Gillani.
Allah may bless them all.
Islamabad
اتنی بڑی آزمائش کے بعد بھی اس نے دو نمبری نہیں چھوڑی
What do-numbry did he do ?
Kutay ki dum kabhi seedhi nahi hogi.
@@hassankhan apnay baaf ko senate election ma jitwanay k liya dusri parties k MPAs ko kareda ta video nai dhaki the kia
ruclips.net/video/-e9DctK9oFw/видео.html
@@jibrankhan7202 to Bhai is m ghalat kia tha
Alah ap ko lambi umr dy sain,,Qaswar nawaz rind bloch from matital multan
Beshak Allah hr insaan ko uski himmat k mutabik azmata hy
Yes
Yes
I am reads all comments but I like your comment your thinking positive this thing is good
Allah pak kitna hee ziada taqtwar hy beshak beshak beshak Allah pak bht he ziada taqtwar hy beshak beshak beshak
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی دلانے کے لئے کسی نے کچھ نہ کیا
کچھ جماعت اسلامی کے لئے بھی تو چھوڑنا ہے۔
خادم صاحب ہر فورم پہ آواز اٹھاتے رہے۔۔افسوس کہ انکی بات کسی نے نہ سنی اور وہ اپنے خالق حقیقی کے پاس چلے گئے
@@siddiquemuhammad6042
دینی اور قومی غیرت کی کمی ہے
@@shahidaabdullah3256 ہم عام عوام کو اٹھ کے اپنے مسائل خود حل کرنے ہوں گے ورنہ یہ ساری سیاسی جماعتیں کسی کام کی نہیں ہیں۔۔۔
Afia sis ko misharaf ghadar ne he to America k hwale kiaa he
Masha Allah Al humd u li Llah Allah pak ne aap ki hifazat frmayi
A good statement is given by Ali haider gillani. to remember 3 things, hopes, tolerence, and hopes from God.
And the fourth thing is not to express yourself in English if you don't know how to write and express yourself.
Ali Haider Gilani is very patient and polite person. He has a very impressive personality.
حرام خوریاں تو پھر بھی نہیں چھوڑیں
چوری ھوامال واپس کيا ۔
انشاء اللہ اللہ تعالیٰ خیر کرے گا آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ❤️🖤💚✌️✌️✌️❤️🖤💚🌙🌙🌙✌️❤️🖤💚🌙🌙🌙👍👍👍👍👍👍👍
this is of course a very deep experience of very high quality. It can change a person entirely. He will never be the same again. It will change his thoughts, his preferences and also his goals in life. Now after having this experience what are you going to do differently? The only thing that counts at the end is our good deeds.
Can you now start a poloticial movement in which you now work to spread humanity and righteousness??? If yes, you will be reqarded by Allah, if not, your life is zero.
He remains the same , same feudal mindset , same brutality towards their people and sucking blood of awam like leeches. Allah this and Allah that is for show only .
Shabash!buht himmat chaye.....bravo!
آن جناب کا کھیل یہ ہے کہ یہ لوگوں کے ضمیر خریدتے ہیں اپنے باپ کے لیے ان کے باپ کی بھی داستان عجیب ہے اور ان کے بھی عجیب ہے
Kasoor khareedny walon ka kam, baichny walon ka ziada hai jo chund paison ki khatir apna zameer hi baich dty. Jab zameer hi for sale ho tu khareedny waly ty ayen gy
Very nice i am new subscriber and pakistan
Good to see his talk very intellegent and faithful man 💕
Bhaye jo ya coment kar rhay hayn ka Allahpak ka sath ma apnay sath smaghta tha ya bohat acha inka positive khyal tha jis sa insan ko josla rahta ha
Hope he also did Toba while in captivity for all those Iranian Escorts he liked soo much when in Dubai. :) Both he and his brother specially requested the " Iran" variety whenever they came visiting. This information I have first hand from the person who facilitated them every time they came.
YA Allah pak all Muslims ki madaad forma,or mohtrma Benazir Bhutto sehba or janaat main alla makaam ata forma,or gillani sb ko lmbi zindagi ata forma
اس کے باوجود بھی آپ نے اپنے والد کے سینٹ الیکشن میں کتنی شرارتیں کی اور ووٹ خراب کرنے کا وہ طریقہ قوم کو دکھایا جو شیطان کو بھی نہیں آتا
Hahah
😄😃😄😃😄😄
Isy shrarat ni hram khori kehty hn hrami log jo krty hn
Hahahaha
اس کے باپ نے زلزلہ متاثرین کا ہار چرا کر اپنی بیوی کو دیا تھا
Love u sir
Slamt raho
Kush raho
Kamyab raho
Great msg by mosa gilani Sahab 👍
Victory comes with faith , hope and patience 👏
Allah ka kram ha kalma or Allah ke power the
اللہ ظالموں کو ھدایت نہیں دیتا
Is there a citation regarding that, or did you just make it up?
