Save electricity ! Extract free water from the ground without electricity

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 янв 2025

Комментарии • 792

  • @ksaconstruction7012
    @ksaconstruction7012 Год назад +41

    بالکل درست تجربہ ہے مہنگائی کے دور میں ایک بہترین قدم ہے

    • @alisajjad2293
      @alisajjad2293 Год назад +1

      Well done haji zameer sab very good

  • @nadeemiqbal1781
    @nadeemiqbal1781 Год назад +29

    بالکل درست طریقہ استعمال کر پانی نکالا جا رہا ہے ماشاءاللہ حاجی صاحب کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے

  • @shahidiqbal5749
    @shahidiqbal5749 Год назад +48

    ماشا اللہ حاجی صاحب.
    ایسے تجربات سے ہی بہت سے عوامل حاصل ہو جاتے ہیں.
    جزاک اللہ خیرا

  • @hussainsindhi1531
    @hussainsindhi1531 Год назад +36

    یہ بلکل درست بات ہے جس کو پتہ نہیں ان کے باتوں میں نہ آؤ ماشاءاللہ سلامت رہیں آپ چاچا جی

  • @HafeezHussain-i4u
    @HafeezHussain-i4u Год назад +25

    جی بلکل درست ہے ماشاءاللہ بہت خوب
    اللّٰہ پاک آپکو صحت دے اور سلامت رکھے دنیا اور آخرت کی ساری خوشیاں نصیب کرے آمین یارب العالمین

  • @kaleemullah2711
    @kaleemullah2711 Год назад +20

    جناب حاجی صاحب، زندہ باد، ،،، بہت ہی عمدہ آئیڈیا ہے اور سمجھ بھی آنے والا ہے بہت سادہ اور صحیح ہے، اللہ تعالٰی آپ کے لئے مزید کامیابیاں، آسانیاں پیدا فرمائے، رزق حلال وسیع عطا فرمائے آمین

  • @apnajhelumshehr
    @apnajhelumshehr Год назад +50

    یہ تجربہ درست ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین

    • @shahidsial7012
      @shahidsial7012 Год назад +2

      Ap mujhay kr k dikhao 50 Hazar Don ga

    • @razamahi2681
      @razamahi2681 Год назад +2

      @@shahidsial7012 بلکل یہ جھوٹ ہے

    • @muradali9699
      @muradali9699 Год назад +1

      یہ ممکن نہی۔

    • @sultannasir1353
      @sultannasir1353 Год назад +1

      بھائ حاجی صاحب جو بچاو۔ پہلے سندھ ایک بندےنے پانی دے کار چلا کر دکھائ تھی جسکا آج تک پتہ نہیں چلا کہ وہ کہاں پر ہے اسلے بچے رل گئے

    • @healer1000040
      @healer1000040 5 месяцев назад

      I am a hydraulic Engineer and according to fluid mechanics laws, it is impossible to get a perpetual water flow unless it is confined to artesian flow (where water flows under natural pressure without pumping) for the following reasons.
      First, You need dynamic pressure, in the form of a lift pump, to lift the water column for a certain sub-surface water level and fill the whole tank, you need electricity.
      As the specific wt. of water is 62.4 lb/ft3, and the head loss due to the friction because of surface roughness and bends of the pipes, the suction head would not be enough to overcome the input work done to the output, that means the efficiency is 1 or above, which defies all laws of the physics.
      Check the comments of these foolish people praising him, people rightly say that we Punjabis are jahil people.

  • @sanaullahbhatti1684
    @sanaullahbhatti1684 Год назад +41

    قابل تحسین جدوجھد دعا ہے کہ کامیاب ہو جائیں 🎉🎉

  • @warrioradvocates
    @warrioradvocates Год назад +12

    یہی ٹیکنالوجی بادشاہی مسجد لاہور میں استعمال کی گئی تھی جو بغیر کسی الیکٹرانک ذرائع سے پانی کو اوپر والی منزل تک وضو والی ٹوٹیوں میں استعمال کیا جاتا تھا۔

    • @asmatshah22
      @asmatshah22 Год назад

      نہیں! ہمیں وہاں کے گائیڈ نے بتایا تھا کہ جانوروں کی مدد سے پانی اوپر کی ٹینکیوں میں ڈالا جاتا تھا۔ وہ پانی لاتے بھی دریا یا کنویں وغیرہ سے تھے۔۔۔

  • @renovater101
    @renovater101 Год назад +24

    یہ ہزاروں سال پرانی ٹیکنالوجی ہے جس میں ہوا کے دباو اور کشش ثقل کو استعمال کیا جاتا ہے- 👍👍👏👏

