جب تک ملک میں مکمل اسلامی نظام کا نفاذ نہیں ہوتا تب تک امن اور سکون نہیں اہ سکتا چاہے کوئی بھی اہئین ہو کوئی بھی جج ہو کوئی بھی جنرل ہو کوئی بھی سیاستدان ہو۔۔
طاقت کےنشےمیں دھت عقل کےاندھوں کونظرنہیں آرہاپورےملک میں عوامی زد#دفعہ804 لگی ہوئی ھے #عمران_خان صرف لیڈر نہیں بلکہ1نظریہ بن گیا ھےنظریئےپر مرتے دم تک کمپرومائز نہیں ہوتا
کیا اس ترمیم سے علاقائی سیاسی جماعتوں کا تو آیندہ آنے والے وقتوں میں بہت ھی برا ہوگا ایم کیو ایم ھوش کے ناخن لے ورنہ آیند آنے والے وقت میں ایم کیو ایم مکمل طور پر فنش ھو جائے گی
صوبوں میں آئینی عدالتوں کے قیام کے بعد پاکستان چار بلکہ چھ ملک میں تقسیم ہو جائیگا۔۔۔۔ یو اے ای کی طرح۔۔۔ یونائٹیڈ عرب ایمریٹس کی طرز پر ۔۔۔ یو پی ای ( یونائٹیڈ پاکستان ایمرٹس ) UPE۔۔۔ سندھ۔ پنجاب۔ خیبرپختونخوا۔۔ بلوچستان ۔۔ کشمیر ۔ گلگت بلتستان۔۔ الگ الگ 19:55 ایمرٹس ہوگی 21:15
آئینی ترامیم کی آڑ میں جو مارشل لاء لگایا جارہا وہ تباہ کن ہے اور اس پر ظلم یہ کہ وہ نمائندے اس کے سہولت کار جنہوں نے آئین کی،انسانی حقوق اور پارلیمان کی حفاظت کرنی تھی ان ترامیم کے بعد تو واقعی پاکستان پاکستان نہیں نارتھ کوریا بن جائےگا۔
اج کا سارا ولاگ زبیر علی خان صاحب کے نام اخری چند سیکنڈ میں انہوں نے بات کی ہے نا وہ پورے ولاگ کو کوزے میں بند کر دیا زبیر سر زبردست پروگرام کا اختتام بہت اچھا کیا❤
اگر وہ مارشل لا لگانا چاہتے ہٻں ٻا گورنر راج تو PTI کے لٻے اچھا ہے اس سے PTI کو فائدہ ہوگا محسن نقوی بے غٻرت کون ہے اس کو دو سال پہلے کوئ پاکستان مٻں جانتا بھی نہٻں تھا
خان صاحب کو اعلان کرنا چاہیے کہ جو حکومت کا بندہ اس آئینی ترمیم میں ووٹ نہیں ڈالے گا اسکو اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا جائے گا اس طرح 63a کا انکا فیصلہ بھی انہیں میں وڑ جائے گا۔
1971,, EK JUNG AZAD BANGLADESH BANA DIYA,,,, AB SIRF AUR SIRF JUNG HI JUNG HOGI INSHAALLAH PAKISTAN KI AWAAM BI TAYYAR HAI GHULAMI KI ZINDAGI SE MAUT ACCHI HAI
MAY ALLAH BLESS FATAH TO IMRAN KHAN AND HIS ALL MUKHLIS SUPPORTERS.AAMEENALLAH PAK IMRAN KHAN KO AUR SUB MUKHLIS SUPPORTERS KO APNI AAMAAN ME RAKHE AUR FATAHYAB KARE AUR SUB KO BLOODY BAJWIANS K SUPREME SINISTER PLANS SE MEHFOOZ RAKHEY AAMEEN SUMMA AAMEEN
اب تو ہمیں لگنے لگا ہے کہ ہم ایکس باکس پر کوئ ویڈیو گیم کھیل رہے ہوں یا پب جی پر کوئ بڑا ایڈونچرز اور تھرلنگ گیم ہو جس نے ہمیں جکڑ لیا ہو۔لگتا ہی نہیں کہ یہ ایک ریاست ہے جو لوگوں کی منشاء سے لوگوں کی بہبود کے لئے کام کرتی ہے۔
