Chapter 06 - Jannat Ul Firdous | The Reality Of Paradise

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024
  • Welcome to the 06th chapter of series "As Above, So Below" by Furqan Qureshi | The Reality of Jannat Ul Firdous or paradise.
    All our lives, we have heard of Quranic verses and sahih Hadiths that Jannat ul Firdous is made of rubies, emeralds and pearls meaning yaqoot and crystals; but have we ever pondered that why is that the case ?
    What is so special about yaqoot, crystals and pearls ? In this episode, we will delve into the mysterious world of Jannah's crystals and see why Allah has created it with such things.
    #hadith #sidratulmuntaha #quranandscience #gold #gemstone #euphrates #rivernile #historyfacts #history
    Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
    To support my research, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoff...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

Комментарии • 1,2 тыс.

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  2 месяца назад +237

    نبی کریم ﷺ نے جنت میں رہنے والے ایک گھوڑے کے متعلق بتایا تھا کہ وہ سرخ یاقوت کا بنا ہوا ہے (جامع ترمذی 2543)
    پھر آپ ﷺ کو بذات خود ... جنت میں آپؐ کے لیے بنائے گئے ایک ہزار محلوں کے متعلق بتایا گیا تھا کہ وہ سرخ یاقوت سے بنائے گئے ہیں (سلسلہ الصحیحہ 2096)
    آپؑ کی بیوی حضرت خدیجہؓ کے لیے جنت میں بنائے گئے ایک محل کی خبر ... حضرت جبرائیلؑ نے اس طرح دی تھی کہ وہ ایک ایسا محل ہے ... کہ جس میں رہنے والے کو کبھی کوئی تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی اور یہ ... کہ وہ محل سرخ یاقوت کا بنا ہوا ہے (سلسلہ الصحیحہ 3397 ، بخاری 1792 ، مسند أحمد 10554)
    پھر جنت میں رہنے والی خوبصورت حوریں جن کے متعلق خود ... اللہ تعالیٰ نے بتایا ہے کہ وہ ایسی ہیں کہ جیسے یاقوت ہوں (الرّحمٰن 55:58)
    کیا ہے یاقوتوں میں ایسا کہ جنت میں ہر جگہ ... یہ سرخ یاقوت نظر آتے ہیں ؟
    اور آج کی اس ویڈیو کے اندر ، إن شاء اللہ میں آپ کو یاقوت ، موتی اور زمرد جیسے انہی جنتی پتھروں کے متعلق بتاؤں گا لیکن اس سے پہلے ایک چھوٹی سی درخواست ...
    کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
    اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
    تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    شکریہ 🙂
    فرقان قریشی

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 2 месяца назад +1

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔🌺إنشاءاللّٰه ایک دن ضرور ہم آپ کے ریسرچ ورک کو سپورٹ کرگے جب تک اللہ کے حکم سے زندگی باقی ہیں تب تک آپ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے رہے گے ہر مشکل اور خوشی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور مرتے دم تک ساتھ رہیں گے إنشاءاللّٰه آپ کا ساتھ ہمارے کے بہت بڑی نعمت ہیں الله تعالیٰ آپ کو دن دوگنا رات چگنا ترقی عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کو بے پناہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 2 месяца назад +18

      اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ! 😢
      اتنی جلدی آخری قسط ہونی تو نہیں چاہیئے تھی مگر کیا کریں لوگوں کو کوئی شوق ہی نہیں کہ اسے جاری رکھنے کی گزارش کریں۔۔۔ اور وجہ جاننے کی کوشش کریں !

    • @DailyPositiveVibes1111
      @DailyPositiveVibes1111 2 месяца назад +15

      یہ پوری سیریز اب تک کی اور یہ آج کاآرٹیکل خاص طور پر کتنا حسین وجمیل احادیث کاکلیکشن ہے یہ ان دیکھی جنت کے تصوراتی نظاروں سے بھرپور ۔۔ لیکن کیا بارہ تیرہ تحریری اقساط سے چھ ہی ویڈیوز بنی ؟؟؟ یا کوئ اور وجہ ہوئ ؟؟اب خدارا آج ایپی سوڈ میں یہ نا کہیے گا کہ آپ نیگیٹو کمنٹس کی وجہ سے روک رہے ہیں سیریز یقین کریں کہ بہت دکھ اور افسوس ہوگا کہ کچھ لوگوں کی وجہ سے ہم سب آپ کے کام کوآپ کو چاہنے والے محروم کئے جا رہے ہیں ۔امید ہے آپ پلیز درخواست پر غور کریں گے اور سیریز کمپلیٹ کریں گے ۔ ھاں اگر خدانخواستہ یہ آپ کی صحت کو ایفیکٹ کر رہا ہے پھربیشک روک دیں اور اپنی سہولت سے اپ لوڈ کر دیں لیکن پلیز مجھے پتہ نہیں کیوں یہ سیریز ادھوری لگ رہی ہے اس بار

    • @Faizanshaik366
      @Faizanshaik366 2 месяца назад +7

      Furqan Qureshi Blog Good knowledge is always a little, no matter how many times I have noted down, but no matter how much I got, thanks to Allah or @Furqan Qureshi Blog brother too, how much we have enjoyed from our knowledge.😢😢

