Bajwa docrine destroyed pakistan 1n 2014 Dhrana was supported by Gen Raheel Hybird regime ,was a long term planning NAWAZ Sharif was qualified on IQAMA, Black Law Dictionery Narrative on Corruption Negative role of higher judiciary Introduced so called journalist Roll back of cpack . Deceived China Assurance of loyelty to USA Role of Bajwa regarding Indian Occupied Kashmir Settlement pf TTP All were the part of Bajwa Doctrine
آپ کا تجزیہ بھت عمدہ ہے حقائق کو دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ شاندار ۔۔امید ہے آپ اس" قوم "کو صحیح سمت کا راستہ دکھانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 👏👏👏👏👍
آج آپ کو سن کر واقعی باجوہ ڈاکٹرائن کی سمجھ آگئی۔ یقین کرنا آسان نہیں کہ ایک منتخب حکومت کیخلاف کتنے خطرناک عزائم تھے جس سے ملکی سلامتی کمپرومائز ہوسکتی تھی۔ آپ نے بہترین طریقے سے سمجھایا اس ولاگ میں کہ فیض حمید اور عمران خان کیساتھ مین کردار جنرل باجوہ پس پردہ رہ کر کتنی خوفناک سازشیں کر چکے ہیں۔
توصیف صاحب! اس ویڈیو کا ٹائٹل "باجوہ ڈاکٹرائن" رکھیں اور اس کی ایک الگ سے ءPlaylist بنائیں۔ پھر اس میں ایسی تمام ویڈیوز ایڈ کرتے جائیں۔ تاکہ کوئی بھی آپ کے چینل پر ان ویڈیوز تک باآسانی پہنچ سکے۔ ایسے یہ ویڈیو مستقبل میں ریفرینس کے طور پر دستیاب ہو۔
توصیف صاحب ان سپر پرائم منسٹر حضرات کا وژن اگر کچھ ہوتا بھی ہے تو پاؤں زمین پر زور زور سے مار کر ختم ہو چکا ہوتا ہے وژن انکا بس ایک ہی ہوتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ مال کیسے اکٹھا کرنا ہے
Why are we investing in J-35 fighter jets rather than launching Phase 2 CPCE? In my view, our next critical contest with India will focus on economic and technological development, rather than just purely military might.
محترم توصیف احمد صاحب آپ کے بیک گراؤنڈ میں جو بک شیلف ہے اس میں پاکستان نامی کوئی کتاب ہے جوکہ الٹی رکھی گئی ہے جس کی وجہ سے لفظ پاکستان بھی الٹا ہو گیا ہے یہ دیکھنے میں ذہنی اذیت و کوفت کا باعث بن رہا ہے برائے مہربانی اس کو تبدیل کر دیں۔
میرے سمیت زیادہ تر سامعین کو توصیف صاحب کے ویلاگ کا علم عمر چیمہ کے ذریعے سے ہی ہوا ہے۔ اب لگتا ہے کہ عمر چیمہ صاحب نے ان کا تعارف کروا کے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے۔ 😂 عمر چیمہ اور توصیف صاحب اکٹھے پروگرام کریں تو مزا آ جائے۔ ❤
صدر زرداری جان بوجھ کر پیچھے ھٹ گئے تہے جان بوجھ کر پیچھے ھٹ گئے تھے اور باقاعدہ اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج کر کے پیچھے ھٹے تہے اسٹیبلشمنٹ کو کہا تھا آپ ھم حکومت چلانے نہیں دیتے اب آپ 10سال حکومت چلا کر دکھائیں
