A differently-abled person’s mission to provide power wheelchairs | VOA Urdu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 фев 2025
  • سید عمیر ایک پیچیدہ بیماری کی وجہ سے خود وہیل چیئر پر ہیں لیکن وہ بہت سے لوگوں کے لیے امید کی کرن ہیں۔ وہ اپنے ’نیکی آن وہیل‘ پروجیکٹ کے ذریعے ان افراد کو الیکٹرک وہیل چیئر فراہم کرتے ہیں جن کی زندگی اس سواری سے آگے بڑھ سکتی ہے۔ سید عمیر کی کہانی دیکھیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Комментарии • 32

  • @TayyabAwan980
    @TayyabAwan980 27 дней назад +24

    ماشاء اللہ اپ ایک بہادر شخص ہیں۔ میں بھی ایک معذور ہوں۔مجھے بھی پیدائشی طور پر مسئلہ ہے کہ میری باڈی کمزور ہے لیکن الحمدللہ دیکھنے میں نارمل لگتا ہوں اور اپنے کام سارے کر لیتا ہوں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ الحمدللہ اب میں ٹھیک ہوں۔ میں نے اپنی معذوری اور مشکلات کے باوجود گریجویشن کی اور اب جاب کی تلاش میں ہوں❤

  • @AnilKumar-ys4dp
    @AnilKumar-ys4dp 6 дней назад +1

    Very good job bhai jaan 👍🇮🇳

  • @sabirshah5610
    @sabirshah5610 15 дней назад +3

    ماشاءاللہ آپ واقعی بہادر انسان ہیں
    میری بیٹی جو تیرہ سال کی ہے جو وینٹیلیٹر پر ہے لیکن آپ کی طرح بہت بہادر اور زہین ہے- ماشاءاللہ

  • @AishaTayyaba
    @AishaTayyaba 25 дней назад +2

    الله أكبرﷻ سبحان الله مُحَمَّدﷺﷺﷺماشاءاللہ جزاك اللهُ آمین ﷺﷺﷺﷺ

  • @muhammadfaheem6638
    @muhammadfaheem6638 27 дней назад +7

    You are a very brave person. 😊

  • @abdulhameedmohammadkhan6662
    @abdulhameedmohammadkhan6662 13 дней назад +1

    الحمد لله على كل حال

  • @surviving101
    @surviving101 26 дней назад +5

    Alhamdulilah. what a gem

  • @AfnanFaateh
    @AfnanFaateh 25 дней назад +3

    ماشاءاللہ شاہ صاحب۔۔۔ کیپ اِٹ اپ۔۔۔ اللہ آپکو مزید کامیابی دے۔۔

  • @tariqmehboob5203
    @tariqmehboob5203 10 дней назад

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلیٰ .VOA شکریہ

  • @zqraja2936
    @zqraja2936 19 дней назад +1

    MashaAllah, he is a very much blessed person ❤️

  • @AhsanSiraj
    @AhsanSiraj 27 дней назад +3

    Inspiration

  • @zakaullah1134
    @zakaullah1134 27 дней назад +1

    Allah blessed you Ameen

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 26 дней назад +2

    Mashallah😮

  • @YounusSharif-j8r
    @YounusSharif-j8r 24 дня назад

    Subhan Allah ❤

  • @alighummanofficial7333
    @alighummanofficial7333 26 дней назад +3

    اسلام علیکم
    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی زبردست کاوش اللہ تعالی مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @jawadawan2896
    @jawadawan2896 26 дней назад

    ❤❤❤so Nice Guy

  • @adilkhanzaiadvocate6066
    @adilkhanzaiadvocate6066 27 дней назад +1

    Great

  • @LifeEasy-d6c
    @LifeEasy-d6c 23 дня назад

    You are very strong man I feel you your pain😢

  • @JawadAli-mu6rj
    @JawadAli-mu6rj 21 день назад

    ❤❤❤

  • @abuhurain7670
    @abuhurain7670 21 день назад

    Great personality

  • @waseemarshad5137
    @waseemarshad5137 25 дней назад

    MashaAllah

  • @Tufailbashir-s7c
    @Tufailbashir-s7c 27 дней назад +1

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 26 дней назад

    brave human, model for us

  • @JahanzaibAlam-nx1zg
    @JahanzaibAlam-nx1zg 26 дней назад

    hmee ink bare ke mazed malomat kha se milay gi

  • @healthtips6848
    @healthtips6848 26 дней назад

    May Allah bless you sir.

  • @Alihaider-d6n
    @Alihaider-d6n 27 дней назад

    Asslamo alikum sr

  • @Khan-i4t5v
    @Khan-i4t5v 27 дней назад

    ہماری پوری خاندان کے 150سے زیادہ بندوں کے چالیس سال چھ گھرو میں گذارے کوئ پوچھنے والا نہیں

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 26 дней назад +1

    Fb account of this man?

  • @adamkunzoon474
    @adamkunzoon474 26 дней назад

    you deserve love ❤ respect and milions of likes and subscriptions👍👍👍👍

  • @imtiazdar7787
    @imtiazdar7787 26 дней назад

    💙