اسلام و علیکم مین اوور سیز پاکستانی ہوں آپ لوگوڻ سے سوال یے ہے کہ اخلاقیات اور ضمیر ہی سب سے پہلے مردہ ہوتا ہے جب کوئی غلط کام ہوتا ہے اور کیا آپ کو لگتا ہے کے پاکستان میں حکومت اسٹیبلشمنٹ یا قاضی صاحب کو فرق پڑتا ہے کے عوام کیا کہ رہی ہے یا پہر انھے شرم یا غیرت آسکتی ہے یے صرف اپنے مفادات کے ضامن ہیں اور انھے پتا ہے کے انکی اسٹیک اور جائیدادیں بچانے کا طریقہ یہی ہے کے یہی نظام چلے یا پہر ملک ہی ختم ہوجائے ورنہ اگر حالات بھتر ہوئے تو سب سے پہلے یہی لپیٹے میں آئیں گیں ان کو اگر ملک سے کوئی سروکار ہوتا تو ان کی دولت اور جائیدادیں باہر ہوتی میری گزارش ہے کے آپ صحافی لوگوں کو اخلاقیات کا درس نا دیا کریں جو ان لوگوڻ کے ساتھ عوام کررہی ہے ابھی ہے بھت کم ہے جو انھوں نے کیا ہمارے ساتھ
اس کا مطلب ہے کہ پاکستانی عوام سے کہا جارہا ہے کہ پاکستان سے دفع ہو جاو جہاں بارڈر پر کیمپ پر رھو
" تین " اچھا ٹائٹل ھے ، ھٹ کے ھے
بہت اعلی ❤❤❤
جب تک ملک میں مکمل اسلامی نظام کا نفاذ نہیں ہوتا تب تک امن اور سکون نہیں اہ سکتا چاہے کوئی بھی اہئین ہو کوئی بھی جج ہو کوئی بھی جنرل ہو کوئی بھی سیاستدان ہو۔۔
ہمارے تین بہترین
release Imran Khan
Love ❤ 804❤
جب جلسہُ ملتوی کرنے کا کہا گیا اس وقت علی امین گنڈاپور کو خان کے پاس آنے کہ بجائے انہیں کہتا کہ آپ قاضی سے کیں کو اتنے دن کے لیئے ملتوی کردیں
طاقت کےنشےمیں دھت عقل کےاندھوں کونظرنہیں آرہاپورےملک میں عوامی زد#دفعہ804 لگی ہوئی ھے #عمران_خان صرف لیڈر نہیں بلکہ1نظریہ بن گیا ھےنظریئےپر مرتے دم تک کمپرومائز نہیں ہوتا
بہترین پروگرام انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی عمران خان زندہ باد
عمران خان ❤❤❤ زیادہ باد
zabardast team
Maa shaa allah 3brothars &team good job
You three are Amazing 😊 ALLAH bless you 🙏🏼😊💚🌟🤲🏼
کیا اس ترمیم سے علاقائی سیاسی جماعتوں کا تو آیندہ آنے والے وقتوں میں بہت ھی برا ہوگا ایم کیو ایم ھوش کے ناخن لے ورنہ آیند آنے والے وقت میں ایم کیو ایم مکمل طور پر فنش ھو جائے گی
بہت زبردست تجزیہ ❤❤❤❤
This is against our religion
Islam gives you many rights.
COAS is going against teachings of Quran and teachings of prophet saw
Best conversation.
سیدھا سیدھا کہیں فوجی خود ہی جج بن رہیں ہیں پہلے صرف سیاست میں ٹانگ اڑائی ہوئی ہے اس آئین کے ذریعے اب عدلیہ میں بھی ٹانگ اڑانے لگے ہیں
Ye foji Machar har jagah hein...
😊Pakistan. Zinda abad
Great teen
I think there is no need to invite juf in agitation; Pti has its own power which u can observe!