اپکو یہ بات کیوں نہیں سمجھ ارھی ھے کہ عمران نے سعودیہ سے تعلقات کیون خراب کئے۔ اپ نے عمران کی کی شخصیت کو خود اتنا خوبصورتی سے ایک ویلاگ مین کیا ھے ، جسکو بچپن سے کسی دوسرے کے پیسے پہ پلنے والا ۔۔۔۔۔ اسی فطرت کا ھوتا ھے
آپ غلط کھ رہے سی پیک نواز شریف کے دور میں ہی اس طرح چلایا گیا تھا راحیل شریف اور نواز شریف جھگڑا صرف یہ تھا نواز شریف سی پیک کجھ حصہ لے رہا تھا راحیل شریف زیادہ حصہ مانگ رہا تھا اصل م نواز شریف دور سے ہی سی پیک سعودی عرب کے کہنے تباہ کیا گیا اصل م اسٹیبلشمنٹ سی پیک کے جگھ بھارتی کوریڈور بنانا تھا اس لیے نواز شریف بھی سی پیک بھارت کے طرف لے کر گیا تھا بہرحال بھارت پیچھے ھٹ گیا بھارت پاکستان کو توڑنا چاھتا تھا جس کی خبر جب باجوہ کو پڑی وہ بھاگا آیا صدر زرداری صاحب کے پاس
@mohammedqazi1189 Rong answer آپ کو جواب دینا پڑے گا کیونکہ کل بھی عوام کو آپ گمراہ کر رہے تھے آج آپ کر رہے عمران خان کی ذاتی دشمنی میں کیونکہ 90 کی دھائی م محترمہ بینظیر بھٹو ڈاکٹر اسرار اور ایدھی صاحب پاکستانیوں کو عمران خان کے بارے م خبردار کر چکے تھے اور آپ اس کی ڈریونگ کر رہے تہے مطلب اس فراڈ میں آپ برابر کے شریک تہے اس وقت نواز شریف کے بارے میں عوام کو گمراہ کر رہے ہیں مائیکل لوتھر بنا رہے ہیں یا ھند کی ترکی نواز شریف کے وجھ سے بتا رہے ہیں جو 100پرسنٹ جوٹھ ہے ورنا ملک کے تباہی کا سارا ملبہ نواز شریف کے طرف جاتا ہیں عمران خان نے اس کو بڑھایا ہے ورنا بتا دیں نواز شریف کون ساں پروگرام ہے جو اس وقت ملک کو فائیدہ دے رہا ؟؟?
@@AliAsgharTanolee آپ یوتہئے ہیں کیونکہ زبان وہ استعمال کر رہے تو صحیح اسٹوری بتائیں لیکن آپ یہ تو بتائیں نا نواز شریف کون ساں پروگرام ہے جو ملک کے فائیدہ مند جو اس ملکی دفاع اور معیشت کام آء رہا ہے کوئی ایک کام تو بتائیں نا ملکی لیول کا جس سے اس وقت ملک ایک ڈالر کی آمدنی ھورہی ورنا میں آپ ثبوت کے ساتھ بتاتا ملک 2018 تک 18ھزار ارب روپے کا گردشی ھوگیا تھا اور ملک ھر ایک ادارا جو نواز شریف کو فائدے م چلتے ہوئے ملے تھے سارے ادارے خسارے میں چلے گئے تہے اور ملک 2007 کے بعد 2017 پہر خسارے کی بجٹ میں تہا بجٹ خسارہ تھا ملک ترقی کر رہا عجب ہے عقل کے بغیر جواب نا دیں اخلاق کا دائرہ نا چھوڑیں ملک کی تباہی ساری نواز شریف نے کی ہے عمران خان نے اس کو بڑھایا
I hope they are paying you regularly. The problem with Fir'on was that he was arrogant. We all know what happened to him and his associates - good luck. No one believes your bull shit analyses.
