Ali Amin Gandapur Takes New Message to Imran Khan | Kaptaan's Response
HTML-код
- Опубликовано: 2 окт 2024
- Team Teen brings insider news on how and why did Ali Amin Gandapur visit Imran Khan in Adiala Jail today. They cover the contents of this meeting and whether Imran Khan is going to delay or change his plans of the D-Chowk dharna.
If you have a story you can contact team teen via WhatsApp +14694924636
#imrankhan #aliamingandapur #adialajail #teen #establishment
Now You Can Contact Team TEEN via WhatsApp +14694924636
اسلام وعلیکم بھائی جی صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ (واللہ خیر الماکرین )
ڈی چوک سے قازی فائز کا استعفی لے کر آنا ورنہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ زیادہ دور نہیں۔
بنگلہ دیش کے طلباء کی طرح پاکستانی طلباء بھی اب آزادی کی جنگ لڑیں گے۔
اب طلباء کی عدالت ہوگی اور طلباء کا آئین ہوگا۔
جب سپریم کورٹ آئین کا تحفظ نہیں کرے گی تو نوجوان ذمہ داری سنبھالیں گے۔
I hate these traitors. Ali Amin Ghanda pur is gonna back down again. He will make new excuses
مہربانی فرما کر اوریا مقبول جان کے بارے آوز اٹھائیں
IK is 100% correct. Should also include international media
I’m waiting for your blog sir from Bangladesh 🇧🇩 🇧🇩🇧🇩
Thank you your update sir take love ❤️ sir
آپ کے خیال میں قاضی فراڈ عیسی کی خواہشات پوری ہو جائیں گی
تین.... والوں
تن کے رکھو
آپ کی ٹیم کو سلام ہے یہ میرا 4 واں نمبر ویلوگ ہے جو میں دیکھ رہا ہوں آ
I Love you razwain Bhai, omar Bhai nad Zubair Bhai to love you
Looking forward for you coverage of comming PTI protest. InshaAllah it will be success.
Imran Khan Zindabad ❤❤
Welldone guys
Great discussion outstanding analysis
میں آپ کو دکھاؤنگا کہ 7,8 لاکھ لوگ ہونگے، اس دفعہ ہم پورے بندوبست کے ساتھ آرہے ہیں۔۔۔۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Stay blessed you all (teen) very different and amazing program .
A Suggestion
10 to 15 Minutes Duration is enough.
You people are doing fairly good job.
Highlight lawyers role,so called guardians of constitution.
We ❤❤❤❤❤IK
We are with Imran Khan ❤
بھائی تین پروگرام بہت اچھا ہے اپ بہت اچھا بولتے ہیں ہمارے اوپر نہ کوئی عذاب نازل ہوا ہے قاضی اورحافظ یہ ہمارے پہ ایک عذاب ہے
Bohat acha start tha good
🛑KHAN’S FAMILY
*We only trust Khan sahib, his great sisters, sons and mother of his sons the great Jemaima Khan.*
Best channel straight and to the point presentation in Pakistani traditional style Lovely.❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan zinda baad Team Teen painda baad
Andher nagri chopat raaj
Wha rey haiwanistan...!!!!
Kia banega tera Qom-e-Pakistan
💔🇵🇰🇦🇪💔
Immediately release Imran Khan and save Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
I think constitutional amendment will happen and will be successful
فخر پاکستان عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
Jazak Allah for the best vlog . Your notifications come on my channel on the top . I personally watched on RUclips you guys working very hard . Honest people . ❤🎉❤🎉❤🎉
عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤
Can you please tell Ali Amin Gandapur to this time reach D Chowk BEFORE TIME ( HE SHOULD LEAVE PWSHAWER 3 DAYS BEFORE (NO EXCUSES THIS TIME) ( tell him that awam & Allah is watching him ) & NOT TO CALL OFF THE PROTEST !!! UNTILL FORM 47 GOVT RESIGNS !! STAY THERE !!
If PTI leadership don’t want to work, they are free to leave
Good jobs All 👍👍👍
Qazi faiz issa was never anti establishment he was always Pro PMLN, not a single judgment against PMLN favored Nawaz Sharif and his family number of times. most clear and shut case was Hudaybiya Paper mills case where he rejected acquitted nawaz sharif on technical reasons thats case was filed after required time. now the review petition he is seeking to favor PMLN again was also filed after required time to file petition.
This is the real time, now or never. People must stand against this lawlessness and cruelty.
My dear, game will be over after d chowk! No need to wait to 25 October
Thanks for your great efforts and showing the facts.
Basically Gohar sb is gentleman he is not a politician
سرپرائز عوام کے حق میں ہوگا
Great boys
Please raise your voice for Orya Maqbool
Hakoomat waly moty member ko 2 count karain gy 😂
Stand with Imran khan the leader💪💪💪
Good 👍
Don't you guys fear for youselves
Informative Vlog...
