Chapter 05 - River Of Jannat Euphrates (Darya e Furat) & Mountain of Gold | As Above So Below
HTML-код
- Опубликовано: 13 сен 2024
- Chapter 05 - River Of Jannat Euphrates (Darya e Furat) & Mountain of Gold | As Above So Below By Furqan Qureshi.
Welcome to the 5th chapter of "As Above, So Below".
Once; two companions of Prophet Muhammad (s.a.w) were discussing about the signs of the judgement day and one of them, Hazrat Ubi ibn Ka'ab (r.a) said that I have heard from Prophet himself that one day ... a mountain of gold will emerge from the river Euphrates.
This incident is narrated in Musnad Ahmed and its reference no. is 10059 but what does "A Mountain of Gold" mean in this Hadith ? And why is it so important to us ?
To find that out, I briefly researched upon the narrators of this incident and discovered that Ubi ibn Ka'ab (r.a) the one who reported this hadith was a master of using the right words and in the same hadith, He said something which is the whole key to understand the concept of this mountain of gold and in this video, I am going to tell you about that key.
However, please keep in mind that it is a two-part video and to fully understand it, you must also watch the 2nd part aswell.
#sidratulmuntaha #euphrates #euphratesriver #qayamat #judgementday
Hi, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
To support my research, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoff...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
قیامت سے پہلے دریائے فرات میں سے سونے کے ایک پہاڑ نے نکلنا ہے ، یہ حدیث ہم بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں ۔
یہ مُسند أحمد کی صحیح حدیث ہے اور اس کا رقم ہے 10059 لیکن سونے کے اس پہاڑ کی حقیقت کیا ہو گی ؟
اس بات کی بہت ساری انٹرپرٹیشنز کی جا چکی ہیں ... کوئی کہتا ہے کہ وہ پہاڑ درأصل دریا پر بننے والا ایک بہت بڑا ڈیم ہو گا ، کوئی کہتا ہے کہ نہیں نہیں درحقیقت وہ بلیک گولڈ یعنی تیل کا ایک بہت بڑا خزانہ ہو گا ۔
اور کوئی بس اتنا کہہ دیتا ہے کہ بس کوئی پہاڑ ہو گا کہ جو ایک دن معجزاتی طور پر آنکھوں کے سامنے آ جائے گا لیکن اس سب میں سے حقیقت ... کیا ہے ؟
اس پہاڑ کے متعلّق جاننا ہمارے لیے اس لیے بھی ضروری ہے کیوں کہ نبی کریم ﷺ نے ہمیں اس سے بچنے کی نصیحت کی ہے (بخاری 7119)
اور جب تک ہم اس پہاڑ کو پہچانیں گے نہیں ، ہم خود کو اور اپنے بچوں کو اس سے بچ جانے کی تربیت ... کیسے دے سکیں گے ؟
اس لیے بہت ضروری ہے کہ ہم اس پہاڑ کی أصلیت کو پہچانیں اور یہ ویڈیو سیریز درأصل ... اس پہاڑ کی سچائی کو ہی ایکسپلین کرنے والی ہیں ۔
لیکن ایک بہت ضروری بات کہ یہ ویڈیوز ... دو پارٹس میں بنی ہوئی ہیں اس لیے اگر آپ نے سونے کے پہاڑ کو اچھی طرح سے سمجھنا ہے تو یہ ... اور اس کے بعد آنے والے پارٹس إن شاء اللہ ضرور دیکھیئے گا ۔
اور پھر ایک چھوٹی سی اپیل کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
شکریہ 🙂
فرقان قریشی
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں آپ؟