Allah Pak Pakistan Our Pakistan ki Mazloom Awaam Par Reham Farmayen Tamam Idaron ko Qanuon Our Aaien Kay Mutabiq Insaf Our Darusit Faisalay karnay ki Tofeeq Atta karyen , (Ameen)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad ,
Ali Amin Gandapur Zindabaad ,
Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
Azeem Bahadir Wuokla Our Wuokla Tahreek Zindabaad ,
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad ,
Teen Bhai Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
Thanks for Great warriors
صوبوں میں آئینی عدالتوں کے قیام کے بعد پاکستان چار بلکہ چھ ملک میں تقسیم ہو جائیگا۔۔۔۔ یو اے ای کی طرح۔۔۔ یونائٹیڈ عرب ایمریٹس کی طرز پر ۔۔۔ یو پی ای ( یونائٹیڈ پاکستان ایمرٹس ) UPE۔۔۔ سندھ۔ پنجاب۔ خیبرپختونخوا۔۔ بلوچستان ۔۔ کشمیر ۔ گلگت بلتستان۔۔ الگ الگ 19:55 ایمرٹس ہوگی 21:15
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تین بہترین
Imran Khan zindabad 3Team zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
2 numbri se hoshyar rahen log....Ayeeni tarmeem ghulami ki dastawez he...
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھائی جان لکھ لع یہ ترمیم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی انسان اللہ عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
❤ پاکستان زندہ باد خان زندہ باد تین کی رپورٹنگ 👌
صدیق جان بھائی کی وجہ سے اب ہم آپ کو ریگولر دیکھ رہا ہوں
Nice working both of Three gays
you are doing a good job in such a bad and cruel time.
Apreciat ❤❤❤❤
Thank God, There is talent in Pakistan. God Bless you all .
3 ka tajzi bhot umda hyyyy
Imran Khan zindabad 😘😘😘😘
Allah AlHaq hai ❤❤❤ immediately release innocent Imran Khan ❤❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤❤
Jub huq k liye khary hony ka faisla krliya jaye to nataiej ki parwah nhi hoti ALLAH kamyabi ata kry Aameen ❤️
Ayeeni tarmeem is martial law in iother words
God bless you brother we stand with Imran khan alwys inshaallah ❤
Why doesn't the establishment shut down parliament and courts across Pakistan and decide what to do or not do UMMAD NAJEEB. LHR
مطلب چمتکار کی وجہ صوفہ ھے😊
آئینی ترامیم کی آڑ میں جو مارشل لاء لگایا جارہا وہ تباہ کن ہے
اور اس پر ظلم یہ کہ وہ نمائندے اس کے سہولت کار جنہوں نے آئین کی،انسانی حقوق اور پارلیمان کی حفاظت کرنی تھی
ان ترامیم کے بعد تو واقعی پاکستان پاکستان نہیں نارتھ کوریا بن جائےگا۔
Apki vedio ke liye wait karti rehtahu
Well done Khan sb
اج کا سارا ولاگ زبیر علی خان صاحب کے نام اخری چند سیکنڈ میں انہوں نے بات کی ہے نا وہ پورے ولاگ کو کوزے میں بند کر دیا زبیر سر زبردست پروگرام کا اختتام بہت اچھا کیا❤
Kabi na khatam hone wali dheron duaaen aaplogon keliye hain 🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤
اگر وہ مارشل لا لگانا چاہتے ہٻں ٻا گورنر راج تو PTI کے لٻے اچھا ہے اس سے PTI کو فائدہ ہوگا محسن نقوی بے غٻرت کون ہے اس کو دو سال پہلے کوئ پاکستان مٻں جانتا بھی نہٻں تھا
سلامت رہیں
Good job done
3S
Short sweet and smart ❤👌👏👍
Allah Khair Kary Bhai
Geo all Bro God bless you always ameen
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Your work is exemplary. Stay safe
خان صاحب کو اعلان کرنا چاہیے کہ جو حکومت کا بندہ اس آئینی ترمیم میں ووٹ نہیں ڈالے گا اسکو اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا جائے گا اس طرح 63a کا انکا فیصلہ بھی انہیں میں وڑ جائے گا۔
3+producer=fantastic 4
1971,, EK JUNG AZAD BANGLADESH BANA DIYA,,,, AB SIRF AUR SIRF JUNG HI JUNG HOGI INSHAALLAH PAKISTAN KI AWAAM BI TAYYAR HAI GHULAMI KI ZINDAGI SE MAUT ACCHI HAI
Please stay always on right side and impartial.....
