جزاکم الله خیرا کثیرا کثیرا ماشاءاللہ تبارک ارحمن الحمدللہ ❤ اعوان ھے شاید ❤ الله تعالیٰ حضرت جناب سید بابا فضل کلامی رحمت اللہ کے درجات بلند فرمائے آمین آپکی برکت سے میری اور تمام بیمار مسلمان مرد عورت بچے بچیوں اور بزرگوں کو اور مجھے میری میری زوجہ اور میری خالہ میرے گھر کے سبھی افراد کو شفاء کامل عطاء فرمائے آمین سید ذلفقار جیلانی کو الله تعالیٰ صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین ❤
@farooqalikhan8400 اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ دعاوں اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ صاحب یہ بہت بڑے دکھ کی بات ھے جناب وہ ریل گاڑی تیز رو تھی اور مانکیالہ ریلوے اسٹیشن پر بھی چار گاڑیوں کی سٹاپ تھا بات ٹھیک ھے مگر اب آپ مندرہ ریلوے اسٹیشن کو دیکھ لیں اس اشٹیشن کا بہت بڑا کردار تھا پاکستان کی تجارت میں اور یہ اسی طرح چل سکتا تھا جس طرح انگریزوں نے چلایا تھا اور سب کچھ ٹرانسپورٹ مافیا کے فائدے کے لیے کیا گیا جان بوجھ کر ریل کو نقصان پہنچایا گیا جس کی وجہ سے یہ حال ھوا
میں آپ کی بات سے مکمل طور پر متفق ہوں کہ ریلوے ٹریفک میں کمی یا اسٹیشنز کی بندش میں ٹرانسپورٹ مافیا اور ان سرکاری عہدے داروں کا ہاتھ ہے جنہوں نے اس مافیا سے مالی فوائد حاصل کیے۔
الصلوۃ والسلام عليك یا سیدی با با حضرت محمد فضل الدین چشتی صابری کلیامی سرکار عرض ہے ہم فقیروں پر نظر کرم ہو کشمیر انڑیا سے دست بستہ عرض گزار ہوں یا سیدی السّلام
As regular viewer of your channel I can imagine your heartly association and affiliation with rail, railways and railway stations ❤.let me say it wld be a sort of inspiration for you, as a sign of constant travelling
Apart from traveling for vlogs, I have a childhood connection with trains, railway stations, railway tracks, and their signaling systems because my late father was a railway employee.
"آوان" ایک اردو لفظ ہے جس کے مختلف سیاق و سباق میں مختلف معنی ہو سکتے ہیں: 1. موقع یا وقت - کسی خاص کام کے لیے موزوں وقت یا لمحہ، جیسے "فصل کا آوان" یعنی فصل کا مناسب وقت۔ 2. آغاز یا شروعات - کسی چیز کے شروع ہونے کا وقت۔ 3. حمل یا بوجھ - بعض علاقوں میں آوان کا مطلب وزن یا کسی چیز کا بوجھ بھی لیا جاتا ہے۔ یہ لفظ زیادہ تر دیہی یا پرانے اردو لہجوں میں استعمال ہوتا ہے۔
Excellent vlog gillani sab ap itna acha boltey hein aur ap ki information itni deep hoti hai ke ap apne audience ko grab kar letey hein. Keep it up Very well done ❤
آداب کیا آپ نے وہ بابرکت دال کھائی ھے سبحان اللّه اگر آپ ابھی تک وہاں ہیں تو بابا کو ہماری طرف سے سلام کہئے گا ولاگ بہت شاندار ھے کلپ دیکھ کر بیساختہ سبحان اللّه دل سے آواز آرہی تھی