واہ! …✨زبردست ٹائٹل امیج آرہے ہیں اس سیریز میں اور اس ویڈیو کا کمال شاہکار بنایا آپ نے ✨✨💫ایک مصنوعی، شاندار اور تخیلاتی مثال لیکن واقعی طاقتور✨✨.. اسی لیے ہمم! اب، مجھے کوئی تعجب نہیں ہے، کیوں ہر کوئی سونے کے اس حقیقی پہاڑ کے لیے دیوانہ ہو جائے گا۔ پاک ہے اللہ سبحانہ و تعالٰی کے لیے تمام جلال اور شان ہے جو جلال کا خالق ہے۔
ویسے مجھے لگتا ہےکہ پہلے پیٹرول نکلنے کا یا ڈیم بننے کا بھی کہا جاتا رہا ہے لیکن اگر دیکھا جاۓ تو دریاۓ فرات سوکھنے کی بات بتائ گئ ہے تو وہ ڈیم تو نہیں ہوسکتا اور ایسے بہت سے ڈیم ،پیٹرول کے ذخائر پہلے سے موجود ہیں وہ ایسا کچھ ہوگا کہ دنیا اسکی طرف چل پڑے گی تو سونے کا پہاڑ میرے علم میں نہیں کہ دنیا میں اسوقت کہیں ھو تو ۔۔بہت واضح بات ہے حدیث میں کہ فرات سے سونے کا پہاڑ نکلنے کا بتایا گیا ہے اور وہ یقیناً سونے کا پہاڑ ہی ہوگا ۔ کیونکہ سونا نہایت کم مقدار میں وہاں کے پانی سے کشید کیا تو جارہا ہے ۔ لیکن امت کو حکم ہے کہ اس میں سے کچھ بھی نہ لے بالکل دجال کی جنت کیطرح جو دراصل جہنم ہوگی ۔ ہم آل ریڈی وٹنیس کر ہے ہیں کہ۲۰۰۰ کے بعد سے دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔ منتظر ہوں ویڈیو کے لئے کہ آج کی کھوج کہاں لے کر جائیگی ۔۔ سیریز بہت خوبصورت ہے اےآئ پرومپٹ سے بہت مہارت اور باریک بینی سے آپ نے جو امیجز کرئیٹ کئے ہیں اس سے کس قدر دلکش تصورات اور انتہائ حسین مناظر آنکھوں کے آگے آجاتے ہیں ۔ یہ واقعی آپ کے دعوے کے مطابق سو فیصد بہت ہی حسین ہے اور دلچسپی اور نالج کی کیا تعریف کروں ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ سورج کو دیا دکھانے والی بات ہوجائگی جو آپ کے فرقان قریشی بلاگز سے متعارف ہو وہ یہ بات جانتا ہے مانتا ہے ۔ اللّٰہ آپکو صحت ہمت ریسورسز عطا فرماۓ اور آپ اسی طرح بہترین کام کرتے رہیں آمین ثم آمین
Waiting anxiously brother
Aslmu alikum Bhai boht wait rehta apki videos ka
ماشاءاللہ 🎉 سبحان اللہ 💐 کچھ دنوں سے یو ٹیوب پر دریائے فرات سے سونے کے پہاڑ نکلنے کی باتیں سن اور دیکھ رہے تھے میرے دل میں خیال آیا کا ش آپ اس پر اظہار خیال فرمائیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ جلد ہی دلی خواہش پوری ہو گئی اللہ تعالیٰ ڈھیروں ڈھیر جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤🏵️🌹💐
Sir, since your avid description of gemstones in the last video, I've been thinking if it is acceptable to use or wear gemstones for healing and treating ailments?
But of course first acknowledging that all shifa comes from Allah and these gemstones are just a medium so we don't commit shirk or bidat.
Kis kis ko furqan bahi KY next lecture ka besabri sy intezaar hota hy ...thumbs up 👍
jul wa me ku btau
ہم آپ کو اس محنت کا صلہ نہیں دے سکتے بس یہی دعا ہے کا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو روز محشر اپنے پیارے رسول کی شفاعت عطا کرے اور آپ کو جنت کے اعلیٰ باغوں میں سے باغ عطا کرے🤲❣️✨
Ameen ❤
Ameen ❤
Ameeen
Ameen
Aameen summa aameen.
I am in Makkah for umrah
During of Safa Marwa, prayed for you and your family ❤
Please mere pyare nabi ko mera salam khena aur Allah tallah mujhe izzat atta kare.
@@mubashirrashid9654
Insha Allah zarur, next time when I will go to Madinah.