    • @AKJutt-gl9xd
      @AKJutt-gl9xd 2 месяца назад +4

      Assalam-o-Alaikum . How are you ? My name is Ahmad-Ibn-Kahlid.I am from Pakistan. I am a student of 2nd year class . I am very interested in getting knowldge about islam. And Masha Allah you are doing very and my dream is to meet you.💖I pray that Allah Bless you, protect you , make your siblings successful and give your parents a healthy life . Ameen 💖

  • @MuhammadAbdullah-tv2cn
    @MuhammadAbdullah-tv2cn 2 месяца назад +115

    اللّہ کی ذات آپ کے ماں باپ کو بھی سلامت رکھے جنہوں نے ایسے بیٹے کی تربیت اور پرورش کی

  • @malik33736
    @malik33736 2 месяца назад +13

    اللّٰہ پاک آ پ کو اور ھمیں مو تیوں اور ہیر ے جواہرات سے سجی جنت عطا فرمائے آمین

  • @Muhktiar-Khan-3150
    @Muhktiar-Khan-3150 2 месяца назад +45

    واللّٰہ !! برادرم !! آپکی باتوں نے تو میرا ایمان مزید پختہ و تازہ کر دیا ہے۔ اب تو میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی قرآن و حدیث کو سمجھ کر پڑھوں۔ تاکہ اللّٰہ رب العالمین ہم جیسوں کو راہِ ہدایت پر آخری دَم تک قائم و دائم رکھے۔ آمین
    مَعَ آپکے ❤

  • @falakjahan8412
    @falakjahan8412 2 месяца назад +16

    Humne aabtak Allah se daar kar Ibadad ki thi. Lakin ab Furqan quraishi ne Allah se mohabbat karwadiya. Ab namaz aor zikr mien khusho aor maza aane laga hai❤

    • @shamailaawan9125
      @shamailaawan9125 2 месяца назад

      100% right

    • @farahabbas9191
      @farahabbas9191 2 месяца назад

      Bilkul right

    • @khalidaanwar1054
      @khalidaanwar1054 5 дней назад

      Yes it's true! Allah created us with love n knows all our names imagine? That is why he Allah SWT orders us to love n respect each other as human beings. This world be a much better n bearable place with ❤️ love in it .

  • @sanitaryguru
    @sanitaryguru 2 месяца назад +38

    La ilaha illallah Mohammedur rasul Allah❤❤❤

  • @rajaali4217
    @rajaali4217 2 месяца назад +22

    کمال بہترین جناب
    شرط ایک ہی ہے
    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    گل ساری سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم دی اے
    جدھر سے بھی جمع تفریق کرکے آؤ گے آگے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کھڑے ہیں
    کاش کاش کاش یہ قوم سمجھ جائے کہ "پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے کامل بہترین عملی نمونہ ہے" ہم سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وفادار جب تک نہیں بن جاتے تب تک ایسے ہی کبھی عرش پر کبھی فرش پر اور کبھی یونہی در بدر رہے گے
    جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
    پھر دربدر یونہی خوار پھرتے ہیں
    امت مسلمہ اگر زندہ رہنا چاہتی ہے اور کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دامن سے وابستہ ہو جائے
    پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں
    عقل جو دل کو دے خدا پھر تیری گلی سے جائے کیوں
    مگر ان سب چیزوں میں شرط ایک چیز ہے
    بقول شاعر مشرق علامہ محمد اقبال
    زرہ عشق نبی از حق طلب
    سوز صدیق و علی از حق طلب
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم و رضوان اللہ علیہم اجمعین
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @annynadeem2302
      @annynadeem2302 2 месяца назад +1

      Beshak beshak , ameen suma ameen

  • @Dihyah
    @Dihyah 2 месяца назад +58

    Itni labmi gehri saans aansu bhari aankho k sath khinchiii bas dill Chahta tha abi rooh nikle aur ham UN jannato men pohnch jaey🥺🥺🥺 Allah hamara Imaan salamat rakhe aur Iman wali zindgi aur maot de.

  • @durdananosheenkhan2061
    @durdananosheenkhan2061 2 месяца назад +36

    اس کا اختتام بامقصد اور اسلام کی بنیاد ھے ۔ایک اعلی تبلیغ ھے

  • @lalkartv5087
    @lalkartv5087 2 месяца назад +45

    جتنی جب جنت میں دنیا کی زندگی یاد کرے گے تو کہنگے کہ ہم تو دوزخ میں رہ رہے تھے وہاں اتنی آسائش زندگی ہوگی
    مفتی طارق مسعود صاحب

  • @sannanahmed5217
    @sannanahmed5217 2 месяца назад +9

    جنت میں جانے کا شوق پیدا ہوگیا ماشاء اللہ اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے
    اب جہنم سے متعلق بھی ایک سیریز بنائیں تاکہ لوگوں کو جہنم کی حقیقت سمجھ آسکے

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 2 месяца назад +86

    ماشاءاللّٰه یہ سیریز دلکش اور خوبصورت نظاروں سے بھرپور ہیں یہ سفر بہت حسین اور خوبصورت رہا ہمیں آپ کے ساتھ اتنا خوبصورت سفر کرنے میں بہت مزہ آیا یہ علمی سفر ہمیشہ یوں ہی چلتا رہے آمین الله تعالیٰ آپ کے راستے کی تمام رکاوٹیں دور فرمائے اور بے مثال آسانیاں عطا فرمائے آمین الله تعالیٰ آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین

  • @Bravo110
    @Bravo110 2 месяца назад +11

    سبحان اللّٰہ، اللّٰہ اکبر ، بہت خوب کمال کردیا مرشد آپ نے۔ اللّٰہ آپ کو آپکے والدین اور اہل وعیال کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین

    • @Arhussain-pv8ci
      @Arhussain-pv8ci 2 месяца назад

      How you make some one mushed can you explain that please. And what is meaning of that word

  • @saharfatima9154
    @saharfatima9154 2 месяца назад +11

    کتنی عظیم جنت ہو گی جس میں ایسے قیمتی گھر ہیں جن کا طول و عرض بھی ہمیں آج نہیں پتہ۔ بہت ہی حیرت انگیز بات لگتی ہے۔ اللہ کے خزانے کتنے بھرے ہوئے ہیں ۔ اور اتنی وسیع و عریض جنت بنانے کے بعد بھی اگر اللہ چاہے تو اس جیسی کئی جنتیں بنا دے۔ اللہ کی ملکیت اور خدائی بے مثال ہے اور ہمارے ذہنوں کو تھکا دینے والی ہے۔ سبحان اللہ ۔ لا حول ولا قوہ الا باللہ۔ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ☝️
    یہ موتیوں اور کرسٹلز جیسے الفاظ اور معلومات ہم تک پہنچانے کے لئے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 💎💎💎💎

  • @RubinaMalek-yl4jl
    @RubinaMalek-yl4jl 2 месяца назад +17

    Mashallah. Aakhri Chand Minto me Mera Dil pursukun ho gaya.
    La ilaha illalah Mohammad ur Rasulullah ❤

  • @daai-e-deen9166
    @daai-e-deen9166 2 дня назад

    بہت عمدہ سیریز، اللہ تعالی آپ کے علم اور ایمان میں اضافہ کرے

  • @zahidkhankpc380
    @zahidkhankpc380 2 месяца назад +19

    اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلاً

  • @MahboobAMKAY54
    @MahboobAMKAY54 2 месяца назад +2

    سبحان اللہ۔
    ماشاءاللہ ، آپ نے چھ قسطوں کے اس انتہائی معلوماتی اور سحر انگیز پروگرام کو جس خوب صورتی اور بے مثال انداز میں مکمل کیا ہے، یہ ایک خدا داد صلاحیت ہے اور اس آخری قسط کے اختتامی کلمات تو بندے کو اپنے اللہ سے جوڑتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
    آپ ایک محقق اور خوبصورت آواز اور انداز کے ساتھ ساتھ ایک شاندار مصور بھی ہیں ۔ اللہ آپ کی عمر، علم اور وقت میں خوب برکت عطا فرمائے ۔ آمین

  • @fawadahmad5484
    @fawadahmad5484 2 месяца назад +43

    اس قسط کے آخر میں بے اختیار آنسو نکل آئے، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو عرشِ عظیم کا سایہ نصیب فرمائے اور اپنی جنت الفردوس میں داخل فرمائے،
    سورۃ الفجر کی ان آیات کو ہمارے لیے سچ کر دے اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دے۔۔۔
    یٰۤاَیَّتُہَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّۃُ o
    ارۡجِعِیۡۤ اِلٰی رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَّرۡضِیَّۃً o
    فَادۡخُلِیۡ فِیۡ عِبٰدِیۡ o
    وَ ادۡخُلِیۡ جَنَّتِیۡo
    آمین یارب العالمین

    • @mehrajdindar2232
      @mehrajdindar2232 2 месяца назад +3

      ماشاءاللہ آمین یا رب العالمین🥲🥲

    • @freedomlife8758
      @freedomlife8758 2 месяца назад +1

      آمین یا رب العالمین

    • @saimaali1915
      @saimaali1915 2 месяца назад

      Hn noo bbb Ann BB b. Men

  • @fatimah.tulkubra2447
    @fatimah.tulkubra2447 Месяц назад +2

    Ye lecture sun kr mujhy itnaaaaaa mza aya k bta nahi skti... Allah swt ki barrae ka asar mehsus hota dill k andr... Ab dua mangny ka andaz bdl gya... Umeeden bdl gae ..guman bdl gy

  • @ziyad102
    @ziyad102 2 месяца назад +11

    فرقان بھائی آپکی یہ دونوں قسط شاندار تھے۔ بس آنکیں بند کیں اور تصور میں کھو گئے ایک بالکل حقیقی تصور جو ایسے سچ جیسے جیتی جاگتی آنکھوں کا سچ ہو۔ اللہ اپنے بندوں سے عشق کرتا ہے۔ وہ عشق جسکا ہم تصور نہیں کرسکتے۔ اس جیسی محبت نا کوئی اور کرسکتا ہے اور نا کریگا۔ اللہ ہمارے دلوں اپنے لیے وہ عشق ڈال دے جو رب العزت کے شایان شان ہو۔ آمین۔

  • @AatikaKhanTheDarkHorse
    @AatikaKhanTheDarkHorse 22 дня назад +1

    The video I watched last night before drifting off to sleep was truly comforting. It brought me solace to listen and imagine the heavens. I found it so soothing that I'm eager to listen to it again.

