AoA Sir I'm Ravian your junior I have done ✅ all of your videos on the behalf of Dr. Atif Yaqub I'm your biggest fan the knowledge you provide and the simplicity is amazing Hope to meet you soon insha'Allah
O bhai Dr sahb bilkul sach bol rhy hain actually gold ko refine krain gay to keemti hoga baki yr Dr sahb k bary koi glat bat na krain onki kehnay r koshish daikhain
جہاں ڈاکو اور لٹیرے طاقتور ہوں وہاں اس طرح کے وسائل لوگوں کے لئے عذاب بن جاتے ہیں۔دنیا کے جن ممالک میں سے اسطرح کے خزانے نکلتے ہیں ان ممالک میں آپ کو سیاسی و معاشی اور امن و امان کے صدیوں سے چلتے مسائل بھی نظر آئیں گے۔
ڈاکٹر صاحب اکثر میں دیکھتا ہوں جتنی محنت اور لگن سے آپ اور آپکی ٹیم کام کررہی ہیں اس میں مشقت بھی بہت زیادہ ہے اور جان کا خطرہ بھی لیکن مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شاید اسی حساب سے گورمنٹ یا آپ کا ادارہ آپ لوگوں کو وہی سہولیات آلات فراہم نہیں کررہا جو باقی ممالک میں ریسرچرز کے ساتھ ہوتا ہے🙏
Zaburdast sir maza aa gya aapki story sun k agr ye jga kise western country ya Europe me hoti to yahaan apki story pay ab tk koi Hollywood ki movie shoot ho gyi hoti.
Mashallah Sir, Fantastic coverage of the area and a very interesting story about Gold's potential story, once happened to me too when I was a small boy studying high school in Jhelum, our school was near the river Jhelum at school break time I did find small golden nugget on the sand at the river bank, I thought it could be a Gold, next day after the school I take it to local jeweler shop, he looked it and checked it then asked me where did you get it, I told him what happen and he gave me 100 Rs, it would be now about 1000 to 1500 Rs today's money. This was a lot of money for me as pocket money, I thought I should share it with you, Thanks for sharing, Please keep it up.
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب. بہت معلوماتی وڈیوز ھوتی ہیں اپکی. اکثر وڈیوز وقت نکال کر دیکھتا ھوں. اگر آن سمپلز میں سے کوئی پیس آپکے پاس موجود ھے تو میں اپنے طور پر آسان میتھڈ سے پراسس کر کہ بتا سکتا ھوں. کہ اس پر کتا خرچ آے گا اور کیا برامد ھوا ھے. خرچ زیادہ نہیں ھوتا وقت /اور محنت کرنی پڑتی ہے. امجد علی شاہ ایبٹ آباد
ایسی سُنہرے دَھات کے ٹکڑے ہماری سالٹ رینج کی کوئلہ کی کانوں سے کافی نکلتے رہتے ہیں لیکن افسوس کہ آپ کو بھی مِلا تو فُولز گولڈ ہی مِلا 😢 شومئی قسمت اصلی سونا مِلتا تو آج آپ کہاں ہمیں پاکستان کی وَنڈرفُل وائلڈ لائف دِکھا رہے ہوتے 😅
ڈاکٹر صاحب اپ بہت اچھے کام کر رہے ہیں بلوچستان کے اور بھی شہروں میں گھوم ہو اور وہاں کا جو نیشنل پارک ہے انی دیکھیں اور لوگوں میں ایک شعور پیدا کریں تاکہ وہ جو شکار کر رہے ہیں ان کے اوپر روکتام ہو جائے اور ہوکام سے بھی اپ بات کریں تاکہ شکار پہ پابندی لگ جائے کیونکہ ہمارے ہاں شکار بہت ہو رہا ہے اج کل
