I appreciate the struggle of these boys regarding their collaboration to rescue this animal. They are our hero. May Allah bless them for caring wildlife.
چاچا جی آپ کمال آدمی ہو اللہ پاک آپ کو اسکا اجر دے گا... اور یہ جو حکیم ہیں زیادہ تر عطائی ہیں سالوں کو اس چیز نہیں پتہ ہوتا بس نسخے میں ڈال لیتے ہیں جلا کر
ماشااللہ ۔۔معصوم اور بے ضرر جانوروں کو بچانا بھی کار خیر ہے۔ ڈاکٹر صاحب میں بھی نیچرل لور ہوں ۔۔ میرا پارٹ ٹائم مشغلہ سانپ ریسکیو کرنا اور پھر انہیں قدرتی ماحول میں چھوڑ دیتا ہوں۔ کوبرا،ساسکیلڈ وائیپر ، سنگچور اور ریسر بڑی تعداد میں ریلیز کر چکا ہوں۔۔۔ میں نے سانپ ریسکیو کرنے والئ مکمل کٹ بھی لی ہوئی ہے۔۔
@@InnerLifePhotography اپ نے اگر سانپ پالنا ہے تو پہلے معلومات لیں کہ کون سا سانپ پالا جا سکتا ہے. رسل وائپر تو بہت خطرناک ہے. البتہ پائتھن ممکن ہے لیکن مکمل معلومات کے ساتھ.
Dr Waseem sahib, we all viewers very much appreciate you channel as it is helping in educating our general public about the importance of local wildlife and more importantly looking after these creatures we are looking after ourselves and our future. Welldone to both boys as these youth are the hope of our nation. May Allah Almighty bless you amd your team abundantly for this good work, Ameen
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت خوشی ھوتی ھے اب ھمارے ملک کی نئ جنریشن کو شعور ھے جانوروں اور پرندوں کو تحفظ دینا ھے یہ ھمارے لیے کتنے کار آمد ھیں میں ڈاکٹر صاحب کے توسط سے نواز صاحب اور ان کے بیٹوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں اور دعا کرتا ھوں ایسی اویرنس ھماری تمام عوام کو ھو
انڈیا میں ٹائیگر انسانوں کو کھا جاتا ہے گائے بھینسوں کو اور بکریوں کو کھاجاتا ہے مگر وہ لوگ پھر بھی اس کو پروٹیکٹ کرتے ہیں ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے اپ کی
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ پاک سلامت رکھے۔ اللہ کی مخلوق میں جانوروں سے پیار اور ان کو نقصان سے بچانا ان کی حفاظت اور ان سے بھی حسن سلوک کرنا بہت بڑا اجراور باعث ثواب عمل ہے۔ اور مزید آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ اس بلی (Civet Cat)سے (Civet Musk) کے علاوہ (Civet Coffee) بھی بنتی ہے جو دنیا کی مہنگی ترین کافی ہوتی ہے، تو اس طرح اللہ کریم نے ان جانوروں میں بھی ہمارے لیےکیا کیا فوائد رکھے ہیں جنہیں ہم اپنے لیے بظاہر ضرر رساں سمجھ رہے ہوتے ہیں۔
I also saw that once while crossing the large orange garden of the Brother of Shah Mehmood Qureshi former foreign minister of Pakistan near Multan. I was wondering either it is cat or what. Thanks for adding to my knowledge.
Dr. Sahib Salute to you for your great efforts. I am your regular viewer. I am student of Late Sharif Khan Sahib , in one of your program you recognised Him. Khan Sahib wrote a lots about Snakes and other Topics. From 🇬🇧
I have the honour to be his student as well. He supervised my MSc thesis at Government College Lahore during 1993. No doubt he was a legend and pioneer of herpetological research in Pakistan. May Allah the Almighty raise his ranks in Jannat. Ameen.
wa alykumussalam, masha Allah. .....it also shows good education can spread awareness in people and can make world better. Thank you for your efforts..