وعلیکم السلام افسوس کہ میں یہ دال کھانے سے محروم رہا لیکن ایسے درجنوں لوگوں سے ملا جنہوں نے اس بات کی گواہی دی۔ میں اب تو وہاں نہیں لیکن آپ کا سلام ضرور پہنچ جائے گا۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
❤بہت عمدہ طریقے سے بیان کیا گیا لیکن جو مرکزی نقطہ تھا وہ بیان نہیں کیا گیا کہ حضرت با با فضل شاہ کلیامی رحمت اللہ علیہ ظاہری طور پر نماز کیوں ادا نہیں کرتے تھے۔
بابا جی کی جو مرضی کرامات ہوں جو مرضی کہانیاں ہو۔ عبادت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہی کرنی ہوگی۔ اب کسی ولی کی کرامت کیوں نظر نہیں آتی۔ پاکستان ہزاروں ولیوں اور مزارات سے بھرا ہوا ہے تو اتنا غریب ملک کیوں ہے جاہلیت کے لئے عقل کا نا ہوا اور ہدایت سے دور ہونا لازمی ہے۔ ورنہ ہمیں کیا ضرورت ہے کسی مزار کسی پیر کی کیونکہ اللہ نے جگہ جگہ فرمایاء ہے۔ اللہ کا کوئی شریک نہیں۔ عبادت صرف اللہ کی ہے۔
میں نے آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی درباروں اور اولیائے کرام کے وی لاگ کرنے چھوڑ دیے تھے ۔ نبیوں کے معجزوں اور اولیائے کرام کی کرامات سے انکار ممکن نہیں لیکن میں نے کہیں یہ ترغیب نہیں دی کہ آپ بھی ان ولیوں پر ایمان لائیں۔ یہ آپ کا اور آپ کے اللہ کا معاملہ ہے۔
اسلام کے پانچ ارکان ہیں ان میں سے ایک نماز بھی ہے۔ نماز ہر مسلمان عاقل ، بالغ ، مرد و عورت پر دن میں پانچ مرتبہ فرض کی گئی ہے ، اس کی فرضیت کا منکر کافر ہ
اسلام عليكم ورحمة اللّٰه بہت معلوماتی vlog ہے۔ 👍 جناب گیلانی صاحب لفظ "سُکْر" ہوتا ہے نہ کہ سَکْر۔ اللّٰه کے کسی ولی پر جب جذب و مستی کی کیفیت وارد ہوتی ہے تو اسے "حالتِ سُکْر" کہتے ہیں۔ شکریہ
گیلانی صاحب، بیلن شائد آپ کو سننے کی غلطی لگی ہو ہماری پرانے زمانے کی خواتین جو تنور پر روٹیاں لگاتی تھیں وہ بیلن سے واقف نہیں تھیں، یہ پوٹھوہاری لفظ " گرولنا" ہو گا ، گرولنا تقریبا 3 یا 4 فٹ لمبا ڈنڈا ہوتا تھا جس سے تنور میں ایندھن ڈالتے اور پریس کرتے تھے 😊
السلام و علیکم شاہ صاحب ماشاء اللهٔ شاہ جی وی لاگ دیکھ کر اتنا سکون ملا کہ میں نے دربار پر حاضری کی نیت کی ہے انشاء اللہ بہت جلد حاضری دوں گا 🎉 دعا کیجیۓ گا کہ میری حاضری ہو🎉 سلا مت رہیں اس طرح کے وی لاگ دیکھنے کو ملتے رہیں ❤❤❤❤❤❤😮
وعلیکم السلام جناب اولیائے کرام کے درباروں پر حاضری کوئی بدعت نہیں۔ آپ ضرور جائیے، یہ سکون اور سرور کی جگہیں ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ حاضری آپ کے لیے بھی باعث اطمینان ہو گی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اسلام علیکم سر جی کافی عرصہ سے بابا فضل شاہ کلیامی کا وڈیوز دیکھتا لیکن انکے بارے میں معلومات نہیں تھا لوگوں سے پوچھتا تھا لیکن کوئ مثبت جواب نہیں ملا بہت بہت شکریہ اپکا
نماز تو پیغمبروں اہل بیت اولیاء ابدال قلندر کو ایک وقت کی بھی معاف نہیں پھر بابا فضل شاہ رح نماز نہیں پڑھتے تھے۔۔ یہ کرامت سمجھ سے باہر ھے۔۔گیلانی صاحب روشنی ڈالیں پلیز
