How Mohenjo Daro Remained Safe During the Flood in Sindh

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • This is a remarkable story as Mohenjo Daro is one of the oldest place on this earth. The lost civilization is showing powerful construction material.

Комментарии • 336

  • @Apna-q1k
    @Apna-q1k Год назад +96

    اللہ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ ہم نے تم سے پہلے بہت طاقتور لوگ بھیجے ۔

  • @ummemahad3518
    @ummemahad3518 Год назад +8

    اللہ جسےچاہے رکھے جسے چاہے فنا کردے بیشک اللہ سب پر قادر ہے

    • @ishrataghaaleem2700
      @ishrataghaaleem2700 Год назад

      Allah ne rakha nhi tabah kr diya yeh uski nishani hai ibrat ke liye

  • @Cinematic_Choas
    @Cinematic_Choas Год назад +36

    جب تک رائے ونڈ اور بلاول ہاوس نہیں ڈوبے گا تب تک عام آدمی زلیل ہوتا رہے گا۔

    • @mahtabyaqub4972
      @mahtabyaqub4972 Год назад

      RaiWand mein Taableeghed eejtamaa k buhut bara Madarsaa hay , kia Tum Qaadyaani hou

  • @sanaullahchanna6466
    @sanaullahchanna6466 Год назад +31

    میں موئن جو دڙو کے نزدیک ہی رہتا ہوں موئن جو دڙو کے آثار اونچائی پر بنے ہوئے ہیں جس طرح پرانے زمانے میں قلعہ اور شھر ہوتی تھی اس لیے برسات کا سارا پانی نیچے چلا گیا اور دوسری آپ کی بات کے اس کوئی نقصان نہیں ہوا غلط ہے بہت ساری دیواریں برسات کی وجہ سے گر گئی ہیں

    • @saimaabdulhamid8914
      @saimaabdulhamid8914 Год назад +4

      you are right 👍

    • @quantumphysics8999
      @quantumphysics8999 Год назад +8

      شکر ہے آپ نے سیدھی اور سچی بات کی ورنہ یہ بندہ تو حسب معمول بہت زیادہ لمبی چھوڑ رھا تھا ۔۔۔۔

    • @ishrataghaaleem2700
      @ishrataghaaleem2700 Год назад +2

      Jo pehlay hi Allah k azab ka nishana ban chuka ho usko ab sailab ya barish se kya bachana. Cursed already

    • @saimaabdulhamid8914
      @saimaabdulhamid8914 Год назад +1

      @@ishrataghaaleem2700 point to be noted. It's Tru.

    • @aliyawaqar4172
      @aliyawaqar4172 Год назад

      @@ishrataghaaleem2700 آپکو کس نے کہا کہ اس پر اللہ کا عزاب آیاتھا۔ یہ بات تو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہو سکی کہ وہاں سے لوگ چلے کیوں گۓ تھے۔ یہ ہمارا قومی ورثہ ہے۔ جہالت کی بھی انتہا ہوتی ہے۔ اس ورثہ پر فخر کرنے کے بجائے جاہلیت کی باتیں کر رہے ہیں۔

  • @artmagicwithbukhari8042
    @artmagicwithbukhari8042 Год назад +5

    🌴وعلیکم السلام چچا . Htv S&H 🏆
    👌زبردست معلوماتی ویڈیو ہے جزاک اللہ

  • @waqasahmad3715
    @waqasahmad3715 Год назад +11

    لبیــک یارسول اللہﷺ

  • @dedxd3396
    @dedxd3396 Год назад +8

    اللہ تعالٰی نے بے شمار نافرمان قوموں کو ایک زوردار دھماکے سے تباہ کردیا استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین

  • @ramzanarbiofficial7729
    @ramzanarbiofficial7729 Год назад +9

    تھوڑا سا انتظار کرو ملک کے سیاست دان مونجوئدوڑو بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں

  • @ibneadam7649
    @ibneadam7649 Год назад +5

    تب پاکستان نہیں تھا اور نہ ہی کرپشن نا ہی نا اہل حکمران۔

  • @mehmoodkhanlaghmani6529
    @mehmoodkhanlaghmani6529 Год назад +8

    یہ تو ہم مان لیتے ہیں کہ ٹیکنالوجی تھی۔۔۔۔ لیکن ایٹمی دھماکے کا امکان نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ البتہ کوئی ہائی ٹیمپریچر شہاب ثاقب گرا ہو گا۔۔۔

  • @Asmattahira-en4uk
    @Asmattahira-en4uk Год назад +9

    پہلے ایمانداری تھی طاقت تھی انسانیت کو فوقیت دی جاتی تھی ایک دوسرے کا احساس اور خیال کیا جاتا تھا ھمدردی رکھنے والے لوگ آباد تھے

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 Год назад +2

    قدیم شہر پلاننگ کے ساتھ۔ بلندی پر تعمیر کیے جاتے تھے موین جو دڑو کا نکاسی کا نظام قابل تعریف ہے۔

  • @handembroiderybysam
    @handembroiderybysam Год назад +6

    اس وقت اپنے اپنے پیشے ساتھ ایمانداری تھی. ایمانداری میں طاقت ہوتی ہے

  • @ayeshashahid8277
    @ayeshashahid8277 Год назад +20

    اللہ پاک قران میں فرماتے ہیں کہ زمین چلو پھرو اور دیکھو کیا انجام ہوا پچھلی قوموں کا ۔
    2005 میں آنے والے زلزلے میں کچھ نہیں بچا تھا لیکن دریائےنیلم مظفر آباد میں ایک کئی صدیوں پرانا قلعہ بالکل صیح سلامت رہا

  • @magicvideos--
    @magicvideos-- Год назад +42

    *Who feels proud to be a ummati of💞 Muhammad (S.A.W)*

    • @nitindeshmukh3183
      @nitindeshmukh3183 Год назад

      Sood-khor qaum feels proud to be ummati of Muhammad s.a.w.
      Wah! Kya baat hai.