Nawaz sharif decision about yemen was absolutely right my brother.It was not good for a muslim country to attack other muslim brothers just because saudia wants.Already iran and saudia have done alot of proxy wars in middle east which has damaged the entire region
اگر فیض رٹاٸر منٹ سے بعد نہیں رکا تو پہلے بھی وہ سلف جنرل تھا اپنی مرضی سے کام۔کیا اب اس کا فاٸدہ xyz جسے بھی ھوا مگر فیض نے کام اپنی مرضی سے کیا شدت کے ساتھ اب باجواء رحیل شریف یا جنرل کیانی یہ بھی اپنی مرظی کے جنرلز تھے جہنیں کرسی کھا گٸی مگر یہ شدت پسند جنرلر تو نہیں تھے اب رھا جنرل عاصم۔منیر یہ جنرل ابھی تک کرسی سے بڑا جنرل نظر آرھا ھے جس پٹرن پر چل رھا ھے یہ دوسرا سچا 5سٹار جنرل ھے۔ پہلا جنرل ضیا تھا دوسرا 5سٹار جنرل جنرل عاصم ھے۔ یہ دونوں وہ جنل ھیں جو کسی صورت بھی نہیں پکڑے گیۓ کی روس ھارا کیسے پاکستان کا کوٸی نشان بھی نہیں ملا ۔ بنگلا دیش کے معاملے میں کوٸی نشان نہیں ملا کہ پاکستان انوالو ھے عاصم اس معاملے میں صاف ھے۔ باتیں تو پچاس ھزار آپ بھی کر لو گے میں بھی کر لوں گا کیا انڈیا ثابت کر سکا۔ روس بھی بولتاتھا کیا روس ثابت کر سکا کہ پاکستان انوالو ھے نہیں کر سکا یہی فیلڈ مارشل یا 5 سٹار جنرل ھوتا ھے۔۔کامیاب جنرل۔
O bhai bajawa ny niyazi seh kon sah dhud leyna thah nawaz sharif apni corruption ki wajha se aur india seh blind love ki wajha seh pakistan ke liye threat thah aur niyazi uss wakt tak clean thah iss liye bajwa bewakoof ban geya par apni zaat ke liye nehi pakistan ke liye
یہ جیف صاحب کا بڑا پن ہے ۔ پاک فوج زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Bajwa docrine destroyed pakistan
1n 2014 Dhrana was supported by Gen Raheel
Hybird regime ,was a long term planning
NAWAZ Sharif was qualified on IQAMA,
Black Law Dictionery
Narrative on Corruption
Negative role of higher judiciary
Introduced so called journalist
Roll back of cpack .
Deceived China
Assurance of loyelty to USA
Role of Bajwa regarding
Indian Occupied Kashmir
Settlement pf TTP
All were the part of Bajwa Doctrine
توصیف صاحب اپ کو بیٹھک میں سنا بھت اچھا لگا اور اپ کے چینل کو سبسکرائیب کیا ھے۔تجزیا بھت اچھا کرتے ھیں
آپکی گفتار بہت اچھی ہے اور اس میں کوی زاتی بغض محسوس نہیں ہوتا ۔👍
Excellent💯 vlog janab Tauseef shb 👍👍
تیئیسواں ولاگ ان کہی پر سنا بہت اچھی گفتگو جو حقائق پر مبنی ہے خواہشات پر نہیں۔
شکریہ توصیف صاحب
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو ہر فتنے سے محفوظ رکھے
آپ کا تجزیہ بھت عمدہ ہے حقائق کو دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ شاندار ۔۔امید ہے آپ اس" قوم "کو صحیح سمت کا راستہ دکھانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے 👏👏👏👏👍
بہت ہی پر مغز گفتگو ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عمر چیمہ کے زریعے آپکے پروگرام کا علم ہوا ۔ دیکھنے پر ویسا ہی ملا جیسا چیمہ صاحب نے بتایا تھا ۔
Very concise analysis Tauseef sb👍
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
بیرسٹر میاں علی اشفاق
بہت خوب جناب
سر بہت اعلی پروگرام ہے آپ کا بہترین تجربہ
Very. Right
❤❤❤❤❤❤❤
Love your analysis
Keep it up
Aap ka tajzia bear hey
آج آپ کو سن کر واقعی باجوہ ڈاکٹرائن کی سمجھ آگئی۔
یقین کرنا آسان نہیں کہ ایک منتخب حکومت کیخلاف کتنے خطرناک عزائم تھے جس سے ملکی سلامتی کمپرومائز ہوسکتی تھی۔
آپ نے بہترین طریقے سے سمجھایا اس ولاگ میں کہ فیض حمید اور عمران خان کیساتھ مین کردار جنرل باجوہ پس پردہ رہ کر کتنی خوفناک سازشیں کر چکے ہیں۔
باجوہ doctrine پر عمیق اور کھرا تجزیہ ۔ پکڑا نہیں جاتا ۔پیٹی بند جو ھے ۔
Very good & intellectual approach on country politics.your way of explanation is outstanding.
