Why did Allah swear by Light? How Surah Ad-Duha (The Morning Light) can change your life? (Wadduha)
HTML-код
- Опубликовано: 13 сен 2024
- Surah Ad-Duhaa, Surah Duhaa, Wadduhaa (The Morning Light) is a Surah from Al-Quran with a cure for depression, anxiety and stress. Surah Ad-Duhaa can change your life
"Surah Ad-Duhaa" (The Morning Light) is the 93rd surah of Al-Quran and it has a deep meaning in it. This surah was revealed to Prophet Muhammad S.A.W during the days of deep sorrow and depression and it carries the secrets of comfort, peace and relaxation in its verses.
But how can comfort, peace and relaxation be given through the mention of Duha ? (the morning light)
In this video, I'll tell you the deeper meanings concealed in this beautiful chapter of Quran that talks about light. I will show you the journey of light through the 24 hours and why did Allah swear by light to give comfort to his prophet ?
This video is based on an article I wrote last year which went viral. I never asked anything from anyone in return but if you would like, I wouldn't say "no" to a coffee :) ... Follow this link
www.buymeacoff...
سورۃ الضحیٰ پر میں نے پچھلے سال ایک آرٹیکل لکھا تھا جو بہت وائرل ہوا تھا ، کافی ساری ریکمنڈیشنز آ رہی تھیں کہ میں اس آرٹیکل کو دوبارہ سے سامنے لاؤں اور یہ ویڈیو میں نے اس ہی آرٹیکل کے اوپر لکھی تھی ۔ میں آپ سے بدلے میں کچھ نہیں مانگتا ، لیکن اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Masha Allah . Allah pk apko apki mehnat ka ajer zror dengy InshAllah.
plz Aik Toore sina pr/ wade e muaqaddas tuwa / wade e aiman per bhe bnayen jahan se mousa a.s Allah se hum klam howy thy.... ye aj kahan per hai toore sina ka mtlab kia hai. r is wadi ko muqaddas kiu kaha gya hai ....
May Allah bless you brother.
بہترین بلاگ تھا وہ۔ اسے پڑھ کر اپنی فیملی کو سناتے ہوئے میں اپنے رونے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے باآواز بلند روئی تھی۔
اور اب یہ شاہکار۔ ماشاءاللہ۔
Great furqan Bhai. ❤. Very historical and great research.
Assalam o alaikum sir
Shidad ki jannat pr video banaen
آ پ نے سدرہ المنتہیٰ کے تیسرے چیپٹر میں کہا تھا کہ وہ episode ضرو ر دیکھیں جس میں اللہ تعالیٰ نے روشنی کی قسم کھا ئی۔۔۔اور آ ج ہم دیکھ لی الحمدللہ رب العالمین ۔۔شکر ادا کرتے اللہ پاک نے ہمیں آ پ عطا کئیے کہ ہم یہ سب جان پا رے
its a request please never ever stop making such videos...your videos are helping so many people (including me) to come closer to islam.
Thankyou Yash, Pray that may Allah give me enough time and resources to continue my research work. Ameen
Ameen
Ameen @@FurqanQureshiBlogs
Along with this, while watching the video, I was also thinking that just as the Quran is a miracle, this kind of understanding is no less than a miracle. May Allah give you more thinking ability , Ameen
فہم قرآن بھی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے ، اور اگر ہم قرآن پاک کو سمجھ پا رہے ہیں تو یہ دنیا کی بہترین نعمت ہے عبدالباری ۔
Wah kiya baat hai Furqan bhai ,Aaj k jadid dur me Quran ko is trha samjhane walo ki zaruat hai ,Allah aap k ilm aur izafa kare .aamin
I am really impressed ap ki knowlige or andaz e bayan ka ap ba had informative vedios banate han or us ko ba had interesting bhi bana date han ba Kamal han ap Alha Pak ap ko mazeed is thran ka work ki himt or taqat ata farmain Ameen akhir ma ap sa mulaqaat ka ishtyaq ha Jo kahbi mumkin ho to please
Aameen
اللہ آپ کی زندگی نا ختم ہونے والی خوشیوں سے بھر دے آپکو ہر قسم کی اداسیوں سے دور رکھے کبھی آپ غمگین نا ہوں آمین
سب سے خوبصورت دعا عاصم ، شکریہ ۔
Ilhai Ameeen
Ameen
آمین ثمہ آمین
Allah Pak yah dua ap dono aur hum SB k haq mh qabol farmaen ameen som ameen
Raat ko mein sehri se pehlay bohut udaas betha tha aur mein ne Quran pak parhna chaha, mein ne random surah kholi aur mera dil chaha ke surah-uz-Dhhua parhi jaye, aur jaisy he mainy parhi meri udaasi khatam hogyi aur mein itna khush ho gya jis ki hadd nhi. Beshak Allah dilo ke hal ko janta hai
May Allah bring peace to your heart Saad.
