"Jinnaat ke sath 20 Din kaise Guzray"| Shahid Nazir Ch | Farrukh Warraich

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 дек 2024

Комментарии • 2,2 тыс.

  • @ak7772
    @ak7772 10 месяцев назад +280

    ﴿ قُلْ هُو اللهُ أحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾ . سورة الإخلاص

    • @farkalnine9398
      @farkalnine9398 10 месяцев назад +2

    • @cryanmac9283
      @cryanmac9283 10 месяцев назад

      true

    • @shaziasiddiqui7958
      @shaziasiddiqui7958 10 месяцев назад +1

      aap jub apnay ko aqaly kul samjna chor dain gy shahid saab tu Rub k aloom aap per zurooor munkashif ho gy....Allah ki siffat k ilm ki chip qaloo balla khaty waqt ki humari soul mai input kur di gai hai. iss undykhi duniya mai no doubt gumrahi bohat hai agr Al-wahid k qurb mai save chalna hai tu kisi sacchy Allah walay k hath thaam lain.

    • @khadijabatool786
      @khadijabatool786 9 месяцев назад

      Please 🙏 Saab say phelley BISMILLAH LIKHAIN

  • @awaisahmad1227
    @awaisahmad1227 9 месяцев назад +145

    میرے لیے تو الله ہی کافی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے!

    • @Asifbhai097
      @Asifbhai097 6 месяцев назад +1

      سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
      پاک ہے الله اپنی تعریف کے ساتھ

  • @atareen1
    @atareen1 10 месяцев назад +219

    قرآن پاک میں سورہ جن موجود ہے، بحیثیت مسلمان ہمارا عقیدہ صرف اللہ تعالیٰ اور اپنے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر ہونا فرض ہے،

    • @raonoman3813
      @raonoman3813 10 месяцев назад +13

      Allah da wasta ae gumrahi na phelao dar jao rab se

    • @advocatech.masoodakhtar1917
      @advocatech.masoodakhtar1917 10 месяцев назад

      Yes jahalt ki bajy original Elam hasil karain real knowledge of Deen and Quran pak.
      Or Quran main yeah bi Hukam hai k jinn ko Hum ny aag k sholay neeli aag sy paid Kia.
      Or
      Yeah sab farma rahy hain k main jinnat k paoun dabbata tha chay banata tha ice cream khalata thha. 😂 😂 yeah sab inssan ki habitats hain. Yeah jin ko insan sy tasbhee dy rahy hain. Jesay aik khyali taswrati Caractr hota hai. Do tangain. Khana peena. Etc. That's all who he says all are blunder. 😠😡

    • @razatailor-lb2kz
      @razatailor-lb2kz 10 месяцев назад

      ​@@raonoman3813??

    • @qadeerbutt4393
      @qadeerbutt4393 9 месяцев назад +4

      جن سے مراد یہ پاکستان کے ڈرامے میں دکھائے جانے والے بدنما شکلوں والے تصوراتی جن ہرگز نہیں ہیں نہ ہی انسان کے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔

    • @jannisarakhtar3470
      @jannisarakhtar3470 9 месяцев назад +5

      fazlool cheezay hamaray han jaldi mashahoor hotay hain

  • @zakaulaha349
    @zakaulaha349 8 месяцев назад +24

    یہ وہ باتیں ہیں جن کا نہ دنیا میں فائدہ نہ اخرت میں فائدہ نہ کوئی کام کی بات ہر بات کا جواب گول مول

    • @soothingsouls204
      @soothingsouls204 7 месяцев назад +1

      Ap ka comment dekh kr mae ye video skip kr rha, kia faida insab ka.

    • @Humaza-vb5xt
      @Humaza-vb5xt 4 месяца назад +1

      Good 💯 breakup ka sai ni btya and again dosti kar lii 😅😂

  • @HINDIURDUNEWSANDGUPSHUP
    @HINDIURDUNEWSANDGUPSHUP 7 месяцев назад +9

    یااللہ!مسلمان جنات پر خاص فضل فرما۔آمین

    • @Zeeshanfareed01
      @Zeeshanfareed01 5 месяцев назад

      Ameen

    • @afreenzeba1991
      @afreenzeba1991 2 месяца назад +1

      جنات کے لیے دعا۔ پہلی بار دیکھی۔ 😊۔ ویسے۔ آمین وہ بھی مخلوقِ خدا ہے۔۔ دعاؤں بہت زیادہ ضرورت انسان کو ہے😊

  • @aghaarshad1611
    @aghaarshad1611 10 месяцев назад +112

    نماز کی پابنری کریں باوضو رہیں فجر کی نماز کے بعد آیت الکرسی اور قل پڑھ لیں شام تک جنات سمیت ہر موزی چیز سے محفوظ ہو جائیں گے ۔ اور مغرب کے بعد پڑھ لیں فجر تک محفوظ ہو جائیں گے

    • @shaheenmughal869
      @shaheenmughal869 7 месяцев назад

      Har chez parh kar dekhi par y aesay ay k janay ka nam nahi lay rahay jitna partay hayn utni taqlef zeda detay hayn

    • @WaheedTanoli-r1c
      @WaheedTanoli-r1c 7 месяцев назад

      Qq
      ​@@shaheenmughal869

    • @AfzalKhan-nq4xo
      @AfzalKhan-nq4xo 7 месяцев назад

      ha mai bhi guzra hu

    • @KamranBhutta-s1o
      @KamranBhutta-s1o 7 месяцев назад

      Ma bhi😢 8 saal sy guzar rha hun aziat me.

    • @humerafaisal7083
      @humerafaisal7083 4 месяца назад

      Perhne ki miqdaar bharha dein, sadqaat dein hasb e toufeeq​@@shaheenmughal869

  • @SheikhMuhammadNawaz
    @SheikhMuhammadNawaz 10 месяцев назад +65

    شاہد نذیر صاحب! آپ کو شرک اور روحانیت میں فرق سمجھنا ہوگا ۔ ۔ ۔ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ مجھے اور آپ کو توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

  • @masabji123
    @masabji123 10 месяцев назад +50

    I started reading his articales in weekly nawaye waqat magazine. I was very impressed, i think i tried to reach him also, but never got a response. I was very obbsessed with his story, and then suddenly some abnormal thinga started happening in my daily life. Koi khass bat to nahi hui bas ye hua k rat k neendyn disturb ho gai thein. I contacted one of my spirtual teacher and he told me same thing, k insan ashraf hai es makhlook sy, to ashraf k appny sy ashraf makhlook or logon sy milny ki khawahesh honi chahye na k apny sy kam darjay ki makhlook sy. After that day i stopped thinking about jinns and demons. Mera aik hafiz e quran dost bi un dino jinaat kabo karny k chakar myn tha, phr us k sath bohat bura hua. Mushkil sy jaan bachi uski. So its better to stay away from them..

    • @hassanali-ie8fp
      @hassanali-ie8fp 9 месяцев назад

      apko b milna h baba g se

    • @masabji123
      @masabji123 9 месяцев назад

      @@hassanali-ie8fp kisi waqat thi aisi justaju, ab nahi hai. Kyun janab ny milwana hai kia?

