چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کی تیسری قسط ’’شیاطین کی تخلیق‘‘ میں خوش آمدید ۔ اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
شیاطین والے چیپٹر کے بعد بہت سے لوگ ریکوئسٹ کر رہے تھے کہ شیاطین ، جادو اور بری نظر سے بچاؤ کے لیے جو چار دعائیں میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھیں وہ ترجمے کے ساتھ لکھ کر بھی دے دوں ۔ ان میں سے پہلی دعا ایکچوئلی بُری نظر سے محفوظ رہنے کے لیے ہے ، بری نظر واقعی ایگزسٹ کرتی ہے یا نہیں ؟ اسکا جواب صحیح مسلم میں ہے کہ بری نظر لگتی ہے اور یہ اس قدر سخت شئے ہے کہ اگر تقدیر کے لکھے ہوئے کو کوئی چیزپیچھے چھوڑ سکتی ہوتی تو وہ بری نظر ہوتی (صحیح مسلم 5702) بری نظر کا اثر انسان کے جسم پر فزیکلی بھی پڑ سکتا ہے کیونکہ آپؐ کے وقت میں ایک بچی ایسی بھی تھی جس کے چہرے پر اچانک سیاہ دھبے پڑ گئے تھے جس پر آپؐ نے فرمایا تھا کہ اس پر دم کروا دو کیونکہ اسے بری نظر لگ گئی ہے (صحیح بخاری 5739) اور بری نظر سے بچنے کے لیے جو دعا میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھی وہ دراصل دو بڑے انبیاء کی مانگی ہوئی ایک دعا ہے ، یہ دعا آپؐ ہی نے ہمیں سکھائی تھی ، آپؐ اس کے ذریعے حسنؓ اور حسینؓ پر بھی دم کیا کرتے تھے اور آپؐ نے یہ بھی بتایا تھا کہ یہ وہ دعا ہے جو تمہارے بزرگ دادا یعنی حضرت ابراہیمؑ اپنے بیٹوں اسماعیل ؑاور اسحاقؑ کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ سے مانگا کرتے تھے ۔ أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّة ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَ هَامَّة ، وَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّة اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ... میں اللہ کے تمام کلمات کے ذریعے ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے اس کی پناہ مانگتا ہوں ۔ چیپٹر میں دوسری دعا دراصل بھیانک خوابوں اور ڈر والی نیند سے بچنے کے لیے ہے کیوں کہ ایک صحابی نے آپؐ سے نیند میں برے خواب دیکھنے اور ڈر جانے کے متعلق شکایت کی تھی (سلسلۃ الصحیحۃ 2742) پھر ایک مرتبہ ایک اور صحابی نے آپؐ کو اپنا ڈراؤنا خواب سناتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے دیکھا کسی نے میرا سر کاٹ دیا ہے اور وہ آگے آگے لڑھکتا چلا جا رہا ہے اور میں اس کے پیچھے پیچھے بھاگتا چلا جا رہا ہوں ، اس پر آپؐ نے اسے فرمایا کہ نیند کی حالت میں شیطان تمہارے ساتھ جو چھیڑ چھاڑ کرے وہ لوگوں کو نہ بتاؤ(صحیح مسلم 5926) اور ایسے ہی بھیانک خوابوں اور نیند میں ڈر جانے سے بچنے کے لیے آپؐ نے ہمیں ایک دعا سکھائی تھی ۔ اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ الّتَٓامَّۃِ مِنْ غَضَبِہٖ وَ عِقَابِہٖ ، مِنْ شَرِّ عِبَادِہٖ وَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ اَنْ یَّحْضُرُوْن اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ... میں اللہ کے تمام کلمات کی پناہ لیتا ہوں ، اس کے غضب سے ، اس کے عذاب سے اور اس کے بندوں کے شر سے ، شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں ۔ اس چیپٹر میں جو تیسری دعا میں نے آپ کو بتائی تھی وہ دراصل ایک بہت بڑے فرشتے کی سکھائی ہوئی ہے ، حضرت جبرائیلؑ کی دعا ۔ اور یہ واقعہ تب ہوا تھا جب ایک مرتبہ آپؐ بیمار ہو گئے اور حضرت جبرائیلؑ نے یہ دعا پڑھ کر آپؐ پر دم کیا تھا (سنن ابن ماجہ 3523) باِسْمِ اللہِ أَرْقِيكَ ، مِن كُلِّ شيءٍ يُؤْذِيكَ ، مِن شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ، أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ ، اللَّهُ يَشْفِيكَ ، باسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ... اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں ، ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت پہنچائے ، ہر جاندار اور حسد کرنے والی نگاہ کے شر سے ، اللہ آپ کو شفا دے ، میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں ۔ اور چیپٹر میں بتائی گئی آخری دعا ، جو ذاتی طور پر مجھے بہت پسند بھی ہے کیوں کہ اس دعا کے ترجمے میں آپ دیکھیں گے کہ زمین و آسمان کی درمیان کی کوئی شئے ایسی نہیں ، ان دونوں کے درمیان سفر کرنے والی کوئی چیز ایسی نہیں جس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی حفاظت نہ مانگ لی گئی ہو ۔ اس دعا کے بتائے جانے والا واقعہ بھی بڑا عجیب طریقے سے ہوا تھا اور یہ واقعہ سلسلہ الصحیحۃ میں موجود ہے جس میں ایک بوڑھے صحابی عبد الرحمٰن خنبشؓ بتاتے ہیں کہ ایک رات شیاطین پہاڑوں اور گھاٹیوں سے اتر اتر کر آپؐ کی طرف آنے لگے اور ان میں ایک شیطان ایسا بھی تھا جس کے ہاتھ میں آگ کا شعلہ تھا جس سے وہ آپؐ کا چہرہ جلا دینا چاہتا تھا اور اس وقت حضرت جبرائیلؑ آپؐ کے پاس آئے اور کہا کہ ... اے محمدؐ ! کہیں ، آپؐ نے پوچھا کہ کیا کہوں ؟ اور پھر جبرائیلؑ نے یہ دعا پڑھنے کا کہا تھا (سلسلہ الصحیحۃ 2873) أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَ لَا فَاجِرٌ ، مِنْ شَرِ مَا خَلَقَ وَ ذَرَأَ وَ بَرَأَ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَنْزِلُ مِنْ السَّمَاءِ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَعْرُجُ فِيهَا ، وَ مِنْ شَرِ مَا ذَرَأَ فِي الْأَرْضِ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا ، وَ مِنْ شَرِ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ، وَ مِنْ شَرِ كُلِّ طَارِقٍ إِلَّا طَارِقًا يَطْرُقُ بِخَيْرٍ يَا رَحْمٰن اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ میں اللہ کے تمام کلمات سے اسکی پناہ میں آتا ہوں جن سے کوئی نیک اور بد تجاوز نہیں کر سکتا ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی اور پھیلائی ، ہر اس چیز کے شر سے جو آسمان سے نازل ہوتی ہے اور اس میں چڑھتی ہے ، ہر اس چیز کے شر سے جو زمین میں پھیلتی ہے اور اس سے نکلتی ہے ، رات اور دن کے فتنوں سے اور رات کو ہر آنے والے کے فتنے سے سوائے اس کے ، کہ جو خیر لے کر آئے ، یا رحمٰن یہ وہ چار دعائیں ہیں جو میں نے آپ کو تیسرے چیپٹر میں بتائی تھیں ، ان کے علاوہ بھی کچھ دعائیں ہیں جو خاص موقعوں پر حیران کن واقعات کے دوران ہمیں سکھا دی گئی تھیں جو میں ان شاء اللہ آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ بتاتا رہوں گا ۔ فرقان قریشی ۔
روایت کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا تھا اگر یہ ہم مان لے تو کفار کو جو موقف تھا یہ سحر زدہ ہے جادو گر کیا وہ ہم درست ثابت نہیں کر رہے ، اگر جادو بر حق ہے نظر بد سے فیزیکلی نقصان پہنچ سکتا ہے تو امریکہ کے صدر کو اپنے بس میں کر کے اپنے حق میں فیصلے نہیں کر سکتے ،فلسطین ،کشمیر کو آزاد کروا سکتے ہیں
ماشاءاللہ ، اپنے نام کی طرح حق اور باطل میں فرق کرنے والا فرقان ۔۔ بہت خوب صورت انداز میں بیان پتہ چل رہا ہے کہ سخت محنت اور عرق ریزی کی گئی ہے ۔ اللّٰہ نے آپ کو بہت سے لوگوں کی اصلاح کا وسیلہ بنا دیا ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
یہ آپ کی علم کے ساتھ محبت کا مونہہ بولتا ثبوت ہے شاہد ، اتنا ضرور کہوں گا کہ لائکس اور سبسکرائیبز کی طمع نہ پہلے تھی اور نہ ہی ابھی ان کا شوق ہے ، ہاں یہ ہے کہ اس سے آپ لوگوں کی محبت کا اظہار ہوتا ہے ۔
I am addicted to these videos. I can only imagine the amount of time you spent on your research. Allah increase your ilm and give blessing here and hereafter. .
