Strong argument hai. Aam Sunnat jo hoti hai woh ijma aur tawatur se muntaqil hoti hai. Usko pure ummat transfer karti hai. Aisa nahi hota ke koi eik - do fard (akbar-e-ahad (hadith)) se bayan karein. Namaz mein sajda karna hai ya nahi ya Namaz ki rakat ki tadaad kya hai yeh SIRF hadith se muntaqil nahi howa hai
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے بات واضح کی جناب پروفیسر جاوید احمد غامدی صاحب نے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ھمارے سروں پر سلامت رکھے آمین
2mins me dimagh hi ghuma dia ... is bat pr pehle ksi ne tawajja kyn nhi dilayi? ab mein hadees ko parhtay hue is zawaye se b sochonga. shukriya Ghamidi sb.
سبحان اللہ اللہ تعالی غامدی صاحب کی عمر میں خیرو برکت عطا فرمائے اواللہ تعالی آپکو جزاے خیر عطا فرمائے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اللہ تعالی ہم سب کو استقامت عطا فرمائے
خوب فرمایا آپ نے ، جیسا کہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا عین صحیح طریقہ ہے۔ اسی لئے احادیث میں کم ہی ذکر آیا ہے اور ہاتھ باندھنا تواتر نہیں تھا کبھی کبھار کا عمل ہی کثرت سے بیان ہوتا ہے
Jab hamare darmiyan ikhtelaf ho to Quran ki taraf ruju karna chahiye Quran me likha hai k jab Allah k samne khade ho to ihteram se khade ho.... Ab jis k nazdeek agar hath chhod k qayam karna misle ihteram hai to wo hath chhod k qayam kare aur jiske nazdeek hath bandh k qayam karna misle ihteram hai to wo hath bandh k qayam kare... Ladne ki kya jarurat hai
غامدی صاحب سے دریافت کریں کے عبادات خاص طور پہ نماز میں اس قدر “اختیارات” کیوں ہیں اور جناب رسالتمابؐ کے معمولات نماز جو احادیث سے ہم تک پہنچے ہیں ان اختیارات کے حوالے سے متنوع کیوں ہیں؟ اس کے پیچھے کیا حکمت ہے؟
Excellent reply to pro Rafa Yadain group who’re always ready to declare everyone non Muslims on minor issues, start battling with scholars with their limited and biased knowledge
...dr ghamidi sb opinion we need hadees references but again he didn't give any authentic ref but only explanation...you can establish any religion based on explanation including Hinduism
This is probably an excellent reply to those against Rafa yadain, but definitely not convincing reply to those who say it's there to be done at all times.. He need to prove his point of it being "optional" which he didn't do, nor did he present any references. With this logic I can make any mandatory prayer sunnah as optional.
صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ ( البخاری ) تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔ صحابہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح سے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا بین اسی طرح تمام صحابہ نے بیان بھی کیا جس میں رفع یدین بھی شامل تھا تو اگر میں بغیر رفع یدین کے نماز پڑھوں تو کیا میری نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے مطابق ہوگی؟ کیوںکہ صحیح روایات سے جب مجھ پر یہ واضح ہو گیا کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز رفع یدین کے ساتھ ہوتی تھی تو میں بغیر رفع یدین کے نماز پڑھ کر اپنی نماز کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے الگ کیوں کروں؟ جب کہ کسی بھی صحیح روایت سے مجھ پر یہ واضح نہیں ہوا کہ بغیر رفع یدین کی نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھیں تھی۔ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر رفع یدین کے نماز پڑھی تھی تو یہ بات دلائل سے واضح کریں کیونکہ آپ نے جو یہ ایک دلیل پیش کی وہ محکم دلیل نہیں ہے محترم جناب استاز جاوید احمد غامدی صاحب۔
اسد بھائی یہ الفاظ مناسب نہیں ۔ وجہ یہ ہے کہ جب احادیث میں آ چکا ہے اور کیا بھی گیا تو نبئ کے عمل کو اس طرح کے الفاظ سے تعبیر کرنا درست نہیں ۔ تاہم سنّت کے طور پر جو بات جاری ہے اسے اختیار کیۓ رکھے ۔اختیاری عمل ہے ۔ کیا گیا ہے اس وجہہ سے تنقید میں احتیاط ضروری ہے
@@faheem0547 ’’ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے خالد سے بیان کیا، ان سے سعید نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا ( دوسری سند ) اور کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا، اور ان سے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا ذکر ہونے لگا تو ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تم سب سے زیادہ یاد ہے میں نے آپ کو دیکھا کہ جب آپ تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک لے جاتے، جب آپ رکوع کرتے تو گھٹنوں کو اپنے ہاتھوں سے پوری طرح پکڑ لیتے اور پیٹھ کو جھکا دیتے۔ پھر جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اس طرح سیدھے کھڑے ہو جاتے کہ تمام جوڑ سیدھے ہو جاتے۔ جب آپ سجدہ کرتے تو آپ اپنے ہاتھوں کو (زمین پر) اس طرح رکھتے کہ نہ بالکل پھیلے ہوئے ہوتے اور نہ سمٹے ہوئے۔ پاؤں کی انگلیوں کے منہ قبلہ کی طرف رکھتے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے اور جب آخری رکعت میں بیٹھتے بائیں پاؤں کو آگے کر لیتے اور دائیں کو کھڑا کر دیتے پھر مقعد پر بیٹھتے‘‘۔ (صحیح البخاری: کتاب الأذان، جلد نمبر ۱، رقم الحدیث ۸۲۸)
Yahan aa kr amleee tawataar koi nazr nahi aya ake ibn masood ke hadees nazr ae na karnay ke baqi 22 sahaba ka karna wu nazr nahi aya 😂😂😂 jeo ghamdi sb...... what a beautiful point of view really. Hai sunnat rafa yadaen koi farz nahi jisk na karnay sy namaz na hoti hu pr sadqay apk really......
جہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھیں اور پڑھائی وہ مصلی یعنی مسجد نبوی ہی اصل طریقہ ہے نماز کا ۔۔۔ غامدی صاحب آپ تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ۔۔۔ اور اللہ سے معافی مانگیں اور ہدایت مانگیں ۔۔۔اللہ آپ کو سمجھ عطا کرے
اور سورت فاتحہ کے بارے میں بھی نشظ ہونا چاہیے ۔ احناف بغیر سورت فاتحہ کے نماز پڑھتے ہیں اور کچھ اور خاص کر الحدیث کہتے ہیں کہ بغیر سورت فاتحہ کے نماز ہوتا ہی نہیں؟؟؟؟؟ اس بابت بھی رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی
غامدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے لیکن اختیار دیا گیا ہے اس کی کوئی دلیل کبھی عنائیت فرمادیں۔ سورج گرہن کی تو الگ سے دلیل آگئی ہے قیاس کس طرح آپ نے کرلیا ؟
Sorry to say but the answer was half-baked. Ahadith were recorded for every aspect of the life of Prophet (S.A.W) not just the optional/mustahab ones... Infact, it is through Ahadith that we know the way of making Salat, so, why would the Imams only record optional things...
السلام علیکم رفع یدین کے بارے میں اتنی زیادہ احادیث ہیں تو پھر حنفی تو پھر اتنے زیادہ سخت کیوں ہیں اور کیوں وہ ان احادیث کی پر عمل نہیں کرتے آپ اس کے بارے میں کیا وضاحت فرما سکتے ہیں
Bhai hanfi is bt ko maantey hain k Nabi A.S ny rafa yadain kia....lkn unka is bt par zyada aitbar hai k Nabi A.S ny apni life k akhri dour mn rafa yadain tark kr dia tha...un tk yeh bt pohnchi h unhon ny believe kr lia...jo aap tk pohnchi us par ap ny believe kr lia...jisko jos tareeqy par aitmad hua wo usi sy parh rha h... namazein sb ki ho rhe hain Alhamdulillah ye koi kufr islam ya jhagrey ka msla nhe hai
یہ سمجھنے کے لیے ذرا تاریخ کو دیکھنا پڑے گا۔ رسول اللہ (ص) کے بعد مسلمانوں کی حکومت خلفا راشدین کے پاس آئی جو ظاہر ہے صحابہ کرام تھے، ان کے بعد اموی خلافت آئی وہ بھی صحابہ کی اولادوں تھے، ان کے بعد عباسی خلافت قائم ہوئی ، اور وہ بھی صحابہ ہی کی اولا تھے اور یقناٗ یہ سب حکمران نماز پڑھنا جانتے تھے اور انہوں نے نماز کا طریقہ اپنے والدین سے ہی سیکھا تھا۔ فقہ حنفی بھی عباسیوں نے ہی نافذ کیا تھا۔ اب اگر رفع یدین نماز کا لازمی حصہ ہوتا تو یہ کیسے ہو گیا کہ صرف سو سال کے عرصے میں مسلمان حکمران نماز کا صحیح طریقہ ہی بھول گئے؟؟َ؟ بلکل یہی صورت حال مالکی فقہ میں بھی ہے۔ امام مالک مدینہ میں رہتے تھے اور اہل مدینہ کے عمل کو اخبار آحاد پر ترجیح دیتے تھے۔ وہ بھی رفع یدین کے لازمی ہونے کے قائل نہیں ہیں۔
I disagree. Imam Bukhari showed a complete picture of how Ibn e 'Umar would through pebbles at those who didn't do that. I know it's not cunpulsory but apart from that narration, why would muhadiths include chapters for raising hands in their books?
Ghamdi sahab is mistakenly treating sunnah differently from Hadith. He does not realise that sunnah and Hadith are interchangeable terms. Hadith/Sunnah come to us from the Isnad and Matn mechanism. That said, there is no authentic Hadith regarding absence of Rafa yadain. And Hadith about Rafa yadain when rising from sajdah is weak.
Hazrat Abdullah Bin Mas’ood R.a Ne Apne Shaagirdo Se Farmaya: “Kya Main Tumhein Us Tarah Namaz Padhkar Na Dikhao , Jis Tarah Rasoolullah (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) Namaz Padha Karte The , Phir Hazrat Ibn Masood Rdh. Ne Namaz Parhi Aur Takbeer E Tehreema Ke Alawa Dobara Haat Nahi Utaaye.” Sanad Sahih Graded by Al-Albani Tirmizi Hadees no. 257
Just see. If all Muslims adhere to this verse from Quran . Diffrences will automatically go off . As Allah says in Quran, had it been from someone other than Allah you will find lot of differences.
Respected Gamdi Saab ka ye argument na-Kafi maloom hota ha. K Jo ches musalsal ho ri thi wo rawayat nai ho gi or Jo ches kbi kbi hoi wo zyada rawat hoi. Ye reason k ain khilaf lgta ha. Koi Jan maloom nai hoti is me. Respected Gamdi must elaborate upon it.
