Комментарии •

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs 13 дней назад +360

    تیرہ احادیث ایسی ہیں کہ جن میں سدرۃ المنتہیٰ ... یعنی بیری کے ایک عظیم الشّان درخت کا ذکر ہے کہ جس کی جڑیں چھٹے اور شاخیں ... ساتویں آسمان پر ہیں ۔
    اور یہ بھی کہ سدرۃ المنتہیٰ تمام عالمین اور ربّ العالمین کے درمیان ... ایک باؤنڈری ہے ، ایک حد ہے ، یہاں سے اوپر کچھ نہیں جا سکتا اور اسی لیے ... اس کا نام ہی المنتہیٰ ہے ۔
    اور یہاں پر ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اُس عالم کو باقی تمام عالمین سے علیحدہ رکھنے کے لیے ... ایک درخت ہی کا إنتخاب کیوں کیا ؟
    اور آج کی یہ ویڈیو ... اسی راز کے متعلّق ہے لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ...
    کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
    اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
    تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    شکریہ 🙂
    فرقان قریشی

    • @naeemhadi4you
      @naeemhadi4you 13 дней назад +18

      منتظر۔۔۔۔ محترم سر جی۔ کیسے ہیں آپ؟ اور آپ نے پھر کیا بنایا 10 منٹ پہلے ۔ویسے آپ کی مصروفیت کا تو اندازہ ہے لیکن اب اتنا بھی غائب نہ ہوا کریں آپ نے ایک بھی پوسٹ نہیں کی کتنا عرصہ ہوگیا آخری پوسٹ کے بعد سے ہم سب منتظر تھے اور ہمیشہ کی طرح انتظار طویل ہوا۔۔۔۔!

    • @SadaCOO-KING100k
      @SadaCOO-KING100k 13 дней назад +18

      سورہ الرحمٰن میں نجم اور شجر کا ذکر ساتھ میں آیا ہے کیوں؟

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 13 дней назад +11

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔🌺 امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہوگے اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و آمان رکھے آمین۔۔۔🌺 آج کی ایپیسوڈ بہت زیادہ شپیشل ہیں یہ خوبصورت علمی سفر ہمیشہ یوں ہی چلتا رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو بے تحاشہ کامیابیاں فرمائے آمین

    • @naeemhadi4you
      @naeemhadi4you 13 дней назад

      @@mahrukhfatima4439 hihi Un ko q zehmat dey rahi hein wha khadim hongey na wo bnygey khana Un k liyey beh or un k mehmano k liyey beh.

    • @rubinaapnyblqulteekhameed6952
      @rubinaapnyblqulteekhameed6952 13 дней назад +3

      Aslam O alacm

  • @Lotus259
    @Lotus259 13 дней назад +185

    ساری دنیا نیٹ فلیکس کی سریز کے لیے بیتاب رہتی ہے اور پھر کچھ ہم سب جیسے پروانے ہیں جو صرف فرقان بھائ کی سریز کا انتظار کرتے ہیں.

    • @annynadeem2302
      @annynadeem2302 13 дней назад +2

      Bilkul

    • @hafsazubair9718
      @hafsazubair9718 13 дней назад +5

      Exactly, ye sun lene k bd kisi cheez m intrest ni rehta

    • @sahibzadamanan626
      @sahibzadamanan626 13 дней назад +2

      You can consider it as a part of netflix with a subject that contains our basic idea of Allah Almighty and the concept of creation.

    • @kaifishahid7547
      @kaifishahid7547 12 дней назад +2

      Beshak Allah ki zaat aisi hi hai. Aur phir Furqan Sir, subhan Allah Hatts off Sir,

    • @leoahmadnadeem2740
      @leoahmadnadeem2740 12 дней назад +2

      Same here Alhumdulelah

  • @msrizvi-jp4tq
    @msrizvi-jp4tq 12 дней назад +43

    I left the namaz for a long time
    But now will start again seeing your video

  • @fawadahmad5484
    @fawadahmad5484 12 дней назад +31

    فرقان بھائی آپکی تمام سیریز بالخصوص یہ سیریز ایسی ہے، کہ اب اللّٰہ اکبر کہنے میں جو لطف آتا ہے ، اور درود شریف پڑھنے کا جو مزا اب آتا ہے وہ اس سے پہلے نہیں آیا۔۔۔ الحمدللہ

  • @FarahSiddiqui1234
    @FarahSiddiqui1234 13 дней назад +96

    سبق پڑھ کر پڑھا دینا ہنر ہے عام لوگوں کا
    جو دل رب سے ملاتے ہوں وہیں استاد ہوتے ہیں
    اس سیریز کی ہر ایپیسوڈ دیکھتے ہوئے آنکھیں بہت آہستگی سے نم ہو جاتی ہیں ۔

  • @MuhammadQasim-el2hd
    @MuhammadQasim-el2hd 12 дней назад +21

    اللّہ تعالیٰ کی پیاری کائنات کو آپ بہت اچھے طریقے سے بیان کرتے ہیں جو لوگوں کو آگاہی دے رہی ہے کہ اللّہ تعالیٰ نے کتنی حُسین دنیا بنائی ہے ہم تو اس کا شکر ادا کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
    الحمداللّہ الحمداللّہ الحمداللّہ

  • @nosheentawassul1999
    @nosheentawassul1999 12 дней назад +64

    اتنی شاندار معلومات کہ الفاظ ختم ہوگئے تعریف کے، اللہ تعالی آپ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے، اللہ آپ کے دل کو اپنے نور سے منور کردے آمین، اللہ آپ کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار عطافرمائے اور وہاں سے آپ کو شاباش ملے اللہ آپ سے اسی جہاں میں کلام کرے اور آپ بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں داخل ہوجائیں آمین

  • @inspiringurooj
    @inspiringurooj 12 дней назад +9

    Ajeeb sa dil ka hal hogya hai in videos ki jadoi kefiyat main rouh gum hogi hai...