    • @karisath
      @karisath 9 месяцев назад

      Please go and see some good psychiatrist....🎉

    • @deemz007
      @deemz007 9 месяцев назад

      شاہد صاحب اسلام و علیکم
      آپکا شکریہ ،،
      میں چونکہ اس فیز سے گزر چکا ہوں ۔ بلکل زاتی تجربات اور مشاہدات کئے ۔ زندگی میں اگر کسی مرد یا عورت کے ساتھ کبھی ایسا ہو جائے تو انکے تمام چاہنے والے بچارے خوامخواہ کے غذاب میں پھنس جاتے ہیں ۔
      میرا بھائ جو 2001 میں بی سی ایس کا سٹوڈنٹ تھا اور ماشاءاللہ خوبصورت انسان ہے ۔ اس پر جادو جنات کا اثر ہوا اور پھر آہستہ آہستہ پتا چلا کہ یہ اثرات تقریباً اس گھر میں رہنے والے ماں باپ سمیت ہر مرد، عورت اور بچے پر ہیں، البتہ میری بہن اور بھائ پر زیادہ شدت سے ہیں ۔ بعد میں پتہ چلا کہ بہن اور بھائ پر جو جنات مامور کئے گئے تھے۔ انہیں کم از کم بھائ کو تو جان سے مار دینے کے کام پر مامور گیا تھا ۔ البتہ ویسے خاندان کے ہر فرد پر 22، 22 جنات مامور کئے گئے ہیں۔ جنکے مختلف کام تھے ۔ اگر لڑائ لگوانی ہے تو پھر لگی رہے ۔ اگر کوئ سویا ہے تو وہ سوتا ہی رہے اور اگر کوئ جاگ رہا ہے تو وہ سو نہ سکے اور گھر کے ہر فرد کو زچ کر دیا جائے کوئ دوسرے کی بات نہ سنے اور نہ ہی مانے وغیرہ وغیرہ
      بحرحال تقریباً پندرہ ، سولہ سال تک بے انتہا ذلت اور اذیت کاٹی۔ بھائ کی صحت تو بلکل خراب ہو گئ لیکن الحمدللہ وہ اب کافی بہتر ہے ۔ یہ سلسلہ 2001 سے 2016-17 تک چلتا رہا۔
      المیہ یہ تھا کہ گھر میں سب پڑھے لکھے لوگ تھے اور کوئ بھی ان باتوں پر کوئ خاص یقین نہیں رکھتا تھا ۔ اور خاص کر میں تو بلکل بھی نہیں ۔ اور نہ ہی مجھے ان چیزوں سے کبھی کوئ ڈر یا خوف محسوس ہوا تھا ۔ زندگی ایسے حالات میں بھی گزاری تھی کہ جنگل بیابان میں دو قبروں کے درمیان پتھر رکھ کر بھی سکون سے سوجایا کرتا تھا ۔ اور یہ سمجھتا تھا کہ میرا رب کائنات پر پختہ یقین ہے لہذا مجھے کچھ نہیں ہونے والا ۔ لیکن بعد میں حقیقت کھلی اور پتہ چلا کہ ہم تو پرلے درجے کے گنہگار تھے وہ ایمان و یقین بس برائے نام ہی تھا جس کا اکثر مسلمان یا چند مولوی ٹائیپ لوگ لمبی لمبی داڑھیاں رکھ کر دعویٰ کرتے پھرتے ہیں لیکن حقیقت میں اندر سے سب کھوکھلے لوگ ہیں اور دھوکے باز ہیں ۔ انکا ایمان بہت کمزور ہوتا ہے ہم بھی بس عام مسلمان کی طرح ہی زندگی گزار رہے تھے ۔
      جادو ٹونے اور جنات کے مریض کے سامنے میڈیکل سائنس بھی جواب دے جاتی ہے۔ خیر ڈاکٹر حضرات تو ان باتوں پر یقین بھی نہیں کرتے اور اگر مریض ہاتھ لگ جائے تو اوور ڈوزنگ کر کر کے مریض بچارے کا ستیاناس کر دیتے ہیں ۔ وہ نہ زندہ ہوتا ہے اور نہ ہی مردہ ۔ اور اگر خدا نخواستہ مریض کوئ جوان بہو بیٹی ہو تو پھر ہمارے معاشرے کے بے ایمان ناسوروں سے خدا کی پناہ۔
      دوران علاج ہمیں اکثر مولویوں ، جعلی پیروں اور عاملوں نے لمبی لمبی قرآن کی سورتیں اور آیات بتا دینی جو خاندان کے ہر فرد نے سوا سوا لاکھ مرتبہ پڑھنی ہوتیں تھیں ۔ جو کہ انتہائ مشقت والا کام تھا اور سارا سارا دن سب کام چھوڑ کر ہم اس کام میں لگ رہتے تھے ۔ بالکہ نمازوں میں بھی دھیان گنتی کی طرف ہی رہتا ۔
      بات لمبی ہو جائیگی ۔ لہذا میں اختصار سے یہ کہوں گا کہ ۔
      یہ جنات اور شیاطین ہر اس گھر میں موجود جہاں کے افراد کا ایمان پختہ نہیں ہے اور وہ لوگ صوم صلوٰۃ سے دور ہیں اور پاکی پلیتی کا خیال نہیں رکھتے یا پھر ذریعہ معاش حلال نہیں اور حرام خور اور سود خور ہیں ۔
      یہ شیاطین ہلکے ایمان والوں پر حملہ کرتے ہیں تاکہ وہ اس کے علاج کے سلسلے میں کسی مشرک کے پاس حاضری دیں ۔ اور مشرکوں کی تعلیمات کو فروغ دینے کے لئے معاشرے میں ایسا ماحول پیدا کریں جو اللّٰہ اور اسکے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اصولوں کے منافی ہے ۔ شاہد صاحب، آپ نے یقیناً مشاہدہ کیا ہوگا کہ ایسے کمزور ایمان والے جب کسی مشرک پیر فقیر یا عامل کے ہاں حاضری دیتے ہیں تو انہیں آرام بھی آجاتا ہے ۔ وہ اس لئے کہ شیطان کا اس روئے زمین پر ایک ہی بڑا مشن ہے اور وہ ہے شرک کروانا ۔ آپ وہ کرتے جائیں وہ آپ سے راضی رہیگا۔ اور آپ اسکو اللّٰہ کی کرامت اور فضل سمجھ کر ایسے شیطانوں کے پیچھے لگے رہیں گے ۔ اور ساری عمر کی نمازیں اور عبادتیں گنوا بیٹھیں گے ۔
      آج پاکستانی معاشرے میں مسلمانوں کے حالات دیکھ لیں شرم آتی ہے کہ کوئ برائ ایسی نہیں جو ہم میں بدرجہ اتم پائی نہ جاتی ہو۔ لہذا اس معاشرتی بے راہ روی کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔ آپ اپنے اردگرد جو ہو رہا ہے اس سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ کہ آج فلسطین میں سسکتے بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کا پوری دنیا کے سامنے قتل عام ہو رہا ہے اور کسی کو کوئ پرواہ نہیں سب غافل ہیں جیسے یہ وقت ان پر نہیں آنا ۔ جو قومیں جھاد نہیں کرتیں اللّٰہ پھر ان پر اپنے کتے چھوڑ دیتا ہے جنکی کئ مثالیں تاریخ سے ملتی ہیں ۔ اس منافق قوم کو اللّٰہ کبھی معاف نہیں کریگا اور ہم جیسے کئ اس عذاب کے مستحق ہیں ۔ اللّٰہ ہمارے حال پر رحم کرے۔ آمین
      عام مسلمان کے لئے نصیحت :
      1۔ ہمیشہ کوشش کریں کہ باوضو رہیں۔
      2۔ رزق حلال کمائیں ۔
      3. بے حیائ کے کاموں اور باتوں کے قریب بھی نہ پھٹکیں ۔
      4. پانچ وقت نماز، روزہ اور زکوۃ کی پابندی کریں ۔
      5. ہرگز ہرگز شرک نہ کریں ۔
      6. اور اللّٰہ کی راہ میں حق کی آواز بلند کریں ، حق کا ساتھ دیں ، برائ سے روکیں اور جیسے بھی ممکن ہو اللّٰہ کی راہ میں جھاد کریں ۔ ہمیشہ سچ بولیں وہ اس لئے کہ جھوٹے کو اللّٰہ کبھی بھی ھدایت نہیں دیتا۔
      7. یہ سب کرنے سے ہماری اکثریت منافق مسلمانوں کی کیٹگری سے نکل کر مومنانہ زندگی میں داخل ہو جائے گی ۔ اور اللّٰہ آپکو اپنی بصیرت عطا کر دے گا ۔ اور آپ اشرف المخلوقات ہونے کا درجہ صحیح معنوں میں پا جائینگے ۔
      8. آخری بات یہ کہ قرآن چودہ سو سال پرانا نسخہ جو اللّٰہ نے انسانیت کی ھدایت کے لئے اتارا تھا ۔ اسے غور سے باترجمہ پڑھیں یا سنیں اور پھر عمل بھی کریں ۔ اگر مندرجہ بالا اوصاف کو اپنا کر آپ اپنی زندگی ہی میں باعمل مومن بننے کی کوشش نہ کرینگے تو پھر اللّٰہ سبحان وتعالی کو آپکی لمبی نمازوں، نفلوں ، حج ، عمرے اور آپکے چلوں اور چڑاہاوے والی خیرات اور دیگوں کی کوئ ضرورت نہیں ۔
      یاد رکھیں باعمل اور سچے دل سے اللّٰہ کی تسبیح بیان کرنے والی اس کی مخلوق جن و انس سے کہیں زیادہ ہے ۔
      بھائ ایک بار پھر شکریہ ۔ خوش رہیں ۔
      اللّٰہ ایمان والی موت دے اور وہ تبھی ممکن ہے جب زندگی ایمان پر گزاری جائیگی ۔
      اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے ۔آمین