اچھا دنیا بھر میں جب بھی اسطرح کے جنگلی جانور ہاتھ لگتے ہیں انکے خون کا سیمپل، جانور کا وزن، مکمل لمبائ دم کی لمبائی دانتونکی تعداد اور انکا سائیز، پنجے کا سائیز اور کاغذ پہ اسکا چھاپ یعنی اسکی زمین پہ شکل کا نمونہ وغیرہ نایاب جانور کو بیہوش کرکے ریکارڈ بنایا جاتا ہے مگر لگتا ہے آپ بھی دعا تعویز اچھائ برائ کے سبق دیکر فارغ ہوگئے، بہت افسوس ہوا کہ یہ اس جانور کو کتاب میں داخل کرنیکا سنہری موقعہ زایع ہوگیا! نوٹ:- ویسے اسکی شکل اور ساخت کُتے بلی کے بجاۓ اپنی آنکھوں اور دُم کے سبب لومڑی سے بہت مشابہ ہے!
آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔دنیا میں جہاں کہیں بھی سمجھ دار اور اپنے کام سے مخلص لوگ ہیں وہ اسی طرح کرتے ہیں لیکن اپنے ڈاکٹر صاحب تو چند گھنٹوں کا سفر بھی تین دن میں طے کرتے ہیں ان سے ایسی پھرتی کی امید رکھنا بے سود ہے۔ آپ کبھی غور کرنا ہم پاکستانیوں کا مزاج بن چکا ہے کہ جس کام کی ذمہ داری ہوتی ہے اسے سب سے کم اہمیت دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے ملک کے ڈوبنے کی ۔
@@sanjar6457 نقل کرکے سکول پاس کرنے والے دوست۔ (آپ تعلیم کو لازمی مزاق سمجھتے ہوگے، آخر میں آپکے لئے ایک خوشخبری بھی لکھتا جاتا ہوں!)یقینا دنیا بھر میں یہ جانور کئی شکل میں پایا جاتا ہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ ہمکو اپنے علاقے کے جانور کا گھٹتا بڑھتا سائیز یا ریہاشی مقام کا تبدیل ہونا یا اسمیں کوئ مہلک بیماری کا پیدا ہونیکے کی کوئ پرواہ کرنیکی ضرورت نہیں؟ جبکہ بہت ممکن ہے کوئ شوقین اسکا شکار بھی کرکے اور جانور کے خون اور اعضہ کو علاقے میں لاپرواہی سے پھیلا دے جسکے سبب اور اسکو دوسرے جانورنکے کھانے سے بیماریاں پالتو جانوروں میں بھی نمودار ہونے لگیں اب ہمارے پاس ان بیماریونکا سراغ لگانیکے لئے نا اس جانور کا خون نا انکی تعداد اور انکا رہن سہن کا ریکارڈ موجود ہوگا تو کیا کرینگے؟ ہاں سب جاہل بیٹھ کر پنچائیت لگائینگے اور برابر والے گاؤں یا کسی اور قوم پہ اس بیماری کی سازش کا الزام لگاکر دعا تعویز اور غلط سلط علاج معالجہ اور دفاعی تدابیر کرینگے جسکو سیاسی لیڈر دوسرے کو نیچا دکھانیکے لئے پھرتیاں دکھائینگے؟ اگر آپنے یہ اوپر سارا پڑھ بھی لیا ہے تو امید ہے آپکی دوسرے تیسری نسل اسپر کل کام کرنیکا سوچیگی ورنہ اسکی بھی امید نہیں!
ماشاءاللہ پڑھے لکھے بچے ہیں سمجھدار بچے ہیں اللہ ان کو زندگی اور تندرستی دے امین
Ameen.Jazakallah
قابل تعریف ہے یہ فیملی جنہوں نے اپنے مہذب ہونے کا ثبوت دیا ہے،
میں نے یہ بلّی فیصل آباد کے ایک گاؤں کی گنّے کی فصل میں دیکھی تھی ...جانور بھی اللہ کی مخلوق ہیں ..آفتاب عالم خان ..بینکاک تھائ لینڈ
I appreciate the struggle of these boys regarding their collaboration to rescue this animal. They are our hero. May Allah bless them for caring wildlife.
