آپ ایک تاریخ لکھ رھے ھیں آپ کو آپ کے کام کی وجہ سے صدیوں یاد رکھا جاے گا میں نے آپ کے ولاگ دیکھے ھیں اللہ کریم آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Some people are blogging only for specific places are their own areas, you are probably the only one who are going in all parts of Pakistan far far away that we never seen in our life. Thank you so much for all your efforts you are making without any help. These Vlogs are a landmark in the history of forgotten Pakistan. 🇵🇰
ہم اس ہاتھی کے بیٹے ہیں کے جب وہ زندہ تھا تو اس کے مقابلے پر انے کی ہمت نہیں کرتا تھا یہاں تک کے اس کے خلاف سازش کی گئی اور زہر دے دیا گیا اور دینے والے اپنے تھے یہ ہے ہم گگھڑوں کی ٹوٹی پھوٹی تاریخ 😢😢
😯😯😯... 🤔🤔🤔... 🌹🌹🌹... Very goood Shaaah saaab, Thanxxx for very goood, amazing, interisting and informative log... I love history rulers, may Haaathy Khaaan get the highest rank in Jannnah. Ameeen.
Government of pakistan should support you for your great work you doing for pakistani, And should provide you financial support because the much i know all V Blogs you making independent and by self which is very costly time consuming, This should be GOVT responsibility to provide you all facility you require I hope you ,best wishes and lots of dua for you Sir , ❤️ Respact Ali from UK
Shah gilani sb. Ko Salamun Alykum ke sath Unki Jadde Amjadah Paak Bibi Janabe Fatema Zahra s.a. ki Dunia me Aamad ki yadgar tareekhe wiladat Bahot Bahot Mubarak ho.❤🎉❤
گیلانی صاحب آپ کی عظمت کو سلام ۔۔۔ گکھڑ قوم کی تاریخ کو گکھڑوں نے نہیں بلکہ آپ نے دوام بخشا اور زندہ کیا. Being a son of Ghakhar Kiyani we admit that we had done nothing in favor of Great Ghakhar Arsenals
Bohat acha velog ha gakhar rawayat sirf kiabo ma rah gai hn asal gakhar krdar sultan muqarab ki shahdat ky bad mur chuka ha ab sirf khar khar he rah gya ha jis qoum ko apny ajdad ki qabro ka kbayal ni woh kia log hn gay
اسلام و علیکم شاہ صاحب کمال کاولاگ بنایا ہے بھول جائیں کہ تاریخ کو ہم لوگ سنبھال لیں ناممکن کیوں کہ اگر اپ موبائل فون انے سے پہلے ویلاگ دکھاتے تو اپکی بات سمجھ میں آتی ہے لیکن موبائل فون نے ہمیں اتنا مصروف کر دیا ہے کہ ہمیں اور کوئی کام کر نے کی سوچ ختم ہو گئ ہے سڑک کے کھڑے ہو کر تو دیکھیں ڈرائیور حضرات بلا خوف و خطر اپنی اور دوسروں کی جان کی پرواہ کیے بغیر موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں😅😅😅 بلکہ موبائل کی وجہ سے تعلیم بھی ختم ہو رہی ہے اور ائندہ ان پڑھ لوگ زیادہ ہو جائیں گے 😂 یہ بھی لمحہ فکریہ ہے 😂
Moghals attacked,and invaded only for power and greed,there was never a good reason,amazing vlog,so much history,thank you shah sahib,happy monday from Baltimore.
سر افغانستان کے حکمران بھٹی راجپوت پر ایک ویلاگ بنائیں, یہ بہت دلچسپ کہانی ہے،راجہ کلر بھٹی نے 843 میں ترک کو شکست دینے کے بعد کابل پر اپنی حکمرانی قائم کی، بھٹی قبیلے نے تقریبا 150 سال تک لاہور، کشمیر، پشاور اور کابل پر حکمرانی کی۔ بعد ازاں ترک محمود غزنوی نے 1001ء میں راجا جئے پال کو شکست دی، یہ راجپوت ترک جنگیں تھی۔
Gilani sahab, log ni kehtay balkay yeh Sahih Hadees hai, jis mein Nabi pak s.a..w. ny farmaya, ky Main tum ko mana krta hon qabar ko pakka krnay sy, qabar pr bethnay aur us pr emarat bnanay sy. Is hadees sy yeh bhi pta chalta hai ky, Qabar ko ibrat ka nishan hi hona chahiay, na ky qabar ko sajao sanwro pakka kro us pr mzaar bnao building bnao.. Qabar kachi aur 1 balisht sy oonchi ni honi chahiay, air qabrastan janay ka hukam jis Hadees mein hai us mein wajah yehi btai gai hai ky wahan ja kr ibrat hasil ho insan ko..
