Jazak ALLAH bohat tajassus tha is Topic par aaj Alhamdulillah iska matlab pa gaya hoon. Bohat sukoon mila dil ko. Imaan taza ho gaya ALLAH hu Akbar kabira. Bohat Aala Muhammad Tasleem raza sahab.
قران اللہ کا کلام ہے اللہ نے خود فرمایا ہے کہ ہم نے اسے آسان کر دیا۔ اللہ کے سامنے صوفیاء کی کیا حیثیت ہے صوفی ازم کفر ہے جو ہندو مت سے دیگر مذاہب میں پھیلا توبہ کرو۔
ما شاءاللہ۔۔۔یہ مشاہدات کی دنیا ہے اور ظاہر بات ہے جس کا مشاہدہ نہیں ہے تو وہ اس کی مخالفت میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ بہرحال حضرت نے اچھی طرح سمجھا دیا کہ اس میں کوئی بات خلاف شریعت نہیں ہے ۔ حلول کا عقیدہ غلط ہے۔
وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿٭ۖ۳۰﴾76:6 tum to kuch chahete hee nahi siwaye Allah ki chahat ke. Fana fi Allah
ارے بھائی قرآن کریم میں لفظ یحول کا آیا ہے ، اسکے اردو میں معنی حائل کے ہیں یعنی آڑ ۔ حلول تو بالکل ہی الگ لفظ ہے کیوں اپنے آپ کو اور دوسروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہو
Point is that Allah is unlimited. If there is another existence then how would unlimited be possible. No one is capable of understanding the reality of HIM.
ماشاءاللہ بہت ھی شکریہ سلامت رھیں خوش رھیں ھمیشہ تمام عالمین میں ❤۔ ایسی احتیاط سے گفتگو فرمائی اور تمام شکوک وشبہات دور ھوے ❤کوزے میں سمندر بند کیا ❤ سوالات بہت ھی خوب اور جوابات انتہائی خوب ماشاءاللہ ❤ الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤ سلام یا حسین ❤❤❤❤❤
Well said ....sir you should explain such things....so people can understand the philosophy of suficisim.....aor kuch un ko b akal aaye Jo kehty hain baby te shaie ee nahin .......
السلام علیکم اللہ تعالی اپ لوگوں کا ذوق شوق بڑھائے اور اپ کو گمراہی سے نکال کر ہدایت کی طرف لائے پیر وارث شاہ فرماتے ہیں جز جز نال پاویں کل بن دا جز کیتی ریس کدی کل دی نہیں
روح کو قطرہ سمجھ اور سمندر کو خدا۔ حالانکہ نہ روح کو قطرے سے کوئی نسبت ہے اور نہ خدا کو سمندر سے۔ وہ ہر شے سے بالا ہے لیکن سمجھنے کے لئے انسان کو اس کی عقل کے لئے مثال دی جاتی ہے۔لہذا اس کو سمجھا جائے۔ مہمان نے بڑی اچھی مثال دی اولیاء کے کلام سے۔
انسانی عقل و فہم ذات واجب الوجود کا ادراک نہیں کرسکتی جس بھی عقل نے جس بھی مقام سےجو ادراک کیا وہ ذات وہاں سے الللہ اکبر ہے۔الللہ اکبر ہے۔الللہ اکبر ہے۔الللہ اکبر ہے۔۔۔۔۔الللہ اکبر ہے۔اسم الللہ ذات واجب الوجود کا غیر ہے۔
اللہ تعالیٰ کی ذات کا آپ کو جب علم ہی نہیں تو آپ کو اپنے ذہن سے چیزیں گھڑ کے ذات باری تعالٰی کی مثالیں نہیں دینی چاہئے اپنے خیالات کو صرف قرآن و سنت کے تابع رکھیں تو بہت ہی مناسب بات ہے
وحدت الوجود کا نظریہ اور عقیدہ کفریہ ہے۔ دین کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فالو کرناہے ناکہ صوفیاء کو۔ یہ بات لازمی ہے کہ دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اترا تھا نہ صوفیائے کرائم پر۔
قطرہ قطرہ مل کے سمندر تو بنا مگر قطرہ سمندر سے الگ ہو جاۓ تو اسکا وجود ختم فنا ہوگیا سمندر میں گیا تو بھی شناخت ختم! یہی حال عشق والوں کا ھیۓ۔ ادھر ہجر نے مارا۔۔۔۔۔ ادھر وصال ہو تو اداؤں نے مارا۔۔۔۔۔ بندہ ہوش میں رہے کیسے جب ادھر بھی وہ۔۔۔۔۔ادھر بھی وہ۔۔۔جدھر دیکھوں ادھر ہیں وہ! بس یار کی صورت مثل آئینہ۔۔۔میں کہاں ہوں میرا وجود کہاں ھیۓ ۔۔۔۔۔۔