    • @eagleeye8527
      @eagleeye8527 12 часов назад

      Socho ager un se parda htey jin k liye ye sab ktch bnaya gea ha to kitna zbrdast manzar ho

  • @k_i_n_z_aaakanwal6697
    @k_i_n_z_aaakanwal6697 13 дней назад +26

    اللہ جی کا مسکرانا اس کی شان کے مطابق ، اللہ اللہ کتنا خوبصورت منظر ہو گا

    • @SalmanBaloch-ul2ql
      @SalmanBaloch-ul2ql 11 дней назад +1

      بےشک اللہ تعالیٰ کے مسکرانے پر خزانے جڑتے ہونگے اسکے نور سے یہ کائنات قائم ہے

    • @k_i_n_z_aaakanwal6697
      @k_i_n_z_aaakanwal6697 11 дней назад +1

      @@SalmanBaloch-ul2ql صرف اتنا کہ جو اس کی شان ہے اور ہم تصور بھی نہیں کر سکتے کہ اس ذات کی شان کیا ہے

    • @shanzahartsncreativity5756
      @shanzahartsncreativity5756 3 дня назад

      This point was really heart wrenchingly beautiful 😭♥️

  • @rabiaismail234
    @rabiaismail234 13 дней назад +139

    اسلام علیکم سر
    میں تاریخِ اسلام کی طالبعلم ہوں
    لیکن ہمارے تعلیمی نصاب میں کئی سال پہلے کی ہی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں
    وہی نسل در نسل منتقل ہوتی تاریخ
    لکین اللہ نے آپ کی صورت میں آج کے دور میں علم کا خزانہ ہمیں عطا کیا ہے
    اللہ آپ سے آپ کے والدین سے اور آپ کے تمام عزیزو اقارب کو جزائے خیر عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @mahmoodalhaqayeshalansari5623
      @mahmoodalhaqayeshalansari5623 13 дней назад +4

      Fantastic and fabulous eternal life ❤️ ♥️ ❤❤❤❤❤

    • @Barirrah1483
      @Barirrah1483 13 дней назад +3

      Agreed

    • @ShehzadKhan-zy6ym
      @ShehzadKhan-zy6ym 13 дней назад +1

      Ameen

    • @wahidaiftikhar9534
      @wahidaiftikhar9534 13 дней назад +3

      JazakAllah khair. I am very much impressed by your knowledge. I want to ask a question. Question is that we take about 7 asmaan and 7 zaneen and knowing that 7 asmaan are above and 7 zameen are below then where are the asmaan of these 7 zameens .do all zameen have Asmaan .and all 7 asmaan have zameen?

    • @tahirjamal7284
      @tahirjamal7284 12 дней назад

      34:04

  • @user-rs3jz4jz9m
    @user-rs3jz4jz9m 12 дней назад +10

    اس قسط نے تو اللہ کی شان و عظمت کی ہیبت طاری کردی. صدقے جائیں اس کی محبت کے...... اور اس کے باوجود وہ ہمارے دلوں میں شہ رگ سے بھی قریب ہے. سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @SalmanBaloch-ul2ql
    @SalmanBaloch-ul2ql 11 дней назад +13

    اتنے پیارے اسلامی و روحانی علم کو انسانی شعور کے مطابق explain کرنے کے لئے آ پ کو شکریہ کرنے کے لئے میرے پاس الفاط نہیں اللہ آ پ سے راضی ہو ہمارے ایمان کو تازہ کرنے کے لئے
    جزاکاللہ خیرکم

  • @muhammadrehan6314
    @muhammadrehan6314 13 дней назад +70

    واہ میری سوچ سے بھی کہیں زیادہ بڑا علم کا جال ہے جو مجھے اپنے چھوٹے ہونے اور اللّٰه رب عزت کے بڑے ہونے کا احساس دلا رہا ہے واقع جو ہم ہر نماز میں اللّٰه اکبر کہتے یہ سب علم اسی بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارا رب کتنا بڑا ہے۔
    ہم آپ کے بہت بہت شکرگزار ہیں کہ آپ نے ہمارے اوپر علم کا دروازہ کھولا ہے۔

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 13 дней назад +43

    ایسا تو کوئی بھی چینل نہیں ۔۔۔👏🏻👏🏻👏🏻
    just one and only Furqan Qureshi belog

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 13 дней назад +4

      واقع ہی میں آپ نے بلکل صحیح کہاں فرقان قریشی بلوگز جیسا زبردست کمال کا کوئی اور چینل ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔!!! فرقان قریشی بلوگز ایک بہترین علمی چینل ہیں یہ ایک چینل بلکہ خوبصورت قیمتی علمی سرمایہ ہیں ایک علم کی دنیا جہاں ہم ایک نئی دنیا کا سفر کرتے ہیں۔۔۔۔۔🌺🌺🌺

  • @zebgill9108
    @zebgill9108 5 дней назад +1

    اسلام علیکم اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے اس کاوش کا بہترین اجر دے

  • @shamaakram002
    @shamaakram002 5 дней назад +2

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤

  • @rabbiahamayou
    @rabbiahamayou 13 дней назад +31

    Apki ankho ki chamak or chery ki muskraht apki zahanat ki gawahi deti hain MashaAllah Allah pak apko salamat rakhy ameen

    • @naeemhadi4you
      @naeemhadi4you 13 дней назад

      Logn ankehin or chehra kesy prh lty h..