Rana. Shb. Slams
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Tauseef sb I have subsribed your channel on new year God bless you and good luck
پراجیکٹ عمران ایک طویل مدتی کمپری ھینسیو پراجیکٹ ھے، اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ ختم نہیں ھوا بلکہ اپنے اگلے فیز میں داخل ھو چکا ھے۔
لیکن جتنا back lash اس پراجیکٹ نے دیکھا ہے آج تک کسی اور سپانسرڈ پراجیکٹ نے نہیں دیکھا
@mission-impossible1111 اسی لیئے مجھے لگتا ھے کہ یہ بیک لیش بھی اسی پراجیکٹ کا ھی حصہ ہے۔
میں بھی یہی سمجھتا ہوں اس پراجیکٹ کو ابھی کوئی اور رخ دیا جا رہا ہے
توصیف صاحب! اس ویڈیو کا ٹائٹل "باجوہ ڈاکٹرائن" رکھیں اور اس کی ایک الگ سے ءPlaylist بنائیں۔ پھر اس میں ایسی تمام ویڈیوز ایڈ کرتے جائیں۔ تاکہ کوئی بھی آپ کے چینل پر ان ویڈیوز تک باآسانی پہنچ سکے۔ ایسے یہ ویڈیو مستقبل میں ریفرینس کے طور پر دستیاب ہو۔
آئیڈیا اچھا ہے
Very genuine record of history of Pakistan sad story unfortunately , disaster by the protectors of Pakistan .
AoA
'Ankehi by touseef'
Channel tytle ho to youtube p talah karna,yad rakhna asan.
Your Anylasis is appealing.
Continue sir.
توصیف صاحب ان سپر پرائم منسٹر حضرات کا وژن اگر کچھ ہوتا بھی ہے تو پاؤں زمین پر زور زور سے مار کر ختم ہو چکا ہوتا ہے وژن انکا بس ایک ہی ہوتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ مال کیسے اکٹھا کرنا ہے
Why are we investing in J-35 fighter jets rather than launching Phase 2 CPCE? In my view, our next critical contest with India will focus on economic and technological development, rather than just purely military might.
Aap hamesha sach boltey ho Aapka vlog hamesha ACHA lga
Pl start v log with date and time
Thanks.
Mian Ashafq adv not mian Daood adv
توصیف صاحب PTI خود عدالت گئی تھی وگرنہ یہ لوگ بہت پہلے چھوٹ چکے ھوتے
US removed Nawaz, because Imran was more effective. Otherwise, both are two sides of one coin.
2/1/2025
❤❤❤
Riaz sahib 2014 dhrna plz share krain hmare sath pease
Yey mushwara military establishment ko dain
Bhai army chief se in logoon nai maffi ki darquast ki thi.Aap mumtaz bhatti ka vlog ROS daikhain pl.
❤❤❤
Dear please change the side of Pakistan book in back ground.thank you
بیانیہ ن لیگ کا بہت کمزور ہے ۔
میاں داؤد نہیں جناب میاں اشفاق ایڈووکیٹ نام فیض کا وکیل کا نام
Saudia had already gravitated into Chinese sphere.
خاں صاحب میاں داؤد نہیں میاں علی اشفاق ہیں وکیل جنرل فیض کے
Excellent g tausif sb
Aj kl ap beythak mn nhe aty
گاوں ائے ہیں توصیف صاحب
Asad umar ne Engro ko 60 arb rupe ka loss kia tha
Not mian dawood but mian Ashfaq is Adovacate
4:45
اگلے بھی سمارٹ لوگ ہیں۔ ہر کوئی فیض حمید تھوڑی ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
محترم توصیف احمد صاحب آپ کے بیک گراؤنڈ میں جو بک شیلف ہے اس میں پاکستان نامی کوئی کتاب ہے جوکہ الٹی رکھی گئی ہے جس کی وجہ سے لفظ پاکستان بھی الٹا ہو گیا ہے یہ دیکھنے میں ذہنی اذیت و کوفت کا باعث بن رہا ہے برائے مہربانی اس کو تبدیل کر دیں۔
توصیف صاچب کء گفتگو پر دیہان دیں جناب:-)
کوفت خود بخود ختم ہو جائیگی:-)
نہیں بات توٹھیک ہے پاکستان ے ساتھ ہمارا جزباتی رشتہ ہے
Correction please Sir.
