Because they want to prove there is no difference between Nawaz Zardari ImranKhan etc... but they don't need to do it in reality there is no difference between Nawaz Zardari bilawar Maryam Rizvi Fazula ImranKhan etc
السلام علیکم منصور بھائی کیا حال ہیں کیسے ہیں اپ خیریت سے ہیں نور محمد گجر شانگلہ سے میرا یہ سوال ہے اگر عمران خان کو رہا کر دیا تو شہباز شریف کی حکومت پانچ سال پورے کر سکتی ہے جواب ضرور دیجئے گا
دعائیں صرفِ افواج پاکستان کے لئے ھی کیوں ؟ پاکستان کے باقی تمام کے تمام ادرے کیا ملک دشمن ھیں یا افواج پاکستان کے لئے اپنی خدمات فی سبیل اللّٰہ فراہم کرتی ھے ۔جواب ضرور دیں ۔ جزاکم اللہُ
مرشد کی رہائی کے لیے بہترین وظیفہ اسم وظیفہ :- کیا ہم کوئی غلام ہیں ؟ 10 بار ایبسولیوٹی ناٹ پڑھیں ۔300بار 804 کا وظیفہ کریں۔100بار پڑھیں:میرا مرشد ہینڈ سم ہے. 60بار پڑھیں :گولی کیوں چلائی؟یہ عمل اور وظیفہ پانچ سال تک مسلسل کرنا یے۔ پانچ سال بعد نیا وظیفہ بتایا جائیگا۔۔۔🕰️🤣🩼🕰️🙏
کاش آپ سمجھ سکتے کہ کتنی ہے بسی میں آپ کو درخواست کی تھی کہ میرے لئے امدادی کوشش کریں تاکہ میں ایک باپ اپنی بیٹی کی شادی کر سکوں لیکن ہم بے حس اور مردہ لوگ ہیں جو کسی کا درد محسوس نہیں کرتے ۔
Sir , not trying to hurt u... But why can't we go for simple marriages Nikah in mosques , or just over tea at our homes....no dowry Esp , if we are going through tough financial situations
منصور علی خان صاحب! ماشاءاللہ بہت شاندار پروگرام اور حقیقت پسندانہ اور بے لاگ تجزیہ کرتے ہیں۔ واقعی اس وقت شائد آپ اور چند دیگر صحافیوں کے علاؤہ دیگر تمام صحافی اور یوٹیوبر ایک ایک پارٹی اور گروپس کی طرف داری میں لگے ہوئے ہیں۔ منصفانہ اور حقیقی تجزیہ تو شائد انکے قریب بھی نہیں ایا۔
عوامی حکومت اور عمرانی حکومت میں فرق ہے عوامی حکومت ملک اور قوم کا سوچتی ہے عمرانی حکومت صرف تکبر اور غرور میں اپنا سوچتی ہے اور ملک کو جتنا نقصان پہنچا سکتی ہے پہنچانا چاہتے ہیں دیکھ نہیں لیا ساڑھے تین یا چار سال میں عمرانی حکومت
@@Sakhawatchaudhary-cj7ef this ancor mansor Ali khan itself say about the alot of contribution of Imran khan to Pakistan If you don't believe then search on you tube that statement of mansor ali khan When you say something then also give evidence
Bhai ak question plz Agr pak army na ho to keya pti ky logo bodar pay humary Pakistan ke hifazt kry gay ? Jesy ali ameen gandapur peshawar may Afghanistan kay log inter hoty hai wesy pory Pakistan may Afghanistan ho ga ya India 🇮🇳 ho ga
😅عمران خان کی اوقات ہی کیا ہے۔ یہ ایک غلطی ہے ۔ پہلی غلطی اکرام اللہ نیازی کی ہےجو اس کو پیدا کیا اور دوسری ہماری اسٹبلشمنٹ کی جس نے اسے وزیراعظم بنایا ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
By the way, what do you think about your leader? About Nawaz Sharif, whose mistake was it? I think it was Zia-ul-Haq's mistake. I won't say more about it, otherwise the Patwari will get angry. Okay, before we talk, let's talk about yours.😂
منصور سر میرا نام ارسلان ہے میں سعودی عرب میں جاب کرتا ہوں پوچھنا چاہتا ہوں کے پاکستان کے سارے مسائل ختم ہو گئے ہیں جو آپ کا ہر ولوگ عمران خان کے اوپر ہی ہوتا ہے۔ نہ کبھی نون لیگ نا کبھی پی پی کے بارے بات کرتے آپ حکومت کی کارستانیاں بھی بتایا کریں ساتھ ساتھ میرا جواب ضرور دینا آپ بہت شکریہ
kp mein pti ki karkardi tu khs tor par btain jhan sub kuch corruption ki nazar hogia or kjob loot mar jaru hay. swae niazi k koi kam nai. parachnar wala msla b sulag rha hay. punjab or aindh mein tu boht kuch acha horha already. kp ki bat kijae plz