jo bazoorg apni qaber kay pass pari hoie taajori bhar nahi saktaa wo kisi ki taqdeer kassay badlay gaa, mar kay kisi kaa elag kaya karay gaa, zaraa sochia
سڑک کے ذریعہ سفر کرنے کا رحجان بند کرایا گیا ۔ جی کسی ناں کسی ٹرانسپورٹر کو وزارت ریلوے پہ براجمان کرکے ۔ جس طرح اس ملک کو پوری طرح برباد کیا گیا اسی طرح اس ریلوے کو بھی برباد کیا گیا ۔ شاہ جی آپ سب کچھ جانتے ہیں لیکن بولنے سے گریز کرتے ہیں
سر میں کہیں نہ کہیں اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں۔ چکوال کے وی لاگ میں بتایا تھا کہ نواز شریف دور کا ایک وزیر مندرہ سے بھون تک کی پوری ریل کی پوری پٹڑی بیچ کر کھا گیا تھا۔ کہیں کوتاہیاں بھی ہو جاتی ہیں۔ صرف نظر کی درخواست ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اولیائے کرام کا وجود برحق ہے البتہ قوم نے ان سے رہنمائی لینے کے بجائے انہیں سجدے شروع کر دیے۔ کوئی ولی یہ کہہ کر نہیں مرا کہ مجھ سے اولاد یا رزق مانگنے آنا۔ یہ ہمارے اپنے کرتوت ہیں۔
یہی فرق ہے ۔۔۔۔ ہم ۔۔۔۔۔ چالیس برسوں ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔ " آل شریف "۔۔۔۔۔۔ کے زیر سایہ ۔۔۔۔ پلنے والے ۔۔۔۔ پاکستان میں ۔۔۔۔۔اور بھارت ۔۔۔۔ کے درمیان ۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔۔ بھارت میں ۔۔۔ ان دنوں ۔۔۔۔ کچھ ایسی ۔۔۔۔۔ پُر تعیش ۔۔۔۔ ٹرینیں بھی ۔۔۔۔ چلتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ جن کے ۔۔۔۔ کرائے ۔۔۔۔ چند ہزار میل ۔۔۔۔ کے لئے ۔۔۔۔ اٹھارہ لاکھ ۔۔۔۔ روپیوں تک ہیں ۔۔۔۔ جب کہ۔۔۔ بیشتر ۔۔۔۔ لوپ ٹرینوں ۔۔۔۔۔ ریلوے لائنز ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ " اتفاق فاؤنڈریز "۔۔۔۔۔ میں پگھلاکر ۔۔۔۔ہضم ۔۔۔۔ بھی کر چکے ۔۔۔۔۔۔؟
Gilani Airways flight GL-001 is ready for departure on a spiritual and soulful journey. Devotees are requested to sit on their seats and fasten seat belts. Hope this journey, as always, will be memorable and amazing. Best wishes for Captain Zulfiqar Gilani.
میں صرف آپ کے ہی ویلاگز دیکھتی ہوں،سب بہت محنت سے بنائے گئے ہیں۔بہت شکریہ ہمیں تاریخی جگہیں دکھانے کے لیے ۔
یہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔
Masha ALLAh bohat kamal ki video hee
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
دل بہت خوش ہوا۔ رب کریم آ پکو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آ مین
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ جزاک اللہ
بہت شکریہ جناب
Wah shah sb
Jazak Allah sir
Masha Allah. Jazakal khair🌹
Salamat rahen.
Masha ALLAH ❤great ❤ALLAH ho Akbar Azeem Shaksiat ❤for him❤
Jazak Allah
Masha Allah g
Jazak Allah sir
Mashallah Bohat khoob
Shah sb
Stay Blessed ever and ever❤
Ameen
Jazak Allah. Bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur abaad rakhay.
Masha Allah
Jazak Allah.