    • @cookwithme68
      @cookwithme68 Год назад +10

      Mama tu ne keyn nhi btaya

    • @renovater101
      @renovater101 Год назад +1

      @@cookwithme68 💐💐💐😃😃😃😂😂😂😂🥰🥰🥰🥰🥰🥰
      Good idea, Thanks 👍👍👍👍

    • @RiazKhan-g3q
      @RiazKhan-g3q 11 месяцев назад

      فرعون نے بھی ایسا سسٹم لگایا ھوا تھا

    • @healer1000040
      @healer1000040 5 месяцев назад

      I am a hydraulic Engineer and according to fluid mechanics laws, it is impossible to get a perpetual water flow unless it is confined to artesian flow (where water flows under natural pressure without pumping) for the following reasons.
      First, You need dynamic pressure, in the form of a lift pump, to lift the water column for a certain sub-surface water level and fill the whole tank, you need electricity.
      As the specific wt. of water is 62.4 lb/ft3, and the head loss due to the friction because of surface roughness and bends of the pipes, the suction head would not be enough to overcome the input work done to the output, that means the efficiency is 1 or above, which defies all laws of the physics.
      Check the comments of these foolish people praising him, people rightly say that we Punjabis are jahil people.

    • @shahzad4455
      @shahzad4455 4 месяца назад

      @@healer1000040 Exactly. All the ideas this channel shares have technical and scientific flaws, people show the device running at that particular instance and that's it, comment section is full of praises. If this were possible, a turbine could be attached for free electricity but who impossibility of perpetual motion is hard to explain to morons.

  • @syedzohaib551
    @syedzohaib551 Год назад +1

    ماشاء اللہ اس مہنگائی کے دور میں اپ نے بہت اچھا ائیڈیا دیا ہے

  • @MuhammadTahir-rh9no
    @MuhammadTahir-rh9no Год назад +5

    ماشاء اللہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ موجود ھے صرف ایماندار حکمران اور بیورو کریسی چاھےء

  • @RSM-Unofficial
    @RSM-Unofficial Год назад +5

    یہ بہت پرانا طریقہ ہے، اور بہت کامیاب طریقہ ہے، میں خود متعدد بار استعمال کر چکا ہوں، یوٹیوب پر درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔

    • @MuhammadSaeed-qn1cf
      @MuhammadSaeed-qn1cf Год назад

      جھوٹے پر اللہ کی لعنت، یہ ممکن نہیں ہے

    • @abdulkhaliq-ov2wx
      @abdulkhaliq-ov2wx Год назад +1

      150 foot bor sy Pani nakal ly ga

    • @RSM-Unofficial
      @RSM-Unofficial Год назад

      @@abdulkhaliq-ov2wx نکال لے گا، دو چیزوں کا خیال رکھنا ہے پہلی چیز کہ ٹینک اتنا بڑا ہو کہ 150 فٹ پائیپ میں جتنا پانی اتا ہے اتنا پانی ٹینک میں آ سکے اور کچھ جگہ خالی بھی رہے، دوسری چیز ٹینک اتنا مظبوط ہو کہ اتنا پریشر برداشت کر سکے، پریشر بہت زیادہ ہوتا ہے اور مسلسل پریشر ہوتا ہے،

    • @abdulkhaliq-ov2wx
      @abdulkhaliq-ov2wx Год назад +1

      thanks

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      ​@@RSM-Unofficialhow is it possible without motor

  • @bilalmanaf1926
    @bilalmanaf1926 Год назад +3

    ماشاءاللہ بہتاچھا تجربہ کیا ھے صاحب

  • @MuhammadAslam-dz5pe
    @MuhammadAslam-dz5pe Год назад +4

    کریں گے اھل دل نئی بستیاں آبار ۔ ۔ ۔
    ماشاءاللہ بہت کامیاب تجربہ ھے ۔ ۔ ۔

  • @MHayat-yq2yq
    @MHayat-yq2yq Год назад +20

    ماشاءالله ۔
    یہ تجربہ میں نے کیا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم کامیاب هو گنے ہیں ۔ایک انچ کے سائیز کا پانی ڈریم کے ساتھ لگایا ہے 30 فٹ سے پانی نکل آیا ہے ۔اب اس طرح کے مزيد چار ڈرم لگا کر چیک کریں کامیاب ہونے پر مکمل طور پر سب کو ویڈو دیکھیں گے ۔انشاء اللہ