پیارے بھائی آپ کی دعاؤں اور بد دعاؤں سے کچھ ھونے والا نہیں لیکن یہ ضرور ھونا کہ جلد یا بدیر آپ کا بھی جنازہ تیار ھے اور یہ اپکو خود بھی پتا نہیں کہ وہ عمران خان کے جنازے سے پہلے پڑھا جانا ھے یا بعد میں
Mansoor bhai, for your correction and umar dar correction. Meine apke vlog ke bad dubara se kamran shahid ka vlog irshad bhatti k sth dekha. unhon ne harghiz yeh ni kaha ke interview ki darkhast umar dar ki trf se ki the. Jb ke unhon ne kaha, ke mere pas umar dat ka audio msg majood hai jis mein unhon ne kaha, ke agr mein ghaeb hojao, toh apne mere bhai kamran shahid se contact krna hai, then mein ek do idaro mein phone ghumaya jahan mujhy shaq tha . aur idaro ne inkar krdia ke humare pas ni hein. Jb ke phr ek unknown local number se call aye ke usman dar apko interview dena chahty hein. Pls watch the clip. And i expect ke ap umar dar ko is tweet per shut up call dyn gye. May Allah bless u
السلام علیکم بھاۂی اسلام آباد میں کافی صحافی آپ کے جاننے والے ہونگے کسی کی ڈیوٹی لگائیں کہ فارن آفس کا وزٹ کریں جہاں پورے ملک سے لوگ اپنے کاغزات وغیرہ تصدیق کروانے آتے ہیں اس عمل میں پورا دن لگ جاتا ہے اور لوگ مجبوری سے کھانا وغیرہ کھاتے ہیں وہاں پینے والے پانی کی ہاف لیٹر کی لوکل کنمپنی کی بوتل 70 روپے میں ملتی ہے 240 روپے والی سگریٹ کی ڈبیا 400 روپے میں ملتی ہے کوئی چیک کرنے والا نہیں اللہ یہ نیکی آپ کے نصیب میں لکھے
Mansoor bahi mara ek sawal hai ap sa ? Sawal hai ka ma ap ki youtube ki videos use ya upload kar sakta hu agar ap copyright na bajha or ap ka name bracket ma right ho ga plzz answer my question 😊❤
میراسوال ھےکیاآرمی قیادت نیازی اورسوشل میڈیاکااتنی بڑی بےعزتی برداشت کرپائےگی؟اگرجنرلزنےنیازی کیساتھ ڈیل کردی توکیایہ انکاشکست فاش نہیں ھوگامیراخیال ھےکہ یہ صرف نیازی کوانگیج کرناچاھتےھیں میاں گل جان یوسفزئی
Asslam allekum g me tou apka subha wala vlog ni dekh pata lekin sham wala vlog zrur dekhta hu kam say akar apk vlog say tmam updates mil jati hain jese kabhi PTV k 9 baje waly khabar nama main milti thi
Word lacchan u have used nice word according to ali amin gandapur, u had talking very interesting conversation about gandapur & imrankhan, I really like
Mansoor ali# سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکرز نے 24 نومبر دھرنے کے دوران جو قانون ہاتھ میں لیا ہے جیسا کہ پولیس والوں کو پکڑ پکڑ کر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگوائے گئے کیا پی ٹی ایم منظور پشتین کی پارٹی اگر یہ سب کریں تو کیا ان سے بھی مزاکرات کئے جائیں گے یہ سوال ضرور شامل کریں عدلیہ اس سب کی اجازت دے گی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر ایکشن نہیں لیں گے اگر لیں گے تو یہ ایکشن پی ٹی آئی کے لیے کیوں نہیں
ایک طرف کہتے ہو کہ حکومت ملاقات نہی ہونے دیتی دوسری طرف کہتے ہو کہ انہوں نے کہا ہے کہ ہم مل کر آئے ہیں اور انہوں نے ہمیں یہ کہا ہے یہ بتایا ہے لگے رہو منا بھائی کیا بات ہے
Why is there no website where a list of all such arrests are kept updated for the world to see. It only need a few details: name, address, political affiliation, arrested/not-known, charges, how many cases and locations, just to show the intension of the establishment/Army, etc.. Same way a list of disappearances should also be maintained.