*Mian Ashfaq Advt: not Mian Dawood.
Thank you for correction dear
میرا نہیں خیال کہ میاں داؤد اس کی وکالت کریں گے کوئی اور ہی وکیل ہو گا باقی آپ بہتر جانتے ہیں
میرے سمیت زیادہ تر سامعین کو توصیف صاحب کے ویلاگ کا علم عمر چیمہ کے ذریعے سے ہی ہوا ہے۔
اب لگتا ہے کہ عمر چیمہ صاحب نے ان کا تعارف کروا کے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے۔ 😂
عمر چیمہ اور توصیف صاحب اکٹھے پروگرام کریں تو مزا آ جائے۔ ❤
آپ اسوقت کدھر ہیں ۔۔۔؟؟؟
بیٹھک میں کب آئیں گے واپس ؟؟؟
Khan Sb, You named Mian Dawood as Faiz Hameed's Lawyer, While the actual lawyer is "Mian Ali Ashfaq". Rest. All is going well in all your Vlogs.
Thank you for correction
Sir g, Faiz Hameed ka wakeel Mian Dawood nahin bulkeh Mian Ali Ashfaq hai, please amend your records 😅
بیک گراؤنڈ میں کتابوں کی درستگی کی ضرورت ہے تھوڑی ترتیب سے رکھوا لیں
Too long vlog
Salute Mossad
یہ الفاظ نہ استعمال کرو کہ باجوا ڈاکٹرین باجوا تو اس بات سے ہی چوڑا ہو جاتا ہے کہ شاید کامیاب جنرل تو نہیں بنا لیکن میرا نام سے ڈاکٹرین مشہور ہے
صدر زرداری جان بوجھ کر پیچھے ھٹ گئے تہے جان بوجھ کر پیچھے ھٹ گئے تھے
اور باقاعدہ اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج کر کے پیچھے ھٹے تہے اسٹیبلشمنٹ کو کہا تھا آپ ھم حکومت چلانے نہیں دیتے
اب آپ 10سال حکومت چلا کر دکھائیں
زرداری کی قابلیت تو سندھ میں صاف نظر آ رہی ہے۔
اپکو یہ بات کیوں نہیں سمجھ ارھی ھے کہ عمران نے سعودیہ سے تعلقات کیون خراب کئے۔
اپ نے عمران کی کی شخصیت کو خود اتنا خوبصورتی سے ایک ویلاگ مین کیا ھے ، جسکو بچپن سے کسی دوسرے کے پیسے پہ پلنے والا ۔۔۔۔۔ اسی فطرت کا ھوتا ھے
آپ غلط کھ رہے سی پیک نواز شریف کے دور میں ہی اس طرح چلایا گیا تھا راحیل شریف اور نواز شریف جھگڑا صرف یہ تھا
نواز شریف سی پیک کجھ حصہ لے رہا تھا راحیل شریف زیادہ حصہ مانگ رہا تھا
اصل م نواز شریف دور سے ہی سی پیک سعودی عرب کے کہنے تباہ کیا گیا
اصل م اسٹیبلشمنٹ سی پیک کے جگھ بھارتی کوریڈور بنانا تھا
اس لیے نواز شریف بھی سی پیک بھارت کے طرف لے کر گیا تھا
بہرحال بھارت پیچھے ھٹ گیا بھارت پاکستان کو توڑنا چاھتا تھا
جس کی خبر جب باجوہ کو پڑی وہ بھاگا آیا صدر زرداری صاحب کے پاس
Nonsense story by U
Fabricated
@mohammedqazi1189 Rong answer
آپ کو جواب دینا پڑے گا کیونکہ کل بھی عوام کو آپ گمراہ کر رہے تھے آج آپ کر رہے عمران خان کی ذاتی دشمنی میں
کیونکہ 90 کی دھائی م محترمہ بینظیر بھٹو ڈاکٹر اسرار اور ایدھی صاحب پاکستانیوں کو عمران خان کے بارے م خبردار کر چکے تھے اور آپ اس کی ڈریونگ کر رہے تہے مطلب اس فراڈ میں آپ برابر کے شریک تہے
اس وقت نواز شریف کے بارے میں عوام کو گمراہ کر رہے ہیں
مائیکل لوتھر بنا رہے ہیں یا ھند کی ترکی نواز شریف کے وجھ سے بتا رہے ہیں
جو 100پرسنٹ جوٹھ ہے
ورنا ملک کے تباہی کا سارا ملبہ نواز شریف کے طرف جاتا ہیں عمران خان نے اس کو بڑھایا ہے
ورنا بتا دیں نواز شریف کون ساں پروگرام ہے جو اس وقت ملک کو فائیدہ دے رہا ؟؟?
