ما شا الل اللہ کے بندون پر دل دکھانے والون کی اللہ مدد ضرور کرتا ہے حکومت اگر چاند پر جانے کے بجاءے دولت کمانے پر سرمایہ کرتی تو ہم بھی چاءنا ہوتے اب بھی تمام نہرون دریا ءون پر پن چکیان اور پن بجلی بنانے کے لیءے پراءیویٹ سرمای کاری کمپنی بنا دے تو ملک اور بیرون ملک پاکستانی سرمایہ دارون سے بے تحاشہ مدد مل سکتی ہے
20سال پہلے سرائے عالمگیر جگو ہیڈ سے شکریلہ کی طرف نہر اپر جہلم پہ ایک بندے نے ایسے بجلی کچھ سال چلائی پورے گاوں کو بجلی ملتی تھی گورنمنٹ نے اسے بند کر دیا
اس سلسلے میں عرض ہے کہ 1984 میں appropriate technology development organization نے ڈاکٹر یعقوب اختر کو نہروں پر اس قسم کے منصوبے لگانے کیلئے 1984 میں پراجیکٹ دیا تھا۔ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کہا کہ اس قسم کے بجلی گھر نہروں پر لگانے سے نہری نظام کو نقصان پہنچے گا۔ صدر ضیاء الحق صاحب کے مشیر قاضی صاحب نے بھی نندی پور پر لگا چھوٹا بجلی گھر دیکھا تھا۔ میں بھی موجود تھا مگر محکمہ انہار کی عدم تعاون کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکا۔ اس صاحب کی یہ ایک اچھی کوشش ھے۔ اللہ کرے سرکاری ادارے اسکی مدد کریں۔ڈاکٹر حبیب گل
ٹیکسلا میں خان پور روڈ پر ایک ورکشاپ ھے جو۔کہ پانی سے چلنے والے بجلی کے چھوٹے پاور پلانٹ بناتی ھے ۔ گلگت بلتستان کے لوگ وھاں سے یہ پلانٹ لے کر جاتے ھیں۔ اگر پنجاب حکومت نہروں پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر یہ پلانٹ لگادے یا مقامی لوگوں کو لگانے کی اجازت دے تو بجلی بحران سے با آسانی نکلا جا سکتا ھے
اسلام وعلیکم:ھمارے علاقے مالاکنڈ ڈویژن کے ڈسٹرکٹ مالاکنڈ کے علاقہ کوپر تحصیل درگئ ضلع مالاکنڈ میں نہیر پر اسطرح کا ٹربائین لگا کر،تین دفعہ پیپلز پارٹی کے ھیٹریک کامیابی کے بعد اس “ایم پی اے نے میں اس کے خلاف عدالت میں درحواست دے کر کام نا کرنے کی آرڈر مل گیا،اب وہ ٹیکنالوجی خاک میں مل گیا ھے
اللہ تعالی پاکستان میں عوام کی طرح سیاست والوں کو بھی ملک وطن کے لئے مخلص بنالیں چین انڈیا کہاں پر اور پاکستان کی حالت افسوسناک 18 گھنٹے اس سخت گرمی میں بھی لوڈ شڈنگ ہورہی ہیں تو ایسی سیاسدانوں کو بدعائیں ملے گی ضروری بات ہے کے بیمار غریب عوام کی بد دعاوں سے امیر بھی تباہ ہورہا ہیں ورنا پڑھیں قرآبی تفاسیر 9:01
آج سے 45 سال پہلے بھی لاھور اینجنرنگ UET کے طالب علم نے درمپورہ کنال پر اسی طرح کا ھے کام کر کے دکھایا اور کافی دنوں تک لوگ دور دور تک دیکھنے آتے تھے جہاں پر انہوں نے 200 واٹ کے بے تحاشا بلب لگا کر روش کئے اور ساتھ ہی کالونی کو بھی بجلی فری فراہم کی لیکن اس کے بعد اس سٹوڈنٹ کا کچھ معلوم نہیں ھو سکا بلکہ اسکا سامان بھی اٹھا کر لے گئے تھے 😮
اللہ پاک ان بزرگوں کی حفاظت فرمائے اور بجلی کی کمپنیوں سے محفوظ فرمائے آمین
بحران ختم ہو گیا تو عوام خوشحال ہو جائے گی وہ ہم نے ہونے نہیں دینا اللہ تعالی پاکستانی عوام پر رحم کرے ۔
بیشک
Ameen
Right
حکومت نہ پیسے دے گی نہ بنانے کی اجازت دے گی
IMF will impose tax on turbine😮😮😮 IMF America making rules and laws for Pakistan 😮😮😮. No need of parliament
Sahi farmaya bahi
Ajzat mil gayi ha janb aj in ki metting ha❤
Hakomat aor establishment walon ki apni IPPs companies hain aun ka kia bne ga werna pon bijli bna ker Pakistan aadhi duniya ko de sakta hai....