Mansoor uncle mein 2nd year ka student hoon or mein pichlay 1 month say ye question puchna chahta hoon lekin mera ques pick nhi kiya jaa raha 😢 mein nay pichlay aik saal say apka 1 vlog bhi miss nhi kiya i hope k apki team mera ye question zaroor pick karegi TEAMmansooralikhan plz 🙏 "Pakîstani politicians kesy establishment ko apny baracks mein wapis lay jaa sakti hai jaisay India mein hota hai jahan army chief secretary defence ko pehlay jawabdeh hota hai usky bd Defence minister or phir PM" TEAM MANSOORALIKHAN plz 🙏,
السلام علیکم میرے پیارے بھائی منصور علی خان صاحب امید کرتے ہیں کہ اپ خیریت سے ہوں گے خوش اور خرم رکھے اپ کا سر میں اپ کے وی لاک کنٹینیو سنتا ہوں کافی عرصے سے ما شاء اللہ اپ حق سچ کی بات کرنے والے ہیں میرا نام ڈاکٹر محمد شعیب میرا تعلق ڈیرہ نواب صاحب تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور ہم ریاستی ہیں میرا سوال یہ ہے منصور بھائی اپ سے حکومت اور پی ٹی ائی میں جو ڈیڈ لاک چل رہا ہے کیا یہ کامیاب ہوگا اور یہ بتائیں کتنا ٹائم لگ سکتا ہے مجھے اتنا پتا ہے اپ کے کبوتر اپ کو سب کچھ بتا چکے ہیں مہربانی کریں سر ہمیں بھی بتا دیں یہ ڈیڈ لاک کامیاب ہوگا یا نہیں جو کہ اپ کو پتہ ہے اللہ تعالی اپ کا حامی اور ناصر ہو
منصور بھائی ask Mansoor # ہم آپ کے ریگولر ویورز ہیں جب سے آپ نے چینل بنایا ہے اس دفعہ آپ گھومنے پھرنے لیٹ گئے ہیں پہلے تو آپ 25 دسمبر کے بعد چلے جاتے تھے
منصور بھائی میرا سوال ضرور جواب دینا جہاں سب چینل کو عمران خان کا نام لینے نہیں دیا جا رہا تو آپ کے لے یہ سب کیسے ممکن ہے کہی آپ بھی تو کسی کی ترجمانی نہیں کر رہے جواب ضرور دینا
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Assalamu Alaikum Sir
Because they want to prove there is no difference between Nawaz Zardari ImranKhan etc... but they don't need to do it in reality there is no difference between Nawaz Zardari bilawar Maryam Rizvi Fazula ImranKhan etc
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
السلام علیکم منصور بھائی کیا حال ہیں کیسے ہیں اپ خیریت سے ہیں نور محمد گجر شانگلہ سے میرا یہ سوال ہے اگر عمران خان کو رہا کر دیا تو شہباز شریف کی حکومت پانچ سال پورے کر سکتی ہے جواب ضرور دیجئے گا
منصور صاحب دی گریٹ عمران اب باقی تمام ذندگی جیل میں ھی گذار ے گے ا مریکہ بھی نہیں میں جواب دےدیا ھے
ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا پاکستان
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ
وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللّٰہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اے اللّٰہ! وطن عزیز پاکستان اور افواج پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین! ثم آمین!