@@AliAsgharTanolee آپ یوتہئے ہیں کیونکہ زبان وہ استعمال کر رہے
تو صحیح اسٹوری بتائیں
لیکن آپ یہ تو بتائیں نا نواز شریف کون ساں پروگرام ہے جو ملک کے فائیدہ مند جو اس ملکی دفاع اور معیشت کام آء رہا ہے کوئی ایک کام تو بتائیں نا ملکی لیول کا جس سے اس وقت ملک ایک ڈالر کی آمدنی ھورہی
ورنا میں آپ ثبوت کے ساتھ بتاتا ملک 2018 تک 18ھزار ارب روپے کا گردشی ھوگیا تھا
اور ملک ھر ایک ادارا جو نواز شریف کو فائدے م چلتے ہوئے ملے تھے سارے ادارے خسارے میں چلے گئے تہے اور ملک 2007 کے بعد 2017 پہر خسارے کی بجٹ میں تہا
بجٹ خسارہ تھا ملک ترقی کر رہا عجب ہے
عقل کے بغیر جواب نا دیں اخلاق کا دائرہ نا چھوڑیں ملک کی تباہی ساری نواز شریف نے کی ہے عمران خان نے اس کو بڑھایا
I hope they are paying you regularly. The problem with Fir'on was that he was arrogant. We all know what happened to him and his associates - good luck. No one believes your bull shit analyses.
Nawaz sharif decision about yemen was absolutely right my brother.It was not good for a muslim country to attack other muslim brothers just because saudia wants.Already iran and saudia have done alot of proxy wars in middle east which has damaged the entire region
اگر فیض رٹاٸر منٹ سے بعد نہیں رکا تو پہلے بھی وہ سلف جنرل تھا اپنی مرضی سے کام۔کیا اب اس کا فاٸدہ xyz جسے بھی ھوا مگر فیض نے کام اپنی مرضی سے کیا شدت کے ساتھ اب باجواء رحیل شریف یا جنرل کیانی یہ بھی اپنی مرظی کے جنرلز تھے جہنیں کرسی کھا گٸی مگر یہ شدت پسند جنرلر تو نہیں تھے اب رھا جنرل عاصم۔منیر یہ جنرل ابھی تک کرسی سے بڑا جنرل نظر آرھا ھے جس پٹرن پر چل رھا ھے یہ دوسرا سچا 5سٹار جنرل ھے۔
پہلا جنرل ضیا تھا دوسرا 5سٹار جنرل جنرل عاصم ھے۔
یہ دونوں وہ جنل ھیں جو کسی صورت بھی نہیں پکڑے گیۓ کی روس ھارا کیسے پاکستان کا کوٸی نشان بھی نہیں ملا ۔ بنگلا دیش کے معاملے میں کوٸی نشان نہیں ملا کہ پاکستان انوالو ھے عاصم اس معاملے میں صاف ھے۔ باتیں تو پچاس ھزار آپ بھی کر لو گے میں بھی کر لوں گا کیا انڈیا ثابت کر سکا۔ روس بھی بولتاتھا کیا روس ثابت کر سکا کہ پاکستان انوالو ھے نہیں کر سکا یہی فیلڈ مارشل یا 5 سٹار جنرل ھوتا ھے۔۔کامیاب جنرل۔
O bhai bajawa ny niyazi seh kon sah dhud leyna thah nawaz sharif apni corruption ki wajha se aur india seh blind love ki wajha seh pakistan ke liye threat thah aur niyazi uss wakt tak clean thah iss liye bajwa bewakoof ban geya par apni zaat ke liye nehi pakistan ke liye
❤❤❤❤
👍👍👍
❤❤❤