    • @abdurrahmankhan8460
      @abdurrahmankhan8460 Год назад

      آپ کا نمبر

    • @abdurrahmankhan8460
      @abdurrahmankhan8460 Год назад

      اس اصول کا کیا ہوگا
      پانی اپنی سطح برقرار رکھتی ہے

    • @farhanprince9940
      @farhanprince9940 Год назад

      آپ کا نمبر

    • @MuhammadSaeed-qn1cf
      @MuhammadSaeed-qn1cf Год назад

      جھوٹے پر اللہ کی لعنت

    • @FarooqQadri
      @FarooqQadri Год назад +1

      تیس فٹ تک تو ٹینک کے اندر پیدا شدہ خلا پانی کو کھینچ سکتا ہے لیکن اس سے زیادہ گہرائی سے ممکن نہیں ہے۔ اگر چوبیس گھنٹے پانی جاری رہنے کا دعویٰ تیس فٹ سے زیادہ بور میں کامیاب ھونے کا کیا گیا ہے تو یوٹیوبر کو ثابت بھی کرنا چاہیے جو کہ ناممکن ہے صرف وویوز حاصل کرنے کے لیے حاجی صاحب کو بھی بدنام کیا ہے۔جو پانی چلتا ہوا دکھایا گیا ہے وہ ٹینکر میں پہلے سے سٹور شدہ پانی ہے۔ اگر چوبیس گھنٹے فری چلنے والا ھوتا تو بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ نزدیکی کھیتوں اور آبادی کے لیے کھلا رہنے دیا گیا ھوتا اور مقامی آبادی کے لوگ گواہی دیتے کہ واقعی حاجی صاحب نے کامیاب تجربہ کیا ہے اور فری پانی چوبیس گھنٹے فراہم کیا ہے۔ امید ہے کمنٹ پڑھنے والے احباب کو میری بات سمجھ میں آ گئی ھوگی اور اس قسم کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے وسائل ضائع نہیں کریں گے ۔ 30 فٹ تک سکشن کرنے والی بات ماننے والی ہے اس سے زیادہ ممکن نہیں خواہ دس گنا بڑا ٹینکر لگا لیں۔

  • @zahoorahmad6354
    @zahoorahmad6354 Год назад +20

    ماشاءاللّٰه‎ _زبردست ۔اللہ مزید کامیابی عطا فرماے

  • @mushtaqahmed9539
    @mushtaqahmed9539 7 месяцев назад +17

    اس میں دو چیزوں کا اگر خیال کیا جائے تو مزید زیادہ پریشر سے پانی آئے گا نمبر ایک جو زمین سے پاہپ ٹینک میں آ رہا ہے اس پاہپ میں کوئی بینڈ نہیں ہونا چاہیے یہنی پاہپ میں زیادہ موڑ نہیں ہونے چاہیے دوسری بات اگر یہ ٹینکر کھڑا ہو تو پریشر زیادہ بنے گا حاجی صاحب اگر کنکریٹ کا ٹینک بناہیں اور اندر باہر زیرو کی چپس لگا دیں ٹینک کی جتنی زیادہ اونچائی ہو گی اتنا ہی زیادہ پریشر بنے گا پھر چار یا پانچ انچ پاہپ کا ٹیوب ویل آسانی سے ویکم سسٹم چلا سکتے ہیں اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین ثمہ آمین

    • @muhammadzubair4741
      @muhammadzubair4741 2 месяца назад

      مگر ایک سوئی کے برابر بھی ٹینک میں سوراخ نہی ھونا چاھیے ۔ کنکریٹ کی ٹینکر میں ایسا ممکن نہی۔

  • @bismillahjan-jy6in
    @bismillahjan-jy6in Год назад +2

    اللہ پاک اپ کو خوش رکھے
    اپ نے بڑی ثواب کے کام کیا ہے
    میرے دماغ میں آتا رہتا یی ایڈی
    لیکن آپ نے ساری حقیقت دیکھایا

  • @hajatgulkhattak7231
    @hajatgulkhattak7231 Год назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا آپ کو سلام کرتے ہیں ملتان پاکستان پنجاب میں رہتے ہوئے ہیں

  • @AbdulWahid-ce4fm
    @AbdulWahid-ce4fm Год назад +12

    اللّه اکبر ماشاءالله سبھاں اللّه جزاک اللّه خیرا

    • @hazrathussain5133
      @hazrathussain5133 Год назад

      السلام علیکم بھائی صاحب آپ نے سبحان اللہ میں ح کی جگہ ھ لکھا ہے اس بات کا بہت احتیاط کریں

  • @Sarim914-kq5ys
    @Sarim914-kq5ys 6 месяцев назад +6

    بہترین آئڈیا ہے، اسی قانون و طریقہ پر سر گنگا رام نے پاکستان بننے سے پہلے رنالہ کے مقام پر نہر کا پانی گہرائی سے اٹھا کر اونچی زمین کو لگایا بنا کسی پمپ و انجن کے جو آج بھی کام کر رہا ہے۔

