قاسم بھائی سچ کہا۔ہم سنتے تو ہیں پڑھتے تو ہیں ہمارا مجموعی ایک ہی مسئلہ ہے کہ ہم ان علمی موتیوں کو اپنی زندگی میں نافذ نہیں کرتے ۔۔۔نتیجہ فقط یہ رہتاہے کہ ہم جانتے تو ہیں مگر اس عظیم علمی و فکری مواد کی خوشبو سے عملی زندگی میں محروم رہتے ہیں ۔اے کاش عمل کا جذبہ نصیب ہوجائے
اخوند ساجد صاحب کا بے حد مشکور ہوں ۔جنہوں نے اتنی پرسوز اواز والی اذان کا لنک مجھے شیئر کیا ۔دور مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔
Really happy to listen the wisdom full lesson. One thing you have mentioned is BASEERAT or DIL KI AANKH, heart eye,,,yes it's clear One more thing I usually listen is DIL K KAAN,, heart ear. What does it mean sir.Kindly elaborate the same as well. Best Regards
The opening verses of the Masnawi have captured my heart for the past 30 years............".Bansury ko sun kia kehti... This gentleman has not mentioned a single word from the Masnawi ???? He has not read the Masnawi...............He has not heard the cry of the flute.."Nala e Ney" which inspired Iqbal to go beyond the stars. Bansury ki faryad tere hijab utar de gi...Phir aap dekh sako ge.
🍂 اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد معدن الجود والکرم وآلہ وبارک وسلم 🍂 آجکل کے دور میں ھم درویش والا مرتبہ تو پانا چاھتے ھیں مگر ھم اللّٰهﷻ کی راہ میں لوگوں میں دولت خیر اور آسانی بانٹنا نہیں چاھتے اور اسکی سب سے بڑی وجہ دین سے دوری ھے سرکارﷺ پاک جی کی غلامی سے دوری ھے ۔۔۔ اصل درویش بنتا ھی تب ھے جب وہ اپنے آپ کو درِ جاناںﷺ جی کی خاکِ اقدس کا ایک حقیر ذرہ جانے اور اپنا وجود امت کے لئے نافع بنا لے۔۔۔۔ مالک کریم ھمارے علم و عمل اور عشقِ جاناںﷺ جی میں برکات عطا فرمائے اور اس کلپ سے جو علم سیکھا اس پر عمل کرکے آگے بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین
ماشا اللہ جہاں تک ہم دیکھا اور سمجھا کچھ درویش مادر ذات ہوتے ہیں ۔ درویش بننے کے لیے بہت زیادہ تگ و دو کرنی پڑھتی ہے تزکیہ نفس مرقبہ مشقت صبر و تحمل ایثار و جزبہ استغانہ درگزر وسیع القلب نفس کی پاکیزگی عشق رسول ﷺ میں محو خیال ہونا خیرات و صدقہ کرنا ،معاف کرنا اپنے ذات کی نفی خواشہات کے اعتبار سے فنا اور ذات کے اعتبار سے بقا ۔۔۔تبھی جاکے کچھ راز کھلتے ہیں ہم نے خود مشاہدہ ،تجربہ کیا جو دیکھا جو پایا وہ عقول کو شش و پنچ اور حیرت میں ڈال دیتا ہے عقل تو وہاں ناتواں ہے اس کا ادراک عقل سے ممکن نہیں بلکہ عشق سے ہے ۔۔۔۔۔سارے راز عشق سے ہی کھلتے ہیں عشق نا ممکن کو ممکن بنا دیتا ہے ۔ ہم نے خود ۷ سال تک ایک درویش کی صحبت میں رہے جو کرامات دیکھیں اس کا بیان زبان سے ممکن نہیں لیکن ہم ان کی محبت میں فنا تھے ہم یک جان دو قالب بن گئے تھے حق الیقین انہی صوفی بزرگوں کے پاس ہوتا ہے لا انتہا ہے یہ سفر اب سالک تک ہے وہ کتنی وسعت اور محنت کرتا ہے ۔۔۔۔ سفر کا شوق اسی کو پیدا ہوتا ہے جس کو منظور کیا جاتا ہے ۔۔۔منظوری قبولیت کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
درویش اپنے پاس کچھ نہیں بچا رکھتا جو آتا ہے وہاں سے ۔۔۔۔۔۔یہاں سے مخلوق خدا میں بانٹ دیتا ہے ۔۔۔۔۔محبت کی داستاں ہے درویش ہم نے اس سمندر میں غوطہ زن ہوئے ہیں ہم جانتے ہیں ۔۔۔۔کہ یہ سفر بڑی منزل کے مسافروں کے لیے ہیں اور بڑے سفر کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتیں۔۔۔۔۔
A Best discourse on humanity, But Qasim Sir ji We fail to Understand when a Muslim develops human warmath ,he is excommunicated, a huge riddle before believers of humanity. Nomo Narayana!
