For Sake of Enemies | دشمنوں کے صدقے | Zeeshan Usmani

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 664

  • @asian123jee
    @asian123jee 2 года назад +16

    ذیشان عثمانی صاحب گالیوں سے ڈرا نہ کریں . آپ کا کام آپ کی سوچ آپ کا کردار آپ کی فکر ایک گالی کے نیچے نہیں دب سکتی . خود کو بلند رکھیں . اللہ پاک آپ کی عزت جان مال سب کی حفاظت فرمائے.

  • @sadiaumar3953
    @sadiaumar3953 2 года назад +27

    اللّه جی میرے سوہنے سوہنے بھائی کو سدا بہار سلامت رکھے اللّه میاں آپ کی زندگی پھولوں سے اور خوشیوں سے بھر دیں آمین
    اللّه میاں دُشمنوں سے خود آپ کی بھر پور حفاظت فرماۓ جیو ہزاروں سال سلامتی اور خیر و عافیت کے ساتھ آمین ثم آمین

  • @sanazahid3023
    @sanazahid3023 2 года назад +2

    Aapki videos ko mein 2 ya 3 bar zaror sunti hon ta k mjhy yeah baten kbhi na bhoolen.mjhy bohat zarorat thi aisi achi videos ken

  • @hmyasirr
    @hmyasirr 2 года назад +3

    مرشد بہت خوب۔۔۔
    سسٹم میں رہ کر سسٹم کو بدلا جا سکتا ہے۔۔۔ متفق 💯❣

  • @jattmehkma8126
    @jattmehkma8126 2 года назад +1

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ۔۔ بہت سالوں سے یوٹیوب پہ مختلف موضوعات پر ویڈیوز دیکھتا رہتا ھوں اور کافی کچھ سیکھنے کو ملتا رہتا ھے۔۔ لیکن علم و دانش کے معاملے میں اللہ رب العزت نے آپ کو وسعت عطا فرمائی ھے یقین کریں کم سے کم میں نے اپنی زندگی میں شائد ھی کسی میں دیکھی ھو۔ ھمارے وطن کو آپ جیسے کوہ نور ہیروں کی قدر کرنی چاھئیے اور فائدہ اٹھانا چاھئیے تاکہ ھم ایک ریوڑ سے قوم بننے کا سفر مکمل کر سکیں۔ اللہ آپ سے راضی ھو اور آپ کو دین اور دنیا کی نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین

  • @aikhari
    @aikhari 2 года назад +2

    آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی، اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی۔ آپ جو کام کررہے ہیں وہ کسی جہاد سے کم نہیں۔ آپ کے لئے بہت ساری دعائیں

  • @muhammadyahya7030
    @muhammadyahya7030 2 года назад +1

    محترم ومکرم ذیشان عثمانی صاحب طولعمرہ و کشادہ بخت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
    آپ کا علم ، تجربہ اور مشاہدہ بہت ہی قابل تعریف اور قابل ذکر پے۔ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں ہر دن اور ہر رات مستقلا مزید سے مزید تر اضافہ فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔
    آپ نے جہاں پر بہت سی باتیں سیکھیں وہی پر یقینا یہ بھی سیکھا ہوگا کہ
    "پتھر ہمیشہ پھل دار درخت پر ہی پھینکے جاتے ہیں۔"
    لہذا آپ دنیا والوں کی گالیوں سے دل برداشتہ نہ ہوں کیونکہ اہل علم ہی ہمیشہ طنز و تشنیع کا نشانہ بنتے رہے ہیں اور بنتے رہیں گے ۔

  • @shahbazahmed611
    @shahbazahmed611 2 года назад +3

    سو فیصد آپکا نقطہ نظر نا صرف سمجھ آگئی بلکہ اپنے لئے بھی خاص کر لیا۔۔۔
    اللہ ربّ العزت ہمیشہ آپکو متقین کا امام بنائیں۔۔
    آمین

  • @safiullahlasi2020
    @safiullahlasi2020 2 года назад +2

    مجھے آپ کے کرب کا احساس ہے الله رب العزت سے دعا ہے آپ کو اور ہم سب کو مثبت بننے اور مثبت رہنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین

