بالآخر پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ... ’’As Above, So Below‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور آج ... سیزن کی تیسری قسط ہے جس میں ہم اس کائینات کے رازوں کو ڈسکس کریں گے جن میں سے پہلا راز ہے سدرۃ المنتہیٰ ... تیرہ احادیث ایسی ہیں کہ جن میں سدرۃ المنتہیٰ ... یعنی بیری کے ایک عظیم الشّان درخت کا ذکر ہے کہ جو ہے تو چھٹے آسمان پر لیکن اس کی جڑوں سے نکلنے والے دریاؤں میں سے دو دریا ... یعنی نیل اور فرات ہماری اس دنیا میں آ رہے ہیں ۔ میں نے ان احادیث کو ڈبل اور پھر ٹرپل چیک کیا اور یہ تمام احادیث صحیح ہیں تو پھر ایک بہت بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ اگر ... ہم نیل اور فرات کے سورس کو ٹریک کر لیں تو کیا ... ہم سدرۃ المنتہیٰ کی جڑوں سے نکل پائیں گے ؟ اور آج کی یہ ویڈیو ... اسی راز کے متعلّق ہے لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 ایڈوانس عید مبارک۔۔۔۔۔💐💐💐💐 آج تو واقع کے ہی میں بہت بہت سپیشل ایپیسوڈ ہیں۔۔۔۔🌸🌸🌸 آپ کا ریسرچ ورک ہمیشہ ہی کمال کا ہوتا ہیں اور اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنے کے لیے اللہ تعالی ہمیں اس قابل بنا دے کہ ہم آپ کو بہت بہت زیادہ سپورٹ کرسکے آمین۔۔۔🌺 اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین۔۔۔۔❤❤❤
Assalamualaikum Bhai mene laghbag sare ullama speaker knowledgeable logo ko sun chuka hoon misaal ke taur par sahil Adeem Hafiz Muhammad zubair Mufti kamraan Sheikh didew koi ek esa naam nahi jo me nahi janta ya fir sun na chuka ho RUclips pe kai ese he jo ilm me bohot zada magar aap jesa research karne ki power Allah ne shayad hi kisi aur ko di ho me apko ek esa ilm ka khazane ka rasta dikha sakta hoon jo aapko hairaan kardega jo jo topic aapne vedio banai he jese isme Azam mughe kese pata chala vo bhi bataoonga aur ashabe kahf ki tadad bhi yajooj majooj ki gaar ke bare me aur zulkarnain ko vo gaar band karne me me kitna waqt laga me chata hoon aap imam sayooti ne jo 1500 saal yani 1.5 din umat ki Umar batai he uspe research kare aur Haan ab jo baat kar Raha hoon ajeeb lagegi me Ye bhi janta hoon imam mahdi kon honge Aap Muhammad qasim bin Abdul Karim ke bare me research kariye ga RUclips pe bhi search kijiye ga aur agar apko Lage ke mahdi ye kyo nahi ho sakte to me apko har sawaal ka jawab de sakta hoon aur ye PDF kaam ayegi research me Muhammad qasim dreams
My father was a very pious and selfless person. Soon after his death, I saw him in my dream standing under a gigantic tree. I thought to myself that this tree seemed to be out of this world. All of a sudden the there was some hustle in the air and hundreds of birds hiding in the tree left it. I was amazed to see the metallic rainbow colors emitting from their wings. Just as I was wondering the dream ended. It was so surreal. Allah literally showed me how my father was being treated in his kingdom.
کیا ہی خوش قسمت ماں باپ ہیں وہ جن کے تم بیٹے۔۔ ہو۔کیا ہی خوش قسمت ہوں میں کہ میں اردو میڈیم سے ہوں۔۔ کیا ہی خوش قسمت ہیں ہم لوگ کہ آپ نے اس بے نظیر ریسرچ ورک کےلئے اردو زبان کو اپنے علم کے پھیلاؤ کے لیے چنا کیا ہے۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
After my father's demise in February 2010,he appeared to me in my dream ... He showed me the brown sandals that he was given by Allah and those sandals that he was wearing had the same blue sapphires embedded in them He was also wearing a gold badge on his chest that had a light blue stone engraved in it....the dream reassured to me that my father was in mercy of Allah.He also told me" Yaar,ye tou bohot zabardast hey Yahan"... My father lived very patiently in this world and was very empathetic and God conscious while on earth.This series has strengthened my Imaan ❤❤❤❤ Thank you brother....May Allah grant you the best of jewel studded attire,steed and castles in Jannatul Khuld A'ameen.May we all enter Jannah with our loved ones In Sha'a Allah and see that beauty with our own eyes Allahumma A'ameen.
Is Azeem explanation sunnai ke baad bs dil kr rha hai is Fani dunya se nikl kr aasmano ki traf nikl jao in Haseen manazir ki sair krne❤ I really honoured all your work by heart, you have completely changed the perspective of mind.