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
❤mera slam hay baba g ko ❤
Wa Alekum us Salam
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ۔ عمدہ تحقیق و بیان۔
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں
MashaaAllah
Jazak Allah
ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا
جزاک اللہ سرکار
Mashaallah. Shah sahb Allah pak ap ko sehat Eman izat khushion ke sath rakhy. Ameen. Ap ke village se humari malomat me bht izafa hota hai ❤
Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
جزاکم الله خیرا کثیرا کثیرا ماشاءاللہ تبارک ارحمن الحمدللہ ❤
اعوان ھے شاید ❤
الله تعالیٰ حضرت جناب سید بابا فضل کلامی رحمت اللہ کے درجات بلند فرمائے آمین
آپکی برکت سے میری اور تمام بیمار مسلمان مرد عورت بچے بچیوں اور بزرگوں کو اور مجھے میری میری زوجہ اور میری خالہ میرے گھر کے سبھی افراد کو شفاء کامل عطاء فرمائے آمین
سید ذلفقار جیلانی کو الله تعالیٰ صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین ❤
good gilani bhai❤❤❤❤❤❤❤❤
@farooqalikhan8400
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ دعاوں اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@travilwithasad
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Masha Allah Nice Vedio Hy Thanks
Jazak Allah
شاہ صاحب یہ بہت بڑے دکھ کی بات ھے جناب وہ ریل گاڑی تیز رو تھی اور مانکیالہ ریلوے اسٹیشن پر بھی چار گاڑیوں کی سٹاپ تھا بات ٹھیک ھے مگر اب آپ مندرہ ریلوے اسٹیشن کو دیکھ لیں اس اشٹیشن کا بہت بڑا کردار تھا پاکستان کی تجارت میں اور یہ اسی طرح چل سکتا تھا جس طرح انگریزوں نے چلایا تھا اور سب کچھ ٹرانسپورٹ مافیا کے فائدے کے لیے کیا گیا جان بوجھ کر ریل کو نقصان پہنچایا گیا جس کی وجہ سے یہ حال ھوا
میں آپ کی بات سے مکمل طور پر متفق ہوں کہ ریلوے ٹریفک میں کمی یا اسٹیشنز کی بندش میں ٹرانسپورٹ مافیا اور ان سرکاری عہدے داروں کا ہاتھ ہے جنہوں نے اس مافیا سے مالی فوائد حاصل کیے۔
❤❤❤❤❤
Thank you so much
Masha Allah ❤
Jazak Allah
Sandar ajj pale dafa baba ge ka mazar daka thakyou sir
Meray liye khushi ki bat hai. Khush rahen, salamat rahen.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
A very informative and enlightening video. Wali Allah people have always spread the true message of Islam which is love and care.
You are absolutely right. Thanks for liking and commenting. Stay blessed.
ماشااللہ۔ ھمیشہ کی طرح باکمال اور بے مثال
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
Dear Gilani sb, Bahot Aala, Maasha Allah. Hamesha ki tarah bahot informative aur interesting video. Well done and keep it up 👍👍💐💐🥰🥰💋💋
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salmat rahen.
بہت عمدہ خیالات، چینل، اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Mashallah zabardust
Jazak Allah
بابا فضل شاہ کلامی تجھے لاکھوں سلام
آمین
@@zulfiqargilani
shukriya sir
اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ الله تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین
جزاک اللہ سرکار
Allah jaza de AP ko hazoor nice video
Jazak Allah sarkar
Masha Allah ❤Gilani sahib Allah app ko sahat aur tandrusti day
Jazak Allah. Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Great job Shah g
Bohat shukriya aap ka
very Nice Story Share MashaAllah
Thank you so much. Jazak Allah
ماشااللہ بہت بہترین جانکاری بہت بہترین ویڈیو
جزاک اللہ جناب
MASAHALLAH ❤❤❤ bht zabrdast sir g
Jazak Allah sarkar. Salamat rahen.
الصلوۃ والسلام عليك یا سیدی با با حضرت محمد فضل الدین چشتی صابری کلیامی سرکار عرض ہے ہم فقیروں پر نظر کرم ہو کشمیر انڑیا سے دست بستہ عرض گزار ہوں یا سیدی السّلام
اللہ مرادیں پوری کرنے والا ہے
39👍🏻 کے ساتھ وعلیکم السلام جناب شاہ صاحب
بہت شکریہ سیدہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Highly informative👍🏿👍🏿
Thank you so much
haq fazal ya fazal haq fareed ya fareed
As regular viewer of your channel I can imagine your heartly association and affiliation with rail, railways and railway stations ❤.let me say it wld be a sort of inspiration for you, as a sign of constant travelling
Apart from traveling for vlogs, I have a childhood connection with trains, railway stations, railway tracks, and their signaling systems because my late father was a railway employee.