Listen it twice-,,your love for knowledge is outstanding, aik taraf iblees hai k rabb ki izzat ki qasam khaa k Bhi tabbah hua doosree taraf woh jinn Bhai Bhi hai jiss ne Quran Sunna samjha aur Jo Kuch kaha Allah ne uss narration ko Quran ka hissa bana diya Kisi lawsuit ki Tarah.jissay Allah ne izzat Dee ussay hum kion na izzat dain.this was a really masterpiece 👍.you deserve a best Life ,
I m very surprised to watch every second of ur videos. Itni zada knowledge ko yad rkhnaaa. Or ese lecture ki sorat m byan krna bht mushkl kam h. Or apka koi b point excess nhi hota. Hr point important hota h. U r really blessing for us sir. May Allah grant u very very much..
ماشاءاللہ فرقان بھائی بہت خوبصورت اور مدلل جوابات ہیں آپ کے، میرے ذہن میں بہت سے سوالات تھے جنات کے بارے میں اس لیکچر کر بہت سے جوابات مل گئے۔ اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے ۔اَمین
Me in baton k bare me phle nhi janti thi jo ap ki videos dkhne k bad pta chali hn....Ye precious knowledge share krne ka bht bht shukria... Abhi ye mri first playlist hi ha or my perspective towards this dunya is changing... Thanks a lot Sir.. Jazak Allah hu Khairan Kaseera ❤❤
Jazakallah o khair ! Sir you are doing great work May Almighty bless you more. I started watching your videos 3 days ago now i am on chapter 4. Alllah Pak Hum sbko apni hifazat mein rkhay aur Aesa ilm jo Alllah k Qareeb le jae wo ata kre ❤️
Bohat khob... is chapter mai apny Humzaad k bary mai bohat achi info di jska pahly mjy bilkul idea ni tha. Allah pak hmain shytan se aur mehfoz rkhen aur hmain dunya o akhirat ki bhalai naseeb kren. Ameen
ہزار فساں لکھے جانے کے بعد ہمزاد کا کانسیپٹ کافی پاپولر ہوا تھا اور پھر اس میں بہت کچھ ایڈیشن بھی ہوا مثلاً ہمزاد کا بالکل ہماری جیسی شکل ہونا اور چیزیں کافی سینسیشنلائز ہو گئیں ۔
۔۔۔۔ بہت خوپ،، انوکھا ٹاپک ۔ اور وہ سیر حاصل تفصیلات جن پر نہ پہلےکپھی توجہ گئی اور نہ پڑ ھا۔ متوازن اور معلوماتی قسط لائقٍ تحسین ہے۔ اللہ أپ کے علم میں پرکت دے۔ أمین ۔!!
Once again nailed it!! Furqan sb👍 Such an interesting topic and info and happily learned it. Regarding Surah Bakrah: thtz y its whenever ppl face trouble or issues in life they should recite Surah Bakrah fully for 7 days. B/c it's don’t allow and restrict Shatan to do evils with ppl!!! Beshak Allah har chez janay wala hai.
سورۃ بقرۃ کی یہ دو آخری آیات اس دنیا میں نازل ہی نہیں ہوئی تھیں ، یہ ساتویں آسمان پر دی گئیں تھیں اور جب بھی میں ان کا دیئے جانا امیجن کرتا ہوں تو ایک عجیب کیفیت سی طاری ہو جاتی ہے ۔
@@FurqanQureshiBlogs Farooq Sb!! Here you discuss the importance of Surah Bakrah and how it protects us every day. But now im wondering about Surah Khafa's 1st ten ayat importance!! What would be the reason behind that!! As it says whoever recites it every day that person will be protected from Dajjal and other Fitna in this world!! - im also now wondering as in the previous video you mentioned that before the human being era, there was a Jinnat and before that other weak creatures than Jinnat were ruling on this earth!! Where I asked you about Binns!! As from Mufti Menk I heard about it from his video. But now im wondering what about Dinosaur!! Archaeologists keep discovering those huge bones, eggs of Dinosaurs and other different kinda others species. Were dinosaurs Binns? Compared to Jinnat, they were weak creatures!! I’m really thinking about it now!! Wht is ur point of u!! Would really like to learn from you about it.
@@FurqanQureshiBlogs Assalam o alaikum! Sir how many books have you read? Ap 700 saal purani book kese study kerte hain or aisi books jinko shoondna bhi shayad mushkil ho or phir unko samajna. Ap kese study kerte hain?