اصل مزہ تنہائی میں بیٹھ کر سننے کا ہے اس طرح ہم ایک نئی دنیا میں داخل ہو جاتے ہیں میں نے جب سے آپ کو سننا شروع کیا تھوڑا سا دنیا سے جو لگاؤ تھا وہ بھی ختم ہو گیا اللّٰہ تعالیٰ سے اور محبت ہونے لگی ❤❤❤❤❤
I'm speechless....mera dil rob se bhar gya haii.... Shukr Alhamdulillah k me muslim hn... Or Allah ta'alah ko wahid rab manti hn.... Mera rab Allah haii jis ka koiii shareek nahi.... Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah ye b mjh pe mery rab ki bhttttt bri meharbani hai.... 😊😊😊
Beshak hamara Malik humara creator behad khubsurat hai jiski misal pesh karne ki hamari aukat hi nahi hai Itni tamanna hai ki aakhirat me Hume Aĺlahtala ka deedar nasib ho aamin
سبحان اللہ ایک ایک لفظ سنے کے باد دل کی گہرائیوں سے سبحان اللہ نکلتا ہیں یہ علم ہمارے لیے کسی ہیرے موتی اور جواہرات سے کم نہیں ہیں۔۔۔!!! یہ علم ہمیں آخرت کی فکر دیلاتا ہیں یہ علم ہمیں دن بہ دن اپنے اللہ کے قریب سے قریب تر کرتا چلا جارہا ہیں علم ایک بہت بڑی دولت ہیں۔۔۔! اس علم کی دولت سے الله تعالیٰ انہیں لوگوں کو نوازتا ہے جو بہت خاص اور الله تعالیٰ کے چھنے ہوئی بندے ہوتے ہیں جن سے الله راضی ہوتا ہیں۔۔۔! الله آپ کو تمام حسد کرنے والوں کے حسد سے مخفوظ فرمائے اور اپنی خاص رحمت عطا فرمائے آمین ثما آمین۔۔۔۔۔🌺🌺🌺
واہ سبحان اللہ۔ سچ میں آج میری آنکھیں خوشی سے بھر آئیں اور آنسو جاری ہوگئے۔ آج سمجھ آیا کہ سبحان اللہ عما یشرکون سے کیا مراد ہے رب العظیم اور رب الاعلی سے کیا مراد ہے۔ کل یوم ہو فی شان کا کیا مطلب ہے۔ کوئی نفس نہیں جانتا کہ اس کے رب نے اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا کیا سامان کر رکھا ہے۔
Aapki aakhri line bahut achi hai issi pey ghour Karen taqabal aur tamseel ka istimaal zayada hai aur yeh qatai na munasib hai ksi aalim sey poch Len chahey
علم کے اس حسین ترین اور مسحور کر دینے والے حیرت انگیز سفر میں ایسی محویت طاری ہوتی ہے کہ کسی اور چیز کا ہوش نہیں رہتا ❤ اللّہ اکبر کبیرا ❤ بیٹا آپ کی انتہائی خوبصورت اور میٹھی باتیں اور بے حد قیمتی علم جاننے کے بعد بھلا کچھ اور کیسے اچھا لگ سکتا ہے ❤ اللّہ پاک خود فرماتے ہیں کہ یہ دنیا تو کھیل تماشے کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔
عید کا یہ بہترین تحفہ مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔ آپ کی باتیں سن کر میں سچ میں اپنے ذہن میں اُن نظاروں کو ہرگز نہ سوچ سکا ، اور اتنا بڑا خالق اور مالک میرا رب ہے اور وہ مجھ جیسے بندے سے بھی محبت کرتا ہے سچ میں❤
OMG 😮 یہ تو آج تک ہمیں معلوم ہی نہیں تھا۔ واہ سبحان اللہ بہت بہت شکریہ پروفیسر فرقان سر جزاک اللّہ غیر ۔ مشاہدہ کرے کہ کتنے بڑھے سائز کے جبریل علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کو سجدہ کیا ہوگا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب دیکھ رہے ہونگے۔
اللہ اکبر کبیرا ❤ آپ کی ویڈیو میں ایسے گم ھو جاتی ھوں کہ پتا نہیں چلتا کہ کب ختم ہوگی ۔۔۔سنتے ھوۓ یہ سوچ رہی تھی کہ میں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھوں گی ۔۔۔اور پھر میرے دل کی بات آپ نے کہہ ھی دی ۔۔۔۔انشاء اللہ ضرور ۔۔۔انتظار رھے گا اگلی وڈیو کا جزاک اللہ
میں نے جب آپکی ویڈیو دیکھنی شروع کی تو جنت کی تڑپ جو ہے پہلے ہی سے آج اس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور میں جنت کی کنجی والی تسبیح پڑھ رہی ہوں اللہ تمام مومنین کو جنت الفردوس عطا کرے آمین اور فرقان بھائی کو یاقوت والا محل عطا فرمائے آمین
کس قدر خوبصورت انداز میں ایک sequence سے آپنے دماغ میں تمام connecttions ملاے ہیں۔ آپکی ریسرچ میں کیٔ سال لگے اسکے بعد جاکر شاید آپ نے یوٹیوب چینل بنایاہے۔ conceptual pictures generate کرنا، مختلف ممالک کی مختلف اقسام میں کتابیں پڑھنا، قرآن و سنت سے کسی ایک موضوع پر ریفرنس نکالنا، پھر ہر چیز کی possibilities دیکھنا۔۔۔ ماشاءاللہ ❤️۔۔ اللّہ اور اسکے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم سے محبت کی وجہ سے اللّہ نے آپ سے اتنا بڑا کام لے لیا۔۔ اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے اور سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔ آپکی کوششوں کو دیکھ کر یوں لگا کہ آپکی کافی نیندیں بھی اڑی ہیں اور کافی demotivation بھی ہوی ہے۔ خوش رہیں❤❤❤😇
Mei hamesha souchti the Hazrat Jibraeel A.S k paron mei zumurd aur yaqoot q hote hei may b unki khobsorti k leye lekin aj clear hua in crystal mei energy hoti hei jo unhe ak dunya se dosri dunya jane k use hoti hogi aur phr aj ak bar mei surprised hogi Allah ta'lla ki takhleek pr k usne hr cheez ko ktna perfect bnaya hei SubanAllah
سبحان اللہ الحمداللہ اللہ اکبر ،اللہ واحد رب حق ہے، جس نے نبیوں کے بعد آ پ جیسے علم والے انسان پیدا کر رہا ہے جو اللہ ،نبیوں،اللہ کی کتاب اور اللہ کا دین سمجھا رہیں ہیں فرقان بھاءی اللہ آ پ کو اور آ پ کے والدین کو جنت فردوس میں آ پ کو یاقوت سے بنا گھر نصیب کرے اور ایسے ہی آ پ جیسے نیک انسانوں کے ذریعے سے اسلام کا علم بڑھتا رہے آ مین
i pray that Allah taala ap jesa baita sab ko ata farmaye. ap se ek request hai k seerat e mustafa salal laho alahe walahe wasalm series bhe shoro kijye ga. Allah taala apko be shumar kamyabiya ata farmaye ameen ya rabul alameen