@@FurqanQureshiBlogs May Allah Give you success! AMEEN
بھائی آپ کی ہر ویڈیو مجھے اللہ رب العزت کی ذاتِ اقدس کے قریب کرتی جا تی ہے
یہی میری اس پوری سیریز کا مقصد ہے کہ لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا جائے ۔
Subhan Allah
اتنی خوبصورت تخلیق کرنے والا خود کتنا خوبصورت ہو گا ❤❤
سبحان اللّٰہ الحمدللہ آ پ غور کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی غور کرنے والا بنا رہے ہیں جزاک اللّہ خیر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو آ پکی اولاد اور والدین کو اجر عظیم عطا فرمائے
سبحان اللّه ۔۔
آج تو آپ نے غیر متوقع کمال ہی کردیا ہے جناب فرقان بھائی ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔اللّه پاک اپکو لمبی زندگی دے۔۔آمین
Waj g waj ..Maza h ages video dhk kr
ایک اداسی کے دور میں یہ ویڈیو میرے سامنے آئی اور سحر طاری کر گئی ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
الله تعالیٰ آپ کی بصیرت اور علم نافع میں بے شمار اضافہ فرمائے اور اسے آخرت کے لئے توشہ بناۓ، بے شمار رحمتیں آپ اور آپ کے اہل و عیال اور والدین پر نازل فرمائے آمین
میرے رب العزت کی ھر ھر چیز کمال عروج کی بلندیوں کا ایک ادنا سا ایک اشارہ ھے وہ کن فیکون کا مالک ھے بے شک وہ ھر چیز پے قدرت رکھتا ھے
This surah is a heal for depression
Yeah bro the fact is all secne heal for depression
Masha. Allàh
No doubt MashAllah ❤❤❤
Exactly Alhamdulillah
❤واہ کیا کہنے۔ سبخان اللہ
فرقان بھائی! آپکی ویڈیو کا نوٹیفیکیشن ملتے ہی دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔❤️❤️
Kisi alag hi dunya mai pohancha dia aj apny.... SubhanAllah....
Sb tareef Allah hi k liye hai jsny yeh kainat bnai... JazakAllah bhai for such amzing content jo hmary eman taza kr deta hai
I am *Faizan Syed* & Mai apke Dua karuga QKI apka Kam bahut pasand aya 🙏🏻🇮🇳❤️
جزاک اللہ خیرا کسئرا، اللہ، اپکو خوش رکھے آمین یا رب العالمین
You are amazing, I am glad that I found you.... No words to praise your wisdom and knowledge about Quran.
Whatever I have, is given to me only by Allah, So he is the one who should be praised.
جتنی خوب صورت ویڈیو ہے اتنے ہی خوب صورت آپ کے الفاظ ہیں ماشاءاللہ. اللہ تعالیٰ کی ان عظیم الشان نشانیوں پر غور و فکر کرکے اور ہمیں اس میں شامل کرکے اپنے مومن ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں. اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کی ہر بھلائ آپکے لئے لکھ دے اور اس کام میں ہر قدم پر آسانیاں نصیب فرمائے آمین
میں صرف ڈسکرائیب کر رہا ہوں روبینہ ، اصل تعریف کا حقدار تو وہ ہے جس نے اُسے بنایا جِسے میں ڈسکرایئب کر رہا ہوں ۔
اس وڈیو کو سننے اور دیکھنے کے بعد مجھے اللّہ پاک کا فرمان یاد آریا ہے کہ۔ اگر تمام سمندر بھی روشنائی بن جائیں تب بھی اللّہ کریم کی باتیں ختم نا ہونگی۔
پہلے کبھی اندازہ ہی نہیں ہوا کہ بس ایک عام سا mechanism یعنی صبح اور رات کے آنے جانے میں اتنی گہرائی ہے۔ ضحیٰ ہی کا ذکر مجھے اس قدر حیران کر رہا ہے کہ میں speechless ہوں۔
مجھے یاد پڑتا ہے کیسے میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ اللہ پاک کبھی صبح کی کبھی رات کی یا کبھی کھانے پینے کی اشیاء کی قسم کیوں کھاتے ہیں جبکہ یہ تو insignificant چیزیں ہیں۔ میں کتنی کم عقل ہوں اور اللّہ کریم کی ذات کتنی بے نیاز ہے ❤
اللّہ پاک آپکو اجر دیں، فرقان۔
انشاء اللہ میں پہلی بار ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم شروع کروں گی اب۔
جزک اللہ!