  • @623raja
    @623raja 2 месяца назад +5

    جزاک اللہ ۔ اللہ بچائے لالچ حرس و طمع سے۔ آمین

  • @nusrathrehanaasif5659
    @nusrathrehanaasif5659 21 день назад

    اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرمایں
    اور اس کا اجر اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے اللہ تعالیٰ عافیتیں عطا فرمائے آمین 🎉❤

  • @TahirHassani
    @TahirHassani 2 месяца назад +3

    Rubber, Zamurd, Gold, Moti Jannat ye sb apke andaz e bayan se itne Dilksh lg rhe hn. Actual me to. Ooooo my God. Mind bloing. Salam hy apko. ❤❤❤

  • @amaanhusain1670
    @amaanhusain1670 Месяц назад +2

    یہ منظر یہ نظارے ہم نے کبھی نہیں دیکھے نہ سوچے تھے آپ کو وسیلے سے اللہ نے ہمیں یہ سب عطا کیا ہم اس کے بہت شکگزار ہے۔❤

  • @Aftabkhan-pf6gk
    @Aftabkhan-pf6gk 2 месяца назад +8

    Shukar Hy Allah ne mere Dil me in ki Mohabbat nhi Dali mujhe BS Allah ko dekhne Ki chahat Hy jis ne mujhe Banya muj me apni roh phunki wo kese hngn bàqi to sub fazul Hy yaqoot Marjan zamrud only Allah kesa hoga subhan Allah ❤

  • @fatimarao9425
    @fatimarao9425 2 месяца назад +1

    ما شاءاللہ آپ کی باتیں روح میں اتر جاتی ہیں اور ایمان تازہ ہو جاتاہے اللہ تعالی ہم سب کو ایمان کی بہترین حالت عطا فرمائے صالح علم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آپ کو اور آپکی فیملی کو دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mianabuzar6242
    @mianabuzar6242 2 месяца назад +12

    Khubsurat insaan ki aik aur khubsurat video.

  • @gamingwithbots4186
    @gamingwithbots4186 Месяц назад +1

    بیٹا اللّٰہ آپ کے والدین حقیقی معنوں میں دین دار لوگ ہیں جنھوں نے آپ کی ایسی اعلیٰ تربیت کی اور حلال کھلایا تربیت اور خون کا اثر بولتا ہے اور میں قسم کھا کر کہتا ہوں بہت کم لوگ ہیں جنھوں نے اس لیول کی دین کی خدمت کی ہے۔ اللّٰہ آپ کو اور آپ کے والدین اور اساتذہ کرام جنھوں نے آپ کی مدد سب پر اللّٰہ آپ کی اس کاوش کا اجر رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین ۔

  • @thoughtoftheheart
    @thoughtoftheheart 2 месяца назад +5

    In life it used to feel like something was incomplete, after listening to you it felt like my search was fulfilled. That means in praise of Allah. May Allah forgive you and your family.

  • @AatikaKhanTheDarkHorse
    @AatikaKhanTheDarkHorse 22 дня назад +1

    Ma sha ALLAH, ALLAH ne ap k waqt men bht barkat rekhi hay. Itny kam time men itna sab kuch kerna herN kun hy.
    Allah or barkat ata karay. Aameen

  • @shahidasyed2224
    @shahidasyed2224 2 месяца назад +8

    Ji furqan bhai crystals se mohabbat tu hamesha se the,ap ki series se or barh gae ,itni k may Yaqoot se bana jewellery set ly aee🥰

  • @shahfahad7643
    @shahfahad7643 2 месяца назад +5

    انتہائی خوبصورت سیریز میرے پاس وہ الفاظ ہے ہی نہیں اسے بیان کر سکے اللہ ہمیں اس جہاں میں اکٹھا کرے جہاں زمرد یعقوت نیلم اور نہ جانے کیا کچھ ہماری انتظار میں ھیں اللہ اکبر

    • @mehrajdindar2232
      @mehrajdindar2232 2 месяца назад

      ماشاءاللہ آمین یا رب العالمین🥲🥲

    • @nusratkhan3671
      @nusratkhan3671 2 месяца назад

      AMEEN YA RABBIL AALAMEEN

  • @tazmeenoruja8120
    @tazmeenoruja8120 10 дней назад

    Heart changing behtreen journey very nice , big thanks to you Jazaq Allah

  • @syedasaleema2649
    @syedasaleema2649 2 месяца назад +7

    یہ کیسی پیاس ہے جو بجھنے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہے۔۔۔۔

    • @anonymous_06070
      @anonymous_06070 2 месяца назад

      کیوں کہ یہ علم کی پیاس ہے.