  • @saminaafzal150
    @saminaafzal150 2 года назад +23

    So proud of Pakistanis like you Janab May Allah be pleased with you 🌺🇵🇰

  • @arrahmaninc4007
    @arrahmaninc4007 2 года назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ وتعالیٰ
    اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین آمین آمین ثم آمین یارب

  • @easewithdifficulty3713
    @easewithdifficulty3713 2 года назад +16

    اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾
    بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
    ( القرآن: سورت الشرح )

  • @chasimjamil4379
    @chasimjamil4379 2 года назад +1

    .الله سبحانہ وتعالیٰ آپ کو عزت صحت و وقار
    والی زندگی عطاء فرمائیں آمین ۔
    آپ جیسے لوگوں کی ہمارے معاشرے کو اشد ضرورت ہے جو گالیاں دیتے ہیں وہ اپنے ظرف کی گراوٹ اور اپنی ذہنی پستی کو ظاہر کرتے ہیں ایسے لوگوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی اور کبھی نا کبھی وہ خود شرمندگی ضرور محسوس کریں گے یاں کرتے ہوں گے ظاہر کریں نا کریں لیکن اپنے ضمیر کے لئے ۔
    آپ سلامت رہیں الله سبحانہ وتعالیٰ آپکی عزت میں بہت بہت اضافہ فرمائیں آمین

  • @aliadnan1984
    @aliadnan1984 2 года назад +11

    I was very stressed and depressed from life and over all situation of society and economy in Pakistan. I found you about 7-8 months ago . and believe me it has been a blessing. aapki baatain dil pe lagti hain ...aur kiun na lagain .. jab dil se sachi baat ki jaye to seedha aglay ke dil tak pohanchti hain ... Allah apko apni hifz o amaan main rakhay aur lambi umr de ... logo ke sharr se har tarah se mehfooz rakhay Aameen

  • @educationmadeeasy916
    @educationmadeeasy916 2 года назад

    بہت خوب ماشاءاللہ عثمانی صاحب۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین۔ پاکستانی معاشرے کا بہترین تجزیہ آپ نے کیا۔ ہم لوگ اس وقت جس چکی میں پیسے جا رہے ہیں ہمارے اکثر ردعمل اس کا نتیجہ ہیں۔ ہمارے سیاستدان، ہمارے علماء ہماری افسر شاہی (دونوں) ہمیں اور اس دھرتی کو بیچنے پر تلے ہوئے ہیں۔ ان حالات میں بہت کم لوگ ہیں جو ہماری رہنمائی درست سمت میں کر رہے ہیں الحمدللہ آپ ان میں سے ایک ہیں۔

  • @abidabhat9936
    @abidabhat9936 2 года назад

    اللہ تعالیٰ آپ کو قبولیت سے نوازے بات جو دل سےنکلتی ھے اثر رکھتی ھے god bless you

  • @syedmuhammadhamza1010
    @syedmuhammadhamza1010 2 года назад +40

    Your lessons are so valuable for both our dunya and aakhira. May Allah reward you infinite times more.
    If someone faces difficulties in his good deeds then, no doubt, his intentions have been accepted by Allah.
    Just stay focus on your purpose set by Allah with this same passion.

  • @muhammadimrankhan9636
    @muhammadimrankhan9636 2 года назад +2

    اللّه میاں دُشمنوں سے خود آپ کی بھر پور حفاظت فرماۓ جیو ہزاروں سال سلامتی اور خیر و عافیت کے ساتھ آمین ثم آمین

  • @maazzafar2359
    @maazzafar2359 2 года назад +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ سے راضی ھو آمین یا رب العالمین سلام پاکستان اللہ اکبر

  • @nasirlook
    @nasirlook 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور تندرستی اور سلامتی دیں۔ حق پر چلنے والوں کی مخالفت لازمی ہوتی ہے ورنہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ حق پر ہے۔ اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے رسولوں اور نبیوں کو بھی گالیاں دی گئی اور انہیں ستایا گیا۔ جب بھی اس طرح کی صورت حال ہو تو ان برزگیدہ ہستوں کا سوچ لیا کریں۔ جن کو حق پر ہونے کی وجہ سے ستایا گیا۔ مجھے امید ہے اس سے آپ کو حوصلہ ملے گا۔ اور خیر کا کام جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔

  • @ausiamanullah3932
    @ausiamanullah3932 2 года назад

    جزاک اللہ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اپکو ھر قسم پریشانی سے بچالیں۔امین