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔ پہلی حدیث: عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء، “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے" دوسری حدیث: عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔ تیسری حدیث: وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔ چوتھی حدیث: ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730 پانچویں حدیث: عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744 “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے" :
رفع یدین کے متعلق غامدی صاحب نے بہت بہتر اور قرین عقل موقف بیان کیا ہے۔۔۔ اگر کسی کو مناظرانہ بحث کا شوق ہے تو براہ کرم وہ علماۓ دیوبند اور اہل حدیث کے مابین اس مسئلہ پر روایات کا محاکمہ کرلے کیونکہ وہاں جن صحابہ سے رفع یدین کی روایات نقل ہوئی ہیں وہیں بغیر رفع یدین کے روایات بھی نقل ہوئی ہیں۔۔۔بتائیے کیا کریں گے آپ۔۔۔اور اگر تعصب سے ہٹ کر دیکھا جاۓ تو غامدی صاحب کی ہی بات معقول لگتی ہے اور بہت حد تک فرقہ بندی سے پاک
علماء و فقہاء کا اصول ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے ۔ یعنی اگر دو راویوں میں سے ایک کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم نے یہ کام کیا اور دوسرا کہے کہ نہیں کیا تو اس راوی کی بات پر عمل کیا جائے گا جس نے کام کرنے کا ذکر کیا ، کیونکہ عین ممکن ہے کہ جب وہ کام سر انجام دیا گیا تو دوسرا شخص وہاں موجود نہ ہو اور عدم اطلاع کی بنا پر نہ کرنے کو ٹھیک سمجھ بیٹھا ہو۔ امام بخاری نے جزء رفع الیدین میں تفصیل کے ساتھ اس اصول کی وضاحت کی ہے ۔ صحابہ کے اقوال کا معاملہ بھی اس سے ملتا جلتا ہے یعنی صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم سے رفع الیدین کرنا بیان کیا ہے تو ان کا قول نہ کرنے والی روایت پر مقدم ہو گا۔ نسخ کا دعویٰ اس لیے بھی درست نہیں ہے کہ بعض خلفائے راشدین سمیت صحابہ کی کثیر تعداد سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کی وفات کے بعد بھی رفع الیدین کرنا ثابت ہے ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو عبادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم دن میں پانچ مرتبہ سب کے سامنے ادا فرماتے تھے اس میں کوئی عمل منسوخ ہو جائے اور ایک صحابی کے سوا کسی دوسرے کو اس بات کا علم بھی نہ ہو سکے ؟ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جب دیکھتے کہ کوئی شخص رکوع میں جاتے اور اٹھتے ہوئے رفع الیدین نہیں کرتا تو کنکریاں مار کر اسے متوجہ کرتے تھے ۔ ابو الحسن سندھی حنفی رحمہ اللہ سنن ابن ماجہ کی شرح میں لکھتے ہیں:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 1)ایک دکھ بھری داستان ہے - اسلام کس زبان میں ہمیں ملا؟ عربی زبان ہے قرآن اور حدیث کی- 2)تقریبا سب ڈاکٹر اور انجینئر جو کے اس زبان سے واقفیت نہی رکھتے- 3)کیسے دین کی باتیں کرتے ہیں جن کو عربی اصول و ضوابط اور قرآن اور احادیث کے بھی اصول و ضوابط پتہ نہ ہوں؟ 4)عربی کے اصول اور ضوابط ہوتے ہیں- قرآن اور حدیث کے بھی اصول و ضوابط ہیں- 5)مگر عوام الناس اور یہ ڈاکٹر اور انجینئر حضرات کی جہالت اور نا واقفیت ان چیزوں سے ان کو علم پر اور اہل علم پر لبکوشاہی پر آمادہ اور تیار کرتے ہیں-
دیکھیں اسلام کے ہر عمل میں نہ صرف منطق موجود ہے بلکہ حکمت بھی ہے ۔ لہذا کیسے ہو سکتا ہے رفع یدین صرف جاری عمل یا ذکر کی صورت میں ہو۔ لہذا عامدی صاحب کے جواب سے مطمئن نہیں ہو ں
Me Ghamadi Sahab ki boht sari baaton se Agree karta hun Lekin Is baat se Agree Nhi karta Kitne Maze farma rahe han ke Rafa Yadain ke bagair Namaz ke liye Ahadees ki Zarurat hi nhi ha Aur Ahadees me isi liye Report hua ha kun ke Nabi SAW kabhi kabhi karte the is ka Matlab Ahadees me jo bhi koi Nabi SAW ka Amal Report hua ha wo kabhi kabhi kiya karte the Ye baat Ghamdi sahab bari khatarnak side par chali jay gi
Ghamdi sahab ajkal sathya gye hyn sajdo mai rafa yadain wali riwayat sahi nahi hy. Sahaba Nabi pak kay har amal ko bayan krty thy takay log sunnat apnayen
غامدی صاحب اپ کا احادیث سے کیا لینا دینا اپ اکثر متواتر کی بات کرتے ہیں تو ہمیں بتا دیں کہ اگر پاکستان کا متواتر بریلوی ہونا ہے اور انڈیا کا دیوبندی ہونا ہے اور سعودی کا اہل حدیث ہونا ہے تو اپ ہمیں بتا دیں کہ ان میں سے قسم متواتر کو ہم فالو کر لیں
Theek kaha ap ne. Jese Beth k Pishaab karna Aam Sunnat hai Lakin imaam bukhari Kharre ho k pishab karne ki hadees le k aye hain, it means Sunnat ko Already Salaf aslaaf follow karte chale aa rahe the or wahi cheezen generation to generatiin hum tak aa gaye, Means Ankhon Dekha Amal hum tak aa gaya, Usko Likhne ki need nahin thi.... jese imam malik b Madina k logon ko dekh k unk amal se fatwa dete the, Q k unko pata tha k Madine wale Rasool pbuh ki sunnat ko follow karte hain, Sunnat k liye rawyat hona zaruri nai.. wese b Allah musalmano ko gumrahi per jama nai kare ga (hadees ka mafhoom hai ye)
To my Understanding the logic is very incorrect that as it was a common practice (not doing rafa yadain) so there is not rawayat on that and because rafa yadain was done so occasionally so more time narrative (rawayat) is showing that . So wrong . Logic should die just because sir you said so.
