شیخ آپ ایک خوش قسمت اور نوازے ہوئے انسان ہیں اور میری خوش قسمتی یہ کہ میں آپکو سنوں باقی اتنی قسمت تو شاید نہیں کہ آپ کے حضور سے مشر ف ہو سکوں۔ رب آپ کو صحت سلامتی عطا فرمائے اور آپکو یونہی ضو فشاں رکھے۔
سلام استاذِ محترم ۔امید کرتا ہوں کہ آپ بہ سلامت ہونگے۔۔۔۔بڑے ادب اوراحترام کے ساتھہ ٗ حضرت استاذ آپ نے جیسے ترتیب ہی اُلٹ دی۔۔۔احقر کا خیال تھا کہ آپ زبان دانی کے تعلق سے اور اُس کے semantics کے تعلق سے ایک سلسلہ شروع کرے گے ۔۔۔حقیر کو یاد ہے قریبا ایک سال قبل آپ نے کہا تھا کہ شمس الرحمن فاروقی اور اُس کے اصول تنقید کے حوالے سے آپ گفتگو کرے گے یعنی ایک مکمل سیریز لیکن خدا جانے وہ سلسلہ بھی کیوں آپ نے ادھورا چھوڑ دیا۔۔۔والسلام
صرف کراچی ہی نہیں تقریباً پوری امتٍ مسلمہ کا یہ المیہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد سے لےکر تہجد کے وقت تک جاگتی ہے ۔ پھر صبح صادق کے قریب سو کر زوال کے وقت اٹھتی ہے ۔
السلام علیکم سر میں ایک علم دوست بندی ہوں لیکن اس کے باوجود میں آپ کے نام سے ناواقف رہی پھر کچھ دن پہلے فصوص الحکم پہ آپ کے لیکچر سنے تب سے جیسے مجھے آپ کے لیکچرز سننے کا ن۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر سوچتی ہوں کہ آپ نے مجھے ابن العربی رح سے واقف کروایا یا ابن العربی نے مجھے آپ سے واقفیت کروائ❤
When people can't live without the memories of the city they left then why do they leave? Don't come with the religious argument this is an altogether a different phenomenon!
I don't think we should see things in black and white I was born in Karachi, lived throughout and still living here, yet I would love to be in lahore, this love is not at the cost of what I feel about karachi Parents love all their children, this is not a tradeoff between love of one for the other So I find the question to be a product of oversimplified inferences
سبحان اللہ کیا خوبصورت اور محبت بھری گفتگو کی آپ نے اللہ آپ کو سلامت رکھے
Abbi❤
سبحان اللہ
MASHA-ALLAH
❤❤❤Masha Allah ❤❤❤
شیخ آپ ایک خوش قسمت اور نوازے ہوئے انسان ہیں اور میری خوش قسمتی یہ کہ میں آپکو سنوں باقی اتنی قسمت تو شاید نہیں کہ آپ کے حضور سے مشر ف ہو سکوں۔ رب آپ کو صحت سلامتی عطا فرمائے اور آپکو یونہی ضو فشاں رکھے۔
Javed bhhi Salam alaikum Allah aap kp. sahet salamti formaye Sajid
Subhan Allah
These talks are lesson bearing!
excellent
سلام علیکم، عزم بہزاد صاحب کے بارے میں آپ کی گفتگو کا انتظار رہے گا۔ سلامت رہیے
Better to listen at playback speed 2*
Javed sahab apni sawaneh likh deen in sab logo ke tazkiray ke sath, hum kahan apki videos dhontay rahangee.
سلام استاذِ محترم ۔امید کرتا ہوں کہ آپ بہ سلامت ہونگے۔۔۔۔بڑے ادب اوراحترام کے ساتھہ ٗ حضرت استاذ آپ نے جیسے ترتیب ہی اُلٹ دی۔۔۔احقر کا خیال تھا کہ آپ زبان دانی کے تعلق سے اور اُس کے semantics کے تعلق سے ایک سلسلہ شروع کرے گے ۔۔۔حقیر کو یاد ہے قریبا ایک سال قبل آپ نے کہا تھا کہ شمس الرحمن فاروقی اور اُس کے اصول تنقید کے حوالے سے آپ گفتگو کرے گے یعنی ایک مکمل سیریز لیکن خدا جانے وہ سلسلہ بھی کیوں آپ نے ادھورا چھوڑ دیا۔۔۔والسلام
Bolne ki speed kafi Kam he
صرف کراچی ہی نہیں تقریباً پوری امتٍ مسلمہ کا یہ المیہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد سے لےکر تہجد کے وقت تک جاگتی ہے ۔ پھر صبح صادق کے قریب سو کر زوال کے وقت اٹھتی ہے ۔
السلام علیکم سر
میں ایک علم دوست بندی ہوں لیکن اس کے باوجود میں آپ کے نام سے ناواقف رہی پھر کچھ دن پہلے فصوص الحکم پہ آپ کے لیکچر سنے تب سے جیسے مجھے آپ کے لیکچرز سننے کا ن۔۔۔۔۔۔۔۔
اکثر سوچتی ہوں کہ آپ نے مجھے ابن العربی رح سے واقف کروایا یا ابن العربی نے مجھے آپ سے واقفیت کروائ❤
When people can't live without the memories of the city they left then why do they leave? Don't come with the religious argument this is an altogether a different phenomenon!
Some have to.... reasons vary from oppression to financial compulsions!
I don't think we should see things in black and white
I was born in Karachi, lived throughout and still living here, yet I would love to be in lahore, this love is not at the cost of what I feel about karachi
Parents love all their children, this is not a tradeoff between love of one for the other
So I find the question to be a product of oversimplified inferences