جی ہاں رمضان المبارک میں سفر اور بیمار کو روزہ رکھنا اللّٰہ تعالیٰ نے منع کر دیا ہے حکم دیا ہے کہ ایسے لوگ بعد میں رکھیں حکم ماننا ضروری ہے نہ کہ اپنی عقل لڑا کر یا طاقت کے نشہ میں روزے زبردستی رکھ لیئے جائیں اصل بات تو اطاعت کی ہے بعد میں رکھنا مشکل ہوتا ہے اس لیئے لوگ زبردستی رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔ بہرحال کم اداس تھے کہ کوئی ویڈیو نہیں آئی ۔۔۔ ویلکم بیک
I have seen this fool's gold on the way to Ziarat from Quetta, and collected some pieces. My father was Mining Engineer, he told me that its not gold. And I felt very bad at that time. So dr sb I can feel your pain 🙂
پوار ملک قدرتی وسائل سے مالامال ہے مگر پاکستان کی غدار فوج اس پہ قابض ہے اور ان وسائل کے ثمرات قوم تک نہیں پہنچ رہے ہیں ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان میں عوام کی حکومت ہو جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عوام کے لئے ہی سہولت فراہم کرے نا کہ غدار فوجیوں پہ خرچ ہوں
اللہ تعالی نے یہ ذخائر اس لیۓ دیۓ ہیں کہ ہم اسلام کے مطابق اپنی زندگی گزاریں ان وسائل کو استعمال کر کے اسلام کو اور اللہ کے قانون کو پوری دنیا میں نافذ کریں لیکن ہم رستے سے بھٹک گئے ہیں اسی لئے مسلمان بے عمل ہو گیا ہے
Sarkari mulazmion ko daikh kar hamesha gaalian e dainy ka Dil karta hai. Lekin sir aap jaisy log b hyn🥰 mashaAllah aap ka kaam aur ikhlaq boht acha hai :) logon ko rahnumai b mil Rahi hy aapkay Kam sy:)
Doctor sahb mujhy wildlife mein bahrti hona h please mujhy batain k main Kasey apply kar sakta Hun Mari education intermediate h and hight 5.6inches please tell me
ap logo ne is khazana ko Blood ki qurbani nhi di is liye ye Gold, iron pyrite me convert ho gya.......jb bhi koi khazana mile, sb se pehle usko blood ki qurbani deni hoti hai. apko apni fingers kat kr blood nikalna chahiye tha...
Dr Sahab apny sath aik snake catcher or mini first aid kit sath rakha kren or apki team bhi first aid ki training ly ly taky ksi bhi emergency ma ap aik dosry k Kam aa sken...thanks for that tons of information... watching your videos from KSA jubail city.
Agar kabi asli sona dekhe to Dr shahib apne bilqul b discuss nai karna RUclips pe warna yeh zalim insan Gold k chakar mei nature ko taba kar k rakh denge
شکر الحمداللہ، واقعی ایک پریشانی سی تھی کہ آپ ویڈیوز نہیں بنا رہے۔ آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی، کیونکہ آپ ان چند لوگوں میں سے ہیں جو معیاری و معلوماتی content بناتے ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور صحت و عافیت سے رکھے۔ آمین۔
Aik parachute wala tent le len 3 bandon ka but is ma 4 log aram se so jate hn bht halka easy carry aur sasta ha ye ap ko barish, dhoop, sardi aur rat ma sanp bichu se bhi mehfooz rkhe ga
please do some research on leopard sightings in Hingol while you're there and if you could find someone who has ever sighted an asiatic Cheetah or black bear in the park area..