اس سے بڑی میرے لیے اعزاز کی اور کیا بات ہو گی عاشی کہ میری ویڈیوز سے لوگوں کے دل بدل رہے ہیں ، شکر الحمد للہ ۔
Furqan bhai meri hmesha koshish hti thi k namaz m mera dhayan bna rhay is video k bad jb b us k samnay khara hta hn to poora dhayan namaz m laga rhta ha k kis hasti k samnay paish hnay ja rha hn
Allah apki zindagi khushiyon se bhar dey
Jazak Allah khair ❤
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور دو جہان میں کامیابیاں عطا کریں آ مین ثمامین 🤲🏻🤍
I am literally crying while watching this heart touching video thanks to Allah almighty that I am muslim
Not only that duha is also act an anti depression because it increases serotonin in your brain.
بیشک ایسی مصوری ہمارا رب ہی کر سکتا ہے وہ بڑا دانہ اور حکمت والا ہے جس کا تخلیق اتنا خوبصورت ہے وہ خود کس قدر خوبصورت ہوگا جو ہمارے تصور سے باہر ہے
It connects beautifully to my situation how depressed I felt and then simultaneously some one’s words healed me and I forgot my problem. And here is this video I had right in the fajr time of 27th Ramadan. Subhaan Allah, Allahu Allahu Allahu Rabbi, la ushriku behi shaian. My creator, my provider and my healer.
May Allah make everything easier for you Naghma. I'll pray for you.
Such a sweetheart u r
ماشاء اللہ ۔کسقدر خوبصورت پیشکشیں ہے ۔ اسے دیکھتے ہوئے ہم واقعی میں ایک حیرت کدے سے ہی گذر رہے تھے۔ دل کو چھو لینے والے حقائق اور خوبصورت مناظر کے امتزاج سے مزین آپکی کاوشیں صدہا آفرین کے لائق ہیں ۔اللہ کی قدرتوں وصناعیوں کو بالکل اچھوتے انداز میں پیش کرنے کے لئے بیحد شکریہ ۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے ۔
اتنے خوبصورت کمنٹ کے لیے بہت شکریہ ساجدہ ۔
ماشاء اللّٰہ فرقان بھائی بہت خوب بیان کیا آپ نے اللہ آپکو دنیا جہاں کی نعمتیں عطا فرمائے آمین
Allah apny mehboob ko roshni se umeed dy rha... Wah subhan Allah❤
سبحان اللہ
اللہ سبحان تعالیٰ آپ سے راضی ہو۔ آمین ثم آمین
بھائی اللّه آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آپ کے والدین و اولاد پے بے حد رحمتیں نازل فرمائے۔ آپ سے ایک گزارش ہے اسی طرح قرانی آیات کی سائنسی تفاسیر بیان کریں اس کو بھی اپنی دوسری ویڈیوز کی طرح ایک مضمون کی صورت دیں۔ یہ عمل موجودہ حالات میں مسلم امّہ کے لیے بےحد ضروری ہے.