نورِ حق ظاہر بَود اندر ولی ______!!!! نیک بیں باشد اگر اہلِ دلی____!!! ولی میں اللہ کا نور ظاھر ھوتا ھے اگر تو صاحبِ دل ھے اچھی طرح دیکھ لے گا جس جسم میں اللہ کے نور کا چھڑکاؤ نہیں ھے وہ اولیاء اللہ کے جسم کی صحبت کو برداشت نہیں کرتا ان سے نفرت کرتا ھے مثنوی مولوی معنوی مولانا جلال الدین رومی بلخی رحمۃ اللہ علیہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
"لی مع الله " وقت یارو سچ نبی فرمایا چپ محمد جس کس پایا اسے بھیت چھپایا رانجھے ہیر سیالے والی ایہو گل سنی دی چپ محمد بات اجہی نائیں بہت پنی دی (میاں محمد بخش رحمت اللہ علیہ)
Qulzem = qatra,qatra ,qatra ............ sehra = Zara, Zara, Zara,................. ...yani boht sary qatry sy bana qulsam etc , kia KHALIQ = makhlooq (her giz nahi) yani boht sari makhlooq mil ker KHALIQ nahi ban sakti , it is simple. Allah pak hm sab ko hidayat o samj aata fermay ameen
روح کس سے آئی تھی؟ کس کا کی طرف سے تھی؟ خدا نے اپنی روح انسان میں ڈالی۔ یہی وہ صفت پے جو انسان کو خدا کے صفات سے متصف کرتی ہے۔ ہماری ذات خدا کاصفات عکس ہے۔ بلکہ دنیا کی ہر شےاسی کی صفات سے متصف ہے۔ انھی صفات سے مرکب ہے۔ وہی اچھائی کا خدا ہے تو برائی کس نے پیدا کی؟؟؟ اللہ ہر شے کا خالق ہے۔ اندھیرے کا بھی اور روشنی کا بھی۔
قطرے اور سمندر کی analogy بہترین مثال ہے خدا اور انسان کے تعلق کی۔ یاد رہے یہ سمجھنے کے لئے دی گئی ہے۔
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ حضرت۔ بہت خوب آپکی بات سننے کے بعد کئ عقدے حل ہوے۔ جزاک اللّہ خیرا
SubhanAllah Ye byan Mohuddin Ibne Arbi ne apni kitab mn likha tha Jo unhun ne Khana Kaaba mn beth kr Ilhami kefiat mn likhi.
Jazak ALLAH bohat tajassus tha is Topic par aaj Alhamdulillah iska matlab pa gaya hoon. Bohat sukoon mila dil ko. Imaan taza ho gaya ALLAH hu Akbar kabira. Bohat Aala Muhammad Tasleem raza sahab.
Kya smaj aya app ko Yara tafsil sa bataye time ho agar app k pass
یہ باتیں حیوانی شعور سے بالا اور انسانی شعور و ادراک کی ہیں ۔
قرآن سے صوفی ازم ثابت کرو یقینا نہیں کر سکو گے یہ کفر ہے۔
ماشاءاللہ
اللہ کے اولیاء کرام کی باتیں انہی کی زبانی اور صحبت میں سمجھ آتی ہیں
عام لوگ تو اپنے درجے میں ہی بات کر سکتے ہیں
یہ بہت دقیق مسائل ہیں ان کے بارے میں خاموشی اختیار کی جائے یہ معنی عرف الف صوف قطار مربع
قران اللہ کا کلام ہے اللہ نے خود فرمایا ہے کہ ہم نے اسے آسان کر دیا۔
اللہ کے سامنے صوفیاء کی کیا حیثیت ہے صوفی ازم کفر ہے جو ہندو مت سے دیگر مذاہب میں پھیلا توبہ کرو۔
@@shehrozrazaجب کہ اللہ نے قرآن کو آسان کر دیا اپنے بندوں کے لئے۔
صوفی ازم کی بنیاد ہندو مت ہے۔
عرفان کی باتیں ہیں جو ہر کسی کے دماغ میں نہیں ا سکتی
زبردست انداز بیان ماشاءاللہ ❤
MashaAllah aaj pehli Baar aap ko suna or 2 Baar suna keya baat hy bhai
سبحان اللہ ❤
ما شاءاللہ۔۔۔یہ مشاہدات کی دنیا ہے اور ظاہر بات ہے جس کا مشاہدہ نہیں ہے تو وہ اس کی مخالفت میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔
بہرحال حضرت نے اچھی طرح سمجھا دیا کہ اس میں کوئی بات خلاف شریعت نہیں ہے ۔ حلول کا عقیدہ غلط ہے۔
Masha Allah. Allah ap KO sahtmnd zindge Dy AJ rho taza ho gei
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
ارض و سماء کہاں تیری وسعت کو پا سکے
میرا ھی دل ھے وہ جہاں تو سما سکے
آئینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے۔
واہ واہ واہ سبحان اللہ کیا کہنے❤❤❤❤
چمک دیکھ لی۔۔۔۔۔۔۔اور مل بھی گئی۔۔۔۔الحمدللہ
Stay blessed,sir.A complex argument has been simplified.