دعائیں صرفِ افواج پاکستان کے لئے ھی کیوں ؟ پاکستان کے باقی تمام کے تمام ادرے کیا ملک دشمن ھیں یا افواج پاکستان کے لئے اپنی خدمات فی سبیل اللّٰہ فراہم کرتی ھے ۔جواب ضرور دیں ۔ جزاکم اللہُ
Pray for the Muslims of Jammu and Kashmir, Lebanon, Palestine and Syria after Namaz
اللہ تعالی مسلمانوں پر خصوصی رحم کرے گی اور جو شہید ہوئے اللہ تعالی ان کو اعلی درجہ مقام عطا فرمائے اور ہمارے پاکستان سے یہ شبیہ شریف خاندان کو اللہ
Pakistan men b muslim he rehte hen pehle inki halat thek kar le, or pori.duniya k thekedar na bne
Yani dua maangne ki takleef bhi na karain.Wah,kia baat hai!@@Mohsinsona6538
Also for parachanar
عوام کے پیسوں سے موجیں کریں منصور بھائ
Yi Ankar sab apni pasand and agendy ke discussion karty han
کبھی قید ہوتی ہے تو کبھی رہائی ہوتی ھے
ایسے کاموں سے ملک کی تباہی ہوتی ھے
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
مرشد کی رہائی کے لیے بہترین وظیفہ
اسم وظیفہ :- کیا ہم کوئی غلام ہیں ؟
10 بار ایبسولیوٹی ناٹ پڑھیں ۔300بار 804 کا وظیفہ کریں۔100بار پڑھیں:میرا مرشد ہینڈ سم ہے.
60بار پڑھیں :گولی کیوں چلائی؟یہ عمل اور وظیفہ پانچ سال تک مسلسل کرنا یے۔ پانچ سال بعد نیا وظیفہ بتایا جائیگا۔۔۔🕰️🤣🩼🕰️🙏
😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😂😅😂😅😂😅😂😅😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😅😅😅😅😅😅😂😂😂😂😂😂
Waaaaaaaahhhhh 😂😂😂😂😂
Bravo wazeeefa😂😂😂😂
کاش آپ سمجھ سکتے کہ کتنی ہے بسی میں آپ کو درخواست کی تھی کہ میرے لئے امدادی کوشش کریں تاکہ میں ایک باپ اپنی بیٹی کی شادی کر سکوں لیکن ہم بے حس اور مردہ لوگ ہیں جو کسی کا درد محسوس نہیں کرتے ۔
اللہ اپکی مدد فرمائے۔
Sir , not trying to hurt u...
But why can't we go for simple marriages
Nikah in mosques , or just over tea at our homes....no dowry
Esp , if we are going through tough financial situations
منصور بھائ❤میرا سوال ھے❤190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں سنارھے❤
جب اسلامہ آباد ہائی کورٹ میں نیو جج آین گے جو یوتھیا نہی ھوں گے بیس جنوری تک آجاین گے اس سے پہلے کوئی فایدہ نہی جو چھ جج ہیں وو پکے یوتھیا ہیں
O bhai mansoor bhai ny nahin sunana hai faisla
Uss me kuch ni ha
منصور کا ایک ہی ایجنڈا ہے. کہ کسی طرح عمران خان اور نون لیگ کو ایک جیسا ثابت کر دے.
You are right
Aur aap ka aik hi aejanda hy k pti ki tareef kr do kesay bhi
Sub siasatdan aik jaisay Hain nahi yqeeen to sabit Karwa Sakta ho
Toba danas parti
Plz mind na kia krain Hy TU Mansoor b ex imrando😅😂
منصور علی خان صاحب!
ماشاءاللہ بہت شاندار پروگرام اور حقیقت پسندانہ اور بے لاگ تجزیہ کرتے ہیں۔ واقعی اس وقت شائد آپ اور چند دیگر صحافیوں کے علاؤہ دیگر تمام صحافی اور یوٹیوبر ایک ایک پارٹی اور گروپس کی طرف داری میں لگے ہوئے ہیں۔ منصفانہ اور حقیقی تجزیہ تو شائد انکے قریب بھی نہیں ایا۔
عوامی حکومت ہوتی تو ملک کے فائدے مند عوام کیلئے فیصلے ہوتے
2018 میں عوامی تھی ??