Please pray for me allah meri jaldi meri shadi kar wa da please.
@@becpa3343please pray for me too i am in love with someone please pray ke Allah Pak us bande ke dil mai mere liye mohabbat paida krdien aur ke hum dono ko ek dusre ke liye behtareen partner aur spouse bana dien aur humari family ka aur hum dono ka dil ek dusre ke liye naram krdien takay jab shaadi ka waqt aye humara Nikkah sahi Salamat hojaye Khair aur Afiyat aur khushyion, mohabbat aur barakat ke saath, aur hum dono ke dil mai ek dusre ke liye humdardi paida kardein, Aameen.
Hum sab K liy b dua kerin please, Allah Pak hum sab KO fitno sy bachy ameen 🥰🥰🥰🥰🥰
ویسے تو یہ ویڈیو صرف 36 منٹ کی ہے لیکن اس کے پیچھے آپ کی کتنی محنت اور لگن ہے یہ صرف اللّٰہ جانتا ہے🥹✨
❤❤❤
Ameen
سہی کہا
@@mahrukhfatima4439I don't comment usually but I see your comments often... I hope you are also conscious while watching any series...
Reason for mentioning for being conscious while watching or listening to anything is that a lot of times, it's not addressed by almost every influencing individual that, "it's their own understanding "
No Doubt, Furqan bhai put maximum effort in his all the series and present his work beautifully like no other. May Allah reward him with the best in this world and After.
People usually get obsessed with individuals work and don't ponder upon it, This blind faith and following have severe consequences sometimes. like we see usually on social media platforms. For example: obsession with Dr Israr Ahmed, Engineer Mirza, Sahil Adeem, political leaders and so on.
I'm not writing this to you specifically but for general audience of readers
❤
میں نے جب سے اپنے رب علم و حکمت مانگنی شروع کی تب سے وہ رب العالمین مجھے اپنے بہترین بندوں سے روشناس کئے جارہا ہے۔ جب بھی میں کسی چیز کی جستجو میں پڑا رب نے میرے سامنے آسکے راز کھولنے والا اپنا بہترین بندہ آشکار کردیا۔ میں اسکا جتنا شکر گزار ہوجاؤں کم ہے ۔ الحمداللہ رب العزت
اور جزاک اللّٰہ فرقان بھائی ۔
❤❤❤
@@sheikhhamdan1same to same
Allah6ny or kon kon sy logu sy milaya apko?
Pata Nahi kaunse viewers hein jinhen knowledge k husool se hee masla hai. Please don’t get bothered by such people Furqan bhai and continue providing us with gems of knowledge and wisdom!
True that!!!
True that!!!
اللہ آپ سے راضی ہو۔۔جتنی مہربانی سے آپ اپنی شدید محنت سے حاصل کیاگیاعلم ہمارے ساتھ بانٹتے ہیں۔ اس کی کوئی دوسری مثال آج کےزمانے میں نہیں
Urdu zuban mien isse pehle kisi nebhi itni khubsoorat aor malumati video nahi banaya Mashaallah.
Apki zubaan bht methi hy jitny methy lehjy me ap Bismillah parhty ho dill khush ho jata hy Allah apko khush rakhy ameen
جناب سر فرقان صاحب ❤
آج پانچویں قسط ہے میں شکریہ ادا نہ کر سکا ۔بہت عرصہ پہلے آپ کی زبان as above so blow سنا تھا بہت تجسس تھا اور بہت بار درخواست بھی کی تھی بہت بہت شکریہ ♥️
اور لوگوں سے درخواست ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہماری عوام فضولیات دیکھنے سے بچے بہت شکریہ ♥️
❤❤❤
کتنے خوبصورت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اللہ پاک وسیلہ بناتا ہے کہ وہ ہم تک اللہ کی باتیں پہنچائیں اور پھر اللہ ہماری زندگی کو بدل دیتا ہے اللہ پاک مجھے بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے آمین.
