بھائی مختلف اجزاء مختلف مقدار میں ڈالے جاتے ہیں۔ آپ کے پاس کونسے اجزاء ہیں وہ۔بتا دیں میں آپکو ان اجزاء کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مقدار بتا دو گا سو کلو ونڈے کے حساب سے
کھل بنولہ 20 سے 25 فیصد سرسوں یا توریا کھل 10 سے 13 فیصد کنولہ میل 15 سے 20 فیصد مکئی دلیہ 25 سے 40 فیصد سویابین میل 15 سے 20 فیصد چوکر 15 سے 20 فیصد رائس پالش 10 سے 15 فیصد میظ گلوٹن 15 سے 20 فیصد سو کلو مین 1 کلو نمک 1 کلو ڈی سی پی 1 کلو اچھی کوالٹی کا منرل 1 کلو میٹھا سوڈا ساتھ اگر ممکن ہو تو ٹاکسن بائنڈر، اور اگر زیادہ دودھ والی گائین ہوں بائی پاس فیٹ، لائیو یسٹ
بھائی کاسٹ مارکیٹ میں مختلف اجزاء کی قیمتوں سے اپ ڈاؤن ہوتی ہے 10 کلو تک بھینسوں کے لیے 75 سے 80 روپے کلو تک اچھا ونڈہ بن جاتا ہے ۔ اور 15 لیٹر والی بھینسوں اور 25 لیٹر تک والی گائیوں کے لیے 80 سے 90 روپے میں اچھا ونڈہ بن جاتا ہے
Good work keep it up
nice video 🎉🎉
Wanda banane ke mukmmal tafseel share Karen
بھائی چینل پر جائیں میں نے 8 ویڈہو بنائی ہیں ونڈہ کیسے فارمولیٹ کرتے ہیں ۔ وہ دیکھیں انشاءاللہ آپ اپنے جانوروں کے لیے خود ونڈہ بما لیں گئ
اسلام وعلیکم ونڈے میں استعمال ہونے والے اجزاء کتنی مقدار میں ڈالے جاتے ہیں اس کی رہنمائی فرمائیں شکریہ
بھائی مختلف اجزاء مختلف مقدار میں ڈالے جاتے ہیں۔
آپ کے پاس کونسے اجزاء ہیں وہ۔بتا دیں میں آپکو ان اجزاء کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مقدار بتا دو گا سو کلو ونڈے کے حساب سے
بھائی جان اپ کی زبان سمجھ نہیں اتی کمنٹ سیکشن میں ریٹن بتا دیں دعا گو رہینگے
بھائی آپ سوال۔بنا کر بھیج دیں میں ان کے جواب ترتیب کے ساتھ آپکو بھیج دو گا ۔ انشاءاللہ
بھائی صاحب ہمارے پاس تمام اجزا مل جاتے ہیں بس ان کی مقدار کا اندازہ بتا دیں میں نے نیا فارم بنایا ہے اس لیے میں اپنا ونڈا بنانا چاہتا ہوں
کھل بنولہ 20 سے 25 فیصد
سرسوں یا توریا کھل 10 سے 13 فیصد
کنولہ میل 15 سے 20 فیصد
مکئی دلیہ 25 سے 40 فیصد
سویابین میل 15 سے 20 فیصد
چوکر 15 سے 20 فیصد
رائس پالش 10 سے 15 فیصد
میظ گلوٹن 15 سے 20 فیصد
سو کلو مین 1 کلو نمک
1 کلو ڈی سی پی
1 کلو اچھی کوالٹی کا منرل
1 کلو میٹھا سوڈا
ساتھ اگر ممکن ہو تو ٹاکسن بائنڈر، اور اگر زیادہ دودھ والی گائین ہوں بائی پاس فیٹ، لائیو یسٹ
Per kilo. Cost kya banti hy?
بھائی کاسٹ مارکیٹ میں مختلف اجزاء کی قیمتوں سے اپ ڈاؤن ہوتی ہے 10 کلو تک بھینسوں کے لیے 75 سے 80 روپے کلو تک اچھا ونڈہ بن جاتا ہے ۔ اور 15 لیٹر والی بھینسوں اور 25 لیٹر تک والی گائیوں کے لیے 80 سے 90 روپے میں اچھا ونڈہ بن جاتا ہے