اسلام وعلیکم جناب اللہ تعالٰی آپ دونوں کو اور آپ کی فیملی کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پروفیسر احمد رفیق اختر جو بہت بڑے اسکالر ہیں اور علم کا دریا ہیں وہ کہتے ہیں ان کے لیکچرز میں سنا تھا کہ جھوٹ بولنے ہیں زاویہ والے بابا جی کیونکہ جن بابوں کا وہ ذکر کرتے ہیں سچ میں کچھ نہیں سب فرضی کردار ہیں ۔
@@shakilaaziz4921 قطعا غلط بات۔۔۔۔۔اشفاق صاحب جن بابا کا ہمیشہ زکر کرتے تھے انکا نام سائیں فضل شاہ صاحب ہے انہیں بابا نور والے کہا جاتا ہے انکا ڈیرہ اب بھی انفینٹری روڈ دھرم پورہ لاہور میں ہے۔۔۔۔۔انکے صاحب زادے MBBSڈاکٹر علی محمد صاحب وہاں رہتے ہیں اور محفل جماتےہیں۔۔۔۔بابا جی کے بارے تفصیل چاہئیے ہو تو میں حاضر ہوں
ماشاءاللہ ،سبحان اللہ
اک خوبصورت شب، حسین لوگ، خوبصورت ترین ماحول اور حسین ترین کلام ، اللہ رب العزت اداراۓ تسلیمات کو یونہی شادآباد رکھے ۔ آمین
آمین یارب العالمین
اللہ پاک سے علم اور رزق دونوں مانگیے۔۔سبحان اللہ
Subhan Allah. Dmagh aur jism ko skoon mla. Aql dil ki bat nhi man rhi thi roshni nzr ay thanks.
❤❤❤اللہ تعالیٰ آپکو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین یارب العالمین
Wa subhanallah mashallha great 👍🏻❤wa Geo g Geo darwesho zindabad 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ
اللہ رب العزت ہمیں سننے ، سن کر سمجھنے ، اور سمجھ کر عمل کرنے کی سعادت عطاء فرمائے ۔آمین
Ameen g❤
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی
ruclips.net/video/2otsUM0xgqI/видео.html
Bahut acchi Baat 💎Mashallah🧡 Jazakallah Khair🕊
Shah G or tasleem Bhai dono zabardasht bandy hay 👍🏻
اللّٰہ اکبر کبیرا والحمداللّٰہ کثیرا ❤❤❤
قاسم علی شاہ صاحب آپ اس ملک کا بہت بڑا اثاثہ ہیں پروردگار آپ کا برکت والا تندرستی کیساتھ تا دیر قائم رکھے ہیں🙏
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی
ruclips.net/video/2otsUM0xgqI/видео.html
ماشااللہ جی کمال گفتگو ۔۔آپ واقعی استاد کہلانے کے مستحق ہیں
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ایاک نعبد وایاک نستعین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
ماشاء اللہ شاہ صاحب کیا بات ہے آپکی
خضری عمر ہو آپ کی
Mashallah bohat khoob Allah paak Tasleem bhai ap ko lambi zindagi sehat wali dy Ameen mujhe bhi apni dua main zaroor yaad rakha karain ❤❤❤
Ek Aankh sirf Do kadam dekhti hai
.
