Qaidi No 804 Chaa Gya: Big Win for PTI and Imran Khan || Imran Riaz Khan VLOG

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 янв 2025

Комментарии • 2,4 тыс.

  • @RehanKhan-wu9mt
    @RehanKhan-wu9mt 4 часа назад +64

    دو شیر ایک جیل میں اور ایک پاکستانی عوام کو انفارمیشن دینے کے جرم میں جلاوطن اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے آمین

  • @AnwarSalarzai
    @AnwarSalarzai 5 часов назад +87

    عمران ریاض بھائی، اللہ آپ کو لمبی زندگی دے، آپ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  • @mushtaqkhan4164
    @mushtaqkhan4164 2 часа назад +11

    وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران بھائی ❤❤❤ عمران تیرے جان نثار بے شمار ❤❤❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 2 часа назад +23

    جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل صدا سلامت رہیں جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @IqbalAhmed-m8p
    @IqbalAhmed-m8p 40 минут назад +2

    عمران خان کے ساتھ اللہ ہے اور عوام کی بڑی اکثریت ہے انشااللہ حق کی جیت ہوگی۔آللہ آپکو بھی سلامت رکھے آپ حق ادا کررہے ہیں ظلم اور ناانصافی کے خلاف❤

  • @MianSabir-w9b
    @MianSabir-w9b 5 часов назад +41

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
    جیت حق اور سچ کی ھو گی انشاء اللہ بہت جلد

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 4 часа назад +52

    اللہ تعالٰی اپنے نیک بندوں کو دنیا اور آخرت میں عزت دیتے ہیں اور منافقوں کو دنیا اور آخرت میں ذلیل خوار ہونا پڑھتا ہے عمران خان اور عمران ریاض حق پر ہیں لہذا اللہ تعالٰی انکو پاکستانیوں اور دنیا میں عزت دیے رہے ہیں عمران خان مخلص پاکستان مخلص اسلام زندہ باد

    • @MuhammadSaleem-ur9ui
      @MuhammadSaleem-ur9ui 4 часа назад

      @@pinkdiamond8107 zleel to ho rha he aur kesy zaleel hota he...

  • @pervaizch1293
    @pervaizch1293 3 часа назад +46

    ہمارے اصل مجاہد تو عمران ریاض اور خاص طور ان کی عظیم فیملی ہیں اللّٰہ پاک ان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @qasmichannelwithsyedmehtab2698
    @qasmichannelwithsyedmehtab2698 2 часа назад +25

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤عمران بھاٸ اللہ آپکو سلامت رکھے👍👍👍👍🌹

  • @AbdulWaheed-e2r
    @AbdulWaheed-e2r 2 часа назад +6

    عمران بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤

  • @YaseenAli-v9x
    @YaseenAli-v9x 5 часов назад +41

    السلام علیکم بھائی عمران ریاض خدا اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے عمران خان کا ساتھ ایسے دیتے رہے ❤❤❤❤

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 3 часа назад +45

    اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
    تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @sayedriazhussainriazshah7449
    @sayedriazhussainriazshah7449 4 часа назад +21

    میں بھی عمران ریاض کے ویلاگ کا انتظار کرتا ھوں
    سید ریاض حسین شاہ پاکپتن شریف

  • @HasnanAfridi-mx8fs
    @HasnanAfridi-mx8fs 2 часа назад +14

    اللّٰہ تعالیٰ دونوں عمران خان کو لمبی زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @Rana_Shafiq5
    @Rana_Shafiq5 2 часа назад +6

    ❤️ حضرت مُحّمد صَلی اللہ عَلیہ وَالِہ وَسّلم 💚

  • @ShahidSargana-f4z
    @ShahidSargana-f4z 5 часов назад +65

    اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور حق کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رکھے آمین یارب العالمین

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 4 часа назад +25

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @jalilhyran
    @jalilhyran 4 часа назад +53

    انقلاب تبدیلی خون دینے کے بغیر ممکن نہیں ہے انشاءاللہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اپنے شہیدوں کے خون سے تبدیلی لیکے آئیں گے پاکستان تحریک انصاف کے شہید ورکرز کو سلوٹ اور سلام ہے