Uska zikr na krian inky samny wo kuch ni@@rananaeem5731
@rananaeem5731 پھر 1980سے شروع کریں
عوامی حکومت اور عمرانی حکومت میں فرق ہے عوامی حکومت ملک اور قوم کا سوچتی ہے عمرانی حکومت صرف تکبر اور غرور میں اپنا سوچتی ہے اور ملک کو جتنا نقصان پہنچا سکتی ہے پہنچانا چاہتے ہیں دیکھ نہیں لیا ساڑھے تین یا چار سال میں عمرانی حکومت
@@Sakhawatchaudhary-cj7ef this ancor mansor Ali khan itself say about the alot of contribution of Imran khan to Pakistan
If you don't believe then search on you tube that statement of mansor ali khan
When you say something then also give evidence
MANSION BAHI, PLZ ENJOY A LOT. WE ARE EVER WITH YOU. ❤ MAY ALLAH BLESS YOU WITH FAMILY... STAY BLESSED
Sir Mansoor ap muneeb Farooq and Syed Imran shaqaat you guys are my favorite of course I respect all human being
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کر دیں۔۔!!
ورنہ صاف انکار کر دیں 💯
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا۔۔!!
جیسے مروان نیازی
Imran Khan zindabad ❤❤❤
پہلےرہائی چاہیے تھی اب یوتھیا عمرایوب کہتا ہےملاقات ہی کروا دیں آخر میں انہوں نے کہنا ہے ہمیں مرشد کاجنازہ پڑھنےکی اجازت دی جائے😭
In sha ALLAH
Phir khty ho pti waly chiter marty hain chup rho bss itna he khu ga
😂😂😂
😂😂😂
We all Pakistan love Imran Khan Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
گیس 24 گھنٹے سے 4 گھنٹے پر آگئی
بل 400 روپے سے 4000 روپے پر آ گیا
فیر۔۔۔۔ویکھی ساڈی کارکردگی؟
ghlt repot g ab subha 5 sy rt 11 tk gass hoti h or zero load sheding h Zindabad sach jan k geo
@@TVsports-dn7jy youthion ka motto: ju jhoota nahi woh hum mae se nahi. 😂
youthion ka motto: ju jhoota nahi woh hum mae se nahi. 😂
منصور بھائی آپ واحد صحافی ہو جو یوتھیوں کے آنکھوں چب رہے ہو آپ اپنا کام ایمانداری سے کرتے رہو ان یوتھیوں کو بھونکنے دو ❤
In ur thoughts
Ap Mansoor sab ko Bhan ka rishta day do 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Tumhari behn ka rishta main kesy dun . Baap ko bolo main apka abbu thori hun 😅😅😅😅
لیفافی صحافی آف دی ائیر
Bhai ak question plz
Agr pak army na ho to keya pti ky logo bodar pay humary Pakistan ke hifazt kry gay ?
Jesy ali ameen gandapur peshawar may Afghanistan kay log inter hoty hai wesy pory Pakistan may Afghanistan ho ga ya India 🇮🇳 ho ga
jab tak politics sy army aleda ni hoti mulk ka kuch ni hoga chahy govt jis ke marzi ho
منصور صاحب سچ منہ نکل جاتا ہے اور جو اآپ نے کمیٹی والی بات کی تھی سلیم
TLp ka Saad razvi ka Podcast Request ❤
صاف بات کرو بھائ کیا کہنا چاہتے ہو
TLP Love you❤❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan😢😢😢
ان شاءاللہ سول نافرمانی کی تحریک ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے۔
ہوچکی
How??
