اس ملک میں جتنے بھی اچھے کام ھیں وہ سب انگریزوں نے کیے ہیں روڈیں راستیں کنویں سرنگیں ریل پٹریاں۔ آبپاشی کا نظام نہریں سب انگریزوں نے بناے ہیں۔ ھمارے حکمران سیاستدان ان سب نے کیا کیا ہے ملک سارہ بیچ دیا یہاں کچھ بھی نھیں گلہ کریں تو کس سے اگر کچھ کہیں تو مجرم باقی بیرونی ممالک اپنے عوام کیلیے۔ سہولیات مہیا کرتے ہیں اور ھمارے حکمران وغیرہ لوگوں کیلیے مشکلات بناتے ہیں ھر محکمے میں جاؤ تو کام بہت مشکل یہ کرو وہ کرو ہفتہ گزر جایگا پر کام نہیں ھوگا جب تک کچھ نہ دو یا۔ سٹرانگ سفارش یہ ھے ھمارا ملک
اصل میں یہ سارا خطہ بارانی ہے، اور زراعت کیساتھ ساتھ زندگی کا دارومدار پانی پر ہے۔ بارانی اور پہاڑی علاقوں میں پانی کو محفوظ کرنے کیلیے کنویں بنائے جاتے تھے جنکی بدولت سارا سال پانی میسر رہتا تھا۔ تو اس سارے علاقے میں ہر گاوں میں اس طرح کے کنویں ہوتے تھے۔۔یہ الگ بات کہ وعولہ کے کنویں ابھی تک موجود ہیں ماشاءاللہ۔ مجھے چوآ سیدنشاہ کے ایک بزرگ نے بتایا تھا کہ پارٹیشن سے پہلے وہالی گاوں کے مضافات کی زمینوں میں 7 گہرے کنویں ہوتے تھے اور یہاں کا گنا بہت موٹا، میٹھا اور رسیلاہوتا تھا جو ہندوستان کے بڑے بڑے شہروں تک بھیجا جاتا تھا۔ لیکن نہ اب وہ کنویں اور نہ وہ فصلیں۔ یہاں کے مقامی لوگوں کو چاہییے کہ ان کنوؤں اور باولیوں کی تاریخ کے بارے میں یہاں کوئی کتبے لگوا دیں۔
Dr. Sab.. I myself..use water for drinking from this whell 1984...1985 .. worked in PMDC..Rig ..salt solution mining project.. Dhalwal chowk.. and our Residence Camp in wawoola chowk or Dulmiyal chowk... now, bestway cement factory..
ڈاکٹر صاحب آج کے وی لاگ کی وڈیو کی 2 منٹ 16 سیکنڈ اس تختی میں اردو فارسی میں تاریخ 1890 ترجمعہ اسکا یہ تین سال مدت لشکر کے لیے تعمیر ھوا ھے میٹھے پانی کے اگے دعائ کلمات ہیں
learning of this for the first time, It does have a certain misteriousness to it ,Government should invest to repair these tunnels and open them for public , would definetely attract tourism ,could be a good source of income for locals aswell. (for example comparison Murree tunnel is getting pretty good traction)
AoA sir AP ki new video aye ma bohat dino se wait kar rha tha.ap eik teacher ha or student b es Liye AP ko like b karta hu or respect b bohat krta.❤ Ahmed here,AoA
ترجمہ کا شکریہ اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ انگریز کے زمانے میں *اردو* نام کی کوئی زبان نہیں تھی ۔فارسی ہی عام گفتگو اور تحریر کیلئے استعمال کی جاتی تھی ۔۔۔۔ اردو کی ٹانگ پاکستان بننے پر گلے میں پڑ گئی ۔۔۔