@zulfiqargilani ❤️
شاہ صاحب بابا جی کے بارے میں سن کر یقین کریں میرے تو رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے دل شدت سے کرا کے میں بھی اؤں ان کے مزار پر حاضری دوں😢
یہ مزار ایسا ہے جس پر واقعی حاضری کو جی چاہتا ہے۔ کبھی اس طرف آنا ہو تو ضرور جائیے گا۔
@zulfiqargilani بس اللہ سے دعا کی کہ اللہ پاک یہاں پر بھی حاضری نصیب نہیں کرے خیریت عزت ایمان کی جان کی سلامتی کے ساتھ امین
❤❤❤❤ love it ❤
Bohat shukriya
❤
Bohat shukriya
Mashaa Allah. Bohat zabardast documentary pesh ki. Allah Paak barkatein ataa fermaay. Aameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Aameen. Sir, Baba g ka urs Mubarak kab hota hy?
December k last week men
وعلیکم السلام وب
سلامتی ہو آپ پر
آپ پر بھی اللہ کی سلامتی ہو۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@zulfiqargilani سائیں
آمین ثم آمین ❤️ جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ ! سلامت رہیں ۔
دعاوں کا شکریہ۔ آپ بھی شاد رہیں، آباد رہیں۔
گیلانی صاحب پوٹھوھار کے سلطان و ولی اللہ بابا فضل شاہ کلیامی رح پر اتنی بہترین اور جامع ویڈیو بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ھوں۔ سدا شاد و أباد رھیں۔
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
"آوان" ایک اردو لفظ ہے جس کے مختلف سیاق و سباق میں مختلف معنی ہو سکتے ہیں:
1. موقع یا وقت - کسی خاص کام کے لیے موزوں وقت یا لمحہ، جیسے "فصل کا آوان" یعنی فصل کا مناسب وقت۔
2. آغاز یا شروعات - کسی چیز کے شروع ہونے کا وقت۔
3. حمل یا بوجھ - بعض علاقوں میں آوان کا مطلب وزن یا کسی چیز کا بوجھ بھی لیا جاتا ہے۔
یہ لفظ زیادہ تر دیہی یا پرانے اردو لہجوں میں استعمال ہوتا ہے۔
آپ نے ماشا اللہ بہت خوبصورت تشریح کی لیکن یہ آوان چونکہ ذات سے منسوب ہے اس لیے کہا کہ ع سے لکھا جانا چاہیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Excellent vlog gillani sab ap itna acha boltey hein aur ap ki information itni deep hoti hai ke ap apne audience ko grab kar letey hein.
Keep it up
Very well done ❤
Thank you so much dear. Your comment is an honor for me. Stay blessed.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار
@zulfiqargilani جزاك اللهُ
Allah ki sewaa koyee kuch nhi ker sakta, sirf Allah sy maangu,
Main ne to Allah k siwa kisi se mangnay ko nahi kaha
Nice
Thanks a lot
Sha g the great 🎉
Bohat shukriya janab
ماشاءاللہ شاہ صاحب میں نے عرس کی تقریبات میں شرکت کی تھی
زبردست۔ سن کر خوشی ہوئی سرکار۔
عمدہ
جزاک اللہ
Gilani sb ,JzakAllah
Aap ne mery baba g or kalyam ki
Zabadast tafseeli video bnai he.