السلام علیکم اللہ پاک اپ کو صحت دے ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو تندرستی رکھے اچھا ڈاکٹر صاحب میں نے نا ایک جوڑا رات ہوتے کا رکھا ہوا ہے گھر پہ بچوں نے رکھا ہوا ہے تو ضلع بہاول نگر تحصیل ہارون اباد تو ان کا نا ڈاکٹر صاحب میں نے لائسنس بنوانا ہے تو مجھے بتائیں میں کدھر سے بنواؤں مجھے صحیح کدھر سے بنا کے دیں گے اور کتنے پیسے لگیں گے صرف گھر کے لیے کوئی بیچنے نہیں ہے کوئی بھی نہیں کروانا صرف بچوں کی شوق ہے بچے پڑھ رہے ہیں ان کے شوق کے لیے رکھے ہوئے ہیں
AoA Sir
I'm Ravian your junior
I have done ✅ all of your videos on the behalf of Dr. Atif Yaqub
I'm your biggest fan the knowledge you provide and the simplicity is amazing
Hope to meet you soon insha'Allah
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو صحت دے
آمین ۔ جزاکم اللّٰہ
آپ نے کہا تھا آپ کے پاس آؤں گا اور فوسلز پر ویڈیو بناؤں گا
Ameen Sumameen
Location bta den
@@wildlifewithdr.waseem7736
Very nice Dr sab, but unnecessary bat buhut hote ha apki topic pr bat ko tarjih diya kro please 💞
اللہ تعالیٰ اصل سونا بھی عطا کرے آمین۔
بہت ہی عمدہ اور بہترین وی لاگ۔۔۔۔
جزاکم اللّٰہ
@@hsc1100 youthio hr jgha politics na le aya kro
O bhai Dr sahb bilkul sach bol rhy hain actually gold ko refine krain gay to keemti hoga baki yr Dr sahb k bary koi glat bat na krain onki kehnay r koshish daikhain
ڈاکٹر صاحب مزا آیا کہانی کا لیکن اگر واقعی اصلی سونا ہوتا تو آپ نے ہمیں بتانا ہی نہیں تھا۔
Yeh bhi ha 😂
بہر حال نیچر اور وائلڈ لائف کنزرویشن کے کیے آپ کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔
جی شکریہ
Sir apki videos specifically this one , bhi achi entertainingly and informative thi. Lots of love from Rawalpindi ❤
Your channel is an underrated GEM !!!
Hahah bohat mazy ka waqiya tha 😂 afsoos hwa ap logo ka lakho ka nuqsan ho gya lykn hm logo ko ik behtreen waqiya sunny ko mil gya 😂💯
واعلیکم اسلام! ڈاکٹر وسیم صاحب۔
آباد رہیں صحت مند رہیں رب کائنات کی رحمتوں کے سائے میں رہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو دوسری جگہ سے اس سے بھی زیادہ اصلی سونا دے دے ۔
ڈاکٹر صاحب آپ کی وڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہیں
جی شکریہ
Sir very nice idea. This is very interesting and informative as well. Love to listen these talks
بہت اچھا آئیڈیا ہے
جہاں ڈاکو اور لٹیرے طاقتور ہوں وہاں اس طرح کے وسائل لوگوں کے لئے عذاب بن جاتے ہیں۔دنیا کے جن ممالک میں سے اسطرح کے خزانے نکلتے ہیں ان ممالک میں آپ کو سیاسی و معاشی اور امن و امان کے صدیوں سے چلتے مسائل بھی نظر آئیں گے۔
کیا خوب ایڈوینچر ہے!
ڈاکٹر صاحب الله سلامت رکھے آپ کو اور آپکی کوششوں کو قبول فرمائے
آمین ۔ جزاکم اللّٰہ
آمین ثم آمین
ما شا الله سر الله پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
آپ ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔
جزاکم اللّٰہ
Dr. Sahab aap in waqiat ki kitab likhein.
ڈاکٹر صاحب اکثر میں دیکھتا ہوں جتنی محنت اور لگن سے آپ اور آپکی ٹیم کام کررہی ہیں اس میں مشقت بھی بہت زیادہ ہے اور جان کا خطرہ بھی لیکن مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شاید اسی حساب سے گورمنٹ یا آپ کا ادارہ آپ لوگوں کو وہی سہولیات آلات فراہم نہیں کررہا جو باقی ممالک میں ریسرچرز کے ساتھ ہوتا ہے🙏
Mera b dil toot gya 😅
Plan ban gya tha 😢
Very funny experience of gold 😂
I saved a chemolean from a hole .
BLA SA BACH K JANA BHAI.,.
Very interesting story. But end is MOY MOY 😂😂😂
ڈاکٹر صاحب! اللّٰہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ اپ کا یہ ائیڈیا بھی کمال کا ہے۔ ماشاء اللّٰہ
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
اسلام و علیکم
ڈاکٹر صاحب آپ اپنے ساتھ ڈرون رکھیں وہ بہت مفید ہوگا آپکے صفر میں ۔ شکریہ
Zaburdast sir maza aa gya aapki story sun k agr ye jga kise western country ya Europe me hoti to yahaan apki story pay ab tk koi Hollywood ki movie shoot ho gyi hoti.