کوئی بھی معمول کے خلاف کام لوگوں کیلئے اچھنبے کی سبب بن جاتی ہے عامدی صاحب اگر معمول کے حلاف سرح ٹوپی پہن کر بازار میں نکل جائے تو اس کے روایت کر نے والے زیاده ہوں گے
اس پر جناب تواتر سے سارے راضی ہیں۔۔تمام صحابہ نے یہ سنت ادا کی۔۔کسی نے تابعی نے کسی صحابی کو اس سنت کو موخر کرتے نہیں دیکھا ۔۔ امام ابو حنیفہ اسی لیے رفع الیدین کے قائل نہیں۔۔ انہوں نے صحابہ کو نماز پڑھتے دیکھا۔۔۔اُن صحابہ کو جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری وقت پر نماز پڑھتے دیکھا۔۔۔ یہ بات سّب مانتے ہیں کہ رفع الیدین کے بغیر نماز بھی پڑھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ اور رفع الیدین کے ساتھ بھی۔۔۔ مگر احادیث سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اپنے آخری وقت میں کون سے عمل سے پڑھائی اور خود عمل کیا۔۔ یہ چیز صحابہ کے عمل سے دیکھی جا سکتی۔۔۔
Dekha kuch lok ne comment kiya 2 minutes main sare bat kar diyi...ghamidi sahab jo bola o samjha aya k nehi ehi jaruri 14 minutes ka agar vedio hote to fr e lok bolte kitne lengthy vedio... Yr kehna kya chate ho?
Quran says Take your prayers from MAQAM E IBRAHIM. So why argue. After this clear order from the creator why to even discuss it. Dont you believe in Quran
Bina tang Nazar rakhe adab se sawal hai . Namaz ka tareeqa Kahan likha hai Jo ghamdi sahab pesh kr rhe hain ? Rasoollah Saw ne agar rafaeDain nhi Kya kisi bhi namaz me tw pesh kren authentic saying me .. Tw yeh Rasoollah Saw pe jhoot bandhna nhi ke ap ne Kya bhi hai nhi bhi Kya ..
Very weak line of argument. Each and every aspect of the Prophet's life was recorded scrupulously. If only extraordinary things were recorded we would be missing substantial amount of Deen today.
Your argument shows that you are unaware about Sunnah. That's actually prophet's way of life which we follow.It was transferred to us not by means of hadith, but from one generation to another. The whole namaz has been transferred in that way, without the aid of any hadith.
Matlab kuch be Gamdi sahab. Kahan pe likha huva hai ki baki ke Rafiya'dain ekhtiyari hai. Aur ye aap kis hawale se keh rehe rehe hain ki kebhi kebhi Rafiya'dain hota tha to logun nain es amal ko dekha aur nakal kia???
ye bhi bata dete k aap ko kese pata chala k hazoor ka usually amal baghair rafayaden k tha. bohut afsoos hoa itni bare bongi marne par. is tarah to phir maslan hadees he k beth kar pani piyo to is se ghamdi ye matlab le ga k khare ho kar ulte ho kar lait kar pani peena to asal tha beth kar peena bhi jaez ho gya
مجھے نیند سی آرہی تھی، ان کا فہم سن کر میری تو نیند ہی اڑ گئی
غامدی صاحب سلامت رہیے۔
ماشاءاللہ ! فرقہ وارانہ تنگ نظری کو توڑنے اور ذہنوں کو کھولنے والی ، بلند نظری اور برداشت پیدا کرنے والی زبردست معلومات ! جزاک اللہ خیراً !
zabardast tu nai haan ghalat maloomaat
@@MrCourageousguy to yaha kia krny aay ho, jo bhtr lgy vo dakho
yrrrrrrr, aik mint main sara masla e khatm kar dia.. The legend :)
He is indeed legend but no scholar is 100 percent correct.
100%😎😁😀
Hahaa well said... Truly a legendddd
Jab bhi ghamidi sahb ko sunta hun kuch naya ilm milta hai, ek naya zaviya e nazar pata chalta hai.
I can't appreciate him enough.
اگر آپ کو تمام دینی علم پر عبور حاصل ہے تو علمی دلیل پیش کریں نہ کہ تعصبانہ رویہ اختیار کریں
@@nasirsaeed5343 تعصبانہ رویہ کیا تھا؟ یہ بتایے
@@nasirsaeed5343 wo appreciate Kar rahey Hain,
خامدی صاحب کے جواب کے بعد ان کے علم کی گہرای پہ بھی حیرت ہوتی ہے اللہ انہیں لمبی عمر دے۔ آمین
great scholar❤❤
Strong argument hai. Aam Sunnat jo hoti hai woh ijma aur tawatur se muntaqil hoti hai. Usko pure ummat transfer karti hai. Aisa nahi hota ke koi eik - do fard (akbar-e-ahad (hadith)) se bayan karein. Namaz mein sajda karna hai ya nahi ya Namaz ki rakat ki tadaad kya hai yeh SIRF hadith se muntaqil nahi howa hai
Bhai jan ap raful yadain nahin karte ? Yan uske qail nahin ?
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے بات واضح کی جناب پروفیسر جاوید احمد غامدی صاحب نے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ھمارے سروں پر سلامت رکھے آمین
پروفیسر صاحب کو کیسے پتا چلا کہ رفع یدین نہ کرنا سنت ہے؟ رسول اللہ نے کون سی نماز جاری کی تھی امت کے لئے؟
2mins me dimagh hi ghuma dia ... is bat pr pehle ksi ne tawajja kyn nhi dilayi? ab mein hadees ko parhtay hue is zawaye se b sochonga. shukriya Ghamidi sb.
سبحان اللہ تبارک
کیا خوبصورت بیان ہے ❤
Wow thats exactly what I thought. Ghamidi sahab stamped on it. Great 👍
Waooow....ap bhi aik chotay sy ghamdi hein phr tou.... Ap bhi lecture dena shuru kr dein RUclips per
جزاک اللہ
What an 'explaination' best scholar
Allah Pak ghamdi Sab ki umer draaz kre ....ameeen sum ameen
MashaAllah excellent reply. Today I came to know the real fact.
Brilliant sir....