جزاکم اللّٰہ خیر واحسن الجزا فی الدنیا و الآخرہ، ماشاء اللّٰہ، اللّٰہ رب العزت نے آپ کے ذریعے علم و حکمت کا یہ جو دروازہ کھولا ہے اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ اسکو جاری و ساری رکھے. روحانی سکون ملتا ہے اپنے رب ذوالجلال کے رازوں کو جان کر. اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور عالمین میں سرخرو کرے اور اس پاک حرمت والی رات کے توسط سے ہمارے فلسطینی ساتھیوں کی حمایت کرے. آمین یارب العالمین
سلام، میں آپ کے اس بہترین اور حیرت انگیز اور بعض دفعہ رقعت امیز سفر میں ساتھ رہی اور ان کو دیکھنے اور سننے کے بعد دن بدن اللہ کی محبت میں اضافہ ہی پایا ہے ۔ اللہ آپکو اس کا اجر عظیم عطا کرے اور اس نافع علم میں اضافہ فرماۓ ،، آمین ۔ ہم آپکے اس مشن میں ساتھ ہیں اور ہر مدد کو تیار ہیں ❤
اف😢😢😢 حضرت جبرائیل علیہ السلام اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واقعہ بار بار سن کر آ نسو آ جاتے۔۔ ۔واقعی ہم اس وقت کی خوبصورتی کو imagine نئ کر سکتے سبحان اللہ
بہترین بہترین بہت ہی خوبصورت تحریر میں نے پہلے بھی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی معراج کا واقعہ پڑھا ہے مگر اس طرح سے نہیں یاقوت اور مرجان کی تفصیل اس طرح سے بیان کرنا سبحان اللّٰہ
Aaj kal mai apni dua mai ek bht fascinated dua mangti hun k Allah mere naseeb esay kre jo maine kabhi imagine nahi kia ho itna khubsurat, jese jannat humein pata hai k khubsurat hai mgr hum imagine bhi nahi krskty but humein yaqeen hai wo bht khubsurat hai or ajj ye episode dekhne mai bht khushi horhi
Tbh,pehle to mjhe smajh hi nhi ai k mountains se Crystal or phr crystal se jannat ,,,lkn jb conection smjh me aya to ab ye smjh nahi arha k tareef kya krun or konse alfaz se krun.just amaizing... ❤🧡💛💚💙💜
ان اللّٰہ علی کل شیء قدیر ❤ میرے پاس الفاظ نہیں کہ کیا بات کہوں سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤ یہ ساری ویڈیوز دیکھنے کے بعد میرے آنکھوں سے آنسو آگے اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا وسبحان اللّٰہ بکرة و اصیلا😢
Itni pyari series bnane k liye apne itni pyari pyari ahadees sunai hain.or jannat ka itna pyara concept to mene pehle kbhi imagine hi nahi kia tha.❤Subhan'Allah ❤
Video khatam hony k kitni daer baad tk mary mu se be ikhtiyar sirf SUBHAANALLAH SUBHANALLAH nikalta raha.... Me kuch or bol hi ni paya kuch or soch hi ni paya...❤ Incredible No words no words
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤ کیا شان ہے میرے رب کی سبحان اللّٰہ ایسی معلومات آج سے پہلے کبھی نہیں سنیں فرقان بھائی ۔اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔آمین
i got stuck. what a beauty it would be like to think that the prophet PBUH saw with his eyes . what was the seen. the fondness of seeing heaven has reached the extreme. and fondness of seeing Allah has no end.
بہت کچھ سمجھنے کے قابل سیریز جو کئی کئی بار سننے کے بعد بھی سمجھ کی پیاس نہیں ختم ہوتی سبحان اللہ ، تبھہ تو آپ ص اس دنیا کی نعمت کو نعمت نہیں آزمائش سمجھتے ہوئے سمجھاتے ہیں کہ اللہ کی ملی ہوئی نعمتوں کو آزمائش سمجھتے ہوئےہر نعمت کو مل بانٹ کر تقسیم کر کے لطف لیں لیکن ہم انسان فانی دنیا کی خاطر اتنی نعمتوں اور اللہ کے دیدار کیجگہ پر آخرت بھول گئے جزاک اللہ
آپ کی یہ سیریز میری ناقص عقل فہم سے بالا ہے اور یوں لگتا ہے کہ یہ الف لیلا سے بھی کہیں ذیادہ محصور کن ہے۔ واقع یہ بات سچ ہے جہاں ہماری تحقیق عقل فہم ختم ہوتا ہے اللہ پاک کے اثرارورموز شروع ہوتے ہیں۔ یہ انزٹرنیٹ کی دنیاء تو کچھ بھی کچھ بھی کچھ بھی نہیں ہے۔ اللہ الحق ہے ان سب کو سمجھنے کے لئے ان روایات تحقیقات اور خاص طور پر دین اسلام قرآن مجید اور آپﷺ کی حیات طیبہ کا مطالع بہت ضروری ہے۔ اللہ پاک آپ کو اس کاوش کے نتیجے میں آقا کریمﷺ قرب نصیب کریں۔ آمین
اللّه آپ کو نافع علم عطاء فرماۓ آپ کو کبر سے بچاۓ آپ لوگوں کی ھدایت کا زریعہ بنیں امین اللّه ہم پر اپنی عظمتوں کے ہرہر راز کو جاننے اور ماننے والا بناۓ ہمیں ان عظیم جنتوں کا مکین بناۓ
جی اور آ ج ہم نے ۔۔۔وہ episode بھی دیکھ لی جس میں آ پ نے سو رہ و الضحی کی تشریح کی اور اس video میں آ پ نے کہا تھا نا کہ وہ video ضرور دیکھیں ۔۔جس میں اللہ پاک نے روشنی کی قسم کھائی ہے ۔۔۔واقعی ان episodes کو دیکھ کے ایمان تازہ ہو گیا اور اللہ پاک کی بے شمار قدرتوں کو جاننے سمجھنے کا موقع ملا ۔۔۔واقعی ہمارے پاک پروردگار بہت بڑے مصو ر ہیں ۔۔ اللہ پاک آپ کو بہت جزا دیں سر فرقان ۔۔۔ u r a such a great person, اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں تاکہ آ پ کے علم اور تحقیق سے لاکھوں ،کروڑوں لوگ مستفید ہوتے رہیں آ مین ثمامین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤍
ماشاء اللہ دیکھ دیکھ کر پھر بھی پیاس نہیں کم ہو رہی ہے ❤ اس وقت دنیا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک آپ بھی ہیں جس سے اللّــہ تعالیٰ نے ملا کر ہمیں وہ کچھ دے دیا جو بیان نہیں ہو سکتا
بالآخر پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ...