Honey hunting in hills of Balochistan, Pakistan#bees #adventure #travel#pakistantravel #bees
ruclips.net/video/sjfytKieyCE/видео.html
Free Palestine 🇵🇸🇵🇸
OK tomorrow
Great vlog.....Dr. sb aap khude gold hain pakistan ka.
Mashallah Sir, Fantastic coverage of the area and a very interesting story about Gold's potential story, once happened to me too when I was a small boy studying high school in Jhelum, our school was near the river Jhelum at school break time I did find small golden nugget on the sand at the river bank, I thought it could be a Gold, next day after the school I take it to local jeweler shop, he looked it and checked it then asked me where did you get it, I told him what happen and he gave me 100 Rs, it would be now about 1000 to 1500 Rs today's money. This was a lot of money for me as pocket money, I thought I should share it with you,
Thanks for sharing, Please keep it up.
Thanks and Jazaak Allah
itnay khatarnaak area main gaye huay koi masla tu nahi hua.? Kisi baloch separatist group sey paala nahi para kya apka
Baloch bohot achey ore piar karney waley loag hain. Koi elahdigi pasand naheen.
محترم ڈاکٹر صاحب وائلڈ لائف کلئے سب سے زیادہ اچھا علاقہ وزیرستان اور درہ میدان علاقہ ھے اس پر توجہ اسلام آباد پاکستان
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب. بہت معلوماتی وڈیوز ھوتی ہیں اپکی. اکثر وڈیوز وقت نکال کر دیکھتا ھوں. اگر آن سمپلز میں سے کوئی پیس آپکے پاس موجود ھے تو میں اپنے طور پر آسان میتھڈ سے پراسس کر کہ بتا سکتا ھوں. کہ اس پر کتا خرچ آے گا اور کیا برامد ھوا ھے. خرچ زیادہ نہیں ھوتا وقت /اور محنت کرنی پڑتی ہے.
امجد علی شاہ ایبٹ آباد
ایسی سُنہرے دَھات کے ٹکڑے ہماری سالٹ رینج کی کوئلہ کی کانوں سے کافی نکلتے رہتے ہیں لیکن افسوس کہ آپ کو بھی مِلا تو فُولز گولڈ ہی مِلا 😢 شومئی قسمت اصلی سونا مِلتا تو آج آپ کہاں ہمیں پاکستان کی وَنڈرفُل وائلڈ لائف دِکھا رہے ہوتے 😅
ڈاکٹر صاحب اپ بہت اچھے کام کر رہے ہیں بلوچستان کے اور بھی شہروں میں گھوم ہو اور وہاں کا جو نیشنل پارک ہے انی دیکھیں اور لوگوں میں ایک شعور پیدا کریں تاکہ وہ جو شکار کر رہے ہیں ان کے اوپر روکتام ہو جائے اور ہوکام سے بھی اپ بات کریں تاکہ شکار پہ پابندی لگ جائے کیونکہ ہمارے ہاں شکار بہت ہو رہا ہے اج کل
جی ہاں رمضان المبارک میں سفر اور بیمار کو روزہ رکھنا اللّٰہ تعالیٰ نے منع کر دیا ہے حکم دیا ہے کہ ایسے لوگ بعد میں رکھیں حکم ماننا ضروری ہے نہ کہ اپنی عقل لڑا کر یا طاقت کے نشہ میں روزے زبردستی رکھ لیئے جائیں اصل بات تو اطاعت کی ہے بعد میں رکھنا مشکل ہوتا ہے اس لیئے لوگ زبردستی رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔ بہرحال کم اداس تھے کہ کوئی ویڈیو نہیں آئی ۔۔۔ ویلکم بیک
I have seen this fool's gold on the way to Ziarat from Quetta, and collected some pieces. My father was Mining Engineer, he told me that its not gold. And I felt very bad at that time. So dr sb I can feel your pain 🙂
Hope for the best !
Dr. Sb your this effort is like a small light in darkness I am very much glad to listen/see you exploring this much experiences.
