ماشااللہ تمام جونان سے گزارش ہے کہ اس وقت کو ضائع نہ کرے❤❤❤ استاد محترم کی موجودگی وہ بھی کارگاہ میں ایک عظیم نعمت الہی ہے اللہ استاد عزیز کو سلامت رکھے🤲🏻🤲🏻🤲🏻
وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا. اور جو شخص اس دنیا میں اندھا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ (اندھے سے بھی) زیادہ گمراہ ہو گا۔ سورہ الاسراء، آیت: ۷۲
Hum hakim khud nhi bana sakte qu ki insaan ne apna hakim chose karega toh galat Or fasad wala hakim chose karega Or allah humko hakim bana kar dega toh best hakim rahega jo humko mushkili se nikalega
"إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ قَدْ ضَلُّوا ضَلَالًا بَعِيدًا" "یقیناً وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اور اللہ کے راستے سے روکتے ہیں، وہ بہت دور کی گمراہی میں پڑ گئے ہیں۔" سورة النساء آيت: ۷۲
جنت کا جو تصور مولانا بیان کرتے ہیں وہ سمجھ میں آتا ہے یہی اصل ہے دین خدا کی آج تک کوئی عالم اس گہرائی سے صحیح تصور بیان نہیں کر سکا باقی علماء نے تو حیا کے خلاف تصور قائم کر کے معاشرے کو بتا رکھے جو سمجھ عقل میں نہیں آسکتے..
"مَنْ رَأَى سُلْطَانًا جَائِرًا مُسْتَحِلًّا لِحُرُمِ اللَّهِ، نَاكِثًا لِعَهْدِ اللَّهِ، مُخَالِفًا لِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ، فَلَمْ يُغَيِّرْ عَلَيْهِ بِفِعْلٍ وَلَا قَوْلٍ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ مَدْخَلَهُ" "جو شخص کسی ظالم حکمران کو اللہ کی حرمتوں کو پامال کرتے اور رسولؐ کی سنت کی مخالفت کرتے دیکھے اور اس کے خلاف کچھ نہ کرے، تو اللہ اسے اسی جگہ داخل کرے گا جہاں وہ حکمران جائے گا۔" حضرت امام حسین علیہ السلام
وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا. اور جو شخص اس دنیا میں اندھا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ (اندھے سے بھی) زیادہ گمراہ ہو گا۔ سورہ الاسراء، آیت: ۷۲
تم نے پاراچنار شیرخوار بچوں کیلئے کیا عملی کام کیا ۔ کیا کچھ دودھ یا دوائ وغیرہ بھیجدیا ؟ صرف بیان دینے سے کچھ نہیں بنتا ۔ تم تو مجتہدین کے خلاف بھی بولتے ھو
"إِنَّمَا بَدْءُ وُقُوعِ الْفِتَنِ أَهْوَاءٌ تُتَّبَعُ وَأَحْكَامٌ تُبْتَدَعُ يُخَالَفُ فِيهَا كِتَابُ اللَّهِ" "فتنوں کی ابتدا نفسانی خواہشات کی پیروی اور خود ساختہ احکام سے ہوتی ہے، جن میں اللہ کی کتاب کی مخالفت کی جاتی ہے۔" حضرت امام علی علیہ السلام
ماشااللہ تمام جونان سے گزارش ہے کہ اس وقت کو ضائع نہ کرے❤❤❤ استاد محترم کی موجودگی وہ بھی کارگاہ میں ایک عظیم نعمت الہی ہے اللہ استاد عزیز کو سلامت رکھے🤲🏻🤲🏻🤲🏻
بے شک
اللہ تعالٰی ہمیں بھی زندگی میں یہ سعادت یعنی کارگاہ بار بار نصیب فرمائے آمین
ماشاء اللہ... اللہ تعالیٰ سید بزرگ کا سایہ دراز فرمائے........
الٰہی آمین 🤲🕋❤
بے شک۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کی عاقبت بخیر فرمائے 🤲🕋
ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت و سلامتی عنایت فرمائے!
Allah hum sabko Rahe Illahi par chalne ki tawfeeq Dein....🤲🤲🤲🤲
اللّٰہ پاک سلامتی عطا فرمائے ۔۔۔
❤
اللہ کا کرم اور مھر ھو آپ پر ۔
اللہ استاد محترم کی لمبی عمر دے
ماشاءاللہ خدا وند متعال آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین عقل کو بہت ہی اچھے طریقے سے بیدار کرتے ہیں آج کے زمانے میں حقیقتاً آپ بیداری کے امام ہیں ❤❤❤
میں صدقے جاؤں استاد محترم پر ❤❤❤
آخری سوال کا جواب بہت کمال ہے!!
1:30:00 - 1:45:00
Need more interactive sessions like this. JazakAllah
اللّہ پاک سلامت رکھے استادِ محترم کو 🌹💐
امام بیداری پر لاکھوں سلام ❤
Mashalla... Jazakallah...May he lives long... From Italy Pakistan
Beshak insan banana hi sub SE bara had hay.or insan banney Ka mutlab he Allah swt ki makhluq ke Kam ana hay.
سبحان اللہ ❤
Mashallah ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤️❤️💖💖💖
Masha.alla.ayatula.sayad.murshad.zindabad.moula.salamat.rakhy
Unity save humanity❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah great work ❤❤❤❤
Mashallah
جامعہ کو یونیورسٹی کا درجہ سرکار کی جانب ملا ہے یا نہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Slamt rhain ❤❤❤
جزاک اللہ
السلام علیکم
استاد محترم
آپ نے اچھے عمال کو عورتوں سے ہی نسبت دی ہے مرنے کے بعد
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت اعلٰی
Mashallah molla salamt rakh
Jazak Allah bhetreen speech
Allah jaza dai
Very good answer of the first question.