  • @efixae6715
    @efixae6715 2 года назад +1

    دشمنوں کے صدقے کی ویڈیو کی شروعات اپنے کی بہت اچھی تھی اور مجھے بہت اچھا لگا

  • @mominnafeesjahan5380
    @mominnafeesjahan5380 2 года назад +1

    Allah aapko aur aapki family ko apni rehmat ke saaye me rakhe...Ameen

  • @attorneyumarghazalli
    @attorneyumarghazalli 2 года назад +1

    Aap ki mehrbani kai aap hum jaiso ko educate kurtai hein. Aap ka intehai adab hai. Ikhtilaaf hum adab sai hi kurnai ki jur'rat kur rahai hein.

  • @kamrankhan-ih8ie
    @kamrankhan-ih8ie 2 года назад +1

    Assalamualaikum main India se hun lekin mujhe Pakistan bht pasand hai or mujhe apki baten bht psnd hai or Allaah apko jaza-e- khair de sehat de

  • @SajidKhantravelinfo
    @SajidKhantravelinfo 2 года назад +1

    Alhamdulillah, Main do char din se Aap ke Video se Faida uta raha, Aur abhi tak jitne video dekha hun, Mera nahi khayal ke Gaali wala koi kaam hua hai,
    Balke Allah ka shukr ada karna chahiye Allah ne Aap jaise Rehnumaon ko paida kiya hai, Khair jahaan Achey log hai Bure bhi hai... Jo jaisa hoga waisa hi reaction dega..

  • @abidb49
    @abidb49 2 года назад +1

    آمین اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین اللّٰہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے بھائی

  • @hussaisa
    @hussaisa 2 года назад +2

    جزاکم اللّٰه خیرا ۔ اللّٰه سبحان و تعالی سے دعا ھے کہ ھم سب کی دنیا کے خود کافی ھو جاے اور رب سے محبت کے لیے لوگوں سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرماے ۔ آمین ۔

  • @engrnoumanali8005
    @engrnoumanali8005 2 года назад +2

    Assalam-o-alaikum Sir!
    First of all, Jazak ALLAH Sir us k liay jo ap se seekha or INSHA'ALLAH aagay bi seekhna....
    Sir mai ap ki bohat si videos suni takreeban sari hi suni....
    But kbi koi comment nhi kia.....
    Aaj dil ne kaha k ap se kuch kaha jay.....
    Ap jesay loog hmaray liay andheray mai chraag ki maanind hain....
    Ap ye videos or wo sab kuch jo ap ne apni Zindagi mai seekha wo ap hmaray liay share kartay hain because hum ap se bohat kuch seekhna chahtay hain....
    Or ap ki video aanay ka hmaisha wait kartay hain.....
    Ap jahan apni khushbu phelanay k liay phool phenk rahay hain...
    Wahan ye loog kaantay ban'na chahtay hain.....
    Kaantoon ne waheen ka waheen matti pr hi reh jana or phool hmaisha achi jagha pohanch jatay hain....
    ALLAH Pak ap ko hrr naimat se nawazay or ap ko or ap ki family ko hmaisha khush rakhay....
    Ameen

  • @hashirali2604
    @hashirali2604 2 года назад +1

    Ap k sochny or smjhany k zawiya bht mukhtalif hain. ALHAMDULILAH acha seekhny ko milta h.
    JAZAKALLAH sir ❤️

  • @aimaayyaz2385
    @aimaayyaz2385 2 года назад +3

    ذیشان بھائی.... اسلام وعلیکم... ہوں تو عمر میں آپ سے بڑی لیکن اللہ نے آپ کو عقل و دانائی سے نوازا ہے... آپ کو سن رہی ہوں، سراہنا چاہتی ہوں. دعائیں اور نیک خواہشات... سلامت رہیں.