  • @UswaSaleem-lu4jb
    @UswaSaleem-lu4jb 13 дней назад +32

    ویڈیو دیکھتے ہوئے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہم عرش اور جنت کی سیر کر رہے ہوں 🥹✨

    • @MeemGlobal
      @MeemGlobal 12 дней назад +2

      So imagine in dor-e-Mustafa SAW may Ashab ki keya halat hogi. SubhanAllah.

  • @ansariny7957
    @ansariny7957 12 дней назад +21

    اب درختوں کی طرف دیکھنے کا میرا نظریہ بدل گیا ۔ چھوٹا پودہ ہو یا بڑا تناور ۔
    اب میرے لئے اللہ سبحانہ و تعالٰی کی ایک عظیم الشان نشانی ( آیت) ہی ہے ۔
    سبحان ربی العرش عظیم۔
    😊

  • @fatimarao9425
    @fatimarao9425 12 дней назад +5

    ما شاءاللہ آپ نے سدرہ المنتہیٰ اور جنت کے بارے میں اتنے دلکش انداز سے بیان کیا ہے کہ دل اور روح دونوں خوش ہو گے ہیں رب تعالی نے آپکو اس کام کے لیے چنا ہے رب العالمین آپکو ہر بری نظر سے بچاے

  • @AminAajizBlogs
    @AminAajizBlogs 13 дней назад +125

    یہ سیریز واقعی بہت بہت بہت زیادہ خوبصورتیاں سمیٹے ہوئے ہے... یا ذوالجلال والاکرام... یا حی یا قیوم....سبحان ربی الاعلیٰ... میرے پیارے اللہ پاک کی صفات کو کمال انداز سے بیان کیا گیا.. ماشاءاللہ ❤ اللہ اپنے ذکر کرنے والوں کا ذکر اپنی مخلوق میں بلند فرماتے ہیں.. ❤

    • @alireact
      @alireact 12 дней назад

      Ameeeen. ❤

    • @zebnisa5969
      @zebnisa5969 12 дней назад

      Asslamualakum wrwb jazakallaha khair

  • @shahzadiqueen3824
    @shahzadiqueen3824 13 дней назад +61

    مانا کے تیری دید کے قابل نہیں ہو میں
    تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
    عشق حقیقی

    • @TasmiyaKhan-ck7qo
      @TasmiyaKhan-ck7qo 13 дней назад

      Wahh

    • @shazdinaz
      @shazdinaz 13 дней назад +2

      اقبال

    • @scorpio-jn1pl
      @scorpio-jn1pl 13 дней назад +1

      Subhaan Allah is series ko dekh k waqai yehi ehsas ha k bas kisi trah apny Rab sa ja milen ... Apny Rab sa mulaqat kren .... Rab k samnay jayen to aek auchay insan k tor py jayen naa k aek buray insan ki trah... Allah hamen khud sa milny k lyr koshish krny ki taufeeq dy

    • @annynadeem2302
      @annynadeem2302 13 дней назад +1

      کمال

    • @afsarwahaj3218
      @afsarwahaj3218 13 дней назад +1

      Subhan Allah, Jazak Allah How beautifully you have joined the link here to there and from there to here. How remarkable and magnificent the teleportation of H2O from the roots of Sidratul Mintaha to Nile and Euphrates river is must be sooooo mesmerizing if we could see it happening in real time. The correlation of trees to the context too is superb, enlightening and inspiring. I have always loved the trees for their form and beauty but now I'll try to develop a totally different bond with them. Thank you so much for sharing your knowledge with all of us. May Allah SWT bless you with the best of whatever you desire.❤

  • @dilshadtabassum4847
    @dilshadtabassum4847 8 дней назад +1

    Aap ke paas mojud ilm kisi khazane se kam nahi hai or is khazane ko batne wala dil bhi ek khazana hi hota hai jo bohot kum logon ko naseeb hota hai or ye dil bhi kisi khas material se bane hote hy aapko bhi yaqeenan wo khas dil diya gaya hai ❤❤❤❤❤❤❤

  • @sugarfree1009
    @sugarfree1009 13 дней назад +13

    ❤ماشااللہ کیا خوبصورت سفر کروا دیا آپنے اس پر خوشی بھی ہوی اور اپنے رب کی نافرمانیوں پر ندامت بھی۔ اللہ رب العزت نے ہمارے لیے کیا کیا بنایا ہوا ھے۔ اللہ پاک ہم سب کی مغفرت و بخشش فرماے اور اپنی جنت کا حق دار بنا دے۔ آج اپنے حوض کوثر کو اپنے اس بلاگ میں نہیں دکھایا۔

  • @hussainahmad8386
    @hussainahmad8386 13 дней назад +8

    سبحان اللہ وبحمدہ
    سبحان اللہ العظیم
    جتنے یہ کلمات عظیم ہیں
    رب کریم سے دعاء ہے کہ اپنے ان کلمات کے شایان شان آپ کو اجرِعظیم عطاء فرماۓ
    آپ کیلۓ آسانیاں پیدا فرماۓ
    اور آسانیاں تقسیم کرنیوالا بناۓ آمین❣️

  • @SadaCOO-KING100k
    @SadaCOO-KING100k 13 дней назад +24

    RUclips ka ya pehla channel dekha jis ma video badh ma or viewer pehly hi ay hota han

  • @Da_designtools_shorts
    @Da_designtools_shorts 9 дней назад +2

    Hairat k darwazy Masha'Allah amazing series.