ماشاءاللہ
Wish to join kargah
بہت خوب
ماشاءاللہ ❤
behtar soach dee hay
❤❤❤❤❤
ماشالا❤❤❤
Mashallah..
Geo Syed ❤❤
برائے مہربانی جنت کی حقیقت جو مولانا نے بتائی اسے شورٹ ویڈیو میں ضرور ڈالیں تاکہ لوگ نیکی کرتے وقت اپنی نیتوں کو درست سمت میں رکھیں
❣❣❣❣❣
Allama jawad naqvi sb ap se koi milney jaye ithad e ummat par lekin ap milte hi nahi
Jawad naqvi SB ap ke qoul ma tazaad ha
وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا.
اور جو شخص اس دنیا میں اندھا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ (اندھے سے بھی) زیادہ گمراہ ہو گا۔
سورہ الاسراء، آیت: ۷۲
Hum hakim khud nhi bana sakte qu ki insaan ne apna hakim chose karega toh galat Or fasad wala hakim chose karega Or allah humko hakim bana kar dega toh best hakim rahega jo humko mushkili se nikalega
Agha sb ap ki baton ma tazaad ha
"إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ قَدْ ضَلُّوا ضَلَالًا بَعِيدًا"
"یقیناً وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اور اللہ کے راستے سے روکتے ہیں، وہ بہت دور کی گمراہی میں پڑ گئے ہیں۔"
سورة النساء
آيت: ۷۲
جنت کا جو تصور مولانا بیان کرتے ہیں وہ سمجھ میں آتا ہے یہی اصل ہے دین خدا کی آج تک کوئی عالم اس گہرائی سے صحیح تصور بیان نہیں کر سکا باقی علماء نے تو حیا کے خلاف تصور قائم کر کے معاشرے کو بتا رکھے جو سمجھ عقل میں نہیں آسکتے..
"مَنْ رَأَى سُلْطَانًا جَائِرًا مُسْتَحِلًّا لِحُرُمِ اللَّهِ، نَاكِثًا لِعَهْدِ اللَّهِ، مُخَالِفًا لِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ، فَلَمْ يُغَيِّرْ عَلَيْهِ بِفِعْلٍ وَلَا قَوْلٍ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ مَدْخَلَهُ"
"جو شخص کسی ظالم حکمران کو اللہ کی حرمتوں کو پامال کرتے اور رسولؐ کی سنت کی مخالفت کرتے دیکھے اور اس کے خلاف کچھ نہ کرے، تو اللہ اسے اسی جگہ داخل کرے گا جہاں وہ حکمران جائے گا۔"
حضرت امام حسین علیہ السلام
Ap se koi milney jaye ithad e ummat par Tu aap time Nahi dety
وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا.
اور جو شخص اس دنیا میں اندھا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ (اندھے سے بھی) زیادہ گمراہ ہو گا۔
سورہ الاسراء، آیت: ۷۲
تم نے پاراچنار شیرخوار بچوں کیلئے کیا عملی کام کیا ۔ کیا کچھ دودھ یا دوائ وغیرہ بھیجدیا ؟ صرف بیان دینے سے کچھ نہیں بنتا ۔ تم تو مجتہدین کے خلاف بھی بولتے ھو
ایک عالم کو تم کہتے ہو۔ ۔۔ماں باپ نے یہی تمیز سکھایا اپکو
Jawad naqvi SB ap se qoul ma tazaad kyuuuu
Time Lena parta ha farig log ni k apky intezar ma bethy rahy agha sb kb mikny ata ha .koi Kam ha Tu unky department sy bat kry Mila dein gy
@@Mustafakumail-m9r nahi sir baat ghalat ki ap ne milte nahi ha
آغا ایک خفیہ کمانڈوز کی ٹیم بنائی جائے اور جو جو دین خدا میں تبدیلیاں کر رہا ھے ان کو اٹھا کر لے جائیں اور انکے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر کہ چھوڑ دیا جائے
dosti ke rishtey ko tu itna buland kar ,ho shumar wo allah ki bargah mai ibadatou mai ....
🫂
Jawad naqvi SB ap se koi milney jaye tu ap ke pass time Nahi hota ye kon si baat Hoi Very sad
Bilkul
سوال:: ایران میں جمہوری نظام کیوں رائج ہے؟
Pakistan mai islami nizam kyu rayij hai?
جمہوریت ہے۔۔
@@Therealaty
@@Therealaty
میرے سوال کا جواب دیجئے
@@SyedMohammadUzair302 islami nizam hai iran mai
Ap ithad e ummat par practical nahi ha sir
"إِنَّمَا بَدْءُ وُقُوعِ الْفِتَنِ أَهْوَاءٌ تُتَّبَعُ وَأَحْكَامٌ تُبْتَدَعُ يُخَالَفُ فِيهَا كِتَابُ اللَّهِ"
"فتنوں کی ابتدا نفسانی خواہشات کی پیروی اور خود ساختہ احکام سے ہوتی ہے، جن میں اللہ کی کتاب کی مخالفت کی جاتی ہے۔"
حضرت امام علی علیہ السلام
Agr agha sahib itehad pe ni hain to masoomeen alahve salam k bad aj tk kisi ne itehad pe kaam kia he ni hai
Mashallah❤❤
❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah
سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤
❤❤❤