Dusri wo hai jo maidaan e Hashr dekhti hai
.
Rumi r.a. Masnavi.
.
Vol.5
Sahi farmaya apne Qasim sahab..Qad aflaha man tazakka...( Farmane ilahi )
قاسم بھائی سچ کہا۔ہم سنتے تو ہیں پڑھتے تو ہیں ہمارا مجموعی ایک ہی مسئلہ ہے کہ ہم ان علمی موتیوں کو اپنی زندگی میں نافذ نہیں کرتے ۔۔۔نتیجہ فقط یہ رہتاہے کہ ہم جانتے تو ہیں مگر اس عظیم علمی و فکری مواد کی خوشبو سے عملی زندگی میں محروم رہتے ہیں ۔اے کاش عمل کا جذبہ نصیب ہوجائے
Yes ❤
اس بیچارے کا اپنا بھی یہی حال ہے۔ صرف باتیں ہی کرتا ہے بیچارہ باقی سب کی طرح۔ عملی طور پہ یہ فارغ ہے
عمل سے ذندگی بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی ❤یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
عمل سے ذندگی بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی ❤یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بلکل صحیح کہا
Wah wah sahji wah kya baat he subhan allah
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی
ruclips.net/video/2otsUM0xgqI/видео.html
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی
ruclips.net/video/2otsUM0xgqI/видео.html
Kash ye bayyan kbhi khtm nh hota. I'm just here for my mentor Sir Qasim Ali shah ❤
دل کی آنکھ صدیاں دیکھ لیتی ہے❤
❤MashaAllah❤ SubhanAllah ❤
اخوند ساجد صاحب کا بے حد مشکور ہوں ۔جنہوں نے اتنی پرسوز اواز والی اذان کا لنک مجھے شیئر کیا ۔دور مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔
Dil e Beena Maang k Ankh ka Noor...😍🤩🤲📿
V.good. deep .nice presentation
Beautiful
Bus suntay jao aysi tashist hy app ki
Masha Allah, Allah tiala apko salamat rakhy, Amin
Subhan'Allah! Kya Taqrir ki janab ne. Excellent❤🇮🇮🇳
ماشاءاللہ بہت عمدہ وضاحت
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤
Mash allah subhanallah Salamat Rahe Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست میسج جزاک اللہ
Wah sahji jab dekha aap ko sunte dekha Aaj aap bolte suna kya baat he
بہت خوبصورت خوبصورت بیان ھے
Jazakallah ❤ Allah aap se Razi ho
Mashaallah kia kahny
SubhanAllah ❤❤❤❤
پہلے بے ضرر ہو جاؤ ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ پھر مفید ہو جاؤ ۔۔۔۔۔
بابا حضور حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ ❤
❤❤❤bahut hi umda guftgu
MashaAllah❤❤❤
May God bless you Qasim Ali Shah sab❤
Masha Allah ❤
Very very nice information all people's sir
Masha Allah very nice suggestions thanks.
Thanks dear.
مآشاآللہ یآحبیبی آللہ دی امان ھوی
{ فَإِنَّهَا لَا تَعۡمَى ٱلۡأَبۡصَـٰرُ وَلَـٰكِن تَعۡمَى ٱلۡقُلُوبُ ٱلَّتِی فِی ٱلصُّدُورِ }
[Surah Al-Ḥajj: 46]
Really happy to listen the wisdom full lesson.
One thing you have mentioned is BASEERAT or DIL KI AANKH, heart eye,,,yes it's clear
One more thing I usually listen is DIL K KAAN,, heart ear.
What does it mean sir.Kindly elaborate the same as well.