  • @muhammadsiddique1215
    @muhammadsiddique1215 Год назад +207

    یہ ممکن ہے، ٹینک بڑا ہی صحیح ہو گا۔ چھوٹے ٹینک کا پریشر بہت کم ہوگا۔ اس سے بڑا ٹینک بہت کامیاب ہوگا۔ یہ بھی خیال رکھیں کوئ حاجی صاحب کو اٹھاکر غائب نہ کردے۔

    • @zahoorahmad6354
      @zahoorahmad6354 Год назад +8

      100فیصد ممکن

    • @kaleemullah2711
      @kaleemullah2711 Год назад +5

      ھاھاھا ھاھاھا ھاھاھا، ،،، سچ کہا آپ نے

    • @MohsinExperiments
      @MohsinExperiments Год назад +10

      ایسا ہرگز ممکن نہیں۔ یہ صرف ویوز لینے کے لیے ویڈیو بنا رہا ہے۔

    • @abdullahhanif4322
      @abdullahhanif4322 Год назад +2

      Hahaha😁Allah pak hifazat famaay

    • @abuibrahim3177
      @abuibrahim3177 Год назад

      آصف منیر اور ثناءاللہ کا خطرہ ہے👞👞👞👞

  • @zahidkhaliq4520
    @zahidkhaliq4520 Год назад +9

    اللہ حاجی صاحب کو صحت و تندرستی سے نوازے اچھا تجربہ ہے چند دن پہلے میں ایک انڈین فارمر کو بھی ایسے تجربے سے پانی نکالتے دیکھ رہا تھا تب میری سمجھ میں آ نہیں رہا تھا وہ باتیں کچھ گول مول کر رہاتھا ۔ حاجی صاحب نے ہر چیز صاف صاف بتا دی ۔ زراعت کے لیۓ زبردست ٹیکنالوجی ہے اس سے زراعت میں بہت فائدہ لیا جا سکتا ہے ۔
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  • @MuhammadAnees-zf7nx
    @MuhammadAnees-zf7nx Год назад +5

    Jazak Allah. Masha Allah. Well done.

  • @rabiatahir140
    @rabiatahir140 Год назад +1

    آپکی ایسی معلو ات ملک کے لیئے مفید ہیں جاری رکھیں ایسی نفرت کے کام والی وڈیوز۔

  • @tausifkhan1145
    @tausifkhan1145 Год назад +24

    بالکل اسی طرح ہمارے ہاں بنوں میں انگریز زمانے کی ایک بڑی ٹینکی ہے جو اسی طریقے سے پانی سے بھرتی ہے اور گھروں کو پانی مہیا کرتی ہے، یہ جس بازار میں واقع ہے اس بازار کا نام بھی ٹانچی (ٹینکی) بازار پڑ گیا ہے ۔

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад +1

      How it is possible without motor

    • @tausifkhan1145
      @tausifkhan1145 8 месяцев назад

      @@abdulmoeez7425 پانی جہاں سے اتا ہے وہ جگہ کافی دور ہے اور انچائی پر بھی ہے لیکن بظاہر ایسا نظر نہیں اتا کہ وہ جگہ انچائی پر ہے وہاں پر واٹر فیلٹریشن پلانٹ لگایا گیا ہے۔۔۔

  • @ashfaqkhan9548
    @ashfaqkhan9548 4 месяца назад

    حکومت اور تمام اھل ثروت افراد کا یہ فرض ھے کہ ایسے قابل ذھین افراد کی مالی و دیگر قسم مدد کی جایے ۔ اگر ھمارے ایسے شہری اس قدر شاندار کارنامہ برپا کر سکتے ھیں تو سوچیے ھم کہاں ھو سکتے ھیں ۔ اس ذھین شہری کے لیے سلام ھی سلام ۔۔۔۔ فخر ھی فخر

  • @manibhai8325
    @manibhai8325 9 месяцев назад

    بہت ہی سمجھدار بزرگ ہے۔ یو ٹیوب پر چائنہ میں ایسا بہت ہے

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      How is it possible without motor

  • @MohammadSalahuddin-w2j
    @MohammadSalahuddin-w2j Год назад +1

    Boht zbar dst tjrba he haji sahb ka

  • @master.afzaal
    @master.afzaal Год назад +4

    یہ تھیوری لازمی کام کرے گی ۔

  • @waseiqbal4656
    @waseiqbal4656 Год назад +14

    بہترین دریافت ۔۔گڈ حاجی صاحب

  • @janmuhammad3456
    @janmuhammad3456 Год назад +3

    Tanki ki hight zyada ki Jaye, to pressure bhee zyada ho jayega.sucking ka bhee aor fwd flow ka bhee.😊😊😊

