What to do in Breakup? | محبّت چھوڑ جاۓ تو ================================================== Whats App Channel Link: whatsapp.com/channel/0029VaBBstjBFLgXZWilq63b Join me on What’s App ================================================================== Hidden Agenda - ruclips.net/video/tiGJ8REW_sE/видео.html Subscribe to My Channel - ruclips.net/user/zeeshanusmani78 Follow me on Facebook: facebook.com/zusmani78 Follow me on Twitter: twitter.com/zeeshanusmani Talk to Me - mentoga.com/Booking/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261 My Books: gufhtugu.com/product-category/our-authors/zeeshan-ul-hassan-usmani/
ابھی تو "عین" لکھا ھے!! ابھی تو"شین" باقی ہے!! ابھی تو "ابنِ آدم" سن!! تیری" توہین "باقی ہے!! بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!! ان سے تم ذرا پوچھو!! گنتی ہو گٸی پوری!! یا ! دو اک تین ،باقی ہے!! عجب اک شور برپا ہے!! محبت ہے محبت ہے!! ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!! خدا کا دین باقی ہے!! " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!! ابھی " آمین " باقی ہے!! مجنوں" کی سب باتیں!! کہیں" فرہاد " کے قصے ہیں!! کیا دنیا میں بجانے کو!! یہی اک" بین " باقی ہے!! نٸی" تہذیب " پر تیری!! کروں گا "بحث" میں لیکن!! ابھی یہ بات سن لے تو!! خدا کا "دین" باقی ہے!! ابھی تک" آیتیں" ہیں!! "ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں__, ? ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ" ابھی "یاسین" باقی ہیں!!
Mjy chor dy mery haal pay.... Tera kia barosa ay char e gar... Teri mukhtasar c nawazishy, Mery dard ko barha na dy! Allah sabko Allah say muhabat karny ki tofeeq dy na k ksi insan say ... K us k pichy lag g apny duniya my any ka maqsad he bhool jae insan! Allah apko isitrah hmari rehnumai ka moqa dety rahen ...جزاك الله الف خيرا 💐
6:06 بالکل صحیح کہا آپ نے لیکن ایک بات مجھے حیران کر رہی ہے کہ جس عثمانی صاحب جو اس تکلیف سے گزرے اسی کو اس بات کا احساس ہوتا ہے آپ کو کس طرح ان باتوں کا علم
*’’محبتِ الہی کی علامت‘‘* قرآن مجید سے محبت در اصل اللہ تعالی سے محبت کی علامت ہے، کیوں کہ فطرتا انسان کو جس سے بہت زیادہ محبت ہو، اس کے متعلق باتیں کرنا، اس کا کلام سننا، اسے دہرانا اچھا لگتا ہے، اسی لیے کسی کا جس قدر کلام الہی سے لگاؤ ہو گا یہ اسی قدر اس کی اللہ تعالی سے محبت کی علامت ہو گی ۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ‘‘جو شخص اپنے متعلق جاننا چاہے کہ اسے اللہ اور اس کے رسول سے کس قدر محبت ہے تو وہ دیکھ لے کہ اگر اس کے پاس قرآن مجید کی محبت ہے تو وہ اللہ و رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے۔‘‘ (1) ابو سعید احمد بن عیسی الخراز فرماتے ہیں : ’’جو اللہ تعالی سے محبت رکھتا ہے وہ اس کے کلام سے بھی محبت رکھتا ہے اور اس کی تلاوت سے کبھی سیر نہیں ہوتا۔‘‘(2) سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ’’تم اس وقت دین کی چوٹی پر پہنچو گے جب اللہ تعالی سے محبت کرو گے اور اللہ تعالی سے محبت اسی صورت میں ہو گی جب قرآن مجید سے محبت کرو گے ۔‘‘(3) سہل بن عبد اللہ تستری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا : ’’اللہ تعالی سے محبت کی علامت قرآن مجید سے محبت کرنا ہے۔