**سلطان حمد خان عرف ہاتھی خان** ملک پیلو 917ھ (1511ء) میں وفات پا گئے اور ایک بیٹے کے باپ تھے، جو اپنی جسمانی قوت اور طاقت کے باعث 'ہاتھی خان' کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کی طاقت اور رعب کی وجہ سے کئی سخت جان دشمن اپنا مال چھوڑ کر پہاڑوں کی طرف بھاگ گئے، جبکہ بہت سے بہادر لوگ اس کی فرمانبرداری میں شامل ہو گئے۔ ہاتھی خان ابھی مکمل طور پر اپنے علاقے پر قابض نہیں ہوا تھا کہ درویش خان جنجوعہ نے ادڑانہ میں اپنے آدمیوں کو اکٹھا کیا اور گکھڑ ملک پر حملہ کی کوشش کی۔ ہاتھی خان اس زبردست قوت کا مقابلہ نہ کر سکا اور اپنے نانا کے پاس، جو کھیتران/کٹھران میں رہتے تھے، چلا گیا اور اپنے ماموں بسی خان سے پناہ لی۔ ہاتھی خان کے کم عمر کزن، سارنگ خان اور آدم خان، دانگلی کی طرف نکل گئے جبکہ زخمی ملک جستر خان ددھوچہ پہنچ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ احمد خان اور ملک پہاڑی علاقے کروڑ کی طرف نکل گئے۔ درویش خان نے گکھڑ سلطنت پر قبضہ کر لیا اور ملک بیر خان کی بیٹی سے زبردستی نکاح کیا۔ اس وقت پوٹھوہار کی سرزمین افراتفری کا شکار ہو گئی تھی۔ گکھڑ سرکار کے ایک وفادار نوکر، دُلہ تھوتھال، نے ہاتھی خان کو چھوڑ کر درویش خان کا اعتماد حاصل کر لیا اور وزیر اعظم بن گیا۔ دُلہ نے اپنے قبیلے کو مشورہ دیا کہ وہ ادڑانہ میں امن کے ساتھ رہیں۔ بعد میں، دُلہ تھوتھال کے منصوبے کے مطابق، گکھڑ فوجیں کھٹروں کے ساتھ مورتی پہاڑ کے دامن میں جمع ہو گئیں۔ دُلہ نے مشرق سے جنجوعہ فوج پر حملہ کیا جبکہ ہاتھی خان نے دوسری جانب سے رات کے وقت ادڑانہ پر حملہ کر کے دشمنوں کو شکست دی۔ اس حملے میں فرار ہونے والے کئی افراد نچلے طبقے کے لوگوں کے گھروں میں چھپ گئے۔ گکھڑوں نے اس موقع پر کوئی رعایت نہیں برتی اور دشمنوں کو چن چن کر ختم کیا۔ ہاتھی خان نے درویش خان کو قتل کر کے اس کی لاش کے ٹکڑے کر دیے اور ان ٹکڑوں کو ایک چھوٹے اسٹول کے نیچے رکھ کر اپنی خالہ (درویش خان کی جبراً بیوی) کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس کامیابی کے بعد اس نے ملک پر اپنی حکومت قائم کی اور قبیلے اس کے تابع ہو گئے۔ ہاتھی خان نے جلد ہی اثر و رسوخ حاصل کر لیا۔ ظہیرالدین بابر کے دور میں جب اس نے تیسری بار ہندوستان پر حملہ کیا تو ہاتھی خان کو طلب کیا۔ تاہم، ہاتھی خان نے اس کی پرواہ نہ کی اور بابر کی فوج سے مقابلہ کیا، جس پر بابر ناراض ہوا اور گکھڑ ملک پر حملے کا حکم دیا۔ ہاتھی خان نے مزاحمت کی لیکن پسپا ہو گیا۔ بابر نے پھروالا پر قبضہ کر کے ہاتھی خان کے ساتھ مفاہمت کا راستہ اپنایا اور اس کو شاہی فرمان جاری کیا۔ اس کے بعد مغل گکھڑ تعلقات قائم ہو گئے۔ ہاتھی خان نے بابر کی خدمت میں خوشاب تک اپنی خدمات انجام دیں۔ بھیرہ میں دولت خان جنجوعہ نے گکھڑوں کا مقابلہ کیا۔ بابر کی افواج کے ساتھ گکھڑوں نے فتح حاصل کی۔ اس فتح کے نتیجے میں، بابر نے ہاتھی خان کو شاہی لباس اور "سلطان" کا خطاب دیا۔ ہاتھی خان نے دانگلی سے نکل کر کر پوٹھوہار کو مطیع کیا اور درویش خان کا خاتمہ کیا۔ سلطان ہاتھی خان کی وفات ایک سازش کے تحت ہوئی۔ ان کا مزار پلاکھر میں واقع ہے۔ اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
The one who killed & ate carcass of his ennemi, where was he from?... (I think root could b from Arabia or Persia Hw can human being eat humans carcass Long time ago ppl were cruel. I don't think they practiced their religion
