یورپ میں الحاد سے منسلک پیدائشی مسلم لوگوں کی کثرت ھے جہاں کچھ بطور حکمت اپنی الحاد پر مبنی کفیت کو چھپا کر اختلاف کرتے ھیں اور کچھ کھلا اختلاف رکھتے ھیں ۔۔۔۔
ایک خبطی انسان سے مناظرہ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے. اس کے سوال آئے ہیں اور جواب چل رہے ہیں. صبر کریں اور سنیں. اویس نے ڈھنگ سے قرآن پڑھا اور نہ سمجھا، نہ وہی کےاسلوب کو سمجھا اور تدوین قرآن کو. وہ قرون اولی کی عربی سے بالکل ناواقف اور قرآن ان سے مخاطب ہوا جو اپنے علاوہ باقی دنیا کو عجمی گردانتے تھے اور اویس واقعی ایک عجمی ہی ہے.
بہت خوب قاری صاحب، اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😊😊
😊jazak Allah qari Sahib the great an other authentic replay
رد الحاد پر بہترین اور مدلل
ماشاءاللہ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ابراہیمی نظر پیدا
Good stand-up no Sit-down comedian
سوال کا جواب کافی و شافی ممکن ہے بعض کے لیے نہ ہو لیکن الحمد اللہ سوال کا فکری پہلو جو متاثر کن محسوس ہو سکتا یے اس کا ڈر نہیں رہا۔ ما شا اللہ ۔۔
Ex Muslims Mr 420 Ram Ram 😮Mr 420 Ex hindu movements zindabab Ram and Seeeta 🔥🔞🏳️🌈🙏🙏🙏
روایتی بیان سلسلہ الحاد کا دروازہ بنتا ھے ہر اس پیدائشی مسلم کیلے جو سوچنے سمجھنے کی بدولت سوال اٹھتا ھے۔۔۔۔۔روایتی ترجمہ تفسیر کی بنیاد پر
سوال وجواب کے درمیان وساس کا ایک سمندر ھوتا ھے
Qari saab, it's Tabari not Tibri....just a minor correction with respect
@@DrHaseebBhutta زیر اور زبر دونوں کے ساتھ پڑھا جاتا ہے ۔ نشاندھی کے لئے بہت شکریہ
یورپ میں الحاد سے منسلک پیدائشی مسلم لوگوں کی کثرت ھے جہاں کچھ بطور حکمت اپنی الحاد پر مبنی کفیت کو چھپا کر اختلاف کرتے ھیں اور کچھ کھلا اختلاف رکھتے ھیں ۔۔۔۔
بہترین
❤
ایک بھی سوال کا جواب نہ دے پاے قاری صاحب
بس جلیبیاں
Why you are drawing yarn's from Zoroastrians'hadith which is just guess! When book is claiming, ""la raib""/take a final decision, no Persian plz.
قاری صاحب کی ہمت نہیں اویس سے مناظرہ کرسکیں
ایک خبطی انسان سے مناظرہ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے. اس کے سوال آئے ہیں اور جواب چل رہے ہیں. صبر کریں اور سنیں.
اویس نے ڈھنگ سے قرآن پڑھا اور نہ سمجھا، نہ وہی کےاسلوب کو سمجھا اور تدوین قرآن کو.
وہ قرون اولی کی عربی سے بالکل ناواقف اور قرآن ان سے مخاطب ہوا جو اپنے علاوہ باقی دنیا کو عجمی گردانتے تھے اور اویس واقعی ایک عجمی ہی ہے.
جو بندہ ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہے اللّہ تعالیٰ صرف اسی کو ہدایت دیتا ہے جو ضدی اور ہٹ دھرم ہو اس کے لیے کوئی ھدایت نہیں
جلیبیاں ہی بنا رہے ہو
بچ بچ کے ذرا منبر و محراب سے رہنا خود بول کے کہتے ہیں خدا بول رہا ہے
Qari shb awais iqbal nu email kro ty ody nal manazraa kro hazoor .