‘‘(4) اسی طرح عروہ بن مروان الرقی فرماتے ہیں : ’’اللہ تعالی سے محبت ، قرآن مجید سے محبت ہے اور رسول اللہ ﷺ سے محبت آپ کی سنت سے محبت ہے۔‘‘(5) قرآن مجید سے محبت یہ ہے کہ اس کی تلاوت کی جائے، اس پر عمل کیا جائے، اسے سمجھا جائے۔ (6) تنبیہ : اس سلسلے میں ایک مرفوع روایت بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : علامة حب الله تعالى حب ذكر الله وعلامة بغض الله بغض ذكر الله ۔ ’’اللہ تعالی کی محبت کی علامت ذکر اللہ سے محبت ہے اور اللہ سے بغض کی علامت اس کے ذکر سے بغض ہے۔‘‘ بعض علماء کے ہاں اس کا معنی یوں ہے : اللہ کی بندے سے محبت کی علامت یہ ہے کہ وہ بندہ قرآن سے محبت کرتا ہے اور اللہ تعالی کی بندے سے بغض کی علامت یہ ہے کہ وہ قرآن سے محبت نہیں رکھتا۔ (7) لیکن یہ روایت ضعیف ہے، نبی کریم ﷺ سے ثابت نہیں۔ (8) ✍️ حافظ محمد طاھر ______________________________ حوالہ جات : 1۔ (المعجم الکبیر للطبرانی : 9/ 132 وسندہ صحیح) 2۔ (مجموع رسائل ابن رجب : 2/ 471) 3۔ ایضاً. 4۔ ایضاً. 5۔ (المحبۃ للہ لابی اسحاق الختلی : 197 وفى سنده من لم أعرفه ولعلي لم أهتد إليه لعدم البحث الكافى) 6۔ (الشفاء للقاضى عياض : 2/ 26) 7۔ (معانی الاخبار للکلابازی : 1/ 22) 8۔ (السلسلہ الضعیفہ للالبانی : 8/ 331)
Mery pas is trhn ki mohabt krny walo klye aik bat hy k, allah pak frmaty hn k,, agr koi asi mohabt me mobtala ho jo us k upr rat din sawr ho,,to allah pak us ko usi bohabt k agy zalill krwata hy,, , Mohabt bus allah or us k rasol, slllal ho alyhy wasalm,, klye ho, , jo mil jaye achy hy, jo na milye. Vo or bhi zada acha hy. ❤❤
مجھے لگا کہ آ پ اس ٹوپک پہ بات نہیں کر سکتے کیونکہ آپ کو آپ کی بلو شروع میں ہی مل گئی تھی ۔آپ کا بہت شکریہ آپ کی اس ویڈیو سے بہت ڈھارس ہوئی ۔آپ کی بے شمار ویڈیوز دیکھنے کے بعد آج پہلی بار کمینٹ کیا ہے۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Thanks alot sir apki hr video koi na koi acha topik lazmi hota h .... Ma kisi ko bht chahti the mgr wo ni smjh a meri muhabt ko hmare breakup ko 6 month ho gye h mane Allah pak py chor dia h sb khuda behtar h faisla krny wala bht sabr ka muzahira kr rhi hun es wqt 😞😢😢😭
I watched your video a year ago, but acual main abhi bht kam ki lgi, hm ne bhi 2 din pehle iska mza chakh lia, MUHABBAT kitni hi pak q na ho, km az km hram nhi hoti, or isi hram se bachny k liye mjhy muhabbat chorni pri 😭 mery wasty dua kr dijjiye ga, Allah pak apni muhabbat se mjhy door na kry 😭 Allah mery dil ko sbr se bhar dain 😭 Ameen
Apki suhbt me baithne walon ko b Allah ki mhbt ki jhalak r kasak dikhyi deti h...sch kaha...mhbt insan ko kahen ka nhi chorti...r yaqenan Allah se mhbt krne wale bs phr Allah k hojaty hn...ksi k nhi rehty..😭
تو زیشان بھائی ہم بھی تو خدا سے two way محبت کر رہے ہیں یعنی کوئی عمل کرنا ہے تو دل میں جنت،حور کا لالچ ہوتا ہے جو کہ business ہی ہوا۔۔۔۔اقبال کہتے ہیں سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بےخبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے اور احسان دانش فرماتے ہیں عشرتِ خُلد کے لئیے ذاہدِ کج نظر جھکے مشربِ عشق میں تو یہ جرم ہے بندگی نہیں اور غالب صاحب فرما گئے طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو
AASSAALLAAMMOOAALLAAIIKKUUMM Buhat ghari baten ken Muhabat ko buhat Khoob andaz main biyan kia ALLAH APKO BUHAT LAMBI ZINDAGI SLAMTI DY AAMMEENNSSUUMMAAMMEENN
السلام علیکم! بہت خوب انداز ہے بات سمجھانے کا ۔ محبت تو صرف احساس ہے چاہنا اور چاہے جانے کا احساس اور اس قدر خوبصورت ہے کہ انسان ہی نہیں دوسری مخلوقات بھی اس احساس کو سمجھتے ہیں لیکن آپ کی بات نے ایک نیا رخ بھی دیکھایا۔ شکریہ اس کے لیے۔
Walaykumassalam Bhai...you know I set reminder for this video,bcs I'm sailing on the same boat that u were talked about.every word u spoke I listened it carefully,mind blowing answers u gave in a proper manner. Thanks a lot for ur support to the people's like me... JazakAllah☘️☘️ Wish someday I could tell u my love story n shayari.
Zeeshan bhai, Assalamu alaykum, Bhai ap lis tarha ke insaan hain. Mujhe apko sunkar hairat ho gayee. Itni kam umar main itni higher education aur maarfat ka zabardast ilm. Apko salam hai. Is waqt apne itna dubadiya kuch likha nahi ja raha. Ahsasat ko hi samjhen. Apka Bhai, Shahar e Jigar Moradabad India se Anwar Husain Advocate
Khuda Aur Rasule Khuda. Sallallaho Alaihi Vasallam. Ye mohabbat hi alag aur laa jawab ishq hai...... Phir insani Mohabbat..... Mohabbat to 1 Baar hi Hoti Hai..... Agr koi ye kahe Ke Hame dobara mohabbat hui . Hai. To mera manna hai ke wo jhut hai. Q k Mohabbat 1 baar hoti hai. Dobara ho. To wo zarurat hai. MOHABBAT NAHI
Assalaam Alaikum Zeeshan. Aazmaish hui, izterab mila, aur shooti bhi. Alhumdulillah. Finally jaizamaaz mili. Alhumdulillah 🤲 Hue mar ke ham jo rusawa Hue kyun na gharq e daraya Na kabhi janaza uthata Na kahi mazar hota Na thi hamari kismat ke Visaal e yaar hota
Wa alaikum as salam wa rahmatullahi wa barkatahu brother masha Allah respected Mr zeeshan usmani shahab Allah apko ajar atta kry jazak Allah hu khair brother dil se 🤲🤲ha brother jai hind 🇮🇳 India
What to do in Breakup? | محبّت چھوڑ جاۓ تو
==================================================
Whats App Channel Link: whatsapp.com/channel/0029VaBBstjBFLgXZWilq63b
Join me on What’s App
==================================================================
Hidden Agenda - ruclips.net/video/tiGJ8REW_sE/видео.html
Subscribe to My Channel - ruclips.net/user/zeeshanusmani78
Follow me on Facebook: facebook.com/zusmani78
Follow me on Twitter: twitter.com/zeeshanusmani
Talk to Me - mentoga.com/Booking/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261
My Books: gufhtugu.com/product-category/our-authors/zeeshan-ul-hassan-usmani/
Assalamualaikum
Ya Allaha hamai hidayat da
Sir ek swal h apse Answer zaroor dena plz
Jis cheez ya insan k Milne ki umeed bhi khtm ho jaye uske baad bhi Allah se kese usi ko hasil kare ??
ابھی تو "عین" لکھا ھے!!
ابھی تو"شین" باقی ہے!!
ابھی تو "ابنِ آدم" سن!!