گیلانی صاحب جیسے کہ اپ نے بتایا کہ یہ قبریں بے نام و نشان ہیں تو ہم نے اس پر فاتحہ خوانی کر لی اپ سے بھی ایک گزارش ہے کہ جب اپ ایسی جگہوں پہ جایا کریں تو وہاں پر ضرور فاتحہ خوانی کر لیں کیا پتہ یہ لوگ ہماری فاتحہ خوانی کے منتظر ہوں
سجاد اظہر صاحب کی تحریر بہت خوبصورت ہوتی ہے،مگر ان کی کتاب میں تاریخ کے لحاظ سے بعض غلطیاں ہیں۔۔۔۔اگر ہوسکے تو سلطان ظہور کی کتاب کیگوہرنامہ،اورایک دوسرے مصنف کی کتاب تاریخ گکھڑاں دیکھ لیں۔۔اگرچہ وہ کتب اب نایاب ہیں
ممکن ہے کہ راول راج میں سجاد اظہر نے کوئی ڈنڈی ماری ہو لیکن میری ان سے ملاقاتیں اور فون پر بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ ان کی ایک ایک غلطی کی نشان دہی تو اسی وی لاگ میں کی ہے۔ ان کے علاوہ بھی بہت سے گکھڑ بھائیوں سے میرا ذاتی تعلق ہے۔ اس وی لاگ کے حوالے سے بھی بہت سے فونز آئے جن میں انہوں نے تسلیم کیا کہ بات تو میں نے ٹھیک کی ہے۔ میں نے ان سے کہا ہے کہ میرا مقصد تضحیک نہیں بلکہ میری خواہش ہے کہ سلطان کی قبر کو اس کے شایان شان بنایا جائے۔ گکھڑوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ایسا کریں گے اور مجھے اس موقع پر بلائیں گے۔ ابھی کچھ دن پہلے پاکستان گکھڑ فیڈریشن نے اپنی سالانہ تقریب میں مجھے گکھڑ تاریخ پر کام کرنے کے حوالے سے اعزازی شیلڈ بھی دی ہے۔ جن دو کتابوں کا حوالہ آپ نے دیا ہے۔ وہ میرے پاس ہیں اور ان سے استفادہ ہوتا رہتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب اپ نے بڑی باریک بینی سے تاریخ کا مطالعہ کر کے یہ ولاگ بنایا ہے جس سے عام آدمی کو بہت معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ اکثر اوقات نئے نئے لڑکے بغیر مطالعہ کے ولاگ بنا دیتے ہیں جن کو دیکھ کر ناظرین تک غلط معلومات پہنچتی ہیں۔
تاریخ پر وی لاگ کے لیے مکمل پس منظر سے آگاہی بہت ضروری ہے۔ پڑھ کر جانے کی پوری کوشش کرتا ہوں لیکن کہیں کوئی کمی کوتاہی رہ جائے تو معذرت۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
گُم گشتہ تاریخ کو سامنے لانے پر گیلانی صاحب کو خراج تحسین۔ ❤
سلامت رہیں۔ 🤲🏻
بہت شکریہ آپ کا
@@zulfiqargilani You are so kind n doing historical research for all of history lovers. 🙏
آپ ایک تاریخ لکھ رھے ھیں
آپ کو آپ کے کام کی وجہ سے صدیوں یاد رکھا جاے گا
میں نے آپ کے ولاگ دیکھے ھیں
اللہ کریم آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ آپ کا۔ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے بھی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sir You are my History Teacher.... JazakAllah
My pleasure dear. Stay blessed.
