امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حدیث کے معاملے میں امام بخاری رحمہ اللہ سے بھی زیادہ محتاط|
HTML-код
- Опубликовано: 7 фев 2025
- امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حدیث کے معاملے میں امام بخاری رحمہ اللہ سے بھی زیادہ محتاط
اور کیا احناف حدیث کے خلاف قیاس پر چلتے ہیں امیر ملت نمونہ اسلاف حضرت مہتمم صاحب دار العلوم دیوبند کا جدہ میں تاریخی خطاب
اللہ تعالی کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں علمائے احناف پر اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر
ماشاء الله تبارك الله جزاكم الله خير ويعطيكم العفو والعافية في الدنيا والاخرة وربنا يحفظكم من كل شر ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، اللہ حضرت والا کو عمر دراز عطا فرمائے اور ہم سب کو ان سے استفادہ نصیب فرمائے
اللہ تعالی ھمارے علماء دیوبند کے علمی فیض کو قیامت تک خوب جاری وساری فرماۓ
Haan bhai qiyamat bhi inn log per hi ayegi,
Yeh firqa Yahood nay dajjal ki support kay liea banaya,
Aamin thumm Aamin
ماشاءاللہ ، امام ابو حنیفہ زندہ باد
علماء دیوبند زندہ باد
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیرا فی الدارین
اللهم احفظنا من كل بلا ومرض. والله كلامك حق.
اللہ پاک ہمارے اسلاف کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ پاک ان کا اور تمام علماۓ دیوبند کا سایہ ہمارے سروں پر قائم دائم رکھے
بہت خوب فرمایا ۔جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔
بارک اللہ فیک ۔
اللہ پاک حضرت کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکت عطا فرما ۓ
اللہ تعالی حضرت کے عمر میں برکتیں عطا فرمائے
اللہ تعالی میرےشیخ حضرت اقدس دامت برکاتہ کےعمرمیں برکت عطاءفرمائے
Alhamdulillah Allah paak hazrat ke umra me khub barkat de aameen
حضرت نے بہت اھم بات ارشاد فرمائ ہے، اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
Masha Allah ❤
واللہ آج پہلی بار میں نے اس ترح کی تفصیل سنی ہے ❤❤❤❤
بحمد اللہ ہم طلبہ دورۂ حدیث شریف حضرت مہتمم صاحب سے اس طرح کی قیمتی باتیں سنتے رہتے ہیں
جو بات حضرت اس ویڈیو میں بیان فرما رہے ہیں ہمیں بھی حضرت نے یہ بات شروع سال میں بتلائی تھی
والحمدللہ علی ذلک
اللہ رب العزت حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت فرمائے آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
Best and convinced discussion
اللہ تعالی حضرت صاحب کی نیک حیات عطا فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ۔۔۔بہت علم کی باتیں ملیں جزاك اللهُ
اللہ تبارک وتعالی علم عمر عمل میں مزید اضافہ فرمایے ۔
Masha Allah.. Allah hamare hazrat ko lambi umar or sehat ata farmaye ❤
جزاک اللہ
بہت سے لوگ نہیں جانتے انکو
یہ موجودہ مہتمم ہیں دارالعلوم دیوبند کے ۔۔اور اب شیخ الحدیث بھی یہی ہیں ❤❤
اللہ ہمارے حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماے
اللہ حضرت کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Jazak Allah
حضرت کی یہ بہت اہم گفتگو ہے . جزاکاللہ خیر❤
علماۓ دیوبند زندہ باد ماشاءاللّٰه
Jazakallah khair Hazrat ji
Allah mere ustaz e mohtaram ku salaamat rakhe ameen
Masha Allah ❤
Or khitabat hadees ke mutaliq share karen
Imam Bukhari rahimahullah ❤infinite aura ♾️
Masha Allah
بہت خوب ماشاءاللہ
ماشاء الله بہت خوب
جزاک اللہ خیرا
بہت یی بہترین۔
ماشاءاللہ
Masha Allah Maulana Sahab
Allah hazrat ki umar mein barkat ata farmaye
ماشآءاللہ بھت خوب
سبحان اللہ
Mashallah jazakallah khair
Aap ilm ka samandar h❤mashaallah
حنفی مسلک ہی سلف کا ھے قرآن و سنت و اجمع امت و شرعی قیاس پر ھے ❤ بہت اہم تقریر ھے ❤
Hanafi to kehty hain rafa yadain mana hai, sahih bukhari aur muslim ma 15 hadees hai aur sunnat ki 6 books ma 100+ hadees hai.