Well done Aqib. Sarmad. And Nawaz sahib
Jazakallah Brother
چاچا جی آپ کمال آدمی ہو اللہ پاک آپ کو اسکا اجر دے گا... اور یہ جو حکیم ہیں زیادہ تر عطائی ہیں سالوں کو اس چیز نہیں پتہ ہوتا بس نسخے میں ڈال لیتے ہیں جلا کر
ڈاکٹر وسیم احمد صاحب مھربانی ۔۔۔۔ زمیندار صاحب ان کے بھتیجے ان کے بیٹے کو بھی سلام ۔۔۔۔
ڈاکٹر وسیم صاحب سے ھمیشہ بہت مفید معلومات حاصل ہوئی ہیں
جزاکم اللّٰہ ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا کام شروع کیا ہے دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ آپ بہت ایماندار شخص ہیں الحمد للّٰہ اور جزاکم اللّٰہ
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
بہت بڑا کام کیا ہے گاؤں کے لوگوں نے اور پھر آپ نے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ ہمارے قومی قدرتی اثاثے کو اسی طرح سے ہی بچایا جا سکتا ہے ❤
ماشاءاللہ ۔ قابل تعریف کردار ھے آپ کا ڈاکٹر صاحب ۔ اور دونوں جوانوں کو شاباش
Very nice, ese larke hmari society k lie most important hain. Proud of you.
بہت خوب ڈاکٹر وسیم صاحب آپکی خدمات قابل قدر ہیں
ماشااللہ ۔۔معصوم اور بے ضرر جانوروں کو بچانا بھی کار خیر ہے۔ ڈاکٹر صاحب میں بھی نیچرل لور ہوں ۔۔ میرا پارٹ ٹائم مشغلہ سانپ ریسکیو کرنا اور پھر انہیں قدرتی ماحول میں چھوڑ دیتا ہوں۔ کوبرا،ساسکیلڈ وائیپر ، سنگچور اور ریسر بڑی تعداد میں ریلیز کر چکا ہوں۔۔۔ میں نے سانپ ریسکیو کرنے والئ مکمل کٹ بھی لی ہوئی ہے۔۔
بہت خوب
Mujhay koi python, boa constrictor or russel’s viper jungle sey arrange dilwa saktay ho kya.? Mujhay paalnay ka shok hai. I’m from Lahore city
@@InnerLifePhotography
اپ نے اگر سانپ پالنا ہے تو پہلے معلومات لیں کہ کون سا سانپ پالا جا سکتا ہے. رسل وائپر تو بہت خطرناک ہے. البتہ پائتھن ممکن ہے لیکن مکمل معلومات کے ساتھ.
Great 👍👍👍👍
@@hameedakhtar69 phir python he arrange karwa dein janab. Inki tu food intake bhe haftay ke aik murghi he hoti hai. Batayeh karwa saktay arrange
We are appriciating you Dr. Waseem sb. Your are doing great job. May Allah give you more potential for doing this work.
Many many thanks and Jazaak Allah
High appreciation for M. Nawaz sb, Aqib and Sarmad... Bohat Aala Dr Waseem sb. 👍
Dr Waseem sahib, we all viewers very much appreciate you channel as it is helping in educating our general public about the importance of local wildlife and more importantly looking after these creatures we are looking after ourselves and our future. Welldone to both boys as these youth are the hope of our nation.
May Allah Almighty bless you amd your team abundantly for this good work, Ameen
Jazaak Allah ho wa Ahsanal Jazaa
V
ماشاءاللہ آ ج زندگی میں پہلی دفعہ ایسی معلومات ملی ہے
Mashallah... Thanks to quick thinking of these 2 young champions named Sarmad and Akib. We need to educate our nation about wild life Dr Sb.
Thanks Brother
ماشاء اللہ اللہ آپکی ہمیشہ نگہبان ہو اور عظیم کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
You are doing great job Sarmad Ahmad and Aqib Nawaz. You are hero of our area.❤❤
ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین
جزاکم اللّٰہ
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپ جیسے لوگ ملک پاکستان کا اثاثہ ہے
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
ہمارے گاؤں کے ساتھ ہی جنگل ہے یہ کیٹ آس میں کافی تعداد میں پائی جاتی تھیں
Konsay city main hai apka village.??