میں نے تو آپ کا آدھا وی لاگ ہی دیکھ کر امریکہ سے بلوچستان کی سیٹ کنفرم کر والی مگر جب وی لاگ کا آخری حصہ دیکھا تو اپنے fool ہونے کا شدت سے احساس ہوا 😂
Pakistan m esi informative video koi n bna skta ALLAH apko seht ata kryn or lambi umr ❤❤❤
پوار ملک قدرتی وسائل سے مالامال ہے مگر پاکستان کی غدار فوج اس پہ قابض ہے اور ان وسائل کے ثمرات قوم تک نہیں پہنچ رہے ہیں ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان میں عوام کی حکومت ہو جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عوام کے لئے ہی سہولت فراہم کرے نا کہ غدار فوجیوں پہ خرچ ہوں
Interesting 😂😂😂. Love ❤ from Sharjah.
Thank you so much
اللہ تعالی نے یہ ذخائر اس لیۓ دیۓ ہیں کہ ہم اسلام کے مطابق اپنی زندگی گزاریں ان وسائل کو استعمال کر کے اسلام کو اور اللہ کے قانون کو پوری دنیا میں نافذ کریں لیکن ہم رستے سے بھٹک گئے ہیں اسی لئے مسلمان بے عمل ہو گیا ہے
گریٹ مہم
To bi hum me 1 story bacpan se parhi k
Lalach buri bala ha😂😂😂😂
وعلیکم السلام
Sarkari mulazmion ko daikh kar hamesha gaalian e dainy ka Dil karta hai. Lekin sir aap jaisy log b hyn🥰 mashaAllah aap ka kaam aur ikhlaq boht acha hai :) logon ko rahnumai b mil Rahi hy aapkay Kam sy:)
sir men apka Big fan from Quidabad, khushab.. mujhe apki videos ka Be-sabri se itezar rhta hai
ڈاکٹر وسیم صاحب ھر جگے کا چھوٹا ویڈیو بھی دیکھایا کرئیں تاکہ ھم اس سے اچھی طرح سیکھ سکیں ۔ شکریہ
MashaAllah.! Interesting story.
Doctor sahb mujhy wildlife mein bahrti hona h please mujhy batain k main Kasey apply kar sakta Hun Mari education intermediate h and hight 5.6inches please tell me
Welcome back sir. My father is very fond of your vlogs, I'm very happy to see you back. Good bless you.
So nice of you and pay my regards and salaam to your father.
اللہ پاک اپ کو کامل صحت عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب
Nice information ❤
Thanks
ap logo ne is khazana ko Blood ki qurbani nhi di is liye ye Gold, iron pyrite me convert ho gya.......jb bhi koi khazana mile, sb se pehle usko blood ki qurbani deni hoti hai. apko apni fingers kat kr blood nikalna chahiye tha...
Doctor shahib tanks Allah it is not gold because it is government property.
Balochistan has more precious minerals far more valuable than gold don't just stick to gold please
Dr Sahab apny sath aik snake catcher or mini first aid kit sath rakha kren or apki team bhi first aid ki training ly ly taky ksi bhi emergency ma ap aik dosry k Kam aa sken...thanks for that tons of information... watching your videos from KSA jubail city.
ماشاءاللہ ڈاکٹر ہمارا سرمایہ ہیں
سلفر کی کمی ہے
کچی پیاز پہ لیمو اور ہلدی ملا کہ کھائیں
لال والی مولی بھی کھائیں
ڈاکٹر صاحب بلوچوں سے بچ کر حالات خراب ھیں
Waw completely blessed of God on Pakistan but unfortunately this my beautiful country is under dirty leader ship and so call Pakistan ka mahafiz
Dr sb ap apne experience ki aik book likhain urdu zuban ma takay logon ki malumaat ma azafa ho pta chalay humaray mulk ma wild life kitni ha...
Agar kabi asli sona dekhe to Dr shahib apne bilqul b discuss nai karna RUclips pe warna yeh zalim insan Gold k chakar mei nature ko taba kar k rakh denge
Sir please black tetar license k bary me koi information dy❤❤
آپکی جاب بہت دلچسپ ہے
❤😂❤.