Some people are blogging only for specific places are their own areas, you are probably the only one who are going in all parts of Pakistan far far away that we never seen in our life. Thank you so much for all your efforts you are making without any help. These Vlogs are a landmark in the history of forgotten Pakistan. 🇵🇰
This is a big compliment for me. Thanks a lot for your kind words. Stay blessed.
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
بہت خوب کوشش کی ھے آپ نے سر جی ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Sir, Gilani Sahab walekum assalam from Delhi India.
Sir, thanks a lot for valuable informations and video.
Wa Alekum us Salam
Aap ka shukriya. Jazak Allah khair.
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
Sultan Hathi Khan Ghakkar King of Pothohar 👑
Yes, he was the first Gakhar Sultan of Pothohar
ماشاءاللہ
زبردست جناب
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Rab sohna jannat naseeb farmaye assan ny azeem buzurg sultan haathi khan ghakkar nu.
Ameen
Thank you for your efforts to restore history ❤🎉🎉
Thank you for watching. Stay blessed.
ہم اس ہاتھی کے بیٹے ہیں کے جب وہ زندہ تھا تو اس کے مقابلے پر انے کی ہمت نہیں کرتا تھا یہاں تک کے اس کے خلاف سازش کی گئی اور زہر دے دیا گیا اور دینے والے اپنے تھے یہ ہے ہم گگھڑوں کی ٹوٹی پھوٹی تاریخ 😢😢
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔ مجھے کچھ گکھڑوں کے فون آئے ہیں جن میں انہوں نے قبر کی حالت بہتر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
Apny hathi ka maqbra he ban do
Qabar ki halat behtar honi chahiye
Yaar shukar hai hamaray bap dada insan thay
As usual, the first one to like, 100% marks without seeing it, i have full confidence in my claim.
Thank you very much for this trust. I pray to Allah to give me the courage to meet this.
Gilani Sahab , This Video is amazing ..Thank you again from London for this masterpiece.
Thanks and welcome dear ❤
Walikum u Salam janab gilani saheb wonderful video.
It's my pleasure
Stay Blessed Shah sb❤
Thanks a lot dear
شکریا جناب گلانی صاحںب
جزاک اللہ
Excellent ❤️
Thanks a lot
Informative vlog
My pleasure
Very nice as usual ! May you always be happy and healthy ! Ameen
Thank you so much. Stay blessed.
Zeberdest gelany sb
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Allah pak apko salamt rakhy ameen❤❤❤❤❤❤
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi shad o abaad rakhay.
😯😯😯...
🤔🤔🤔...
🌹🌹🌹...
Very goood Shaaah saaab,
Thanxxx for very goood, amazing, interisting and informative log...
I love history rulers, may
Haaathy Khaaan get the highest rank in Jannnah.
Ameeen.
Jazak Allah. Ameen.
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ جناب
Good gilani bhai
Bohat shukriya
Masha Allah sir ❤vlog
Thank you so much
شکریہ
خوش آمدید
Zbrdast
Thanks
Government of pakistan should support you for your great work you doing for pakistani,
And should provide you financial support because the much i know all V
Blogs you making independent and by self which is very costly time consuming,
This should be GOVT responsibility to provide you all facility you require
I hope you ,best wishes and lots of dua for you Sir , ❤️
Respact
Ali from UK
Very nice effort save our history
So nice of you
Shah gilani sb. Ko Salamun Alykum ke sath Unki Jadde Amjadah Paak Bibi Janabe Fatema Zahra s.a. ki Dunia me Aamad ki yadgar tareekhe wiladat Bahot Bahot Mubarak ho.❤🎉❤
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya aap ka
Bohat khoob gillani sahab
Bohat shukriya
ALLAH Kareem aap sab ko sada Apni rehmat main rekhy
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Shad rahen, abaad rahen.