  • @TrickiKnow
    @TrickiKnow 4 дня назад

    Sach me ye series abhi tk ka sbse khoobsurat series hai, Allah paak aapko ilm ka khazana ata kre 🤲

  • @ansariny7957
    @ansariny7957 13 дней назад +26

    اللہ سبحانہ و تعالٰی کی عظمت کا بیان میں ایک ساتھ ایک نشست میں نہیں دیکھ پایا ۔ایک تھر تھر آہٹ ھلکی سی محسوس ہوئی اور میں نے فوبائل فون رکھ دیا ۔
    " عرش عظیم کئی بار پڑھا ھوگا لیکن اسکی ماہئیت اور عظمت کی طرف دھیان پہلی بار گیا ۔
    بہت بہت شکریہ۔جزاکم اللہ خیر۔

  • @SanaObaid-yr3fv
    @SanaObaid-yr3fv 13 дней назад +8

    جنت کے یہ سب خوبصورت ترین مناظر ایک طرف اور رب تعالیٰ کی محبت اور ہم جیسے گناہ گاروں سے راضی ہو جانا ہر نعمت سے بڑھ کر ہے۔

  • @swaslamable
    @swaslamable 10 дней назад +1

    فرقان بھائی آپ ہمیشہ اللہ سبحان وتعالی کی رحمتوں کے سائے میں رہیں ۔ آپ نے مجھے اپنے بچپن کے شوق اور جستجو اور اس کائنات کے پراسرار بھول بھلیوں کے سفر پر گامزن کیا ہوا ہے 🙌🏼 آپ کی تحقیق کی روشنی نے مجھے بھی چھوٹے سے چھوٹے نقطے کو پرکھنے کی صلاحیت عطا کی جزاک اللہ خیر

  • @muhammadhamza3829
    @muhammadhamza3829 10 дней назад +3

    آ پ کی باتیں سن کر اللہ تعالیٰ پر ایمان پختہ ہوتا چلا جا رہا ہے ماشاءاللہ بہت خوب ❤ جزاک اللّہ

  • @UmUm-zm7yg
    @UmUm-zm7yg 13 дней назад +40

    Allah Subhan o Ta'ala Hr ek momin ko Apni dark green Jannato ka muqeem bagher hisab k bnaey Aameen

  • @HaiderHaniya-fh5fk
    @HaiderHaniya-fh5fk 13 дней назад +75

    سلام بھائی۔کیا بات ہے۔گذشتہ 3 اقساط کے سحر سے نہیں نکل سکے۔اور آج جنت کی باتیں ہوںگی تو واقعی ہی بہت مزہ آنے والا ہے۔❤

  • @nidaismail28
    @nidaismail28 12 дней назад +2

    میں جب سنتی ایسا مجھے اپنی پریشانیاں بہت معمولی مطلب ختم ہی ہو جاتی ہے
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @lifeispopcorn..5777
    @lifeispopcorn..5777 12 дней назад +4

    پہاژ غار دریا درخت ۔۔کبھی ان کے بارے اتنا کچھ جاننے کوشش نہیں کی اور نہ انکی اہمیت کے ارے میں سوچا۔۔اپکی بدولت اتنی بہترین معلومات حاصل ہوی۔۔زبردست۔۔

  • @shahfahad7643
    @shahfahad7643 13 дней назад +16

    ایک انتہائ خوبصورت سیریز ایسا لگتا ہے کہ میں کسی جادوئ دنیا ایک فینٹسی میں گم ہوچکا امیزنگ
    اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اپ سے مستفید ہونے کا موقع دے دیا اللہ اپکی علم میں مزید اضافہ کرے امین

  • @muzammilshah7780
    @muzammilshah7780 13 дней назад +11

    اللہ ھو اکبر اللہ ھو اکبر بےشک اللہ ہی تمام جہانوں کا اس میں بسنے والی تمام مخلوقات کا رب ہے بادشاہ ہے۔
    قرآن کی تفسیر اور احادیثِ کی تشریح کا ایک ایسا سحر انگیز انداز کے کے ایمان کی حلاوت کو بڑتے ہوئے محسوس کیا ہے۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔اللہ عمر دراز کرے۔۔آمین

  • @ZaitoonBano-sk4lg
    @ZaitoonBano-sk4lg 12 дней назад +1

    , سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤❤

  • @umesaad1070
    @umesaad1070 12 дней назад +3

    سبحان اللہ اللہ پاک آپ کے علم عمل اور زندگی میں برکت ڈالے۔آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے اور دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @pakistanpakistan6912
    @pakistanpakistan6912 13 дней назад +28

    یا رب العالمین ہمیں بھی اپنے انعام پانے والے بخشے ہوئے بندوں میں شامل فرما۔۔۔ آمین 🤲

  • @ummayzyan4256
    @ummayzyan4256 13 дней назад +15

    I’m Quran teacher
    But Jo apne explain Kia wo kistarh se aik ehsaan hai I can’t explain
    How many time I listen the 2nd last
    Allah ki alag has pehchan
    Arash ki haqeqat
    SubhanAllah
    Matchless