Hanafi ki manji thuk gai hai
Masha Allah bahut Khoob ❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں حضرت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ وتبارک وتعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین حضرت کی گفتگو حضرت کی یاد دھانی پھر مدرسہ کی زمہ داریاں سنبھالنا آسان کام نہیں ہے خیر اللہ علمائے دیوبند کو قیامت تک قائم دایم رکھے جتنے حضرت اس خادم کی بات کو پٹرھے میرے لئے علم آخر کی دعائیں فرما دیں مہربانی ہوگی فقط جمیل احمد راجستھان
امام بخاری امام ابو حنیفہ کے شاگردوں کے شاگردوں کے شاگرد ہیں اور امام صاحب کے بنائے ہوئے قوانین کے مطابق احادیث جمع کرتے تھے۔ فقیہ کا درجہ محدث سے بہت اعلی ہوتا ہے۔
😂😮
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ علیہ
ماشاءاللہ ❤
Masha Allah ji masha Allah wah ji wah ilm walyyy
Masaha allah❤❤❤❤❤❤❤
عظمت امام اعظم زندہ باد زندہ باد
اکابر علمائے دیوبند زندہ باد زندہ باد
Alhamdulillah
Jazak Allahu Khair
Mase allah
Mashaallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تمام مسلمانوں کو اندھی تقلید سے بچاۓ آمین یا ربّ العالمین
یعنی غیر مقلدیت سے
علماء دیوبند زندہ باد سربکف سر بلند دیوبند دیوبند
اللہ تعالی اندھی تقلید سے محفوظ رکھے سب مسلمانوں کو امین
@@ShakeelAhmad-m3u5z andhi taqleed angeaiz kay gamashton ki sayAllah mehfooz rakhay.
@@ShakeelAhmad-m3u5z doctor say dawai lainay ko andhi taqleed kahain gay ya khud kitab parh kay dawai kha lain gay aur marain gay.
بالکل ﷲ حفاظت فرمائے غیرمقلدوں کو شیطان کی اندھی تقلید سے
Andhi taqleed kisko kahte h
Ham hanfi log bahut ehtayat se kam lete h mashaallah
سرفراز سر بلند۔۔۔ دیوبند دیوبند
سارے جہاں کی گند دیوبند دیوبند
❤
Mashallah Saudia me ye nashisht Hoi.
SubhanAllah
❤❤❤❤
ماشاءاللہ حضرت والا نےبلکل درست فرمایا
جزاک اللہ خیرا کثیرا
حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کا یہ بیان کس جگہ ہورہاہے ؟
جدا
الحمدللہ ھمارے مدارس پاکستان میں عالیہ سال دوئم میں پڑھائی جاتی ہے
بقیہ احباب کے بھی ویڈیو ڈالتے تو بہت اچھا ہوتا
Puri conference ka link bhejiye. Jazak Allah khair
شیخ صاحب اپ نے کہا کہ ہم قران کو دیکھتے ہیں پھر حدیث کو دیکھتے ہیں تو کیا حدیث میں خبر واحد کو بھی لیتے ہیں خاص طور پر قران کی تخصیص کے معاملے میں عقیدے میں
کہاں نقل ہے اجماع بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤🎉😂🎉آمین
امام بخاری رح کی شاگردوں نے امام بخاری کو سب سے بڑے محدث عصر تو مانا لیکن مجتہد نہیں مانے
کئی باتیں قابل اخذ ہیں
As.