تیری" توہین "باقی ہے!!
بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!
ان سے تم ذرا پوچھو!!
گنتی ہو گٸی پوری!!
یا ! دو اک تین ،باقی ہے!!
عجب اک شور برپا ہے!!
محبت ہے محبت ہے!!
ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!
خدا کا دین باقی ہے!!
" دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!
ابھی " آمین " باقی ہے!!
مجنوں" کی سب باتیں!!
کہیں" فرہاد " کے قصے ہیں!!
کیا دنیا میں بجانے کو!!
یہی اک" بین " باقی ہے!!
نٸی" تہذیب " پر تیری!!
کروں گا "بحث" میں لیکن!!
ابھی یہ بات سن لے تو!!
خدا کا "دین" باقی ہے!!
ابھی تک" آیتیں" ہیں!!
"ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں__,
? ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ"
ابھی "یاسین" باقی ہیں!!
❤️
کمال است 💖💓❤️
Wow amazing
🙂
Zabrdast
میں نے تو اپنے دل میں سے ہی سیکھا ہے کہ صرف محبت اللہ تعالی سے کرو اس کا اجر ملے گا عورت سے محبت کا صرف دکھ ملتا ہے
کچھ لوگ محبت میں چھوڑتے نہیں نظر انداز کرنا شروع کر دیتے ہیں پھر ہم خود اسے چھوڑ دیتے ہیں
+1
Sahi bole aap
Min be
insaano k rawayye bht ziada complex hoty... staying alone is the best solution...
💔🤲
Ap wo golden insan Hain kh mry pass kahny ko words Nahin . Very nice
واقعی محبت جیسی عظیم شئے کو سمجھانے کہ لیے الفاظ نہیں ہے اپ جیسا شخص بھی اشعار کا سہارا لے رہا ہے... 😊😊
Muhabbat k naam pe bas zaleel kiya jata end pe chor jatay nikaah ki lalch day day k time zaya kartay Allah unse b poochay ga
He is lover too. I feel it in his eyes!
جب تک دل ایک تھا تو محبت بھی ایک !!!!
اب دل ٹوٹ گیا ہے، جتنے ٹکرے اتنی محبتیں!!!
*ہمیں ہے اُن سے وفا کی امید ..*
*جو نہیں جانتے ، وفا کیا ہے ..*
Wahhhhh
💔
بہت عمدہ اور دل کی بات کی ہے آپ نے
لگتا ہے آپ بھی محبت کے ایوانوں سے خوب گزرے ہیں،
یہ صرف گزرے نہیں ہیں بلکہ ساقی ہیں۔
تمھاری نبضیں ہمارے دم سے جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے مریض تم ہو طبیب ہم ہیں
Bhatakty marzii sy apni
Khin py khoo jaty
Hum apny bss main e kab thy
Jo tyry ho jaty.. 🔥💯❤️
Mjy chor dy mery haal pay....
Tera kia barosa ay char e gar...
Teri mukhtasar c nawazishy,
Mery dard ko barha na dy!
Allah sabko Allah say muhabat karny ki tofeeq dy na k ksi insan say ...
K us k pichy lag g apny duniya my any ka maqsad he bhool jae insan!
Allah apko isitrah hmari rehnumai ka moqa dety rahen ...جزاك الله الف خيرا 💐
آج تو کمال کر دیا باس... ماشااللہ. لفظ لفظ کمال...