Jazakallah
جزاکم اللّہ خیرا کثیر
JazakAllah
سبحان اللہ
اللہ تعالی غامدی صاحب کی عمر میں خیرو برکت عطا فرمائے اواللہ تعالی آپکو جزاے خیر عطا فرمائے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اللہ تعالی ہم سب کو استقامت عطا فرمائے
JAZAKALLAH
خوب فرمایا آپ نے ، جیسا کہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا عین صحیح طریقہ ہے۔ اسی لئے احادیث میں کم ہی ذکر آیا ہے اور ہاتھ باندھنا تواتر نہیں تھا کبھی کبھار کا عمل ہی کثرت سے بیان ہوتا ہے
Jab hamare darmiyan ikhtelaf ho to Quran ki taraf ruju karna chahiye Quran me likha hai k jab Allah k samne khade ho to ihteram se khade ho.... Ab jis k nazdeek agar hath chhod k qayam karna misle ihteram hai to wo hath chhod k qayam kare aur jiske nazdeek hath bandh k qayam karna misle ihteram hai to wo hath bandh k qayam kare... Ladne ki kya jarurat hai
Me Ghamidi Sahab ka bht bara fan r follower hu
Lekin Rafah Yadain wale mamle me ap Janibdari se fesla kar rahe hain
AMAZING
Salute you my sir
jazakAllah.
Love it. Ghamidi saheb rules.
Excellent explanation
غامدی صاحب سے دریافت کریں کے عبادات خاص طور پہ نماز میں اس قدر “اختیارات” کیوں ہیں اور جناب رسالتمابؐ کے معمولات نماز جو احادیث سے ہم تک پہنچے ہیں ان اختیارات کے حوالے سے متنوع کیوں ہیں؟ اس کے پیچھے کیا حکمت ہے؟
بوریت نہ ہو نماز میں ۔ زندہ عمل رہے ۔ فطرتی چیز ہے
Great scholar and reply to wahabi
زبردست
Thanks!
بصیرت آمیز استدلال ہے 💞
Excellent reply to pro Rafa Yadain group who’re always ready to declare everyone non Muslims on minor issues, start battling with scholars with their limited and biased knowledge
...dr ghamidi sb opinion we need hadees references but again he didn't give any authentic ref but only explanation...you can establish any religion based on explanation including Hinduism
This is probably an excellent reply to those against Rafa yadain, but definitely not convincing reply to those who say it's there to be done at all times.. He need to prove his point of it being "optional" which he didn't do, nor did he present any references. With this logic I can make any mandatory prayer sunnah as optional.
@@Hasan... mandatory prayer sirf Farz namz hai. Sunnah optional hi hai
That's the point .
Rafa yadain are the speed breakers in Salah
صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ
( البخاری )
تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔
صحابہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح سے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا بین اسی طرح تمام صحابہ نے بیان بھی کیا جس میں رفع یدین بھی شامل تھا تو اگر میں بغیر رفع یدین کے نماز پڑھوں تو کیا میری نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے مطابق ہوگی؟ کیوںکہ صحیح روایات سے جب مجھ پر یہ واضح ہو گیا کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز رفع یدین کے ساتھ ہوتی تھی تو میں بغیر رفع یدین کے نماز پڑھ کر اپنی نماز کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے الگ کیوں کروں؟ جب کہ کسی بھی صحیح روایت سے مجھ پر یہ واضح نہیں ہوا کہ بغیر رفع یدین کی نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھیں تھی۔ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر رفع یدین کے نماز پڑھی تھی تو یہ بات دلائل سے واضح کریں کیونکہ آپ نے جو یہ ایک دلیل پیش کی وہ محکم دلیل نہیں ہے محترم جناب استاز جاوید احمد غامدی صاحب۔
اسد بھائی یہ الفاظ مناسب نہیں ۔ وجہ یہ ہے کہ جب احادیث میں آ چکا ہے اور کیا بھی گیا تو نبئ کے عمل کو اس طرح کے الفاظ سے تعبیر کرنا درست نہیں ۔ تاہم سنّت کے طور پر جو بات جاری ہے اسے اختیار کیۓ رکھے ۔اختیاری عمل ہے ۔ کیا گیا ہے اس وجہہ سے تنقید میں احتیاط ضروری ہے
If do so
Then speed breakers are compulsory to prevent accidents
@@shujabutt007
1. Why not these speed breakers are compulsory in SAJUD.
2. Let me know the hadith where rafayadin is called as speed breaker.
@@faheem0547
’’ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے خالد سے بیان کیا، ان سے سعید نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا ( دوسری سند ) اور کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا، اور ان سے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا ذکر ہونے لگا تو ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تم سب سے زیادہ یاد ہے میں نے آپ کو دیکھا کہ جب آپ تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک لے جاتے، جب آپ رکوع کرتے تو گھٹنوں کو اپنے ہاتھوں سے پوری طرح پکڑ لیتے اور پیٹھ کو جھکا دیتے۔ پھر جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اس طرح سیدھے کھڑے ہو جاتے کہ تمام جوڑ سیدھے ہو جاتے۔ جب آپ سجدہ کرتے تو آپ اپنے ہاتھوں کو (زمین پر) اس طرح رکھتے کہ نہ بالکل پھیلے ہوئے ہوتے اور نہ سمٹے ہوئے۔ پاؤں کی انگلیوں کے منہ قبلہ کی طرف رکھتے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے اور جب آخری رکعت میں بیٹھتے بائیں پاؤں کو آگے کر لیتے اور دائیں کو کھڑا کر دیتے پھر مقعد پر بیٹھتے‘‘۔ (صحیح البخاری: کتاب الأذان، جلد نمبر ۱، رقم الحدیث ۸۲۸)
MashaAllah.
Very good initiative to start so informative program to tell and solve religious problem
جناب نمازکے شروع والے رفع الیدین پر بھی اس سے بھی زیادہ اہحدیث ہیں تو اسے بھی چھوڑنا چاہیے۔
زبردست ۔۔۔ غامدی صاحب کے ہی نعلین اور انہی کاسر ۔۔ ماشاءاللہ کیا بات ہے زندہ باد ۔۔۔
well-explained by rare Ghamidi sb❤
Gamdhi sab ne maslee ka sir he kat leya.😍😍😍😍
Yahan aa kr amleee tawataar koi nazr nahi aya ake ibn masood ke hadees nazr ae na karnay ke baqi 22 sahaba ka karna wu nazr nahi aya 😂😂😂 jeo ghamdi sb...... what a beautiful point of view really. Hai sunnat rafa yadaen koi farz nahi jisk na karnay sy namaz na hoti hu pr sadqay apk really......
جہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھیں اور پڑھائی وہ مصلی یعنی مسجد نبوی ہی اصل طریقہ ہے نماز کا ۔۔۔ غامدی صاحب آپ تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ۔۔۔ اور اللہ سے معافی مانگیں اور ہدایت مانگیں ۔۔۔اللہ آپ کو سمجھ عطا کرے
جو نماز کا لازمی اور اختیاری حصہ ہے اسکا پتہ کیسے چلے گا؟
Yes. True
اور سورت فاتحہ کے بارے میں بھی نشظ ہونا چاہیے ۔ احناف بغیر سورت فاتحہ کے نماز پڑھتے ہیں اور کچھ اور خاص کر الحدیث کہتے ہیں کہ بغیر سورت فاتحہ کے نماز ہوتا ہی نہیں؟؟؟؟؟
اس بابت بھی رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی
Bhai aap ko kis ne kaha ahnaf bagair surat fateha namaz padhte hain lazmi padhte hain
Need full lecture please
Bht pyari bàat kr gye Gamdi sahb
Sajdoo k drmeyan koi ak hadees ka reference bta dain kindly... Mjy ab tk nhi Mila..
Great
Gret prsan
غامدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے لیکن اختیار دیا گیا ہے اس کی کوئی دلیل کبھی عنائیت فرمادیں۔
سورج گرہن کی تو الگ سے دلیل آگئی ہے قیاس کس طرح آپ نے کرلیا ؟
❤❤❤
لیکن اگر جاری سنت کی بات ہوتی تو مدینہ کے لوگوں میں آج تک کیو نہ جاری رہی؟
Sorry to say but the answer was half-baked. Ahadith were recorded for every aspect of the life of Prophet (S.A.W) not just the optional/mustahab ones... Infact, it is through Ahadith that we know the way of making Salat, so, why would the Imams only record optional things...
علم کے معاملے میں ظن کو اختیار کیا ہے۔
السلام علیکم رفع یدین کے بارے میں اتنی زیادہ احادیث ہیں تو پھر حنفی تو پھر اتنے زیادہ سخت کیوں ہیں اور کیوں وہ ان احادیث کی پر عمل نہیں کرتے آپ اس کے بارے میں کیا وضاحت فرما سکتے ہیں
Bhai hanfi is bt ko maantey hain k Nabi A.S ny rafa yadain kia....lkn unka is bt par zyada aitbar hai k Nabi A.S ny apni life k akhri dour mn rafa yadain tark kr dia tha...un tk yeh bt pohnchi h unhon ny believe kr lia...jo aap tk pohnchi us par ap ny believe kr lia...jisko jos tareeqy par aitmad hua wo usi sy parh rha h... namazein sb ki ho rhe hain Alhamdulillah ye koi kufr islam ya jhagrey ka msla nhe hai
یہ سمجھنے کے لیے ذرا تاریخ کو دیکھنا پڑے گا۔ رسول اللہ (ص) کے بعد مسلمانوں کی حکومت خلفا راشدین کے پاس آئی جو ظاہر ہے صحابہ کرام تھے، ان کے بعد اموی خلافت آئی وہ بھی صحابہ کی اولادوں تھے، ان کے بعد عباسی خلافت قائم ہوئی ، اور وہ بھی صحابہ ہی کی اولا تھے اور یقناٗ یہ سب حکمران نماز پڑھنا جانتے تھے اور انہوں نے نماز کا طریقہ اپنے والدین سے ہی سیکھا تھا۔ فقہ حنفی بھی عباسیوں نے ہی نافذ کیا تھا۔ اب اگر رفع یدین نماز کا لازمی حصہ ہوتا تو یہ کیسے ہو گیا کہ صرف سو سال کے عرصے میں مسلمان حکمران نماز کا صحیح طریقہ ہی بھول گئے؟؟َ؟ بلکل یہی صورت حال مالکی فقہ میں بھی ہے۔ امام مالک مدینہ میں رہتے تھے اور اہل مدینہ کے عمل کو اخبار آحاد پر ترجیح دیتے تھے۔ وہ بھی رفع یدین کے لازمی ہونے کے قائل نہیں ہیں۔
I disagree. Imam Bukhari showed a complete picture of how Ibn e 'Umar would through pebbles at those who didn't do that. I know it's not cunpulsory but apart from that narration, why would muhadiths include chapters for raising hands in their books?
If you know that its not compulsory, then what point are you disagreeing with Ghamidi on exactly?
@@humayoonrashdi249...who say its compulsory not then leave rafa yadeen in the start as well
Ghamdi sahab is mistakenly treating sunnah differently from Hadith. He does not realise that sunnah and Hadith are interchangeable terms. Hadith/Sunnah come to us from the Isnad and Matn mechanism. That said, there is no authentic Hadith regarding absence of Rafa yadain.
And Hadith about Rafa yadain when rising from sajdah is weak.
@@realiststranger9481 dr israr sb and ghamidi sb both have not strong grip on hadiths
Gamdi sahab pata nhi kahan se late hain aise falsafe!!!
Hazrat Abdullah Bin Mas’ood R.a Ne Apne Shaagirdo Se Farmaya: “Kya Main Tumhein Us Tarah Namaz Padhkar Na Dikhao , Jis Tarah Rasoolullah (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) Namaz Padha Karte The , Phir Hazrat Ibn Masood Rdh. Ne Namaz Parhi Aur Takbeer E Tehreema Ke Alawa Dobara Haat Nahi Utaaye.”
Sanad Sahih
Graded by Al-Albani
Tirmizi Hadees no. 257
Just see. If all Muslims adhere to this verse from Quran . Diffrences will automatically go off . As Allah says in Quran, had it been from someone other than Allah you will find lot of differences.