@@InnerLifePhotography ظفروال
ماشاء اللہ...ڈاکٹر صاحب اپ نے اچھا کام کیا۔۔۔باقی یہ لوگ بھی سلجھے ہوۓ اور سمجھدار ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ سبکو جزاۓ خیر دے۔۔۔امین
ویل ڈان سرمد اینڈ عاقب ،اپ لوگوں نے ایک زمہ دار شہری کا کردار با احسن نبھائے ہیں 👍
SALUTE to both BOYS. Keep up the good work, wish you the best of LUCK for your bright future. InshaALLAH
Inshallah
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت خوشی ھوتی ھے اب ھمارے ملک کی نئ جنریشن کو شعور ھے جانوروں اور پرندوں کو تحفظ دینا ھے یہ ھمارے لیے کتنے کار آمد ھیں میں ڈاکٹر صاحب کے توسط سے نواز صاحب اور ان کے بیٹوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں اور دعا کرتا ھوں ایسی اویرنس ھماری تمام عوام کو ھو
نیشنل جیوگرافیک چینل اور پاکستان وائلڈ لائف کی آگاہی کی وجہ سے لوگوں میں شعور آہ چکا ھے بہت بڑی خوشی کی وجہ ھے
دلچسپ اور حیرت انگیز ۔۔۔۔
Masha Allah Absolutely 💯 Right appreciate you
انڈیا میں ٹائیگر انسانوں کو کھا جاتا ہے گائے بھینسوں کو اور بکریوں کو کھاجاتا ہے مگر وہ لوگ پھر بھی اس کو پروٹیکٹ کرتے ہیں ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے اپ کی
G shukria and Jazaak Allah
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ سے راضی ھو زبردست
جزاکم اللّہ
These young lad are unsung heroes. Much appreciated
Thank you boys for your efforts and understanding the importance of wildlife in nature. Each and every living and non living thing has it's own role.
زبردست ڈاکٹر اللہ پاک راضی ہو❤آپ اچھا کام کررہے ہیں
Ma Shaa Allah
Zabardast ayse Heroes ko salute hai
بچوں نے بہت اچھا کام کیا
I salute you and these both boys, Sir you are doing great work really appreciated, love from Karachi.
So nice of you, Jazaak Allah
ماشاء اللہ آپ نے بے حد سمجھداری کا ثبوت دیا ہے۔
bohat khoob yar dil jeet lia in larkon ne in ko shayd pta nhi inhon ke kitna acha kam kia he is mulk ki jangli hayat ke lie . bohat allaw
ھیروز کو سلام۔ اور ڈاکٹر صاحب آپ کی کوششوں کا انعام یہ معاشرہ تو نہیں لیکن اللہ پاک ضرور دیں گے۔ انشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپکو اور ہمت و استقامت عطا فرمائے۔
جنگلی حيات کی آگاہی سے متعلق آپ کی کاوشوں کے عوض حکوت پاکستان کو آپکی بھرپور مدد کرنی چاہیے۔
MashaAllah inkin kawish qable sataish hai❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ بہت خوب خلق خدا کی خدمت کرنا بہت اچھا کام
Dr sahab aap log boht ache or reham dil hen Allah paak aplogon per bhi aise hi karam karey or ajre azeem atafarmaey aamin
Ameen Jazaak Allah
Great story. We really do need to pay more attention to our wild life in Pakistan. Good work to all concerned.
Good job brother ALLAH bless you and your family and friends
Jazaak Allah
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ پاک سلامت رکھے۔
اللہ کی مخلوق میں جانوروں سے پیار اور ان کو نقصان سے بچانا ان کی حفاظت اور ان سے بھی حسن سلوک کرنا بہت بڑا اجراور باعث ثواب عمل ہے۔
اور مزید آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ اس بلی (Civet Cat)سے (Civet Musk) کے علاوہ (Civet Coffee) بھی بنتی ہے جو دنیا کی مہنگی ترین کافی ہوتی ہے، تو اس طرح اللہ کریم نے ان جانوروں میں بھی ہمارے لیےکیا کیا فوائد رکھے ہیں جنہیں ہم اپنے لیے بظاہر ضرر رساں سمجھ رہے ہوتے ہیں۔
پہلی دفع دیکھا
اچھی معلومات ملی
Is billi k bary ma mashoor ha is ke poti say cofe banti ha
Plz visit Multan.... And tell about wildlife of this area too👍
God Bless all of you. Good to see the people understand the value of wild life .❤❤❤
Masha Allah ji jzak Allah 🌹
Mashallah doctor sahib boht time nikal kar hamare dere par aaye or. Civet cat ko release kia sarmad or Aqib Nwaz sahib sab ko aprishade krte hn
I also saw that once while crossing the large orange garden of the Brother of Shah Mehmood Qureshi former foreign minister of Pakistan near Multan. I was wondering either it is cat or what. Thanks for adding to my knowledge.