  • @Farhan.satti8307
    @Farhan.satti8307 8 месяцев назад +4

    Allah Humma Sally Alla Muhammadiv Wa Aalay Muhammad (PBUH) 💚💚💚

  • @targetMove
    @targetMove 9 месяцев назад +4

    I read this story in 2005 and emailed Shahid nazir shah to confirm if this is a true story, i still have conversations with him from 2005. 😀 After listeing to it i remembered the story a little bit and searched my mail.

  • @abdullahfaheem8901
    @abdullahfaheem8901 10 месяцев назад +57

    نالج میں بہت اضافہ ھوا اللہ پاک ہمیں دین پہ استقامت دے ہمارا ایمان پختہ رکھیں آمین

  • @fhhaadiqbal
    @fhhaadiqbal 10 месяцев назад +19

    1:02:13 namaz aur subha sham k azker kary INSHALLAH jin o ins sy mahfooz rahy gy

  • @zamknowledgevlogs5052
    @zamknowledgevlogs5052 10 месяцев назад +25

    ماشاءاللہ، جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ سبحان الله، اللہ ہم سب کو توحید پہ قاٸم رکھے۔ آمین

  • @zahidaParveen-m5p
    @zahidaParveen-m5p 9 месяцев назад +1

    Pher iss terha saay unnahay nay Allah ki pak Kalam saay maray son ka pecha choor diya ,Allah shakur😊🍀

    • @ranarameez7826
      @ranarameez7826 8 месяцев назад

      Plz mujhy bta dien insay rabta kaisy hoga m pakistan say hun

  • @ehtesh80
    @ehtesh80 9 месяцев назад +31

    کہانی کا نہ سر نہ پاؤں دونوں ہی کوئی اخیر ہی شیدائی

    • @AdeelLoki-dn2jo
      @AdeelLoki-dn2jo 9 месяцев назад +1

      Art of selling book.
      He is selling his book in a different way

    • @AlmasShabeer-j6i
      @AlmasShabeer-j6i 9 месяцев назад

      Kabhi experience nhii hua tabhi serious nhii le rage kafii log.in ki book parh k Dekho aap log

    • @FairyAhmad
      @FairyAhmad 9 месяцев назад +1

      سننے اور سمجھنے کی صلاحیت نا ہو تو ایسے وڈیو دیکھنے سے پرہیز کریں

    • @ehtesh80
      @ehtesh80 9 месяцев назад

      I believe and experience but how he telling and the host should be proper conduct like the other show by @qasimalishah

    • @ehtesh80
      @ehtesh80 9 месяцев назад

      @@FairyAhmad i understand but should be in proper way

  • @alyaczar755
    @alyaczar755 10 месяцев назад +73

    Nothing is clear when he talks 😢he goes round and round

    • @usmanfbh
      @usmanfbh 10 месяцев назад +19

      Just Enjoy listening to his Business Marketing Tactics 😂

    • @gondal7565
      @gondal7565 10 месяцев назад +6

      U r Wright brother. I thought il was the only one who was not understanding what he is saying. Bizarre explainations

    • @suhailgulzarbhat
      @suhailgulzarbhat 9 месяцев назад

      you are right bro, He is confused , He is making up this story . It is clearly not the truth but a Novel ..

    • @0495620382
      @0495620382 9 месяцев назад

      Yes people who lies always do that kind of stuff

    • @usmanfbh
      @usmanfbh 9 месяцев назад

      @@gondal7565 Our So called Amils Do better jobs than pharmaceuticals Psychiatrics therapists. They are Cost effective & readily Available . Big Pharma is Evil 😈

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 10 месяцев назад +10

    Brother you are doing the right thing to get away from shirk Alhamdulilah

  • @syedjafaralishah7041
    @syedjafaralishah7041 10 месяцев назад +13

    Sawalat intehai fazul thy halanakay buht achy سوالات kiye ja skte thy..hmara mind adhoora reh gya ..kai baton ko sunanay se pehle hi divert krdia gya

    • @aaopakaien6076
      @aaopakaien6076 10 месяцев назад +2

      Totally agree with you. Whole conversation is scattered. They start one thing and move on to next thing. Almost hundred times he mentioned that he is journalist.

    • @SolarSpectacle
      @SolarSpectacle 10 месяцев назад +1

      Jinnat ka real show daiko raaz baki hai with Jano baba

    • @SOLDIER110_
      @SOLDIER110_ 9 месяцев назад +3

      True, they jumped from left to right

  • @FishingAdventuresDubai
    @FishingAdventuresDubai 3 месяца назад

    Very good meeting. Thanks for sharing your story. I personally had some experiences with jinnat in the past. Some accidentally and the most due to some misdeeds of someone who used to work for me. I suffered alot for some years due to that until i found out what is happning and then i fought back and got tid of the problem solely by Quran and Azkaar, being regular is Namaz and dua. Allah made me Victorius over the shayateen and cured me. Alhamdulillah. Every solution is present in sharia. There is no need to take any help from any aamil or any person or jinn. Do it for yourself and your family. Dont involve 3rd party who might mislead you further astary or cause you to commit shirk.

  • @NVUSTUDIO
    @NVUSTUDIO 10 месяцев назад +14

    I have read his book "Jannat ka Qulaam" in urdu point ten years before. It is very informative. First time see author in this clip. He looks Adventures and brave person.

    • @AbdulKarim-th9ed
      @AbdulKarim-th9ed 10 месяцев назад +4

      🎉یہ سب شیطانی کام ہیں اور ایک بات انکی مجھے لگی جورسول صل اللہ علیہ کی حدیث کے حلاف تھی کہ ھرآدمی کے ساته جن پیدا نہیں ہوتا یہ حدیث ھے نبی کریم صل اللہ علیہ وصلم سے پوچها کہ آپ کے ساتھ جو ھے آپ نے فرمایا وہ میرے تابع کر دیا رب نے

    • @burnbaltimore3901
      @burnbaltimore3901 9 месяцев назад

      @@AbdulKarim-th9edtrue

    • @javedmubarak1691
      @javedmubarak1691 9 месяцев назад

      This story is not true i challenge it

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 10 месяцев назад +11

    Brother Shahid is true believer Alhamdulilah

    • @Ahmad-ik6vz
      @Ahmad-ik6vz 9 месяцев назад

      تو اس کہیں کہ ان جنوں کی مدد سے پاکستان سے کم از کم تیل تو نکالے۔
      اگر جن یہ کام نہیں کر سکتے تو پھر کیا ان کا کام لوگوں بالخصوص لڑکیوں کو صرف چمڑنا ھی رہ گیا ھے۔

  • @amirphotosworld3529
    @amirphotosworld3529 10 месяцев назад +14

    Farrukh bhai bht maza aya. usually i very rarely listen to these type of things, but i dont know why i kept listening.Shahid bhai shirk nai karna hamain chahy koi kuch bhi dekha dai. Sirf aik Allah hi se umeed rekhni hai, assra rakhna hai.apnay saray dukh, pareshania sirf Aik ko hi sunani hai. baqi sab makhlooq hai. wo aik hi bas Khaliq hai, Rab hai.