’’As Above, So Below‘‘
کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور آج ... سیزن کی تیسری قسط ہے جس میں ہم اس کائینات کے رازوں کو ڈسکس کریں گے جن میں سے پہلا راز ہے سدرۃ المنتہیٰ ...
تیرہ احادیث ایسی ہیں کہ جن میں سدرۃ المنتہیٰ ... یعنی بیری کے ایک عظیم الشّان درخت کا ذکر ہے کہ جو ہے تو چھٹے آسمان پر لیکن اس کی جڑوں سے نکلنے والے دریاؤں میں سے دو دریا ...
یعنی نیل اور فرات ہماری اس دنیا میں آ رہے ہیں ۔
میں نے ان احادیث کو ڈبل اور پھر ٹرپل چیک کیا اور یہ تمام احادیث صحیح ہیں تو پھر ایک بہت بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ اگر ...
ہم نیل اور فرات کے سورس کو ٹریک کر لیں تو کیا ... ہم سدرۃ المنتہیٰ کی جڑوں سے نکل پائیں گے ؟
اور آج کی یہ ویڈیو ... اسی راز کے متعلّق ہے لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ...
کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
شکریہ 🙂
فرقان قریشی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
ایڈوانس عید مبارک۔۔۔۔۔💐💐💐💐
آج تو واقع کے ہی میں بہت بہت سپیشل ایپیسوڈ ہیں۔۔۔۔🌸🌸🌸
آپ کا ریسرچ ورک ہمیشہ ہی کمال کا ہوتا ہیں اور اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنے کے لیے
اللہ تعالی ہمیں اس قابل بنا دے کہ ہم آپ کو بہت بہت زیادہ سپورٹ کرسکے آمین۔۔۔🌺
اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین۔۔۔۔❤❤❤
Assalamualaikum Bhai mene laghbag sare ullama speaker knowledgeable logo ko sun chuka hoon misaal ke taur par sahil Adeem Hafiz Muhammad zubair Mufti kamraan Sheikh didew koi ek esa naam nahi jo me nahi janta ya fir sun na chuka ho RUclips pe kai ese he jo ilm me bohot zada magar aap jesa research karne ki power Allah ne shayad hi kisi aur ko di ho me apko ek esa ilm ka khazane ka rasta dikha sakta hoon jo aapko hairaan kardega jo jo topic aapne vedio banai he jese isme Azam mughe kese pata chala vo bhi bataoonga aur ashabe kahf ki tadad bhi yajooj majooj ki gaar ke bare me aur zulkarnain ko vo gaar band karne me me kitna waqt laga me chata hoon aap imam sayooti ne jo 1500 saal yani 1.5 din umat ki Umar batai he uspe research kare aur Haan ab jo baat kar Raha hoon ajeeb lagegi me Ye bhi janta hoon imam mahdi kon honge Aap Muhammad qasim bin Abdul Karim ke bare me research kariye ga RUclips pe bhi search kijiye ga aur agar apko Lage ke mahdi ye kyo nahi ho sakte to me apko har sawaal ka jawab de sakta hoon aur ye PDF kaam ayegi research me Muhammad qasim dreams
انتہائی خوبصورت تصویر ❤
بولتی ہوئی تصویر کہ بہت ساری باتیں اسے دیکھتے ہی سمجھ ا جائے 🎉
me apka reguler dekhny wala hn..apki hr video shok sy..or zaror dekhta hn
@@MMustafa313acha wo imam mehdi hai wah 😂😂😂😂 taras ata h ese logo pe Jo kisi pe bhi yakeen kr lete hn
My father was a very pious and selfless person. Soon after his death, I saw him in my dream standing under a gigantic tree. I thought to myself that this tree seemed to be out of this world. All of a sudden the there was some hustle in the air and hundreds of birds hiding in the tree left it. I was amazed to see the metallic rainbow colors emitting from their wings. Just as I was wondering the dream ended. It was so surreal. Allah literally showed me how my father was being treated in his kingdom.
RABBIR HAM HUMA KAMA RABAYANI SAGHEERA.... RABBUL ALAMEEN AAP KA FATHER K DARJAAT BULAND SE BULAND FARMAYE...AMEEN SUM AMEEN
Ma sha Allah❤
MashaAllah ❤
Aameen
Sch me LOH E MAHFOOZ py pohanch k me b run gyi jesy sb kuch run gya........
کیا ہی خوش قسمت ماں باپ ہیں وہ جن کے تم بیٹے۔۔
ہو۔کیا ہی خوش قسمت ہوں میں کہ میں اردو میڈیم سے ہوں۔۔
کیا ہی خوش قسمت ہیں ہم لوگ کہ آپ نے اس بے نظیر ریسرچ ورک کےلئے اردو زبان کو اپنے علم کے پھیلاؤ کے لیے چنا کیا ہے۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ، والحمد للہ وتبارک اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Love you bhai. I am from india mera naam bhi azher hai.
After my father's demise in February 2010,he appeared to me in my dream ... He showed me the brown sandals that he was given by Allah and those sandals that he was wearing had the same blue sapphires embedded in them He was also wearing a gold badge on his chest that had a light blue stone engraved in it....the dream reassured to me that my father was in mercy of Allah.He also told me" Yaar,ye tou bohot zabardast hey Yahan"... My father lived very patiently in this world and was very empathetic and God conscious while on earth.This series has strengthened my Imaan ❤❤❤❤
Thank you brother....May Allah grant you the best of jewel studded attire,steed and castles in Jannatul Khuld A'ameen.May we all enter Jannah with our loved ones In Sha'a Allah and see that beauty with our own eyes Allahumma A'ameen.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Is Azeem explanation sunnai ke baad bs dil kr rha hai is Fani dunya se nikl kr aasmano ki traf nikl jao in Haseen manazir ki sair krne❤
I really honoured all your work by heart, you have completely changed the perspective of mind.