    • @erum6654
      @erum6654 2 месяца назад

      جہاں علم کی انتہا ہے وہاں عشق کی ابتدا ہے

  • @nidaismail28
    @nidaismail28 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥺🥺💗💗 اللّٰہ پاک سب کو مرنے کے بعد جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور آپ آپکے والدین اور سب پر بے انتہا رحم فرمائے آمین آمین

  • @erum6654
    @erum6654 2 месяца назад +2

    اللہ پاک آپکو علم کے درجات میں اور بلند فرماے آپکو ہم سب کوشش کرنے والو کو وہاں پہنچا ہی دے جہاں علم اور ایمان ایک جگہ ہیں۔ اللّه اپ سے اور آپکے ماں باپ سے راضی ہو امین ۔۔

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 2 месяца назад +1

    واقعی اتنی پیاری باتیں سن کر اور موتیوں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا سفید موتی واقعی بے تحاشا پیارے لگتے ۔۔۔نہ کہ سونا ۔۔۔

  • @farhanaahsankhan7366
    @farhanaahsankhan7366 2 месяца назад +3

    ماشاءاللہ سبحان الله
    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

  • @shamshaddahri1211
    @shamshaddahri1211 18 дней назад

    Ma Shaa Allah Allah pak apki y dawat dain Islam qabol kari or humen bhi dain k samjh atta kari Aameen

  • @UswaSaleem-lu4jb
    @UswaSaleem-lu4jb 2 месяца назад +29

    ہمیں اس دنیا کے سونے اور جواہرات سے کیا غرض ہمیں تو جنت کے پتھروں سے مطلب ہے 🥹

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 2 месяца назад +1

      جنت میں پتھر نہیں ہوں گے یہی جواہرات ہوں گے اپنی شان کے مطابق یہ دنیا کے جواہرات تو ادنی سی جھلک ہے ان کی۔۔۔

    • @GulsDiary
      @GulsDiary 2 месяца назад +3

      @@UswaSaleem-lu4jb hmain to us hidden treasure ki talash hy Jo inn rangeen shafaf pathrun Ka khaliq hy

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 2 месяца назад +2

    ماشاءاللہ ، سبحان اللہ بے شک یہ کلمہ ہمیں دوبارہ وہیں لے کے جائے گا جہاں سے ہم نکالے گئے تھے😢 ۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آ پ کی معلومات اور تحقیق سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں اور آ پ کو اجر عظیم عطا کریں جو ہمیں اس راہ کا مسافر بنا رے جو ہمیں حق کی طرف لیکر جا رئ جزاک اللہ سر فرقان ۔۔۔ اللہ پاک آ پ کو اور آ پ کے ماں بابا بہن بھائیوں سب کو دو جہان میں کامیابیاں عطا کریں آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻🤍

  • @sudozai2670
    @sudozai2670 2 месяца назад +3

    Lailaha Ill Lilllah Muhammad Rasool ALLAH ❤

  • @ambreensultan9863
    @ambreensultan9863 6 дней назад

    Indeed you have an unexceptional power of imagination and its a great gift of Allah Almighty....

  • @Positive.Vibe000
    @Positive.Vibe000 2 месяца назад +5

    اپنی زندگی میں دیکھی گئی اور سنی گئی معلومات میں سب سے بہترین معلومات ✍🏻
    انسان بھی انہی کرسٹلز کی طرح ہیں،
    کوئی یاقوت و نیلم کی طرح نایاب تو کوئی موتیوں کی طرح سچا۔
    سبحان اللّٰہ ❤️
    لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ❤

  • @WiwinRose-qz6rq
    @WiwinRose-qz6rq 2 месяца назад +1

    جو حالات پاکستان کے چل رہے اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے لیکن جب آپ سیریز سنتا ہوں 30 سے 40 منٹ تک دنیا کا درد پریشانی بھول جاتا ہوں ایسا تصور جس سے بہر آنے کو دل نہیں چاہتا ۔ اس تکلیف برے وقت میں کچھ منٹ کی خوشی میرے لیے جنت جیسی ہے۔ بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ ہر مراد پوری کرے زبان پر آنے پہلے آمین ❤

  • @fatimaabdurraheem3255
    @fatimaabdurraheem3255 2 месяца назад +20

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @shaistariaz6606
    @shaistariaz6606 2 месяца назад +1

    Subhaan Allah , kia hi andaz e biyaan ha , kia hi khubsuret alfaz hn, aik aik lafz dil per seher ki trah uter raha tha, bs dil tha kh sunte hi chale jao r kabhi khatem na ho, jazak Allah

  • @user-ch8mb6jd3g
    @user-ch8mb6jd3g 2 месяца назад +3

    موتیوں پر میرا دل آ گیا ، سبحان اللہ

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 2 месяца назад +2

    زبردست آپ کا ریسرچ ورک دیکھ کر آنکھیں چمکنے لگتی ہیں ماشاءاللّٰه آپ کی انفارمیشن اتنی گہری اور عمدہ ہوتی ہیں کہ سوچنے کا نظریہ ہی بدل جاتاہے آپ کا ریسرچ ورک بہت نایاب ہیں آپ نے بہت ساری چیزوں کا کونسیپٹ کلیئر کردیا آپ نے دنیا کے رازوں پر سے بہت پیارے اور خوبصورت انداز سے پردہ اٹھایا ہیں آپ جیسے بے لوث علم رکھنے والے انمول شخص کا ہماری زندگی میں ہونا بہت بڑی نعمت ہے الله تعالیٰ آپ کو صدا سلامت اور ہمیشہ خوش رکھے آمین الله تعالیٰ آپ کو زمینی اور آسمانی آفتوں سے محفوظ فرمائے آمین ثما آمین

  • @tanveerhurtless
    @tanveerhurtless 2 месяца назад +3

    La ilaha illalallah Mohammed ur Rasool Allah

  • @zainebmasood4169
    @zainebmasood4169 2 месяца назад

    What a fantastic , beautiful and riveting vlog.