Allhumdulillah found it 🥀 Great work Brother, May Allah Bless you your family friends and all the peaople around you with health wealth success and lots of blessings ❤
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں بھی اس علم سے بہرہ مند ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین کماااااااال معلومات فراہم کی گئی ہیں اللہ آپ کے سامنے اور زیادہ علمی معلومات لاۓ تا کہ ہم بھی چلو بھر علم لے سکیں
Jazak Allah. Hamary Azeem Rab ny hamari hifazat k liye hamyn kia khazany aata farmaey hyn en duaaon aur ayaton ke soorat mae. Darood o Salam pyary Nabi pr jinhon ny apna kaam khoob nibhaya. Es video sy maeny ye seekha k mujhy ab kbhi b Subah o Shaam k azkaar ko dheela nhi lyna, onhyn zaroor parhna hy aur poori twajju sy parhna hy, q k wo Allah k hukm sy hamary liye aik dhaal hyn, aik protective sheild hyn. Allah ham sab ko shaiyateen k shar sy mehfooz rakhy. Ameen
Dear Furqan, I hope this message finds you well. I wanted to take a moment to express my deepest appreciation for the incredibly informative information you provided me with. Your knowledge and expertise have truly made a significant impact on my understanding of the subject matter. The level of detail and clarity you shared was exceptional, and it exceeded my expectations. Your explanations were concise, yet comprehensive, allowing me to grasp even the most intricate concepts effortlessly. Your dedication to delivering accurate and insightful information is commendable. I want to express my gratitude for your patience and willingness to address all of my questions. Your prompt responses and genuine interest in helping me truly made a difference. The information you shared has not only expanded my knowledge but has also inspired me to explore the subject further. Your expertise is invaluable, and I feel fortunate to have had the opportunity to benefit from your guidance. Your passion for sharing knowledge and making complex topics accessible is evident in your work. You have made a lasting impression, and I am grateful for the impact you have had on my understanding. Once again, thank you for your invaluable contribution. Your dedication to providing informative information is truly commendable, and I cannot express my appreciation enough. I look forward to continuing to learn from you and am confident that your expertise will continue to benefit many others. With sincere gratitude, Regards waqar haider whatsapp no +971564622854 calling number 050-891-8201 Pakistani whats app 03366794558
Aoa Furqan bhai, May Allah swt bless you with more knowledge & strength to spread it amongst the ummah. Please share the duaas which you have narrated in this chapter.
Surat No 72 : سورة الجن - Ayat No 6 وَّ اَنَّہٗ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الۡاِنۡسِ یَعُوۡذُوۡنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الۡجِنِّ فَزَادُوۡہُمۡ رَہَقًا ۙ﴿۶﴾ بات یہ ہے کہ چند انسان بعض جنات سے پناہ طلب کیا کرتے تھے جس سے جنات اپنی سرکشی میں اور بڑھ گئے ۔
Only 1word for this series MashALLAH ❤ Kindly keep doing brilliant work Ilm ke kadar krna aur sochna aur khooj krna wala bht log hn especially after 21st century and internet era jahan insan ka zahan bht sa sawal aur auljhano ma phasa hy Aur ilm sa he dil ko sakon aur sawal k jawab mil skta hy shyd isi lia nabi (saw) na kaha tha kuffar sa k parnhna likhna sikha do azadi k badla❤❤❤
Mene hadees check ki hai or bilkul hadees wesi hi hai jesi bhai ne batai . Bahot behtreen kaam behtreen knowledge behtreen andaaz Allah apko jaza a kher ata kre .
MashAllah Uncle Furqan thank you so much for your time and all the knowledge you told us. Alhamdullilah I have learned so much things from you. May Allah increase your life span. Love You
تمام بھائیوں بہنوں کو جمعہ مبارک۔ آپ سب سے التجا ہے میرے والد کی صحت کیلئے دعا کیجئے گا، یااللہ تعالٰے سب مسلمانوں کے والدین کو اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرما، آمین
Allah Rabull izat ap pr or ap ki family pr apni rahmat or fazal farmay..ameen.. Ajkal ka dour ma boht kam log han jo lalach ka bagair boht hi khalus e dill sa.... Sahi ilm logo tk pohncha ray han....or ap un acha logo ma sa ak han🌸 Furqan sir... ☺
Kafi chije janne or samajne ko milti hai jo pehle kabhi nahi sikha halaki mai hindi urdu arabi english sub janta hu but Your knowledge is best Fee amaan Allah
Maine khawab dekha hai ki parvez Alam mujhe Dil se saccha pyar nhi karte hai mujhe Kolkata nhi Lejana hai na waha rakhna chate hai Mera topsia wala Ghar nhi lena chate hai na yahan Ghar Lena chate hai Mera haq v nhi dena chate hai na mujhe paise dete hai Meri unse aulad nhi hoti hai aur meri soutan 3 nanad aur devrani nhi marti hai aur meri choti behan v bahut bolti hai ye sab khawab Mai dekha hai please pray for me
Main nay AaJ say apki videos dekna start ki hain ...... Allah pak apko isska bohot sa Azar dy or iss duniya or akhirat main kamyabi or izzat day Ameem ..
Subhan allah boht kuch seahkny ko mila.allah pak jzaye khair den ap ko .ap ka andaze beyan boht peara ha.allah pak qabool farmayen ap ki iss kawosh ko.aamin.peare beate.slamat rahen.🌹♥️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر شکریہ جزاک اللہ خیر Subhan ALLAH May Allah Subhan tala Bless you give great reward AMEEN Summa AMEEN 🤲 JazakAllah kharr 💐سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله أكبر ولا حول ولا قوه الا بالله العلي العظيم 💞سبحان الله💞 💐صلی اللہ علیک یا محمد نور من نور اللہ وعلی الہ وصحبہ واہل بیتہ وازواجہ و ذریۃ وبارک وسلم کثیراً کثیرا سبحان الله لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم🤲 جس الله رکھے اس کو کون چکھے "لوگ چاہے کتنا بھی بُرا چاہیں، ہوتا تو وہی ہے جو * اللہ * چاہتا ہے"☝️ Beshak Ya ALLAH pak hifazat farma apna khas Karam farmade aameen ya Rab ul aalmeen🤲 اللهُﷻ Allah اللهُﷻ اللہ نگہبان في أمان الله💞🤲
ASSALAMUALAIKUM SIR KMAL KA START OR BEHAD PURSKON DIL ME UTRTI KAFIAT OR LAST KI DUAA OR BEHAD KHOBSORAT ANDAZ ALLAH PAK HMEN B SATH SATH KHAIR HASIL KRNY KI TOAFEEQ DY AMEEN OR BESHAK SURAEBAQARA KI LAST DO AYAAT IT I HE POWER FULL HEN JZAAKALLAH KHAIRUM ALLAH PAK AP KO AP K WALIDAIN KO AJAREAZEEM ATA KRY AMEEEEN SADKA JARIYA HEN AP OR AP KA ILAM APNEY WALIDAIN K LIAY
عربی ٹیکسٹ اس لیے نہیں لکھا کیوں کہ دعاؤں کے اورجنل ریفرنسز نیچے لکھ دیتا ہوں تاکہ جس نے پرھنی ہو وہ اس ریفرنس پر جا کر پڑھ لے ، ہو سکتا ہے کہ وہ اس کے ساتھ باقی دعائیں بھی پڑھ اور سیکھ لیا کرے ۔
Wow! on one hand hate,desire,wish and dreams on other doom, defilement, destruction and hell what a tempting merchandising iblis designed for us,but where he himself standing is showing his level of wisdom,my qareen always tell me that 'I am the best' and I always pretend I am enjoying it without giving a clue that "apni tu waat lagnay wali hai" is there any precaution for devil disguise a human in addition of keep the distance,ohh God such a beautiful words of Quran your voice said I really feel it, there is only one djinn whom I always take personal whenever I recite surah djinn his powerful and truthful narration provoke a rivalry inside me,may be a day come when I meet him. Your high level of intelligence is also a problem for me. Wallahoalam
کچھ دن قبل آپ کی ایک ٹویٹ پڑھ کر آپ کا چینل سبسکرائب کیا اور انہماک سے سُننا شروع کر دیا۔ماشاءاللّہ آپ انتہائی خوبصورتی کے ساتھ کائنات اور انسانی evolution کے بارے سب کے علم میں اضافہ گر رہے ہیں، جزاک اللّہ خیرًا کثیرا 🌹 اگر ممکن ہو تو درجِ ذیل اشکال کے بارے راہنمائی فرمائیے! جب اللّہ تعالٰی نے آدم علیہ السّلام کو سجدہ نہ کرنے پر عزازیل کو آسمانوں سے دیس نکالا دے دیا تھا تو اس کے بعد ابلیس کا آسمان/جنت میں داخلہ کیسے اور کیونکر ممکن ہؤا، جب کہ وہاں اس کے داخلے پر مکمل پابندی لگی ہوئی تھی؟؟
بہت شکریہ شیرخان ، مجھے سن کر بہت اچھا لگا ، اور آپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے ، اس کے متعلق ڈیٹیلز بائبل میں آتی ہیں کہ ابلیس خود جنت میں داخل نہیں ہو سکتا تھا اس لیے اس نے سانپ کے ذریعے اپنا وسوسہ حواء کے دل تک پہنچایا کہ اس درخت کا پھل کھاؤ ۔
@@FurqanQureshiBlogs much obliged, Qureshi Sb, جزاک اللّہ I had read about the snake somewhere, probably Bible of Barnabas, that got blurred over time; so, it was the damned snake who induced Eve to go for the ‘forbidden fruit’; btw an amazing simile of apple/wheat wrt Adam & Eve eating the ‘forbidden fruit’!