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 3 часа назад

      INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN

    • @syedkhursheed4853
      @syedkhursheed4853 Час назад +1

      بلکل درست فرمایا آپ نے 💯 فیصد صحیح " آ زادی کوئی کیک نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جاتا ھے ۔ازادی کے لئے بنگالیوں کی طرح جانوں کی قربانیاں اور لہو کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ھے "

    • @jalilhyran
      @jalilhyran Час назад

      پہلے ہم سمجھتے تھے کے جرنیل ہی ملک قوم کے ساتھ مخلص ہیں مگر اب پتہ چلا کے اس ملک قوم کو جرنیلوں نے ہی خانہ خراب کیا ہے چوروں ڈاکوؤں بیماروں صرف استعمال کیا ہے

  • @MuhammadIrfan-j2h4t
    @MuhammadIrfan-j2h4t 2 часа назад +6

    یارب العالمین عمران خان اور عمران بھائی دونوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین یارب العالمین

  • @majidali-ne2gv
    @majidali-ne2gv Час назад +9

    عمران بھائی اج اپ نے کمال کی باتیں کی خاص طور پر اپ کے کمنٹ مولانا کے بارے میں یقین کریں ۔ ہم ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ الله تعالى آپ کو محفوظ اور سلامت رکھے ، اے رب العالمین

  • @IrfanRana-y4j
    @IrfanRana-y4j 4 часа назад +35

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان کو نیک اور اچھے حکمران عطا فرمائے۔آمین❤❤❤

  • @qamaribrahim1931
    @qamaribrahim1931 4 часа назад +21

    ماشاءاللہ عمران ریاض اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @professionalis023
    @professionalis023 5 часов назад +65

    السلام علیکم عمران ریاض بھائی کیا حال ہے عمران خان بھائی اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے تاکہ اپ حق اور سچ ہمارے تک پہنچاتے رہیں پاکستان زندہ باد عمران احمد خان نیازی زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد

  • @muzamilrafiq6667
    @muzamilrafiq6667 2 часа назад +20

    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپ نے ہمشہ حق اور سچ کا ستھ دیا ہے اس کی وجہ سے آپ ہمیسہ سخت سے سخت مشکلات کا سامنا کیا بہادری اور جواں مردی سے اللہ آپ کو سلامت رکھے شاد و آباد رہے

  • @MSaeed-d8y
    @MSaeed-d8y 2 часа назад +6

    ❤❤مرشد عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤

  • @AbidKhan-pti-u3r
    @AbidKhan-pti-u3r 4 часа назад +21

    جزاک اللہ خیر

  • @HafazfiazMurshd-w6g
    @HafazfiazMurshd-w6g 4 часа назад +63

    چھا گیا ہمارا بھائی عمران ریاض صاحب❤❤❤❤❤❤

    • @MuhammadSaleem-ur9ui
      @MuhammadSaleem-ur9ui 4 часа назад +3

      عمران ریاض نہیں عمران خان
      پہلے سنوں شروع پہ نام بتاتا ھے وہ

  • @Alhamdulilah786-f2r
    @Alhamdulilah786-f2r 5 часов назад +70

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

  • @saghirahmed7654
    @saghirahmed7654 2 часа назад +3

    اسلام علیکم بھائی ❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢😢

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 2 часа назад +15

    اللّہ پاک اپنے حِفظ وامان میں رکھے ۰ ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️

  • @ZakaJutt-i1n
    @ZakaJutt-i1n 4 часа назад +20

    , واعلیکم السلام پیارے بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @farooqahmed6051
    @farooqahmed6051 4 часа назад +22

    میرا سوہنا اللہ پاک پاکستان کے لیے عوام کے لیے عمران خان کے لیے بہتر سے بہترین فیصلے کرنے والا ہے جلد ہی حکومت جمہوریت دفن ہے کب کی

  • @Birdsyyt
    @Birdsyyt 3 часа назад +13

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @muhammadijaz5300
    @muhammadijaz5300 43 минуты назад +2

    Imran Riaz, the one man Establishment.. ❤ Pakistan kitna change ho chuka, powerful log ye sochna bhi nahi chahty. Keep up the great work.