  • @abasit5667
    @abasit5667 2 года назад +3

    ربّ العالمین آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین اور زندگی میں ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @zabykhan5074
    @zabykhan5074 2 года назад +2

    سر جی ﷲ آپ کو سلامت رکھے آپ کا کردار ہماری زندگی میں قیمتی سرمایہ بنتا جا رہا ہے میں نے آپ کی وڈیو سال پہلے دیکھی تھی اور کبھی آپکی وڈیو نظر سے نہیں گزری اب ایک مہینہ ہونے کو ہے کہ جب سے آپ کا چینل دوبارہ نظر آیا ہے تب سے آپ کو فولو کر رہا ہوں ایک ہی مہینے میں اپنے اندر کئی ساری تبدیلیاں دیکھ رہا ہوں ﷲ آپ کو جزائے خیر دے میرے ورچوئل استاد ﷲ سائیں کی بارگاہ میں دعا ہے کہ زندگی میں کچھ بن کر آپ سے ملاقات کروں اگر آپ میرا یہ کومینٹ پڑھ لیں تو دعا میں یاد رکھیے گا آپ کا عبیدﷲ.

  • @Dailyemployeesnews
    @Dailyemployeesnews 2 года назад +1

    My favorite teacher zeeshan-ul-hassan usmani sb ❤️ u

  • @muhammadSaad-dw3ew
    @muhammadSaad-dw3ew 2 года назад +4

    Salam. I am dr by profession. You are extremely a precious person. May Allah keep you healthy and prosperous and successfull

  • @artificialIntelligenceOnly
    @artificialIntelligenceOnly 2 года назад

    الله آپ کو مزید ہمارے لیے مفید بنائے۔

  • @zaktyler1885
    @zaktyler1885 2 года назад

    Sir, Agr 100 main se 80 log negative log hain to un main 20 to positive bi hain jo roz kuch na kuch ap se seikh rahy hain, Ap se bhut kuch sekhne ko mil rha ha......... Unke liye ham dua e kr skty hain k Allah pak unko hidayat day......Ameen❤

  • @mqasad
    @mqasad 2 года назад +2

    Wow MashaAllah, great. Stay blessed. ڈھیر ساری دعائیں

  • @shahabbarki165
    @shahabbarki165 2 года назад +1

    ذیشان بھائی پیارے وطن پاکستان کو ایسا قید خانہ آ خر کس نے بنایا

  • @mehbubpatel8839
    @mehbubpatel8839 Месяц назад

    🎉🎉Usmani Saab jitna bada kaam hoga.....utna log aapko nagative treat karenge....Ye prove ho rha heki...Apka kaam koi chota nahi....Bahot bada kaam kar rahe he....

  • @SyedKamranAhmed
    @SyedKamranAhmed 2 года назад

    عبداللہ زندہ باد
    آپ اپنی بات جاری رکھیں
    پاکستان میں لوگ بلا وجہ پرسنل لے لیتے ہیں
    سیکھنا نہیں چاہتے جو سیکھنا چاہتے ہیں پرسنل نہیں لیتے

  • @malikawan339
    @malikawan339 Год назад +1

    اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @arrahmaninc4007
    @arrahmaninc4007 2 года назад +1

    بہت بہت زبردست ماشاءاللہ

  • @shehzadhussain1876
    @shehzadhussain1876 2 года назад

    JazakAllah, Allah hamen apki shaksiyat ke boot se pehluoon se mazeed rushanas karaye, aameen.

  • @aishakal01
    @aishakal01 2 года назад +1

    Sir don’t don’t give up on people hum apki videos ki kader krtey hain and wait krtey hain.don’t stop sharing The Knowledge.

  • @FahadKhan-yd4yz
    @FahadKhan-yd4yz 2 года назад +1

    ALLAH SAEEN aapki hifazt frmy
    ameen.Aap k words buht lajawb hen
    ALLAH ka karam hai aap pr koee aapko gera nhi skta. Such bolna taqt hai jo aap mae bahrpur hai.Masha ALLAH.

  • @aliadnan1984
    @aliadnan1984 2 года назад +2

    wo log jo gaaliyan dete hain aur hate mails wagaira .. un logo se "Allah poochay ga" there is not even a single doubt in heart about this

  • @junaidhaq2710
    @junaidhaq2710 Год назад +1

    You are one of the most underrated guide and asset of Pakistan. May Allah give you long life and many opportunities to the people to learn from you. Ameen

  • @englishpunjabtextbookboard1680
    @englishpunjabtextbookboard1680 2 года назад +1

    Allah AP ki hifazat farmaya r hum SB ko zarf Wala bnaya..