اللّٰہ تعالیٰ نے انسانوں کو جسں چیز سے اول دن سے منع کیا اور دنیا ختم ہو نے تک جسں سحر سے بچنے کا حکم دیا وہ ھے لالچ آ دم سے لے کر آ ج کے انسانوں تک بس لالچ نے انسان کو جنت الفردوس سے دنیا میں ذلیل کروایا اللّٰہ تعالیٰ ھم پہ رحم کرے اور آ پ کو بھتر ین کاوش کا صلہ دے آ مین
❤❤❤
حیران کن معلومات جو پہلی مرتبہ سنی ہیں جزاک اللہ
آپ کی ریسرچ کو دیکھ کر مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ آپ جیوگرافی کے طالب علم ہیں، ورلڈ ہسٹری یا اسلامک سٹڈیز ۔ شاندار کام۔ شاندار انداز ۔ اللّٰہ آپ کو برکت عطا فرمائے
Kitni zayada knowledge milti hai hmn koi or de hi nae skta history ko sunne ka b apna maza ..thanks for your efforts
دل نہیں چاہ رہا کہ آ پ کو ابھی جانے دیا جائے ۔۔۔اتنا interesting سفر تھا یہ اور ختم بھی ہو گیا🥺 ۔۔۔پتہ ای نئ چلا
ہمیشہ ایسے ہی رہیے آپ ۔۔۔آپ سناتے رہیے ہم سنتے رہیں فرقان بھاٸی ۔اللّہ آپ پہ اپنا خاص کرم کرے آمین❤
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش پیشکش بہترین معلومات دیکھنے اور سننے کو ملی
اللہ تعالیٰ آپ سو اجر عظیم دے دوسری قسط کا انتظار رہے گا انشاءاللہ
rat ko sunty sunty main so gai subo ud ker dubra ap ka vlog suna boht zberdist hai bs ap ka leay dua hai dil sa God bless u
❤❤❤
ماشاءاللہ ..بہت ہی خوبصورت سیریز ہے۔اسے دیکھتے وسنتے ہم اپنے آپ کوکسی اور ہی ان دیکھی دنیا میں محسوس کرتے ہیں ۔ایسا لگتا ہے کوئی الف لیلوی داستان ہے اورہم اس کے سحر میں اسقدر گم ہوجاتے ہیں کہ بیان نہیں کر سکتے ۔آپ کے بیان کردہ حقائق بےحد دلچسپ اور تجسس سے بھر پور ہوتے ہیں ہر لمحہ ایک نئی آگہی کا پتہ دیتے ہیں۔ علم کے اس نادر سفر کے لئے اور آپ کی بے لوث کاوشوں کے لئےاللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
بہت خوبصورت سفر ہائیڈل کرتا ہے آنکھیں بند کر کے سنٹی جاؤں لیکن آپ کی تیار کردہ تصاویر دیکھنے بہت اچھا لگتا ہے
زبردست دلکش اور شاندار انفارمیشن ماشاءاللّٰه فرقان قریشی بلوگز علم کی دنیا کا بہش قیمتی علمی سرمایہ ہیں کہ جس کی کوئی قیمت نہیں۔۔۔۔کہ جس کی قدروں منزلت کی کوئی حد نہیں لا محدود عملی خزانہ بے حد قیمتی علمی سرمایہ۔۔۔۔ علم سے بھر کر کوئی دولت نہیں فرقان قریشی صاحب آپ ہمیں علم کی دولت سے مالامال کرتے ہیں الله تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی بے مثال رحمتوں اور برکتوں سے مالامال کردے آمین ثما آمین
Heaven has no rage like love to hatred turned, nor hell a fury like a woman scorned❤❤❤❤
ہم آپ کے اس علم دینے کا بدلہ نہیں چکاسکتے۔
اللہ پاک اس کار خیر کا بدلہ عطافرمائیں۔ آمین
Furqan bhai ap waqi main dil se nikalne wali duaon k mustahik hain , jazakAllah
تشنگی اور بھی بڑھ جاتی ہے ہر قسط کےبعد
مختصر انتظار بھی طویل لگنے لگتا ہے'
اگلی قسط کے بے صبری سے منتظر
ماشاء اللہ
بہت ہی خوبصورت و اعلیٰ و بامقصد تحریر
سونے کے بارے میں معلومات پہلی بار سنی اور پھر یہ تہذیب اور اس جڑی کہانی بھی تجسس بھی بڑھ رہا ہے اور تمام تر سوالات کے جوابات بھی
اللہ تعالیٰ آپ کے علم نافع میں مزید اضافہ فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مزید توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