    • @amberabbas6964
      @amberabbas6964 Год назад

      Unity is the best strength

  • @master.afzaal
    @master.afzaal Год назад +2

    تکنیک اور تدبیر اللہ کے فضل سے ہی ممکن ہے ۔قرآن میں ارشاد الہی ہے کہ
    ہم نے تم سے پہلے لوگوں کے قدم زمین پر اس طرح جما دییۓ تھے کہ تمھارے قدم تو ایسے جماۓ ہی نہیں ۔

  • @ajaydevgan24
    @ajaydevgan24 Год назад +5

    This historical place need to get international attention

  • @sanashah6062
    @sanashah6062 Год назад +6

    Good ideas, Study, and Research work should be included in the courses.

  • @alihassanrizvi3474
    @alihassanrizvi3474 Год назад +4

    اصل میں یہ اس لئے باقی ہے کہ اسوقت بھٹو زندہ نہیں تھا

  • @Hayasajal
    @Hayasajal Год назад +7

    Really amazing . Unfortunately hamarey apnay country main nikasi ka nizaam learn karnay k liay resources available hai Moen jo Daro ki form main and we learn anything even people of sindh don't learn.

    • @nikitachinki6654
      @nikitachinki6654 Год назад +1

      Agar sb sahi kr dain to ya pdm imdad ly k apne khazana kase bharin gye

    • @javerialaghari4361
      @javerialaghari4361 Год назад

      What do you mean by people of Sindh don't learn? Kia selab sirf Sindh me aya he? Punjab or kpk me ni aya un provinces me koi nuqsan ni hoa

  • @alrehmatshirani8831
    @alrehmatshirani8831 Год назад +4

    ان پر اللہ کریم کے طرف سے آگ برسائ کی گئ ھو۔۔۔اور بدھ مت مزھب ھوگی۔۔اور ظلم کی انتھا ھوگی۔۔۔۔جس پر ذالکفل کی قوم ھو۔۔۔اور آگ اوپر سے نازل کی ھو۔۔۔اللہ کریم کے طرف سے ھو۔۔۔

  • @habibalqhtani6123
    @habibalqhtani6123 Год назад +6

    Allah Pakistan ki gaddaro ko tabah bar bad kari ameen

  • @user-qv4rr1em1e
    @user-qv4rr1em1e Год назад +2

    وادئ سندھ کی تہذیب، قدرتی طور پر وجود میں آنے والی دریائے سندھ کی وادی سے ملحقہ، باہم ملے ہوئے بلکل علیحدہ جغرافیائی خطے پر محیط ہے۔ 5000 سال قبل عراقی اسے ملوہا کہتے تھے۔ بعدازاں اسے دریائے سندھ کے نام کی مناسبت سے ہند، اندوس، ہندوستان، انڈیا اور 1947 میں پاکستان کا نام دیا گیا۔
    بین الاَقوامی تاریخی قواعد کے مطابق کسی بھی ملک کی قدیم تاریخ اس ملک کے موجودہ نام ہی سے جانی جاتی ہے۔ اگست 1947 کے تقریباً اڑھائی سال بعد، 1950 میں، برطانوی سَر مورٹیمر وہیلر، جو کہ دنیا کے مشہور، آثار قدیمہ کے ماہر تھے، "پاکستان کے 5000 سال" کے نام سے انگریزی میں ایک کتاب لکھی۔
    1962 میں، پیٹرسن اور ڈرمنڈ نے "سؤان دی پلیؤلِتھِک آف پاکستان" کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ (پلیؤلِتھِک وہ زمانہ ہے جب انسان پتھر کے اوزار بناتا تھا اور تقریبا 33 لاکھ سال پہلے سے 11،650 سال پہلے کے درمیان کا زمانہ مانا جاتا ہے)۔
    1977 میں سبط حسن کی لکھی ہوئی کتاب "پاکستان میں تہذیب کا ارتقاء" میں بھی وادی سندھ کی تہذیب کو پاکستان کی تاریخ کا حصہ اور پاکستان کی تہذیب کہا تھا۔
    پاکستان ایک جدید شہری تہذیب کی حامل 9000 سال پرانی ریاست ہے ، جس کی ابتدا بلوچستان میں موجود 9000 سال پہلے آباد ہوئے مہرگڑھ شہر، 6000 سال پہلے آباد ہوئے پختونخواہ کے شہر رحمان ڈھیری، 5300 سال پرانے پنجاب کے شہر ہڑپہ اور سندھ میں موجود 4500 سال پرانے شہر موہنجوڈارو، سے ہوئی۔
    5000 سال پرانے اہرام کو مصری تاریخ کا حصہ کہا جاتا ہے، ترک 4000 سال پرانے ٹرائے کو اپنی تاریخ کا حصہ کہتے ہیں، ایران 3000 سالہ شہداد کرمان کو اپنی تاریخ کا حصہ مانتا ہے، 5000 سال پرانا اسٹون ہنج برطانیہ کی تاریخ ہے۔ 9000 سالہ قدیم وادی سندھ کی تہذیب پاکستان کی تاریخ کا حصہ ہے۔