Exactly ❤
اصل مزہ تنہائی میں بیٹھ کر سننے کا ہے اس طرح ہم ایک نئی دنیا میں داخل ہو جاتے ہیں میں نے جب سے آپ کو سننا شروع کیا تھوڑا سا دنیا سے جو لگاؤ تھا وہ بھی ختم ہو گیا اللّٰہ تعالیٰ سے اور محبت ہونے لگی ❤❤❤❤❤
The feeling is mutual
Ma sha Allah
Sahi baat hai
kya ap hamy mukhlas logon se milwa sakty han
true 100%
I'm speechless....mera dil rob se bhar gya haii.... Shukr Alhamdulillah k me muslim hn... Or Allah ta'alah ko wahid rab manti hn.... Mera rab Allah haii jis ka koiii shareek nahi.... Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah ye b mjh pe mery rab ki bhttttt bri meharbani hai.... 😊😊😊
Itani khobsorat kaeynat ka Malik Allah khud kitana khobsorat ho go SubhanAllha Allah Akbar ❤❤
Beshak hamara Malik humara creator behad khubsurat hai jiski misal pesh karne ki hamari aukat hi nahi hai Itni tamanna hai ki aakhirat me Hume Aĺlahtala ka deedar nasib ho aamin
@@shoaibshaikh-kh9rdAmeen
Subhanallah ❤
سبحان اللہ ایک ایک لفظ سنے کے باد دل کی گہرائیوں سے سبحان اللہ نکلتا ہیں یہ علم ہمارے لیے کسی ہیرے موتی اور جواہرات سے کم نہیں ہیں۔۔۔!!! یہ علم ہمیں آخرت کی فکر دیلاتا ہیں یہ علم ہمیں دن بہ دن اپنے اللہ کے قریب سے قریب تر کرتا چلا جارہا ہیں علم ایک بہت بڑی دولت ہیں۔۔۔! اس علم کی دولت سے الله تعالیٰ انہیں لوگوں کو نوازتا ہے جو بہت خاص اور الله تعالیٰ کے چھنے ہوئی بندے ہوتے ہیں جن سے الله راضی ہوتا ہیں۔۔۔! الله آپ کو تمام حسد کرنے والوں کے حسد سے مخفوظ فرمائے اور اپنی خاص رحمت عطا فرمائے آمین ثما آمین۔۔۔۔۔🌺🌺🌺
Hum bohot khush naseeb he jo apke zarye itni ilm ki bate sun rahe he Allah apko or ilm ata kare or isi tara ap hume ilm dete rahe ameen
واہ سبحان اللہ۔ سچ میں آج میری آنکھیں خوشی سے بھر آئیں اور آنسو جاری ہوگئے۔
آج سمجھ آیا کہ سبحان اللہ عما یشرکون سے کیا مراد ہے رب العظیم اور رب الاعلی سے کیا مراد ہے۔ کل یوم ہو فی شان کا کیا مطلب ہے۔
کوئی نفس نہیں جانتا کہ اس کے رب نے اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا کیا سامان کر رکھا ہے۔
دل واقعی دھڑکنا بھول گیا ہے... سبحان ربی الاعلیٰ
Aapki aakhri line bahut achi hai issi pey ghour Karen taqabal aur tamseel ka istimaal zayada hai aur yeh qatai na munasib hai ksi aalim sey poch Len chahey
@@shaqais6244 Bhai ap na suney apko sahi NH lgta tou ap yha Kya krrhy h
وعلیکم اسلام مسٹر فرقان اس میں کوئی شک نہیں کہ جیسے جیسے آپ اپنے علم کے پر کھول رہے ہیں ہم بھی حیرت کی دنیا میں گم ہورہے ہیں
@@malikzeeshan4984 Kya mathlab kistarha gumrah hona?
@@malikzeeshan4984hidaayt waln k sath rhygey tou gumrah nh hngey
Tamseel sey ehtiyaat keren yeh Rasta kahin aur lejaie ga aapki niyyat pey mein koi shak nai ker Raha Lekin ehtiyaat kerwn
@@shaqais6244 tamseel mtlb
❤❤❤
اللہ پاک ہم سب کو یاقوت اور مرجان جیسے خوبصورت کرسٹلز والی عظیم جنت عطا فرمائیں آمین
❤❤❤
AMEEN YAA RABBUL AALAMEEEEN AMEEN YAA ILAHI ALLAH HUMMA AMEEEN SUMM AMEEN
Ameen
Ameen
Ameen
علم کے اس حسین ترین اور مسحور کر دینے والے حیرت انگیز سفر میں ایسی محویت طاری ہوتی ہے کہ کسی اور چیز کا ہوش نہیں رہتا ❤ اللّہ اکبر کبیرا ❤ بیٹا آپ کی انتہائی خوبصورت اور میٹھی باتیں اور بے حد قیمتی علم جاننے کے بعد بھلا کچھ اور کیسے اچھا لگ سکتا ہے ❤
اللّہ پاک خود فرماتے ہیں کہ یہ دنیا تو کھیل تماشے کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔
Agree with you
سبحان اللهِ وَبِحَمْـدِهِ عَدَدَ خَلْـقِه ، وَرِضـا نَفْسِـه ، وَزِنَـةَ عَـرْشِـه ، وَمِـدادَ كَلِمـاتِـه
عید کا یہ بہترین تحفہ مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔ آپ کی باتیں سن کر میں سچ میں اپنے ذہن میں اُن نظاروں کو ہرگز نہ سوچ سکا ، اور اتنا بڑا خالق اور مالک میرا رب ہے اور وہ مجھ جیسے بندے سے بھی محبت کرتا ہے سچ میں❤
Thats the point k wo hum jaison sy b mhbt krta hai 😢
OMG 😮
یہ تو آج تک ہمیں معلوم ہی نہیں تھا۔ واہ سبحان اللہ
بہت بہت شکریہ پروفیسر فرقان سر جزاک اللّہ غیر ۔