تحریر لکھا گیا
وڈیو یا سیریز لکھنا تھا
دلچسپ اور بہترین ۔ تاریخ کیسے کیسے واقعات سے بھری ہوتی ہے جنھیں سن کہ واقعی کسی لوک داستان کا احساس ہونے لگتا ہے۔ زبردست۔ ایسے حسین واقعات سب کر اور ان کے امیجز دیکھ کر میں تو خود کو وہیں محسوس کرنے لگ جاتی ہوں۔ 😁
یہ حقائق ھیں سچ سے بھی زیادہ سچ
مجھے نئی نئی کہانیاں سچی کہانیاں سننا بے حد پسند ہے جو تمام دنیا کے بارے میں میں بہت افسوس کرتا ہوں ہمارا یہ قیمتی خزانہ کتابوں کی شکل میں جو بغداد میں تھا کھو گیا ضائع ہوگیا اج کی کشف مجھے بے حد دلچسپ لگی بےحد مزہ ایا مجھے میں چاہتا ہوں اپ ایسی ہی کتابوں کا مطالعہ کریں اور نئی نئی باتیں دنیا کے بارے میں ہمیں بتائیں
آپ کو سننے کے بعد history میں دلچسپی اور بڑھ گئی ہے ۔
Mein heran hun 4 hazar se upar Views hain or likes itny kam kyun? Jabke saf zahir hei ke sab mazy se dekhty or sunten hain faida uthaty hain Alhamdulillah❤ furqan bhai deserve karty hein itni mehnat ke bad so please give likes aswell.
Bhai sahi Kah rhe ho😢
Jazak ALLAH Khayr
God bless you Ali, thank-you very much brother 🙂
جزاک الله۔۔۔۔۔! الله تعالیٰ آپ کے کاروبار میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
فرقان بھائی آپ کو سننے کے بعد قرآن کو ترجمہ کے سات سات تفسیر سے پھڑنا معمول بن چکا ہے ہسٹری سے مزید دلچسپی بھڑ چکی ہے۔۔
اللہ رب العزت آپ کو ایمان بل خیر سے نوازے اور یہ جو آویرنس پبلک کی آپ کوششیں کر رہے ہیں اللہ اس کوششں میں آپ کو سرخ روح فرمائے
آپ کے سات کافی پی کر اچھا لگا تھا انشااللہ بہت جلد ہم پھر کافی پینے آہے گے
thank you furqan bhai❤
آ پ کو سنتے ہوۓ ہم واقعی کسی خوبصورت سفر پر نکل جاتے ۔۔۔اور یوں feel کرتے جیسے ایسی تمام جگہوں پر ہم آ پ کے ساتھ ساتھ ہیں
V true
فرقان قریشی صاحب آپ کی ویڈیو کی خاص بات یہ ھے کہ اسے skip نہیں کر سکتے ۔ تاریخ کی حیرت انگیز باتوں کا سفر آپ کے ساتھ کرتے ہوئے اپنے ارد گرد کا احساس نہیں رہتا ۔ تاریخ پر آپ کا علم حیرت انگیز ھے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خیر بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے
السلام علیکم میں ہمیشہ اس بحث کا منتظر رہتا ہوں۔ لیکن بحث کا وقت بہت کم ہے، بحث بہت لمبی ہو جائے، ڈیڑھ سے دو گھنٹے، اگر نہیں تو دو دن کے بغیر ایک بلاک مل جائے۔ کیونکہ زندگی کے اس مختصر وقت میں ہم مزید سننا، سمجھنا اور خود کو جنت کے لیے تیار کرنا چاہتے ہیں۔ الحمدللہ میں نے اس بحث سے بہت سکون محسوس کیا اور کسی اور دنیا میں کھو گیا۔ جزاک اللہ خیر
واؤ نیو episode شکر اللہ پاک کا ۔۔۔۔اور جزاک اللہ سر فرقان ۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو دوجہان میں کامیاب فرمائیں اور آ پ کے والدین بہن بھائیوں سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں ہمیشہ آ مین ثمامین 🤲🏻۔۔۔۔u r a rare soul and a great person,
God bless U always
In life it used to feel like something was incomplete, after listening to you it felt like my search was fulfilled. That means in praise of Allah. May Allah forgive you and your family.