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      How it is possible without motor

  • @Ayazkhan-fo6pq
    @Ayazkhan-fo6pq Год назад +14

    میری دعا ہے کہ حاجی صاحب کو اللہ تعالی بہت جلد جنت میں داخل فرمائے آمین

    • @young-tq1kq
      @young-tq1kq Год назад

      Bhot baygairt lagtay ho waisay . Tara kia noksan kia ha unoon ny

  • @wiladatali5512
    @wiladatali5512 Год назад +1

    اس پر با قاعدہ تفصیلی ویڈیوز جاری کریں ہم لوگ لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے بہت پریشان ہیں ۔اور حکومت سے کسی تعاون کی توقع نا رکھیں بلکہ اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگیں۔ اللہ آ پ کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آ مین

  • @hamidgatti9395
    @hamidgatti9395 Год назад +11

    حاجی صاحب کو اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @abdulrehmanshah9312
    @abdulrehmanshah9312 Год назад +1

    ماشااللہ اچھی اور علیحدہ سوچ دی حاجی صاحب شکریہ

  • @mehmoodrasheed1969
    @mehmoodrasheed1969 Год назад +15

    ما شاء اللّٰہ لا قوۃ آلا باللہ
    ہمارے اس بھائی کے لئے تو حکومتی سطح پر پذیرائی ہونی چاہیئے ۔
    انگریز قوم کے ایک شخص نے سیب کے گرنے پر غور کیا تو اس کی قوم آج تک اسے اپنے سر پر بٹھائے ہوئے ہے ۔ ہمارے بھائی کسی بھی طرح کسی سے کم نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری پوری قوم کو ان کی ذہانت سے مستفید کرے ۔ آمین ثم آمین

    • @moon-of-uk
      @moon-of-uk Год назад

      😄😅😅 hamari hakumat ne sb se pehle isey gayab krna ha phr dhundte rehna baba 😅😅🤣

  • @decent1decent155
    @decent1decent155 Год назад +1

    ماشاء الله تبارك الله اللهم بارك فيكم
    اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @techologist
    @techologist Год назад +3

    Formula Simple tarazo weight system Hy .
    1' feet pipe and 1imch diameter water =water weight=500 gram .
    So calculate your boring length and water weight that will produced vacuum pressure drum inside according to water weight. So vacuum pressure 100 psi. If boring length is 200 feet.

    • @electricalteacher7650
      @electricalteacher7650 Год назад

      asalam o alikum bhai mujhe ye batna ap 200 liter dram 30 feet niche pani uthaye gi ya nahi

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      How is it possible without motor

  • @mohammadismail9029
    @mohammadismail9029 Год назад +16

    یہ تجربہ میں نے 2007 میں کیا تھا لیکن پلاسٹک کے ڈرم کی وجہ سے ناکام ہوگیا کیونکہ وہ زیادہ پریشر سے اندر کے طرف موڑ جاتا.

    • @sohailramzan75
      @sohailramzan75 Год назад

      what is your contact no ?

    • @sycogaming5137
      @sycogaming5137 Год назад

      Geezer ki tanky use krn

    • @mohammadismail9029
      @mohammadismail9029 Год назад

      @@sycogaming5137 bahi yai 3 cheez per inhesar karta hai 1 lambai kitna hai 2 kenchni waley drum ka size kitna hai our penkney Wala pipe kitna hai. Is 3 madmazar raki pani nekal saktey hai.

    • @khalidmahmood3901
      @khalidmahmood3901 Год назад +1

      This is possible

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      ​@@mohammadismail9029how is it possible without motor

  • @EngineeringTechnologist
    @EngineeringTechnologist Год назад +1

    ایک ناممکن چیز کو ممکن بنانے کی کوشش کی جارہی ہے

  • @muhammadsadiq6319
    @muhammadsadiq6319 Год назад +10

    I do not think this is possible. Water maintains its level and the vacuum created by the outflow of water will depend on the difference in the level of water in the tank and outflow from the pipe. This vacuum will be able to suck the water from the ground only equal to the the same height difference and not more.

  • @fazalrana9083
    @fazalrana9083 Год назад +19

    After 75 years of independence
    Pakistan has made a great
    Discovery for such areas

    • @3dloom
      @3dloom Год назад +2

      It's ancient technique.. we are illustrate basically..these are some basic common experiments..which should be taught at our school level.. we are way behind in technology..