  • @amirshahzad3640
    @amirshahzad3640 2 часа назад +2

    ماشاء اللہ، اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے،

  • @Shahjee.143
    @Shahjee.143 5 часов назад +11

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔۔۔۔ سلامت رہیں شااد و آباد رہیں عمران بھائی۔ الله پاک آپ اور دیگر حق سچ کی آواز بلند کرنے والے تمام احباب پر الله پاک کی خاص رحمت و فضل کی عنایات ہوں۔آمین

  • @Zahoorahmad-r4r6t
    @Zahoorahmad-r4r6t 3 часа назад +21

    ❤ماشاءاللہ سلامت رہیں جناب ❤

  • @WaseemuLlah-wr9ff
    @WaseemuLlah-wr9ff 4 часа назад +16

    عمران خان صاحب ہی ایسا لیڈر ہے جو پاکستان کے مفاد میں ہے پرچی والا نواز سانپ 🐍 کبھی بھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو

  • @saranzeb8632
    @saranzeb8632 3 часа назад +5

    ❤ Imran Riaz Khan ❤

  • @Rahmatollh.baloch1
    @Rahmatollh.baloch1 2 часа назад +9

    ہم بھی انتظار کرتے ہیں ❤❤❤

  • @WaseemuLlah-wr9ff
    @WaseemuLlah-wr9ff 4 часа назад +8

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سلامت رہیں شااد و آباد رہیں عمران بھائی اللہ پاک آپ اور دیگر حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے تمام احباب پر اللہ پاک کی خاص رحمت و فضل کی عنایات ہوں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @MountainBoy9999
    @MountainBoy9999 4 часа назад +21

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو سلامت رکھے ❤

  • @AbidHussain-fu6up
    @AbidHussain-fu6up 4 часа назад +17

    عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور لمبی عمر عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران احمد نیازی وزیراعظم پاکستان زند باد پاکستانیوں کی جان عمران احمد نیازی ❤❤❤❤❤

  • @AneesA4u
    @AneesA4u 3 часа назад +4

    Great Imran bahi ❤❤❤

  • @MuhammadAmir-b1t
    @MuhammadAmir-b1t 5 часов назад +24

    اللہ آپکو سلامت رکھے آمین ❤❤

  • @abbasivlog3800
    @abbasivlog3800 4 часа назад +16

    ❤ماشاء اللہ ❤

  • @ShahzadAli-zw8fo
    @ShahzadAli-zw8fo 4 часа назад +13

    اللہ تعالی عمران ریاض خان کو سچ کے ساتھ ڈٹھ کرکھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ✊🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💞🌹✊🪻💕🇵🇰🇵🇰😘💓💗🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤

  • @saranzeb8632
    @saranzeb8632 3 часа назад +5

    Allah Pak Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen ❤️

  • @mirzatanvirbaig1774
    @mirzatanvirbaig1774 24 минуты назад

    سپر وی لاگ۔ اللہ تعالٰی آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں فرمائے اور آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

  • @AmjadAli-lo7yv
    @AmjadAli-lo7yv 4 часа назад +27

    ❤عمران خان رہا کارو عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @bananarepublic2024
    @bananarepublic2024 4 часа назад +105

    خان صاحب کے بغیر ملک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا خان قوم کی جان قوم کی شان قوم کافخر قوم کا ھیرو قوم کا رومانس اور قوم کا واحد لیڈر ھے وہ قوم کی ضد بن چکا

    • @Captain_of_fun1
      @Captain_of_fun1 3 часа назад +2

      Allah pak Imran Khan aor imran Riaz Khan ko himmat,hosla or seht wali zindagi ataa farmaen❤❤❤

  • @MeezabAli-d9v
    @MeezabAli-d9v 4 часа назад +14

    عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 2 часа назад +17

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SalmanFareedrunyal
    @SalmanFareedrunyal 55 минут назад

    بہت مزا آتا ہے آپ کی آواز سن کر ❤❤❤ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ❤❤❤

  • @rashidqureshi-288
    @rashidqureshi-288 5 часов назад +37

    چھا گیا میرا بھائی 🎉🎉🎉

  • @princjawadprincjawad6305
    @princjawadprincjawad6305 5 часов назад +31

    اللّٰہ سلامت رکھے اپ کو اور عمران خان کو ❤ پاکستان زندہ باد ❤

  • @mubeenjani8259
    @mubeenjani8259 5 часов назад +19

    مبارک ہو

  • @pervaizhussain5969
    @pervaizhussain5969 2 часа назад

    رفحان آپکی طرح ہر بندہ وی لوگ کا انتظار کرتا ھے اب ہمارے لئے میڈیا صرف دو ہی ہیں شہباز گل معید پیرزادہ اور عمران ریاض الله تعالى سے دعا ھے دونوں کو اور عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں کے مخلص لوگوں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اور جو لوگ ظلم و جبر کررہے ہیں ان سبکو نشان عبرت بنادے ثمہ آمین