میرے ذہن میں یہ آئیڈیا پہلے سے موجود ہے ، میری آپ سے درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیئے گا کہ وہ مجھے غیرضروری مصروفیات سے نکال دے تاکہ میں اس کی راہ میں پھر فُل ٹائم ریسرچ ورک کر سکوں ۔
@@FurqanQureshiBlogs میری دعا ہے کہ اللّه آپ کی دنیاوی مصروفیات کو ختم فرمائے آپ سے دین کا وہ کام لے جو وقتِ حاضرہ کی ضرورت ہے، آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آپ کی اِس محنت کی وجہ سے آپ کو جنت میں امام الانبیاء حضرت محمد صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا پڑوس نصیب فرمائے۔
آمین
روشنی کی رچنا
ساغرِ صد جلوۂِ رنگیں ، تجھ سے
آئینہ داریِٔ یک دیدۂِ حیراں ،مجھ سے
اعلٰی پیشکش!!!
جُدا ،جیّد و جدید!!!
عنایت ،امانت ،سعادت!!!
خیر عطا ہو، سویر عطا ہو!!!
نِرالے اُجالے بخیر!!!
@@shahidwazir896.
میں نے اس سے خوبصورت وڈیو اور معلومات آ ج تک نہ سنی نہ دیکھی اور جتنی خوبصورتی سے والضحی کی آ ج سمجھ آ ئ پہلے کبھی نہیں آئی تھی۔
میرے دل کی پریشانی دور کر کے اللّٰہ کی بے انتہا محبت سے بھر دینے پر فرقان بیٹا آ پ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ۔ اللہ آ پ جیسی قابل فخر اولاد سب والدین کو عطا فرمائے آمین
آپکی ویڈیوذ
ھمیں اللہ پاک سے قربت میں اضافہ کرتی ہیں ❤
Subhan Allah..... Mne to apni 23 sala zindgi mn aisy manzr ni dekhy.... Yani ye sb roz hota h pr hum busy itny k ye nishaniyan andekhi kr dety
Bhai ap ny to Allah kareem ki Shan or Apny piyary rasool ki Mohabbat bata kar .rooh main jan dal di. or aj to lela tul qadr ki rat he Maza agaya
Who could have put it in this way, and explained better than you?
May Allah سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى reward you for every ounce of your effort, and take away all the sadness that you've ever gone through. Ameen
A beautiful comment Zuhair, and a beautiful Dua.
Ap k alfaz me thehrao hy awr ye hamain ik awr dunya me ly jaty han.
Ham un waqiyat awr concepts ko baqaida feel kar sakty han.
Allah pak is ilum ko phailany k sily me Janat tul firdos me alaa maqam dy.
Awr AQAA DO JAHAN SAWW Ki piari Nazar e karam ataa kary.
Dil me awr wusat ataa kry...
❤
اتنی محبت اور پیار دینے کا بہت شکریہ ہما ۔
ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ رب السموات و الارض۔
جزاک اللہ خیرا فرقان بھائی
Beshak Mera Rab bara ba barkat or bara azmat wala hai
بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہو بہت سے لوگوں کو تو پتہ نہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہی دنیا ہے اور یہ کائنات ہے اس کائنات میں تو ہماری زمین کی کوئی ویلیو ہی نہیں اتنے سولر سسٹم اور سٹار ایک گلیکسی میں اور اتنی بڑی گلیکسی پر اتنے زیادہ گلیکسیز ایک کلسٹر میں اور پھر اتنے زیادہ کلسٹر یونیورس میں اور اتنے سارے یونیورس اللہ اکبر دماغ گھوم جاتا ہے یہ انسان کی سوچ سے بہت زیادہ ہے
🌺ماشاءاللّٰه بے انتہا خوبصورت اور کمال کی انفارمیشن ہیں جتنے خوبصورت اور دلکش منظر ہیں اتنی ہی خوبصورت آپ کی تحقیق ہیں ان شاندار نظاروں کو دیکھ کر روحانی سکون اور دلی خوشی ملتی ہیں اتنے پُرسکون منظر اور پُرسکون لمحے ہیں کہ دل چاہتا ہے وقت یہی ٹھم جائے اور ساری زندگی انہیں خوبصورت لمحوں میں گزر جائے ہمیں دلی خوشی دینے کے لیے آپ کا بےحد شکریہ۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر ڈھیروں خوشیاں، کامیابیاں و کامرانی عطا فرمائے آمین۔۔۔۔🌺
I cannot explain my feelings in words. Finally i found someone who is explaining all the phenomenas which i was just wondering... keep doing it bro. May ALLAH bless you with everything. Just keeep maling these kind of videos. You have no idea how lost i was due to the confusion of law of attraction and now after watching that. Lot of puzzles are solved. ❤❤❤
Thankyou ... and remember me in your prayers.