مشاہدہ کرے کہ کتنے بڑھے سائز کے جبریل علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کو سجدہ کیا ہوگا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب دیکھ رہے ہونگے۔
آج کی اس تیسری سیریز کو بہت غور سے سننے کے بعد.. ان نظاروں میں گم ہو جانے کے بعد صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤
اللہ اکبر کبیرا ❤ آپ کی ویڈیو میں ایسے گم ھو جاتی ھوں کہ پتا نہیں چلتا کہ کب ختم ہوگی ۔۔۔سنتے ھوۓ یہ سوچ رہی تھی کہ میں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھوں گی ۔۔۔اور پھر میرے دل کی بات آپ نے کہہ ھی دی ۔۔۔۔انشاء اللہ ضرور ۔۔۔انتظار رھے گا اگلی وڈیو کا جزاک اللہ
Beshak ❤
میں نے جب آپکی ویڈیو دیکھنی شروع کی تو جنت کی تڑپ جو ہے پہلے ہی سے آج اس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور میں جنت کی کنجی والی تسبیح پڑھ رہی ہوں اللہ تمام مومنین کو جنت الفردوس عطا کرے آمین اور فرقان بھائی کو یاقوت والا محل عطا فرمائے آمین
Aoa wo Tasbih kon c hai
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
La hawla wala qowwata illa billah
Ameen
Aameen
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Itna intezar kisi chiz ka nahi rehta jtna apki video ka hota
hi
I have no words , i have nothing to say mera jism mera dil sirf aik hi gawahi deh raha ha ALLAH ho AKBAR
میرے دماغ نے آج سے پہلے اتنی خوبصورت چیز تصور ہی نہیں کی تھی جو آج تصور کی ہے اس کے لیے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین بہترین قسط
By shak
Subhan Allah
Subhan Allah
SubhanAllah
❤❤❤
Same feelings here
اے میرے الرحمن الرحیم رب الوھاب رب ۔۔مجھے اور سب مسلمانوں کو جنت الفردوس عطا فرما
Subhanallah Aaj Jannat ki safar kare Alhumdulillah Allah hume Jannat ul firdous me dakhil farma
اسلام علیکم آج تو میری آنکھوں میں آنسو ہی آتے جا رہے تھے اللہ ھو اکبر اللہ ھو اکبر سبحان اللہ یا اللہ تیری شان ہم کس طرح بیان کریں
آپ کیتنے خوش قیسمت ہیں الله نے اپ کو ایتنا علم دیا کاش مجھے آپ کی قربت نصیب ہو جاتی شاہد کے میرے علم کی پیاس میں کچھ کمی آجاتی
کس قدر خوبصورت انداز میں ایک sequence سے آپنے دماغ میں تمام connecttions ملاے ہیں۔ آپکی ریسرچ میں کیٔ سال لگے اسکے بعد جاکر شاید آپ نے یوٹیوب چینل بنایاہے۔ conceptual pictures generate کرنا، مختلف ممالک کی مختلف اقسام میں کتابیں پڑھنا، قرآن و سنت سے کسی ایک موضوع پر ریفرنس نکالنا، پھر ہر چیز کی possibilities دیکھنا۔۔۔ ماشاءاللہ ❤️۔۔ اللّہ اور اسکے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم سے محبت کی وجہ سے اللّہ نے آپ سے اتنا بڑا کام لے لیا۔۔ اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے اور سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔ آپکی کوششوں کو دیکھ کر یوں لگا کہ آپکی کافی نیندیں بھی اڑی ہیں اور کافی demotivation بھی ہوی ہے۔ خوش رہیں❤❤❤😇
لاجواب تحقیقات کا آغاز اللہ تعالیٰ حامی اور مددگار ہو امین
❤❤❤
AAMEEEEN YAA RABBUL AALAMEEEN AMEEEN ALLAH HUMMA AMEEEN SUMM AMEEEN YAA ILAHI AMEEN
Mei hamesha souchti the Hazrat Jibraeel A.S k paron mei zumurd aur yaqoot q hote hei may b unki khobsorti k leye lekin aj clear hua in crystal mei energy hoti hei jo unhe ak dunya se dosri dunya jane k use hoti hogi aur phr aj ak bar mei surprised hogi Allah ta'lla ki takhleek pr k usne hr cheez ko ktna perfect bnaya hei SubanAllah
دل چاہتا تھا کہ یہ وڈیو ختم نہ ہو اتنی خو بصورت باتیں حقیقت سے بھر پور سبحان اللہ
❤❤❤
assalamo alaikum
سبحان اللہ الحمداللہ اللہ اکبر ،اللہ واحد رب حق ہے، جس نے نبیوں کے بعد آ پ جیسے علم والے انسان پیدا کر رہا ہے جو اللہ ،نبیوں،اللہ کی کتاب اور اللہ کا دین سمجھا رہیں ہیں فرقان بھاءی اللہ آ پ کو اور آ پ کے والدین کو جنت فردوس میں آ پ کو یاقوت سے بنا گھر نصیب کرے اور ایسے ہی آ پ جیسے نیک انسانوں کے ذریعے سے اسلام کا علم بڑھتا رہے آ مین
سب تعریفیں اس رب العالمین کے لئے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۔۔۔۔ بہت زبردست اور حکمت والا ہے ۔۔۔❤️اللہ❤️❤️ 🎉🎉🎉💕💕💕💕
Am I the only who cried when he said that when Gabriel SAW that Allah is behind the veil, he went in to prostration suddenly ?
