Rawat Fort I A Controversial Castle I Doubtful Grave of Sultan Sarang I Beginning of Gakhar Decline
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- #rawat #rawalpindi #gakhar
Rawat Fort I A Controversial Castle I Doubtful Grave of Sultan Sarang I Beginning of Gakhar Decline
Special Thanks:
Dr. Abdul Ghafoor Lone, Director, Department of Archaeology and Museums, Islamabad
Muhammad Ali @Explorewithalibhai
Music: Binu Kumar, Kerala, India
@SoundSFX (Under License)
Rawat Fort (Urdu: قلعہ روات) is an early 15th century fort in the Pothohar plateau of Pakistan, near the city of Rawalpindi in the province of Punjab. It is 17 km east of Rawalpindi on Grand Trunk Road. The 2nd century Mankiala stupa can be seen from the roof of the fort's mosque. The fort is located approximately 50 miles from the vast Rohtas Fort, which had been built by Sher Shah Suri to establish control of the Pothohar region.
The fort is said to have founded as a caravanserai in the 15th century by the Delhi Sultanate. However, Pothohar was under control of Malik Jasrat during this period, and he was probably its original builder. Jasrat is known to have constructed a series of other forts in the region. The caravan itself may have been built atop a Ghaznavid-era fort that was established in 1036 CE. it came under control of The caravanserai was then later fortified in the 16th century by the Mughal emperor Humayun in order to defend the Pothohar plateau from Sher Shah Suri's forces. The fort was the scene of a battle between Sultan Sarang Khan gakhar and Islam Shah Suri in 1546.
The fort is almost in square form and has two gates. There is also a quadrangular building with a dome in the fort's inner area - an area which also contains many graves. Along the perimeter are several small cells, which may have originally been small rooms rented out to itinerant merchants. The fort also contains a mosque with three domes.
Ownership: Federal Government of Pakistan
Legal Status: Protected by The Antiquity Act 1975 (As amended in 1992)
Follow us on:
Facebook:
/ gilanilogs1
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .
WhatsApp:
whatsapp.com/c...
بھت اعلی ویڈیو بہترین بھت لطف آیا
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
شکریہ جناب نایاب معلومات کے لیے
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Very nice information received
Thanks and welcome
بہت اچھا ویلاگ
بہت شکریہ آپ کا
میں روات سے 6 کلومیٹر دور رہتا ہوں اور تقریبا روزانہ یہاں سے گزرتا ہوں۔ ویڈیو کا بہت شکریہ
یعنی آپ اس قلعہ کے پڑوسی ہیں۔ خوشی ہوئی جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani بہت شکریہ
Masha Allah shah sahib kiya bat hai
Khobsurat....itni research to khd ghakhron ki bhi nhi jitni apny krdi hai 🎉...May Allah bless you with supreme health. Amazing work as usual.
thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Jithey Qila Rawat hai Gakharaan na
Leh pta puranaiyan waqtaan na
Kuray Pharwala kuray Dan Galli
Rab Karey tusaan ney waar palli
Mein kaain Badshah tu paari aan
Mikki fakhar jey mein Pothowari aan
ماشاءاللہ شاہ صاحب
جزاک اللہ
بہت خوب جناب گیلانی صاحب اچھا ویلاگ بنایا ہے
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی۔
بہت خوب
بہت شکریہ
Certainly, will be a splendid gift from Gilani logs on new year eve
Thank you very much and happy new year to you ❤
اسلام و علیکم شاہ جی
اپ کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ اس قلعہ کی مرمت کی چاری ہے بیشک اپ مبارک کے مستحق ہیں
سدا سلالمت رہیں شادو اباد رہیں ❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام
بہت شکریہ جناب۔ ممکن ہے کہ کچھ حصہ رہا ہی ہو میرا بھی۔ بہرحال اس کی مرمت ہوتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔
بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ سلامت رہیں۔
🎉🎉🎉
Nice video
Thanks a lot
Stay Blessed Shah sb ❤
Thanks a lot. May Allah bless you too.
گیلانی بھائی اللہ سلامت رکھے آمین❤
بہت شکریہ۔ شاد رہیں، آباد رہیں۔
Shah gee great, app always koi na koi sansi day jatay hain
Thank you so much dear. Salamat rahen.
