جب انسان رب تعالٰی کے عشق میں ڈوب جاتا ھے تب وہ اپنے رب کے ساتھ مکالمہ کرتا ھے دُعا نہیں کرتا، وہ دُعا کیلیئے ہاتھ اُٹھاتا ھے تو سب کچھ مانگنا بھول جاتا ھے اُسے یاد رہتا ھے تو بس اتنا کہ "یارب" تو مجھے ملے گا کب؟ وہ دُعا کے وقت رب سے صرف اُسی کو مانگتا ھے اُس کا قرب مانگتا ھے اور اُس کے دیدار کی تمنا کرتا ھے وہ رب کو اپنا رازداں اپنا دوست اور محبوب جان کر اپنے دل کا حال اُسی سے کہتا ھے اور بڑے مان سے اُسے پکارتا ھے اور بے شک رب تعالٰی اپنے بندوں کا مان رکھنے والا ھے محمد شہباز اشرف قادری
7:10 to 9:20 mind blowing ❤️
Salaam faridje.
.Hindustan se pranav ka salam
Subahhan allah
India se mera salaam
Bohat khobzorat Manqabat Khawaja Sahab . Subhan Allah
Melodious qawalli
A best & Marvelous presentation of Quwali -
جب انسان رب تعالٰی کے عشق میں ڈوب جاتا ھے
تب وہ اپنے رب کے ساتھ مکالمہ کرتا ھے
دُعا نہیں کرتا، وہ دُعا کیلیئے ہاتھ اُٹھاتا ھے
تو سب کچھ مانگنا بھول جاتا ھے
اُسے یاد رہتا ھے تو بس اتنا کہ
"یارب" تو مجھے ملے گا کب؟
وہ دُعا کے وقت رب سے صرف اُسی کو مانگتا ھے اُس کا قرب مانگتا ھے
اور اُس کے دیدار کی تمنا کرتا ھے
وہ رب کو اپنا رازداں
اپنا دوست اور محبوب جان کر اپنے دل کا حال اُسی سے کہتا ھے
اور بڑے مان سے اُسے پکارتا ھے
اور بے شک رب تعالٰی اپنے بندوں کا مان رکھنے والا ھے
محمد شہباز اشرف قادری
MashaAllah bahut khoob subhanAllah
So sweet quawali
Bollywood writer music director Rakesh I Mishra ka Salam kubool karlo hujoor subhanallah
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Subhaanallah subhaanallah
Haye Haye Haye ❤️❤️❤️❤️
subhanallah
Superb farid sab ....mai apka chela ban gaya hun... writer music director rskesh I mishra
Marvelous qawwali and presention
subhan ALLAH subhan ALLAH
MashaAllah
Bollywood lyricsist music director rskesh I mishra....farid Ayaz sab ka murid hai
Behtareen Gaeeki.
Subhanallah bahot khooob
khajaa ap ki aavaj ko salmat rake
keya bat hai!
Subhanallah
🙏🙏🙏🙏🙏
Lovely
Nice avaj
🙏🙏🙏🙏🙏
nace
irshad4 alam
Salamatindia
How can we contact them,
Thanx
nice g
thanks
Majid Khan kkk
Bkl
Sir app k mobile number likha kro qwalli k saath
Nice
Hbh