Apki mehnat pr hum srf amazing mind blowing superb hi keh sakte hen. Is mehnat ka aajr Allah hi aata karenge apko.
AOA Furqan!!!!!! Bohat khubsoorat content.....Qur'an K reference....itni books, K hawalay....
Agar ibne abbas hmarey nabi kareem k dour k hibrul umma the tu aaj k dour k hibrulumma sir furqan qureshi sahab hain ma sha allah
Aap के video se mera iman taja ho jata hai ❤❤❤
فرقان بھائی اپ کے الفاظ ہر روز ترقی کر رہے ہیں روز بروز دل ❤️ کو چھونے والے بن رہے ہیں ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آ پ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور ہمارے ایمان کو مزید پختہ
فرقان بھائی انشاللہ اس سیریز کے بعد وقت پر سیریز بنائے ہر آسمان میں زمانہ وقت الگ ہے اور کیسے
اسلام علیکم ۔۔۔سرآپکی کوئی بھی بات un relevant نئ ہوتی ۔۔ہر بات کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے ۔۔مجھے تو ہر بات کمال لگتی ہے۔۔آپکے پاس علم کا ایسا خزانہ ہے جو کسی کو کم ہی عطا ہوا ہے ۔۔
Acha
ماشاءاللہ، الله تعالٰی آپکے علم میں مزید وسعت عطا فرمائے اور؛ پنے دین کی خدمت آپ سے بجا لاییں۔ آمین
بہترین ویڈیو ماشاءاللہ اور آپ جو واقعات سناتے ہیں انتہائی دلچسپ ہوتے ہیں آپ تمام واقعات تفصیل سے بیان کیا کریں ویڈیو لمبی ہونے دیں❤
Ap Ki guftago Deen Ki taraf khubsorti say myle kerti hay jazak Allah
Salaam Furqan,
My name is Adnan Khan and I am from Toronto Canada. I really appreciate your work.
This work is Mesmerizing and makes one feel that they are set into a vessel and travelling in time and peaking around the window and enjoying the ride. Lots of concepts also get cleared as how you tackle each topic in great details with putting questions after questions. Then pealing each question with your logical answers.
I know this effort takes lots of time but think of the knowledge you are putting out there that is mesmerizing people like me sitting far aboard for knowing the creator and it’s creation. So never get disheartened and just keep going. Simply BRAVO 🎉.
یہ ایک mind blowinfg سیریز ہے جو ہمیں علم کے خزانے کے ساتھ ساتھ اللہ کی بے پناہ محبت میں مبتلا کر رہی ہے۔ اللہ آپکو جزائے خیر دیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا فرقان بھائی 🌟⭐🌟⭐🌟
27:52 bhai ap Mexican jungles or "lamalinshay" or dusri har tarha ki stories share krain jo dekhna chahtay hain wo dekhain gy or unmay se me ek hu .