  • @asadghazighazi6766
    @asadghazighazi6766 Год назад +9

    ایسے تجربوں سے یو ٹیوب بھرا پڑا ھے☺

  • @abdulbaig2141
    @abdulbaig2141 Год назад +2

    باکل درست لگتا ھے لیکن اس کیلٸے پیٹرول لانے والی گاڑی کے ساٸز کا ٹینک ھو تو پانی زیادہ اور پریشر سے کھینچے گا ٹینک بڑے ساٸز اور اٸر ٹاٸٹ ھونا چاھیٸے

  • @proposaltv878
    @proposaltv878 Год назад +2

    بابا جی 🤲💡💞🇵🇰🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️💞✌️🎖️🌼🕯️

  • @basherahmed1851
    @basherahmed1851 9 месяцев назад

    ماشاء اللہ بہترین تجربہ ہے ماشاء اللہ نکاسی والا پائپ پائپ کچھ زیادہ رکھیں ویلکم میں پریشر بنے گا

  • @MuhammadAslam-k3t2l
    @MuhammadAslam-k3t2l 11 месяцев назад +2

    یہ ایک آسان سا طریقہ ھے ہر کوئی اسے سمجھ کر اس کا استعمال کر سکتا ھے یہ پانی ایک تلاب میں چھوڑ دیا جائے اور باوقت ضرورت استعمال کیا جائے

  • @adnanbaloch7492
    @adnanbaloch7492 11 месяцев назад +1

    Mian chano aalio Allah da wasta g haji saab ka khyal rakhna is tarha k logo ko wo hamry beech nai rehnay daty😢😢😢😢

  • @dawateislah7997
    @dawateislah7997 Год назад +1

    ماشاءاللهﷻ بہت خوب ہے
    یہ تجربہ کامیاب ہے مگر ٹینک بڑاہونا ضروری ہے چھوٹے ٹینک پہ نہیں ہوگا

  • @KhanSahab-hy8jv
    @KhanSahab-hy8jv Год назад +7

    ہمارے ملک میں الحمد للہ, بڑا ٹیلنٹ ھے, مگر! کمپنی کے لئے یہ منظور نہیں ھوگا, کیونکہ! لوگ جتنے خوشحال ھونگے, کمپنی اتنی ہی بے آبرو ھوگی, لوگ جتنے جاہل اور غریب و غلام ھونگے کمپنی کے وارے نیارے ھونگے, اللہ پاک, حاجی صاحب کی حفاظت فرمائے

  • @huzzairsiddiquisiddiqui6950
    @huzzairsiddiquisiddiqui6950 5 месяцев назад

    Bohat hi aala,the person should be rewarded

  • @muhabbasenafrat
    @muhabbasenafrat 8 месяцев назад +1

    waah waah waah bhai jan great waqai hi ye reall video hai meri shop se saman le kr gae thy ye mery customer hen

  • @irfanmaykan5658
    @irfanmaykan5658 Год назад +3

    Mayhnat main azmat hy zabardast 😱👍💯💫⭐

  • @shauketpervez8160
    @shauketpervez8160 Год назад +2

    میں نے ایسا تجربہ کئ سالوں پہلے کیا تھا اس میں 2 پائپ ڈالے تھے ایک ایر کمپریسر کی مدد سے دوسرا پانی کے لیے

  • @mabaid3587
    @mabaid3587 Год назад

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ

  • @wajidyoutuber4555
    @wajidyoutuber4555 Год назад +7

    Good view of your video
    Like it

  • @RehanKhan-wo2my
    @RehanKhan-wo2my Год назад +1

    MashaAllah
    Allah pak apko kamiyaab krey.
    Aameen summa aameen.

  • @ghyasuddin9316
    @ghyasuddin9316 Год назад +7

    Bikul sahi hai vaccum se pani upar laya ja sakta hai mgr tank lohe ka aur mote plate ka bna hona chahiye 1" tak ka pipe behtar hai aur tank kam se kam 1000 ltr ka hona chahiye

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      How is it possible without motor

    • @ghyasuddin9316
      @ghyasuddin9316 8 месяцев назад

      @@abdulmoeez7425 aapne straw se juice piya hoga to ye bhi waise hi kam karta hai vaccum ka kam hai

  • @AgricultureInfo92
    @AgricultureInfo92 Год назад +24

    Uncle zameer very progressive farmer of my village

  • @muhammadasifanwarasif2122
    @muhammadasifanwarasif2122 Год назад +3

    حکومت کبھی کسی ہنر مند کی مدد نہیں کرے گی ۔البتہ اگر ائی ایم ایف حکومت کو قرضہ دے تو حکومت تب غور کر سکتی ہے ۔