@@FurqanQureshiBlogs ابھی ابھی جاوید احمد غامدی صاحب کا درجِ ذیل لیکچر سُنا، اور میرے درجِ بالا استفسارات کے reference سے کما حقهُ clarifications کے ساتھ جوابات مل گئے، جو آپ کی نذر کر رہا ہوں۔ ruclips.net/video/-g4UkPN21NQ/видео.html والسّلام
8:29 I have come across many references where it is said that Hinduism is a developed form of Zoraster, that is why there are not only similarities in their religious practices, but also in Farsi and Sanskrit manuscripts. There is a tribe in Iraq as well, who have similar practices of Fire worship and the likes.
@@xhiping5190 Buddhism was formed later dear, but Zoroastrism, definitely, Maybe Judaism yes, and you can add some Greek Mythology as well, which may have come after Alexender arrived in the area.
چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کی تیسری قسط ’’شیاطین کی تخلیق‘‘ میں خوش آمدید ۔
اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
jzk khair, beta for providing English caption. May Allah shoqers lots n lots blessings on you, ameen
Surah baqara ki ayat num Bata den plzzz Jo apny last me turjuma kr k bataya ha
aakhri 2 aayate @@SanaGullsanagull-v2b
@@SanaGullsanagull-v2bpehli das ayat or akhir ki das ayat
@@SanaGullsanagull-v2b
Surah baqarah ki last two ayat hain . Surah #2 , Ayat # 285 -286
شیاطین والے چیپٹر کے بعد بہت سے لوگ ریکوئسٹ کر رہے تھے کہ شیاطین ، جادو اور بری نظر سے بچاؤ کے لیے جو چار دعائیں میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھیں وہ ترجمے کے ساتھ لکھ کر بھی دے دوں ۔
ان میں سے پہلی دعا ایکچوئلی بُری نظر سے محفوظ رہنے کے لیے ہے ، بری نظر واقعی ایگزسٹ کرتی ہے یا نہیں ؟
اسکا جواب صحیح مسلم میں ہے کہ بری نظر لگتی ہے اور یہ اس قدر سخت شئے ہے کہ اگر تقدیر کے لکھے ہوئے کو کوئی چیزپیچھے چھوڑ سکتی ہوتی تو وہ بری نظر ہوتی (صحیح مسلم 5702)
بری نظر کا اثر انسان کے جسم پر فزیکلی بھی پڑ سکتا ہے کیونکہ آپؐ کے وقت میں ایک بچی ایسی بھی تھی جس کے چہرے پر اچانک سیاہ دھبے پڑ گئے تھے جس پر آپؐ نے فرمایا تھا کہ اس پر دم کروا دو کیونکہ اسے بری نظر لگ گئی ہے (صحیح بخاری 5739)
اور بری نظر سے بچنے کے لیے جو دعا میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھی وہ دراصل دو بڑے انبیاء کی مانگی ہوئی ایک دعا ہے ، یہ دعا آپؐ ہی نے ہمیں سکھائی تھی ، آپؐ اس کے ذریعے حسنؓ اور حسینؓ پر بھی دم کیا کرتے تھے اور آپؐ نے یہ بھی بتایا تھا کہ یہ وہ دعا ہے جو تمہارے بزرگ دادا یعنی حضرت ابراہیمؑ اپنے بیٹوں اسماعیل ؑاور اسحاقؑ کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ سے مانگا کرتے تھے ۔
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّة ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَ هَامَّة ، وَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّة
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ...
میں اللہ کے تمام کلمات کے ذریعے ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے اس کی پناہ مانگتا ہوں ۔
چیپٹر میں دوسری دعا دراصل بھیانک خوابوں اور ڈر والی نیند سے بچنے کے لیے ہے کیوں کہ ایک صحابی نے آپؐ سے نیند میں برے خواب دیکھنے اور ڈر جانے کے متعلق شکایت کی تھی (سلسلۃ الصحیحۃ 2742)
پھر ایک مرتبہ ایک اور صحابی نے آپؐ کو اپنا ڈراؤنا خواب سناتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے دیکھا کسی نے میرا سر کاٹ دیا ہے اور وہ آگے آگے لڑھکتا چلا جا رہا ہے اور میں اس کے پیچھے پیچھے بھاگتا چلا جا رہا ہوں ، اس پر آپؐ نے اسے فرمایا کہ نیند کی حالت میں شیطان تمہارے ساتھ جو چھیڑ چھاڑ کرے وہ لوگوں کو نہ بتاؤ(صحیح مسلم 5926)
اور ایسے ہی بھیانک خوابوں اور نیند میں ڈر جانے سے بچنے کے لیے آپؐ نے ہمیں ایک دعا سکھائی تھی ۔
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ الّتَٓامَّۃِ مِنْ غَضَبِہٖ وَ عِقَابِہٖ ، مِنْ شَرِّ عِبَادِہٖ وَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ اَنْ یَّحْضُرُوْن
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ...
میں اللہ کے تمام کلمات کی پناہ لیتا ہوں ، اس کے غضب سے ، اس کے عذاب سے اور اس کے بندوں کے شر سے ، شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں ۔
اس چیپٹر میں جو تیسری دعا میں نے آپ کو بتائی تھی وہ دراصل ایک بہت بڑے فرشتے کی سکھائی ہوئی ہے ، حضرت جبرائیلؑ کی دعا ۔
اور یہ واقعہ تب ہوا تھا جب ایک مرتبہ آپؐ بیمار ہو گئے اور حضرت جبرائیلؑ نے یہ دعا پڑھ کر آپؐ پر دم کیا تھا (سنن ابن ماجہ 3523)
باِسْمِ اللہِ أَرْقِيكَ ، مِن كُلِّ شيءٍ يُؤْذِيكَ ، مِن شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ، أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ ، اللَّهُ يَشْفِيكَ ، باسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ...
اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں ، ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت پہنچائے ، ہر جاندار اور حسد کرنے والی نگاہ کے شر سے ، اللہ آپ کو شفا دے ، میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں ۔
اور چیپٹر میں بتائی گئی آخری دعا ، جو ذاتی طور پر مجھے بہت پسند بھی ہے کیوں کہ اس دعا کے ترجمے میں آپ دیکھیں گے کہ زمین و آسمان کی درمیان کی کوئی شئے ایسی نہیں ، ان دونوں کے درمیان سفر کرنے والی کوئی چیز ایسی نہیں جس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی حفاظت نہ مانگ لی گئی ہو ۔
اس دعا کے بتائے جانے والا واقعہ بھی بڑا عجیب طریقے سے ہوا تھا اور یہ واقعہ سلسلہ الصحیحۃ میں موجود ہے جس میں ایک بوڑھے صحابی عبد الرحمٰن خنبشؓ بتاتے ہیں کہ ایک رات شیاطین پہاڑوں اور گھاٹیوں سے اتر اتر کر آپؐ کی طرف آنے لگے اور ان میں ایک شیطان ایسا بھی تھا جس کے ہاتھ میں آگ کا شعلہ تھا جس سے وہ آپؐ کا چہرہ جلا دینا چاہتا تھا اور اس وقت حضرت جبرائیلؑ آپؐ کے پاس آئے اور کہا کہ ...
اے محمدؐ ! کہیں ، آپؐ نے پوچھا کہ کیا کہوں ؟ اور پھر جبرائیلؑ نے یہ دعا پڑھنے کا کہا تھا (سلسلہ الصحیحۃ 2873)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَ لَا فَاجِرٌ ، مِنْ شَرِ مَا خَلَقَ وَ ذَرَأَ وَ بَرَأَ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَنْزِلُ مِنْ السَّمَاءِ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَعْرُجُ فِيهَا ، وَ مِنْ شَرِ مَا ذَرَأَ فِي الْأَرْضِ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا ، وَ مِنْ شَرِ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ، وَ مِنْ شَرِ كُلِّ طَارِقٍ إِلَّا طَارِقًا يَطْرُقُ بِخَيْرٍ يَا رَحْمٰن
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ
میں اللہ کے تمام کلمات سے اسکی پناہ میں آتا ہوں جن سے کوئی نیک اور بد تجاوز نہیں کر سکتا ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی اور پھیلائی ، ہر اس چیز کے شر سے جو آسمان سے نازل ہوتی ہے اور اس میں چڑھتی ہے ، ہر اس چیز کے شر سے جو زمین میں پھیلتی ہے اور اس سے نکلتی ہے ، رات اور دن کے فتنوں سے اور رات کو ہر آنے والے کے فتنے سے سوائے اس کے ، کہ جو خیر لے کر آئے ، یا رحمٰن
یہ وہ چار دعائیں ہیں جو میں نے آپ کو تیسرے چیپٹر میں بتائی تھیں ، ان کے علاوہ بھی کچھ دعائیں ہیں جو خاص موقعوں پر حیران کن واقعات کے دوران ہمیں سکھا دی گئی تھیں جو میں ان شاء اللہ آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ بتاتا رہوں گا ۔
فرقان قریشی ۔
روایت کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا تھا اگر یہ ہم مان لے تو کفار کو جو موقف تھا یہ سحر زدہ ہے جادو گر کیا وہ ہم درست ثابت نہیں کر رہے ،
اگر جادو بر حق ہے نظر بد سے فیزیکلی نقصان پہنچ سکتا ہے تو امریکہ کے صدر کو اپنے بس میں کر کے اپنے حق میں فیصلے نہیں کر سکتے ،فلسطین ،کشمیر کو آزاد کروا سکتے ہیں
Fuqan bhai 4 duaen ap ne jo btai hy in main wo dua nhi hy jiska tarjuma ap ne akhir main ap ne kia wo plzz bta den
@@Marukh460 ,,
وہ سورہ بقرہ کی آخری 2 آیات ہیں۔۔
آمن الرسول ۔۔۔۔۔۔سے۔۔۔۔فااانصرنا علی القوم الکافرین تک۔۔۔
جن کا ترجمہ آخر میں بتایا ہے
@@younasazhar2406 g muje mill gae thi
یہ کاپی کیسے کروں
Ap ki play list dekh rhi hn..kitchen time me ...walk time...bht e zbrdst content ha MashaAllah
یہ آپ کا علم سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ آپ اپنے سب سے مصروف وقت میں بھی مینیج کر رہی ہیں ۔
ماشاءاللہ ، اپنے نام کی طرح حق اور باطل میں فرق کرنے والا فرقان ۔۔
بہت خوب صورت انداز میں بیان
پتہ چل رہا ہے کہ سخت محنت اور عرق ریزی کی گئی ہے ۔
اللّٰہ نے آپ کو بہت سے لوگوں کی اصلاح کا وسیلہ بنا دیا ہے ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بھائی میں video سننے سے پہلے like کر دیتا ہوں۔۔ سوچتا ہوں کہ کاش اگر اپکی video like کرنے کا option بار بار ہوتا تو ہزار ہا بار like کرتا۔۔
یہ آپ کی علم کے ساتھ محبت کا مونہہ بولتا ثبوت ہے شاہد ، اتنا ضرور کہوں گا کہ لائکس اور سبسکرائیبز کی طمع نہ پہلے تھی اور نہ ہی ابھی ان کا شوق ہے ، ہاں یہ ہے کہ اس سے آپ لوگوں کی محبت کا اظہار ہوتا ہے ۔
@@FurqanQureshiBlogs بھائی❤
بالکل بھائی آپ نے ٹھیک کہا
Sahi kaha
Right ❤
03:30 - I got goosebumps here. May Allah forgive us all
اللّٰہ تعالیٰ سب کو شیطان کے شر سے بچائے ❤آمین
Ameen
آمین ثم آمین
Allah pak ap ko is neki ka bohat zayada ajar dy, jo ap is information ki surat main hum tak pohancha rahay hain. Ameen
جزاك اللهُ خیر ۔
بہت جامع اور تفصیل کے ساتھ پر خلوص تفسیر شٸیر کر رہے ہیں۔
بھاٸی اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرما کر اجرت عظیم عطا فرماۓ۔آمین
SumAmeen ❤❤❤
Itna khoobsurat biyan jazak ALLAH Khair ALLAH swt aap k ilm main ore izafa farmai ore aap isi tarha hum tak pohanchain 🤲🤲🤲ameen sumameen 🤲🤲🤲
شکریہ
بہت ہی انٹرسٹنگ ٹوپک اور خوبصورت بات یہ ہے ترتیب سے بات رکھ رہے ہیں
Love from INDIA🇮🇳
I am addicted to these videos. I can only imagine the amount of time you spent on your research. Allah increase your ilm and give blessing here and hereafter. .