    رگ ویدا جو پاکستان میں 1500 سال قبل مسیح لکھی گئی پاکستان کو سپتہ سندھوا/7 دریاؤں کی سرزمین کہتی ہے۔ہندو افسانوی کتب مہابھارتا، وائو، متسیہ، براہمندا پرانا میں سپتہ سندھوا کو ملچچھا کہا گیا ہے۔سنکرت میں ملچچھا کا مطلب غیرملک ہے۔یعنی ہزاروں سال سے بھارت کے لیئے پاکستان غیر ملک ہے۔
    5000 سال پہلے پاکستان کو عراقی ملوھا کہتے تھے۔ 3000 سال پہلے مشرقی ایران کی زبان میں حرف 'س' نہیں تھا اور وہ اسکو 'ہ' بولتے تھے اور دریائے سندھ کو دریائے ہند کہتے تھے۔ اسی نصبت سے دریائے سندھ کے پورے علاقے کو ہند کہا گیا۔ 1947 میں اس علاقے کے لوگوں نے اس ملک کو پاکستان کا نام دیا
    مختلف ملکوں کے قدیم نام (ہجّوں کی غلطی ہو سکتی ہیں)
    مصر: کرمیت، ہائوتکپتہ، ایجپتوس، میمفس، مصر
    پاکستان: ملوھا، ہند، اندوس، ہندوستان، انڈیا، 1947 میں پاکستان
    چین: شنجو، سوآکسی، جھیوجھن، ہےنائے، چونگوآ
    ایران: آریہ، ایران، ایرانشہر، ایرانزمین، آریہ نام، ایئرانیم، وائجہ، فارس، ایران
    پاکستان کی شہری تہذیب کے 9000 سال سے زیادہ محیط عرصے میں، پاکستان صرف 200 سال تک بھارت کے ساتھ مجبوری کے تحت، سیاسی اتحاد کا حصہ رہا۔ ایک بار 100 سال کے لئے موریا سلطنت کے تحت اور پھر اسی مدت کے لئے برطانوی نوآبادیات کے تحت۔ مسلمانوں نے بھارت پر 500 سے زیادہ سال حکومت کی۔
    بین الاَقوامی تاریخی قواعد کے مطابق کسی بھی ملک کی قدیم تاریخ اس ملک کے موجودہ نام ہی سے جانی جاتی ہے۔ اگست 1947 کے تقریباً اڑھائی سال بعد، 1950 میں، برطانوی سَر مورٹیمر وہیلر، جو کہ دنیا کے مشہور، آثار قدیمہ کے ماہر تھے، "پاکستان کے 5000 سال" کے نام سے انگریزی میں ایک کتاب لکھی۔
    1962 میں، پیٹرسن اور ڈرمنڈ نے "سؤان دی پلیؤلِتھِک آف پاکستان" کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ (پلیؤلِتھِک وہ زمانہ ہے جب انسان پتھر کے اوزار بناتا تھا اور تقریبا 33 لاکھ سال پہلے سے 11،650 سال پہلے کے درمیان کا زمانہ مانا جاتا ہے)۔
    5000 سال پہلے، پاکستان کو عراق کے لوگ ملوھا کہتے تھے۔ 3000 سال پہلے، مشرقی ایرانی زبان میں حرف 'س' نہیں تھا اور وہ اسکو 'ہ' بولتے تھے۔ دریائے سندھ کو ہند کہتے تھے۔ اسی نصبت سے دریائے سندھ کی پوری وادی کو بھی ہند کہا جانے لگا۔ 1947 میں اسی علاقے کے لوگوں نے اسے پاکستان کا نام دیا۔
    ‏قدیم پاکستانیوں نے 9000 سال قبل اپنے گاؤں، قصبوں اور شہروں کی تعمیر شروع کی تھی، جس کی وجہ سے پاکستان میں وادئ سندھ کی ایک عظیم تہذیب کا آغاز ہوا۔ بھارت میں 6000 سال بعد، 2300-2600 سال کے درمیان، وادئ گنگا میں گاؤں، شہروں اور قصبوں کی تعمیر شروع ہوئی۔
    6/5000 years ago in city of Chunhodharo, Sindh, Pakistan an undoubted pottery ink pot, similar to ones used in modern times before advent of fountan-pen, was found. It proved, people of the era wrote with a type of fluid on flat & perishable material, skins, bark or beaten reef.
    Reference
    Finds at "Chanhudaro" by "Dorothy Mckay"۔
    5000 years ago, people in cities of Indus Valley Civilisation, kept domesticated dogs. Interestingly, these domestic dogs had collars around their necks. Different breeds including Bulldog, Afghan Hound, Mastiff, probably a breed similar to Pointer & Pariah dogs were identified.
    When people of pakistan were a civilisaton, people in Republic of India were living in jungles.
    #Pakistan
    #indusvalleycivilization