Aap ki information k liye baba g k 3 khulafa ,ki qabren b theen,
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
❤❤❤ Uncle g great ❤❤❤
So nice of you
Mera rohani taluq isi dargah say hai Alhamdulilah
Good
Walaikum u salam
Jazak Allah
Mirza Jelum walay ko kisi Bazurg per yakeen nai Zinda karamat hay Baba Fazal SHAH
Is men koi shak nahi
اسلام وعلیکم گیلانی صاحب بابا صاحب کا کلام سنا دیجے ۔
وعلیکم السلام
بابا صاحب کا تو کوئی کلام نہیں البتہ میاں محمد بخش کا کلام ان کے وی لاگ میں ضرور شامل ہے۔
آداب
کیا آپ نے وہ بابرکت دال کھائی ھے سبحان اللّه
اگر آپ ابھی تک وہاں ہیں تو بابا کو ہماری طرف سے سلام کہئے گا
ولاگ بہت شاندار ھے کلپ دیکھ کر بیساختہ سبحان اللّه دل سے آواز آرہی تھی
وعلیکم السلام
افسوس کہ میں یہ دال کھانے سے محروم رہا لیکن ایسے درجنوں لوگوں سے ملا جنہوں نے اس بات کی گواہی دی۔ میں اب تو وہاں نہیں لیکن آپ کا سلام ضرور پہنچ جائے گا۔
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
میرے چار سفر ھیں کلیام شریف کے گلستان کالونی راولپنڈی سے کلیام اعوان اور وہ بھی 12 ربیع الاول کے دن اور یہ چاروں سفر میرے پیدل تھے
زبردست سرکار۔ اللہ آپ کو مزید ہمت عطا فرمائے۔
گیلانی صاحب دال آپ بھی کھا لیتے ،
جی بہتر
❤بہت عمدہ طریقے سے بیان کیا گیا لیکن جو مرکزی نقطہ تھا وہ بیان نہیں کیا گیا کہ حضرت با با فضل شاہ کلیامی رحمت اللہ علیہ ظاہری طور پر نماز کیوں ادا نہیں کرتے تھے۔
تونسوی سرکار کا جو واقعہ بیان کیا گیا ہے اس سے اس سوال کا جواب مل سکتا ہے جناب۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
بابا جی کی جو مرضی کرامات ہوں جو مرضی کہانیاں ہو۔ عبادت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہی کرنی ہوگی۔ اب کسی ولی کی کرامت کیوں نظر نہیں آتی۔ پاکستان ہزاروں ولیوں اور مزارات سے بھرا ہوا ہے تو اتنا غریب ملک کیوں ہے جاہلیت کے لئے عقل کا نا ہوا اور ہدایت سے دور ہونا لازمی ہے۔ ورنہ ہمیں کیا ضرورت ہے کسی مزار کسی پیر کی کیونکہ اللہ نے جگہ جگہ فرمایاء ہے۔ اللہ کا کوئی شریک نہیں۔ عبادت صرف اللہ کی ہے۔
میں نے آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی درباروں اور اولیائے کرام کے وی لاگ کرنے چھوڑ دیے تھے ۔ نبیوں کے معجزوں اور اولیائے کرام کی کرامات سے انکار ممکن نہیں لیکن میں نے کہیں یہ ترغیب نہیں دی کہ آپ بھی ان ولیوں پر ایمان لائیں۔
یہ آپ کا اور آپ کے اللہ کا معاملہ ہے۔
اسلام کے پانچ ارکان ہیں ان میں سے ایک نماز بھی ہے۔ نماز ہر مسلمان عاقل ، بالغ ، مرد و عورت پر دن میں پانچ مرتبہ فرض کی گئی ہے ، اس کی فرضیت کا منکر کافر ہ
اولیائے کرام کا معاملہ قدرے مختلف ہے جناب
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے
جب ان سے پوچھا جائے گا تم جہنم میں کیوں گرے وہ کہیں گے ھم نماز نہیں پڑھتے تھے
Galini bhai ap ke urdu bohat achi hy.kia ap karachi sy taluq rakhty han
Main Karachi wala to nahi hon lekin 18/20 sal wahan raha zrur hon. Bohat shukriya. Salamat rahen.
آپکو مزے کی بات بتاؤں
Syedi door chota ho tow baith k pehly right foot ander rekho. 1962 main Bari Imam RA k mizar ka door b chota tha jhuk ker dakhil hoty thay.