6:06 بالکل صحیح کہا آپ نے لیکن ایک بات مجھے حیران کر رہی ہے کہ جس عثمانی صاحب جو اس تکلیف سے گزرے اسی کو اس بات کا احساس ہوتا ہے آپ کو کس طرح ان باتوں کا علم
3:18 so true
3:29 ✨💯
💔💔😓
Sach hai sab se achi muhabbat Allah ki muhabbat...Na judai ka der aur na bewafai ka
ڈاکٹر صاحب بہت خوب، آپ نے محبت کے چھوڑ جانے پر اور مارے مارے پھرتے رہنے پر میری بھر پور ترجمانی کی ہے۔
*’’محبتِ الہی کی علامت‘‘*
قرآن مجید سے محبت در اصل اللہ تعالی سے محبت کی علامت ہے، کیوں کہ فطرتا انسان کو جس سے بہت زیادہ محبت ہو، اس کے متعلق باتیں کرنا، اس کا کلام سننا، اسے دہرانا اچھا لگتا ہے، اسی لیے کسی کا جس قدر کلام الہی سے لگاؤ ہو گا یہ اسی قدر اس کی اللہ تعالی سے محبت کی علامت ہو گی ۔
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
‘‘جو شخص اپنے متعلق جاننا چاہے کہ اسے اللہ اور اس کے رسول سے کس قدر محبت ہے تو وہ دیکھ لے کہ اگر اس کے پاس قرآن مجید کی محبت ہے تو وہ اللہ و رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے۔‘‘ (1)
ابو سعید احمد بن عیسی الخراز فرماتے ہیں :
’’جو اللہ تعالی سے محبت رکھتا ہے وہ اس کے کلام سے بھی محبت رکھتا ہے اور اس کی تلاوت سے کبھی سیر نہیں ہوتا۔‘‘(2)
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ’’تم اس وقت دین کی چوٹی پر پہنچو گے جب اللہ تعالی سے محبت کرو گے اور اللہ تعالی سے محبت اسی صورت میں ہو گی جب قرآن مجید سے محبت کرو گے ۔‘‘(3)
سہل بن عبد اللہ تستری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا :
’’اللہ تعالی سے محبت کی علامت قرآن مجید سے محبت کرنا ہے۔‘‘(4)
اسی طرح عروہ بن مروان الرقی فرماتے ہیں :
’’اللہ تعالی سے محبت ، قرآن مجید سے محبت ہے اور رسول اللہ ﷺ سے محبت آپ کی سنت سے محبت ہے۔‘‘(5)
قرآن مجید سے محبت یہ ہے کہ اس کی تلاوت کی جائے، اس پر عمل کیا جائے، اسے سمجھا جائے۔ (6)
تنبیہ : اس سلسلے میں ایک مرفوع روایت بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
علامة حب الله تعالى حب ذكر الله وعلامة بغض الله بغض ذكر الله ۔
’’اللہ تعالی کی محبت کی علامت ذکر اللہ سے محبت ہے اور اللہ سے بغض کی علامت اس کے ذکر سے بغض ہے۔‘‘
بعض علماء کے ہاں اس کا معنی یوں ہے : اللہ کی بندے سے محبت کی علامت یہ ہے کہ وہ بندہ قرآن سے محبت کرتا ہے اور اللہ تعالی کی بندے سے بغض کی علامت یہ ہے کہ وہ قرآن سے محبت نہیں رکھتا۔ (7)
لیکن یہ روایت ضعیف ہے، نبی کریم ﷺ سے ثابت نہیں۔ (8)
✍️ حافظ محمد طاھر
______________________________
حوالہ جات :
1۔ (المعجم الکبیر للطبرانی : 9/ 132 وسندہ صحیح)
2۔ (مجموع رسائل ابن رجب : 2/ 471)
3۔ ایضاً.
4۔ ایضاً.
5۔ (المحبۃ للہ لابی اسحاق الختلی : 197 وفى سنده من لم أعرفه ولعلي لم أهتد إليه لعدم البحث الكافى)
6۔ (الشفاء للقاضى عياض : 2/ 26)
7۔ (معانی الاخبار للکلابازی : 1/ 22)
8۔ (السلسلہ الضعیفہ للالبانی : 8/ 331)
8:26 100 percent real statement.
MashaAllah sir 👍 👏👏👏👏100% golden video Alhamdulillah...sabr itna rakho ki ishq behuda na bane....KHUDA mehboob ban jaye par mahboob KHUDA na bane....