Well done shah Sahab
Thank you so much dear
Salutations to the Most authentic, most reliable, most informed, most realistic, most hard-working, most professional, most accomplished, and most confident historian and vlogger of this era.I'm not saying it all that way, You have proved all these features in today's vlog as well.
May Allah preserve all these qualities of yours forever
Every time you comment, all my fatigue goes away. Everyone likes to be appreciated for his work, but when you give your feedback, I am sure that I have given my best. My spirits are rejuvenated and I decide to do better next time. The Rawat Caravan Sarai vlog was very important in that the entire Gakhar community, apart from the Archaeological Department that restored and repaired it, was interested in it. Even before the vlog was published, I received several calls in which they expressed their good wishes.
But your encouragement is the most unique. I thank you from the bottom of my heart. Many prayers for you too.
Stay blessed.
@zulfiqargilani There is no perfection of my comments in it. Your work is always so superlative and prestigious that it should be appreciated in most finest and top-notch words. I always try to pay tribute in the words that you and your unprecedented work deserve.
It's my pleasure dear
your videos are always good and good source of information for me
Glad to hear that. May Allah bless you.
Masha Allah sir another❤❤❤vlog
Bohat shukriya janab. Salamat rahen.
Gillani Sab .... Great 💯 work 👍 👏 👍.
Well ✅ done and well covered......
Thank you very much
Thank you Shah sb 🫡 i wish all this is taught to our future generations in Pak studies!
You are most welcome
👍👍👍🎉
Thanks
Prayers and nice wishes for Gilani Sahib
Thank you very much. Be happy, stay safe.
Very nice
Thanks a lot
Bahoot khoob
Bohat shukriya.
ما شاء اللہ بہت بڑھیا
بہت شکریہ جناب
Nyc Sharing ❤
Thanks for liking
ماشاءاللہ
2025 کا پہلا دن ہے نیا سال مبارک ہو
سال دو ہزار پچیس کا آغاز تاریخی سرائے روات سے ہو ا ہے بہت خوبصورت اور معلوماتی ویلاگ ہے ،
گکھڑوں نے مہمان نوازی اور دوستی میں اپنی جانیں تک قربان کر کے مغلوں سے وفا کی جو تاریخ رقم کی اس کی مثال نہیں ملتی لیکن مغلوں نے گکھڑوں کی دوستی اور وفا کی کوئی خاص قدر نہیں کی
جزاک اللہ
قلعہ روات 2025 کا پہلا وی لاگ ہے۔ وفاداریوں کی قدر نہ کرنا شاید ہمارے خمیر میں شامل ہے۔ اس میں گکھڑ اکیلے نہیں ہیں۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sha g the great 🎉
Jazak Allah
Happy new year from Baltimore
Happy new year to you also ❤
❤
Thank you so much
Nice
Thank you dear
the Great History Gakhar Honourable King
Yup
Waiting for next v log about grave of sarang
In sha Allah soon.
Great shah sab .ap plz Sikandar-e azam pr sahi tarha ik video banaye .ap ki book parhna ab muskil hy is lie plz 1 video bane chaye wo 2 parts pr ho .main ne pehel b ap ko kaha tha
Main ne Alexander par kai videos banai hen. Meray channel k homepage par kisi waqt search karen, mil jayen gi.
👑Ghakkars(Kayani) The Rulers of Pothohar 👑
This is a story from the past.
شاہ صاحب آپکی کاوش کو سرخ سلام
بہت شکریہ آپ کا
Happy new year sir from Malaysia
Aap ko bhi Mubarak ho janab.
Aap ye history kahan c laetey hn boht mehnat ki h aa ney jkl sunehry yaaden hn jkl
Different sources hoti hen. Pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Rawat hmara city hai bht shukria any k liya ap mere gaon tope mankiala b aa skty hain stupa ko explore krny mankiala stupa
Mankiala ka vlog bhi in sha Allah jald dekh saken gay aap
@zulfiqargilani jazak Allah sagri me b 2 mandir hai but unki halat sai ni rhi ab
uska vlog bhi aaye ga in sha Allah
سر ضلع خانیوال تحصیل کبیروالا کے گاؤں چتوڑ گڑھ میں 800 سو سال پرانا قلع نما مفبرہ اور مسجد اسی دور کا قبرستان ہے اس پر بھی وذیو بنا ئیں مہر بانی ہو گی۔
جی میں کوشش کروں گا۔
Purani imarton ki marammat ka kaam ghair miari hai .