  • @waheedalam30
    @waheedalam30 Год назад +14

    You have 999 subscriber, I am completing your 1000. I am 1000th subscriber 😂

  • @AkbarAfghani-k3q
    @AkbarAfghani-k3q Год назад +2

    Kitny check valve istimaal ki y hain

  • @umairahmad4954
    @umairahmad4954 Год назад +4

    Zabardast idea

  • @shaheeddr6627
    @shaheeddr6627 Год назад +9

    Near about 60 yrs ago I did this experience, that time I was 12yrs age but there was no hard box or tank with me , I used one Tin Pot . When I opened the pipe toward out going or house , suddenly my Pot (tin) very strong Sind compressed, that time my one Bhabi near to that place , she became very afraid & by big sound her mouth fan away . Since that day in my mind that ant possible bring water like this man did , but now I am a doctor not Eng , but Technical mid still in mid . Congratulations to that gentleman,

  • @NadeemSibghat-t6w
    @NadeemSibghat-t6w Год назад +9

    I want to visit his place....address please

  • @hastamkhan3217
    @hastamkhan3217 Год назад +4

    Agar tank ko pepsi bottle ki tarah karha kar k stand par rakha jae to presure aur b zyada ayega

  • @zautakhan7164
    @zautakhan7164 Год назад +9

    میں اس بھائی مشور دیتا ہو ایک چھوٹا ٹنکی لگاو اس ٹینکی سے ایک پائب بور میں اتارو تین انچ پائپ چکوال لگو پر اس ٹینکی کو ایک موٹر لگاو پر بجلی یا سولر پر چلو کرو اس کا پیدا یہ کہ چھوٹے موٹر پر زیادہ پانی نکلے گا

  • @RahmatUllah-fc7go
    @RahmatUllah-fc7go Год назад +3

    ممکین ھے 70 m سے اگرپانی نیکالنا ھے 2 انچ تو ٹا نکی کو 25 ٹن کی ھونی چاھئے ٹانکی کی ارز کم اور لمبائ زادا اور کڑی ھونی چاھئے

  • @user-po2li6qm8b
    @user-po2li6qm8b 8 месяцев назад +2

    🎉 بہت سے ممالک میں وہاں کے عام لوگ فری پانی نکالتے ہیں اور بہت پریشر کے ساتھ وہاں پانی زیادہ گہرائی میں نہیں ہوتا 100 فٹ گہرائی سے پانی نکالنے کیلئے 2 سٹیپ ویکیوم پروجیکٹ کی ضرورت ہے

    • @shahzadadil774
      @shahzadadil774 5 месяцев назад

      Kahan par nekaltay hen mujay to mumken nahi lagta, apkay pas koi link hay ya es system ka koi name to mujay baten takeh me search kar sakon

  • @nazirmohsin8712
    @nazirmohsin8712 Год назад +1

    اسلام علیکم آپ زمین سے تھوڑا سا اونچا کر کے سیمنٹ کا ٹینک بھی بنا سکتے ہیں اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @Jameel_jameel123
    @Jameel_jameel123 Год назад +5

    Thanks allot to provide the people water pump without electric and solar thanks jameel

  • @musawerkhan1019
    @musawerkhan1019 6 месяцев назад

    ماشااللہ حاجی صاحب جزاک اللہ❤

  • @AKayFiles
    @AKayFiles 6 месяцев назад

    This is a good display of the barometric pressure creating vacuum forcing suction, which requires a very strong tank to suck the water as it is prone to collapse. Many people have tried using 40-gallon drums in the Far East but abandoned the use as the drum collapses in two or three hours. This is very useful for lifting water from shallow wells and streams.

  • @mohammadwaseemkhan7500
    @mohammadwaseemkhan7500 Год назад +10

    First of all tank is to be filled with water. Water pipe from earth pit enters at top of tank and comes out from an outlet at bottom of tank. As we open lower valve, already filled water comes out of of tank. Now it creates vaccume in tank and the tank, sucks water from earth, BUT for this purpose tank must be completely air tight and no air should enter the tank from outside. So water continues to enter the tank from earth on top and flows from bottom of tank without any pump.This is called syphon action in Physics not a new mirical but this man using this phenomena must be appreciated 🎉🎉🎉

    • @xentmk7974
      @xentmk7974 Год назад

      But no water would be crossed above the Tank

    • @khwajaali684
      @khwajaali684 7 месяцев назад

      Not possible

  • @meemnoon2317
    @meemnoon2317 Год назад +3

    لوہے کی ٹینکی کی بجائے سیمنٹ کی ٹینکی زمین کے اوپر بنا دی جائے تو؟

  • @dannyalvas7090
    @dannyalvas7090 Год назад

    Excellent velog, Lamar he Pakistan ki Govt, jo eis talent ke lk na ker seader sake. Syed Ali usa.