Apki videos boht informative hain.pls apney cameraman k sath lighting ka intizaam kerain.is video aur namak ki kaan wali video mai agar light hoti to ap andar tak cave ki video dikha saktey they
ڈاکر وسیم۔صاحب بہت عمدہ معلومات مہیا کی ھے ۔۔۔میں نے کٹاس راج وزٹ کیا ہوا ھے مگر کسی نے ان کنوئیں کے بارے میں نہیں بتایا تھا ۔ اپ۔آپ نے شہر کروا دی ۔۔۔ حیرانی کی بات یہ ھے سو سال سی پہلے بھی انسانی دماغ کام کرتا تھا اور کیسے معلوم کر لیتے تھے کہ پانی کی دستیابی کہاں ہو گی ۔۔اور کتنے مضبوط تعمیرات تھیں کہ اب تک قائم۔ہیں۔۔۔شاید انگریز کے زمانے میں بیمانی نہیں تھی ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو اور ہمت دے اور ہمیں اپنے پیارے ملک کی سیر کرواتے رہیں ❤
agar iss jagah per jana itna he namumkin hai tu ye log iss jagah itnay arsay sey kaysay zindagi guzaar rahay hain. yahan market wagera or dispensary wagera kaysay kaam karti hain
Herat hay jitnay gehrsy kunway hn itnay hi mazboot system k teht rasai banai gai hay lekan jis chiz par Allah ka shukar ada Karna chaiey k yean mushrakon ko koi mazar bananay ka khial ni aya werna keh detay k " ouwda k wells par poncho falan baba ki karamat daikho Pani peo or shafa yab ho jao ,, Thanx
آپ نے ادھوری ریسرچ کی۔۔۔کاش تھوڑی سی ورکنگ اور کر لیتے۔۔۔پہلی بات تو یہ کہ ڈلوال میں وعولہ کے کنویں نہیں بلکہ یہ کنویں ہیں ہی وعولہ کے۔۔آپ نے وعولہ کے کنووں کو ڈلوال سے منسوب کیا۔۔یہ تو چلیں ایک بات ہے جس کو نظر انداز بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اور بہت سی کہانیاں مس کر گئے۔۔۔۔
Sir i have a wildlife channel ,in which i discover some creature ,and provide some information,you are national geographic of pakitan .i learn more and more you sir
Jnab sorangen dor dor tak jati han ye bat such ha... AJ Kal modern time man Palestine ghaza man Jo Hammass lar rhi Israel Sy.. wo sorangen hi use kr rhi han.. AJ bhi
Amazing and astinishining how much tough and amazing kisi aap ne Pakistan ki historical jaghen samne lay well done
Very good information raja Ejaz SAUDI ARABIA
Amazing construction skills in older days. آج کل کے لوگ کوئی ایسی چیز نہیں بنا سکتے۔
True
اپ ظلم کر رہے ہیں۔😅
اج کل ڈی ایچ اے بنا رہے ہیں جزیرے بنا رہے ہیں دبئی لندن میں فلیٹس بنا رہے ہیں
نہیں بناتے کیونکہ ضرورت نہیں ۔
بہت خوب جناب بہت خوب ❤️❤️❤️❤️
That is a wonderful place, thanks for sharing the information, these places should be preserved and maintained by the government.
جزاکم اللّہ, I agree! These historic sites are crucial for our heritage.