    • @TheRider..
      @TheRider.. 10 месяцев назад

      اس بندے نے صرف ٹائم ضائع کیا ہے۔ مجھے اس سے زیادہ باتوں کا علم ہے۔ میں سمجھا کہ اس پوڈکاسٹ سے شائید کوئی نئی چیز پتہ چلے۔ مگر سب عام سے بے تُکی باتیں۔

  • @ahsanullah5196
    @ahsanullah5196 9 месяцев назад +2

    اللّٰہ کی مخلوق ہے اس ميں کوئ شک نہيں

  • @KhalidMubariz-h5r
    @KhalidMubariz-h5r 9 месяцев назад

    This man is talking about true things 🎉🎉

  • @RoL66
    @RoL66 10 месяцев назад +5

    ہر انسان کے ساتھ ہمزاد ہوتا ھے
    ہمزاد قوم جنات سے ھے احادیث شاہد ہیں اس بات پر

    • @AdnanKhan-sf9uy
      @AdnanKhan-sf9uy 9 месяцев назад

      Slam, hamzad se kesay mulaqat ho sakti Hai?

    • @aliemraan8797
      @aliemraan8797 9 месяцев назад +1

      @@AdnanKhan-sf9uy zaroorat nahi aasa mt sochna kbi only namaz Allah pak hee kafi hai

    • @AdnanKhan-sf9uy
      @AdnanKhan-sf9uy 9 месяцев назад

      @@aliemraan8797 mujy tu bus ye sun Kar tajasus howa Phili dafa suna Hai is liy

  • @rafaqatmalik8489
    @rafaqatmalik8489 10 месяцев назад +11

    In Holly Quran, Clearly written about Jannat

    • @kanwalafzala3750
      @kanwalafzala3750 9 месяцев назад +1

      Kya kaheen jinnat say logoon ko interaction possible hay yay Quran say sabat nahe hay

    • @Munaam1989
      @Munaam1989 9 месяцев назад

      Ok

    • @adnan3441
      @adnan3441 8 месяцев назад

      ​sahabis did have interactions/incidents with jinnat/shaitan,
      Didn't watch the video yet@@kanwalafzala3750

  • @Abu-zayim
    @Abu-zayim 10 месяцев назад +5

    Its really amazing first time i am listening someone with full attention i want more videos to get knowledge from this gem..

  • @Asifbhai097
    @Asifbhai097 6 месяцев назад

    لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ
    نہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت اور (نیکی کرنے کی) قوت سوائے الله (کی توفیق) سے۔

  • @SmilingClam-oz5rg
    @SmilingClam-oz5rg 9 месяцев назад

    ALLAH PAK hr ik ko moaf farmaey.pehli baat tu ye hy jin ka wajod nhi jin aag sey takhlik ki gia hy or baqi boht bari tafseel hy jo yahan biyan nhi kr skta baqi aqal mand k liye ishara kafi hy ye kahania haqiqat sey boht door nazar a rahi hain mujy al the best

  • @jamshsidchaudhry1586
    @jamshsidchaudhry1586 10 месяцев назад +19

    app ki baat say mujay aik waqeya yaad aya bahot howay main appni chat pay khara tha hamray hamsay k kuch bachay appni chat pay thay un main say aik mandar say nichay gir gia main bhagta howa wahan pucha tu nichay bachay ki maan usay utha kar ghud main batha chuki thi main nay sab theek hay ba bachay k girnay k achi khasi awaz b i thi ,,lakin trust me bacha bikul khariat say tha usay koi halki chot b nahi lagi thi ,, koi bara girta tu mushkal say bachta ,,, so asa hota hay Allah pak bachta hay appnay tarikay say , Allah pak hamin appnay imaan pay rakhay shirak say bachay ameen ,,,,,,,,,,,, achi malomat milan jazak Allah

  • @pakitinfo2480
    @pakitinfo2480 10 месяцев назад +11

    ماشا اللہ، بہت ہی انفارمیٹو نشست تھی، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

    • @ImranKhanCardiac
      @ImranKhanCardiac 9 месяцев назад

      بدعات کے علاوہ اور کونسی انفارمیشن تھی اس میں؟

  • @alizaali7560
    @alizaali7560 10 месяцев назад +5

    میری ملاقات ایک بزرگ سے داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ کے مزار پر ہوئی تھی اور وہ ولی اللہ تھے وہ فوراً جنات حاضر کر لیتے تھے اور شریعت کے احکام کے مطابق ان کو کام کرنے کا کہتے تھے لہزا بطور وسیلہ اللہ تعالیٰ کی امداد سمجھا جائے اور شرک تو کسی کو اللہ تعالیٰ کے برابر سمجھنے سے ھے لہزا شرک نہ۔ کیا جائے
    اگر کوئی کسی خبیث جن سے کسی مسلمان کی جان بطور ڈاکٹر بچاتا ہے وہ شرک نہیں ۔
    آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
    جس نے اپنے مسلمان بھائی کی مدد کی وہ روز قیامت میرے ساتھ ہو گا ۔

  • @arsharshu982
    @arsharshu982 9 месяцев назад

    Maaza aagya bhai mai india hyderabad se dekhru...... Bate bht tajrubeker mili .... Waqt kaisa nikl gya bate sunte pata nhi chala aur sunna tha bande se bate.... Fir se bulao bhai inko ❤❤❤❤

  • @distanceexorcism2890
    @distanceexorcism2890 9 месяцев назад +2

    You will be surprised to know that I talked to the soul of Holy Prophet (peace be upon him) while awake with open eyes for 16 years. I talked to him 51 times so far. This is true.

    • @triggeringgameplayz1706
      @triggeringgameplayz1706 9 месяцев назад +1

      Please dont lie about my prophet

    • @distanceexorcism2890
      @distanceexorcism2890 9 месяцев назад

      @@triggeringgameplayz1706 I talked to him with the help of kashf. According to a hadith, if anybody lies about Holy Prophet will go to hell. Why would I choose hell for myself? Everybody, including me, wants to go to heaven.

  • @aftabex
    @aftabex 10 месяцев назад +66

    ایسی باتیں کتاب میں پڑھنے سے دلچسپی بڑھتی جاتی ہے لیکن وہی باتیں کسی کی زبانی سننے سے ہنسی بڑھتی جاتی ہے 😅

    • @Ahmad-ik6vz
      @Ahmad-ik6vz 10 месяцев назад +4

      سو فی صد درست کہا !!!!!

    • @danishm.3417
      @danishm.3417 10 месяцев назад +3

      @@Ahmad-ik6vz so feesad bachgana bat ki.

    • @marry1278
      @marry1278 10 месяцев назад +2

      apko sharam ani chahye asay kisi ka mazak uraty

    • @danishm.3417
      @danishm.3417 10 месяцев назад

      @@marry1278 Teray sath bhi jinnat kay masael hain? Kuch un kay sath honay walay experiences share ker.