    • @user-qv4rr1em1e
      @user-qv4rr1em1e Год назад

      Ancient Names of Countries
      Egypt: Kermit, Hawtkpta, Aegyptos, Memphis, Egypt
      Pakistan: Meluhha, Hind, Indos, India, Pakistan in 1947
      China: Shen Zhou, Hua Xia, Zhong Hua, Jiu Zhou, Hai Nei, China
      Iran: Arya, Iran, Iranshahr, Iranzamin, Aryanam, Airyanem Vaejah, Persia, Iran
      "Pakistan, the Indus land, is the child of the Indus in the same way as Egypt is the gift of Nile. The Indus has provided unity, fertility, communication, direction and the entire landscape to the country". (Professor Dr. Ahmad Hasan Dani)
      Greeks knew Pakistan 100s of years before Alexander invaded. Knowledge gained via Skylax of Caryanda in 6 century BC, was used by Hecataeus in 5 century BC & later by Herodotus. When Alexander invaded Pakistan he called it Indos as word India was coined 600 years after his death.
      Ctesias, Magesthenes & Arrian etc used word Indica. All these words originiated from River Indus, as Indos and Indoi. As area that lay beyond east of desert, did not have a known name, by default, it was also added to the land of Indus, which was and is Pakistan.
      Word India, cognate of River Indus (does not even flow in mainland India) was Ist used by Paulus Orosius in Latin language 4 century. King Alfred translated it in old English in 9 century using same word. Became famous in 16/17 century. India was used for land of Indus - Pakistan
      Following is taken from John Keay's 1999 written book "India: A History".
      "..`India' originally referred exclusively to territory in the vicinity of the Indus river (with which the word is cognate). Hence it was largely outside the republic of India but largely within Pakistan".
      Sindhu's might surpasses all streams
      His roar lifts to heaven above earth
      He puts endless vigor with flash of light
      Even as cows with milk rush to calves
      Other rivers roar into Sindhu
      As warrior-king leads other warriors
      Sindhu lead other rivers
      1500 BC Rig Veda, Pakistan
      The grammarian of Sanskrit Panini was born in a village near Peshawar, Pakistan and taught in Taxila University, again in Pakistan. Sanskrit also evolved in Pakistan. However, the common language in ancient Pakistan was Pali, part of Prakrit family of languages.
      Rig Veda was written in Pakistan around 1500 BC, and while describing people of Pakistan (Sapta Sindhva), word Arya has been used to identify these people. Arya in Sanskrit, which also evolved in Pakistan, means Noble and Honourable People, and has not meant to be an ethnicity.
      Rig Veda, evolved & was written in Pakistan. Dayananda Saraswati, founder of Arya Samaj, though highly anti-Muslim, presented strong evidence that Rig Veda professed monotheism and forbid idolatry. Much of the modern Hinduism is ‘Puranic Hinduism’.
      Some Names of Indus River
      China - Senge Tsampo (Lion River)
      Baltistan - Gamtsu (Great Flood), Tsu-Fo (Male River)
      Khyber Pakhtunkhwa - Nilab (Blue Water), Sher Darya (Lion River), Abbasin (Father of Rivers)
      Punjab/Sindh - Sindhu, Sindh
      Greece - Indos
      Arabs - Nahar al-Sind,Mehran
      Surprisingly Republic of India is one country in the world which is named after a river that flows in a neighbouring country. River Indus flows from north to south in Pakistan. Hind, Al Hind, Hindistan, Hindustan, Indos & India are ancient names of Pakistan, not Republic of India.
      It is an internationally acknowledged historical norm to accept the ancient history of any country with its present or current name. Two and a half years after Aug 1947, in 1950, Sir Mortimer Wheeler world famous British archaeologist wrote a book titled "5000 Years of Pakistan".
      Neolithic Mehrgarh is a 9,000 years old site located in Balochistan, Pakistan. It was excavated by French team of archaeologists in 1979. Thus the chronology of civilisation in Pakistan established through the study of Meonjodaro and Harappa was pushed back by over 4,000 years.
      A 403 AD copper cauldron found in 1906 with Brahmi script stated, it was presented to Sarvastivada Radhika Monastry in Holy Sibipura (Shorkot). Sarvastivada Buddhism spread over large area emanated in 2nd to 1st centuries BC in ancient Pakistan extending into the 7th century AD.
      There is a spill-over of Indus Valley Civilisation (IVC) in Iran, Afghanistan and India due to modern borders. The primary source and the core of IVC is Pakistan. There is no doubt about it.
      Indians identify river Ghaggar-Hakra as Saraswati & call Indus Valley Civilisation as Saraswati Civilisation. Ramayan Ayodhya Kand states Ganga & Saraswati flow together. Kumbh Mela at Triveni Sangam in UP, India & Mahabharata confirms. How can Saraswati flow in Indus Valley.
      In Rig Veda, Land of Indus, Pakistan was called Sapta Sindhva. Mahabharata, Vayu, Matsya & Brahmanda Puranas state, Sapta Sindhva consist of Mlechha (foreign) country. Indians considered Pakistan foreign country since 2000 years. Taxila was always part of Land of Indus, Pakistan.
      Pakistan is Civilisational State. Pakistanis were here before Rig Veda, written in Pakistan in 1500 BC, before Judaism, Chritianity & Islamic religions emerged. Were here before Adishankara named pagan philosophies in 8th century & British formalised Hinduism as religion in 1833.
      Vedic religion is incent no doubt.
      And indus valley civilisation was hub of different religions and still.
      Every new religion was accepted by the people of indus valley civilisation due to logical nature and secular kind of society in incent era.
      But at the early stage of the most incent era of indus valley civilisation what was the religion of the people it's still a puzzle because the era script is still can't be read & understood by scholars.
      Maximum scholars said" in early era there is no sign of any religion still found.
      When ever scholars will be able to understand these script every puzzle will be solved.
      What was the reason of end of the indus valley civilisation?
      Scholars:some said Atomic war, some said climate change.
      May be it's all about maha baharat in which latest technology was used and the result leaded to climate change by spelting the glaciers of northern areas of Pakistan and India.

    • @user-qv4rr1em1e
      @user-qv4rr1em1e Год назад

      Swastika found on seals of 4-5000 year old Indus Valley Civilisation cities of Pakistan is unrelated to Indian Hindu swastika adopted 1000s of years later by differing pagan philosophies merged as Hinduism by British in 1833. Earliest swastika found in Ukrain was 12000 year old.
      Mauryan Empire ruled Pakistan for 100 odd years. Indian Hindu Markandeya Purana called them Asura (demons). Yuga Purana called them utterly irreligious, though posing as religious. Mudra Rakshasa calls them Mlecchas. Yet, Mlechha Ashoka Maurya's lions are India's national emblem.
      And Dharam Chakra on Indian Flag.
      Stolen identity. Stolen. Name, Identity, Emblem, Flag, everything. Yet have the audacity to call us with Identity crisis.
      Indian Hinduism, formalised as a religion by British in 1833, is one of the youngest existing religions in the world. It had nothing to do with Indus Valley Civilisation of Pakistan. Zoroastrianism, Buddhism, Judaism, Christianity, Islam and even Sikhism are much older religions.
      Ref: Hinduism was formalised as religion by British in 1833
      The Appropriation of Religion in Southeast Asia and Beyond edited by Michel Picard
      Who Invented Hinduism? By David N. Lorenzen
      The Truth About Us: The Politics of Information from Manu to Modi by Sanjoy Chakravorty

      Minority Vedic religion of ancient Pakistan was not religion of Indian Hindus nor today's Indian Hindus want to replace 1833 invented term Hinduism with Vedism. Neither geographical term Hindu represented a religious entity nor current Indian Hindu beliefs existed in Vedic times.
      How would you identify anything which did not exist. Sanskrit lexicographer, Sir Monier Williams says, you cannot find an indigenous root for words Hindu or India. These words are not found in Buddhist or Jain texts, nor in 23 official languages of India.
      Natural unity of landmass of Indus Valley Civilisation (Pakistan) served by a single major river valley made Indus Valley Civilisation a contiguous geographical entity. Identified as Meluhha by Mesopotamians, later named Hind, Indos & India & called Pakistan by its own people.

      Over 4000 years ago when Meluhha (Pakistan) traded with Mesopotamia (Iraq), both countries spoke different languages. To overcome the difficulties in communication Meluhhan interpreters who could converse in local language were present in Meluhhan trading villages in Mesopotamia.
      #indusvalleycivilization

    • @Abdul_nlq
      @Abdul_nlq Год назад

      Bohat khubsorat tehreer..