  • @FaisalKhan-rh2bg
    @FaisalKhan-rh2bg 2 месяца назад +8

    Thanks!
    Salam Furqan bhai ..Masha allah ap ki research work bohut hi dilchasp aur shayed hi aisi research kisi ne ki ho.Me bhi aise uloom ki talash me bohut pehle se tha lekin kam ki waja se bohut busy rehne laga lekin ap ne itna sara researchwork karke hamare liye asani kardi .me pehle episode se ek ek bat apki bohut ghor sunta hon kai bar to repeat bhi kar deta hon .ap apni research work continue rakhen hamse jitna ho sake fund karte rahen ge .allah apki madad farmaye ..akhir me dekhne walon se guzarish hai ke jitna ap sab se ho sake fund karte rahiye ga Shukriya..

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 2 месяца назад +1

      جزاک الله ۔۔۔۔۔! الله تعالیٰ آپ کے کاروبار میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 2 месяца назад

      جزاک اللّٰہ
      آپ نے بالکل درست کہا !

    • @sheikhhamdan1
      @sheikhhamdan1 2 месяца назад

      ❤❤❤

    • @sheikhhamdan1
      @sheikhhamdan1 2 месяца назад

      ❤❤❤

  • @mahabokhari1323
    @mahabokhari1323 2 месяца назад +2

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، نہایت روح پرور ۔ اس چینل کی آج تک کی سب سے خوبصورت سیریز ۔ اور اس سیریز کی سب سے اعلیٰ قسط۔ دیکھنے سوچنے اور سمجھنے کا پراسپکٹیو بدل کے رکھ دیا۔ جیتے رہیے خوش رہیے ، آباد رہیے، اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافے فرمائیں آمین ۔۔۔

  • @imrancoolkhan7368
    @imrancoolkhan7368 2 месяца назад +5

    I’m from Telangana, Golkonda is situated in our city Hyderabad and I know about this 💎 ♦️ Koh-e-Noor

  • @aqsanisar5007
    @aqsanisar5007 2 месяца назад

    I am unable to find words to explain what I have been through while watching this episode. Amazing, mesmerising, serene, extravagent..............you are actually soothing and feeding the souls.
    Jazak Allah khairun kaseeraa .

  • @sanajeenat5552
    @sanajeenat5552 2 месяца назад +6

    Mene apki sari series dekhi h big fan sarr Allah apki khuwash puri kare ameen summa ameen 🤲😇🇮🇳

  • @FaizaZameer-c6k
    @FaizaZameer-c6k 10 дней назад

    Maa shaa ALLAH buht buht achi series thi

  • @sadiaashraf9331
    @sadiaashraf9331 2 месяца назад +4

    اسلام وعلیکم
    بھائی کیسے ہیں؟؟؟ اچھی تھی آج کی قسط پر نہ جانے کیوں مجھے لگا کہ نامکمل ہے..... آپ نے کہا تھا یہ آپکی زندگی کی سب سے خوبصورت سیریز ہے 4th episode تک مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا پر آج کی قسط میں سب کچھ تھا ڈھیر سارا علم بس ایسا لگا جیسے آپ دل سے موجود نہیں کچھ اور بھی ہے آپکے پاس جسے آپ نے ہم سے بیان نہیں کیا .... خوش رہیں ہمیشہ سلامت رہیں اللہ پاک ❤آپکے ساتھ آسانی والے معاملے فرمائے
    آمین... اگلے سیزن کا انتظار رہے گا
    آپکو جزائے خیر عطاء ہو آمین جزاک اللہ ❤

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 2 месяца назад +2

      "آپ نے صحیح سمجھا دل سے موجود نہیں ہیں".

    • @user-nd9gx4cm5b
      @user-nd9gx4cm5b 2 месяца назад +1

      #FurqanQureshi

    • @Faizanshaik366
      @Faizanshaik366 2 месяца назад +1

      Or video ko bhi cut karke bar bar joda hai😭😭

  • @rehanayasmin5330
    @rehanayasmin5330 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ایمان افروز بیان جزاک اللّہ خیر اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @_MR_FUTURISTIC_
    @_MR_FUTURISTIC_ 2 месяца назад +3

    Masha'allah bhaijaan 🍁

  • @shamaakram002
    @shamaakram002 2 месяца назад

    JazakilAllah sir ❤.... Es khobsurat ilmi safar k lie...jis ka shaide hmy barson sy intazar tha 😊

  • @AsadKhan-ls5qv
    @AsadKhan-ls5qv 2 месяца назад +3

    ذبردست بہت حوب
    فرقان قریشی التجاء ہے کہ تم اپنا پورا تعارف کراینگے تو اچہا لگےگا
    مسال طور پر
    تم نے تعلیم دینی دنیاوی کہا سے حاسل کیا کم عمری مین ماشاءاللہ علم کا ایک سمندر سینے مین بہرا پرا ہے تم کتنے بہن بہایی ہو شادی کیا تو بچے کتنے ہے گریلو زندگی کس مسروفیات مہن گزر رہی ہے
    اسدحان

    • @anonymous_06070
      @anonymous_06070 2 месяца назад

      اچھا سوال ہے مثال کے طور پر علم کہاں سے حاصل کیا بہن بھائ اور بچوں کے بارے میں مصروفیات کا تو نظر آ رہا ہے

  • @faizaalvi3570
    @faizaalvi3570 2 месяца назад +2

    Your AI art is exquisite & matchless furqan bhai. Helped a lot to imagine what you want us to imagine.