  • @deenodunia6007
    @deenodunia6007 2 года назад +1

    Hamari duaen hamisha ap ke sath hen ap ko qaum ki fikar he ye bat allaahtala bere logun ke Nasib me likhta he

  • @renew2781
    @renew2781 2 года назад +1

    Hazrat mujy apki baatien sun kr hamesha lagta ha k apki zindagi bilkul wese hi guzri ha jese meri guzar rhi ha mai Abdullah ko janta hon r Mila hon Abdullah sy

  • @abuhuraira1551
    @abuhuraira1551 2 года назад +2

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں صحت میں عزت میں برکتیں دے آمین

  • @zareenshahzareenshah7839
    @zareenshahzareenshah7839 2 года назад +1

    AoA.Usmani Sir.Bht Arssye K Bad Achi Batte Sunney ko mille h.Aj Mujye Dille Musarst huie h. Q k Meriy BaBa k jane k Badd aiyse sabaqq amooz Batt sunnie
    hi niae h.. maasshaallah..allah Humaray Bacho ko
    Rahh e Heydaiyatt p rakhe.ameen.aur issi Tarha achi achi Batte hum Taak pohunchtie rahe.amen

  • @OnePeace1
    @OnePeace1 2 года назад +22

    *Who agree with me!!!* 😙😙😙
    *Islam* is a School❤
    *Deen* is a Class❤
    *Dunya* is a Campus❤
    We are *Student* ❤
    *Quran* is a syallabus❤
    *Zakat* is our investment❤
    *Ramadan* is test❤
    *Salah* is practical ❤
    *Muhammad ﷺ* is a teacher❤
    *Allah* is examiner❤
    *Qayamat* is date of result❤
    So try to get *Good marks* ❤

  • @nasranasra4634
    @nasranasra4634 2 года назад

    Allah tala aap ko such isi tarah hamesha samjhane k lye 100 saal ki umar ata farmaen duaon me yad rakhey ga bht shadeed zaroorat he duaon ki

  • @gskhan5072
    @gskhan5072 2 года назад +1

    Aameen summa aameen
    Inshaa'Allah
    Thank you sir.
    🤲💖💥

  • @LeadershipImranKhan
    @LeadershipImranKhan 2 года назад +2

    Dil sy duaeen han apky liya. Ap hamari tang sochoon ko waseeh karty han, Allah hamary sir per asy teachers ka saya qaim rakhy or hameen adab karny or mazeed seekhny ki tofeeq dy. Ameen.
    قلم اٹھتا ہے تو سوچیں بدل جاتی ہیں
    اک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں
    تھے وہ بھی دن کہ خِدمت استاد کے عوض
    دل چاہتا تھا ہديہِ دل پيش کيجيے

  • @usamajutt1159
    @usamajutt1159 2 года назад +1

    Allha ap ki hafazt kry or lambi slamti wali zindgi atta kry or wo articles and vedios share krty raha kren taky jald faida ho sky

  • @blochasif7998
    @blochasif7998 2 года назад

    Allah Aapki Umar Main Barkat De Aap Jesse Leader Ki is Kom ko Jarurat He Himt Se Kamle Jazakallah aap Ka Shukriya

  • @swasifashfaq213
    @swasifashfaq213 2 года назад +1

    Allah pak app ko lambi zindagi aur behtereen sehat de...Ameen

  • @ishratashfaq1093
    @ishratashfaq1093 2 года назад +1

    Allah ap ko himmat o istaqamat ataa farmaey ameen

  • @babarrafi6622
    @babarrafi6622 2 года назад

    Allah pak ap ko bhtreen, hemat se nawazy.. koi faidha ni hasas honey ka.. upar wala sbbb Janta h.. Allah pak ap ko jaza e kher atta frmay 🌸🌸🌸🌸❤️❤️❤️

  • @uzmaasad759
    @uzmaasad759 Год назад +1

    Jazakallah for sharing a perspective which is not a typical stereotype....this wisdom has given a really deep n insightful ideas...we can learn from our enemies 👍

  • @alishbasuleman
    @alishbasuleman 2 года назад +1

    ALLAH aap ko sehat wali lambi Zindagi de.Jis tarha every medicine is not for every body,is tarha every talk is not for every mind.aap apne hise Ka Diya jlate rahye,jis ko talab hoyi wo aap se gain kr le GA.Toufeeq beshak ALLAH ki tarf se hi.