Jo jahil sirf apnay matlab ki chezain dekhna chahty hain wo apna matlab khud search krkay dekh lain gy Ap apni marzi ki her interesting story share kiya karain hamain bht knowledge milta he or tarha tarha k culture pata chalty hain jiskay liay me apka bht mashkoor rhuga hmesha ..... Me jab b kisi se milta hu usay me zbrdasti apka channal b subcribe krwata hu ap bht taraki krain gy isnhaAllah
Furqan Bhai Allah aap ko salamat rakhe
بھائ مجھے بچپن سے ہی ایسے علم اڑن طشتریوں ڈراءیگن کے بارے میں جانے کا شوق تھا مگر میں جس سے بھی کھتی تو سب اگنور کر دیتے تو میں نے دعا کی کہ اللّٰہ ایسا ٹرسڈٹ انسان کوءی ھوگا جو شرک۔ کفر کےبغیر معلومات بتاءےاور جب آ پ کا پھلا بلوگ دیکھا تو مجھے لگا میری دعا قبول ہوئی اللّٰہ آپ کی عمر لمبی کرے اور میں سنا ہے کہ اللّٰہ نیک بندوں کی دعا جلدی قبول کر تا ہے میرے لیے دعا کرے اللّٰہ میرے دل کی جاءذ دعائیں قبول کرے آمین ثم آمین
Ameen
بیک گراؤنڈ تو ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے
Bachpan Mai Mai jaise Alif laila drama ka intzaar karti thi.Aaj aapke nai episode ka waise he intzaar hota hai.Masha Allah
فرقان بھائی افف کتنا اچھا لگ رہا تھا آپ سے سننا پھر پتہ ہی نہیں چلا اور وقت ختم اب اگلی قسط کب آئے گی... انتظاار پھر سے پر یہ انتظار بہت ہی شاانداار ہوتا ہے 🌸 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں ہمیشہ آمین 💕جزاک اللہ 💕
واہ فرقان بھائی امیزنگ
قسم سے آپ کی باتیں مسحور کردیتی ہیں۔
اتنی خوبصورتی سے بیچ میں کوئی دوسرا قصہ سناتے ہیں کہ ہم یہ بھول ہی جاتے ہیں کہ اصل موضوع کیا تھا۔لیکن بعد میں پھر وہیں واپس اسی راستے پہ لے آتے ہیں جہاں آپ نے پہنچانا ہوتا ہے۔
Just waoo
اللہ آپ کے زور بیان کو سلامت رکھیں۔
Concept art created by Furqan Qureshi is just AMAZING
اللہ پاک نے اپ کو جو علم عطا کیا ہے سر اس کی کوئ حد نہیں۔اور بے شک اس نے اپ کو اس کے لیئے سلیکٹ کیا ہے ماشا اللہ❤
Lamalinshiay ki story bohat interesting thi... mujhe nhi lgta k lamalinshiay ne sone se bne sheher ka jhut bola tha... Furat ... Sone k pahar... Kia ho sakta h is k peche... Ye series the doors of mysteries series se b ziyada interesting or amazing hai...
Iski pori story sunnae ko man kar raha hai kash Furqan bhai iski puri khani suna de hame😊
ماشاءاللہ اللہ نے اپ کو بہت علم دیا ہے
بہت شکریہ 🎉
Jahan jahan b ALLAH pak k noor ki bat hui or us k muskurany or hsny ki bat hui. Wo mery dil mn bht gehrai mn utr gai... Wo scene meri ankho sy jata e nhi... .us k bad Mera dil chahta hy bs ALLAH SWT ki baten hoti rahen.. Wohi sunti rahu... Nmaz prhty huy yad ata hy...
کبھی اے حقیقت منتظر نظر ا لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے چھپے ہوئے ہیں میری جبیں نیاز میں 🎉
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
میری ہمیشہ سے شدید خواہش رہی ہے کہ میں پریوں کى حقیقت کے بارے میں جانوں...میرى آپ سے درخواست ہے کے آپ پریوں پر بھی وڈیو بنائیں...
فرقان بھائی، اللہ آپکو سلامتی دے اتنا بہترین منفعت بخش قرآنی علوم کی تشریح ھم جیسے گنہگاروں تک پہنچا رھے ہیں 😢
amazing you are a great scholar for the younger generation.still I am my seventy I appreciate & looking at such presentations a thoughtful hard work by only the help of Allah.