  • @WaliKhan-c9n5o
    @WaliKhan-c9n5o 5 часов назад +19

    اللہ الحق ہے ❤❤

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 3 часа назад +19

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 3 часа назад +11

    خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
    ‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
    اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤

  • @rashidpti121ptirashid6
    @rashidpti121ptirashid6 48 минут назад +1

    Mea to Imran Khan or Imran Riaz ka boht bara fan hun Allah pak ap dono ki hifazat kary Aameen

  • @ShakirKhan-lg3lq
    @ShakirKhan-lg3lq 3 часа назад +30

    بہادر صحافی ماشاءاللہ ،اللہ پاک آپ کی خدمت قبول فرمائیں آمین

    • @ManzoorHussain-j6n
      @ManzoorHussain-j6n 2 часа назад

      سو باتوں کی ایک بات
      پاکستانی فوج کے انتہائی پلید اور کنفرم ولدالزنا جرنیل ملک وقوم اور فوج کے اصل دشمن ہیں ۔

  • @AfzaalAhmed-f3t
    @AfzaalAhmed-f3t 5 часов назад +14

    ❤ عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @bananarepublic2024
    @bananarepublic2024 4 часа назад +38

    قوم کی جان قوم کی شان قوم کا فخر پاکستان کی آواز صرف اور صرف عمران خان باقی کوئی نہیں

  • @mohammadriaz8156
    @mohammadriaz8156 2 часа назад

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ سلامت رہو شیر 🦁 جوان ۔ عمران ریاض خان 🌹

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 2 часа назад +16

    اردلی بننا عام چیز ہے پر گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل بننا آسان نہیں ہے سائیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliaftabgul7213
    @aliaftabgul7213 3 часа назад +17

    اللّٰہ ربّ العزّت عمران خان صاحب کی سدا خیر فرمائے آمین ثم آمین 🌹❣️🌹
    عمران خان اور عمران ریاض خاں باشعور پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں ❤

  • @MunirHussain-j5i
    @MunirHussain-j5i 3 часа назад +8

    اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @AmazifyDeals
    @AmazifyDeals 4 часа назад +29

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @Hehehboiiii
    @Hehehboiiii 33 минуты назад +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤
    . اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤

  • @nadirhussannadirhussan7711
    @nadirhussannadirhussan7711 7 минут назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤

  • @NajeebAkhtar-rc6sq
    @NajeebAkhtar-rc6sq 5 часов назад +17

    ❤❤❤❤ imran Riaz khaaan zindabad

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput 3 часа назад +7

    وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے

  • @hakeemtahir4334
    @hakeemtahir4334 5 часов назад +19

    بھائی جان آپکا ہی انتظار تھا

  • @mohammadazeem6288
    @mohammadazeem6288 52 минуты назад

    اللہ ہمارے بھائ عمران ریاض خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @TariqMehmood-n8d
    @TariqMehmood-n8d 4 часа назад +14

    ❤❤❤❤ عمران خان جان جان عمران خان ۔

  • @GhulamHussain-d1u
    @GhulamHussain-d1u 5 часов назад +53

    شکریہ عمران بھائی آپ نے ویلاگ بھیج دیا ابھی مجھے 20 منٹ کے بعد کام پر جانا ہے آپ کا ویلاگ دیکھ جاؤگا

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 4 часа назад +8

    وعلیکم سلام اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @ghulamurtazamurtaza3657
    @ghulamurtazamurtaza3657 Час назад

    اللّہ پاک آپ کو اچھی صحت اور اچھی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @azhariqbal987
    @azhariqbal987 Час назад +1

    اسلام وعلیکم عمران ریاض بھائی جان کیسے ھیں آپ سبھی گھروالے اور سب دوست جو اپکا ویلاگ سنتے ھیں امید ھے اپنےرب العزت سے ھم سب لوگوں کوبا حفاظت رکھیں اور انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ھو گی انشاءاللہ میری خصوصی دعائیں آپ سب کیلے ھیں اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