  • @mubarakahmed4163
    @mubarakahmed4163 Год назад +3

    Excellent Effort.

  • @AbidHussain-ri6vj
    @AbidHussain-ri6vj Год назад

    ماشاءاللہ زبردست اقدام

  • @awndawakhana111
    @awndawakhana111 Год назад

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ

  • @muzaffarhussain4772
    @muzaffarhussain4772 Год назад +8

    Mashallah so proud of you ♥ Allah talah Rahman and Raheem ha. Very good your job. Inshallah talah Allah talah bless you Amen ❤

  • @AbdulWajid-e3j
    @AbdulWajid-e3j 10 месяцев назад

    بہت ہی عمدہ ہے

  • @mangolake2314
    @mangolake2314 Год назад +5

    Natural airpressure or vacum pani ko ooper lata hai.

  • @mountbladewarbandbattles3082
    @mountbladewarbandbattles3082 6 месяцев назад

    Great idea, thanks a lot for sharing it. Regards

  • @maqsoodahmad7913
    @maqsoodahmad7913 Год назад +6

    اس میں جو ضروری چیز بتانی چاہیے تھی وہ بور کے متعلق بتاٸی ہی نہیں

    • @MuhammadSaeed-qn1cf
      @MuhammadSaeed-qn1cf Год назад +1

      بھائی جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، فیک ہے

  • @gullhashmi-ef6rl
    @gullhashmi-ef6rl 6 месяцев назад

    Good idea, I also think like this several times but didn't practice due to lack of time .

  • @NaeemNiazi698
    @NaeemNiazi698 Год назад +2

    Zameen ki kashish hawa ka dabao hona zarori he lekin pani nichy se oprr nai aa sakta siwaye energy k

  • @GhulamMustafa-yo1px
    @GhulamMustafa-yo1px Год назад +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    لاہور میں اس طرح کا پانی والا سسٹم لگا کے دے سکتے ہیں امید ہے کہ جواب دیں گے اور نمبر بھی دے دیں؟

  • @bluebird7230
    @bluebird7230 Год назад +1

    Is ko siphon vacuum kehty hin jesy he nechy pani ka level kum hu ga vaccum bi kum hu jaye ga or jitni zada gherai pe ye expirement karen gy pani ka pressure bi utna kum huta jaye ga.

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      How is it possible without motor

  • @ShahbazKhan-gz4gk
    @ShahbazKhan-gz4gk Год назад +1

    Very good keep it up.

  • @SheikhAzmat-i2g
    @SheikhAzmat-i2g Год назад +1

    Haji sahab iss mein AIR VENT laga lain, ya tank ke oper ya tank ne nichey waley valve par, WATER PRESSURE main izaafa ho jaye ga.Its a nice effort.Thanks

    • @sijawalshah459
      @sijawalshah459 Год назад

      Vent laga dain vacuum kaise maintain rahay ga?

  • @RA-jq4kf
    @RA-jq4kf Год назад +2

    Kya ye 210 feet sy
    1.5 inch nikaal skty hen??

  • @sarfrazsae9226
    @sarfrazsae9226 Год назад +7

    You can use 1/3 of tank and use smaller DIAMETER pipe which should be keep on sucking water into separate water tank so you can have two smaller tank. One for vacuum to suck water and one for reserve water for domestic use. Even you can use two or three smaller diameter pipe to suck water because the vacuum you keep above inside the tank can use in multiple pipes with the same force to suck water from the ground that will help to fill up the reserve tank faster. So you can reduce the big tank to two very small tanks for domestic purposes I guess.

    • @abdulmoeez7425
      @abdulmoeez7425 8 месяцев назад

      How is it possible without motor

  • @Tawab-fm2ko
    @Tawab-fm2ko Год назад +2

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @XPsami-k
    @XPsami-k 7 дней назад

    Agar es se bari tank ka use kare or jo paani nikal raha hy oske neche turbine lag jaye phr waste paani wapiS kuwi me jaye tu kia free Energy Ban Sakti hy ??? Mere khayal Me tu ban Sakti hy ....

  • @hafeezkhan9503
    @hafeezkhan9503 Год назад +1

    ❤ nice video thanks

  • @allahditta-pl6be
    @allahditta-pl6be Год назад

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @AslamNiaziOfficial2
    @AslamNiaziOfficial2 Год назад +3

    ماشاءاللہ ،بہت خوب،اللہ مزید کامیابیاں دے۔

  • @ejazpremi1718
    @ejazpremi1718 Год назад +4

    Jazak Allah