❤
Respected Gamdi Saab ka ye argument na-Kafi maloom hota ha. K Jo ches musalsal ho ri thi wo rawayat nai ho gi or Jo ches kbi kbi hoi wo zyada rawat hoi. Ye reason k ain khilaf lgta ha. Koi Jan maloom nai hoti is me. Respected Gamdi must elaborate upon it.
غامدی صاحب کی کس کتاب میں رفع الیدین کا زکر ہے اس کتاب کا نام کوئی بھائی/بہن بتا دے شکریہ
کتاب کا نام المیزان ہے
باقی نماز کیسے پتہ چلی؟ اللہ کے بندے! جب ساری کی ساری نماز روایات سے ملی ہے تو جو چیز روایت میں نہیں ہے، وہ عام کیسے ہو گئی؟
جن بیچاروں کو احادیث کا علم ہی نہ ہو ان کو سوال کرنا ہی غلط ہے
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
پہلی حدیث:
عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
“عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
دوسری حدیث:
عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
تیسری حدیث:
وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
“وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
چوتھی حدیث:
ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
پانچویں حدیث:
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
“علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
:
True
رفع یدین کے متعلق غامدی صاحب نے بہت بہتر اور قرین عقل موقف بیان کیا ہے۔۔۔ اگر کسی کو مناظرانہ بحث کا شوق ہے تو براہ کرم وہ علماۓ دیوبند اور اہل حدیث کے مابین اس مسئلہ پر روایات کا محاکمہ کرلے کیونکہ وہاں جن صحابہ سے رفع یدین کی روایات نقل ہوئی ہیں وہیں بغیر رفع یدین کے روایات بھی نقل ہوئی ہیں۔۔۔بتائیے کیا کریں گے آپ۔۔۔اور اگر تعصب سے ہٹ کر دیکھا جاۓ تو غامدی صاحب کی ہی بات معقول لگتی ہے اور بہت حد تک فرقہ بندی سے پاک
علماء و فقہاء کا اصول ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے ۔ یعنی اگر دو راویوں میں سے ایک کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم نے یہ کام کیا اور دوسرا کہے کہ نہیں کیا تو اس راوی کی بات پر عمل کیا جائے گا جس نے کام کرنے کا ذکر کیا ، کیونکہ عین ممکن ہے کہ جب وہ کام سر انجام دیا گیا تو دوسرا شخص وہاں موجود نہ ہو اور عدم اطلاع کی بنا پر نہ کرنے کو ٹھیک سمجھ بیٹھا ہو۔ امام بخاری نے جزء رفع الیدین میں تفصیل کے ساتھ اس اصول کی وضاحت کی ہے ۔ صحابہ کے اقوال کا معاملہ بھی اس سے ملتا جلتا ہے یعنی صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم سے رفع الیدین کرنا بیان کیا ہے تو ان کا قول نہ کرنے والی روایت پر مقدم ہو گا۔
نسخ کا دعویٰ اس لیے بھی درست نہیں ہے کہ بعض خلفائے راشدین سمیت صحابہ کی کثیر تعداد سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کی وفات کے بعد بھی رفع الیدین کرنا ثابت ہے ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو عبادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم دن میں پانچ مرتبہ سب کے سامنے ادا فرماتے تھے اس میں کوئی عمل منسوخ ہو جائے اور ایک صحابی کے سوا کسی دوسرے کو اس بات کا علم بھی نہ ہو سکے ؟ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جب دیکھتے کہ کوئی شخص رکوع میں جاتے اور اٹھتے ہوئے رفع الیدین نہیں کرتا تو کنکریاں مار کر اسے متوجہ کرتے تھے ۔ ابو الحسن سندھی حنفی رحمہ اللہ سنن ابن ماجہ کی شرح میں لکھتے ہیں:
wo kon sy sahaba akram he
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1)ایک دکھ بھری داستان ہے -
اسلام کس زبان میں ہمیں ملا؟ عربی زبان ہے قرآن اور حدیث کی-
2)تقریبا سب ڈاکٹر اور انجینئر جو کے اس زبان سے واقفیت نہی رکھتے-
3)کیسے دین کی باتیں کرتے ہیں جن کو عربی اصول و ضوابط اور قرآن اور احادیث کے بھی اصول و ضوابط پتہ نہ ہوں؟
4)عربی کے اصول اور ضوابط ہوتے ہیں- قرآن اور حدیث کے بھی اصول و ضوابط ہیں-
5)مگر عوام الناس اور یہ ڈاکٹر اور انجینئر حضرات کی جہالت اور نا واقفیت ان چیزوں سے ان کو علم پر اور اہل علم پر لبکوشاہی پر آمادہ اور تیار کرتے ہیں-
دیکھیں اسلام کے ہر عمل میں نہ صرف منطق موجود ہے بلکہ حکمت بھی ہے ۔ لہذا کیسے ہو سکتا ہے رفع یدین صرف جاری عمل یا ذکر کی صورت میں ہو۔ لہذا عامدی صاحب کے جواب سے مطمئن نہیں ہو ں
No argument has been described in favour of optional actions in prayers.
وا واہ غامدی صاحب آپکی فقہ پر نعوذ باللہ
"عام سنت کی کوئی بھی روایت نہیں ملنی چاہیے"
فقیہ دہر علامہ غامدی
💯👌👍
Me Ghamadi Sahab ki boht sari baaton se Agree karta hun Lekin Is baat se Agree Nhi karta
Kitne Maze farma rahe han ke Rafa Yadain ke bagair Namaz ke liye Ahadees ki Zarurat hi nhi ha Aur Ahadees me isi liye Report hua ha kun ke Nabi SAW kabhi kabhi karte the
is ka Matlab Ahadees me jo bhi koi Nabi SAW ka Amal Report hua ha wo kabhi kabhi kiya karte the
Ye baat Ghamdi sahab bari khatarnak side par chali jay gi
Ghamdi sahab ajkal sathya gye hyn sajdo mai rafa yadain wali riwayat sahi nahi hy.