ایک لفظ میں اتنا کچھ سمایا ہوا ہے اللہ اکبر ۔ میرے رب کی شان کیسے شکر کریں ہم اسکا ۔ کیسے تعریف کرسکتے ہیں ہم اسکی ۔۔۔ ناممکن ہیںتو ہے یہ سب ہمارے لئے ❤
واؤ زبردست انفارمیشن 👏🏻👏🏻👏🏻 ماشاءاللہ
ALLAH THE everlasting has power over everything.once again amazing information.
اللہ اکبر اللہ اکبر ماشاءاللہ آج صبح یہ دیکھ کر جیسے یہ ضُحی' تو میرے دل میں ہی اُتر گئ ہو اور ابھی شام ہو چکی ہے فرقان صاحب یقین کیجئے وہ صبح ابھی تک مجھے تروتازہ کیے جا رہی ہے..بہت خوبصورت... اللہ آپ کی زندگی کو اس کے مختلف مرحلوں کو کبھی , diomand dust کبھی hallowکبھی rainbow اور کبھی آپکی favorite Arora lights کی طرح اس ضحی١ کے ساتھ سجا دے.
Read this back in December 2021 when you made a thread on it on Twitter...i had been waiting for you to make video on this since then...Wa zuhaaa... that's my name... never did i know that it has such beautiful mysteries hidden in it🙌
Many people were recommending a video on it, What a beautiful name you have.
سبحان اللہ
بہت خوبصورت کاوش
اس حیرت کدہ سے پردہ اٹھانے کا شکریہ ❤
i am speechless. subhan Allah
سبحان اللہ ۔۔۔ اللہ پاک کی قدرتوں کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملا اس وڈیو کے ذریعے ۔۔۔سر فرقان اللہ پاک آپ کو بہترین صحت والی لمبی عمر عطا کریں تاکہ بے شمار لوگ ان علوم اور تحقیق کو جان سکیں جو ہم جان پا رے آ مین ثمامین ۔۔۔۔ الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻🤲🏻
Subhaan Allah ! What a fabulous explanation. The way you forgot about your sadness , even I forgot about mine. Every second of the explanation was full of admiration and gratitude for Allah. May Allah reward you abundantly for your efforts. Aameen.
I'm so glad that you felt the difference.
Asmani ketabo aor quran ahadees k bad aisa mahsoor kun awaz aor alfaz dekhny sunny ko mela hy. Allah apko hm sb musalmano ko dunya wa aherat ki khoshion dekhaian Ameen.
@@idreeskhan9784 Aameen
واقعی اللہ پاک بہت بڑے مصور ہیں ۔۔۔اور جتنے پیارے مناظر آ پ نے اس وڈیو میں دکھائے میرا دل چاہ را کہ میں کوشش کروں ان مناظر اور cloudsکو draw r paintکرنے کی
MashaAllah ... Sir main ny RUclips pe historical videos k leye bohat search kia lakin aj tk koi aysi video nae mili jise sun k acha lage... mjhe ramzan mai ap ka channel mila MashaAllah ap k baat krne k tarike ap ki knowledge sb super hai ..great work .
Welcome to my channel Zoha. I hope you will learn much.
شاید یہ آپ کا پہلا آرٹیکلت ا جس نے مجھے آپ کی طرف کھینچ لیا اور مجھے یاد ہے جب مین نے یہ پڑھا مجھے اس وقت اس نے امید دی
Your Pen and story telling, i could listen to you my entire life
If I have any skill, It is only given from Allah.