دل موم ہوگیا
جبرائیل کی تواضع والی بات نے رلا دیا
اللہ آپ کو سب سے اعلی کرسٹل والی جنت نصیب کرے
آمین
جزاکم اللہ بھائی ۔۔ دل مسرور ہوگیا
Great superb beshak Allah Azeem hein,jiski azmat ko hum samajh hi nhi skte
ردیت باللہ ربا و بالاسلام الدینہ وب محمد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد ﷺ نبيا ورسولا
ماشاء اللہ۔۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے۔آمین ❤❤❤
زندگی ہو میری پروانے کی صورت یارب... علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
❤❤❤
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
دنگ رہ گئی آج کا لیکچر اف
دل مٹھی میں آگیا واللہ ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا استادِ محترم
Subhan Allah. Subhan Allah. Jazak Allah khair ❤
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🤍
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اج کے دور میں اپ جیسے عالم موجود ہیں ۔ہم اپنے بچوں کو نیٹ کی افادیت بثا سکتے ہیں ۔جزاک اللہ
i pray that Allah taala ap jesa baita sab ko ata farmaye. ap se ek request hai k seerat e mustafa salal laho alahe walahe wasalm series bhe shoro kijye ga.
Allah taala apko be shumar kamyabiya ata farmaye ameen ya rabul alameen
❤❤❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ
مسند احمد براز ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی بہت کچھ
آپکی وضاحت سے پتہ چلا،جزاک اللہ
Concept Art by FURQAN QURESHI..
KYA. BAT. HAI. 👍
جزاکم اللّٰہ خیر واحسن الجزا فی الدنیا و الآخرہ،
ماشاء اللّٰہ، اللّٰہ رب العزت نے آپ کے ذریعے علم و حکمت کا یہ جو دروازہ کھولا ہے اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ اسکو جاری و ساری رکھے. روحانی سکون ملتا ہے اپنے رب ذوالجلال کے رازوں کو جان کر.
اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور عالمین میں سرخرو کرے اور اس پاک حرمت والی رات کے توسط سے ہمارے فلسطینی ساتھیوں کی حمایت کرے. آمین یارب العالمین
سلام، میں آپ کے اس بہترین اور حیرت انگیز اور بعض دفعہ رقعت امیز سفر میں ساتھ رہی اور ان کو دیکھنے اور سننے کے بعد دن بدن اللہ کی محبت میں اضافہ ہی پایا ہے ۔ اللہ آپکو اس کا اجر عظیم عطا کرے اور اس نافع علم میں اضافہ فرماۓ ،، آمین ۔ ہم آپکے اس مشن میں ساتھ ہیں اور ہر مدد کو تیار ہیں ❤
جزاکم اللہ خیراً کثیرا کثیرا 😢
اف😢😢😢 حضرت جبرائیل علیہ السلام اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واقعہ بار بار سن کر آ نسو آ جاتے۔۔ ۔واقعی ہم اس وقت کی خوبصورتی کو imagine نئ کر سکتے سبحان اللہ
بہترین بہترین بہت ہی خوبصورت تحریر میں نے پہلے بھی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی معراج کا واقعہ پڑھا ہے مگر اس طرح سے نہیں یاقوت اور مرجان کی تفصیل اس طرح سے بیان کرنا سبحان اللّٰہ
❤❤❤
Aaj kal mai apni dua mai ek bht fascinated dua mangti hun k Allah mere naseeb esay kre jo maine kabhi imagine nahi kia ho itna khubsurat, jese jannat humein pata hai k khubsurat hai mgr hum imagine bhi nahi krskty but humein yaqeen hai wo bht khubsurat hai or ajj ye episode dekhne mai bht khushi horhi
Tbh,pehle to mjhe smajh hi nhi ai k mountains se Crystal or phr crystal se jannat ,,,lkn jb conection smjh me aya to ab ye smjh nahi arha k tareef kya krun or konse alfaz se krun.just amaizing... ❤🧡💛💚💙💜
ان اللّٰہ علی کل شیء قدیر ❤
میرے پاس الفاظ نہیں کہ کیا بات کہوں
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤
یہ ساری ویڈیوز دیکھنے کے بعد میرے آنکھوں سے آنسو آگے
اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا وسبحان اللّٰہ بکرة و اصیلا😢
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ خوبصورت دلکش دلنشیں.
بہت خوب خوشی ہوئی بہت معلوماتی وڈیو ھے حقیقت اللہ پاک کے علاوہ کوئی نہیں جانتا
جزاک آللہ خیرا ، آپ اللّہ تعالیٰ کی طرف سے ان لوگوں کے لئے ایک گفٹ ہیں جو علم کے لیے تشنہ لب تھے
No words to expreess my feelings after earing this. Allah pak aap ko slamaat rakhn
جزاک اللہ خیر
Allah Pak ki kasam is KO 100 bar bhi daikho tb bhi Dil na bharay lajawab
بہت بہت اعلی حسین ترین قسط
جس کا بہت بےصبری سے انتظار تھا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤❤❤
قسم ہے مجھے میرے پیارے اللہ کی بہت ہی زبردست فرقان بھائی
Mai Bachpan se in Sawalon ki talash mai tha , Aap waqai Allah k fazal se miracle hain
ماشاءاللہ سںحان اللہ جزاک اللہ
I literally feel goosebumps during this episode subhan Allah, MashaAllah. Is ka ajer e azeem ap ko Allah subhana ata farmaye. JazakaAllah
Itni pyari series bnane k liye apne itni pyari pyari ahadees sunai hain.or jannat ka itna pyara concept to mene pehle kbhi imagine hi nahi kia tha.❤Subhan'Allah ❤
Video khatam hony k kitni daer baad tk mary mu se be ikhtiyar sirf SUBHAANALLAH SUBHANALLAH nikalta raha.... Me kuch or bol hi ni paya kuch or soch hi ni paya...❤ Incredible No words no words
Bahtreen kawish and presentation.