Bhot Asaan aur Behtareen Andaaz mai Samjahaya.❤♥
ہمیں بھی سمجھا دو بھائی کیا بونگی ماری ہے
وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿٭ۖ۳۰﴾76:6 tum to kuch chahete hee nahi siwaye Allah ki chahat ke. Fana fi Allah
مخلوق لاکھ عبادت کے بعد بھی مخلوق ہی رہے گے
الله ميري دل ڪي اندر, حق مومن حق قلندر.. ""سچل سائين سرمست رح""عاشق صادق...
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَجِیۡبُوۡا لِلّٰہِ وَ لِلرَّسُوۡلِ اِذَا دَعَاکُمۡ لِمَا یُحۡیِیۡکُمۡ ۚ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَحُوۡلُ بَیۡنَ الۡمَرۡءِ وَ قَلۡبِہٖ وَ اَنَّہٗۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۲۴﴾8:24 hulool
ارے بھائی قرآن کریم میں لفظ یحول کا آیا ہے ، اسکے اردو میں معنی حائل کے ہیں یعنی آڑ ۔ حلول تو بالکل ہی الگ لفظ ہے کیوں اپنے آپ کو اور دوسروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہو
باز امد اب من در جوے من۔ باز امد شاہ من در کوے من
MashaAllah bohat khoob... bohat rehnumai frmai
Mashaallah bohut umdah Tashrih ki ha
wa 🌹 subhanallah❤️mashallha 🌹 great🌹 aap 🌹sarqar 🌹 py 🌹lakhu 🌹karoru 🌹darud 🌹Salam 🌹or 🌹 aap 🌹 ki 🌹 All 🌹 py 🌹 lakhu 🌹 karoru 🌹 darud 🌹 Salam 🌹🌹
ماشاءاللہ، سبحان اللہ، بارک اللہ
Assalam alaikum yeh sunne wale Rahe tarikhat wale hi hain ❤
جھاد جاری رکھے
آنکھ والا تیرےجوبن کا نظارہ دیکھے
کور چشم کو کیا نظر آئے کیا دیکھے
بہت خوب
بہت خوب❤❤
Ye mukam o haal ki bat he❤
اللہ رب العزت کو کبھی دیکھا نہیں جا سکتا
زبردست۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔
مجھے بالکل بھی توقع نہیں تھی کہ اتنی بڑی حقیقت اس طرح بھی بیان ہو سکتی ہے
بونگیاں ہیں چول ہیں
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا تہجّد گزار کو اللہ وہ سات معرفت کے دروازے کھولتا ہے جو روح زمین پر نہ کسی انکھ نے دکھا نہ کسی کان نے سنا ۔
Bht zabardast❤
ماشاءاللہ نہایت عام فہم الفاظ میں سمجھایا ہے مگر واہ واہ کہنے کے بجائے سبحان اللہ کہتے تو اچھا ہوتا
Allah pak aap kee hifazat karay. Aameen. Mand k rakho
kamaal Bohat khoob samjaya❤❤❤❤❤🎉
انا لله و انا اليه راجعون.سب الله سے ہے اور اللہ کی طرف لوٹ جاے گا
خدا کے سوا تھا ہی کچھ نہیں تواب جو ہے اسی کا ہے اور اسی کی طرف لوٹے گا۔
اللہ نے ہمیں اپنی عبادت کا حکم دیا ہے اور ہم نے ہر گھڑی اسی کے احکامات پر عمل کرنا لازمی ہے اس کے علاوا ہم کسی چیز کے مکلف نہیں ۔
Point is that Allah is unlimited. If there is another existence then how would unlimited be possible. No one is capable of understanding the reality of HIM.