Salute/Respect for SZ Gilani Sb
Thanks a lot sir
Verry Good Job Sir 👏
Thank you so much
Great Quest!!
Thanks a lot
Very nice vlog
It's my pleasure
Enjoying your channel very much all the way from UK.
Thanks and welcome dear
Shah g great effort .
Thank you so much
Shah sb great sir❤🎉
My pleasure
Excellent sir
Thank you so much
Gillani saheb s.zulfiqar shah.❤❤
Jee sarkar
Good information
My pleasure
Great man great job.
My pleasure
Good Very Good❤
I'm glad you like it
Sir chughtai,s K Barry Kuch batai thanks
Chughtai Turkish tribe hai. Yeh Ganghis Khan k doosray betay Chughtai Khan ki aoulad hen.
Masha Allah brother❤
Jazak Allah janab
I am impressed sir❤
Lots of love
It's my pleasure
Great vloger 💯
My pleasure
Nice
Thank you for watching.
گیلانی صاحب آپ کی عظمت کو سلام ۔۔۔ گکھڑ قوم کی تاریخ کو گکھڑوں نے نہیں بلکہ آپ نے دوام بخشا اور زندہ کیا. Being a son of Ghakhar Kiyani we admit that we had done nothing in favor of Great Ghakhar Arsenals
مجھے آپ کے اعتراف سے خوشی ہوئی لیکن درخواست ہے کہ اپنے ورثے کا خیال رکھیں۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
۱۲۱ لائک کے ساتھ السلام علیکم
وعلیکم السلام
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
Sha g the great 🎉
Bohat shukriya
Sir jahan jaty han wahan ki gpr location ka link bhi lgaia karyn
Jee behtar
گکھڑ راج ✌️❤
جی سرکار
Sandar
Bohat shukriya aap ka
We are proud of our ancestors but our past has been very regrettable
May Allah protect your pride. Please don't be ashamed of your past, but learn from it.
👍👌❤️🎉
Thanks a lot
Bohat acha velog ha gakhar rawayat sirf kiabo ma rah gai hn asal gakhar krdar sultan muqarab ki shahdat ky bad mur chuka ha ab sirf khar khar he rah gya ha jis qoum ko apny ajdad ki qabro ka kbayal ni woh kia log hn gay
Aap Masha Allah khud bhi kiani hen. Gakhar hen lekin soye hoye hen. Yeh vlog unhen jaganay k liye kiya hai.
😂
❤❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya
شاہ جی ایسا طمانچھ مارا ھے کہ دلوں کو خوش کردیا شاہ جی ظالموں کا انجام یہی ھوتا ھے
تاریخ کا مطالعہ کرو گکھڑوں اور مغلوں نے کفار کو شکست دی اور سالوں سال حکومت کرتے رہے تب کا دور دیکھ لو اور آج کا دیکھ لو ؟؟؟
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
اسلام وعلیکم گیلانی صاحب پچھلے 2 وی لاگ میں آپ نہیں کوئی اور تھا ( کیوں ؟)
وہ محمد علی کے اپنے وی لاگ تھے۔ اس کا الگ سے چینل ہے۔ درخواست ہے کہ اسے بھی سبسکرائب کریں
@explorewithalibhai
اسلام و علیکم شاہ صاحب
کمال کاولاگ بنایا ہے بھول جائیں کہ تاریخ کو ہم لوگ سنبھال لیں ناممکن کیوں کہ اگر اپ موبائل فون انے سے پہلے ویلاگ دکھاتے تو اپکی بات سمجھ میں آتی ہے لیکن موبائل فون نے ہمیں اتنا مصروف کر دیا ہے کہ ہمیں اور کوئی کام کر نے کی سوچ ختم ہو گئ ہے سڑک کے کھڑے ہو کر تو دیکھیں ڈرائیور حضرات بلا خوف و خطر اپنی اور دوسروں کی جان کی پرواہ کیے بغیر موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں😅😅😅 بلکہ موبائل کی وجہ سے تعلیم بھی ختم ہو رہی ہے اور ائندہ ان پڑھ لوگ زیادہ ہو جائیں گے 😂 یہ بھی لمحہ فکریہ ہے 😂
وعلیکم السلام
میں آپ کے لمحہ فکریہ سے پوری طرح متفق ہوں۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
سلامت رہیں تا قیامت رہیں❤❤❤❤❤❤❤❤
Waalaikum assalam
Jazak Allah
@@zulfiqargilani salamat rahen Aameen
Great Gilani sab ap plz 1 video sakinder azam par baney chaye wo 2 parts mein ho
Main is par kai videos bana chuka hon. Kisi waqt meray channel k homepage par ja kar search karen, mil jayen gi.