Aap ka Juzba bohat accha hai AllahTaala kush rukkhay
Ameen, Jazaak Allah
قابل تحسین کام کیا آپ نے
ماشاءاللہ ۔ میں آپ سب کی کوشش کو سلام پیش کرتا ہوں۔
جزاکم اللّٰہ
Alhamdulilah. Pakistanis are learning about the animals through Dr Waseem. Thank you sir.
Jazaak Allah
Every vlog provides unique information. Thanks Doctor SB.
So nice of you, Jazaak Allah
What a beautiful message. Your efforts are awesome. Well done Dr. Waseem
Many many thanks and Jazaak Allah
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته اخي الكريم
حياكم الله بہت دل خوش ہوتا ہے آپ کی ان کل کی خیر والی وڈیوز دیکھ کر
جزاکم اللّٰہ
@@wildlifewithdr.waseem7736 ولك مثلك
Dr. Sahib Salute to you for your great efforts. I am your regular viewer. I am student of Late Sharif Khan Sahib , in one of your program you recognised Him. Khan Sahib wrote a lots about Snakes and other Topics. From 🇬🇧
I have the honour to be his student as well. He supervised my MSc thesis at Government College Lahore during 1993. No doubt he was a legend and pioneer of herpetological research in Pakistan. May Allah the Almighty raise his ranks in Jannat. Ameen.
سر بہت اچھی معلومات ہیں
ماشاءاللہ سلام ہے ان بھایئوں کو
Weldon good job I appreciate all parsons 😊
wa alykumussalam, masha Allah. .....it also shows good education can spread awareness in people and can make world better. Thank you for your efforts..
Many many thanks, and Jazaak Allah
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
جزاکم اللّٰہ
MASHALLAH Dr Sab app Zabar10 Wark kar rahe ha
Thanks from
UK
G shukria and Jazaak Allah
Well done boys. Wildlife needs our help. May Allah bless you
Very good step .... Aaqib and Sarmad both of you are great
Dr Sb outstanding work for wildlife.Nawaz Sb and family also very sensible.Really appreciate 👍👍👍👍
Many many thanks
weldone....weldone.... brilliant ..... really brilliant
Good work Aqib & Sarmad!🎉🎉❤
The video had audio issue, dr waseem please look in to this Jazak Allah Khair ❤
Bro we all have to save our wildlife
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے
Mushk billi mountain cat nice beautifull cute cubby cat😎😉😑😙🇵🇰🇦🇫🇺🇸🇮🇷
بہت کمال سر
Zabardast …. Acha hua zaya nahee kiya ❤
آپکی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہے۔ شکریہ۔
جی شکریہ
Really Appreciated Dr. Sahab!
So nice of you and Jazaak Allah
Well done doctor sahib.
Excellent. Really glad to see this.
❤❤❤❤زبردست
جانور کو آزاد کیا بہت اچھا لگا
جی شکریہ
Dr. Sahab Mic Acha Wala Use Ke je ye apka Content Bohoot interesting or Zabardast hai Kafi Videos Apki Dekhi hain
OK and thanks
Jazak Allah Doctor sahib and young men
Jazaak Allah
Appreciate your efforts
Dr. Sab MASHAALLAH YOU HAVE DONE A GREAT JOB.