100 Right
بھائی جس نےبھی ایسی کوشش کی اسکوانعام میں جنت الفردوس ہی نصیب ہوئی اپ بھی جنت میں جانےکی کوشش کررہےہیں
بحران ختم ہو گیا تو سمجھو اشرافیہ کی عیاشیاں ختم
200 percent such baat
اس کو غائب کر دیا جائے گا. اللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین ثم آمین
Ki
Pohjkp
Is it
No q
Vcx 😊😊f@@ArslanButt999
پھر یہ ہوگا کہ یہ بندا غائب کردیا جائے گا
ھم سات آٹھ سال سے اس پرکمیٹ کرہاھے یہ تھوڑا سا پانی ھے ھماری کےپی کے اتنے طاقتور پانی ھے بڑی سےبڑی ٹر باین چلاسکتا ھےمگر دل والہ لوگوں چاھۓ
تم پٹھانوں میں عقل نہیں ھے تمہارے بس کی بات نہیں ھے
ان شا اللہ ہم لگاہیں گے کے پی کے میں
آپنی مدد آپ کے تحت
ان صاحب کو چاہیئے کہ ایسا پروجیکٹ خیبرپختونخوا گورنمنٹ کو پیش کریں
Great
IMF will impose tax on turbine 😮😮😮 IMF America making rules and laws for Pakistan 😮😮😮. No need of parliament
Ta k yeh bachra banda hi baad ma na mily😂😂
Ye sb mily hoy han apki bhool ha
Kuch nahi hona hy,hukumat kabhe bhe
En kamon k liye un k paas time nahi hy.
ALLAH en ki Hifajat kary.
ما شا الل اللہ کے بندون پر دل دکھانے والون کی اللہ مدد ضرور کرتا ہے
حکومت اگر چاند پر جانے کے بجاءے
دولت کمانے پر سرمایہ کرتی تو ہم بھی چاءنا ہوتے
اب بھی تمام نہرون دریا ءون پر پن چکیان اور پن بجلی بنانے کے لیءے
پراءیویٹ سرمای کاری کمپنی بنا دے تو ملک اور بیرون ملک پاکستانی سرمایہ دارون سے بے تحاشہ مدد مل سکتی ہے
سب کچھ ممکن ہے صرف غافل حکومت دھیان نہیں کرتی
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب زبردست اللہ پاک رانا صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، آمین
اللہ تعالٰی ان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🕋
پاکستانی قوم ان بھائی صاحب کی اپنی نسلوں کے لئے حفاظت کرنا غدار فوج مردہ باد پاکستان زندہ باد پاکستانی قوم زندہ
ماشاءاللہ جی دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی کاوش کو پورا فرمائے اور ہمارے عظیم اور پیارے ملک پاکستان کی مدد فرمائے امین یا رب العالمین
Rana sab zindabad.
رانا صاحب اللّٰہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ اللّٰہ آپ کو محکمہ انہار، واپڈا اور انکم ٹیکس والوں سے بھی محفوظ رکھے آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
رانا مظفر صاحب کو بجلی بنانے کی امداد فراھم کی جائے
شکریہ
ظفر محمود
اسلام آباد
پاکستان
Geo Chachu G Allah Pak Ap ko lambi Zindagi ata kra
Very good Allah pak is bndy ko lambi zindagi dy or kamyabi dy
AllahoAkbar,,Lykin Afsos,,Mulk My,,Har Jagha,,Hosla Shikan,,OR,Awam Dushman, SIRF,Khud KO,Zinda Rakhny Wally,,Log,,Bhalaai Na Hony dyngy
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو کامیابی عطا فرمائے
زبردست ہر ایریا میں سستے منصوبے لگا کر لوکل ایریا کو سستی بجلی فراہم کی جا سکتی ہے
واہ جی واہ ماشاءاللہ
20سال پہلے سرائے عالمگیر جگو ہیڈ سے شکریلہ کی طرف نہر اپر جہلم پہ ایک بندے نے ایسے بجلی کچھ سال چلائی پورے گاوں کو بجلی ملتی تھی گورنمنٹ نے اسے بند کر دیا
Very best ideas , and best Electric energy for our Pakistan
MashaAllah yeh sab se behtareen atyaa aur sadqaa hii... ❤❤❤
الحمد۔للہ۔پاکستان۔میں۔بہت۔ذہین۔لوگ۔موجود۔ہیں۔پاکستان۔زندہ۔باد
Mashaallah zabardast ❤
Allah kare pura mulk me ayesa ho ❤
رانا جی۔اللہ۔اپ۔کو۔کامیاب۔کرے
اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کے محکمہ جات کو ھدایت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
MashaAllah good job
Allah pak ap ko himmat or lambi zindagi atta farmaye ameen
MASH ALLAH TAHALA
اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے🎉
ماشاء اللہ آپ تو ہر طرہ ملک کی مدد کررہے ہیں مگر یہ ظالم IMF اور الکٹریسٹی کمپنیوں نے آپ کو نہی چھوڑ نا
MA SHAA ALLAH
This.man.will.be.lifted.very.soon.sir.