  • @soothingsouls204
    @soothingsouls204 2 года назад +1

    جزاک اللہ سر جی حساسیت پے بھی ایک ویڈیو بنائیں ،کیونکہ آپ بھی حساس طبیعت کے ہیں اور کافی پڑھے لکھے بھی ہیں تو آپ سے بہتر اس پے بات کوئی نہیں کر سکتا۔

  • @adnanmirxa1856
    @adnanmirxa1856 2 года назад +1

    Allah Pak Apko be inteha himat or ba kamal izzat atta karay

  • @sixpixelz4360
    @sixpixelz4360 2 года назад +1

    Sir Gee duain sub k liye. Masha Allah. Ap ek revolutionary soch k sath humen sumjhany ki koshish ker rhy han. Bayshyk ikhtalaf sabka apni jaga. lakin Jo tarif hai vo hai. Masha Allah. Ap humen as a nation educate kerny men lagy rehn. koi na koi tu Bunda bun he jaye ga. Insha Allah. Apki Khair ho. Ameen

  • @muhammadhasanbabar3904
    @muhammadhasanbabar3904 2 года назад +4

    Sir I’m so sorry for those who say bad words, please don’t stop talking with us . You means alot for us. Jazaka Allah hamarey zeeshan usmani sahib❤️

  • @coislam5185
    @coislam5185 2 года назад +1

    Mere bhai Allah ap ko jaza e khair de apse bahut shekhne ko milta h

  • @kashmnz1158
    @kashmnz1158 2 года назад +4

    You have to realize that people who support you are way higher than those who abuse so don't let those low level number of losers won against you. Focus on who like you and prays for you I'm one of them God bless you and stay strong

  • @mouzzamhabib1674
    @mouzzamhabib1674 2 года назад

    Yea pheli baar app ko suna Hai Orr wo b mujah say meray India dost nay share Kiya ALLAH oss ko iss ka Ajar deay or Ap ko asay himat deay

  • @muhammadusmankhan6803
    @muhammadusmankhan6803 2 года назад

    بہت ہی کمال کا نقطہ نظر ہے

  • @euzarsiph
    @euzarsiph 2 года назад +2

    Usamani sahb!
    You r the jewel of this nation
    That it.
    Period.

  • @shahlanoorkhan
    @shahlanoorkhan 2 года назад +1

    zaberdast speech , jazak Allah

  • @syedmaria1413
    @syedmaria1413 2 года назад +1

    Ap bohot acha smjhte hai .Allah apko yuh hi salmat rakhe Ameen . Apki hr baat itni smole hoti hai aik dam samjh aa jatu.hai .jime hm uljhe hote hai abhi kuch wqt se hi start ki hai ..mai tu apne dushmano ko hmsha chood deti pata hi nahi rakhti ab vo kr rahe hai ya kya soch hai mere lye. Bohot hi badi galti ho gyi hai .khair ab smjh aa gya hai

  • @MuhammadKhan-kc8ls
    @MuhammadKhan-kc8ls 2 года назад +15

    Sir, I bet, people love you will be more than enough as compared to the haters .,.I Know you are strong enough, but whenever you need manpower, u will be surprised how much lovers would be mobilized for you

  • @MABozdar
    @MABozdar 2 года назад +1

    Bilkul Sedhi Baat Khai Allah Ap Ko Kush or Abad Rakhy.

  • @moonisahmad6141
    @moonisahmad6141 2 года назад +8

    You are doing a great job sir,just overcome the sensitive part of your personality because it only harms you and no one else,Allah Tala apk sath ho,ameen

  • @shamailairam6274
    @shamailairam6274 11 месяцев назад

    I was feeling low in previous days.then I got your videos,I again got my life back,you are a light in darkness and hope in life sir.even my kids are your fans

  • @hinaaltaf7878
    @hinaaltaf7878 2 года назад +1

    Ap aik bohat bohat khobsurat insaan hain. Dil khush hojata hai apko sun kr. Dua hai Allah Pak mujhy ap sy mulaqaat ka aik moqa dy dain.