Good luck sir. Aap bar bar cherwahay kenay ki bajaay un ka naam bhi laitay to achha hota.
Mujhay un ka naam vlog k bad pata chala tha.
Moghals attacked,and invaded only for power and greed,there was never a good reason,amazing vlog,so much history,thank you shah sahib,happy monday from Baltimore.
This a historic facts. Thank you so much for commenting. Stay blessed.
Gilani sahab vote kis ko diya tha
Kisi ko nahi
hr cheez fani
Jee
Afzaal badar ka apko slaam
Wa Alekum us Salam sarkar. Salamat rahen.
سر افغانستان کے حکمران بھٹی راجپوت پر ایک ویلاگ بنائیں, یہ بہت دلچسپ کہانی ہے،راجہ کلر بھٹی نے 843 میں ترک کو شکست دینے کے بعد کابل پر اپنی حکمرانی قائم کی، بھٹی قبیلے نے تقریبا 150 سال تک لاہور، کشمیر، پشاور اور کابل پر حکمرانی کی۔ بعد ازاں ترک محمود غزنوی نے 1001ء میں راجا جئے پال کو شکست دی، یہ راجپوت ترک جنگیں تھی۔
جی میں کوشش کروں گا
Hathi khan fought Babur bravely there is still graves of gakhar chiefs in pharwala as proof.
Running away from war is not called bravery.
👍🇵🇰
Thanks
Sir .Name Rahe ga srif Allah ka .
Beshak
Gilani sahab, log ni kehtay balkay yeh Sahih Hadees hai, jis mein Nabi pak s.a..w. ny farmaya, ky Main tum ko mana krta hon qabar ko pakka krnay sy, qabar pr bethnay aur us pr emarat bnanay sy.
Is hadees sy yeh bhi pta chalta hai ky, Qabar ko ibrat ka nishan hi hona chahiay, na ky qabar ko sajao sanwro pakka kro us pr mzaar bnao building bnao..
Qabar kachi aur 1 balisht sy oonchi ni honi chahiay, air qabrastan janay ka hukam jis Hadees mein hai us mein wajah yehi btai gai hai ky wahan ja kr ibrat hasil ho insan ko..
Is information k liye bohat shukriya. Salamat rahen.