Your effort and information is more valuable than gold ❤
13.15 ma ap na pory 12 mnt dimagh ka dahi bna dya.pls ap ye kaam na kry kherbozoo ka mosum ha kherbozay becha kry apna or dosroo ka waqt na zaya kry
Masha Allah dr sahb you are my inspiration
Early information about dam can create hurdle for building dam
شکر الحمداللہ، واقعی ایک پریشانی سی تھی کہ آپ ویڈیوز نہیں بنا رہے۔ آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی، کیونکہ آپ ان چند لوگوں میں سے ہیں جو معیاری و معلوماتی content بناتے ہیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھے اور صحت و عافیت سے رکھے۔ آمین۔
جزاکم اللّٰہ
Aik parachute wala tent le len 3 bandon ka but is ma 4 log aram se so jate hn bht halka easy carry aur sasta ha ye ap ko barish, dhoop, sardi aur rat ma sanp bichu se bhi mehfooz rkhe ga
Very interesting ❤️
Shalwar Qameez is the most horrible dress in the whole world, you can never progress with this dress.
hahah It was quite interesting. BTW, sir ap actual kis department me hain or kis post per hain. Thanks
please do some research on leopard sightings in Hingol while you're there and if you could find someone who has ever sighted an asiatic Cheetah or black bear in the park area..
Dr sab kindly blochistan may security k bary may bhi btay k punjab say jana safe khy k nahi?
Jis ilaqey me koi qamti madanyat nikaltey han bohat jald us ilaqey k masoom awaam dahshatgard bana deye jatey han
Pakistan Zindabad
Balochistan Zindabad
🤣🤣🤣🤣
Shukr hai aap ke sathiyon ne ek doosray ko qatl nahi kar diya ❤️
Paisa kabhi kabhi buri bala ban jata hai.
Really interested story 😁
Mazayyyyy ate ate reh gye😂
Must discuss this type of story ❤
😂😂😂😂
Har chamakti hoi chiz sona nai hoti...
Ye misal haqiqat ban gae apke sath 😁😁😿
ڈاکٹر صاحب پھر گورمنٹ کیوں نہی اس چیزوں سے فائدہ نہی اٹھاتی
گورمنٹ پاگل ہے ؟؟؟ اسے کھانے سے فرُصت کہاں
Really enjoyed. I liked your story telling skills. Keep it up Sir :D
Sir, u r such a gem
we need more like u
Ager gold maujod bi hi to nikali ga kon gholamo ki atni hasiat nahy pochna parega dada gi si America si
جھوٹ۔مرنا یاد نہیں ھے کیا؟
السلام علیکم اللہ پاک اپ کو صحت دے ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو تندرستی رکھے اچھا ڈاکٹر صاحب میں نے نا ایک جوڑا رات ہوتے کا رکھا ہوا ہے گھر پہ بچوں نے رکھا ہوا ہے تو ضلع بہاول نگر تحصیل ہارون اباد تو ان کا نا ڈاکٹر صاحب میں نے لائسنس بنوانا ہے تو مجھے بتائیں میں کدھر سے بنواؤں مجھے صحیح کدھر سے بنا کے دیں گے اور کتنے پیسے لگیں گے صرف گھر کے لیے کوئی بیچنے نہیں ہے کوئی بھی نہیں کروانا صرف بچوں کی شوق ہے بچے پڑھ رہے ہیں ان کے شوق کے لیے رکھے ہوئے ہیں
اپنے ضلع میں ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر یا اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے مل لیں ۔
Great Sir Maza A gaya
Sir apky sath tu badi nainsafi howi hai😂😂
سونا سونا نہ نکلا۔😂😂😂😂😂
😂😂😂😂 fools gold.
Very informative dr sab
بہت خوب سیریز شروع کی آپنے ڈکٹر صاحب, اللّہ آپکو زندگی اور اس کام میں برکت عطا فرماۓ. 🤞🏻💚
Aoa dr sab ab mil sakta hy I przaaz 15000 PR kilo a me
Sir whatas ap py zaror rabtaa kery I am your big fan and dewana
Haha men address puchny lga tha jgha ka
Dr sb zuberdust hay. ❤
It's called pyrite or fools gold. its mineral
well don sir