Jee sarkar aesa hi hota hai. Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
اسلام عليكم ورحمة اللّٰه
بہت معلوماتی vlog ہے۔ 👍
جناب گیلانی صاحب لفظ "سُکْر" ہوتا ہے نہ کہ سَکْر۔ اللّٰه کے کسی ولی پر جب جذب و مستی کی کیفیت وارد ہوتی ہے تو اسے "حالتِ سُکْر" کہتے ہیں۔ شکریہ
وعلیکم السلام
وی لاگ پسند کرنے اور غلطی کی تصحیح کا بہت شکریہ۔ معذرت چاہتا ہوں۔
گیلانی صاحب، بیلن شائد آپ کو سننے کی غلطی لگی ہو ہماری پرانے زمانے کی خواتین جو تنور پر روٹیاں لگاتی تھیں وہ بیلن سے واقف نہیں تھیں، یہ پوٹھوہاری لفظ " گرولنا" ہو گا ، گرولنا تقریبا 3 یا 4 فٹ لمبا ڈنڈا ہوتا تھا جس سے تنور میں ایندھن ڈالتے اور پریس کرتے تھے 😊
Ye kharcha agr kese University per hota tho qom thaleem main agi jathi
Apnay apnay aqeeday ki bat hai
اللہ کے ولی کی کیا ھی بات ھے ،
بے شک
کمی نہیں آئ کمی لائی گئ
جی سرکار جیسا آپ کو مناسب لگے
ماشاءاللہ ۔۔۔گیلانی صاحب
جزاک اللہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
السلام و علیکم شاہ صاحب
ماشاء اللهٔ شاہ جی وی لاگ دیکھ کر اتنا سکون ملا کہ میں نے دربار پر حاضری کی نیت کی ہے انشاء اللہ بہت جلد حاضری دوں گا 🎉
دعا کیجیۓ گا کہ میری حاضری ہو🎉
سلا مت رہیں اس طرح کے وی لاگ دیکھنے کو ملتے رہیں ❤❤❤❤❤❤😮
وعلیکم السلام جناب
اولیائے کرام کے درباروں پر حاضری کوئی بدعت نہیں۔ آپ ضرور جائیے، یہ سکون اور سرور کی جگہیں ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ حاضری آپ کے لیے بھی باعث اطمینان ہو گی۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بیشک ❤❤❤
شاہ صاحب میں گولڑہ شریف بیعت ہوں 🎉🎉
خوشی ہوئی سن کر
Too much lengthy video and repetition of same details again and again,
I try to cover everything in detail to give a complete picture.
Chishti is zaat of gujjers .
Chishti kisi ki zaat nahi bal k aek spiritual chain hai.
بابا جی ڈاکٹر بھی تھا،😂😂😂
جی بالکل تھے
اسلام علیکم
سر جی
کافی عرصہ سے بابا فضل شاہ کلیامی کا وڈیوز دیکھتا لیکن انکے بارے میں معلومات نہیں تھا لوگوں سے پوچھتا تھا لیکن کوئ مثبت جواب نہیں ملا بہت بہت شکریہ اپکا
وعلیکم السلام
میں نے بابا فضل الدین کلیامی کے مکمل حالات پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ خوشی ہے کہ آپ کو یہ وی لاگ پسند آیا۔ بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
نماز تو پیغمبروں اہل بیت اولیاء ابدال قلندر کو ایک وقت کی بھی معاف نہیں پھر بابا فضل شاہ رح نماز نہیں پڑھتے تھے۔۔ یہ کرامت سمجھ سے باہر ھے۔۔گیلانی صاحب روشنی ڈالیں پلیز
میں کوئی روشنی نہیں ڈال سکتا۔ اللہ جانے اور اس کے قلندر اور ولی جانے۔ میں کسی قسم کا کوئی فتویٰ دینے کی پوزیشن میں نہیں جناب
To promote grave worshipping entry doors are intentionally kept small.
Not agreed
jo bazoorg apni qaber kay pass pari hoie taajori bhar nahi saktaa wo kisi ki taqdeer kassay badlay gaa, mar kay kisi kaa elag kaya karay gaa, zaraa sochia
Main aesa nahi sochta
Baba g k langhar ke daal IMF ore state Bank of Pakistan ko khila do😂😂😂😂😂
This is no joke dear. May Allah teach you to respect the saints.
@@zulfiqargilani A person who does not say prayer may not be saint at all.