👍
Asal muhabbat to Allah sy muhabbat hy ❤️❤️❤️
محبت کے دو اصول
محبت ایک سے ہونی چاہیے اور سچی ہونی چاہیئے
محبت جس سے بھی کرو، کھری ہونی چاہیے۔۔۔۔
چلو تِحریر کرتے ہیں وَفا کیسے نِبھانی ہے،
کریں پِھر دستخط اِس پر، پھر جو قول سے اَپنے، سزا اُس کو مِلے رَب سے، اُسے پِھر سے محبت ہو،
Mery pas is trhn ki mohabt krny walo klye aik bat hy k, allah pak frmaty hn k,, agr koi asi mohabt me mobtala ho jo us k upr rat din sawr ho,,to allah pak us ko usi bohabt k agy zalill krwata hy,, ,
Mohabt bus allah or us k rasol, slllal ho alyhy wasalm,, klye ho, , jo mil jaye achy hy, jo na milye. Vo or bhi zada acha hy. ❤❤
مجھے لگا کہ آ پ اس ٹوپک پہ بات نہیں کر سکتے کیونکہ آپ کو آپ کی بلو شروع میں ہی مل گئی تھی ۔آپ کا بہت شکریہ آپ کی اس ویڈیو سے بہت ڈھارس ہوئی ۔آپ کی بے شمار ویڈیوز دیکھنے کے بعد آج پہلی بار کمینٹ کیا ہے۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Apki bato ne mere conference level bht ziada bara dia hai ur mai khuda ki raha par chal para hun
JazakAllah ,
Waqaee mushkil video hay ,samjhay ga wohi jo is mohabbat say guzray ga.
Aur na he guzray tu acha hay .
Aik insan mayoos btha hta h..AP ki bat sy insan k dil m hosla ajata h...
ALLAH khush rakhy apko sir❣️
Thanks alot sir apki hr video koi na koi acha topik lazmi hota h .... Ma kisi ko bht chahti the mgr wo ni smjh a meri muhabt ko hmare breakup ko 6 month ho gye h mane Allah pak py chor dia h sb khuda behtar h faisla krny wala bht sabr ka muzahira kr rhi hun es wqt 😞😢😢😭
I watched your video a year ago, but acual main abhi bht kam ki lgi,
hm ne bhi 2 din pehle iska mza chakh lia, MUHABBAT kitni hi pak q na ho, km az km hram nhi hoti, or isi hram se bachny k liye mjhy muhabbat chorni pri 😭 mery wasty dua kr dijjiye ga, Allah pak apni muhabbat se mjhy door na kry 😭 Allah mery dil ko sbr se bhar dain 😭 Ameen
Apki suhbt me baithne walon ko b Allah ki mhbt ki jhalak r kasak dikhyi deti h...sch kaha...mhbt insan ko kahen ka nhi chorti...r yaqenan Allah se mhbt krne wale bs phr Allah k hojaty hn...ksi k nhi rehty..😭
AoA ap bhut achi btein btaty hai plzzzz bhut sari video banaye meri bhut help karti ap ke btein
ما شاء اللّہ آپ کی زبان میں بہت میٹھی تاثیر ہے اللٌه کرے لوگ اس پر عمل کریں. اللـہ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین
Best line...wo muhabbat nhi jo namaz k lye le jaye...
😊
Mashallah may Allah given his love to all of us
Great & very deep words
May Allah Pak bless you
تو زیشان بھائی ہم بھی تو خدا سے two way محبت کر رہے ہیں یعنی کوئی عمل کرنا ہے تو دل میں جنت،حور کا لالچ ہوتا ہے جو کہ business ہی ہوا۔۔۔۔اقبال کہتے ہیں
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بےخبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
اور احسان دانش فرماتے ہیں
عشرتِ خُلد کے لئیے ذاہدِ کج نظر جھکے
مشربِ عشق میں تو یہ جرم ہے بندگی نہیں
اور غالب صاحب فرما گئے
طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ
دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو
Best breakup video so far. We only know Bollywood love. Thank you for reminding us
Love only Allah.
Heart touching sir , I really crying while listening you😢😢😢
بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت اعلٰی
Its not possible that someone could say these burning factual insights without experiencing all of it :)
Apki baatain dil ko lagi hain zeeshan sahab. Bht shukriya. Achi lagi video.