Lagta to aesa hi hai
Kuch din pehlay visit Kiya tha
Good
Aslam alaykum gilani saab please do disclosure where is sultan sarang khan grave thanks
Wa Alekum us Salam
In sha Allah very soon.
@zulfiqargilani thanks you very much how i can contact you brother if it's possible please let me know
Here is my WhatsApp number
0321 875 5750
گیلانی صاحب یہ جو دو چھوٹے کنویں آپ نے ویڈیو کے آخر میں دکھائے وہ شیر شاہ سوری یا مغل دور کے ہرگز نہیں بلکہ ان کا فن تعمیر اور مستعمل اینٹ بتا رہی ہے کہ یہ انگریز دور میں بنائے گئے -
دوسرے یہ کہ سارنگ کے سولہ نہیں بلکہ گیارہ بیٹے تھے جو سبھی مارے گئے - 🙏
جی بہتر۔ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو معذرت۔ ویسے سلطان سارنگ کے اور بیٹے بھی تھے جس سے اس کی نسل چلی اور اب وہ سارنگال کہلاتے ہیں۔
سر جی آپ اپنے سورسز اور محنت سے بہت اچھا کام کر رہے ہیں - اتنی آگہی ملتی ہے آپ کے وی لاگز سے - ہم تو آپ کے مشکور اور آپ سے محبت کرنے والے ہیں- رہی غلطی کی بات تو اس سے بھلا کون مبرا ہے - ہم سے بھی کئ بار ہوئ اور آئندہ بھی ہوتی رہے گی- آپ سلامت رہیں گیلانی صاحب ♥️
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Zulfiqar saheb 90 year angrej hakim rahe panjab ke.75 salon se islami jamhooriya e pak ki hookumat h.Rawat fort ko sikh raj me khrab kiya.jab riyaya majority muslim ho gakhar kabile se ho to sikh ko responsible manna durust nahi.aapke video sabhi me dekhta hu bahut maloomati hote h ❤
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Qila Rwat ki diwaar se 200 feet tk koi private building nahi honi chahiye. Govt. Is ka notice lay.
Hona to chahiye tha lekin aesa howa nahi.
راجہ کلر راجپوت نے 843 میں ترک کو شکست دینے کے بعد کابل پر اپنی حکمرانی قائم کی،پنجابی راجپوت قبیلے نے تقریبا 150 سال تک لاہور، کشمیر، پشاور اور کابل پر حکمرانی کی۔ بعد ازاں ترک محمود غزنوی نے 1001ء میں راجا جئے پال کو شکست دی اور لاہور، پشاور اور کابل پر حکمرانی کی
جی بہتر
प्रस्तुति करना किसी भी जगह की एक अपने आप मे कला है और जिसमे आप बेहतरीन है जितने भी अन्य को देखा जाये तो ,बढ़िया हर बार की तरह
आपके प्रोत्साहन के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. मैं अपना सर्वश्रेष्ठ देने की कोशिश करता हूं. मैं भाग्यशाली हूं कि आपको मेरा काम पसंद आया. खुश रहो।
If Raja Shiraz Haidar Zaman is the true heir of Sarang Khan son of Tater Khan then the Gakhars of Domeli , Jhelum, Mirpur who claim the same paternity are not from the ancestry of Tatar.
Hazara Gakhar belong to a unique DNA Paternal profile distinct from Domeli Gakhars etc.
Sorry sir. I don't have proper information about this.
@zulfiqargilani
Perhaps you'll interview the current head of the tribe.
That would make a great vlog
zamin kha gyi asmaa kese kese!