قیمتی اثاثے ایسے ھی ختم ھو جاتے ھیں اگر انکا دھیان نا رکھا جائے
اس ملک میں جتنے بھی اچھے کام ھیں وہ سب انگریزوں نے کیے ہیں روڈیں راستیں کنویں سرنگیں ریل پٹریاں۔ آبپاشی کا نظام نہریں سب انگریزوں نے بناے ہیں۔ ھمارے حکمران سیاستدان ان سب نے کیا کیا ہے ملک سارہ بیچ دیا یہاں کچھ بھی نھیں گلہ کریں تو کس سے اگر کچھ کہیں تو مجرم باقی بیرونی ممالک اپنے عوام کیلیے۔ سہولیات مہیا کرتے ہیں اور ھمارے حکمران وغیرہ لوگوں کیلیے مشکلات بناتے ہیں ھر محکمے میں جاؤ تو کام بہت مشکل یہ کرو وہ کرو ہفتہ گزر جایگا پر کام نہیں ھوگا جب تک کچھ نہ دو یا۔ سٹرانگ سفارش یہ ھے ھمارا ملک
سچ فرمایا آپ نے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو ہے
میرا بچپن یہاں گزرا ہے۔ یہ باؤلی پہلے میرے مرحوم ماموں کی ملکیت تھی بعد میں انہوں نے بیچ دی۔ یہ 80 کی دہائی کی بات ہے۔
تمہارے ماموں نے باؤلی کیوں بیچی؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس نے اسے کتنے میں بیچا؟
اللّه پاک دوبارہ اس ملکیت کا مالک بناۓ امین
اصل میں یہ سارا خطہ بارانی ہے، اور زراعت کیساتھ ساتھ زندگی کا دارومدار پانی پر ہے۔ بارانی اور پہاڑی علاقوں میں پانی کو محفوظ کرنے کیلیے کنویں بنائے جاتے تھے جنکی بدولت سارا سال پانی میسر رہتا تھا۔ تو اس سارے علاقے میں ہر گاوں میں اس طرح کے کنویں ہوتے تھے۔۔یہ الگ بات کہ وعولہ کے کنویں ابھی تک موجود ہیں ماشاءاللہ۔ مجھے چوآ سیدنشاہ کے ایک بزرگ نے بتایا تھا کہ پارٹیشن سے پہلے وہالی گاوں کے مضافات کی زمینوں میں 7 گہرے کنویں ہوتے تھے اور یہاں کا گنا بہت موٹا، میٹھا اور رسیلاہوتا تھا جو ہندوستان کے بڑے بڑے شہروں تک بھیجا جاتا تھا۔ لیکن نہ اب وہ کنویں اور نہ وہ فصلیں۔
یہاں کے مقامی لوگوں کو چاہییے کہ ان کنوؤں اور باولیوں کی تاریخ کے بارے میں یہاں کوئی کتبے لگوا دیں۔
Unbelievably great informative video thank you dr sb the great
This is Amazing...
Kalar kHar is a place of splendid beauty
U r amazing very knowledgeable banda lov u sir ji
Great Engineering
Great Building
Great Builder's Work's
Great Art work
Beauty of my village ❤
گریٹ پروگرام
Zaberdast 🎉
❤❤❤amazing...blessings amen 🙏
Dr. Sab.. I myself..use water for drinking from this whell 1984...1985 .. worked in PMDC..Rig ..salt solution mining project.. Dhalwal chowk.. and our Residence Camp in wawoola chowk or Dulmiyal chowk... now, bestway cement factory..
اب تو لوگ بہت آ رام طلب ہو چکے ہیں
Beautiful Place Have Visited Many Times
ڈاکٹر صاحب آج کے وی لاگ کی وڈیو کی 2 منٹ 16 سیکنڈ اس تختی میں اردو فارسی میں تاریخ 1890 ترجمعہ اسکا یہ تین سال مدت لشکر کے لیے تعمیر ھوا ھے میٹھے پانی کے اگے دعائ کلمات ہیں
جی بہت شکریہ محترم جاوید صاحب
Good 👍 and interesting Vlog Bhai 🌻🌻❤️❤️
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
bohah achi vlog hai. bohat maloomat milli he . ap brave bhi hain. aisi jaha per jana kissi amm admi ka kam nahein.keep it up
Thanks and Jazaak Allah
DR.SAHAB VERY NICE VERY INFORMATIVE VIDEO ❤❤❤
Awesome well explained
W A Slm Jazak Allah khair
Jazaak Allah
Very interesting and informative 👍
learning of this for the first time, It does have a certain misteriousness to it ,Government should invest to repair these tunnels and open them for public , would definetely attract tourism ,could be a good source of income for locals aswell.
(for example comparison Murree tunnel is getting pretty good traction)
Gud views Dr sab..❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉.
G shukria
Good work Dr. Sb...