  • @contentbyanwaarchughtai8030
    @contentbyanwaarchughtai8030 2 месяца назад +5

    Waiting from Oslo, Norway 🇳🇴 🧌

  • @786umerji
    @786umerji 2 месяца назад

    اللّٰہ ہو اکبر، ماشاءاللہ آپکی اس معلوماتی سیریز کے آخر میں آپ نے بہت جذباتی کر دیا اور ایمان کو تازگی بھی دی ، اللّٰہ تعالیٰ آپکے علم میں مذید اضافہ فرمائے جو ہمارے علم میں اضافے کا باعث بنے ،آمین ثم آمین

  • @MeharUnNisa-yw7zw
    @MeharUnNisa-yw7zw 2 месяца назад +43

    Any kashmiri (indian) here

  • @AatikaKhanTheDarkHorse
    @AatikaKhanTheDarkHorse 22 дня назад

    Congo men jari jang or Africa men instability(plundering of natural resources cobalt, diamond etc) ko economical or political view se men ne kafi achay samjha hua tha. Phir bhi na is zawiye se socha tha na itni indepth research ko thi. Allah ap ki naik niyti ko qubool karay or hum sab jo hidayat de. Aameen

  • @aleeez007
    @aleeez007 2 месяца назад +15

    فرقان بھائی ان کرسٹلز کا پورٹلز اور ٹائم ٹریول کے ساتھ بھی کوئئ کنکشن ہے۔ جہاں تک میرا خیال ہے آپ یہ بات جانتے ہیں لیکن کسی وجہ سے نہیں بتائئ۔ آپ نے حیرت کے دروازے سیریز میں بتایا تھا کہ میتھیمیٹیکلی پورٹل اوپن کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے بے انتہا انرجی چاہئے۔ جبکہ یہ کرسٹلز بے انتہا انرجی سٹور کر سکتے ہیں تو ان میں کوئئ نہ کوئئ کنکشن ضرور ہے۔ میں نے آپ کی ایک وویڈیو کے کمنٹ میں ایک گیم کا ذکر کیا تھا شائید آپ کی نظر سے میرا کمنٹ گزرا ہو

  • @wasifAliwasif-l5x
    @wasifAliwasif-l5x Месяц назад

    Alhamdulillah
    Jazakalkah khair

  • @ahadkhan9291
    @ahadkhan9291 12 дней назад

    Jab hazoorn s.a.w safer e mairaj pay Gai thay TU ak asmaan tha Jo sirf motiyon say bna howa tha👍👍👍👍👍

  • @Awais-ur-Rehman_07
    @Awais-ur-Rehman_07 2 месяца назад

    ماشاء اللہ

  • @firebkmrks00
    @firebkmrks00 2 месяца назад +1

    ❤sari bat sun nay k bat yh soch k bhht day raz abi khulny hain...mrnay k baad ki dunia..kya pa laingy or kya kho daingy .sub zhn m ata hy .ALLAH pak hum sub musalmano ko hidayat k rasty pay rakhy ta k hum vo sari khoobsortiyan dykh skain jo hmary RUBnay apny bndo k liy rakhi hain...

  • @AbidaFirdous-fj3zi
    @AbidaFirdous-fj3zi 2 месяца назад +1

    As above so below ki ic series mein background or ap khud bhut bhut zeyada khubsorat lagay,ksi yaqoot,marjan or zamurd ki tarha,because jo ilm ap nay hamain ghif kia woh aisa he qemati or khubsorat hy❤❤

  • @AsmaAnwar-dx8uq
    @AsmaAnwar-dx8uq 2 месяца назад +1

    سبحان اللہ ۔سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔

  • @rameezlashari8381
    @rameezlashari8381 2 месяца назад

    سبحان اللہ آخر کہ لفظ بڑے زبردست ھے ھم جن چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ان چیزوں کو ھمیں انعام کیا جاۓ گا

  • @fehmina_irfan
    @fehmina_irfan 2 месяца назад

    کیا خوبصورت نظارہ ہے جو آپکے الفاظ کی بدولت دیکھا ہے میں نے

  • @SidraAli-sz4xv
    @SidraAli-sz4xv 2 месяца назад

    مَا شَاءَ اللَّه
    مَا شَاءَ اللَّه
    مَا شَاءَ اللَّه

  • @user-asif-raza
    @user-asif-raza 2 месяца назад

    آپ کی، اچھی تحقیق درست ڈیٹا کو حاصل کرنے کے لیے ایک منظم انداز کی پیروی کرتی ہے۔ اور محققین کو اخلاقیات اور ضابطہ اخلاق کا پابند بنانا بھی سیکاتی ہے .ماشاللہ

    • @mahrukhfatima4439
      @mahrukhfatima4439 2 месяца назад

      سمجھنے والے آپ جیسے ہوں تو کیا بات ہے مگر جس طرح لوگوں کو فرقان قریشی کے کام کو سمجھنا چاہیئے وہ وقت آنے میں تھوڑا وقت لگنا ہے مگر انشاءاللّٰہ محنت ضائع نہیں جائے گی۔۔۔