    • @usmanfbh
      @usmanfbh 10 месяцев назад +1

      So True 😂

  • @pinkypaws057
    @pinkypaws057 10 месяцев назад +40

    جس طرح موت برحق ھے اسطرح جنات برحق ہیں ۔میں نے کئی بار۔ دیکھا ۔میرے والد محترم کے شاگرد تھے سیالکوٹ میں۔جنات حدیث پڑھتے تھے۔

    • @arbisattarofficial7164
      @arbisattarofficial7164 10 месяцев назад

      😂

    • @pinkypaws057
      @pinkypaws057 10 месяцев назад

      @@arbisattarofficial7164 is qadar dant pharnay ki kia bat hai is mai

    • @sahibzadausman8651
      @sahibzadausman8651 10 месяцев назад +1

      Aap thori tafseel bta sakty hen plz.

    • @smartlibra7205
      @smartlibra7205 10 месяцев назад +3

      Bilkul jinnat Quran hadees ka ilam bhi bohat zoq Shoq se hasil karte hain even human scholars se bhi.

    • @HasamShah77
      @HasamShah77 9 месяцев назад

      ​@@arbisattarofficial7164apna Emaan mazboot kro bhai...

  • @ayarkhan989
    @ayarkhan989 10 месяцев назад +26

    ہم آج تک سنا تھا کہ انسان جنوں سے کا لیتا ہے شاید یہ پہلے صاحب ہیں جنہیں جن استعمال کرتے تھے کمال ہے بھئی

    • @fatimazubair8669
      @fatimazubair8669 9 месяцев назад +1

      Wo sirf amil hazraat kam ly skty hain jinhon ne jin ko chilla kaat kr qabu kia hota hai is lye wo majbur hoty hain amil k kam krny par.

    • @m.sjhangvi249
      @m.sjhangvi249 9 месяцев назад +1

      تمام عاملوں کو جنات ہی استعمال کرتے ہیں

    • @SafdarHusain-jm4re
      @SafdarHusain-jm4re 5 месяцев назад

      Jab Jin hmare Kam AA Skte hen to hum q ni onke Kam AA Skte ye b khuda ki makhlook hen

  • @RanaUsman466
    @RanaUsman466 8 месяцев назад

    Very Informative Podcast ❤Stay Blessed 💫

  • @2426-i7p
    @2426-i7p 5 месяцев назад

    Shahid sb,s research and findings are absolutely right. I’m not making a political statement however Imran khan,s has the guidance and support of Sarkar Pakpattan sharif hence what ever he does ALLAH PAK blesses him with the success. The support he has from the people is not normal, it’s purely from Sufism 🙏🏻🙏🏻

  • @enayaturrahman5286
    @enayaturrahman5286 10 месяцев назад +4

    قرآن کریم میں سورہ 'جن "۔ کے نام سے ایک سورت ہے سر،کار دوعالم صلی اللہ وسلم سے جنات کی ایک جماعت نے ملاقات کا زکر اس سورت میں ہے سرکارِ کی ملاقات دو مقامات "حیران " اور نصبین کے جنات سے ہوئی جنات نے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ پر ایمان لے کر آئے چند صحابہ کرام جنات کے نام جو پرانی کتب میں مذکور ہیں یہ نام ہیں شامیر ، ،مامر ، مثنی ،ماشی ،حامسا ،رنین ، رخصم ،سرق ،۔ عمرو بن الجموما تہ ، عمرو بن جابر ۔ صحابی جن سرق کی نماز جنازہ خلیفہ عمر بن عبد العزیز نے پڑھائی جنات ویران پہاڑوں اور جزیوں میں رہتے ہیں

    • @sayedabdulmalik2595
      @sayedabdulmalik2595 10 месяцев назад

      میں نے بھی اس کی تحقیق کی ہے آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ یہ سب انسان ہی تھے

  • @muhammadhassaan3975
    @muhammadhassaan3975 10 месяцев назад +26

    The host completely ruined the podcast.
    Didn’t let him complete a single story and kept interrupting needlessly.
    Very disappointing from a senior guy like Farrukh warraich.

    • @khuramshabbir4758
      @khuramshabbir4758 10 месяцев назад

      Exactly ... he has no manners really . Idiot host .

    • @huzaifawaqar9284
      @huzaifawaqar9284 9 месяцев назад

      Really that host completely ruined the whole video

  • @leo_sobi
    @leo_sobi 10 месяцев назад +7

    :❤️الصلوةوالسلام علیک یارسولﷲﷺ
    وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ❤️

    • @HINDIURDUNEWSANDGUPSHUP
      @HINDIURDUNEWSANDGUPSHUP 7 месяцев назад

      اللھم صلی علی سیدنا محمد وآلہ وسلم 💖
      مسلمان جنات پر بھی فضل کی دعا کیا کریں
      मुस्लमान जीनत पर भी फज़ल की दुआ किआ करें .

  • @saimarehman6646
    @saimarehman6646 9 месяцев назад

    Assalamoalikom
    He is sauch nice person the way he explained it very clear and haqq that we should ask Allah for everything. Basically he making bonds between humans and Allah . And we have trust on Allah not Jinns .
    May Allah guide us on Allah's way .Amèen

  • @hijamadr.mdjamal369
    @hijamadr.mdjamal369 9 месяцев назад +5

    Kuch had tak kuch baten tajarrubaat theek hain magar ak baat aap ne kahi har insaan ke saat ak jin farishta paida nahi hota toda is par reserch Karen is liye ki hadees milti hai is baat par ... jazakallah Khair bakhi malumaat achi di aap ne ...

  • @aghaarshad1611
    @aghaarshad1611 10 месяцев назад +5

    Salaam O Alykum. I have spent a few years with them and even convinced some of them to embrace islam. I can clear up some of your confusions.

    • @PAKISTANI-ci3nx
      @PAKISTANI-ci3nx 9 месяцев назад

      Really what was your experience ,tell me the summary and the interesting things about them

    • @AdnanKhan-sf9uy
      @AdnanKhan-sf9uy 9 месяцев назад

      How did u meet them? Please tell me

    • @suhelpatel2060
      @suhelpatel2060 9 месяцев назад

      Alhamdulillah I m gifted by Allah. When I was in South Africa I am doing. Sihr treatment through. Jinn who came by itself the Help of. Allah

    • @alijaved9786
      @alijaved9786 7 месяцев назад

      ​@@suhelpatel2060salamo aliakum brother, how can we contact you please?

  • @ajaibkhana-5999
    @ajaibkhana-5999 10 месяцев назад +5

    jee haan hum sab hi is qism ke waqayat se do chaar hochukay haien ....laikin aap ke is program mai kafi dilchasp bataien sunaien ko milien ...shukria

  • @ranazahid5292
    @ranazahid5292 10 месяцев назад +6

    بھائی جان
    اللّٰہ پاک آپ کو لمبی برکت والی خوشیوں بھری سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
    اس طرح کے پروگرام بنی نوع انسان کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں

  • @asadmirza9051
    @asadmirza9051 7 месяцев назад

    ye bilkul thek keh rahy ahin. Mery Mamu ke sath bhi esa hi tha unhon ne bhi esy hi Jinno ka samna kiya, unse batein ki or unse dosti ki or wo bhi esy hi harkatein karty thy, even us jin ke bachy ki bhi 300 saal age thi. or in sub baton ke gawah 3,4 or bandy bhi hain jo us waqt majood thy..
    Bilkul isi tarhan hi hota hai.. lkn aam insan in sub baton ka mazakh bnata hai ku ke insani aqal nahi manti, lkn ye sub such hai.