IMPORTANT 🚨🚨🚨
I think JUI NA-28 NOOR ALAM KHAN WILL VOTE FOR THIS AMENDMENT
AGAINST PARTY POLICY
Most imp Sofa -Team Teen !
Well done boys nice information and analysis ❤Imran khan zindabaad ❤
Shameful cjp
Shameful army
Shameful political parties
Shameful country
Imran khan zinda abad
dear teen team-up people's show is going very strong, and I watch you guys in every episode
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I salute you from the core of my heart muzamil from kashmir
MAY ALLAH BLESS FATAH TO IMRAN KHAN AND HIS ALL MUKHLIS SUPPORTERS.AAMEENALLAH PAK IMRAN KHAN KO AUR SUB MUKHLIS SUPPORTERS KO APNI AAMAAN ME RAKHE AUR FATAHYAB KARE AUR SUB KO BLOODY BAJWIANS K SUPREME SINISTER PLANS SE MEHFOOZ RAKHEY AAMEEN SUMMA AAMEEN
Sir bhot zabardast tajzia hota hy ap teenon ka weldone ❤sir
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Apka channel millions of subscribers deserve karta hai or INSHA ALLAH boht jald hoga
Teeno jeety raho bahdaro ko tareekh yad rakhti hai himat sey kharay reho...
You guys rocked it, teen tigers! I'm beyond proud of your heroic efforts.
Love you Imran Khan ❤️
Bilkul credit goes to you
ماشاء اللۀ
u r doing amazing work. Hats off 👍🏻👍🏻
اب تو ہمیں لگنے لگا ہے کہ ہم ایکس باکس پر کوئ ویڈیو گیم کھیل رہے ہوں یا پب جی پر کوئ بڑا ایڈونچرز اور تھرلنگ گیم ہو جس نے ہمیں جکڑ لیا ہو۔لگتا ہی نہیں کہ یہ ایک ریاست ہے جو لوگوں کی منشاء سے لوگوں کی بہبود کے لئے کام کرتی ہے۔
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
صوفہ زندہ باد
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Sharif+ Zardari apne iqtedar ke liye puri qom ko ghlami ki zanjeero. Me jakarna chahte hen.
804❤❤❤804❤❤❤PTI💖 PTI💖 PTI💖 PTI💖
Outstanding info, thank you
Well done 👍
You 3 are 👍 good
Excellent 👍
True analysis
Good work
Allah o akbar
Very nice ❤❤❤
عمران خان کو بی آرڈر ہے انقلاب انقلاب انقلاب سمجھو بھائی
So nice way ❤❤❤❤❤❤
Joo bhi draft ho. .. aasal draft wo ha Jo baray Sahab ka pass ha bakee sub fake or doka draft ha..
اسلام و علیکم مین اوور سیز پاکستانی ہوں آپ لوگوڻ سے سوال یے ہے کہ اخلاقیات اور ضمیر ہی سب سے پہلے مردہ ہوتا ہے جب کوئی غلط کام ہوتا ہے اور کیا آپ کو لگتا ہے کے پاکستان میں حکومت اسٹیبلشمنٹ یا قاضی صاحب کو فرق پڑتا ہے کے عوام کیا کہ رہی ہے یا پہر انھے شرم یا غیرت آسکتی ہے یے صرف اپنے مفادات کے ضامن ہیں اور انھے پتا ہے کے انکی اسٹیک اور جائیدادیں بچانے کا طریقہ یہی ہے کے یہی نظام چلے یا پہر ملک ہی ختم ہوجائے ورنہ اگر حالات بھتر ہوئے تو سب سے پہلے یہی لپیٹے میں آئیں گیں ان کو اگر ملک سے کوئی سروکار ہوتا تو ان کی دولت اور جائیدادیں باہر ہوتی میری گزارش ہے کے آپ صحافی لوگوں کو اخلاقیات کا درس نا دیا کریں جو ان لوگوڻ کے ساتھ عوام کررہی ہے ابھی ہے بھت کم ہے جو انھوں نے کیا ہمارے ساتھ
Aslam-O-alikum Umar thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
👍👍👍
❤❤❤
شاید آپ کو یاد ہو پچھلے سنیر جج نے ایک موقع پر کہا کہ یہ fundamental rights ہر جگہ آ جاتے ہین
❤