Best Regards
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Lajawab MashAllah ❤
Zaburdust ❤
SubhanAllah Shah sahab❤
بسم اللہ ماشاءاللہ لآ قوۃ الا باللہ یاحی یا قیوم واہ سید بادشاہ جزاک اللہ خیرا
Allah pak hamen is per Amal karne ki taufik ata farmae mashallah subhanallah
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی
ruclips.net/video/2otsUM0xgqI/видео.html
The opening verses of the Masnawi have captured my heart for the past 30 years............".Bansury ko sun kia kehti... This gentleman has not mentioned a single word from the Masnawi ????
He has not read the Masnawi...............He has not heard the cry of the flute.."Nala e Ney" which inspired Iqbal to go beyond the stars.
Bansury ki faryad tere hijab utar de gi...Phir aap dekh sako ge.
We can see much more then 3 miles we can see 20km Far mountains we can see moon stars etc
❤MashaAllah ❤
Wah Subhan Allah
Masha Allah
Ma sha Allah
Jazak Allah
Assalamualaikum
Very very good
Masha,Allah
GREAT SIR..❤
🍂 اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد معدن الجود والکرم وآلہ وبارک وسلم 🍂
آجکل کے دور میں ھم درویش والا مرتبہ تو پانا چاھتے ھیں مگر ھم اللّٰهﷻ کی راہ میں لوگوں میں دولت خیر اور آسانی بانٹنا نہیں چاھتے اور اسکی سب سے بڑی وجہ دین سے دوری ھے سرکارﷺ پاک جی کی غلامی سے دوری ھے ۔۔۔
اصل درویش بنتا ھی تب ھے جب وہ اپنے آپ کو درِ جاناںﷺ جی کی خاکِ اقدس کا ایک حقیر ذرہ جانے اور اپنا وجود امت کے لئے نافع بنا لے۔۔۔۔
مالک کریم ھمارے علم و عمل اور عشقِ جاناںﷺ جی میں برکات عطا فرمائے اور اس کلپ سے جو علم سیکھا اس پر عمل کرکے آگے بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔
آمین
ماشا اللہ جہاں تک ہم دیکھا اور سمجھا کچھ درویش مادر ذات ہوتے ہیں ۔
درویش بننے کے لیے بہت زیادہ تگ و دو کرنی پڑھتی ہے تزکیہ نفس مرقبہ مشقت صبر و تحمل ایثار و جزبہ استغانہ درگزر وسیع القلب نفس کی پاکیزگی عشق رسول ﷺ میں محو خیال ہونا
خیرات و صدقہ کرنا ،معاف کرنا اپنے ذات کی نفی خواشہات کے اعتبار سے فنا اور ذات کے اعتبار سے بقا ۔۔۔تبھی جاکے کچھ راز کھلتے ہیں ہم نے خود مشاہدہ ،تجربہ کیا جو دیکھا جو پایا وہ عقول کو شش و پنچ اور حیرت میں ڈال دیتا ہے عقل تو وہاں ناتواں ہے اس کا ادراک عقل سے ممکن نہیں بلکہ عشق سے ہے ۔۔۔۔۔سارے راز عشق سے ہی کھلتے ہیں عشق نا ممکن کو ممکن بنا دیتا ہے ۔
ہم نے خود ۷ سال تک ایک درویش کی صحبت میں رہے جو کرامات دیکھیں اس کا بیان زبان سے ممکن نہیں لیکن ہم ان کی محبت میں فنا تھے ہم یک جان دو قالب بن گئے تھے حق الیقین انہی صوفی بزرگوں کے پاس ہوتا ہے
لا انتہا ہے یہ سفر اب سالک تک ہے وہ کتنی وسعت اور محنت کرتا ہے ۔۔۔۔
سفر کا شوق اسی کو پیدا ہوتا ہے جس کو منظور کیا جاتا ہے ۔۔۔منظوری قبولیت کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
درویش اپنے پاس کچھ نہیں بچا رکھتا جو آتا ہے وہاں سے ۔۔۔۔۔۔یہاں سے مخلوق خدا میں بانٹ دیتا ہے ۔۔۔۔۔محبت کی داستاں ہے درویش ہم نے اس سمندر میں غوطہ زن ہوئے ہیں ہم جانتے ہیں ۔۔۔۔کہ یہ سفر بڑی منزل کے مسافروں کے لیے ہیں اور بڑے سفر کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتیں۔۔۔۔۔
Waahhh
Mashallah very good l
واہ واہ واہ کمال آست
ماشاءاللہ شاہ صاحب بہت خوب
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
Mashallah ❤
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العالمین ہماری محبت سلامت رکھے
Nice person...