  • @user-pi6gy5el6p
    @user-pi6gy5el6p 4 дня назад

    Beshak Allah jissy chahay ilm SE Nawaz de shandar bohat shandar

  • @user-yx6to5jm7d
    @user-yx6to5jm7d 12 дней назад +2

    سبحان اللہ والحمد للّٰہ ولا الہ الااللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوہ الا بااللہ العلی العظیم جزاکم اللہ خیرا فی الدارین

  • @FarahSheikh-cs2gt
    @FarahSheikh-cs2gt 13 дней назад +17

    Today I have no word, I'm just amazed and want more, just love it ❤ Allah pak ap ko her Khair say nawazain, ameen

  • @JethroGaga
    @JethroGaga 13 дней назад +16

    Ustad e Mohtaram Janab Furqan Qureshi sahab, Allah Ta'ala aap se razi ho aur aap ko dunya aur akhirath ki kamyabiyan atha farmae. Ameen Ya Rabbi Allah Ameen Summ Ameen

  • @haseebrao92
    @haseebrao92 12 дней назад +2

    واہ ماشاءاللہ مزا آ گیا۔۔ کتنا ہی عظیم الشان ہمارا رب ہے۔ واقعی بہت بہت کمال کی سیریز ہے یہ۔۔۔ اور فرقان بھائ اس کے بعد پلیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بھی آپ ہی کی نظر سے دیکھنا چاہتے ہیں۔

  • @thesalmanmac1
    @thesalmanmac1 12 дней назад +3

    Furqan bhai aap ne Iman bht mazboot aur taza kya, itni mayusi aur pareshani me tha aaj lkin akhri jannati ka waqia sun kar aisa laga k mera Rab aaj khud ko razinkarne ko kahta hai lkein ek waqt ayega jab wo khud hme Razi kar de ta 😭😭😭

  • @AbdulManan2.0
    @AbdulManan2.0 13 дней назад +10

    فرقان بھائی آج تو آپ نے دلا ہی دیاreally weeping 😢. Sb sy akhir ma jannat ma dakhil hony wala shakhs aur jannat ki kamal imagination ❤️ hr new episode pehly sy ziada amazing hoti ha. Allah apko jaza e Khair den Ameen

  • @a.rsulaim4502
    @a.rsulaim4502 13 дней назад +21

    چاند کو چھونے والے انسان ديکھ تماشا‌لکڑی‌(درخت) کا۔
    بھاءی آپ کی باتیں ....دماغ كو جنجھوڑ دیتا ہے ۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے ۔

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 12 дней назад +4

    واقعی ہر ہر چیز کے کئ کئ معانی ہیں ۔۔۔ ماشاءاللہ کتنے اچھے انداز میں آ پ ہمیں اتنے پیارے درختوں کو دکھایا بھی اور ان کی حقیقت کو سمجھا بھی دیا دل چاہتا کے جو مناظر آ پ دکھاے میں انہیں پینٹ کروں کیونکہ مجھے درخت پودے اور nature بہت attract کرتی ھمیشہ سے ۔۔ ۔۔اس لئے ہم بار بار سنتے اور سمجھتے آ پ کے بتائی ہوئی تمام معلومات کو ۔۔ ۔۔۔۔اور ہمیں بہت اچھا لگتا ۔۔۔پہلے کبھی کسی چینل پر کسی نے اس انداز میں ایسا کچھ نہیں سمجھایا 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻

  • @goofysmooky7124
    @goofysmooky7124 12 дней назад +3

    Church Mai kahon tu Kya kahon Allah pak ki Shan Mai na mere pass app jesa ilm nhi hai han mgr jab se app ko Sunna shru Kya hai Apne app ko Allah pak ko bht khareb se jannay lagi hn Allah pak app ko iska bht Azeem ajar Dega. Ameen💚💕💚💕💚💕💚💕💚💕

  • @sanaqaisar7263
    @sanaqaisar7263 13 дней назад +13

    Pichlay 2 din sy pata nhi kitni baar mai ny apka channel khola k shaid video aa jaye.... yaqeen krn intzar nhi ho rha tha bilkul. Jazak Allah khair bhai. Alhamdulillah

  • @i_love_Allah_Rasool_Muhammad
    @i_love_Allah_Rasool_Muhammad 13 дней назад +27

    میں نے عرش کے بارے میں پڑھا ضرور تھا لیکن آپ نے جس قدر خوبصورتی سے بیان کیا ہے اس کا کوئی جواب نہیں .
    Wow just wow....
    ایسا محسوس ہوتا جیسے کسی نے اللّٰہ رب العزت کے بنائے ہوئے عرش کے پہلوؤں سے آشنا کر دیا ہو.

    • @MeharUnNisa-yw7zw
      @MeharUnNisa-yw7zw 9 дней назад

      I have a confusion about hadees can u help me to resolve this

  • @ww3worrier
    @ww3worrier 12 дней назад +4

    میری سب سے بہترین اور پسندیدہ سیریز ہونے والی ہے “سیرت نبوی

    • @free5844
      @free5844 11 дней назад

      Kitaab par lo seerat nabi par

  • @alitaha253
    @alitaha253 8 дней назад

    Buhat sakoon milta hai Allah ki qudrat dekh kar aur sun kar

  • @UswaSaleem-lu4jb
    @UswaSaleem-lu4jb 13 дней назад +48

    یہ دیکھنے کے بعد مجھے بھی جنت کے ان درختوں سے محبت ہو گئی ہے❣️

    • @Hassan_Rana
      @Hassan_Rana 13 дней назад +3

      ❤ beshak

    • @khalathegreat709
      @khalathegreat709 13 дней назад +2

      Allah taala apko naseeb frmaye aameen

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs 12 дней назад +24

      یہی میرا مقصد ہے اسوۃ ، اپنے ریڈرز اور ویورز کو جنت کا شوق دلانا ۔

    • @i_love_Allah_Rasool_Muhammad
      @i_love_Allah_Rasool_Muhammad 12 дней назад +1