  • @kashifnazir5973
    @kashifnazir5973 8 месяцев назад

    Nice Podcast Farrukh bhai and shahid Nazir Sir. Allah pak ap ko shirk se bachaye Ameen

  • @muhammadsaleem6589
    @muhammadsaleem6589 10 месяцев назад +4

    I have experience in my life attack of jinn and I successfully overcome. I m Living in Canada

    • @mk4reala965
      @mk4reala965 10 месяцев назад

      Was it sent how did you overcome it

  • @zulfiqarali7507
    @zulfiqarali7507 10 месяцев назад +15

    ماشاء اللہ شاہد صاحب کی باتیں سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اللہ آپ کو اور ان کو سلامت رکھے. آمین ثم آمین

  • @abd5182010
    @abd5182010 10 месяцев назад +11

    یہ بندہ کہہ رہا ہے کہ اس وقت اس کو یقین نہیں تھا کہ جنات ہوتے بھی ہیں یا نہیں افسوس ہم پاکستانی ساری دنیا کا علم حاصل کر لیتے ہیں لیکن قرآن پاک کو ہم نے ہاتھ نہیں لگانا قران کے اندر اللہ تعالیٰ نے جنات کے بارے میں ایک پوری سورت نازل فرمائی ہے جس میں اس مخلوق کا مکمل طور پر ذکر موجود ہے اب جس شخص کا قرآن پر ایمان نہیں ہے تو کیاوہ مسلمان کہلایا جا سکتا ہے؟

  • @umarkhattab-q7r
    @umarkhattab-q7r 9 месяцев назад

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں ڈوبے ھوئے رھنا چاھئے
    جنات کے لئے اوھام کی ضرورت ختم کرنے کی ضرورت ھے
    اللہ تعالیٰ کی مخلوقات ۔۔
    جنات کے علاوہ بھی عجائبات عالم میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کے کرشمے ہیں
    آخرت کی تیاری اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اپنی ضرورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور اتاع سنت کا معمول رکھیں 😂❤

  • @muhammadawais-jk9ko
    @muhammadawais-jk9ko 10 месяцев назад +6

    Mera sath jinaat wala masla rha hai sir 15 saal Allah hum ko Apny Rehmat Wala Muhammad S.A.W k sadqe apni pna mei rakhy Ameen

    • @raheelgujjar2481
      @raheelgujjar2481 9 месяцев назад

      Kesy thk hoy 😢😢😢😢 ap Bhai

    • @Recitedurood
      @Recitedurood 8 месяцев назад

      ALLAHHUMMA BISSMIKA
      ALLAHHUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD 🌹 🌹 WA ALA AALLI MUHAMMAD 🌹 🌹 SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SUBHAN ALLAHHI WA BIHAMDIHI
      SUBHAN ALLAHHIL AZEEM
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @justic6051
    @justic6051 10 месяцев назад +4

    1, Irrelevant conversation
    2, (@49:00) From the side mirrors, You can see traffic on the left and right sides, not on the back seat.

    • @MJSTAR.
      @MJSTAR. 9 месяцев назад

      lol kon si car main bethe ho bro? Side mirror zada mura ho to saf dikhta hai ya ap k pas Land Cruiser type car ho to bhi.

  • @imtiazakhund2313
    @imtiazakhund2313 10 месяцев назад +5

    If he is telling right or wrong , one thing is sure , now he will get famous, this is Power of Media

    • @mfqtheg1
      @mfqtheg1 10 месяцев назад

      stupid he is already a famous journalist

  • @zaidmalik4170
    @zaidmalik4170 9 месяцев назад

    Allah hm seb ko Deen E Haq pe Takhey 1:31:30

  • @muhammadshifakhana
    @muhammadshifakhana 5 месяцев назад

    القرآن الکریم ترجمہ ومفہوم:
    " ھم جنات سے پوچھیں گے کہ تم نے تو بنی نوع انسان پر خوب ھاتھ صاف کیا ، وہ کہیں گے ھم نے ایک دوسرے کو خوب استعمال کیا"

  • @zainabsandhu333
    @zainabsandhu333 10 месяцев назад +7

    Really interesting podcast please do part 2.

  • @abdulhaseeb2076
    @abdulhaseeb2076 10 месяцев назад +7

    I've read his book on the same topic few years ago and glad to see him in this podcast .

    • @cmgwhite7730
      @cmgwhite7730 10 месяцев назад

      KITAAB B PARHI AUR AAJ DEKH LIA PHIR B NAHI LAGA LAMI LAMBI CHORR RAHA HAI YEH CHACHU 🙄😏

  • @AmjadEvan
    @AmjadEvan 10 месяцев назад +34

    I believe in Jinnat but I guess he is lying. You can do his polygraphic test. 😊

  • @janjua1024
    @janjua1024 8 месяцев назад

    Shahid nazer ur all information is absolutely correct

  • @MuhammadHussain-hs2dw
    @MuhammadHussain-hs2dw 8 месяцев назад

    یہ بندہ جو باتیں کر رہا ہے بالکل سچ کر رہا ہے میری بھی زندگی انہی چیزوں میں گزری ہے اس لئے میں اس کی باتوں کی تصدیق کر رہا ہوں اس کو جھوٹ مت سمجھیے گا یہ بالکل سچ ہے

    • @rayyankhan774
      @rayyankhan774 8 месяцев назад

      Accha g

    • @HINDIURDUNEWSANDGUPSHUP
      @HINDIURDUNEWSANDGUPSHUP 7 месяцев назад

      اللھم صلی علی سیدنا محمد وآلہ وسلم 💖
      مسلمان جنات پر بھی فضل کی دعا کیا کریں
      मुस्लमान जीनत पर भी फज़ल की दुआ किआ करें .

  • @raheelarslan7454
    @raheelarslan7454 10 месяцев назад +13

    ایک دفعہ مجھے بھی ایک دن نے بہت تنگ کیا۔۔اللہ کا فضل کہ میں بچ گیا۔۔

    • @riffatararana1750
      @riffatararana1750 10 месяцев назад +1

      Bhai kasy tang kia aap ko? Aap ny kasy najaat pai?

    • @mujiengineer4024
      @mujiengineer4024 10 месяцев назад

      جس نے آپکو تنگ کیا وہ پٹھان ھو گا آپ جِن سمجھ رھے ھیں

    • @syedaliraza1260
      @syedaliraza1260 10 месяцев назад

      کیسے تنگ کیا یہاں شئر کریں پلیز

    • @MaherIlyas-kw1zh
      @MaherIlyas-kw1zh 10 месяцев назад

      ​@😅mujiengineer4024

    • @yasminchishti6275
      @yasminchishti6275 10 месяцев назад

      MrShabid pls send it book
      In U.S.Acongressiberary

  • @aaqiljameel286
    @aaqiljameel286 9 месяцев назад +11

    Sir I am sorry aap nay koi bhi baat ya waqiya mukammal nahi bataya.dusri baat rohaniyat ( original meditation) may jinnat ka koi roll call nahi hai. Meditation serf aur serf Allah ki Raza aur Allah ki mohabbat,aur Allah ki huzoori.bazarye Mohammad (saw) hasil kana ya talaash karna hai.

    • @drmushtaqahmadmemon8896
      @drmushtaqahmadmemon8896 9 месяцев назад

      it is one billion percent false story

    • @WellnessGraphy
      @WellnessGraphy 7 месяцев назад

      But the method has to be rasulullah’s too brother or it is misguidance

  • @sonoftahir8280
    @sonoftahir8280 10 месяцев назад +15

    Me to ye sochta hun k ye log sabit kia kerna chahtay hain. Wo b to makhlooq hi hain hamari tarha. Asal maqsad to khud ko pehchanna hain. Or ye jinno k peeche lagay hue hain 😂😂😂

  • @suhaildgk
    @suhaildgk 6 месяцев назад +1

    حیرت ہے لوگ سستی شہرت کی خاطر کسی طرح ٹھٹائ سے جھوٹ بولتے ہیں نہ عاقبت کی فکر نہ اخرت کی ۔

  • @zahidaParveen-m5p
    @zahidaParveen-m5p 9 месяцев назад +1

    Very nice and informative video ,Mera son/ years old thha jub super kassi cheeze ka asar ho Ghia ,wo mid day and 11_ 30 pm ko buhat DER jahta ,wo maray bazo main HOTA Ammi Ammi bolta rehta, pher main nay sura e falak and sura e wannas perhani strat ki ,or UN ko threat bhi diya, tub wo mujhey ghalian daatay Punjabi chalighay,

  • @kez007007
    @kez007007 10 месяцев назад +4

    2 min silence for those who think any of this is real....