Mera channi Alam sher 😂😂
سڑک کے ذریعہ سفر کرنے کا رحجان بند کرایا گیا ۔ جی کسی ناں کسی ٹرانسپورٹر کو وزارت ریلوے پہ براجمان کرکے ۔ جس طرح اس ملک کو پوری طرح برباد کیا گیا اسی طرح اس ریلوے کو بھی برباد کیا گیا ۔ شاہ جی آپ سب کچھ جانتے ہیں لیکن بولنے سے گریز کرتے ہیں
سر میں کہیں نہ کہیں اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں۔ چکوال کے وی لاگ میں بتایا تھا کہ نواز شریف دور کا ایک وزیر مندرہ سے بھون تک کی پوری ریل کی پوری پٹڑی بیچ کر کھا گیا تھا۔
کہیں کوتاہیاں بھی ہو جاتی ہیں۔ صرف نظر کی درخواست ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اس کا دین اسلام نہیں تھا اس لیے نماز نہیں پڑھتا تھا؟جادوگر ہو سکتا ہ
غلط بات
Shirk ko promote mat karay,
Main ne aap ko ya kisi ko kuch aesa karnay ki targheeb nahi di.
یہ کیسا اسلام ہے؟ نبی کریم نے تو یہ نہیں کیا۔
افسوس
یہ امت خرافات میں کھو گئی
اولیائے کرام کا وجود برحق ہے البتہ قوم نے ان سے رہنمائی لینے کے بجائے انہیں سجدے شروع کر دیے۔ کوئی ولی یہ کہہ کر نہیں مرا کہ مجھ سے اولاد یا رزق مانگنے آنا۔ یہ ہمارے اپنے کرتوت ہیں۔
بابے اکثر نماز نہی پڑھتے
ایسا نہیں ہے
Baynamaz ka difaah karna gunah hay.@@zulfiqargilani
Difa karnay walon ne kiya, meri kaya majaal hai
کہانیاں۔ بات تصوف کی اور لقب بادشاہ اور شہنشاہ کی۔
یہ لقب انہوں نے خود منتخب نہیں کیے لوگوں نے دیے ہیں۔ اولیائے کرام کا مذاق نہیں اڑاتے۔
یہی فرق ہے ۔۔۔۔ ہم ۔۔۔۔۔ چالیس برسوں ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔ " آل شریف "۔۔۔۔۔۔ کے زیر سایہ ۔۔۔۔ پلنے والے ۔۔۔۔ پاکستان میں ۔۔۔۔۔اور بھارت ۔۔۔۔ کے درمیان ۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔۔ بھارت میں ۔۔۔ ان دنوں ۔۔۔۔ کچھ ایسی ۔۔۔۔۔ پُر تعیش ۔۔۔۔ ٹرینیں بھی ۔۔۔۔ چلتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ جن کے ۔۔۔۔ کرائے ۔۔۔۔ چند ہزار میل ۔۔۔۔ کے لئے ۔۔۔۔ اٹھارہ لاکھ ۔۔۔۔ روپیوں تک ہیں ۔۔۔۔ جب کہ۔۔۔ بیشتر ۔۔۔۔ لوپ ٹرینوں ۔۔۔۔۔ ریلوے لائنز ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ " اتفاق فاؤنڈریز "۔۔۔۔۔ میں پگھلاکر ۔۔۔۔ہضم ۔۔۔۔ بھی کر چکے ۔۔۔۔۔۔؟
لوپ ٹرینوں ۔۔۔۔ کی لائنز کو ۔۔۔۔
اللہ ہمیں دشمنوں سے محفوظ رکھے۔
La'anat janab tay 😮
بھائی اولیااللّه کے ماننے والے انکی شان میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیتے ھیں عجیب عجیب قصے بنا کر مشہور كردیتے ھیں
اورنہ ماننےوالےانبیاء کےمعجزات کابھی ایسےانکارکردیتےھیں جیسےابوجہل کی نسل سےھوں۔
@saleemmughal8626
کچھ بھی ہو لیکن اولیائے کرام کی شان اور ان کی کرامات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
@jadoontv9290
بالکل درست کہا آپ نے
Gilani Airways flight GL-001 is ready for departure on a spiritual and soulful journey. Devotees are requested to sit on their seats and fasten seat belts. Hope this journey, as always, will be memorable and amazing.
Best wishes for Captain Zulfiqar Gilani.
😂😂😂
Thank you very much dear. It is really interesting and made me laugh. May Allah bless you.
Syed sahab sakr nhi sukr hota hai , talaffuz ka aap lihaz nhi rakhege to kaun rakhega
Aap durust hen sarkar. Mazrat chahta hon.