  • @muhammadatiq1453
    @muhammadatiq1453 Год назад +3

    Thank you sir...1 din m 2 vedio haqeeqat tv science and health pr

  • @sawanbarse
    @sawanbarse Год назад +5

    Wo is liye ke us waqt PPP nahin thi.
    Us dor men corruption nahin thi 😉

  • @daily-Empower-lady
    @daily-Empower-lady Год назад +2

    Allah ne ibrat k liye in shwahid ko baqi ralhna hi hita hai. K itni tarqi yafta tehzeeb ka nishaan baqi hai per woh b kisi azaab ki zad mai hi i hon gi.

  • @samiamirza657
    @samiamirza657 Год назад +4

    موہن جو ڈارو کی تعمیر سے اندازہ لگائیں کہ پرانے ادوار کی تعمیرات کتنی مضبوط ہوا کرتی تھیں ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تعمیرات کمزور سے کمزور ترین ہوتی جا رہی ہے کیوں کہ ہر شے میں ملاوٹ ہو رہی ہے ۔

  • @abdulghaffarmalik209
    @abdulghaffarmalik209 Год назад +1

    شاید اس لیے کے ایسی جگہوں کو اللّه پاک اس لیے محفوظ رکھتے ہیں کے ہم لوگ عبر ت حاصل کریں ہم لوگ دیکھیں کے لوگوں کا کیا انجام ہوا ۔

    • @homeid6312
      @homeid6312 Год назад

      آپ کی بات 100 %سہی ہے ۔۔۔افسوس ہم لوگ عبرت نہیں حاصل کرتے ۔۔۔افسوس

  • @pifaniazi
    @pifaniazi Год назад

    بہت اعلی اپڈیٹ - حقیقت 📺 کا شکریہ

  • @kanwalzebkhan3203
    @kanwalzebkhan3203 Год назад

    Great information 👍

  • @quoteman6283
    @quoteman6283 Год назад +4

    Mohenjo-Daro is in my city larkana

  • @nishaakter4877
    @nishaakter4877 Год назад +2

    why you are just talking about technology.?? I think its all about the available ingredients(that time) that they used to make this types of bricks and mixer..
    And now that types of ingredients are maybe unavailable or undiscovered..

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Год назад

    Thanks for updates Sir..

  • @munazmh4673
    @munazmh4673 Год назад

    Informative video nice bro

  • @AliAli-hn4nw
    @AliAli-hn4nw Год назад +1

    Jo coin monjodaro sa mila same coin iraq sa aur africa sa bh mila ....phalay yaha trade hoti thi iraq aur africa ka asar qadami walay area mai .....

  • @hassnali8175
    @hassnali8175 Год назад

    ساری بات حب الوطنی کی ہوتی ہے وہی لوگ ملک کو بناتے ہیں یہاں ڈیم ہی نہیں بنا سکتے کروڑوں کی لاگت اربوں میں پہنچ گئ بات وہیں ہے

  • @naurangkhan6397
    @naurangkhan6397 Год назад +1

    Great civilization Indus valley civilization

  • @zardarishoulddie
    @zardarishoulddie Год назад +1

    Allah ne zameen k is hissay ko ibrat ka nishan banaya hai is ko Allah ne aesa hi rakhna hai…