اس سے لینا کیا ہے؟زندوں کو روٹی نہیں مل رہی قبروں پر پیسہ لگانا
واہ۔ آپ کی سوچ بہت اچھی لگی۔
**سلطان حمد خان عرف ہاتھی خان**
ملک پیلو 917ھ (1511ء) میں وفات پا گئے اور ایک بیٹے کے باپ تھے، جو اپنی جسمانی قوت اور طاقت کے باعث 'ہاتھی خان' کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کی طاقت اور رعب کی وجہ سے کئی سخت جان دشمن اپنا مال چھوڑ کر پہاڑوں کی طرف بھاگ گئے، جبکہ بہت سے بہادر لوگ اس کی فرمانبرداری میں شامل ہو گئے۔
ہاتھی خان ابھی مکمل طور پر اپنے علاقے پر قابض نہیں ہوا تھا کہ درویش خان جنجوعہ نے ادڑانہ میں اپنے آدمیوں کو اکٹھا کیا اور گکھڑ ملک پر حملہ کی کوشش کی۔ ہاتھی خان اس زبردست قوت کا مقابلہ نہ کر سکا اور اپنے نانا کے پاس، جو کھیتران/کٹھران میں رہتے تھے، چلا گیا اور اپنے ماموں بسی خان سے پناہ لی۔ ہاتھی خان کے کم عمر کزن، سارنگ خان اور آدم خان، دانگلی کی طرف نکل گئے جبکہ زخمی ملک جستر خان ددھوچہ پہنچ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ احمد خان اور ملک پہاڑی علاقے کروڑ کی طرف نکل گئے۔ درویش خان نے گکھڑ سلطنت پر قبضہ کر لیا اور ملک بیر خان کی بیٹی سے زبردستی نکاح کیا۔ اس وقت پوٹھوہار کی سرزمین افراتفری کا شکار ہو گئی تھی۔
گکھڑ سرکار کے ایک وفادار نوکر، دُلہ تھوتھال، نے ہاتھی خان کو چھوڑ کر درویش خان کا اعتماد حاصل کر لیا اور وزیر اعظم بن گیا۔ دُلہ نے اپنے قبیلے کو مشورہ دیا کہ وہ ادڑانہ میں امن کے ساتھ رہیں۔ بعد میں، دُلہ تھوتھال کے منصوبے کے مطابق، گکھڑ فوجیں کھٹروں کے ساتھ مورتی پہاڑ کے دامن میں جمع ہو گئیں۔ دُلہ نے مشرق سے جنجوعہ فوج پر حملہ کیا جبکہ ہاتھی خان نے دوسری جانب سے رات کے وقت ادڑانہ پر حملہ کر کے دشمنوں کو شکست دی۔ اس حملے میں فرار ہونے والے کئی افراد نچلے طبقے کے لوگوں کے گھروں میں چھپ گئے۔ گکھڑوں نے اس موقع پر کوئی رعایت نہیں برتی اور دشمنوں کو چن چن کر ختم کیا۔
ہاتھی خان نے درویش خان کو قتل کر کے اس کی لاش کے ٹکڑے کر دیے اور ان ٹکڑوں کو ایک چھوٹے اسٹول کے نیچے رکھ کر اپنی خالہ (درویش خان کی جبراً بیوی) کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس کامیابی کے بعد اس نے ملک پر اپنی حکومت قائم کی اور قبیلے اس کے تابع ہو گئے۔ ہاتھی خان نے جلد ہی اثر و رسوخ حاصل کر لیا۔
ظہیرالدین بابر کے دور میں جب اس نے تیسری بار ہندوستان پر حملہ کیا تو ہاتھی خان کو طلب کیا۔ تاہم، ہاتھی خان نے اس کی پرواہ نہ کی اور بابر کی فوج سے مقابلہ کیا، جس پر بابر ناراض ہوا اور گکھڑ ملک پر حملے کا حکم دیا۔ ہاتھی خان نے مزاحمت کی لیکن پسپا ہو گیا۔ بابر نے پھروالا پر قبضہ کر کے ہاتھی خان کے ساتھ مفاہمت کا راستہ اپنایا اور اس کو شاہی فرمان جاری کیا۔ اس کے بعد مغل گکھڑ تعلقات قائم ہو گئے۔
ہاتھی خان نے بابر کی خدمت میں خوشاب تک اپنی خدمات انجام دیں۔ بھیرہ میں دولت خان جنجوعہ نے گکھڑوں کا مقابلہ کیا۔ بابر کی افواج کے ساتھ گکھڑوں نے فتح حاصل کی۔ اس فتح کے نتیجے میں، بابر نے ہاتھی خان کو شاہی لباس اور "سلطان" کا خطاب دیا۔
ہاتھی خان نے دانگلی سے نکل کر کر پوٹھوہار کو مطیع کیا اور درویش خان کا خاتمہ کیا۔
سلطان ہاتھی خان کی وفات ایک سازش کے تحت ہوئی۔ ان کا مزار پلاکھر میں واقع ہے۔ اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
جی بہت شکریہ۔ میرا خیال ہے کہ میں نے بھی یہی بتایا ہے۔
The one who killed & ate carcass of his ennemi, where was he from?... (I think root could b from Arabia or Persia
Hw can human being eat humans carcass
Long time ago ppl were cruel. I don't think they practiced their religion
I don't understand your comment, what are you trying to say?