Sahaba Nabi pak kay har amal ko bayan krty thy takay log sunnat apnayen
Wah kya logic hy gumrah admee
غامدی صاحب اپ کا احادیث سے کیا لینا دینا اپ اکثر متواتر کی بات کرتے ہیں تو ہمیں بتا دیں کہ اگر پاکستان کا متواتر بریلوی ہونا ہے اور انڈیا کا دیوبندی ہونا ہے اور سعودی کا اہل حدیث ہونا ہے تو اپ ہمیں بتا دیں کہ ان میں سے قسم متواتر کو ہم فالو کر لیں
رفع یدین کرنے والے اتنے کم کیوں ہیں؟
@ 12 August 2024 (9:18 PM)
Theek kaha ap ne. Jese Beth k Pishaab karna Aam Sunnat hai Lakin imaam bukhari Kharre ho k pishab karne ki hadees le k aye hain, it means Sunnat ko Already Salaf aslaaf follow karte chale aa rahe the or wahi cheezen generation to generatiin hum tak aa gaye, Means Ankhon Dekha Amal hum tak aa gaya, Usko Likhne ki need nahin thi.... jese imam malik b Madina k logon ko dekh k unk amal se fatwa dete the, Q k unko pata tha k Madine wale Rasool pbuh ki sunnat ko follow karte hain, Sunnat k liye rawyat hona zaruri nai.. wese b Allah musalmano ko gumrahi per jama nai kare ga (hadees ka mafhoom hai ye)
اگر کوئی اک روایت و حدیث بھی آپ پیش نہیں کر رہے تو پھر آپ یہ کیسے ثابت کریں گے کہ یہ عام اور جاری سنت تھی؟
SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH.....USTADE MOHTRAM KO IS SADI KA IMAAM KAHA JAY TO GHALAT NA HO GA.
To my Understanding the logic is very incorrect that as it was a common practice (not doing rafa yadain) so there is not rawayat on that and because rafa yadain was done so occasionally so more time narrative (rawayat) is showing that . So wrong . Logic should die just because sir you said so.
کوئی بھی معمول کے خلاف کام لوگوں کیلئے اچھنبے کی سبب بن جاتی ہے عامدی صاحب اگر معمول کے حلاف سرح ٹوپی پہن کر بازار میں نکل جائے تو اس کے روایت کر نے والے زیاده ہوں گے
Rafaya dain k haq my 1 lakh hadis hi q na hu agae akhir my 10 taraq k rafa ya dain ki proof k sath sahi hadis ajain tu kafi huga taraq krny k lye.
فروعی مسائل میں الجھا کر مسلم دشمن قوتوں کو مزید تقویت پہنچانے کا کام کرتے ھیں اس نوع کے ٹھیکےدار
اس پر جناب تواتر سے سارے راضی ہیں۔۔تمام صحابہ نے یہ سنت ادا کی۔۔کسی نے تابعی نے کسی صحابی کو اس سنت کو موخر کرتے نہیں دیکھا ۔۔ امام ابو حنیفہ اسی لیے رفع الیدین کے قائل نہیں۔۔ انہوں نے صحابہ کو نماز پڑھتے دیکھا۔۔۔اُن صحابہ کو جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری وقت پر نماز پڑھتے دیکھا۔۔۔
یہ بات سّب مانتے ہیں کہ رفع الیدین کے بغیر نماز بھی پڑھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ اور رفع الیدین کے ساتھ بھی۔۔۔ مگر احادیث سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اپنے آخری وقت میں کون سے عمل سے پڑھائی اور خود عمل کیا۔۔ یہ چیز صحابہ کے عمل سے دیکھی جا سکتی۔۔۔
Dekha kuch lok ne comment kiya 2 minutes main sare bat kar diyi...ghamidi sahab jo bola o samjha aya k nehi ehi jaruri 14 minutes ka agar vedio hote to fr e lok bolte kitne lengthy vedio... Yr kehna kya chate ho?
Quran says Take your prayers from MAQAM E IBRAHIM. So why argue. After this clear order from the creator why to even discuss it. Dont you believe in Quran
He is bringing the logic in front of hadith, Jab daleel na ho to aise hi logic niklte, wo jee raful dain na karna aam sunnat hai.
غامدی صاحب کو بھی لوگ بعد میں پہچانیں گے جون ایلیا کی طرح
Bina tang Nazar rakhe adab se sawal hai .
Namaz ka tareeqa Kahan likha hai Jo ghamdi sahab pesh kr rhe hain ?
Rasoollah Saw ne agar rafaeDain nhi Kya kisi bhi namaz me tw pesh kren authentic saying me ..
Tw yeh Rasoollah Saw pe jhoot bandhna nhi ke ap ne Kya bhi hai nhi bhi Kya ..
Very weak line of argument. Each and every aspect of the Prophet's life was recorded scrupulously. If only extraordinary things were recorded we would be missing substantial amount of Deen today.
Exactly
Recorded by who??
Your argument shows that you are unaware about Sunnah. That's actually prophet's way of life which we follow.It was transferred to us not by means of hadith, but from one generation to another. The whole namaz has been transferred in that way, without the aid of any hadith.
اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو جو روایات احادیث میں ملتی ہیں وہ سب عام سنت کے منافی ہے کیونکہ جو عام سنت تھی اسکی روایتیں نہیں مل سکتیں؟ عجیب منطق 😂
What is Rafa Yadein
Matlab kuch be Gamdi sahab. Kahan pe likha huva hai ki baki ke Rafiya'dain ekhtiyari hai.
Aur ye aap kis hawale se keh rehe rehe hain ki kebhi kebhi Rafiya'dain hota tha to logun nain es amal ko dekha aur nakal kia???
انکی لائین ہی الگ ہے، غامدی صاحب منکر حدیث نہیں بلکہ حدیث کا استخفاف کرتے ہیں
Kash is basis py just itni ci bat py firqy na bnty
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رفع الیدین ثابت ہے اور یہ بھی ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین چھوڑ دیا تھا
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊
یہ جواب اصلا حضرت مفتی سعید صاحب رحمہ اللہ کا ھے۔ وہاں سے چرایا ھے