      Kyun ke ap unke sath bhi hain aur sab ke sath bhi

    • @HafizMuneebAhmad-fn5ep
      @HafizMuneebAhmad-fn5ep 12 дней назад

      ​@@FurqanQureshiBlogs
      Aap to great ho
      Me NY kafi comment kiy aap ki tareef ky
      Abh to khud ko sherm ati Hy
      Aap ki tareef alfaz me kha byan kero
      Real me aaap bhot nice personality Hy
      Bas itna kho gi abh to khud sy zyada aap per yaqin hu Chuka Hy mery ustade mohtram Galt ni hu sakty
      I am lucky to have you
      May bi this is my last comment ku ky mujy kabi kissi ki tareef jesi krni chAhiY wesi ni ati
      Iss liy abh sawal zaror poch leti hu but Allah sy AP. Ky liy mangti hu dark green janty
      Aap NY apny 36 Saaaal Zindagi ky Allah pak ky liy waqaf kiy
      You are so Lucy
      I am also lucky because I am your student
      Great teacher in all scholar
      Allah pak NY app ka mujy yaqeen Hy ku ky Mera Dil kehta Hy Zindagi ka her lahma qimati bana dia hy ju her waqt logo ki zindagia badlny me masroof Hy or such me badli bi Hy
      App ki to Zindagi ka ak ak lamha Allaaaa Hy
      Masha ALLAH
      Lahola wala qowata ilabila
      Abh Meri duwa her waqt Hoti Hy Allah pak din ba din inn ky liy wasaeel me azafa fermany ka Zaria baanaa dy ameen

  • @rabbiahamayou
    @rabbiahamayou 13 дней назад +12

    Allah pak mery maa baap ko or meri beti ko apny arash e azeem ky saaye me rakhy ameen

  • @farahfaizan3036
    @farahfaizan3036 7 часов назад

    Alhamdolilah Alhamdolilah Allah ne aap ko hum tak AISA ilm pohanchane ka zariya banaya hay Jahan tak pohanchna hum JAISE aaam tareen logon ke liye na Momkin tha Aap ke liye duaaien Jo nikalti haien wo Allah sunnta hay laikin aap ka hamary darmiyan hona oar yeh Azeem kaam Karne ka shukar Jo hum ada karte haien USS ke samraat aap Duniya o Aakhrat dono jagh dekhien gy Insha Allah ❤❤❤❤❤❤

  • @aunhaider530
    @aunhaider530 День назад +2

    Furqan, i don't know much about your real life, but i know that for me you're way more genius than Einstein. I wish i was good at reading books, i would be your student for all my life cuz i myself is a researcher and a good thinker and you've became my idol ❤❤
    Hats off to you boss ❤

  • @aniqagul6841
    @aniqagul6841 13 дней назад +11

    فرقان بھاٸی آپکی عرش عظیم کی ڈسکریپشن اور آخری جنتی والی حدیث مبارکہ بیان کرتے وقت دل قابو سے باہر ہوگیا تھا ۔ سبحان الله❤
    رب ذی العرش آپکے علم و درجات میں اضافہ فرماٸے آمین۔

  • @amaanhusain1670
    @amaanhusain1670 13 дней назад +11

    ماشاء اللہ کیا ہی عظیم الشان میرے رب کا نظام ہے اور بہترین طریقے سے آپ نے ہمیں دکھایا ہے ، اب سے میں درختوں میں زیادہ غور و فکر کروں گا زندگی میں کبھی ایسا نہیں سنا جو آپ نے بتایا۔❤

  • @reenaghouri1922
    @reenaghouri1922 12 дней назад +3

    جب ﷲ رب العزت نے چاہا کہ اب بندوں کو یہ علم دے دیا جائے تو وہ پہنچا دیا اور آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ ﷲ کے چنیدہ بندے ہیں ۔ علم بانٹ رہیں متجسس روحوں کو مطمئن کر رہے ہیں بیشک یہ ہمارے رب العالمین کا فیصلہ ہے خوشی کی بات ہے کہ یہ علم ہمیں مغربی عالموں سے نہیں بلکہ اپنے مسلمان بھائی کے ذریعے حاصل ہو رہا ہے۔۔ ﷲ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔ ماشاءاللہ لا قو٥ الا باﷲ

  • @ishratishtiaq5029
    @ishratishtiaq5029 12 дней назад +3

    اللہ پاک، رحمان ورحیم مالک 😢❤❤❤❤قربان ٹیری شان پر مالک،

  • @heartslord1991
    @heartslord1991 13 дней назад +11

    Mery ham asar ,
    Jannat k muamlat aesy hain k hum duniya me tasawwur karny k bawajood bhi tasawwur nahi kar sakty , lekin aap ny to tasawwur karny ki seekh di hay wo bari dilchasp hay keun k us me ilhami talimat sey Jo ilm Mila hay wo tasawwur in maloomat ki buniyad par hay , Allah aap ka har jagah har Haal me Hami o Nasir rehbar o rehnuma dost o madadgar daimi Tor par rahy aameen❤