سول نافرمانی کی تحریک سب سے پہلے عمرانڈو خود کرے اپنے سیل کی بجلی بند کر کے 😂😂
Mansoor Bhai love u ❤❤❤❤
فتنہ پاکستان یوٹیوبر صحافی ڈالر صحافی سیاسی صحافی
Pmln zindabad❤❤❤
منصور صاحب آپ نے پچھلی وڈیو میں کہا تھا کہ آپ آئیندہ شہباز گل کا نام یا ان پر تبصرہ نہیں کروں گا لیکن آج اس کا ذکر کر دیا۔
Azaz Syed And Mansoor Ali Khan great person ❤️👍
منصور صاحب عمران خان ڈیل مانگ رھا ھے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے کوڑا جواب دے دیا ھے ۔
اسلام وعلیکم
منصور بھائی میرا سوال ہے کہ آنے والی حکومت کیسی ہو گی کیا کوئی ایک پارٹی حکومت بنا سکے گی؟
بھائی منصور خان ۔ایک دفعہ شیخ وقاص اکرم کا انٹرویو کریں ۔اور اس سے جھنگ کے بارے میں سوال ضرور کرنا ۔کہ اپنے ضلع جھنگ کے لیے کیا کیا ۔
Mansoor Ali Khan main app ka vlog regular sunta ho app ka sub Sy ziada views engineer sab ka clip ka ha❤❤❤
❤
Finally ap ka bi vlog aya intazar ta😊
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Mansur Ali Khan sahb
Wa alikum salam
😅عمران خان کی اوقات ہی کیا ہے۔ یہ ایک غلطی ہے ۔ پہلی غلطی اکرام اللہ نیازی کی ہےجو اس کو پیدا کیا اور دوسری ہماری اسٹبلشمنٹ کی جس نے اسے وزیراعظم بنایا ۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Very good
By the way, what do you think about your leader? About Nawaz Sharif, whose mistake was it? I think it was Zia-ul-Haq's mistake. I won't say more about it, otherwise the Patwari will get angry. Okay, before we talk, let's talk about yours.😂
نواز شریف میرا لیڈر نہیں بھائی صاحب@@AadamKhankaidi804Kaidi80
You are mistaken, i am dont suport nawaz or zardari nor establishment. All have make mistakes but imran is the worse, morally and ethically corrupt.
But the youth will like this, tell the truth about your sister Tyrian Sita White, whose fault is it??? 😂@@AadamKhankaidi804Kaidi80
منصور سر میرا نام ارسلان ہے میں سعودی عرب میں جاب کرتا ہوں پوچھنا چاہتا ہوں کے پاکستان کے سارے مسائل ختم ہو گئے ہیں جو آپ کا ہر ولوگ عمران خان کے اوپر ہی ہوتا ہے۔ نہ کبھی نون لیگ نا کبھی پی پی کے بارے بات کرتے آپ حکومت کی کارستانیاں بھی بتایا کریں ساتھ ساتھ میرا جواب ضرور دینا آپ بہت شکریہ
kp mein pti ki karkardi tu khs tor par btain jhan sub kuch corruption ki nazar hogia or kjob loot mar jaru hay. swae niazi k koi kam nai. parachnar wala msla b sulag rha hay. punjab or aindh mein tu boht kuch acha horha already. kp ki bat kijae plz
U r 100% right
YOUR VIDEO AND AUDIO QUALITY IS ABSOLUTELY FINE INFACT GREAT AS ALWAYS
HAVE A GOOD TIME AND SAFE JOURNEY❤️
اللّٰہ کرے عمران نیازی جلد ہی اس دنیا سے کوچ کر جائے تاکہ صحافی حضرات کسی اور ٹاپک پر بھی بات کر سکیں
Nawaz shreef coach na kar jay t k mulk ma kuch beter halat ho jay
آمین ثم آمین ۔
پیارے بھائی آپ کی دعاؤں اور بد دعاؤں سے کچھ ھونے والا نہیں لیکن یہ ضرور ھونا کہ جلد یا بدیر آپ کا بھی جنازہ تیار ھے اور یہ اپکو خود بھی پتا نہیں کہ وہ عمران خان کے جنازے سے پہلے پڑھا جانا ھے یا بعد میں
Mansoor bhai, for your correction and umar dar correction. Meine apke vlog ke bad dubara se kamran shahid ka vlog irshad bhatti k sth dekha. unhon ne harghiz yeh ni kaha ke interview ki darkhast umar dar ki trf se ki the. Jb ke unhon ne kaha, ke mere pas umar dat ka audio msg majood hai jis mein unhon ne kaha, ke agr mein ghaeb hojao, toh apne mere bhai kamran shahid se contact krna hai, then mein ek do idaro mein phone ghumaya jahan mujhy shaq tha . aur idaro ne inkar krdia ke humare pas ni hein. Jb ke phr ek unknown local number se call aye ke usman dar apko interview dena chahty hein.
Pls watch the clip. And i expect ke ap umar dar ko is tweet per shut up call dyn gye.