Jbki asal bat ka pta ni lga skte
بہت خوب یہ علم صدقا جاریا ے
Beshak ALLAH hi aisi kawish ka ajar dainy wala hai
2Saal Sy Jo Phli Video Sy Excitement Thi Who Aaj Tk Hai...JazkhAllah ⭐
Thank you so much for great job ❤
کمال ریسرچ ہے اپکی۔ اللہ مذید اپکے علم میں اضافہ کرے
This has to be the most sensational episode and you gave us a Clif hanging ending at that.... Can't wait for next episode
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ.
«أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) brother ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼
وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ۔ (القرآن)
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ (القرآن)
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ (القرآن)
اَعُوْذُ و اُغیْذُکم بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔
اللهم اغفر لي، ولہُ ولوالدي ولأهلي ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات وارحمنا بواسع رحمتك وجودك وكرمك ولطفك
Amazon k jungles k ankho dekhy amazing waqiyat sunain please
بہت اعلیٰ معلومات ہے آپ کی ایسی باتیں ہم نے نہیں پڑھی اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے امید ہے آپکا یہ سفر جاری رہے گا ۔
Wow today again a new Video, Its Amazing 😻 🤩
Bahot shukriya
Aap har series me aisi duniyan se ru- baru karwa dete hain jo na kabhi na suni wo bhi sachchi ALLAAH apko aur ILM ataa farmaey aameen
Sir ap ki last wali episode ki wja se mein ne trees ko kisi aur nazar se dekhna shuru kia tha aur ab Gold ko 😊❤
مولا کریم مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
❤❤❤
Amazing!!!
Har episode k bad next anay wali episode k liye tajassus or barh jata hy..
Itni jaldi Episode khatm ho Gai uffffffff aj to pta he ni Chala
❤❤❤
Oh my GOD.etni khubsurat waqiat.
Waiting for wonderful time ❤❤❤
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دل خوش ھورا سوچ کر کہ کچھ تعمیری سننے سیکھنے کو ملنے والا یوٹیوب پر آنے کا شاید ایک واحد فائدہ آپکو سننا ھی ھے
One of the best RUclips channel I've ever seen ✨ JazakAllah for your efforts Mr.Furqan Qureshi
Waitnig In Shaa Allah
بھاہی اللہ پاک اپکو سلامت رکھے اور دونوں جہاں کی کامیابی دے آمین یا رب العالمین
منتظر ۔۔۔ خیریت تو ہے ویسے اتنی مہربانی کیسے کو اتنی جلدی ایک اور خوشی دے دی ویسے پچھلی ویڈیو کے ہی اسیر ہیں ہم ابھی تک ۔۔۔ اور ایک اور تحفہ ۔۔۔ اٹس امیزنگ :)
Its Amazing! 😂🎉
@@z0mbi30 àk tou naam zombi upar s Hans rhy h q dra rhy h
@@Lotus259 oho PTA h laptop m typing error tah kbhi smjh b Jaya kry I am human being
Just amazing poetry of scene beyond words
@@user-ki4ff3ms9i exactly just amazing
فرقان بھائی اب میرے پاس الفاظ نہیں ہیں بس سب سے قیمتی چیز دعا دے سکتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی سبھی مشکلات حل فرمائے آمین ❤️
ہمیشہ کی طرح حیران کن اور شاندار 🥀
❤❤❤
Allah apko Haq or Sach Samajna or aga puhnchana ki toufiqe ata farmay Ameen!
Aap Boht Ziyada Wait Karwatay Hin Bro 😢
Waiting Waiting Waiting...
@@mahrukhfatima4439wesy AP yd hogai mjy
Aik Aik din gin gin k guzarty hin k jaldi se new episode aye
@@Virgopink oho yey koi vlog NH h research based work h time lgta h bhae
اللہ آپ کو اس محنت کا اجر آخرت میں عطاء فرمائے
mashaAllah
یہ سیریز میری نیچرل کیوریوسٹی سے سب سے زیادہ ری لیٹ کر رہی ہے۔ الحمدللہ ، اللہ تعالیٰ نے میرے بہت سارے سوالوں کے جواب اس سیریز کے ذریعے مجھے دیے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا دے۔ اللہ تعالیٰ آپ سے ہمیشہ راضى رہے اور آپ اللہ تعالیٰ سے۔ آمین