Thanks
اچھا کام سر انجام دیا آپ سب نے۔
Great job 👍 well done ✅
Thank you
اچھا دنیا بھر میں جب بھی اسطرح کے جنگلی جانور ہاتھ لگتے ہیں انکے خون کا سیمپل، جانور کا وزن، مکمل لمبائ دم کی لمبائی دانتونکی تعداد اور انکا سائیز، پنجے کا سائیز اور کاغذ پہ اسکا چھاپ یعنی اسکی زمین پہ شکل کا نمونہ وغیرہ نایاب جانور کو بیہوش کرکے ریکارڈ بنایا جاتا ہے مگر لگتا ہے آپ بھی دعا تعویز اچھائ برائ کے سبق دیکر فارغ ہوگئے، بہت افسوس ہوا کہ یہ اس جانور کو کتاب میں داخل کرنیکا سنہری موقعہ زایع ہوگیا!
نوٹ:- ویسے اسکی شکل اور ساخت کُتے بلی کے بجاۓ اپنی آنکھوں اور دُم کے سبب لومڑی سے بہت مشابہ ہے!
yya pahle hi katabon mn ha hn or ap bho thk kah rhe ho
آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔دنیا میں جہاں کہیں بھی سمجھ دار اور اپنے کام سے مخلص لوگ ہیں وہ اسی طرح کرتے ہیں لیکن اپنے ڈاکٹر صاحب تو چند گھنٹوں کا سفر بھی تین دن میں طے کرتے ہیں ان سے ایسی پھرتی کی امید رکھنا بے سود ہے۔ آپ کبھی غور کرنا ہم پاکستانیوں کا مزاج بن چکا ہے کہ جس کام کی ذمہ داری ہوتی ہے اسے سب سے کم اہمیت دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے ملک کے ڈوبنے کی ۔
@@sanjar6457 نقل کرکے سکول پاس کرنے والے دوست۔ (آپ تعلیم کو لازمی مزاق سمجھتے ہوگے، آخر میں آپکے لئے ایک خوشخبری بھی لکھتا جاتا ہوں!)یقینا دنیا بھر میں یہ جانور کئی شکل میں پایا جاتا ہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ ہمکو اپنے علاقے کے جانور کا گھٹتا بڑھتا سائیز یا ریہاشی مقام کا تبدیل ہونا یا اسمیں کوئ مہلک بیماری کا پیدا ہونیکے کی کوئ پرواہ کرنیکی ضرورت نہیں؟ جبکہ بہت ممکن ہے کوئ شوقین اسکا شکار بھی کرکے اور جانور کے خون اور اعضہ کو علاقے میں لاپرواہی سے پھیلا دے جسکے سبب اور اسکو دوسرے جانورنکے کھانے سے بیماریاں پالتو جانوروں میں بھی نمودار ہونے لگیں اب ہمارے پاس ان بیماریونکا سراغ لگانیکے لئے نا اس جانور کا خون نا انکی تعداد اور انکا رہن سہن کا ریکارڈ موجود ہوگا تو کیا کرینگے؟ ہاں سب جاہل بیٹھ کر پنچائیت لگائینگے اور برابر والے گاؤں یا کسی اور قوم پہ اس بیماری کی سازش کا الزام لگاکر دعا تعویز اور غلط سلط علاج معالجہ اور دفاعی تدابیر کرینگے جسکو سیاسی لیڈر دوسرے کو نیچا دکھانیکے لئے پھرتیاں دکھائینگے؟ اگر آپنے یہ اوپر سارا پڑھ بھی لیا ہے تو امید ہے آپکی دوسرے تیسری نسل اسپر کل کام کرنیکا سوچیگی ورنہ اسکی بھی امید نہیں!
یہ بجھو کی اقسام میں سے ایک قسم ہے ہمارے ہاں بھی پائے جاتے ہیں
Cat is so cute 😻😻😻
Thanks Dr. Waseem for spreading awareness.
Our pleasure!
Masha Allah Sir great efforts❤️
بہت خوب
Mashalah gi very nice peach bhai Jan pak Army zindabad
Very Nice,Dr. sahib.
Really, you are doing a good job.
So nice of you
Ya Koot Muhammad yar ma be bohat ziada ha ma roz dakhta hoo
Sir .... U are doing great job.... For wildlife ❤❤❤❤
So nice of you
Wow... I am happy to see such an intellectual person working on wild life in Pakistan
Thank you for your informative video
My pleasure