SubhanAllah wa B Hamid Hee SubhanAllah Hil Azeem ❤❤
😢😢😢 واقعی دنیا کی کوئی مخلوق اس وقت کی خوبصورتی کو بیان نہیں کر سکتی سبحان اللہ آ نسو آ گئے بے اختیار
Beshak hamari duniya m bhut hairatangez cheeze chhipai h allah ne
I prayed for you bhai
I am in Madinah Munaw’warah right now
Saw your videos and cried 😢
Allah Ho Akbar
MaShaAllah
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤
کیا شان ہے میرے رب کی سبحان اللّٰہ ایسی معلومات آج سے پہلے کبھی نہیں سنیں فرقان بھائی ۔اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔آمین
سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ
اللّہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲😊
i got stuck. what a beauty it would be like to think that the prophet PBUH saw with his eyes . what was the seen. the fondness of seeing heaven has reached the extreme. and fondness of seeing Allah has no end.
بےشک اللہ اکبر ❤❤❤❤
واہ ماشاء اللہ آپ نے ہمیں معلومات کے سمندر میں غرق کردیا ❤
Bilkul miti se bane insan itne haseen hen to yaqoot se bani Hoor Kaisi hosakti he❤
یار بس اتنا کہوں گا۔
جزاک اللّہ ❤😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭۔۔
فرقان بھائی محبت ہو گئی اپ سے
Same
Aallahu Akbar kya kahoon Alhamdulillah jazakAllah
SubhanAllah Allah has blessed with a lot of knowledge and Hikmah...
Allah apki is knowledge ko bht sy logon ki hidayat ka zariya banaye.
Masha Allah beautiful zaberdast subhan Allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️
بہت کچھ سمجھنے کے قابل سیریز جو کئی کئی بار سننے کے بعد بھی سمجھ کی پیاس نہیں ختم ہوتی سبحان اللہ ، تبھہ تو آپ ص اس دنیا کی نعمت کو نعمت نہیں آزمائش سمجھتے ہوئے سمجھاتے ہیں کہ اللہ کی ملی ہوئی نعمتوں کو آزمائش سمجھتے ہوئےہر نعمت کو مل بانٹ کر تقسیم کر کے لطف لیں لیکن ہم انسان فانی دنیا کی خاطر اتنی نعمتوں اور اللہ کے دیدار کیجگہ پر آخرت بھول گئے جزاک اللہ
آپ کی یہ سیریز میری ناقص عقل فہم سے بالا ہے اور یوں لگتا ہے کہ یہ الف لیلا سے بھی کہیں ذیادہ محصور کن ہے۔ واقع یہ بات سچ ہے جہاں ہماری تحقیق عقل فہم ختم ہوتا ہے اللہ پاک کے اثرارورموز شروع ہوتے ہیں۔ یہ انزٹرنیٹ کی دنیاء تو کچھ بھی کچھ بھی کچھ بھی نہیں ہے۔
اللہ الحق ہے ان سب کو سمجھنے کے لئے ان روایات تحقیقات اور خاص طور پر دین اسلام قرآن مجید اور آپﷺ کی حیات طیبہ کا مطالع بہت ضروری ہے۔
اللہ پاک آپ کو اس کاوش کے نتیجے میں آقا کریمﷺ قرب نصیب کریں۔
آمین
Ameen
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
فرقان بھائی اللہ اپ کو جزاۓ خیر دے
بے شک میرا رب ہر چیز پہ قادر ھے
😢😢😢😢😢😢😢😢
❤❤❤
اللّه آپ کو نافع علم عطاء فرماۓ
آپ کو کبر سے بچاۓ
آپ لوگوں کی ھدایت کا زریعہ بنیں
امین
اللّه ہم پر اپنی عظمتوں کے ہرہر راز کو جاننے اور ماننے والا بناۓ ہمیں ان عظیم جنتوں کا مکین بناۓ
جزاک اللّہ ۔۔ بہت ہی خوبصورت ریسرچ ۔۔ ہمارے علم میں اضافے کا شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah apko or apkay waldeen ko duniya or Akherat may ala muqam ata farmayay ameen salamat raho bhai jan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
جی اور آ ج ہم نے ۔۔۔وہ episode بھی دیکھ لی جس میں آ پ نے سو رہ و الضحی کی تشریح کی اور اس video میں آ پ نے کہا تھا نا کہ وہ video ضرور دیکھیں ۔۔جس میں اللہ پاک نے روشنی کی قسم کھائی ہے ۔۔۔واقعی ان episodes کو دیکھ کے ایمان تازہ ہو گیا اور اللہ پاک کی بے شمار قدرتوں کو جاننے سمجھنے کا موقع ملا ۔۔۔واقعی ہمارے پاک پروردگار بہت بڑے مصو ر ہیں ۔۔ اللہ پاک آپ کو بہت جزا دیں سر فرقان ۔۔۔
u r a such a great person, اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں تاکہ آ پ کے علم اور تحقیق سے لاکھوں ،کروڑوں لوگ مستفید ہوتے رہیں آ مین ثمامین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤍
اے ہمارے رب ہمیں اور ہمارے ماں باپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرما ۔ آمین 😢
Furqan bhai bahot bahot shokria Elm Ul Yaqoot ko tetni bahirtreen andaz hum tak pahochaya hy thanks again
MashAllah subhALLAha ALLAHA hu Akbar🤲👌💯💯💯
ماشاء اللہ دیکھ دیکھ کر پھر بھی پیاس نہیں کم ہو رہی ہے ❤ اس وقت دنیا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک آپ بھی ہیں جس سے اللّــہ تعالیٰ نے ملا کر ہمیں وہ کچھ دے دیا جو بیان نہیں ہو سکتا
Mere to alfaz hi gumm ho gae Hain Kya kahon or Kya na kahon Ma Sha Allah Allah app per apni rhmat ka saya hmesha rkhy Ameen💕💚💕💚💕💚💞
Bhai. Dimag ghoom gaya a part dekhar. Allah aapko aur hum sob ko salamat rakhay aur hum sob ko Jannatul firdose ata karay. Aameen.
MashAllah 😢 Allah hu Akbar ❤
Kya kehnay us Allah Pak ki Shan k Jis zaat ny apko itna ilm baksha or hmaray tk pohancha
JzakAllah
جزاک اللہ.. اللہ ہم سب کو اپنے غضب سے دور رکھنے والا بنائے اور سلامتی کے ساتھ اپنی جنتوں میں لے جائے. آمین