  • @pervaizakbar947
    @pervaizakbar947 10 месяцев назад +5

    Shahid Nazir Ch brother I used to work in Daily Pakistan 🇵🇰 Lahore from 1991-1997 as a reporter then chief reporter too. I also born in Sialkot cantt nearby village Burth. I’m now in uk since 1998 todate as a freelance journalist/lawyer london uk 🇬🇧

  • @umarkhattab-q7r
    @umarkhattab-q7r 9 месяцев назад

    شاھد نذیر صاحب کا عقیدہ درست ھے---
    قابلِ تعریف ھیں----❤

  • @hasnatahmedchishti1689
    @hasnatahmedchishti1689 9 месяцев назад +2

    میں بھی ایک جن ہوں اور ستر ہزار سال سے زائد عرصہ سے انسانوں کے ساتھ زندگی گزار رہا ہوں۔

  • @masood567
    @masood567 10 месяцев назад +13

    I am bit sceptical about this. Looks like he's a good storyteller.

    • @Maria-ie2ym
      @Maria-ie2ym 10 месяцев назад +3

      Promoting his books

    • @masood567
      @masood567 10 месяцев назад +1

      @Maria-ie2ym so sad to watch that he was dropping some great names like Dr Abdul Qadeer Khan, who we have lots of respect. He didn't elaborate on the subject or what went on during the meeting, if any. If Jins are so clever, why we can't ask for their help. These bagharat Jins are only to create problems for poor people.

    • @binishhussain_soundachievers
      @binishhussain_soundachievers 10 месяцев назад +2

      Not even good. There is no flow

    • @MrLahorigate
      @MrLahorigate 10 месяцев назад +1

      This charlatan should be jailed, and never let out.

  • @MuhammadAfzal-ud5dk
    @MuhammadAfzal-ud5dk 10 месяцев назад +6

    ہم قصے کہانیاں صرف اپنا چینل چلانے کے لئے بنائے جارہے ہیں جو لوگ ذہن سے فارغ ہوتے ہیں لوگوں کو بیوقوف سمجھتے ہیں وہ ایسی باتیں بنا کر پیش کرتے ہیں

  • @shoaibkahut
    @shoaibkahut 10 месяцев назад +5

    Thank you SHAHID sb . REALLY an eye opener

  • @dr.changezdentalhospital8301
    @dr.changezdentalhospital8301 9 месяцев назад +1

    اسلام علیکم
    جنات کے موضوع پر پہلی بات یہ ہے کہ جنات کے متعلق جو دل میں آے باتیں کریں کوی پابندی عائد نہیں کی جا سکتی کیونکہ نہ کوی عدالت جنات کو بزیعہ سمن نوٹس طلب کر کے گواہیی جرع یا فیصلہ کر سکتی ہے نہ کوی جنات کی ویڈیو لیک ہو سکتی ہے اس لئے میدان کھلا ہے کہ جس میں جتنا ظرف ہے جھوٹ بول کر آج کے کم علم اور توہم پرست مسلمان کا ہیرو عامل یا حیران کر کےخود بھی جن بن سکتا ہے
    انسان اللہ کی اشرف المخلوقات ہے تو ظاہر کہ جنات انسان سے کم تر مخلوق ہیں
    جنات کا انکار نہیں لیکن عورتوں پر جنات پڑنا جنات قابو کرنا جنات سے میٹینگ کرنا جنات سے یاری لگانا جنات کا شیڈ یا سایہ جنات سے امپورٹ ایکسپورٹ کرانا سب غلط جھوٹ بکواس ہے
    اگر کسی نے جنات قابو کر رکھے ہیں تو ان سے کسی ملک کے اسٹیٹ بینک سے اپنے لیے یا پاکستان کے اسٹیٹ بنک میں کھربوں ڈالرز منتقل کروا دے جنات کے لئے چار پانچ ٹن وزن اٹھانا اکیلے یا مل کر انتہائ آسان ہے یا جنات کو پاکستان کا دفاع بشمول تخریب کاری کا منصوبہ اور ٹاسک دے کر قومی خزانہ بھرا جا سکتا ہے یا جنات کے زریعے ہندوستان اور اسرائیل کے صدور کو اٹھوا کر کشمیر اور فلسطین آزاد کرا لیا جائے یا امریکہ روس چین کے سربراہان مملکت کو اٹھوا کر بلوا کر دنیا میں امن کی بانسری بجاتے ہوے جنات زندہ باد کے نعرے اور ریلیاں نکالی جائیں اگر جنات یہ کام نہیں کر سکتے تو جنات قابو کرنے کی بجاے چار گاے قابو کی جائیں جو کم از کم چارہ کھا کر دودھ تو دیتی ہیں
    رہا موصوف سیالکوٹ صحافی محبوبہ ناکام محبت کے ساتھ اسٹوری میں جنات کا آنا تو لازمی بنتا ہے مگر اچھا ہوا کہ جنات بطور مہمان اداکار تشریف لائے اور چلے گئے کیونکہ اسٹوری میں جنات کو مکمل طور رول دیا رکھنا ممکن نہ تھا
    نفسیات اور ایمان مضبوط رکھیں جتنا قرآن مجید اور صحیح احادیث مبارکہ دور نبوت دور صحابہ دور خلفاء راشدین میں جنات کا زکر ہے اس تک محدود رہیں دور نبی اکرم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور خلفاے راشدین میں تمام خود غزوات میں شریک ہوے زخمی اور شہید ہوے انہوں نے نہ جنات قابو کئے جن کو جنگوں میں بھیج کر خود مزے سے سوتے یا سٹوریاں لکھتے
    دنیا دارالاسباب ہے اسلام عمل کا دین ہے سٹوریاں سنانے کا نہیں
    ایک عامل یا جنات فوری طور پر درکار ہیں جو پاکستان کا خزانہ بھریں پاکستان کا دفاع کریں پاکستان میں ڈالروں کی بارش کرائیں ورنہ جنات کے متعلق اس طرح کی گفتگو میٹنگ یا قابو کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کو سر عام سزا دی جائے

  • @dervaishkhanofficial
    @dervaishkhanofficial 5 месяцев назад

    میں محتاط ہو کر سن رہا ہوں۔ کہتا ہے کہ باباجی جن مدینے کا تھا اور وہاں ہر روز آتا جاتا تھا۔ دیکھتا ہوں کہ اس واقعے کی آڑ میں دین اسلام کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہ ہو۔ پہلے بھی ایک مشہور عالم دین ایک صحابی جن سے ملاقات اور اس سے حدیثیں لینے کا دعویٰ کر چکا ہے۔

  • @theeagles3478
    @theeagles3478 10 месяцев назад +4

    Realy a informative and heart touching podcast farrukh sb,great work

  • @PrinceMGolds
    @PrinceMGolds 10 месяцев назад +4

    Seems too much weed was accessible during journalism university days.
    How come students have money to buy mangoes and ice creams for jinns?