❤
Aap ka analysis buhat acha hota hay , totally organic hota hay
Already too late.. game over
Finally itne intezaar k baad vdo aa hi gai
Release imran khan
Very Impressive DESI STYLE PRESENTATION LIKE SITTING IN DRAWING ROOM FREE STYLE IMPRESSION APPEALING ONE.❤❤❤❤❤❤❤❤
A program with VERY IMPRESSIVE MANNER SPECIALLY RESPONDING ON COMMENTS OF THE VIEWERE.❤❤❤❤❤❤
آپ کے vlogs دیکھ کر مزہ آ جاتا ھے.. سب سے اچھی بات یہ ھے کہ آپ سب میں بہت mutual understanding ھے...
Keep Up Your Excellent work!
عمیر صاحب نوں چھڈو ۔۔۔۔
اگر آپ کا ویلاگ 1 گھنٹے کا بھی ہوگا تو لوگ دیکھیں گے ۔
Keep The Fire Alive 🔥
i was w8ing
We like your style of reporting direct frome the ground but a lot of risk is involved, may Allah keep you Teen in his Hifz o Aman
اگر 4 تاریخ کو آپ مین سے ایک اسٹوڈیو سے مسلسل vlog کرے اور باقی دو فیلڈ سے vlog کرین
🔴 نیتن یاہو اپنے چند وزراء کے ساتھ کئی گھنٹوں سے یروشلم میں ایک محفوظ زیر زمین مقام پر موجود ہیں۔
-اسرائیلی چینل 13
قاضی اپنے جینیاتی رویوں کے مطابق ہی سب کچھ کر رہا ہے ❤❤❤❤❤❤
Allah AlHaq hai ❤️❤️❤️❤️ immediately release innocent Imran Khan ❤❤❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤❤
بس یار، ہم عوام نے اب ہر خد کراس کی ہے، میرے دو بیٹے 3 اور 5 سال کے ہیں، اب میں نے کفن خریدی ہے بیوی کو بتایا ہے کہ میں اپنے بچوں کی اچھی مستقبل کی خاطر جا رہا ہوں لہذاً انقلاب کے بغیر سب کچھ ناممکن ہے، آئینی ترامیم رہ جائیگی ملک سے یہ لوگ ختم ہوجائینگے، ہم عوام پیچھے نہیں ہٹتے ہیں، آگے شہادتیں اور شہادتیں لیکن گینگ آف تھری اڑانا ہوگا لیکن پیچھے نہیں ہٹ جاتے ہیں۔۔۔۔۔بس ہم نے سب کچھ برداشت کی اب مزیف برداشت بھی ختم ہوگیا ہے جب ریاست بدمعاشی دکھاتا ہے اور ظلم کرتے ہیں تو ہم کو ایک نہ ایک دن اٹھنا پڑجاتا تھا اور آج ہم جاگ گئیں ہیں۔۔۔۔۔۔کسی بھی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔جو کرنا ہے کرلوں ہم بھی کرینگے۔۔۔۔۔جب ہم پر فائرنگ ہوگی ہم بھی کرینگے۔۔۔۔۔جب ہمارے شہادتیں گرائیں گے تو ہم بھی گرائیں گے۔۔۔موجودہ لڑائی اور خونریزی عوام اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ہے، ہم گولی بھی کھالیتے ہیں سب کچھ کرسکتے ہیں لیکن پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
sha ya teeeeeen. ........................lafafeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
رضوان بھائی شنگھائی وینگھای کو چھوڑو جب مرشد عمران خان آجائیں گے تو شنگھائی بھی آجائے گا
Rasool USA 👍👍👍👍👍👍👍✌️✌️✌️✌️✌️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
God please save Pakistani peoples from chor establishment and Daku Sharif Zardari families. My good wishes with all Pakistani peoples who love Imran Khan and their country.
او بھائی جان اپ لوگوں کو جو بھی خبر ملتی ہے سچ ہمیں جلدی بتایا کرو اپنا پروگرام زیادہ دیر تک چلایا مت کرو ہم سے صبر نہیں ہوتا✌️
Tun k Rakho brothers. Love from UK ❤️😀😀😀😀😀❤❤❤
ہم نے حال ہی میں آپ تین کو سننا شروع کیا ہے لیکن لگتا ہے کہ بہت عرصہ ہوگیا سنتے ہوئے ۔
آپ تین کا اب روز انتظار رہتا ہےکیونکہ آپ بہت اندر سے کھود کر خبریں لاتے ہیں۔
ہم نے ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر وی لاگ کرنے والوں کو سننا چھوڑ دیا ہے اب ہم آپ اور آپ کے ان ساتھی رپورٹرز کو سنتے پیں جو فیلڈ میں رہ کر خبریں لاتے ہیں
سچ میں آپ کا کام بھی کسی جہاد سے کم نہیں ۔
I watched your channel, and fell in love with your analytical skills, keep going, lagay rahu bhaiyun❤
یہ پبلک ہے بھائی یہ سب جانتی ہے یہ چینل کس کا ہے یہ کس کا نہیں ہے
G
بریکنگ نیوز 🚨
ڈی چوک کا احتجاج کسی صورت کینسل نہیں ہوگا۔
عمران خان کی للکار
بہت ھی واجب احترام محترم جناب عزت و مآب
آپ تینوں اشخاص
لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب
اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو صدا اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین اور
آپ تینوں کو صدا صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی ذندگی عتا کرے آمین ثم آمین
آپ کا ویلاگ تین تین تین تین تین تین
بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ویری ویری ویری ویری ویری ویری ویری گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ 👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏽👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏿👍🏾👍🏾👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿👍🏾👍🏿👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👌🏾👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💕💕💕💕💕💕💕💕💕👍👍💕💕👍👍👍👍💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕👌🏿💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
IK Zinda Baad ✌️ PTI Zinda Baad ✌️ may ALLAH keep IK safe healthy and blessed ❤️
Lahore jalsa ke coverage best thi ap ke or kisi channel py itna clear ni nazar aa rha tha videos bohat achi bnai hui thin
اپ تینوں بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن جب اپ گراؤنڈ پہ رپورٹنگ کرنے جاتے ہیں تو بھائی سیفٹی وغیرہ بھی ساتھ میں لے کے جایا کریں ٹھیک ہے اور اپنا جو وی لاگ ہے اس کو 15 سے 18 منٹ کے اندر ختم کر دیا کریں اور کوشش کریں بھلے دن میں دو سے چار بھی اپ کو وی لاگ کرنے پڑے ہیں وہ زیادہ بہتر ہیں اس سے یہ ہے کہ خبروں کی اگاہی بھی فورا مل جاتی ہے اور وی لوگ شارٹ ہوتا ہے
یہ لوگ ایسے بیٹھ کے خبریں دے رہے ہوتے ہیں جیسے خان کی مُلاقات کے وقت یہ لوگ ٹیبل کے نیچے بیٹھے ہوتے ہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تین بہترین
Amir akbar anthony good job! Prime minister imran khan zindabad. God bless you and your family.
My favorite thing about your show is the paced and rhythm the whole show is been conducted. Carry-on the good work!
Gandapur is a double agent.. and Imran khan is also watching the Boots..boots reham krde bs.. br br chance de rhy in sb KO khan sb khud..
السلام علیکم بھائی کیا اج ایران نے اسرائیل پر میزائل دھاگے ہیں بھائی اپنے ولاگ میں اس کی تصدیق ضرور کیجئے گا کیا ایران اور اسرائیل کی بہت بڑی جنگ ہونے والی ہے میں اسٹیٹس پر دیکھ رہا ہوں ایران نے اسرائیل پر سیکڑوں میزائل داغ دیے
اللہ کریم آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین
بھائی جب عدم اعتماد لایا گیا تھا اس کو بعد جو لوٹوں کا حشر ہوا پوری پاکستان میں وہ پوری دنیا نے دیکھا اب اگر جو بھی عمران خان کے خلاف جائے گا وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں جائے گا چاہے دبئی جائے گا یا یورپ جائے گا انگلینڈ جائے گا کہیں بھی جائے گا وہ لوٹا تو اس کو عوام چھوڑے گی نہیں جو عمران خان کے چاہنے والے ہیں پوری دنیا میں پاکستانی اور لوٹوں کا حشر پچھلی بار سے بھی اس بار برا ہوگا کیونکہ اب عمران خان جیل میں ہے اس ٹائم نہیں چھوڑنا چاہیے عمران خان کو باقی ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے میرے خیال میں یہی سوچ ہے میری کیونکہ نوجوان نسل عمران خان سے بہت پیار کرتی ہے اور اس کے موقف کو فالو کرتی ہے
زبیر بھائی کیا ایسا نہیں ہوسکتا
کہ یہ جو 8 ججز ہے یہ 8 فروری کا الیکشن ہی کلعدم قرار دے دے یہ پوسیبل ہے کہ نہیں
ہم تو بہت مایوس ہوگئے تھے کہ کہانی مک گئ لیکن آپ نے کہا کہ پکچر ابھی باقی ہے۔تو چلیں اب پوری فلم ہی دیکھنی پڑے گی بغیر پاپ کارن کے😅
ابھی تک پی ٹی آئی کے باہر بیٹھے سیاسی بڈ بڈاوے نورا احتجاج کرکے خان کو بھی چونا لگا رہے تھے اور عوام کو بھی بیوقوف بنا رہے تھے۔
خان نے بہت اچھا کیا کہ اب کسی چکر میں نہیں آیا۔
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ھے. پاکستان ختم شد 😂
جٹ صاحب کو بولنے دیا کریں
پلیز❤
بہت دلچسپ گفتگو آپ تینوں کی
25 k bad ye constitutional courts ka chief justice ban jai ga to phr??
May Allah bless you ... Keep it up the good work
My suggestion is for PTI to plz.pay back in the same coin and once 63_A is gone you should try to lure the ppp+ N league parliamentarians particularly in KPK as overseas funds are available with you in abundance and Phathans are vulnerable to money historically as they betrayed Syed Ahmad Shaeed in favour of Sikh rulers of Punjab.
اگر حکومت کو ایس سی او کا اتنا ہی خیال ھے ۔تو پھر منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کا اعلان کر دے
Government ki is waqt got phansi hui hai😡😡😡
افسوس ☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️
پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کی اکثریت آور منصور علی شاہ سمیت باقی ججز وفات پا گئے ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