Assalamualikum umeed h aap Slamati se honge
Sir apki ek ek baat samjh ayi
Khuda se dua karna hmare liye bhi
Wo jhut bol kar life me aya tha aur jhut bol kar chala gaya...aur mai depression me aa gai hu. Use to Allah ka dar bhi nahi hai.
AASSAALLAAMMOOAALLAAIIKKUUMM Buhat ghari baten ken Muhabat ko buhat Khoob andaz main biyan kia ALLAH APKO BUHAT LAMBI ZINDAGI SLAMTI DY AAMMEENNSSUUMMAAMMEENN
السلام علیکم!
بہت خوب انداز ہے بات سمجھانے کا ۔
محبت تو صرف احساس ہے
چاہنا اور چاہے جانے کا احساس اور اس قدر خوبصورت ہے کہ انسان ہی نہیں دوسری مخلوقات بھی اس احساس کو سمجھتے ہیں
لیکن آپ کی بات نے ایک نیا رخ بھی دیکھایا۔ شکریہ اس کے لیے۔
بہت اچھی اردو بولتے ہیں سر آپ
استاد جی، اس کا پارٹ 2 بھی چاہیے ہے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️
Walaykumassalam Bhai...you know I set reminder for this video,bcs I'm sailing on the same boat that u were talked about.every word u spoke I listened it carefully,mind blowing answers u gave in a proper manner.
Thanks a lot for ur support to the people's like me... JazakAllah☘️☘️
Wish someday I could tell u my love story n shayari.
Zarur
اور اللہ پاک آپ کی محبتوں اور چاہتوں کو ہمیشہ سلامت رکھے، آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ۔۔۔ جزاکم اللہ فی الدارین۔آمین۔
Subhan Allah sacchi muhabbat to wo Jo Allah say jor day beautiful video
Usmani Sahab I love u yaar I love u aapane to Kamal Kar dill ki baat karte hain❤❤❤
Zeeshan bhai, Assalamu alaykum,
Bhai ap lis tarha ke insaan hain. Mujhe apko sunkar hairat ho gayee. Itni kam umar main itni higher education aur maarfat ka zabardast ilm. Apko salam hai. Is waqt apne itna dubadiya kuch likha nahi ja raha. Ahsasat ko hi samjhen.
Apka Bhai, Shahar e Jigar Moradabad India se Anwar Husain Advocate
Ap Dua'on Par Zada Video Banaya Karen
Acha Lagta Ha ❤️
*میں اُسے بُھولا ہی کب ہوں، جو اُسے یاد کروں !!!*
🥺🥺🥺
Jb tk usy bhol na Jana tb tk kisi ar larki Ko apni zindagi m mat lana
"Me use bhula hi kb hu jo use yaad kru "
In case you can't read urdu upr wale comment me yehi likha h
کسی اور کی مہبت نہ ملنے پر کئی اوروں کو استعمال کر لینے والوں کے لئے کیا ھے
Sir bohat pyari batin hain apki😮
واہ واہ بہت خوب جناب ہمیشہ کی طرح سیر حاصل گفتگو.
جی سر یہ وہ ٹاپک ہے 😜 جو ہر پاکستانی کی دل کی آواز ہے، 👏🏻
Kia muskurahat h apki sir Allah apko hamesha Khush rakhe
سر آخری شعر بہت اچھا تھا
5:07 subhanallah 5:11 🪃💫💯 exactly terese dur jata hu toh3 kich padti hai
Very well explained sir, I'm grateful to Allah and then you. You have consoled me greatly❤
Sir is muhabat par ik ur vedo bhi banaw ❤
بہت خوب بہت خوبصورت باتیں بیان کی ہیں. جزاک اللہ
You're a gem
It's very heart touching 😭😭😭
Thank you so much sir ji💓🙏🙏🙏
Allah SWT apko Jaza e khair ata farmayein, ameen...