  • @Maria-ie2ym
    @Maria-ie2ym 10 месяцев назад +4

    What is his purpose of his experience it's a story

  • @irfand4
    @irfand4 7 месяцев назад

    Tazkiyah e nafs is "purification of the self" or "sanctification"

  • @Farhan.satti8307
    @Farhan.satti8307 8 месяцев назад

    Ya Mola Imam Ali (A. S) Madad ❤❤❤

  • @tastystreetfoodbite
    @tastystreetfoodbite 10 месяцев назад +5

    Achi story hai jis ka haqeeqat say koi laina deina nahin

  • @t.dhamialrajput7558
    @t.dhamialrajput7558 10 месяцев назад +5

    سب جھوٹ پروپگنڈا پھیلایا جاتا ہے😅😂😮

  • @alhamdulillahalhamdulillah6279
    @alhamdulillahalhamdulillah6279 10 месяцев назад +9

    Bhai jinoun k sath aik podcast krain😊😊

    • @aasmaabid9258
      @aasmaabid9258 10 месяцев назад

      Ap se bardasht nai hoga sir ubi ye hazam ni howa apse wo kese karege

  • @malikhaseebawan8046
    @malikhaseebawan8046 9 месяцев назад

    جنات ھم میں سے نہیں ھم ان میں سے نہیں اللہ نے دونوں کے بیچ ایک حد ایک بیریر رکھا ھے لحاظہ ھمیں اپنی دنیا میں ھی رھنا چاھیے

  • @nayabkhan7615
    @nayabkhan7615 9 месяцев назад

    Nice Podcast. Interesting. Also good thing he protected himself from shirk 👍🏼.

  • @hamzaadrees1480
    @hamzaadrees1480 10 месяцев назад +14

    Lambi lambi chor raha hai😂

  • @Denimologypk
    @Denimologypk 10 месяцев назад +4

    بڑی کمال کی کتاب ہے میں نے دو دفعہ پڑھی ہے۔

    • @fouziaaftab2861
      @fouziaaftab2861 10 месяцев назад +3

      Ya book khan se mele gi

    • @mk4reala965
      @mk4reala965 10 месяцев назад

      Kiya seekh hain

    • @Denimologypk
      @Denimologypk 10 месяцев назад

      @@mk4reala965 its good for knowledge about other creatures..

  • @haqnawazmughal1225
    @haqnawazmughal1225 10 месяцев назад +5

    Please arrange more sessions with Ch. Sb

  • @Snazaidi102
    @Snazaidi102 8 месяцев назад

    Assalam O Alekum Farrukh sahib !!! Please invite Shahid Nazir sahib again soon !!! Please we are very keen to hear him again !!! There is unbelievable attraction in his presence and voice !! Please invite him soon !! Thanks

  • @MasudRana-yk2kv
    @MasudRana-yk2kv 4 месяца назад +1

    Sufism is outside the fold of Islam

  • @sanaullahkhan9097
    @sanaullahkhan9097 10 месяцев назад +11

    Hallucinations of this sort is UNFOTUNATELY very common among Muslims in PAkistan ,INDIA ,BANGLADESH. Such mental patients must study modern logic , reasoning, science and maths deeply and seriously to adopt the habit of concentrating and analysing. They must stop to induce such illusion and hallucinations to others.They should consult EXEPEIENCED PSYCOLOGIST/NEUROLOGIST AND GET CURED AT THE EARLIEST,

    • @sanaullahkhan9097
      @sanaullahkhan9097 10 месяцев назад

      concentration exercise as stated above

    • @TheRider..
      @TheRider.. 10 месяцев назад

      @@sanaullahkhan9097
      I am talking about this podcast. This chap is just making up the stories, that’s it. اب میں واک کرنی شروع کرتا ہوں تو پیٹ میں فورن گیس بن جاتی ہے اور پیٹ دیکھتے دیکھتے ہی پھول جاتا ہے۔ اور جو بندہ بھی میرے ساتھ واک کرے گا اس کے ساتھ بھی یہی کچھ شروع ہو جاتا
      ہے۔ اب جو بندہ بھی مجھ سے مِس بیھیو کرتا ہے اس کی بھی پُراسرار طور پہ شامت آ جاتی ہے۔
      ہُن دسو جناب اے کی رولا جے؟

    • @rahemiin7
      @rahemiin7 10 месяцев назад +2

      Lolz... Bhai sab dua kerien Allah se kabhi apko aisa koi zaati tajarba na ho... logo k udher he gurde fail hojatay hain... Allah sabko.apni hifazat mein rakhe :(

    • @houstoniantexan2563
      @houstoniantexan2563 10 месяцев назад

      True

    • @KhalidMubariz-h5r
      @KhalidMubariz-h5r 9 месяцев назад

      You have only limited knowledge of psychology,,, this is the true world,, you just can't afford there company

  • @arshiislam8528
    @arshiislam8528 10 месяцев назад +7

    He should sent jannat to fight against Israel in ghaza. is this possible

  • @prakashtanukula7327
    @prakashtanukula7327 10 месяцев назад +10

    just making money by telling lies.

    • @AGREEDSIR
      @AGREEDSIR 10 месяцев назад

      Agreed 👍

    • @zainullah1367
      @zainullah1367 10 месяцев назад

      Pahle baba g ki Omar 8 saal ti dermian me 16 so saal hugai

  • @CanadianTreeFashion
    @CanadianTreeFashion 9 месяцев назад +1

    1. Agar Hadees me hy k hr insan k sath 1 shetan(jin) hota hy to ap is se inakr kese kr skte hn??
    2. Aur agr aamil be namzi ho to wo 1 aalim jinn ko kese qaboo kr skta hy.. mumkin hy k wo jinn aalim hi na ho blke apko srf behka rha ho qk ye log aksr behkate b hn insano ko??
    3. Agr Quran me hy k Shaheedon ki rooh illeen me jane k baad wapis nhi aa sktin to phir Data Sahab ki rooh ko apne kese dekh lia..?? Aur agr koi shaheed nhi b hoa ho to ap kese keh skte hn k oski rooh duniya me aake logon se milti hy.. apke 7 kisi jinn ne is roop me ake fraib b to kia ho skta hy na.. qk ap shirk se bchna chahte hn aur wo apke samne aazmaish bn k aagya ho.. aur ab apka iman ye bna dia k jese apne Hazrat Data Ganj Baskhsh Sahab ki rooh dekhi hy, onki Gaud me ap apne bachpan me maujud hn.. Sir aesa nhi ho skta.. ap Allah se hidayat ki dua kren k Allah is bat me apko Rehnumai ata frmae..
    4. Agr wo apse books leke jata tha to ye b to ho skta hy k wo books wo aamil ko dedeta ho aur wo on books ko bech k pese kmata ho??

  • @Sunninewz
    @Sunninewz 9 месяцев назад

    یہ بندہ سچ بول رہا ہے جنات ایک دھویں کی طرح یا سایہ کی طرح ہی ہوتے ہیں۔ سامنے صرف انسانی شکل میں ہی آتے ہیں۔

  • @Ahmad-ik6vz
    @Ahmad-ik6vz 10 месяцев назад +6

    ھم تو تب یقین کریں جب یہ جن کشمیر کو آزاد کرائیں گےاور پاکستان کے قرضے اتارنے کے ساتھ ساتھ ملک سے تیل نکالیں گے۔
    اگرجن یہ کام نہیں کر سکتے تو پھر یہ جن نہیں کچھ اور چیز ھیں۔

    • @maazabaid488
      @maazabaid488 10 месяцев назад

      Ha ha...😂 great analysis.

    • @hoosna52
      @hoosna52 9 месяцев назад

      😂😂😂

  • @haircut2872
    @haircut2872 10 месяцев назад +4

    pc hotel wli bat b adi qadeer sb wli bt b bech me chor di koi bt to puri btao agr apny complete bt nai krnj to phir ye shokhiya marny ki b zarort nu raz rakhna pura raz rakhy ada sach pury jhoth sy khatranak hota

    • @muhammadhassaan3975
      @muhammadhassaan3975 10 месяцев назад

      Bhai host beech main khainch k kahin aur le jata hai bat.
      Guest ko bolnay do tou wo bat karay complete.

    • @MJSTAR.
      @MJSTAR. 9 месяцев назад

      Host bakwas band kare to hi koi bat pori ho

  • @drabrarkhan1119
    @drabrarkhan1119 10 месяцев назад +14

    نفسیاتی مریض ہیں انکو علاج کی ضرورت تھی

    • @sghussain1299
      @sghussain1299 4 месяца назад

      bhai sahb ap nay to bilkul such likh dia,esi hi bat hay