اچھا انسان ھے۔شکر گزار انسان ھے
موت کے منہ سے آیا ہے لیکن بے ایمانی پھر بھی نہیں چھوڑی
Great
@ch Hanif q kia kia h isme
Q
Gidedr ko jab mouth. At I hay. To. Shehr ka. Rukh. Karta. By. Jese. Hamid zeer,
Sai kaha
قید کی مصیبتیں برداشت کرکے اسکے حواس تو قائم رہے مگر ضمیر مردہ ہوگیا تھا اور اس سینٹ الیکشن میں دوسروں کا ضمیر خرید کر دوبارہ ضمیر حاصل کر لیا ، الحمدللہ
گالیاں نہ نکالو آلِ رسول ہیں اچھائی اور برائی اللہ جانتا ہے
آل رسول ﷺ میں اس طرح کے گھٹیا لوگ ھو ھی نہیں سکتے
بہت اچھا انٹرویو کیا ہے
I invite everyone for quran recitation thank you 💔💔🌷🌹🙏🙏🙏❤
Allah pak sbka حامی o ناصر ho
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے
ویسے اچھا آدمی محسوس ہوتا ہے
Ya zardari k hagrd han chori to in ka haq ha
Me gilani famly se kabhi mutasir nahi raha or na hi kabhi shayad hon ga . Par Ali haidar gilani sab ko sun kar acha laga or great banda he Allah apne hifz o amaan me rakhe Ali sab ko
جب (نا معلوم )چور اور اغوا کار بن جائیں تو ایسے ملک کا خدا حافظ
Haq Haaaa...... Itna kuch hogya app k sath afsos sad afssssooooosss phr bhi nhi sudhry🙄🙄🙄🙄
There is always light at the end of tunnel....never lose faith
اچھی تھی گفتگو
Beshaq Ali bhai ye din mai nai khud dekey hai Allah pak har insan ko aesey dino sai bachai aameen...
سینٹ الیکشن میں رشوت کے سودے طے کرنے کےلیے اسے اللہ تعالیٰ نے مہلت دی
اللہ نے مہلت سودے طے کرنے کے لئے نہیں دی بلکہ سدھرنے کے لئے دی اب اسکی قسمت میں ھدایت نہیں ھے تو اللہ کی مرضی
Hum sb qurban Ap SAW par
Never ditch smugglers when u make a deal.
Hasil ye Hua k sb se behtreen dost Mera Allah he hai...
ایک سیاستدان کا بیٹا کونسا سچ بول رھا ھے۔ان لوگوں کا جینا مرنا جھوٹ ھی تو ھوتا ھے
Allah bless you 💖Respected Gulane
علی بھائی سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت کیسے کی جاتی ہیں اس پر ایک کتاب لکھو آپ😂
Fine effort by urdu point
آ پ ، اس طرح کے کرپٹ لوگوں کا انٹرویو کیوں کرتے ہیں ؟؟ کیا پاکستانی عوام نہیں جانتے کہ یہ کس قماش کے لوگ ہیں۔
اس کے باپ نے زلزلہ متاثرین کا ہار چرا کر اپنی بیوی کو دیا تھا
@@syedsherazi7589 👍👍👍👍👍
Interesting 🤔
👍🇬🇧👌
It seems like urdupoint is doing paid publicity now, seems it's a sold media now
Agreed
It's fake story
بھت اعلی جھے خیال نہین تھا کہ أپ اتنے اچھے انسان ہین اللہ پاک اپکو سدا خوش رکھے کاش مین اس قابل ہوتا کہ مین أپکے پاس ا کر ملتا۔ بس دعا ہی دے سکتا ہون مین مردان کے ایک گاون گڑھی کپورہ می رہتا ہون مردان اے کبھی تو میرا پوچھ لینا ضرور
اس کو ہدایت آئی ہوتی تو سب سے پہلے آ کر زرداری کو خدا حافظ کرتا
Subhan Allah ❤
Wonderful man bleave in Allah Almighty 👍
ye sab dikhawa hai bus Allah maf kare
میں ن لیگ کا سپوٹر ھوں اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Chore chore k Lia Dua to kray ga
جھوٹ بول کر ہیرو بننے کی کوشش کر رہا ہے
Great Loyal Family
He was kidnapped because of the cheating of his father , he refused to return 30 million which he took as a bribe and failed to fulfil the commitment as well .
u r absolutely right bro..
True
Bilkul
Nice 👏 video shearing 👌 y
اتنے بڑے عہدے اور سید فیملی اور ھار چوری ...بس اللہ تعالی ھم سب کو معاف فرمائے
Maa shaa Allah nice story
گیلانی صاحب اصل طاقت اللہ پاک کی ھے لیکن جب آپ لوگ اقتدار میں ھوتے ھیں تو اللہ کو بھول جاتے ھو اور خود کو خدا سمجھنے لگتے ھو آپ لوگوں نے سیاست ھی کرنی ھے کیوں کہ ملک کے خزانے کو دونوں ھاتھوں سے آپ کے باپ نے لوٹا ھے اس دولت سے سیاست ھی کرینگے اور کیا کرنا ھے ظالموں کی قید سے چھوٹ کے آنے کے بعد پھر آپ نے اپنے باپ کے لیے رشوت دے کر ووٹ خریدے ھیں آپ نے عبرت حاصل نہیں کی جب آپکا والد اقتدار میں تھا آپ نے کتنے غریبوں کو روزگار پر لگایا ھے جن کو نوکری دی بھی ھے تو پیسے لے کر دی ھے آپ نے اندھیر نگری مچائ ھوئ تھی باقائدہ ریٹ تھا ھر جاب کے لیے اب اقتدار نہیں ھے تو ٹون اور ھے اور اقتدار میں ٹون اور ھوتی ھے
Itna zada kese likh letay ho
کمزور لوگوں اندھے ہیں
Allah Tamaam muslims ko apny hifz Eman me rakhy Ameen
Lots of love for this family
اس سے پتہ چلتا ہے کہ سیاسی لوگ عوام کو کتنا بے وقوف سمجھتے ہیں
ان کی باتیں ایک دوسرے کے خلاف بس عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہوتی ہیں
حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا
ALLAH HU AKBAR ALLAH HU AKBAR ALLAH HU AKBAR
کیوں اغواء کیا گیا تھا
Graceful Personality
You can't take interviews with out background music. It is headaches for me.
G asay awaz ki b sahi smaj nhi ati
Nice, down to earth human with respectable views !