  • @iseems
    @iseems 2 месяца назад

    ما شاءاللہ بہت ہی خوبصورت سیریز تھی یہ ۔۔۔۔ اللہ ہمیں ان جنتوں کا مکین بنائے جن کو ہم نے اس سیریز کے ذریعے تصور میں لانے کی کوشش کی آمین۔ جزاک اللہ خیرا

  • @sidrakhan4830
    @sidrakhan4830 2 месяца назад +1

    Assalamualaikum Furqan Bhai Allah k banai har nemat ki mohubbat to hamare Dil mn h hi lekin vdo k akhir mn apki baton k MOTi or apki Hamd bayan Karne ka tareeqa se apki izzat hamare Dil mn itni barhgai h k waqai Dil gawahi deraha h k insaan ko Allah ne bht acha maqam dia h apki Allah se muhabbat dekh kar poore badan mn sarshari dor Gai h alfaz NAHI hn
    Hat's of.

  • @heroamjad9667
    @heroamjad9667 Месяц назад

    Very nice, imaan taza ho gya God bless you

  • @shamshaddahri1211
    @shamshaddahri1211 18 дней назад

    Subhan Allah Haq Allah haq mojode sada mojode

  • @KHADIJAALI-rb6rb
    @KHADIJAALI-rb6rb 2 месяца назад

    Masha Allah Masha Allah ❤❤❤

  • @riazpervaiz2147
    @riazpervaiz2147 2 месяца назад +1

    فرقان بھائی ، اللّٰہ اپ کو سلامت رکھے ،
    اپ کے لفظ موتیوں سے بھی پیارے
    اپ کا انداز کرسٹلز کی طرح شفاف لگا ،
    اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ھم سب کو دین والی زندگی عطا کرے ، اور ایمان والی موت، آمین ۔

  • @saramumtaz5588
    @saramumtaz5588 2 месяца назад

    سبحان اللہ
    Speechless

  • @neelzinnovations15
    @neelzinnovations15 Месяц назад

    Alhamdulillah ❤ aapki Puri series dekh ker jannat mein jane ki khwahish or badh gayi hai or phir jannat mein jane ke liye kadi mehnat bhi kerni hogi in sha Allah.... Lots of blessings, Jazakallah khair

  • @mahmoodqaser3680
    @mahmoodqaser3680 2 месяца назад +1

    ماشاء اللہ بہترین اختیامیہ الفاظ

  • @ArishSiddiqui-pw2zm
    @ArishSiddiqui-pw2zm Месяц назад

    Sub Haan Allah, jazakallah khairan

  • @naghmasahar9406
    @naghmasahar9406 2 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت کاوش ھے یہ سیریز دلچسپی کے عروج پر ھے ،بہت مبارک ھو آ پ کو

  • @sumirarashid7068
    @sumirarashid7068 Месяц назад

    Jazak Allah khair for this beautiful series.
    You are an amazing researcher, amazing narrater with amazing knowledge. Ma Sha Allah.
    Love all the knowledge you share with us that fills our heart with so much love for Allah & prophet Mohamad ( SAW ).
    May you live & long & healthy life & keep sharing your knowledge with us. Aameen

  • @mehwishmunawar3195
    @mehwishmunawar3195 2 месяца назад +1

    mjhy tu Yaqoot hmaisha se paasnd hy or es series k bad se tu or acha lgny lga hy

  • @rk0190
    @rk0190 2 месяца назад

    beautiful......cant wait to watch next episode......

  • @Sales1-yw6pz
    @Sales1-yw6pz 2 месяца назад +1

    Furqan bhai jab mainay apko sunna start kiya to mujy comments par kar yoon laga k log apko kuch zyada hi praise kar rahay hain.
    Magar ajki is episode k akhri alfaz nay meri ankho say ansoo jari kar diye or besaakhta mery dil say apky liye dua nikli k ALLAH apko is jahan or uss jahan ki afiya o muafiya ata farmaye .....ameen

  • @skyway2735
    @skyway2735 2 месяца назад

    A beautiful series MashAllah

  • @sanarehan4604
    @sanarehan4604 2 месяца назад

    MashaAllah best series JazakalAllah bhai

  • @samamehndisalon.508
    @samamehndisalon.508 2 месяца назад

    No words to explain.... ❤ M sochti hn kitna ilm kitnaaa ziada ilm h is kainat m chupa hua .. ALLAH k raz kitny ziada hn .. hm bekhabr hn .. or aik bat mry zehn m ai k aj diakha jay to aj jo log crystal ya fr dsri dunia m jany ya fr time m sfr krny p jo log kam kr rhy hn wo ALLAH ko nhi manty .. r jab ALLAH jannt m muslmano k ly k jay ga r asy log aag m jaen gy to unki feelings kia hn gy .. boht afsos h un logo. P jo Rabb ko janty huy nhi manty .. Arshy Azeem ka pak rab .. hmary gunah maf frma r jannton ka waris bna

  • @user-yz3hn1co8q
    @user-yz3hn1co8q Месяц назад

    Bhai tasleemat
    Mashalla su bhan allah
    Very very nic 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @user-lt4vz2ft9h
    @user-lt4vz2ft9h 2 месяца назад +1

    Boht he khoobsoorat maloomat k Sath vdo