بیشک ان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔
Dear Muslim brothers and sisters, please pray for me that Allah bestow me Saleh children. Ameen 🤲
May Allah bless you with a pious child who will be the coolness of your eyes Ameen
Ameen
Ameen🤲🌹
Listen it twice-,,your love for knowledge is outstanding, aik taraf iblees hai k rabb ki izzat ki qasam khaa k Bhi tabbah hua doosree taraf woh jinn Bhai Bhi hai jiss ne Quran Sunna samjha aur Jo Kuch kaha Allah ne uss narration ko Quran ka hissa bana diya Kisi lawsuit ki Tarah.jissay Allah ne izzat Dee ussay hum kion na izzat dain.this was a really masterpiece 👍.you deserve a best Life ,
I m very surprised to watch every second of ur videos. Itni zada knowledge ko yad rkhnaaa. Or ese lecture ki sorat m byan krna bht mushkl kam h. Or apka koi b point excess nhi hota. Hr point important hota h. U r really blessing for us sir. May Allah grant u very very much..
الله اكبر كبيرا والحمدلله كثيرا سبحان الله بكرة واصيلا
سبحان اللہ ❤
اللہ تعالیٰ آپ پر رحمتوں کا خوب نزول فرمائے نفع بخش علم و عمل میں برکت عطا فرمائے.
آمین یارب العالمین
بہت علم والا چیپٹر۔ شکریہ فرقان صاحب۔
ماشاءاللہ فرقان بھائی بہت خوبصورت اور مدلل جوابات ہیں آپ کے، میرے ذہن میں بہت سے سوالات تھے جنات کے بارے میں اس لیکچر کر بہت سے جوابات مل گئے۔ اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے ۔اَمین
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
بےشمار دعائیں ✨
Me in baton k bare me phle nhi janti thi jo ap ki videos dkhne k bad pta chali hn....Ye precious knowledge share krne ka bht bht shukria...
Abhi ye mri first playlist hi ha or my perspective towards this dunya is changing...
Thanks a lot Sir..
Jazak Allah hu Khairan Kaseera ❤❤
اللہ آپ کو سلامت رکھے سر
اللہ آپ سے اور ہم سے ہمیشہ راضی ہو آمین آمین
You are my inspiration.
اس چیپٹر کے اختتامی کلمات بہت ہی ایمان افروز ہیں، اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو، آمین
جزاک اللّٰہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌹
فرقان بھائی آپ نے ہم لوگوں کو اللّه اور اس کے رسول ﷺ اور قرآن کے ساتھ جوڑ دیا ۔۔جزاك اللّٰه خيرًا
Allhamdullillah allah has led me to listen all your chapter which are just making our emaan more stronger.
May allah save us from the hellfire.
Please be cautious while writing ALLAH .... It should always be written in capital ....
Hamesha itna acha or zyada guide krne k lye THANKS 🙂
Jazakallah o khair ! Sir you are doing great work May Almighty bless you more. I started watching your videos 3 days ago now i am on chapter 4.
Alllah Pak Hum sbko apni hifazat mein rkhay aur Aesa ilm jo Alllah k Qareeb le jae wo ata kre ❤️
آپ نے تو سوچنے کا انداز ہی بدل دیا ۔ماشاءاللہ،
اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرماٸے نبی مُحَمَّد ﷺ و آل نبی مُحَمَّد ﷺ کے صدقےآمین
اللہ آپکو اجر عظیم عطاء فرمائے یہ ساری معلومات آج سے پہلے اتنی تفصیل کے ساتھ کہیں سے نہیں ملی تھیں اور اتنے آسان اور خوبصورت انداز میں ۔۔جزاک اللہ
Very nice video g
Mashallah bohat achi or interesting video
Bohat khob... is chapter mai apny Humzaad k bary mai bohat achi info di jska pahly mjy bilkul idea ni tha.
Allah pak hmain shytan se aur mehfoz rkhen aur hmain dunya o akhirat ki bhalai naseeb kren. Ameen
ہزار فساں لکھے جانے کے بعد ہمزاد کا کانسیپٹ کافی پاپولر ہوا تھا اور پھر اس میں بہت کچھ ایڈیشن بھی ہوا مثلاً ہمزاد کا بالکل ہماری جیسی شکل ہونا اور چیزیں کافی سینسیشنلائز ہو گئیں ۔
۔۔۔۔ بہت خوپ،، انوکھا ٹاپک ۔
اور وہ سیر حاصل تفصیلات جن پر نہ پہلےکپھی توجہ گئی اور نہ پڑ ھا۔ متوازن اور معلوماتی قسط لائقٍ تحسین ہے۔ اللہ أپ کے علم میں پرکت دے۔ أمین ۔!!
My great teacher with great information.
جزاک اللہ بھائی، اللہ تعالٰی آپ کو اجر دے ،
جزاک اللہ خیراً کثیراً 🌹
Once again nailed it!! Furqan sb👍
Such an interesting topic and info and happily learned it.
Regarding Surah Bakrah: thtz y its whenever ppl face trouble or issues in life they should recite Surah Bakrah fully for 7 days.
B/c it's don’t allow and restrict Shatan to do evils with ppl!!! Beshak Allah har chez janay wala hai.
سورۃ بقرۃ کی یہ دو آخری آیات اس دنیا میں نازل ہی نہیں ہوئی تھیں ، یہ ساتویں آسمان پر دی گئیں تھیں اور جب بھی میں ان کا دیئے جانا امیجن کرتا ہوں تو ایک عجیب کیفیت سی طاری ہو جاتی ہے ۔
@@FurqanQureshiBlogs Farooq Sb!! Here you discuss the importance of Surah Bakrah and how it protects us every day.
But now im wondering about Surah Khafa's 1st ten ayat importance!! What would be the reason behind that!! As it says whoever recites it every day that person will be protected from Dajjal and other Fitna in this world!!
- im also now wondering as in the previous video you mentioned that before the human being era, there was a Jinnat and before that other weak creatures than Jinnat were ruling on this earth!! Where I asked you about Binns!! As from Mufti Menk I heard about it from his video.
But now im wondering what about Dinosaur!! Archaeologists keep discovering those huge bones, eggs of Dinosaurs and other different kinda others species.
Were dinosaurs Binns? Compared to Jinnat, they were weak creatures!!
I’m really thinking about it now!!
Wht is ur point of u!! Would really like to learn from you about it.
@@FurqanQureshiBlogs Assalam o alaikum! Sir how many books have you read?
Ap 700 saal purani book kese study kerte hain or aisi books jinko shoondna bhi shayad mushkil ho or phir unko samajna. Ap kese study kerte hain?