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب
Superb sir
Made us understand that confusion
Jazak ALLAH
ماشاءاللہ
Buhat khob
انداز بیاں بھی خوب۔اللہ عمر دراز فرمائیں
Explaining very complicated philosophy in simple and easy way.
Both khoub mashallaha
ماشاءاللہ بہت ھی شکریہ سلامت رھیں خوش رھیں ھمیشہ تمام عالمین میں ❤۔ ایسی احتیاط سے گفتگو فرمائی اور تمام شکوک وشبہات دور ھوے ❤کوزے میں سمندر بند کیا ❤ سوالات بہت ھی خوب اور جوابات انتہائی خوب ماشاءاللہ ❤ الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤ سلام یا حسین ❤❤❤❤❤
Well said ....sir you should explain such things....so people can understand the philosophy of suficisim.....aor kuch un ko b akal aaye Jo kehty hain baby te shaie ee nahin .......
Mashallah Subhanallah Allahuakbar 🎉🎉🎉❤❤❤
JazakAllah Khair❤️ Kya baat hai🙌🏻
قَدۡ جَآءَکُمۡ بَصَآئِرُ مِنۡ رَّبِّکُمۡ ۚ فَمَنۡ اَبۡصَرَ فَلِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ عَمِیَ فَعَلَیۡہَا ؕ وَ مَاۤ اَنَا عَلَیۡکُمۡ بِحَفِیۡظٍ ﴿۱۰۴﴾6:104 wahadat al wajood and wahadat al shohood
Mashallah bhot khub hi sarkr🙏🙏🙏🙏
❤ MashaAllah
Ma sha Allah.....well said .....carry on
قطرہ ونج پیا دریاوے تاں اوہ کون کہاوے
جس اتے اپنا آپ گنواوے آپ اوہو بن جاوے
(میاں محمد بخش رحمت اللہ علیہ)
ہر انسان کو بات اس کے درجات کے مطابق سمجھ آتی ہے ویسے تو پھر ہم اندھے ھیںں گنگا اور بہرے ہیں اس نشانی مبارک کو جھٹلا سکیں گے پتہ نہیں
Masha Allah
بہترین
آنکھ والا تیرے جوبن کا تماشہ دیکھے
دیداۓ حور کو کیا آۓ نظر کیا دیکھے
Allah zmeno asman ka Noor nahin, Allah see zmeno asman ka Noor hay
Mashaalla.shab
TasleemRaza sabari,49,years old,is currently emerging islamic religious scholar,as well wealthy Mill owner of Karachi n Fasialab
Mashallah mashallah mashallah
mashaAllah
قطرہ ملا سمندر سے
سمندر ہو گیا ۔
عاشق ملا جو موت سے قلندر ہو گیا ۔
Good
السلام علیکم اللہ تعالی اپ لوگوں کا ذوق شوق بڑھائے اور اپ کو گمراہی سے نکال کر ہدایت کی طرف لائے پیر وارث شاہ فرماتے ہیں جز جز نال پاویں کل بن دا جز کیتی ریس کدی کل دی نہیں
روح کو قطرہ سمجھ اور سمندر کو خدا۔
حالانکہ نہ روح کو قطرے سے کوئی نسبت ہے اور نہ خدا کو سمندر سے۔ وہ ہر شے سے بالا ہے لیکن سمجھنے کے لئے انسان کو اس کی عقل کے لئے مثال دی جاتی ہے۔لہذا اس کو سمجھا جائے۔
مہمان نے بڑی اچھی مثال دی اولیاء کے کلام سے۔
انسانی عقل و فہم ذات واجب الوجود کا ادراک نہیں کرسکتی جس بھی عقل نے جس بھی مقام سےجو ادراک کیا وہ ذات وہاں سے الللہ اکبر ہے۔الللہ اکبر ہے۔الللہ اکبر ہے۔الللہ اکبر ہے۔۔۔۔۔الللہ اکبر ہے۔اسم الللہ ذات واجب الوجود کا غیر ہے۔
Mashaalah sadaslamit raho
اللہ تعالیٰ کی ذات کا آپ کو جب علم ہی نہیں تو آپ کو اپنے ذہن سے چیزیں گھڑ کے ذات باری تعالٰی کی مثالیں نہیں دینی چاہئے اپنے خیالات کو صرف قرآن و سنت کے تابع رکھیں تو بہت ہی مناسب بات ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر بھائی