اسلام علیکم پیارے بیٹے بہت ہی خوبصورتی سے رب العزت کی کاءنات کے نظارے دکھاءے اور سمجھاءے ہیں جزاک اللہ خیر پیارے بیٹے آپ جب بھی پریشان ہو ں یا اداس ہوں تو اللہ رب العزت کا بہت بہت بہت بار شکریہ ادا کیا کریں اور پھر رب کی رحمت کے نزارے دیکھیں گے اور آپ کہیں گے کہ یہ صورت رب تعلی نے ہمارے نبی کے لیے بھی اتاری ہے اور میرے لیے بھی اللہ تعلی آپ کو اس سے بھی بڑھ کر علم کی دولت دے بہت محنت سے کام کرتے ہیں اللہ برکت دے آمین
اللہ پاک بار بار احساس جگا تے ھیں۔ بلاشبہ قدرت کو محسوس کئے بنا خالق حقیقی کی تخلیقات کو سمجھنا اور ان سے ھمارے تعلق کا ادراک ناممکن ھے۔
آپ قرآن پاک کی آیات سے جن مطالب یا مضامین تک رسائی کرتے ھیں وہ واقعی قابل ستائش ھیں۔
آپ کیلئے طالب خیر ایک عاصی بنام ظہیر
ایک خوبصورت اور مخلص کمنٹ لکھنے کے لیے بہت شکریہ ظہیر ۔
Yes
Ap be theek kaha
Me roz surah e duhaa tilawat karti hon apni dipration or motivations k liye .
And its 100% worked
Mashallah 🤍
Beside knowing that this surah is for depression to comfort our Holy Prophet (SAW) I never knew or could understand how much meaning it carries. THANKS ALOT
please make more videos on explanations of other surahs of Quran as well
Insha Allah in the future, I will create more videos on mutliple understandings of Qurani verses Kashish.
@@FurqanQureshiBlogs Inshallah
جزاك الله خيرا
جناب فرقان صاحب،
یہ آپکی سب سے بہترین ویڈیو میں سے ہے۔
May Allah bless you with happiness, health and wealth۔
آمین
Prof (Dr) Abdul Mannan Khan, Jaipur, India
This was also one of my most beloved articles. Thankyou for your support Dr. Mannan.
Brilliant way to explain the word doha. And the depth of this surah . Ma Sha Allah May Allah SWT reward you abundantly for your efforts in making this Audio Visual Masterpiece.
Thank you for your work it opens the mind and really makes you think the greatness of our creator Allah SWT and his mighty creation Surrounding us. Alhamdulillah
A beautifully written comment Babar.
Assalam Alaikum
mai kch din sy yehi soch Rahi thi
or MALIK NE
apko waseela banadiya mje samjhane main bht shukriya apka bhai
MALIK KARAM FARMAE
ap pr
Allah O Akbar!!
Subhan Allah!!
May Allah reward you immensely ustad e mohtaram!
Ameen😇
Har shakhs ko Allah ny koi na koi gift dia hota hai . Apka gift ilm hai . Balky main ye kahon ga ap ka gift ilm ko ek dusry sy relate karna hai . Mashallah
اور میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہترین الفاظ استعمال کرنے کے گفٹ سے نوازا ہے ۔
Ufff Sir salute to your all research work, your way of speaking, and your connection with Allah. Every word of the video is so deep and authentic. May Allah bless you with behtareen in everything.
Furqan bhai ma ap ka kam ka bohat bara fan hoon Allah ap ko lambi zindagi ata kara mara bohat sara concepts clear hova ap ka chapters sa may Allah bless u
میری خوش قسمتی ہے حنان ۔
Masha ALLAH❤❤
Hum sabka maalik Allah swt bada hi Raham karne waala Hai aur bada hi maaf karne waala Hai, furqan bhai aap research par aur aapke knowledge ko salaam
علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے سید ، میرے پاس صرف وہی ہے جو اس نے مجھے دے دیا ۔
Sir may you achieve highest rank in JANNAT UL FIRDOOS Ameen very amazing content content literally May ALLAH gives you strength and may ALLAH add barakah in your time Stay blessed sir ❤
I am so humbled, Such a hearty comment brother, I really thank you.
ASSALAMU ALY KUM
A'ameen ya rabb
واہ کیا بات ہے فرقان صاحب، کیا شاندار تحقیق ہے. اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین 💓
Subhanallah ❤️❤️ beshak har shay ka khalik or Malik ALLAH (SW) hi hai.
Soo beautifully said
یہ ویڈیو ضرور English Sub میں ہونی چاہیئے۔
زبردست ویڈیو ۔۔۔بہت شکریہ اتنی زبردست ریسرچ ہم تک پہنچانے کا۔۔۔
It will be much appreciated if you please introduce yourself too. Your pathway, your studies and how you acquire such an immense knowledge? It will be easy to explain the authenticity about the content to our kids so they can believe more. Its really hard to keep our kids’ faith steady in a western world!! Thank you so much for giving me the points on which I can explain them the necessity of religion in our lives.