Muhabbat ho jany or muhabbat kr leny mein bht farq hai... Muhabbat aik involuntary jazba hai jo apky control mein ni hai
Khuda Aur Rasule Khuda.
Sallallaho Alaihi Vasallam.
Ye mohabbat hi alag aur laa jawab ishq hai......
Phir insani Mohabbat.....
Mohabbat to 1 Baar hi Hoti Hai.....
Agr koi ye kahe
Ke
Hame dobara mohabbat hui .
Hai.
To mera manna hai ke wo jhut hai.
Q k
Mohabbat 1 baar hoti hai.
Dobara ho.
To wo zarurat hai.
MOHABBAT NAHI
Assalaam Alaikum Zeeshan. Aazmaish hui, izterab mila, aur shooti bhi. Alhumdulillah. Finally jaizamaaz mili. Alhumdulillah 🤲
Hue mar ke ham jo rusawa
Hue kyun na gharq e daraya
Na kabhi janaza uthata
Na kahi mazar hota
Na thi hamari kismat ke
Visaal e yaar hota
سر آپ مشکل موضوعات پہ ویڈیو بنایا کریں۔
آپ کو سننے کو دل چاہتا ہے۔۔۔آپکی باتوں میں اللہ پاک نے وزن رکھا۔۔۔گہری باتیں۔۔۔ھل من مزید
Allah apko salamat rakhe
Aur ap hme aise hi sukoon wali bate sunate rahe
Akahr pe thandi aaah jase bharr hai na apne Allah tala apki dua ko qabol kre
Aapki baat dil ko chhu gayi bhai saheb,,allah aapke haq me har jayaz kaam me behtari ataa kare,,or aapki har nek khwahish poori kare ameen...❤️🤲
اسلام علیکم ذیشان صاحب کیسے ہیں
حضور آج تو کمال کر رہے ہیں
شعر پہ شعر
کمال است
محبت میں پہلی چیز عزت ہے محبوب کو عزت دیجیئے چاہئے وہ چھور جائے
Most important topic for youth
Man, you are 👍👍. The intricate knowledge & experiences that you have are really commendable.
Muhabbat kya hai dil ka dard se mamoor ho jana.... Mataye jaan kisi ko sonp kr majboor ho jana
ہم دعا ضرور کرتے رہیں گے قبلہ آپ بھی اچھی ویڈیوز بناتے رہئے گا
Dil choo gayi apki batein aj sir g
Wah wah wah ustado Kiya bat ha or ustado ap yaqeen karay hamay muhabbat apsy ha ab bass ....
sir Allah aap ko sahat de
Great man 👍Masha ALLAH ❤️ Alhamdulillah 💖
Apk her vedio ko dekha suna..bhut mahzrat k sath..es topic py jwab nhi mila..aj ki bat adhori hai..bhut mahzrat
Satisfaction is the death of desire...
Thank you so much sir ...
JazakAllah salamat rahain
Masla ye ha muhabbat agr chor jy to wo faith ksi aur ko kase den
میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے
وہ بہل جائے گی کچھ روز پریشاں ہو کر ۔۔!
Jazak-Allah Sir...❤
محبت نے ظلمت سے کاڈھا ھے نور
نہ ھوتی محبت نہ ھوتا ظہور
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے ،مریض تم ہو طبیب ہم ہیں✨
چلو تِحریر کرتے ہیں وَفا کیسے نِبھانی ہے،
کریں پِھر دستخط اِس پر، پھر جو قول سے اَپنے، سزا اُس کو مِلے رَب سے، اُسے پِھر سے محبت ہو،
Sir G Booohat Khoob MashaAllah Har Bat Dil Ko Lagi Hai
Ausm from India 🇮🇳
بہت مشکل ہے صبر بہت مشکل بہت مشکل بہت مشکل
Wa alaikum as salam wa rahmatullahi wa barkatahu brother masha Allah respected Mr zeeshan usmani shahab Allah apko ajar atta kry jazak Allah hu khair brother dil se 🤲🤲ha brother jai hind 🇮🇳 India
بہت شکریہ سر۔۔۔