Jee
Sultan Sarang Khan ne jo lazawal qurbani dee Musalmano ki tarikh mein es ki misal nahi milay gi
Durust bat hai
آپ کو پاکستان میں موجود ہر تاریخی مقام اور ہندوستان پہ ہر ایک بادشاہ کی حکومت کے عروج زوال کے ویلوگ بنانے چاہے آپ کی ویلوگ دل کو چھو جاتی ہے اور آپ تاریخ کی اچھے طریقے سے عکاسی کرتے ہو ، مغلیہ سلطنت سے پہلے کے جتنے بھی حکمران آئے یا مغلیہ سلطنت کے بعد کے حال ، حوال ہندوستان کے
سرکار جتنے میرے وسائل ہیں ان کے مطابق پوری کوشش کرتا ہوں۔ فرمائشیں تو الحمدللہ سب کرتے ہیں، تعاون کوئی نہیں کرتا لیکن اس کے باوجود میں اپنے محدود وسائل میں کوششیں جاری رکھوں گا۔
@zulfiqargilani بھائی آپ تاریخ کا مطالعہ کر کے کرتے ہو جو بھی کرتے ہو یہ تو بات آپ کی ٹھیک ہے کہ وسائل نہ ہوں تو یہ ممکن نہی میری خواہش ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو وسائل عطا فرمائے آمین تاکہ جو پاکستان اور بھارت میں قدیم تہذیب ہے یا حکمرانی رہی ہے اول سے آخر تک سب کے ویلوگ بنا سکیں
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ جیتے رہیں۔
مندروں کو قلعہ ۔۔ ایک غلط العام اصطلاح :
ھمارے ہاں عظیم ہندو شاہی مندروں کو آج بھی قلعہ کہا جاتا ہے ایسے ہی روات کی اس وقت کے مسافروں اور تاجروں کے قافلوں کے استعمال کی سراۓ نما حویلی کو بھی اکثر و بیشتر لوگ روات کا قلعہ کہتے ہیں ۔۔۔
یہ کسی بھی صورت میں عسکری فورٹ یعنی خاص یا خالصتاً جنگی مقاصد والا قلعہ نہیں ہے ۔۔۔
روات کی یہ عمارت کیا ہے :
یہ ایک حویلی تھی یا سراۓ تھی جو جرنیلی سڑک یعنی آج کی GT روڈ کے لئے بنی تھی ۔۔۔ یہ مسافروں اور تجارتی قافلوں کی ٹریڈنگ والے جرنیلی روٹ پہ بنی ہوئی تھی ۔۔۔ اور ہے بھی ۔۔۔
یہ کون سے استعمال کا راستہ تھا :
یہ راستہ اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہوا آج کے ٹیکسلا حسن ابدال جرنیلی سڑک پہ مل جاتا تھا جو پشاور سے ہوتا ہوا کابل تک اور اس سے آگے جاتی تھی۔۔۔
مارگلہ پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کی عقب سے یہی راستہ اوپر جاتا ہے جو پہلے کچا تھا مگر اب وہاں پکی سڑک بن چکی ہے ۔۔۔
شاہ اللہ دتہ کے اوپر عقب پہ باؤلی:
اس روڈ کے آخر میں اوپر ایک کھلا میدان سا تھا جہاں ایک چھوٹی باؤلی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ باؤلی کا مطلب وہ کنواں ہے جس میں سے پانی اوپر لانے کے لیے سیڑھیاں بنی ہوتی تھیں اور یہاں مسافروں اور تجارتی قافلوں کا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔
اور اب وہاں اس ماضی قریب والے کھلے میدان پہ بہت تعمیرات ہو چکی ہیں اور اس کھلے علاقے کا قدرتی حسن تباہ کر دیا گیا ہے ۔۔ بہت افسوس کا مقام ہے ۔۔۔ یہاں اس "پڑاؤ" والی جگہ سے وہ مسافر اور قافلے پھر روات کی اس موجودہ سراۓ یا حویلی میں آ کر پڑاؤ کرتے تھے اور ٹریڈنگ کارواں یہاں ٹھہرتے تھے ۔۔۔۔اور جز وقتی کاروبار بھی کرتے تھے ۔۔