Kya.shan.he.mere.ulama.dewband.ki
Mere Nabi hazrat Muhammad Pbuh ne farmaya Allah ka Deen e Islam ajj mokamal ho gia hae,and agar koi aisi bat aa gai hae to pher ahle ilam ijtehaad karin.
I Imam abo Hanifa r a ki koi book ka name ap ko ata hae to pls name batain
Koi nahi hai bhai...
قابلیت کا اظہار صرف کتاب سے نہیں شاگردوں سے بھی ہوتا ہے ۔ان کے شاگردوں کو دیکھ لو
@abdullahmani5123 Dear Aman Abu Hanifa RA qable ahtaram hain mere lie, muslims serf Allah pak and Hazoor Pbuh ke hukum ki naqal kar saktay hain ,in se bara Ilam wala koi nain, Islam ki naqal ki jati hae jab apna aqal used kia jae to insan Islam se kafi hut jata hae.
@@anwarshah7495 یعنی فقہاء امت کی کوئی اہمیت نہیں ۔شریعت کی نظر میں۔۔؟عالم جاہل سب برابر ہیں۔۔؟۔ایک حدیث ہے جاہل بھی وہی پڑھتا ہے اور ایک فقیہ عالم بھی دونوں کی سوچ اور استعداد میں کچھ فرق نہیں؟
@abdullahmani5123 Dear, farq hae ,lakin Muslims ne Quran o hadees ki naqal karni hae, apna filsafa included nain karna hae,.
❤🎉❤🎉❤🎉😂🎉😂🎉❤🎉❤😢❤🎉❤
Yeh bayaan kahaan huwa? Pakistan ke bhi ulamaa mawjood he MashaAllah
سنی سنائی باتوں کو امام ابوحنیفہ کی طرف کر دیتے ہیں یہ سب سے بڑا جرم ہے
فرقے بناؤ
عامی بندہ یہ فیصلہ کر سکتا ہے ؟
فقہ پہلے مرتب ہوئی اور احادیث فقہی مباحث کے ماخذ کو محفوظ رکھنے کیلیئے بعد میں جمع کی گئیں۔اور دین کی مکمل عملی شکل احادیث کی تدوین سے پہلے چاروں فقہا نے عوام کو دے دی۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آج امت میں کروڑوں فرقے ہوتے۔
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉😂🎉😂🎉❤🎉😂🎉❤
اگرمسندامام اعظم موجود ہےتو مدارس میں اسکو پڑھایا کیوں نہیں جاتا ؟کم ازکم پاکستان میں ہی شروع کرایا جائے
مسند امام اعظم کے بارے میں اللہ تعالی آپکو تحقیق کرنےکی توفیق دے
آنکھ بند کرکے کسی کی بات ماننے سے اللہ آپ کو محفوظ رکھے آمین
بستان المحدثین میں لکھاھےکہ مسند امام اعظم جو مشہورھے یہ قاضی القضاہ ابوالمؤدمحمدبن محمود الخوارزمی کی لکھی ہےجو کہ 674ھجری میں لکھی گئ ھے یعنی ساتویں صدی ھجری میں لکھی گئ ہے امام ابو حنیفہ کی وفات ھوئ ھے150ھجری میں یعنی دوسری صدی ھجری میں یعنی ابو حنیفہ کے انتقال کے پانچ سو سال بعد یہ کتاب لکھی گئ ھے
مینے پڑھی ہوئی ہے جبکہ میں عالم نہیں ہوں اور کوئی اعتراض؟
@@HdjdjDhxndbکیا ہوا علماء کی تقاریر علمی خطبات موجود ہوتے ہیں لیکن صدیوں بعد شائع ہوتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں
Research ye sabit karti he sadion se hanfi Iman bukhari se sab se ziada istafada karte hen
❤🎉😂🎉😂🎉😂🎉😂😢😂🎉❤🎉😂
امام ابو حنیفہ بالاتفاق تمام محدثین کے نزدیک ضعیف راوی ہیں.