Jazak Allah
Bohet achay,shukria
سر جی الحمدللہ جب بھی دیکھا بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔
اللہ کریم آپ کو عزت دے آمین ثم آمین
جزاکم اللّہ خیرا
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
AoA sir AP ki new video aye ma bohat dino se wait kar rha tha.ap eik teacher ha or student b es Liye AP ko like b karta hu or respect b bohat krta.❤ Ahmed here,AoA
Good information great work .
شکر ہے ادھر دربار بنا کر ولولہ والی سرکار مشہور نہیں کر دیا 😂
Bilkul rohani topi drama bohat hai Pakistan mein , log Jaahil hain
Good Idea.
I can mint millions of rupees.
Yes blkl.. Otherwise ye firqa parast molvi or unn k pero kar.. Vaha pr ja k Allah k sath shirk krte 😂
Tum har waqet tafargawarat he karna
R u a mini god too😂😂😂
بہت خوب ❤❤❤
#MasoodUrRehman#
جزاکم اللّہ
Big fan sir
Sir bohat acha channel ha ap ka
MASHA ALLAH Nice video thanks you sir 🇵🇰Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
Jazaak Allah
Waseem sahib Asslaam o Alykum wr wb nice work sir!
Wa Alaikum Assalam and Jazaak Allah
او گُڈ
Dr Waseem in my village 😊
thankx dr. shab
My pleasure
اس کتبے پر فارسی زبان میں لکھا ہے کہ میٹھے پانی کی یہ باؤلی روپ چند ابن ۔ مشرا چند نے 1895ء میں تعمیر کرائی۔
#MasoodUrRehman#
ترجمہ کا شکریہ
اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ انگریز کے زمانے میں *اردو* نام کی کوئی زبان نہیں تھی
۔فارسی ہی عام گفتگو اور تحریر کیلئے استعمال کی جاتی تھی ۔۔۔۔
اردو کی ٹانگ پاکستان بننے پر گلے میں پڑ گئی ۔۔۔
اس کنویں کی دیوار بھی نہیں ہے۔کسی انسان اور جانور کے گرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔۔
Welcome you in kallar kahar❤
पहले लोग कितनी मेहनत करते थे ऐसे कुवे हमारे हिंदुस्तान मे भी है हमलोग आज दिन तक कुवे इस्तेमाल करते है
Apki videos boht informative hain.pls apney cameraman k sath lighting ka intizaam kerain.is video aur namak ki kaan wali video mai agar light hoti to ap andar tak cave ki video dikha saktey they
Those Wells are called Raan in Punjabi you can stair down till water level, located in Punjab Rajhistsn and Indian Gujrat state.
Beautiful ❤❤❤❤
Great sir. Can u visit in choa saidan shah here also many historical places you should be visit
goood video.
Thanks
Very Informative
Jazak Allah, glad you found it informative
ڈاکر وسیم۔صاحب
بہت عمدہ معلومات مہیا کی ھے ۔۔۔میں نے کٹاس راج وزٹ کیا ہوا ھے مگر کسی نے ان کنوئیں کے بارے میں نہیں بتایا تھا ۔ اپ۔آپ نے شہر کروا دی ۔۔۔
حیرانی کی بات یہ ھے سو سال سی پہلے بھی انسانی دماغ کام کرتا تھا اور کیسے معلوم کر لیتے تھے کہ پانی کی دستیابی کہاں ہو گی ۔۔اور کتنے مضبوط تعمیرات تھیں کہ اب تک قائم۔ہیں۔۔۔شاید انگریز کے زمانے میں بیمانی نہیں تھی ۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو اور ہمت دے اور ہمیں اپنے پیارے ملک کی سیر کرواتے رہیں ❤
جی بہت شکریہ جنجوعہ صاحب
بیوٹی فُل کلر کہار ❤❤❤
Good information
Show all wells internally
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉Lot of people have spaces and farmlands near villages and COUNTRYSIDES all around PAKISTAN 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Chakwal ka khoob sorat gaon
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️❤️
Kia log the yar 😢
Andheri tunnels se wo aurton ka aik hath mai pani aik hath mai aagg 😮😮😮
gud.