گوجر خان اور مسافروں اور تجارتی قافلوں کا پڑاؤ :
یہاں روات سے اگلا پڑاؤ گوجر خان ہوتا تھا جہاں آج بھی ایک جگہ کو جو ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع ہے اسے "پڑاؤ" یا لوکل پوٹھواری زبان میں "پڑا" کہتے ہیں ۔۔ گو کہ اب وہاں ایک سرکاری ہاؤسنگ اسکیم بن چکی ہے جو جی ٹی روڈ کے ساتھ گوجر خان ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع ہے ۔۔۔۔
یہاں گوجر خان "پڑاؤ" کرنے کے بعد پھر مسافروں اور تاجروں کے قافلے کا سوہاوہ ، پھر دینہ اور جہلم میں بڑا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔
۔یہ جگہ اور یہ سارا سفر میں نے اور مشہور ٹریول رائٹر سلمان رشید نے 2007 کے لگ بھگ کیا تھا ۔۔۔ جو مقامی زبان میں "پپڑیلا" نامی جگہ کی کھوج تھی جہاں ایک Monastery کے آثار تھے اور وہ جگہ ھم نے ایک مقامی چرواہے کی مدد سے تلاش کر لی تھی ۔۔۔
اس وقت یہاں موجودہ تباہ حال سڑک نہیں بنی ہوئی تھی اور ایک کچا راستہ تھا ۔۔ میں بحثیت Hiker کے اس کچے راستے پہ 1990 کی دھائی میں کئی مرتبہ ٹریکنگ کر چکا ہوں ۔۔۔
یہاں شاہ اللہ دتہ گاؤں کے عقب میں لوگوں کی مشہور کی گئی بدھا کی غاریں ہیں وہاں سے بائیں ہاتھ ایک راستہ جاتا ہے جو یہاں ایک تعمیر شدہ قدیم مسجد کی طرف لے جاتا ہے ۔۔۔ جو شاید مغل دور یا سلاطین دلی کے دور کی ہے مگر میرے حساب سے یہ سکھوں کے دور کی مسجد کے آثار ہیں ۔۔۔ اس سے پرانی نہیں ہے ۔۔۔
میرا اور سلمان رشید صاحب کے "پپڑیلا" کے جُھنڈ کا سفر The News اخبار میں چھپ چکا ہے جو سلمان رشید صاحب نے اپنی انگریزی زبان کی سفرناموں کی ایک کتاب میں بھی شامل کیا ہے ۔۔۔ اسی مضمون میں اس پپڑیلا کی "مونساٹری" کا بھی تفصیل سے ذکر ہے ۔۔۔
یہاں لوکل زبان میں کچنار کے درخت کو "پپڑ" کہتے ہیں اور اسی کی مناسبت سے اس کچنار کے درختوں کے جُھنڈ کو " پپڑیلا " کہتے ہیں ۔۔۔ یہاں پہ ایک قدیم "مونساٹری" کے آثار ہیں جو گیلانی صاحب آپ نے اپنی کسی وڈیو میں بھی دکھائے ہیں ۔۔۔ جو قدیم یونانی فنِ تعمیر سے ملتے ہیں ۔۔۔ اس مونساٹری کو تو لوکل آبادی اور موسموں نے برباد کر دیا مگر ایک اور مونساٹری جسے آج " بھامالا" کی مونساٹری کے نام سے پہچانا جاتا ہے جو اسی دور کی ہے جب یہ "پپڑیلا " کی مونساٹری بنی ھو گی ۔۔۔ یہ بھامالا کی مونساٹری خان پور جھیل کے ساتھ واقع ہے وہ اب تک قائم ہے اور اپنی موجودہ شکل میں Preserved بھی ہے ۔۔۔ یہ "بھامالا" مونساٹری یونیسکو UNESCO کے ورلڈ ہیریٹیج لسٹ میں بھی شامل ہے ۔۔۔
روات کی حویلی یا سراۓ :
لوگ اس کے لئے عموماً لفظ قلعہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ جو درست نہیں ہے ۔۔ یہ ایک سرائے تھی جو زیادہ تر تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ شیر شاہ سوری نے اس پوری جرنیلی سڑک یعنی GT Road کو جب سرکاری طور پہ Regulate کیا تھا تو تب یہ سراۓ تعمیر ہوئی تھی اور فاصلہ ماپنے کے لئے جی ٹی روڈ پہ "کوس" کے نشانات بھی لگوائے تھے ۔۔۔