Excellent
So good
Shah Sahib Meri Umar AP ko mile. Umre khazir mile AP ko.
❤wa G wa❤
کیسے ہیرے موتی باتیں کررھا ھے قاسم صاحب ماشاءاللہ ایسے شخص بہت کم ہیں
الله تعالٰی کی شان ہے اب قاسم صاحب جیسے افراد بیٹھ کے درویشی کا مطلب سمجھایا کریں گے۔ !
انیس منٹ میں اور وہ بھی مثنوی، !!!!!!!
Sukriya
Mashaallah
❤❤❤❤❤
Good
A Best discourse on humanity, But Qasim Sir ji We fail to Understand when a Muslim develops human warmath ,he is excommunicated, a huge riddle before believers of humanity. Nomo Narayana!
Mashallah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah
اسلام وعلیکم جناب اللہ تعالٰی آپ دونوں کو اور آپ کی فیملی کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاکلا ہو خیرا بھائی جان آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری
Bhai aaj Kal logo k aqaid bht khrab ho rhe log gustakho k Peche jaa rhe es par b kaam karna chahye Qasim Bhai ko or sub ko
ماشاءاللہ
Aala
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدہء دل وا کرے کوئی
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت
❤❤❤❤❤mashallah❤❤❤❤❤❤❤
Right
Samarul seikh
Assalam alaikum 🤝❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲👌👌🛐
قاسم علی شاہ اسی وقت دل سے اتر گیا تھا جب یہ آدمی سازش میں دوغلوں کے استعمال میں آیا تھا۔
بالکل درست
پروفیسر احمد رفیق اختر جو بہت بڑے اسکالر ہیں اور علم کا دریا ہیں وہ کہتے ہیں ان کے لیکچرز میں سنا تھا کہ جھوٹ بولنے ہیں زاویہ والے بابا جی کیونکہ جن بابوں کا وہ ذکر کرتے ہیں سچ میں کچھ نہیں سب فرضی کردار ہیں ۔
@shakilaaziz4921
اندھا بھی یہی کہتا ہے کہ
جس روشنی کا آنکھوں والے ذکر کرتے ہیں
وہ فرضی چیز ہے۔
جس کا جو تجربہ ہے
ویسا ہی اس کا خیال اور اس کی سوچ ہے!
دل سے اترے ہوے لوگ شاہ نقوی سید فصلو زراد شریف چور نامعلوم
سارے
ایک طرف
ایک طرف
نواسے رسول ص۔ جنہیں مخاطب ہوئے مجھ جیسا 😢😢😢😢😢
@@shakilaaziz4921
قطعا غلط بات۔۔۔۔۔اشفاق صاحب جن بابا کا ہمیشہ زکر کرتے تھے انکا نام سائیں فضل شاہ صاحب ہے انہیں بابا نور والے کہا جاتا ہے انکا ڈیرہ اب بھی انفینٹری روڈ دھرم پورہ لاہور میں ہے۔۔۔۔۔انکے صاحب زادے MBBSڈاکٹر علی محمد صاحب وہاں رہتے ہیں اور محفل جماتےہیں۔۔۔۔بابا جی کے بارے تفصیل چاہئیے ہو تو میں حاضر ہوں
❤
قران اور حدیث کے بعدمثنوی شریف ہے۔
Qasim shah- chota admi