  • @sameenaparveen8799
    @sameenaparveen8799 2 года назад +1

    Aap na dil par lein.........dunya ne paegaumbarun ko sataya hai to aap kya.....sach aur haq bat bolty hi rain aap ko sunne wale bhut hain aur aur bora bolne wale kam.........app aur rahenumayee karty jayein nayee nasal ki ameen

  • @zahidurrehman2000
    @zahidurrehman2000 2 года назад

    الللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں۔۔۔۔۔۔

  • @wi-linktraining7717
    @wi-linktraining7717 2 года назад

    جزاکم اللہ خیر۔۔ اللہ آپکو خوشیوں کے ساتھ سلامت رکھے

  • @iftikharahmed-success
    @iftikharahmed-success 2 года назад +1

    سارے برا بھلا کہنے والوں کی طرف میں آ پ سے معافی مانگتا ہوں آ پ کے دوست عبد اللہ کی باتیں بہت قابل غور ہیں

  • @affanahmed3048
    @affanahmed3048 2 года назад +1

    Sir Jee, Salamat rahein ap, Dil se Apke lye dua nikalti hai, Allah Ta'ala apki pareshanion ko door kryn! Blessed to have a mentor like you ❤❤

  • @muaaznagrami2613
    @muaaznagrami2613 2 года назад

    Aapki saanp wali misal bht behtreen thi
    Puri baat us ek misal se bht waazeh hogyi.
    ALLAH aapko bht jaza e Khair de.
    Zeeshan bhai ALLAH aapko bht acha rkhey
    From Mumbai India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳.

  • @DeedarShar240
    @DeedarShar240 Год назад

    Zbrdasit experience.. pe apka shukrya !!!

  • @umehani6593
    @umehani6593 2 года назад

    Allah pak aapky apny logon mai apki muhabbat dal de aur apko barkat dy

  • @AlizaXYZ
    @AlizaXYZ 2 года назад +1

    JzakaAllah khair

  • @rabailehsan4212
    @rabailehsan4212 2 года назад

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آپ جیسے لوگ پاکستان اور عالم اسلام کا فخر ہے مسلمان تو گالی دے ہی نہیں سکتا گالی دینے والے مسلمان نہیں کوئی اور ہی ہو سکتے ہیں

  • @murtazagill6638
    @murtazagill6638 2 года назад

    Masha Allah
    ilm ka samandar hai Apke pass. Allah r ata kare.Ameen!

  • @meiandacupofthoughts411
    @meiandacupofthoughts411 2 года назад +1

    You're an asset of Pakistan. JazakAllah

  • @sameerhashim3986
    @sameerhashim3986 2 года назад +1

    Dushmano ka maqsd apkou zindagi mn harana hota hay lekin apky sath toh bht naik logoun ki duayen hein Allah apkou mazeed himmat or sabar dy and keep uploading, we love your content. 🥰
    #Best Mentor ❤️

  • @pervaiziqbal5057
    @pervaiziqbal5057 2 года назад

    Sir ap preshan na huwa krain, ap ki batain to hamain nae taqat deti hain ur app sy hr roz kuch seekhnay ka moqa milta hy....love u sir g from multan...🇵🇰

  • @naturedits
    @naturedits 2 года назад +1

    Kamaaal sir Allah apka saya hamary sar pa ta DER qaim rakhy Allah apko mazeed kamyabiyan dy or ham logo ka zarf buland Kary Ameen

  • @MTT0
    @MTT0 2 года назад +1

    I called you a great man on one of your videos but at that time I saw a few videos of you now I have seen many videos of you you are a great leader more than a great man....

  • @rafiqmemon9800
    @rafiqmemon9800 2 года назад

    Mashallha.. Allah paq qabol kare☝ ameen

  • @afzalkhan3152
    @afzalkhan3152 2 года назад +1

    Sir Allah apko achi zindagi de
    Meri smjh me nhi ata k wo kon log hn Jo aese qabil logo ko bura khte hn
    Allah hidayat de sbko.

  • @mominarizvi2132
    @mominarizvi2132 2 года назад +1

    Great sir,ap ki traa log samjhanay lgh jayn to adaa pakistan in sha Allah theek ho jay ga, or bht sari dua aap k leay

  • @bintemubarak4651
    @bintemubarak4651 2 года назад +1

    At the end tears in my eyes...
    ماشاءاللہ
    Sir ji tusi great ho, Allah apko salamat rakhe or Hume ap se or bh bht kuch sikhaie..Ilahi Ameen
    جزاک اللہ خیرا ً كثيرا 💫