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 13 дней назад +17

    ماشاءاللّٰه زبردست بہت خوب کمال کی انفارمیشن دل چاہتا ہیں بس سنتے چلے جائے یہ قیمتی علمی سرمایہ کبھی ختم نہ ہوں اور بس انہیں خوبصورت لمحوں میں سارے زندگی گزر جائے۔۔۔۔❤ الله تعالیٰ آپ کی ہر نیک تمنائے پوری فرمائے آمین۔۔۔۔۔🌺🌺🌺

  • @masturashamoon9236
    @masturashamoon9236 9 дней назад +1

    سبحان اللہ، سبحان اللہ،، اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔
    اس عظیم رب کائنات کے مقابلے میں ہم اور ہماری عقل بہت ہی چھوٹی ہے کمتر ہے۔

  • @sarasheikh3905
    @sarasheikh3905 13 дней назад +11

    اللّٰہ اکبر ، سبحان اللہ
    اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کے علم میں ، عمل میں مال میں مزید برکت دیں۔ اور آپ کو ہر بری نظر سے بچائے ۔آمین
    جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا سر فرقان قریشی✨

  • @user-qq6cf6pn4p
    @user-qq6cf6pn4p 13 дней назад +19

    سبحان اللہ کتنی خوبصورتی سے آپ نے اپنی مقدور بھر کوشش کی ہے اللہ پاک کی وسیع کائنات کو بیان کرنے کی۔اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین۔

  • @javeriakosar6584
    @javeriakosar6584 11 часов назад

    Or woh azeeeem Rab mujh say 70 maoj say ziadah muhabbat rakhta hai ❤❤
    Or Mari soch tak ko poora kr daita hai

  • @princesrajpoot3638
    @princesrajpoot3638 11 дней назад +4

    الحمد الله رب العامین
    تعریف صرف میرے رب کی ہے ھر چیز اس ہی کی شان بیان کرتی ہے❤
    یہ قابلیت بھی اس نے ہی دی ہے کہ فرقان قریشی سر
    ہم تک یہ بات پہچا رہے ہیں ہم ان کی بات سمجھ رہے ہیں یہ سب صرف اور صرف اس رب العزت کی شان ہے
    اگر اس کا حکم نہ ہو تو کوئی انسان نہ کچھ سیکھ سکتا ہے اور نہ کوئی کچھ سیکھا سکتا ہے
    اپنے اندر کے چھپے ہوئے بد کو خود توڑ ڑیں
    الله عزّوجل فرقان قریشی سر کو اپنی حفط و امان ميں رکھے الله پاک اپنی رحمت ھمیشہ ان پر رکھے الله پاک ان سے راضی ہو ں

    • @MohammadAmin-bb8rg
      @MohammadAmin-bb8rg 6 дней назад

      بے شک صحیح فرمایا.جزاک اللہ خیرا

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 13 дней назад +27

    سبحان اللہ❤ اللہُ اکبر❤ الفاظوں کا ایک بہت بڑا سمندر ہیں اس کے باوجود میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنے جزبات اور احساسات کن الفاظ سے بیان کروں سبحان الله❤سبحان اللہ❤ الله تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں کے تمام دروازے کھول دے آمین الله تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین اور الله کے نگہبان قرشتے ہر وقت ہر جگہ آپ کی حفاظت عطا فرمائے آمین ثما آمین

  • @AsmaAnwar-dx8uq
    @AsmaAnwar-dx8uq 13 дней назад +20

    اسلام علیکم فرقان بیتا ۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری اولاد کو اپ جیسے قابل شخص سے استفادہ حاصل کرنے اور دین اور دنیا سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔جزاک اللہ

  • @fauziamuhammad5728
    @fauziamuhammad5728 12 дней назад +1

    یا اللہ ہمیں بھی ایسے قول وفعل اور عمل کی توفیق عطا فرمائے جو ہمیں ان جنتوں کا وراث بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ateeqbano
    @ateeqbano 5 дней назад +1

    اللہ رحمٰن الر حیم ہے

  • @Imranibnemahmood
    @Imranibnemahmood 13 дней назад +6

    Walaikum Assalam ❤
    Is video ko dekhne k baad ek hadees yaad a rhi h bus ki
    Allah khoobsurat hai ❤ Aur khoobsurti ko pasand krta h ❤🌴

  • @meharunnisanisa6589
    @meharunnisanisa6589 13 дней назад +21

    Ab waqt aa gaya hai safar shuru karne ka furqan sir k saath are you ready guys 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @umargull7480
    @umargull7480 12 дней назад +2

    ایک سحر ہے جو چاروں اور طاری ہے جب کلام خالقِ کائنات نازل ہوا تھا تو اس وقت کی تمام سیاسی، سماجی اور معاشرتی انسانی ضرورتوں کو پورا کیا اور گزرتے ہر ایک زمانے کے ساتھ اپنی شان وشوکت کے لیے پورا کرتا ہی چلا آیا مگر اب اس جدید ترین ٹیکنالوجی کے زمانے میں اپنے آپ کو اس طرح پورے جلال کے ساتھ ثابت کرنے لگا ہے کیا کیا نئے در کھول رہا ہے اور کھولتا ہی جا رہا ہے. سبحان اللہ
    اور اے اللہ پاک اس ہدایت کے لئے اس کائنات کی وسعتوں جتنا شکریہ جو جہاں تک تیرے علم میں ہیں

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 12 дней назад +6

    بہت انتظار کر وایا آ پ نے ۔۔۔۔

  • @ummayghous6596
    @ummayghous6596 13 дней назад +9

    Subhan Allah
    Bhai ajj is hadees ki kubsurat tarahriah ho gai k subhan Allah kahny sy jannat mai app k naam ka aik darakht lag jyga....wah wo kysa hoga .....