ما شاء اللہ۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ALLAH PAK Ka Aik Khass Kram Hai Aap Per Furqan Bhai ALLAH PAK Aap Ko Hamesha Salamti Day
Allhumdulillah found it 🥀
Great work Brother, May Allah Bless you your family friends and all the peaople around you with health wealth success and lots of blessings ❤
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں بھی اس علم سے بہرہ مند ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین کماااااااال معلومات فراہم کی گئی ہیں اللہ آپ کے سامنے اور زیادہ علمی معلومات لاۓ تا کہ ہم بھی چلو بھر علم لے سکیں
جزاک اللّٰہ ❤️
Jazak Allah. Hamary Azeem Rab ny hamari hifazat k liye hamyn kia khazany aata farmaey hyn en duaaon aur ayaton ke soorat mae. Darood o Salam pyary Nabi pr jinhon ny apna kaam khoob nibhaya. Es video sy maeny ye seekha k mujhy ab kbhi b Subah o Shaam k azkaar ko dheela nhi lyna, onhyn zaroor parhna hy aur poori twajju sy parhna hy, q k wo Allah k hukm sy hamary liye aik dhaal hyn, aik protective sheild hyn. Allah ham sab ko shaiyateen k shar sy mehfooz rakhy. Ameen
Appreciated knowledge about every chapter
MashAllah Allah ny apky andaz e Byaan mai boht aajzi or thehrao diya jo dilo tk pohanchti
SubhanAllah e wabi hamdeh. . SubhanAllah e azeem.
جزاك الله خير
Dear Furqan,
I hope this message finds you well. I wanted to take a moment to express my deepest appreciation for the incredibly informative information you provided me with. Your knowledge and expertise have truly made a significant impact on my understanding of the subject matter.
The level of detail and clarity you shared was exceptional, and it exceeded my expectations. Your explanations were concise, yet comprehensive, allowing me to grasp even the most intricate concepts effortlessly. Your dedication to delivering accurate and insightful information is commendable.
I want to express my gratitude for your patience and willingness to address all of my questions. Your prompt responses and genuine interest in helping me truly made a difference. The information you shared has not only expanded my knowledge but has also inspired me to explore the subject further.
Your expertise is invaluable, and I feel fortunate to have had the opportunity to benefit from your guidance. Your passion for sharing knowledge and making complex topics accessible is evident in your work. You have made a lasting impression, and I am grateful for the impact you have had on my understanding.
Once again, thank you for your invaluable contribution. Your dedication to providing informative information is truly commendable, and I cannot express my appreciation enough. I look forward to continuing to learn from you and am confident that your expertise will continue to benefit many others.
With sincere gratitude,
Regards
waqar haider
whatsapp no +971564622854
calling number 050-891-8201
Pakistani whats app 03366794558
Wow your express of respect towards him is so beautiful
ماشاءاللہ بہت اچھا کام آپ کا۔
بہت عمدہ ہمیشہ کی طرح. اللہ آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے. آمین
باکمال بیان کیا ہے ❤❤
Who came here to listen the “Ameen of jinn “ recorded during the dua 😊 mentioned by furqan bhai in jinn series.
😂
Sunai dia kya
@@alonevenomgaming1944 yes
@@naziashah5548
Kab Sunai diya? 🇧🇩
بہت اعلی انفارمیشن ہے
I like the parts where you discuss devil, djinns, sorcery and the likes...this is exciting informative and interesting
Thanks
Allah pak apko Khush rkhy apny bht ilam hm tak pohnchaya
Aoa Furqan bhai, May Allah swt bless you with more knowledge & strength to spread it amongst the ummah. Please share the duaas which you have narrated in this chapter.
MashAllah, very nice
Today i have used my time perfectly with this video 👌
Kammal ki recherch mashallah mashallah zaberdust
Surat No 72 : سورة الجن - Ayat No 6
وَّ اَنَّہٗ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الۡاِنۡسِ یَعُوۡذُوۡنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الۡجِنِّ فَزَادُوۡہُمۡ رَہَقًا ۙ﴿۶﴾
بات یہ ہے کہ چند انسان بعض جنات سے پناہ طلب کیا کرتے تھے جس سے جنات اپنی سرکشی میں اور بڑھ گئے ۔
Only 1word for this series MashALLAH ❤
Kindly keep doing brilliant work
Ilm ke kadar krna aur sochna aur khooj krna wala bht log hn especially after 21st century and internet era jahan insan ka zahan bht sa sawal aur auljhano ma phasa hy
Aur ilm sa he dil ko sakon aur sawal k jawab mil skta hy shyd isi lia nabi (saw) na kaha tha kuffar sa k parnhna likhna sikha do azadi k badla❤❤❤
Love your research. May Allah help you in all phases of Life and hereafter. Ameen
Allah app ko is ka behtreen aajr dey sir sadqa e jariya bna dey is ilm ko very informative
jazakAllah... waah Allahu Akbar...kya baat hai bhai.. Allah paal aapko hidayat peh rakhen sehat aur lambi umr ataa fermayn aameen
Mind blowing Masha Allah
Mene hadees check ki hai or bilkul hadees wesi hi hai jesi bhai ne batai .
Bahot behtreen kaam
behtreen knowledge
behtreen andaaz
Allah apko jaza a kher ata kre .
MashAllah Uncle Furqan thank you so much for your time and all the knowledge you told us.
Alhamdullilah I have learned so much things from you.
May Allah increase your life span.
Love You
Thankyou Rohan, God bless you :)
تمام بھائیوں بہنوں کو جمعہ مبارک۔ آپ سب سے التجا ہے میرے والد کی صحت کیلئے دعا کیجئے گا، یااللہ تعالٰے سب مسلمانوں کے والدین کو اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرما، آمین
Aamen
Ameeen
اللہ رب العزت شفائے کاملہ وعاجلہ نافعہ عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
آمین
Allah shifa ata kry❤
Allah Rabull izat ap pr or ap ki family pr apni rahmat or fazal farmay..ameen.. Ajkal ka dour ma boht kam log han jo lalach ka bagair boht hi khalus e dill sa.... Sahi ilm logo tk pohncha ray han....or ap un acha logo ma sa ak han🌸 Furqan sir... ☺
Allah may bestow you with longer life more and more knowledge and all the wealth of here and hereafter Ameen
Kafi chije janne or samajne ko milti hai jo pehle kabhi nahi sikha halaki mai hindi urdu arabi english sub janta hu but
Your knowledge is best
Fee amaan Allah
Jazak'Allah ❤️
My best islamic teacher😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤
Honored to be :)
Much informative. 👍👍❤️
Allahpak apko affiyaat sehat or salamti wali lambi zindagi atta kryn,or mjy app jesa sathi atta karyn or humari naslo me app jesy bety pewan charhyn,or Allahpak mery Nabi sallahoalyhywasalim ki ummat ki hifazat frmeyn or unhyn hiddayat atta karyn.
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین ساتھی اور اولاد عطاء کرے ، میری آپ کے لیے دعا ہے ۔
Aammeenn or Apko b😇
Mashallah Allah aap ko duniya or akhirat dono kamiyabi ata karye aameen....
Maine khawab dekha hai ki parvez Alam mujhe Dil se saccha pyar nhi karte hai mujhe Kolkata nhi Lejana hai na waha rakhna chate hai Mera topsia wala Ghar nhi lena chate hai na yahan Ghar Lena chate hai Mera haq v nhi dena chate hai na mujhe paise dete hai Meri unse aulad nhi hoti hai aur meri soutan 3 nanad aur devrani nhi marti hai aur meri choti behan v bahut bolti hai ye sab khawab Mai dekha hai please pray for me
Allah swt Aap per rehti dunya aur Akhirat main apney Anwar ki Barish barsata rahey AMEEÑ summa Ameen ya Rabbal Alameen 🌷
Great work ❤ lot of learning
Main nay AaJ say apki videos dekna start ki hain ...... Allah pak apko isska bohot sa Azar dy or iss duniya or akhirat main kamyabi or izzat day Ameem ..