May Allah bless u
اسٹیبلشمنٹ کمیٹی 😂😂😂😂
السلام علیکم بھاۂی
اسلام آباد میں کافی صحافی آپ کے جاننے والے ہونگے کسی کی ڈیوٹی لگائیں کہ فارن آفس کا وزٹ کریں جہاں پورے ملک سے لوگ اپنے کاغزات وغیرہ تصدیق کروانے آتے ہیں اس عمل میں پورا دن لگ جاتا ہے اور لوگ مجبوری سے کھانا وغیرہ کھاتے ہیں
وہاں پینے والے پانی کی ہاف لیٹر کی لوکل کنمپنی کی بوتل 70 روپے میں ملتی ہے 240 روپے والی سگریٹ کی ڈبیا 400 روپے میں ملتی ہے کوئی چیک کرنے والا نہیں
اللہ یہ نیکی آپ کے نصیب میں لکھے
Mansoor bahi mara ek sawal hai ap sa ?
Sawal hai ka ma ap ki youtube ki videos use ya upload kar sakta hu agar ap copyright na bajha or ap ka name bracket ma right ho ga plzz answer my question 😊❤
میراسوال ھےکیاآرمی قیادت نیازی اورسوشل میڈیاکااتنی بڑی بےعزتی برداشت کرپائےگی؟اگرجنرلزنےنیازی کیساتھ ڈیل کردی توکیایہ انکاشکست فاش نہیں ھوگامیراخیال ھےکہ یہ صرف نیازی کوانگیج کرناچاھتےھیں
میاں گل جان یوسفزئی
Mansoor bhai. We don't expect misleading thumbnail at least by you. In this thumbnail it's mentioned " khan in vani gala"
Asslam allekum g me tou apka subha wala vlog ni dekh pata lekin sham wala vlog zrur dekhta hu kam say akar apk vlog say tmam updates mil jati hain jese kabhi PTV k 9 baje waly khabar nama main milti thi
PTI ko hamesha Mansoor Ali khan ka mashkor mamnon,orr ehsan manth rahna chaye jis ney apny last 75% vlogs lmran khan ya PTI pr hee kiey hein,chahey bughus mukhalfat pr hee sahi,Shabash Mansoor bhai lagy raho.
Word lacchan u have used nice word according to ali amin gandapur, u had talking very interesting conversation about gandapur & imrankhan, I really like
Mansoor ali#
سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکرز نے 24 نومبر دھرنے کے دوران جو قانون ہاتھ میں لیا ہے جیسا کہ پولیس والوں کو پکڑ پکڑ کر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگوائے گئے
کیا پی ٹی ایم منظور پشتین کی پارٹی اگر یہ سب کریں تو کیا ان سے بھی مزاکرات کئے جائیں گے
یہ سوال ضرور شامل کریں
عدلیہ اس سب کی اجازت دے گی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر ایکشن نہیں لیں گے اگر لیں گے تو یہ ایکشن پی ٹی آئی کے لیے کیوں نہیں
A s ❤M monir❤
I love you khan saib
So sad mansoor... how long you will keep making marium happy
ایک طرف کہتے ہو کہ حکومت ملاقات نہی ہونے دیتی دوسری طرف کہتے ہو کہ انہوں نے کہا ہے کہ ہم مل کر آئے ہیں اور انہوں نے ہمیں یہ کہا ہے یہ بتایا ہے لگے رہو منا بھائی کیا بات ہے
MAK- one suggestion viewers of travel log ki bhi information dai Diya Karen, so we can enjoy by sitting far away
Why is there no website where a list of all such arrests are kept updated for the world to see. It only need a few details: name, address, political affiliation, arrested/not-known, charges, how many cases and locations, just to show the intension of the establishment/Army, etc..
Same way a list of disappearances should also be maintained.