  • @iftikharahmed3156
    @iftikharahmed3156 4 часа назад +5

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنی خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @zubimunir2711
    @zubimunir2711 4 часа назад +24

    ایک مرتبہ محبت سے درود شریف پڑھ لیں
    جزاک اللہ*ﷺ*‎
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

  • @SaeedUllah-x3p
    @SaeedUllah-x3p 4 часа назад +8

    صبا الخیر ریاض خان صیب

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 Час назад

    عمران ریاض بیٹا جی سلامت رہیں آپ صحت تندرستی کے ساتھ اور آپ پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین اور

  • @ArshadKhan-sq2mz
    @ArshadKhan-sq2mz 2 часа назад

    Assalamualaikum Imran Riaz Khan Sahib Salamat Raho Ameen Soma Ameen YA ALLAH Pakistan Ki Awam Ki IMRAN AHMAD KHAN NIAZI Sahib Ki BiBi Saheba Ki PTI Walo Ki Mawo Behnu Ki Hefazat Ao Madad Farmayi Ameen Soma Ameen 🇵🇰🇰🇼❤️🌹🇵🇰
    PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD
    AWAM PTI PAINDABAD 🇰🇼🇵🇰❤️🌹

  • @TahirSerwar
    @TahirSerwar 5 часов назад +22

    اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے

  • @SirajKhan-nr8kb
    @SirajKhan-nr8kb 4 часа назад +12

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ھو اللّٰہ پاک دونوں عمران خانوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @salmanMehar-z2z
    @salmanMehar-z2z 4 часа назад +11

    الله پاک صرف اور صرف محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور مدد فرمایۓ آمین یارب العالمین ❤❤❤

  • @adiltamuri6131
    @adiltamuri6131 Час назад

    🇨🇦🇵🇰..BOHAT UMDA…ZABERDAST VLOG..👏👏👏👏👏👏

  • @shaharbano7590
    @shaharbano7590 Час назад

    عمران بھائی اللّٰہ پاک آ پ کواپنے حفظ و امان میں رکھے ۔اپ کی جان اور آ پ کا بولنا اس ملک اور عوام کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے اللہ پاک آ پ کو عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔❤

  • @HafazfiazMurshd-w6g
    @HafazfiazMurshd-w6g 4 часа назад +51

    جناب ہم سب کو عمران ریاض صاحب کے ویلوگ کا انتظار رہتا ہے❤❤❤❤❤

  • @ImranMalik-ue8mo
    @ImranMalik-ue8mo 4 часа назад +14

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 5 часов назад +83

    ھق سچ پر ڈٹ کر کھڑا رہنے والے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @kamrankhanafridi7080
    @kamrankhanafridi7080 2 часа назад

    عمران ریاض خان صاحب کے ویلاگ کا انتظاررہتاہے تاکہ سچ کی خبریں سنیں۔۔۔۔۔

  • @muhmmadsohrab4169
    @muhmmadsohrab4169 Час назад

    ❤❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه

  • @faisalmahmood9728
    @faisalmahmood9728 3 часа назад +21

    Imran Bhai Sirf 1 aap hi rah gaye ho Jo pakistan k issue pe bilkul khuli aur Sachi baat karta hai. Allah pak aapko fauji mafia k against success ata kare. Ameen

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 3 часа назад +22

    ما شاءاللہ ،بہت خوب ،زبردست 👍💯💯
    ماشاءاللہ گالی دیے بغیر بھی کافی ستھری عزت افزائی کر دیتے ہیں گڈ
    اللہ پاک ان فرعونوں کے شر سے آپکی چاروں طرف سے حفاظت فرمائے اور ہمیشہ آپ کا نگہبان ہوآپ ہمیشہ اللہ کی خاص حفاظت میں رہیں آمین
    My all time favourite person ❤❤

  • @AsilGul-d8d
    @AsilGul-d8d 3 часа назад +5

    ماشاءاللہ بہت اچھا زندہ باد

  • @imrankhanIRK
    @imrankhanIRK 2 часа назад

    Khan riaz sab jahan be raho khosh raho Allah pak achi sehat de Allah pak lambi zendagi ata kry ameen ❤