Super explain❤❤❤❤❤
وحدت الوجود کا نظریہ اور عقیدہ کفریہ ہے۔ دین کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فالو کرناہے ناکہ صوفیاء کو۔ یہ بات لازمی ہے کہ دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اترا تھا نہ صوفیائے کرائم پر۔
قطرہ قطرہ مل کے سمندر تو بنا مگر قطرہ سمندر سے الگ ہو جاۓ تو اسکا وجود ختم فنا ہوگیا سمندر میں گیا تو بھی شناخت ختم! یہی حال عشق والوں کا ھیۓ۔ ادھر ہجر نے مارا۔۔۔۔۔
ادھر وصال ہو تو اداؤں نے مارا۔۔۔۔۔
بندہ ہوش میں رہے کیسے جب ادھر بھی وہ۔۔۔۔۔ادھر بھی وہ۔۔۔جدھر دیکھوں ادھر ہیں وہ! بس یار کی صورت مثل آئینہ۔۔۔میں کہاں ہوں
میرا وجود کہاں ھیۓ ۔۔۔۔۔۔
Very nice answer sir love you
" har sang me sharar hai tere zahoor ka....Musa nahi hun sair karun kohe toor ka"
Salman Khan niyazi from Mumbai
کوہ طور پہ حضرت موسی ع نے اپنے ہی اندر موجود خدا کی ذات کی جھلک دیکھی بے ہوش ہوگئے
نورِ حق ظاہر بَود اندر ولی ______!!!!
نیک بیں باشد اگر اہلِ دلی____!!!
ولی میں اللہ کا نور ظاھر ھوتا ھے
اگر تو صاحبِ دل ھے اچھی طرح دیکھ لے گا
جس جسم میں اللہ کے نور کا چھڑکاؤ نہیں ھے وہ اولیاء اللہ کے جسم کی صحبت کو برداشت نہیں کرتا ان سے نفرت کرتا ھے
مثنوی مولوی معنوی
مولانا جلال الدین رومی بلخی رحمۃ اللہ علیہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
"لی مع الله " وقت یارو سچ نبی فرمایا
چپ محمد جس کس پایا اسے بھیت چھپایا
رانجھے ہیر سیالے والی ایہو گل سنی دی
چپ محمد بات اجہی نائیں بہت پنی دی
(میاں محمد بخش رحمت اللہ علیہ)
خاصاں دی گل عاماں اندر نیں مناسب کرنی،۔
Kya andaz
Qulzem = qatra,qatra ,qatra ............ sehra = Zara, Zara, Zara,................. ...yani boht sary qatry sy bana qulsam etc , kia KHALIQ = makhlooq (her giz nahi) yani boht sari makhlooq mil ker KHALIQ nahi ban sakti , it is simple. Allah pak hm sab ko hidayat o samj aata fermay ameen
💜💜💜💜💜💜💜
❤
Haqeeqat phr afsana bunn jataa hai.
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
Nice
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
وجودحقیقی صرف اللہ کوپے باقی موجودات وجود حقیقی وحدت کیلے علامت ہیں اوروحدت حقیقی کیلے شاہد یعنی گواہ ہیں
Amm logun ko ye baat nai samj aye gi.... Jis KY pass kefiyt h bass wohi samj sakhta h❤
روح کس سے آئی تھی؟ کس کا کی طرف سے تھی؟
خدا نے اپنی روح انسان میں ڈالی۔ یہی وہ صفت پے جو انسان کو خدا کے صفات سے متصف کرتی ہے۔ ہماری ذات خدا کاصفات عکس ہے۔ بلکہ دنیا کی ہر شےاسی کی صفات سے متصف ہے۔ انھی صفات سے مرکب ہے۔
وہی اچھائی کا خدا ہے تو برائی کس نے پیدا کی؟؟؟ اللہ ہر شے کا خالق ہے۔ اندھیرے کا بھی اور روشنی کا بھی۔
یہ بندہ کوئی عام انسان نہی ہے
یہ اللہ والوں میں سے ہے
وحدت الوجود کا بیان کرنا اتنا آسان نہیں کہ ہر بندہ اس کو بیان کر سکے اس کیلئے امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ جیسی شخصیت کی ضرورت ہے...