Pti jhooto jhoot-44
اسٹیبلشمنٹ اچھی طرح جانتی ہے کہ کون اس ملک کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ اور خان اس لسٹ میں نہیں ہے ۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ رات 10 بجہ 15 منٹ
منصور صاحب اسلام وعلیکم ۔
ALLAH hafiz sir Mansoor
That’s true brother Mansoor
Love you Khan
منصور بھائی
اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں ٹانگ اڑانا بلکہ پھنسا کے رکھنا پاکستان کے مفاد میں ہوتاہے۔؟
Mansoor uncle mein 2nd year ka student hoon or mein pichlay 1 month say ye question puchna chahta hoon lekin mera ques pick nhi kiya jaa raha 😢 mein nay pichlay aik saal say apka 1 vlog bhi miss nhi kiya i hope k apki team mera ye question zaroor pick karegi TEAMmansooralikhan plz 🙏 "Pakîstani politicians kesy establishment ko apny baracks mein wapis lay jaa sakti hai jaisay India mein hota hai jahan army chief secretary defence ko pehlay jawabdeh hota hai usky bd Defence minister or phir PM" TEAM MANSOORALIKHAN plz 🙏,
mansoor bechary ny marna hy ye question add kr k😂😂😂😂
abu g ka ashirwad khtm ho jai ga
Establishment Committee 🤓🤓
Finally the truth came to your tongue
Imran Khan zindabd Imran Riaz Khan zindabd
Love you Khan ❤❤❤❤❤
Khan love you
منصور صاحب سردی میں اب وہاں چلے گئے😮😮😮
پہاڑی بندہ ہے، سردیوں میں پہاڑوں پر چلے جانا اور پہاڑی ولاگز کرکے ان پر پہاڑی تبصرے کرنا مشغلہ ہے۔
Come on sir “establishment committee “ , Kia ye ghalati howi ya jan buch ki shararat ki???😅
Mansoor sir apky vlogs mjy bhut help krty han youthae bhut tap Tay han 🤣🤣🤣
السلام علیکم میرے پیارے بھائی منصور علی خان صاحب امید کرتے ہیں کہ اپ خیریت سے ہوں گے خوش اور خرم رکھے اپ کا سر میں اپ کے وی لاک کنٹینیو سنتا ہوں کافی عرصے سے ما شاء اللہ اپ حق سچ کی بات کرنے والے ہیں میرا نام ڈاکٹر محمد شعیب میرا تعلق ڈیرہ نواب صاحب تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور ہم ریاستی ہیں میرا سوال یہ ہے منصور بھائی اپ سے حکومت اور پی ٹی ائی میں جو ڈیڈ لاک چل رہا ہے کیا یہ کامیاب ہوگا اور یہ بتائیں کتنا ٹائم لگ سکتا ہے مجھے اتنا پتا ہے اپ کے کبوتر اپ کو سب کچھ بتا چکے ہیں مہربانی کریں سر ہمیں بھی بتا دیں یہ ڈیڈ لاک کامیاب ہوگا یا نہیں جو کہ اپ کو پتہ ہے اللہ تعالی اپ کا حامی اور ناصر ہو
میرے بھائ کاش اپ دبئ لیکس پہ بھی اتنی بات کرتے جتی اپ عمران کے بارے بات کرتے ہیں
Mr mansoor is a neutral person. Please
❤❤❤ pak armi zindabad❤❤❤
sir g rawalpindi waly chattha sahib kidr gaib kr diye gy hen?
منصور بھائی ask Mansoor #
ہم آپ کے ریگولر ویورز ہیں جب سے آپ نے چینل بنایا ہے
اس دفعہ آپ گھومنے پھرنے لیٹ گئے ہیں پہلے تو آپ 25 دسمبر کے بعد چلے جاتے تھے
Murshad IMRAN KHAN ❤️✌️
Murshid Murshid karde mein aap hi murshid hoyi..
Exactly
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Good anylysis
Sir Mansoor kbi kbi ap form hoty han tab lgta Hy sada Lahore da shair
منصور بھائی میرا سوال
ضرور جواب دینا
جہاں سب چینل کو عمران خان کا نام لینے نہیں دیا جا رہا
تو آپ کے لے یہ سب کیسے ممکن ہے
کہی آپ بھی تو کسی کی ترجمانی نہیں کر رہے
جواب ضرور دینا
واقعی اسٹیبلشمنٹ کمیٹی ہے
❤❤❤❤❤❤❤
Sir quality jesi b ho bs ap ki zyarat honi chaye
Allah pak ap ko salamat rakhy.
Winter time and Mountains??Very adventurous I must say..!!
واعلیکم السلام
ریموٹ کنٹرول جس کے پاس ہے اسی سے بات کرنے کی خان صاحب ترجیح دے رہے ہیں منصور صاحب
خان مارچ سے اپریل تک جیل سے رہائی پانے والے بن جائیں گے
یو تھیا سوچ
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
Only Khan Lover ❤️✌️
THEN TAG YOUR MOM AND SISTER