  • @AmriahMuhammad332
    @AmriahMuhammad332 13 дней назад +25

    اللہ اللہ آج جنت کی سیر ہو گی ❤❤
    پچھلی قسط میں بھی میرا دل سمجھو بند ہو رہا تھا 🥹🥹❤

    • @nadiasattar5858
      @nadiasattar5858 13 дней назад +1

      Mera nhi😊. ماشاءاللہ.
      Allah pak ham sab ko wo jannat dikhein. Amin❤

    • @AmriahMuhammad332
      @AmriahMuhammad332 8 дней назад

      @@nadiasattar5858 ameen 🤲

  • @MuhammadQasim-el2hd
    @MuhammadQasim-el2hd 12 дней назад +3

    اللّہ تعالیٰ فُرقان قُریشی کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 😊🤲

  • @arifayasir2328
    @arifayasir2328 12 дней назад +2

    hamysha ki trha bohat dilchasp ,malomati, haranqun, yani lajawab shandar aala qabel e tahseen shahkar hy ya part 4 bhi. Allah ap k salamat rakhy ameen

  • @zunurainkhawaja6977
    @zunurainkhawaja6977 13 дней назад +5

    Subhanllah mery rub ki hansi . Allah pak janat ul firdos tak pahoncha de .ameen

  • @ZahoorAmdd
    @ZahoorAmdd 13 дней назад +18

    ماشاءاللہ فرقان بھائی اللّٰہ آپ کو مزید کامیابی عطا کرے آپ نے ہمارے دل 💓 دین سے بے تحاشا محبت پیدا کردیا اور ہمیں علم کے سمندر کے گہرائیوں تک لے گئے اللّٰہ آپ کو اور ہم سب کو ان جنتوں 🏞️ کا وارس منائے 💕 آمین ثم آمین

  • @nidajan6867
    @nidajan6867 9 дней назад +1

    Very well described the trees 🌳 mashallah. The heaven and crystals are very beautiful. Magical and mystical world. 🌎 ❤

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 12 дней назад +2

    واؤ northern lights میری favourite lights...☺️ ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت بیان ہے اور کیا اعلیٰ انفارمیشن 👏🏻

  • @Motivational_Speaker_098
    @Motivational_Speaker_098 13 дней назад +10

    اس ویڈیو کو دیکھنا بھی خوبصورت سفر پر جانے جیسا ہے

  • @fzafar1446
    @fzafar1446 13 дней назад +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت پیاری تحقیق۔ بہت سی دعائیں فرقان بھائ کے لئے۔ ❤❤❤❤❤❤

  • @abdulrehmanarif1144
    @abdulrehmanarif1144 7 дней назад +2

    Just one word.......Masha Allah

  • @HK-gamerz26
    @HK-gamerz26 12 дней назад +2

    Allah tallah ap KO is ilm ke Lia gazai kher de ❤❤❤❤❤❤❤🎉

  • @jsj1190
    @jsj1190 13 дней назад +3

    رب کریم آپکو اپنے شایان شان اپنے فضل وکرم سے نوازے اور آپکے علم وعمل عزت خوشیوں میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین

  • @daudimran3969
    @daudimran3969 13 дней назад +6

    آپ ایک اجالا ہیں جو اپنے خوبصورت الفاظ اور محبت سے ہماری گھائل روح کی نشوونما کرتے ہیں۔
    آپ ایک مقناطیس کے سے ہیں ہمیں اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں
    اپ ہمیں ہماری آرام گاہوں میں دنیا کے سفر کراتے ہیں گویا دل لے جاتے ہیں۔❤❤❤

  • @Shahid0092
    @Shahid0092 12 дней назад +2

    بہت ہی خوبصورت اور دلکش ،اللہ آ پ کو آسانیاں اور فضل عطا فرمائے

  • @MuhammadSuleman-th3ku
    @MuhammadSuleman-th3ku 21 час назад

    سبحان اللہ العظیم

  • @kashifraza3612
    @kashifraza3612 13 дней назад +6

    Furqan Bhai Ki resrch or mehnat KO dekhty howy ham sab KO chaiye K es ba Kamaal Ustad Ki Dil khol K spot kren, ta.k mazeed En sy es trah ka ilm hasil Kiya ja sky,

  • @sakhan4347
    @sakhan4347 13 дней назад +9

    sabr chala jata hai topic aur presentation aisa hai, dil laga rahta hai.

  • @RaziaSyed777
    @RaziaSyed777 8 дней назад +1

    اللہ پاک آپ کی اور ہماری ۔۔۔پوری امت کی بخشش فرمائے۔۔۔آمین

  • @user-gk8qd8lf6v
    @user-gk8qd8lf6v 12 дней назад +2

    ماشاءاللہ آپ کا پروگرام بڑا اچھا ہے کیونکہ آپ مستند کتابوں سے حوالوں کے ساتھ بیان کرتے ہیں. مزہ آتا ہے جزاک اللہ شاہ صاحب.

  • @zainisheikh5956
    @zainisheikh5956 13 дней назад +6

    Hmesha ki trha mere pas ilfaaz ki kami ho jati hai k jin se me apny dil ki kafiaat bata saku..❤nateeja meri khamoshi