  • @shaistanaeem3406
    @shaistanaeem3406 Год назад +3

    MASHAALLAH ZABERDAST

  • @user-qv4rr1em1e
    @user-qv4rr1em1e Год назад +1

    Ancient Names of Countries
    Egypt: Kermit, Hawtkpta, Aegyptos, Memphis, Egypt
    Pakistan: Meluhha, Hind, Indos, India, Pakistan in 1947
    China: Shen Zhou, Hua Xia, Zhong Hua, Jiu Zhou, Hai Nei, China
    Iran: Arya, Iran, Iranshahr, Iranzamin, Aryanam, Airyanem Vaejah, Persia, Iran
    "Pakistan, the Indus land, is the child of the Indus in the same way as Egypt is the gift of Nile. The Indus has provided unity, fertility, communication, direction and the entire landscape to the country". (Professor Dr. Ahmad Hasan Dani)
    Greeks knew Pakistan 100s of years before Alexander invaded. Knowledge gained via Skylax of Caryanda in 6 century BC, was used by Hecataeus in 5 century BC & later by Herodotus. When Alexander invaded Pakistan he called it Indos as word India was coined 600 years after his death.
    Ctesias, Magesthenes & Arrian etc used word Indica. All these words originiated from River Indus, as Indos and Indoi. As area that lay beyond east of desert, did not have a known name, by default, it was also added to the land of Indus, which was and is Pakistan.
    Word India, cognate of River Indus (does not even flow in mainland India) was Ist used by Paulus Orosius in Latin language 4 century. King Alfred translated it in old English in 9 century using same word. Became famous in 16/17 century. India was used for land of Indus - Pakistan
    Following is taken from John Keay's 1999 written book "India: A History".
    "..`India' originally referred exclusively to territory in the vicinity of the Indus river (with which the word is cognate). Hence it was largely outside the republic of India but largely within Pakistan".
    Sindhu's might surpasses all streams
    His roar lifts to heaven above earth
    He puts endless vigor with flash of light
    Even as cows with milk rush to calves
    Other rivers roar into Sindhu
    As warrior-king leads other warriors
    Sindhu lead other rivers
    1500 BC Rig Veda, Pakistan
    The grammarian of Sanskrit Panini was born in a village near Peshawar, Pakistan and taught in Taxila University, again in Pakistan. Sanskrit also evolved in Pakistan. However, the common language in ancient Pakistan was Pali, part of Prakrit family of languages.
    Rig Veda was written in Pakistan around 1500 BC, and while describing people of Pakistan (Sapta Sindhva), word Arya has been used to identify these people. Arya in Sanskrit, which also evolved in Pakistan, means Noble and Honourable People, and has not meant to be an ethnicity.
    Rig Veda, evolved & was written in Pakistan. Dayananda Saraswati, founder of Arya Samaj, though highly anti-Muslim, presented strong evidence that Rig Veda professed monotheism and forbid idolatry. Much of the modern Hinduism is ‘Puranic Hinduism’.
    Some Names of Indus River
    China - Senge Tsampo (Lion River)
    Baltistan - Gamtsu (Great Flood), Tsu-Fo (Male River)
    Khyber Pakhtunkhwa - Nilab (Blue Water), Sher Darya (Lion River), Abbasin (Father of Rivers)
    Punjab/Sindh - Sindhu, Sindh
    Greece - Indos
    Arabs - Nahar al-Sind,Mehran
    Surprisingly Republic of India is one country in the world which is named after a river that flows in a neighbouring country. River Indus flows from north to south in Pakistan. Hind, Al Hind, Hindistan, Hindustan, Indos & India are ancient names of Pakistan, not Republic of India.
    It is an internationally acknowledged historical norm to accept the ancient history of any country with its present or current name. Two and a half years after Aug 1947, in 1950, Sir Mortimer Wheeler world famous British archaeologist wrote a book titled "5000 Years of Pakistan".
    Neolithic Mehrgarh is a 9,000 years old site located in Balochistan, Pakistan. It was excavated by French team of archaeologists in 1979. Thus the chronology of civilisation in Pakistan established through the study of Meonjodaro and Harappa was pushed back by over 4,000 years.
    A 403 AD copper cauldron found in 1906 with Brahmi script stated, it was presented to Sarvastivada Radhika Monastry in Holy Sibipura (Shorkot). Sarvastivada Buddhism spread over large area emanated in 2nd to 1st centuries BC in ancient Pakistan extending into the 7th century AD.
    There is a spill-over of Indus Valley Civilisation (IVC) in Iran, Afghanistan and India due to modern borders. The primary source and the core of IVC is Pakistan. There is no doubt about it.
    Indians identify river Ghaggar-Hakra as Saraswati & call Indus Valley Civilisation as Saraswati Civilisation. Ramayan Ayodhya Kand states Ganga & Saraswati flow together. Kumbh Mela at Triveni Sangam in UP, India & Mahabharata confirms. How can Saraswati flow in Indus Valley.
    In Rig Veda, Land of Indus, Pakistan was called Sapta Sindhva. Mahabharata, Vayu, Matsya & Brahmanda Puranas state, Sapta Sindhva consist of Mlechha (foreign) country. Indians considered Pakistan foreign country since 2000 years. Taxila was always part of Land of Indus, Pakistan.
    Pakistan is Civilisational State. Pakistanis were here before Rig Veda, written in Pakistan in 1500 BC, before Judaism, Chritianity & Islamic religions emerged. Were here before Adishankara named pagan philosophies in 8th century & British formalised Hinduism as religion in 1833.
    Vedic religion is incent no doubt.
    And indus valley civilisation was hub of different religions and still.
    Every new religion was accepted by the people of indus valley civilisation due to logical nature and secular kind of society in incent era.
    But at the early stage of the most incent era of indus valley civilisation what was the religion of the people it's still a puzzle because the era script is still can't be read & understood by scholars.
    Maximum scholars said" in early era there is no sign of any religion still found.
    When ever scholars will be able to understand these script every puzzle will be solved.
    What was the reason of end of the indus valley civilisation?
    Scholars:some said Atomic war, some said climate change.
    May be it's all about maha baharat in which latest technology was used and the result leaded to climate change by spelting the glaciers of northern areas of Pakistan and India.

    • @GyanTvAmit
      @GyanTvAmit Год назад +1

      ok but whole pakistan was born in in india

    • @spidylov3382
      @spidylov3382 Год назад

      Before 1947 there was no pakistan but there was India 😂
      Sindh was Eternal Provience and land Of India a Arabic cult can't divide Origin of Hindus 🙏

  • @rashidnoori1001
    @rashidnoori1001 Год назад +1

    Sir national isambly mein ju Bill pass howa he uss par vedio banaoo please

  • @ayazkhan3970
    @ayazkhan3970 Год назад

    Zbrdast❤ VIP information🌹❤

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 Год назад +2

    Love 💕🇵🇰💕 Pakistan 🕊️ Zindabad 👍

  • @74434
    @74434 Год назад +3

    angrez hi btaey ga to hmy hmari qeemti asaason ka pta chaly ga.warna hmari badbkhti pta nhi kis level ki h

  • @asifsheikh2892
    @asifsheikh2892 Год назад +1

    Abhi Karachi ko bhi Mohenjo Daro bana k dum le gi People's Party..

  • @asmaaftab4497
    @asmaaftab4497 Год назад +1

    Shame on the government. Of sindh who has not the ability to compete 5000 years old govt.

  • @sairairfan2787
    @sairairfan2787 Год назад +1

    Sab sa taqatwar zat Allah ki ha

  • @patriotic9038
    @patriotic9038 Год назад

    یہ شہر اک ٹیلہ پر بنا ہوا ہے اور شہر میں نکاسی کا انتظام ایسا ہے کے وہ بنا کوئی عمارت اور سٹکچر کو نقصان پہنچائے نکل جاتا ہے۔

  • @cookwithanfa7734
    @cookwithanfa7734 Год назад +3

    Yes it's study should be in our courses, it's a brilliant idea.

  • @MBJ78able
    @MBJ78able Год назад +1

    Nice information love from larkana ❤️❤️

  • @arifnoor100
    @arifnoor100 Год назад +2

    I'm going to sell my house in Baharia now moving to Mujenjo Daro

  • @naazchannel8697
    @naazchannel8697 Год назад +2

    Aisa nikasi aab ka system rawalpindi main bhi daryaft hojaye aur bajwa n company ussmain drain hojaye

  • @munawarmandviwala5504
    @munawarmandviwala5504 Год назад

    Mehonjodaro is good 👍😊 for now a days for Pakistan Country examples. How are Old traditional is developing countries. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan.

  • @kingfaizan4782
    @kingfaizan4782 Год назад

    Super...video....

