دلچسپ. موجودہ نام نہاد ترقی سے اس زمانے کی پست مانگی شاید بہتر تھی. پھر یہ سب کچھ ہوا کس طرح؟ ایک ملین ہلاک ہو ے کروڑوں کے حساب سے در بدر ہوگئے. یہاں نہ اسلام آیا نہ جمہوریت.. اس پر آپ کا بیانیہ کیا ہے؟ آپ کے دوست غامدی صاحب اس پر بھر پور تبصرہ کر چکے اور وہ فوج کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں.
انسان اس دنیا کی سب سے بڑی اکائی ہے اور انسان اپنے آپ کو صرف انسان ہی سمجھ لے تو کبھی بھی کوئی بڑے مسائل پیدا نہ ہوں۔ زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشاں ہونا
دن کے کاموں کا آغاز کرنے سے پہلے باادب ہو کر روضہ رسول کی طرف متوجہ ہو کر السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ و برکاتہ کہہ کر کام کے لیے روانہ ہوں، پھر برکات دیکھیں طفیل ہاشمی
Allahu Akbar, Wah Javaid Sahib, aek choty sy qisy ko apny aysy byan fermaya hy k aek jhan dmagh myn roshan ho gya hy, Allah Kareem apko khair-o-barkat kysath sehat-o-tandrusti wali lambi umer ata fermay, Aameen Ya Rabul Aalameen
(Previous video) My Village میرا گاؤں: ruclips.net/video/OUnCMKJIbic/видео.html
حضرت احمد جاوید صاحب اردو تہذیب و ثقافت اور شائستگی کا منبع و مرقع ہیں.. آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین
Repeatedly listen your words but always feel A new fragrance
دلچسپ. موجودہ نام نہاد ترقی سے اس زمانے کی پست مانگی شاید بہتر تھی. پھر یہ سب کچھ ہوا کس طرح؟ ایک ملین ہلاک ہو ے کروڑوں کے حساب سے در بدر ہوگئے. یہاں نہ اسلام آیا نہ جمہوریت.. اس پر آپ کا بیانیہ کیا ہے؟ آپ کے دوست غامدی صاحب اس پر بھر پور تبصرہ کر چکے اور وہ فوج کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں.
سنہ 1947 میں ایک عظیم تہذیبی وحدت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا اور آج ہم کراچی سمیت پورے پاکستان میں رہتے ہیں....آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
Bhttt barda dhokah hua Indian aqaliyat soobo ke Muslims ke sath .....
انسان اس دنیا کی سب سے بڑی اکائی ہے اور انسان اپنے آپ کو صرف انسان ہی سمجھ لے تو کبھی بھی کوئی بڑے مسائل پیدا نہ ہوں۔
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب
موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشاں ہونا
دن کے کاموں کا آغاز کرنے سے پہلے
باادب ہو کر
روضہ رسول کی طرف متوجہ ہو کر
السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کہہ کر
کام کے لیے روانہ ہوں،
پھر برکات دیکھیں
طفیل ہاشمی
ایک طرف سارے زمانے کی نصیحت صہبا
اک طرف اس بت کافر کی پڑھائی ہوئی بات
صہبا سید سرانوی ❤️
(علی ظہیر عثمانی صاحب) ❤
the more i listen to him now addicted to his you tube takes to my native village in jaunpur and keen to visit allahabad my birth place.
اہل اردو کا خاصہ علم و ادب ہے.... آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
اب ایسے لوگ کہاں ہیں!
ہوں گے (کہیں)، لیکن ملتے نہیں.
کیوں نہ ہند و پاک کی سرحد پہ جا بسیں
ہندو بھی ہے عزیز، مسلماں بھی ہے عزیز
(جون ایلیا)
#MasoodUrRehman#
Waiting eagerly daily sir.
Jug Ujyaro
Allahu Akbar, Wah Javaid Sahib, aek choty sy qisy ko apny aysy byan fermaya hy k aek jhan dmagh myn roshan ho gya hy, Allah Kareem apko khair-o-barkat kysath sehat-o-tandrusti wali lambi umer ata fermay, Aameen Ya Rabul Aalameen
حضرت جاوید احمد صاحب آپ صحیح معنوں میں ملک کا سرمایہ ہیں ۔اللہ آپ کی عمر میں برکت فرمائے ۔
Jalal (sublime)Kiya hay is topic per bhi aik lecture upload kar dain please please please request hay
جزاک اللہ ۔۔۔
#MasoodUrRehman#
Allah ye be nazeer silsila ta Abad qaim rakhe.
Ameen
Jalaliyat per bhi