یعنی آج کی موٹر ویز کی اصطلاح میں یہ سراۓ بنا کر Service Area بنایا تھا ۔۔۔ ایسی ہی قافلوں اور مسافروں کے پڑاؤ کے لئے ایک سرائے "سراۓ خربوزہ" کے نام سے ٹیکسلا میں بنی تھی جس کے آثار آج بھی موجود ہیں ۔۔۔
۔۔
۔۔
شکریہ
آپ کے طویل تبصرے اور قدیم جگہوں کی نشان دہی کا بہت شکریہ۔ میں آپ کی یا سلمان رشید صاحب کی ہم سری تو نہیں کر سکتا لیکن اپنے طور پر کوشش کرتا ہوں کہ جہاں بھی جاوں وہاں کی مستند تاریخ کے بارے میں بتاوں۔ اس لیے میرے بہت سے وی لاگ بعض لوگوں کو پسند نہیں آتے۔ اس حوالے سے کتابوں اور مضامین کے علاوہ ایسی شخصیات سے بھی رجوع کرتا ہوں جو بہرحال مجھ سے زیادہ علم رکھتی ہیں۔ میں انہیں اپنے وی لاگز میں شامل کرنے کی کوشش بھی کرتا ہوں تاکہ اپنے ناظرین تک زیادہ سے زیادہ معلومات پہنچا سکوں۔
شاہ اللہ دتہ کے غاروں کے اوپر جس باولی کا تذکرہ آپ نے کیا ہے، اس کا ذکر میرے ایک وی لاگ میں موجود ہے۔ میں ہائیکر تو نہیں لیکن ایک گروپ کے ساتھ میں نے مارگلہ کے دامن میں 14 کلومیٹر کا پیدل سفر کیا تھا جس دوران یہ باولی اور جلی ہوئی خانقاہ بھی دکھائی تھی۔ بھامالا اور گری کا وی لاگ بھی کر چکا ہوں۔
اسی طرح وہ مسجد اور اسٹوپا بھی دکھایا ہے جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔
آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ ہم نے مندروں اور حویلیوں کو قلعہ لکھنا اور سمجھنا شروع کر دیا ہے۔ میں نے وضاحت کی ہے کہ روات کبھی ایک قلعہ نہیں رہا بلکہ یہ ایک کاروان سرائے تھی جسے بعد میں جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔
میں توقع رکھتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح رہنمائی فرماتے رہیں گے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani ماشاءاللہ بہت خوب کر رہے ہیں آپ ۔۔۔ میں نے اپنی معلومات شیٔر کی تھیں اور یہ سلسلہ جاری رکھیں ۔۔۔ ساتھ ہی ساتھ دیکھنے سننے والوں سے ھمدردانہ اپیل کریں کہ ان جگہوں کو مزید خراب کرنے ۔۔ یا۔۔۔ ہونے سے بچائیں ۔۔۔
آپ نے اپنی جن وی لاگ کا ذکر کیا ہے وہ میں نے دیکھی ہیں ۔۔۔۔
شکریہ 🌻
سرکار ہر دوسرے تیسرے وی لاگ میں یہ پیغام دیتا ہوں لیکن ہماری قوم پر اثر ہی نہیں ہوتا۔ بس اللہ ہی رحم کرے تو کچھ ہو سکتا ہے۔
نوازش۔
@@zulfiqargilani جی درست فرمایا آپ نے ۔۔۔ میں 22 سال سے مارگلہ پہاڑیوں پہ جا رہا ہوں ۔۔ یہ قوم وہاں آج بھی کچرے پھینکنے سے باز نہیں آ رہی۔۔۔۔
جب کہ بڑے خصوع و خشوع کے ساتھ جمعے کی نماز اور "صفائی نصف ایمان ہے" کے دیوانے پاکستانیوں کو یہ تمیز نہیں ہے
Nice
My pleasure sir
آپ کو پاکستان میں موجود ہر تاریخی مقام اور ہندوستان پہ ہر ایک بادشاہ کی حکومت کے عروج زوال کے ویلوگ بنانے چاہے آپ کی ویلوگ دل کو چھو جاتی ہے اور آپ تاریخ کی اچھے طریقے سے عکاسی کرتے ہو ، مغلیہ سلطنت سے پہلے کے جتنے بھی حکمران آئے یا مغلیہ سلطنت کے بعد کے حال ، حوال ہندوستان کے