  • @FatimaJamal.
    @FatimaJamal. Год назад +26

    میں سویڈن میں رھتی ھوں
    اور اسلام آباد بنی گالہ میں ایک شخص رہتا ہے جسکو عمران خان کہتے ہیں وہ میرا پہلا اور آخری سیاسی مرشد و قائد و لیڈر ہے اللہ پاک عمران خان کو حیات رکھے اور اس سچے دل سے اس ملک کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین ۔
    پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد 🇵🇰

  • @azraparveen3113
    @azraparveen3113 Год назад

    اللہ پاک قرآن پاک میں کہتا ہے کہ تم سے پہلے جو قومیں تھیں وہ قوت اور طاقت میں تم سے بہت بہتر تھیں۔ اور ان جیسے لوگ دوبارہ پیدا نہیں کئیے گئے۔ لیکن ان کے نافرمانیوں کی وجہ سے الله نے انہیں کسی زبردست چنگھاڑ سے، آسمان سے گرنے والی بجلی کی کڑک سے اور زلزلوں سے ہلاک کیا، تو کسی قوم پرآگ برسا کر ہلاک کر دیا اور ان کی نشانیوں کو اللہ نے، عبرت بنا کر محفوظ کر دیا۔ بے شک یہ بہت اعلی انتظامی ڈھانچے کے تحت بنائی گئی بستیاں تھیں لیکن ان کا قیامت تک عبرت کا نشان رہنا بھی مقدر ہوچکا اس میں تبدیلی ممکن ہی نہیں پھر چاہے سیلاب آئیں۔ یا زلزلے زمین میں ہزاروں سال دبنے کے باوجود اللہ، نے نکال باہر کیا نا اسے۔ سب نشان عبرت ہیں

  • @pawinda237
    @pawinda237 Год назад +1

    Japanese govt hd offered to Pakistan 20 years ago that give them Moenjodero for 10 years, people will forget Pyramids of Egypt

  • @mahiahmad5384
    @mahiahmad5384 Год назад

    My favorite place in pakistan is mohnjo daro

  • @sindhistatussongs9582
    @sindhistatussongs9582 Год назад

    Sir main larkana se hun main dekhta rahta hun haqeeqat tv k videos dekhta hun

  • @artmagicwithbukhari8042
    @artmagicwithbukhari8042 Год назад +3

    🌴🙄👈🌞🌠🔥ہو سکتا ہے موہنجوداڑو پر سورج سے کوئی آگ کا گولا گر کیا ہو جس کی وجہ سے اس علاقے کی تباہی ہوئی ہو

  • @sanamkhuhawar4154
    @sanamkhuhawar4154 Год назад

    Larkana b nh doba Allah ki mahrbani se hum b waha se Hain sub Kuch thek h

  • @suraiyaiqbal4833
    @suraiyaiqbal4833 Год назад

    Umeed hy aap aesi or videos waqtn fawaqtan inasherkia krein gy.Shukria.

  • @childstarabdulahad5324
    @childstarabdulahad5324 Год назад +1

    Please make a video on artifacts of Indus valley civilization stolen by UK and india

  • @jamilahmed4392
    @jamilahmed4392 Год назад +1

    حقیقت یہ ہے کہ موئن جو دڑو بھی کسی وقت پانی میں ڈوب گیا تھا اور ھزاروں سال بعد یہ آ سارے قدیمہ نے دریافت کیا تھا پہلے تحقیق کرو پھر بولو

  • @AbdulMajid-pm4pu
    @AbdulMajid-pm4pu Год назад

    Very estonish information

  • @saheradhalla6064
    @saheradhalla6064 Год назад +5

    🇵🇰is filled with history 🙏🏻

    • @egoiisticprince7977
      @egoiisticprince7977 Год назад

      @GU Niazi Hi what do u mean by no history of its own😅🤣

    • @jyotisen6845
      @jyotisen6845 Год назад +1

      And that is Hindu civilization.

    • @egoiisticprince7977
      @egoiisticprince7977 Год назад

      @@jyotisen6845 yess so what?

    • @ashwinarya6773
      @ashwinarya6773 Год назад

      Indian history not pakistani

    • @egoiisticprince7977
      @egoiisticprince7977 Год назад

      @@ashwinarya6773 Baii hmre area k history h. Iss trh tu phir its not indian history its hind's history or hindustan's history NOT india

  • @Vicky-wx9gv
    @Vicky-wx9gv Год назад +1

    Aj ki technology srif resources ka waste hy , or Kuch ni . In past ever technology was near to nature

  • @AbdulKhaliq-uw7ey
    @AbdulKhaliq-uw7ey Год назад +1

    میرے محترم بھائی.. موہنجوداڑو میں پانی اس لئیے نہیں رکا شائید وھاں اس وقت کرپٹ سیاست دان اور کرپٹ سیاسی اھلکار نہیں ھونگے

  • @GhulamMurtaza-uv3wr
    @GhulamMurtaza-uv3wr Год назад

    Ye technology Sindhi logon ki Bani hui h Jo k 5000 hazar kch kehty hn 7000 hazar sal purani h. Aur aaj kal Pakistani government n corruption main latest technology hasil kr li h jiska koi tor nhe.

  • @tahiradnan8097
    @tahiradnan8097 Год назад

    Love you Imran Khan

  • @ismailmansoor2778
    @ismailmansoor2778 Год назад

    I have visited the site, it's really amazing, need more government attention for its attraction to the foreigners. The airport already exist but seems not fully functional. Hope better look after of international heritage.

    • @MREVERYTHINGEXPERIMENTS
      @MREVERYTHINGEXPERIMENTS Год назад

      dear nahi keya to please kr den #MrEverythingExperiments 1 sal ki mehnat check kren 80 videos or ak video bnane k leye 6 shoot say 34 shoot bhi baz dafa lena parte hen mehnat achi lage to red button daba den please or wo kam jo hr koi nahi krta apki help chaheye bs ak click bs ak dafa dost ::::::+::::::

  • @abdullahjutt1848
    @abdullahjutt1848 Год назад

    Very good information

  • @muhdniaz7136
    @muhdniaz7136 Год назад +1

    Super...tq

  • @adilshahzad2765
    @adilshahzad2765 Год назад +1

    is technology ka naam hy imaan dari wali technology..

    • @demoncyborg5875
      @demoncyborg5875 Год назад

      Earliest form of Sanatan Dharm or today which is known as Hindu Dharm.

