زندگی ایک امتحان ہے جس کا نتیجہ اللہ کو پہلے ہی معلوم ہے 😊. اخلاقیات سکھانے کے لیے اللہ نے اتنی جنگیں کروا دیں اتنے لوگ مروا دیے.؟ قاری صاحب آپکے جواب صرف عقیدہ بیس ہیں. اویس کے سوالات لاجیک بیس ہیں.
اللہ تعالیٰ نے کتنی جنگیں کروا کر انسان مروائے اس کی صحیح تعداد بتا دیں ؟ نیز کہاں کہاں جنگیں کروائیں ؟ مزید اس میں کتنے معصوم مرے ؟ جو لوگ بقول آپ کے اخلاق کے چیمپئن ہیں انہوں نے کتنے معصوم لوگوں کو مروایا اور اب بھی مروا رہے ہیں۔ انہوں نے انسانیت کے لیے اب تک کیا کیا ہے ؟
Great replay Qari Sb.
Qari saib Love you,very concise
❤❤❤
Awais saheb must learn English properly, parentheses, ellipse, colons, brackets, i find Qur'an perfectly coherent. If, you are not interested, forget.
زندگی ایک امتحان ہے جس کا نتیجہ اللہ کو پہلے ہی معلوم ہے 😊. اخلاقیات سکھانے کے لیے اللہ نے اتنی جنگیں کروا دیں اتنے لوگ مروا دیے.؟ قاری صاحب آپکے جواب صرف عقیدہ بیس ہیں. اویس کے سوالات لاجیک بیس ہیں.
اللہ تعالیٰ نے کتنی جنگیں کروا کر انسان مروائے اس کی صحیح تعداد بتا دیں ؟ نیز کہاں کہاں جنگیں کروائیں ؟ مزید اس میں کتنے معصوم مرے ؟ جو لوگ بقول آپ کے اخلاق کے چیمپئن ہیں انہوں نے کتنے معصوم لوگوں کو مروایا اور اب بھی مروا رہے ہیں۔ انہوں نے انسانیت کے لیے اب تک کیا کیا ہے ؟
یار رہنے دیں۔۔ تم سے نا ہوپائے گا۔ پلیز ہاتھ جوڑ کر ریکوئسٹ کرتا ہو 🙏