Ma SHA ALLAH
MashAllah SubhanAllah
May Allah bless you with more Aameen
Sir you are making some different but very informative vedios great work👌
بہت خوب
ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ اور میوزک کے بغیر ویڈیو بہت اچھی بات۔۔
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Jazakallah khairan Hazrath qibla damma barakatuhu gufiralah hafizaullahi taala fuqan qureshi Bhai qibla
Very very critical analysis
MashaAllah good information very interesting Allah bless u sir make video on dajjal
MaaShaaAllah 🌹
Subhan allah boht kuch seahkny ko mila.allah pak jzaye khair den ap ko .ap ka andaze beyan boht peara ha.allah pak qabool farmayen ap ki iss kawosh ko.aamin.peare beate.slamat rahen.🌹♥️
May Allah bless you and your family ❤❤❤❤
Furqan bhai i m speechless bas Allah hi apko icka ajer de sakhta hai thats all i can say jzk
Thanks Furqan brother please read Hujatllah ul Baligha. Your efforts are great we r waiting for next video. Thanks.
ابھی تک میں نے حجۃ البالغۃ کا مطالعہ نہیں کیا لیکن ان شاء اللہ ضرور کرنا ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سر شکریہ
جزاک اللہ خیر
Subhan ALLAH
May Allah Subhan tala Bless you give great reward AMEEN Summa AMEEN 🤲
JazakAllah kharr
💐سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله أكبر ولا حول ولا قوه الا بالله
العلي العظيم
💞سبحان الله💞
💐صلی اللہ علیک یا محمد نور من نور اللہ وعلی الہ وصحبہ واہل بیتہ وازواجہ و ذریۃ وبارک وسلم کثیراً کثیرا
سبحان الله
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم🤲
جس الله رکھے اس کو کون چکھے
"لوگ چاہے کتنا بھی بُرا چاہیں،
ہوتا تو وہی ہے جو * اللہ * چاہتا ہے"☝️
Beshak Ya ALLAH pak hifazat farma apna khas Karam farmade aameen ya Rab ul aalmeen🤲
اللهُﷻ Allah اللهُﷻ
اللہ نگہبان في أمان الله💞🤲
ASSALAMUALAIKUM SIR KMAL KA START OR BEHAD PURSKON DIL ME UTRTI KAFIAT OR LAST KI DUAA OR BEHAD KHOBSORAT ANDAZ ALLAH PAK HMEN B SATH SATH KHAIR HASIL KRNY KI TOAFEEQ DY AMEEN OR BESHAK SURAEBAQARA KI LAST DO AYAAT IT I HE POWER FULL HEN JZAAKALLAH KHAIRUM ALLAH PAK AP KO AP K WALIDAIN KO AJAREAZEEM ATA KRY AMEEEEN SADKA JARIYA HEN AP OR AP KA ILAM APNEY WALIDAIN K LIAY
آپ نے جب بھی کمنٹ لکھا بہت دل سے لکھا ہے زریاب ، شکریہ :)
What a great work!
MashaAllah ❤.
Allah hmsbko apne hofz o amaan me rakhe..Aameen
فرقان بھائی ان دعاؤں کا عربی متن بھی ساتھ لکھ دیا کریں اس سرچ کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔جزاک اللّٰہ
عربی ٹیکسٹ اس لیے نہیں لکھا کیوں کہ دعاؤں کے اورجنل ریفرنسز نیچے لکھ دیتا ہوں تاکہ جس نے پرھنی ہو وہ اس ریفرنس پر جا کر پڑھ لے ، ہو سکتا ہے کہ وہ اس کے ساتھ باقی دعائیں بھی پڑھ اور سیکھ لیا کرے ۔
@@FurqanQureshiBlogs
جزاک اللّٰہ سر
Wow! on one hand hate,desire,wish and dreams on other doom, defilement, destruction and hell what a tempting merchandising iblis designed for us,but where he himself standing is showing his level of wisdom,my qareen always tell me that 'I am the best' and I always pretend I am enjoying it without giving a clue that "apni tu waat lagnay wali hai" is there any precaution for devil disguise a human in addition of keep the distance,ohh God such a beautiful words of Quran your voice said I really feel it, there is only one djinn whom I always take personal whenever I recite surah djinn his powerful and truthful narration provoke a rivalry inside me,may be a day come when I meet him. Your high level of intelligence is also a problem for me. Wallahoalam
You write some of the most interesting comments here.
@@FurqanQureshiBlogs yeaa I love My job
کچھ دن قبل آپ کی ایک ٹویٹ پڑھ کر آپ کا چینل سبسکرائب کیا اور انہماک سے سُننا شروع کر دیا۔ماشاءاللّہ آپ انتہائی خوبصورتی کے ساتھ کائنات اور انسانی evolution کے بارے سب کے علم میں اضافہ گر رہے ہیں، جزاک اللّہ خیرًا کثیرا 🌹
اگر ممکن ہو تو درجِ ذیل اشکال کے بارے راہنمائی فرمائیے!
جب اللّہ تعالٰی نے آدم علیہ السّلام کو سجدہ نہ کرنے پر عزازیل کو آسمانوں سے دیس نکالا دے دیا تھا تو اس کے بعد ابلیس کا آسمان/جنت میں داخلہ کیسے اور کیونکر ممکن ہؤا، جب کہ وہاں اس کے داخلے پر مکمل پابندی لگی ہوئی تھی؟؟
بہت شکریہ شیرخان ، مجھے سن کر بہت اچھا لگا ، اور آپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے ، اس کے متعلق ڈیٹیلز بائبل میں آتی ہیں کہ ابلیس خود جنت میں داخل نہیں ہو سکتا تھا اس لیے اس نے سانپ کے ذریعے اپنا وسوسہ حواء کے دل تک پہنچایا کہ اس درخت کا پھل کھاؤ ۔
@@FurqanQureshiBlogs much obliged, Qureshi Sb, جزاک اللّہ I had read about the snake somewhere, probably Bible of Barnabas, that got blurred over time; so, it was the damned snake who induced Eve to go for the ‘forbidden fruit’; btw an amazing simile of apple/wheat wrt Adam & Eve eating the ‘forbidden fruit’!
@@FurqanQureshiBlogs ابھی ابھی جاوید احمد غامدی صاحب کا درجِ ذیل لیکچر سُنا، اور میرے درجِ بالا استفسارات کے reference سے کما حقهُ clarifications کے ساتھ جوابات مل گئے، جو آپ کی نذر کر رہا ہوں۔
ruclips.net/video/-g4UkPN21NQ/видео.html
والسّلام
Very accurate MashaAllah.
May Allah give us hediyah.
Ameen
8:29 I have come across many references where it is said that Hinduism is a developed form of Zoraster, that is why there are not only similarities in their religious practices, but also in Farsi and Sanskrit manuscripts. There is a tribe in Iraq as well, who have similar practices of Fire worship and the likes.
hindusim is mixture of zordasim , old jewidism and buddist.
@@xhiping5190 Buddhism was formed later dear, but Zoroastrism, definitely, Maybe Judaism yes, and you can add some Greek Mythology as well, which may have come after Alexender arrived in the area.
u r rite