  • @riazshahied783
    @riazshahied783 Год назад

    Apke tahqeq apni jaga lakinAllah tala

  • @waseemjanu8108
    @waseemjanu8108 Год назад

    وعلیکم السلام 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @dawoodimran6146
    @dawoodimran6146 Год назад

    Selaab k bad pani uss jga se pehlay niklta ha jiski hight zeyada hoti hay... Mohanju Darru hight pe hay isliay pani jaldi utar geya...iss men technology kahan se aa gai...? Agr wo log itnay edvance thay to whan se smartphones , aeroplanse , micropscopes waghera kiun nai mili...?

  • @romarehan1884
    @romarehan1884 Год назад

    I like this information 👍

  • @Jet_Lover
    @Jet_Lover Год назад

    All videos are like breaking news or life changing 😃

  • @hafiznaeem7389
    @hafiznaeem7389 Год назад +1

    سندھ کے وڈیرو کا کچھ علاج ضرور کرنا چاھیے ہماری فوج کو

  • @meertanvir82
    @meertanvir82 Год назад

    بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے، یہ تو پھر بھی اینٹیں تھیں جو وہ اٹھا کر لے گئے ہیں۔

  • @muhammadusamausama3004
    @muhammadusamausama3004 Год назад

    Bhai Jan is qoom pe Allah Tala kia azaab Aya that zalzale ki SI surat mai

  • @user-qv4rr1em1e
    @user-qv4rr1em1e Год назад +4

    Indian Hinduism, formalised as a religion by British in 1833, is one of the youngest existing religions in the world. It had nothing to do with Indus Valley Civilisation of Pakistan. Zoroastrianism, Buddhism, Judaism, Christianity, Islam and even Sikhism are much older religions.
    Ref: Hinduism was formalised as religion by British in 1833
    The Appropriation of Religion in Southeast Asia and Beyond edited by Michel Picard
    Who Invented Hinduism? By David N. Lorenzen
    The Truth About Us: The Politics of Information from Manu to Modi by Sanjoy Chakravorty

    • @krustydemon4292
      @krustydemon4292 Год назад

      They don't kill each other for worshiping different god's........

    • @habibi9000
      @habibi9000 Год назад

      Mast joke mara re

    • @arafatrafi9873
      @arafatrafi9873 Год назад

      sikihism???? this religion is not even 500 years old🤦

    • @skullshotskullshot8572
      @skullshotskullshot8572 Год назад

      Its hindusim shiva carving is there in mohenjodaro

    • @Aryavarta225
      @Aryavarta225 Год назад

      Sanatan dharma now shut up kid

  • @daily-Empower-lady
    @daily-Empower-lady Год назад +1

    Atomic blast nahi ho sakta os time. Laykin ho sakta hai aasmani azaab aya ho.

  • @khalidjavid9602
    @khalidjavid9602 Год назад +1

    Well done

  • @ANIME.HUB01
    @ANIME.HUB01 Год назад

    It is old news. The drainage system was also taken from Moen Jo Dharo in the world.

  • @sohanaafridi8209
    @sohanaafridi8209 Год назад

    ye Allah thala ka bht bara karam hy Allah ka shukar ada karna chahiye.patha nai kaise qoum rih chuki hogi yahan pe

  • @ashez1234
    @ashez1234 Год назад

    Interesting

  • @syedahsanalishahdoonhai3521
    @syedahsanalishahdoonhai3521 Год назад

    موٸن جو داڑو کیوں نہیں ڈوبا یہ میرے سوا کوٸی نہیں جان سکتا۔ کیونکہ میں موٸن جو داڑو کے دور کا آدمی ہوں. میں اس دور کی ساری ٹیکنالوجی کو جانتا ہوں.
    آپکی ساری دنیا کے ماہرین آثار قدیمہ اس دور کا اسکرپٹ تک نہیں پڑھ سکتے باقی ٹیکنالوجی خاک سمجھیں گے۔

  • @sanamkhuhawar4154
    @sanamkhuhawar4154 Год назад

    Hum b waha se Hain Allah be bachaya h porta city' ko Kuch nh hua h.

  • @Abhijeetkumar0
    @Abhijeetkumar0 Год назад

    Sanatan sanskriti ki chapp hai mohan jo daro khud saff saff dikh raha hai or Mohan jo daro kha rhe hai murti se le kr lord Shiva ki dhyan mudra ki picture tak 🚩🚩🚩👍

  • @liaqatalihunzai9474
    @liaqatalihunzai9474 Год назад +1

    Agar Mihenjo daro ko #AKDN/AKTC ko repair ka liya diya jaya tou Pakistan ko is sa kitna revenue generate ho sakta hai.

  • @patriotic9038
    @patriotic9038 Год назад

    Moin jo daro mai zardari ki hakoomat ja thi uss waqat

  • @happybear4651
    @happybear4651 Год назад

    I think this technology should be used to advance Pakistan drainage systems too,

  • @mianmahir1516
    @mianmahir1516 Год назад

    Technically technology nhi thi but technical minds thay bran tha un k pass

  • @SattarKhan-op6tp
    @SattarKhan-op6tp Год назад

    Very good

  • @harshitsingh3510
    @harshitsingh3510 Год назад +1

    Hinduo ka hai mohan jodaro ❤️❤️❤️

    • @demoncyborg5875
      @demoncyborg5875 Год назад

      @Imran Mughal 5000/6000 saal purani wali kuch dikhana jara Mohenjodaro ki tarah?Taj Mahal to abhi ke hain.Mohenjodaro jab itna advanced tha na....Tab Muhammad ka ya Allah ka namo nisan nahi tha.Haan bas kuch Abrahamic religion the par Allah as almighty god introduce nahi hua tha😂

    • @skullshotskullshot8572
      @skullshotskullshot8572 Год назад

      @Imran Mughal kisne kha kha taj mahal mullo nai banaya Sab hindu mandir ko convert kra h or vo bhi hindu engineers nai kiya h , saudi m kite taj mahal h ?

  • @hussainguro5741
    @hussainguro5741 Год назад

    Yeh kusra balaval batoo kay kr raha hai wahaan

  • @Azadhih
    @Azadhih Год назад +2

    Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰❤️❤️🤲

  • @shahidjutt8159
    @shahidjutt8159 Год назад

    Bolty hoey itna zoor na lagaya Karen Bhai but good video