اللہ آپکو صحت دے
My Village 😊
I love you doc sub
This is karamat of waula sarkar.
Whether old or new wells, there is no protective wall around the mouth of wells everywhere.
Great sir
Thanks
Niec❤
Thanks
kitni mushkil zindgi thi .🎉🎉
agar iss jagah per jana itna he namumkin hai tu ye log iss jagah itnay arsay sey kaysay zindagi guzaar rahay hain. yahan market wagera or dispensary wagera kaysay kaam karti hain
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ dr sb shahzad phoolo wala shad bagh lahore shriaf damiq ka rohani alage kia jata ha
Nice
ڈاکٹر صاحب لگتا ہے آپ نے کیمرہ بدل لیا ہے ، پہلے والا کیمرہ بہتر تھا ۔
Good information
Good ❤
Thanks
This is madness to go such deep in well
Local persons should care of unused wells and make them functional and use for cultivation
jagaa ka tu sahi tarha bata diya kare k kon c hy
اسلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Herat hay jitnay gehrsy kunway hn itnay hi mazboot system k teht rasai banai gai hay lekan jis chiz par Allah ka shukar ada Karna chaiey k yean mushrakon ko koi mazar bananay ka khial ni aya werna keh detay k " ouwda k wells par poncho falan baba ki karamat daikho Pani peo or shafa yab ho jao ,, Thanx
پاکستان میں یہاں پہ بھی دربار بن جائے گا کوئی عنقریب
تین کلومیٹر کی سرنگ ناممکن ہے.یہ کنوئیں میں پانی کے رساؤ seepageکے لیے فلٹر گیلری ہو سکتی ہے تا کہ واٹر ٹیبل نیچے نہ جائے.
Polo k payday light nahi rakha
Cement factory uses water a lot.
یہ انگریزوں نے بنوائے تھے یا اس سے بھی پہلے کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Sir. See 1st founded stone mentioned year 1895. In Urdu and Farsi But you are saying 1914. Zaheer. Jeddah
Two different founded stones were shown
ڈاکٹر صاحب روشنی کا کو اچھا انتظام کر لیا ہوتا
بھاؤلی سے مرد پانی اکٹھا ٹینک جس میں داخل ھو کر پانی نکال جاتا ھے۔ گھڑے یا پانی کے برتن میں کو بھر کر باہر لایا جاتا ھے۔۔
❤ Mashallah ❤
آپ نے ادھوری ریسرچ کی۔۔۔کاش تھوڑی سی ورکنگ اور کر لیتے۔۔۔پہلی بات تو یہ کہ ڈلوال میں وعولہ کے کنویں نہیں بلکہ یہ کنویں ہیں ہی وعولہ کے۔۔آپ نے وعولہ کے کنووں کو ڈلوال سے منسوب کیا۔۔یہ تو چلیں ایک بات ہے جس کو نظر انداز بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اور بہت سی کہانیاں مس کر گئے۔۔۔۔
Sir ap na video k start ma ghalat btaya ha
Yeh waula aur dalwal dono village tehsil choa ma atay hain
OK, thanks for correction
@@wildlifewithdr.waseem7736 thank you sir ap ka fan
Sir i have a wildlife channel ,in which i discover some creature ,and provide some information,you are national geographic of pakitan .i learn more and more you sir
گاؤں کا نام وعولہ ہے۔
❤❤❤❤❤
❤
محکمہ آثار قدیمہ ان کو محفوظ کیوں نہیں کر رہا۔ یہ تو زبردست پکنک پوائنٹ بن سکتا ہے اگر باقاعدہ انہیں رئینویٹ کیا جائے
Good
Thanks!
سرنگیں دور دور جانے والی بات عموماً گپ ہوتی .
Jnab sorangen dor dor tak jati han ye bat such ha... AJ Kal modern time man Palestine ghaza man Jo Hammass lar rhi Israel Sy.. wo sorangen hi use kr rhi han.. AJ bhi