دوسری بات. اگر امام ابو حنیفہ حدیث کے معاملہ میں اتنے زیادہ محتاط تھے تو 'امیرالمؤمنین فی الحدیث' کا لقب امام بخاری کو نہیں ان کو ملنا چاہئے تھا
تعامل سب سے زیادہ مضبوط دلیل ہوا کرتی ہے انداز علمی ہونا چاہیے مسلکنا نہیں
❤🎉❤🎉😂🎉😂🎉😂🎉😂😢😂
یہ بیان حضرت نے کہاں کیا ہے
Khtimul aemma,h.abuhanifa rh..
يكون نهين
يكون نهىن
اللہ تعالیٰ تمام آ یمہ کرام پر رحم فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور امت کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی مخالفت کرنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے
Maulana Sahab Ka name
مفتی ابوالقاسم نعمانی مہتمم دارالعلوم دیوبند
پھر تو امام صاحب کی جتنی روایات اِبراھیم نخی عن ابن مسعود ہیں وہ سب نہیں مانی جائگی
اپنی مسجد میں عشاء کی نماز پڑھاکر اس محلے میں گیا جہاں آپکا یہ بیان ہوا تھا،
لاکھ کوشش کے باوجود وہ مقام تلاش کرنے میں ناکام رہا تھا زندگی بھر اس پروگرام میں شریک نہ ہونے کا افسوس رہیگا،
جن ھونے اس پروگرام کی مجھے اطلاع دی تھی انکا نمبر ہی نہیں لگا اس وقت،
میں جدہ میں گھومنے کے لئے کم ہی نکلتا تھا اس لئے راستوں سے زیادہ واقف بھی نہیں تھا
کتنے ایسے مسئلے ہیں جن کا بنیاد ہی احناف کے یہاں ضعیف احادیث پر ہے
اور دوسری بات امام بخاری کی صرف ثبوت لقاء ہی اکیلی شرط نہیں ہے جس سے وہ دوسروں پر فائق ہیں بلکہ اور بھی کئی ساری شرطیں ہیں
آپ کوئی ایک مسئلہ بتائیں
جو احناف کے یہاں ضعیف حدیث سے ہو
@sadaebashar کتب حدیث کی کوئی بھی معتبر شرح اٹھا لیں
مثلاً فتح الباری، نیل الأوطار، شرح النووی،تحفۃ الأحوذي، مرعاۃ المفاتيح اور دیگر شروحات
@@abdusshakooralmas4571
الحمدللہ جن شروحات کے نام آپ نے پیش کئے ہیں کوئی بھی کتاب ان میں سے اٹھا نے ضرورت نہیں ہے
آپ کوئی مسئلہ بتائیں جس کا اخراج احناف نے ضعیف حدیث کی بنا پر کیا ہو تاکہ مجھے بھی آپ سے کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع فراہم ہو سکے
بریلویوں نے پیروں کے بارے میں جس طرح غلو کیا ہے اسی طرح حنفیہ نے کم نہیں ہے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو امام اعظم کا درجہ دے دیا جبکہ امام أعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
تیری جہالت پہ افسوس ہو رہا ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین ہے نبی اعظم ہے کسی کا مقلد نہیں اور امام اعظم ابو حنیفہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امتی ہے اور فقہ کے امام ہیں اور تمام فقہ میں امام اعظم ہے
4:57 امام بخآری کے یہاں کونسی احتیاط ملتی ہے ؟ جو چیزیں اس حوالے سے ان کے یہاں ملتی بھی ہیں وہ بھی زیادہ تر تکنیکی نوعیت کی ہیں ۔ درایت بالکل ندارد ہے ، قرآن مجید کو آخری معیار کی حیثیت سے سامنے نہیں رکھا گیا ۔ یہی وجہ ہے کہ قرآنی نصوص کے خلاف بہت سی خطر ناک چیزیں اس 'اصح الکتب' میں گھس آئی ہیں ۔