I understand your point Maliha, Its is not possible right now but insha Allah in future, I will host a session where everyone will be welcommed insha Allah.
Ap ki ya video 22 baar shear ki k ya khubsurat information mery sab dosto tak pohnchy
God bless you brother.
SubhanAllah , speechless the way you have described & summarized the universe in this video ,mind blowing ...mashaAllah, no heavy words no boring talks ....just amazing. May Allah give you jaza for sharing and effort you put in. Thank you so much
May Allah ease your heart and fullfil it with comfort. Ameen.
Apne bilkul sahi kaha is video ko dekhne aur sunne ke baad meri udasi khatm ho gai is video ko dekhne se pehle me ro rahi thi bohot bohot udas thi...udas hoti hu tab surah ad duha sunti hu..wahi sun rahi thi tabhi apki ye video samne ayi...jazaq Allah khair Furqan Bhai Allah apko dono jahano me kamyabi ata farmaye...aameen summa aameen
Depression = a body which is alive from outside for other but died from inside 😢😢😢😢😢😢😢love from india 🇮🇳
AllahuAkbar SubhanAllah MashaAllah JazakAllah Iltimas-e-Dua❤❤❤❤❤ AllahumaSalyAla Mohammad SAWW WaAly Mohammad SAWW❤❤❤❤
Ameen Ya RabulAlameen❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SubahanAllah MashaAllah... Bahut khub ❤️
Kamal kr deya ap bhai maza agaya ap ki sari series sun kr I really like it
Jazak Allah khair brother once again love all your videos which really increased my akedaa alot May Allah swt be pleased with you and bless your family thats all from myside.
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
میری عادت ہے کہ میں گھر کے کام کاج کے دوران اپنی پسند کی ویڈیوز لگا لیتی ہوں۔ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن آیا تو یہ پلے کر دی۔ اور پوری ویڈیو دیکھنے کے دوران بار بار آپ کے اس آرٹیکل کا خیال آتا رہا جو میں نے بہت پڑھا لیکن لنک کھو گیا تھا ۔ شائد ڈیلی تھوٹس نامی پیج پر۔۔۔ لیکن اب الحمد للہ یہ تصویری صورت میں میرے پاس آگیا ہے۔ میرا بیٹا آسٹرو فزکس میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کو ان شاءاللہ یہ دکھاؤں گی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ اس طرح توجہ سے فولو کر رہی ہیں ام محد ۔
Assalam walykum Dear Furqan Bhai,
you are doing a great work doing a lots of efforts by researching the Quran in depth and Exploring new meanings .Bless your Heart JazzakAllah Khair
Bless your parents
Br. Nasir from USA
ALLAH Hu Akbar
Great Information
ماشا اللہ والضحی کو بہت زبردست Explain kiya
فطرت کی گہرائی میں دیکھیں، اور پھر آپ سب کچھ بہتر طور پر سمجھ جائیں گے۔ فطرت اندرونی سکون کا سب سے خالص ترین پورٹل ہے۔ فطرت خدا کا فن ہے۔ ۔
The way u define this surah is so beautiful ,one can see the tinnest details of nature Allah ho Akber .may Allah bless you with more wisdom Ameen
Main tanha hon as Dunya main odas thi magar apki as vidio k akhari alfaz nay mujhe tarpa diya aur main sajda main gir gai k Allah pak tu nay Kiya Kiya banaya insan k Dill k sakoon k liye banai hain hamat dalane k liye k ay bandi Main har taraf tere ass pass hon tu tanha Nahi Hai main hon na tere qarebe tere pass 😭😭😭🕋🌄🌅🌆❤❤❤
MashAllah Subhan Allah
Proud to be a Muslim and also proud to be have a person like you in our life
گریٹ بردار ❤ ویسے آپ کی ویڈیو کی باتوں کو اس لیے بھی یاد رکھنا پڑتا ہے کہ پتہ نہیں کب آپ کہہ دیں " یاد ہے میں نے آپ کو بتایا تھا " بہر حال بہت بہترین ویڈیوز ہیں آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ اور برکت عطا فرمائے آمین
آپ صحیح کہہ رہے ہیں کیوں کہ چالیس ہزار سالوں کے علم کی پوری سیریز ایک سیکوئینس کے ساتھ چل رہی ہے اور اگرچہ اس کے چیپٹرز مختلف ہیں لیکن ان کی بہت سی باتیں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ انٹرکونیکٹڈ ہیں ۔
@@FurqanQureshiBlogs
رپلائی کا شکریہ برادر ❤️ باقی اگر آپ سے ملنا ہو یا ڈائرکٹ بات کرنی ہو تو کیا طریقہ کار ہے کیونکہ میرے ذہن میں بھی کچھ ایسی باتیں ہیں جو شاید کوئی نہیں کرتا یا جیسے آپ ڈیپ تھنکنگ کرتے ہیں ایسا بہت کچھ ہے جو میں بہت عرصہ سے کسی کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا اس لیے کیسے آپ سے بات ہو سکتی ہے
main kuch dino se pareshan hon kisi baat ko lay k, our main kasrat se Surah Ad Duha dohrata hon, our mujhe itminan milta hai Qudrati itminan...