He said, Hathi Khan put his enemy's body parts under the table during his meal, he didn't ate it..
😂
کسے ہیں پارے بھی
اللہ کا شکر ہے
سر ہم بھی سٹوری بناتے ہیں sufi jatt vlogs
@@zulfiqargilani ملاقات کرنا چاتے ہیں جھنگ سے تعلق ہے
راولپنڈی آ جائیں۔ ملاقات ہو جائے گی ان شا اللہ۔
گیلانی صاحب جیسے کہ اپ نے بتایا کہ یہ قبریں بے نام و نشان ہیں تو ہم نے اس پر فاتحہ خوانی کر لی اپ سے بھی ایک گزارش ہے کہ جب اپ ایسی جگہوں پہ جایا کریں تو وہاں پر ضرور فاتحہ خوانی کر لیں کیا پتہ یہ لوگ ہماری فاتحہ خوانی کے منتظر ہوں
جی بہتر
@@zulfiqargilani خوش رہئے ۔
سجاد اظہر صاحب کی تحریر بہت خوبصورت ہوتی ہے،مگر ان کی کتاب میں تاریخ کے لحاظ سے بعض غلطیاں ہیں۔۔۔۔اگر ہوسکے تو سلطان ظہور کی کتاب کیگوہرنامہ،اورایک دوسرے مصنف کی کتاب تاریخ گکھڑاں دیکھ لیں۔۔اگرچہ وہ کتب اب نایاب ہیں
ممکن ہے کہ راول راج میں سجاد اظہر نے کوئی ڈنڈی ماری ہو لیکن میری ان سے ملاقاتیں اور فون پر بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ ان کی ایک ایک غلطی کی نشان دہی تو اسی وی لاگ میں کی ہے۔ ان کے علاوہ بھی بہت سے گکھڑ بھائیوں سے میرا ذاتی تعلق ہے۔ اس وی لاگ کے حوالے سے بھی بہت سے فونز آئے جن میں انہوں نے تسلیم کیا کہ بات تو میں نے ٹھیک کی ہے۔ میں نے ان سے کہا ہے کہ میرا مقصد تضحیک نہیں بلکہ میری خواہش ہے کہ سلطان کی قبر کو اس کے شایان شان بنایا جائے۔ گکھڑوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ایسا کریں گے اور مجھے اس موقع پر بلائیں گے۔ ابھی کچھ دن پہلے پاکستان گکھڑ فیڈریشن نے اپنی سالانہ تقریب میں مجھے گکھڑ تاریخ پر کام کرنے کے حوالے سے اعزازی شیلڈ بھی دی ہے۔
جن دو کتابوں کا حوالہ آپ نے دیا ہے۔ وہ میرے پاس ہیں اور ان سے استفادہ ہوتا رہتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Qabr kashai honi chaye pta to chly k kuch hai bi yaha k nhi
Behtar halat men honi chahiye
گیلانی صاحب اپ نے بڑی باریک بینی سے تاریخ کا مطالعہ کر کے یہ ولاگ بنایا ہے جس سے عام آدمی کو بہت معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ اکثر اوقات نئے نئے لڑکے بغیر مطالعہ کے ولاگ بنا دیتے ہیں جن کو دیکھ کر ناظرین تک غلط معلومات پہنچتی ہیں۔
تاریخ پر وی لاگ کے لیے مکمل پس منظر سے آگاہی بہت ضروری ہے۔ پڑھ کر جانے کی پوری کوشش کرتا ہوں لیکن کہیں کوئی کمی کوتاہی رہ جائے تو معذرت۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Tumhari sari kahànian jhoti aur beghair kissi historical reference ke baghair hoti hein
Shut up
Chacha jhoot Kam bola ker
Jee behtar
Walekum assalam
Jazak Allah
آپ تو گودی میڈیا بتا رہے ہیں کہ بلڈوزر لے کر پہنچ جاؤ اور قلعہ گرا کر مندر بنا دو جیسے آج کل انڈیا میں کیا جا رہا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂
میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