Lakin aj ki is vlog ne to jayse Surah Ad Duha ko mahsos karne ka ek naya zaavia mila Furqan bhi... JazakAllah
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے ، آمین ۔
Mashallah this video is the medicine & treatment for the depression , if someone wants to understand.Thanks Furqan sb for bringing such a awesome research before the people.
YOU are beacon of Knowledge .
You are wrong Fahad, Only he who has felt the depth of this ocean can understand that we are nothing. We are nothing brother.
Aap ki awaz intihai pur sukoon aap ki research se lagta hay k aap roohaniyat k top per jaen gay aap ne mujh koaik nahi soch di Khuda k buhut qareeb hone main
آپ نے بہت خوبصورت دعا دی ہے مجھے ، اس کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہوں سہیل ۔
To me it seems like allah revealed this surah to our nabi saw to give him more hope and assurance...when he was sick and when that woman told him those things. Sibhannalah indeed Allah os most manificient,exhalted and merciful. ❤
Subhan Allah.... Furqan bhai aj ke video ny to mesmaries kr diya mera Rab kitni khubsurat nishaniya dikhata hy beshak Wo bht Azeem hy Allah o Akbr.Allah bless u bhai
❤❤❤❤❤❤❤❤
Tamaam paaki Allah he k liyay hai, kya he ajeeb kalam hai Allah ka, hr dor mein hm se direct baat kerta hai.
Kesy Allah Pak wo cheez aap ki aankhu k samny le aata hai jis ki taleb hamary dil mein hoti hai,
Jb note kerti hu k jb aap apny tamam muamlaat Allah k hawaly ker dety hein, brazi o khushi, aur Allah se baat cheet ka mamool bna lety hein tu Allah hr sawal k jawab mein koe nah koe wakea ya rahnomaae bhej deta hai, kisi nah kisi waseely se.
Mein es video ko esi waseely mein se aik pati hu.
Allah ho akber
Khud ko akela mehsos karna hi mushkil hai mere rab ka sath har waqat mehsos hota hai mere raab ki nashanion main.....khush rahain bhai Allah pak apk ilm main iazafa karain ameen
فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَ۔ ماشااللہ کیا زھن روشن کرنے والی تحقیق کی ھے سر جی سدا خوش رھے اللہ تبارک و تعالی علم میں مزید اضافہ کرے۔آمین
Allah o Akbar. The sheer omniscience of Allah swt. All praise to him!
Excellent work 👏
Indeed, All praise is for Allah.
furqan sb, what a wonderful work. i was damn upset today and about to collapse haven't slept from months and today before aser i was scrolling on youtube and i found about this sorah and starting listening one by one you wont believe many times i went in slight sleep and then again woke up its been going on till one hour and after one hour when i got up that time i had reached to the decision and after that i m in piece bakhuda. and now again i m listening your video, though there r so many things i need to understand so i might b listenining it again and again. but yes non of any video was that much wonderful as this one. thanks for this maser piece. May Allah grants u alot.
I'm so honored Amraah if this video helped you in any way, I really am.
@@FurqanQureshiBlogs jazakallah khair