MashaAllah
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو صحت اور کامیابی عطاء فرمائے آمین
SUBHAN ALLAH
اس انکل کے لیے دعا کریں کہ الله انہیں اب ویگو ڈالے والوں سے محفوظ رکھے آمین
اس سلسلے میں عرض ہے کہ 1984 میں appropriate technology development organization نے ڈاکٹر یعقوب اختر کو نہروں پر اس قسم کے منصوبے لگانے کیلئے 1984 میں پراجیکٹ دیا تھا۔ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کہا کہ اس قسم کے بجلی گھر نہروں پر لگانے سے نہری نظام کو نقصان پہنچے گا۔ صدر ضیاء الحق صاحب کے مشیر قاضی صاحب نے بھی نندی پور پر لگا چھوٹا بجلی گھر دیکھا تھا۔ میں بھی موجود تھا مگر محکمہ انہار کی عدم تعاون کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکا۔ اس صاحب کی یہ ایک اچھی کوشش ھے۔ اللہ کرے سرکاری ادارے اسکی مدد کریں۔ڈاکٹر حبیب گل
Prayers for you sir,,,May Allah protect you
ماشاء الله
ٹیکسلا میں خان پور روڈ پر ایک ورکشاپ ھے جو۔کہ پانی سے چلنے والے بجلی کے چھوٹے پاور پلانٹ بناتی ھے ۔ گلگت بلتستان کے لوگ وھاں سے یہ پلانٹ لے کر جاتے ھیں۔ اگر پنجاب حکومت نہروں پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر یہ پلانٹ لگادے یا مقامی لوگوں کو لگانے کی اجازت دے تو بجلی بحران سے با آسانی نکلا جا سکتا ھے
Very good Zain babu
اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان میں خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب العالمین
Mashallah
اسلام وعلیکم:ھمارے علاقے مالاکنڈ ڈویژن کے ڈسٹرکٹ مالاکنڈ کے علاقہ کوپر تحصیل درگئ ضلع مالاکنڈ میں نہیر پر اسطرح کا ٹربائین لگا کر،تین دفعہ پیپلز پارٹی کے ھیٹریک کامیابی کے بعد اس “ایم پی اے نے میں اس کے خلاف عدالت میں درحواست دے کر کام نا کرنے کی آرڈر مل گیا،اب وہ ٹیکنالوجی خاک میں مل گیا ھے
Zbr10 ❤ mashallah
Mashallah very good
Good work sir❤
I proud of you I love Pakistani
بھائی ۔۔ ہم آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں
لیکن آپ سے پہلے بڑے بڑے لوگوں کو گمنام کر دیا گیا
شمالی علاقہ جات میں کب سے یہ بجلی بن رھی ھے
Inn alqajaat ma bjili ki zaroorat kitni hoti ha bhalla
BARAKLLAH
Mashallah brother ❤️
Bus ub Allah ap ki hifazat farmaye Ameen
Very nice achievement.
مآشاء اللہ اللہ پاک نے ہمارے ملک کو ہر ہونر مند سے نوزء ہے بس حکومت کہ ا ندر ایمان دار مل جاے تو ملک ترقی کر سکتا ہے
very informative video
❤❤❤❤MASAALLAH❤❤❤❤❤❤
Salam Buzargo. Dakh lan kahen mojuda hakumat utha na lay inshallah zarur kamean hon gay❤
Mashall so beautiful
اللہ تعالی پاکستان میں عوام کی طرح سیاست والوں کو بھی ملک وطن کے لئے مخلص بنالیں چین انڈیا کہاں پر اور پاکستان کی حالت افسوسناک 18 گھنٹے اس سخت گرمی میں بھی لوڈ شڈنگ ہورہی ہیں تو ایسی سیاسدانوں کو بدعائیں ملے گی ضروری بات ہے کے بیمار غریب عوام کی بد دعاوں سے امیر بھی تباہ ہورہا ہیں ورنا پڑھیں قرآبی تفاسیر 9:01
اللّٰہ آپ پر کرم فضل کرے آپکے گھر اور بچوں پر رحمت کرے ۔ آمین
ایک یہ ھیی اور ایک وہ ھیی جو 35 لینڈ کروزر لے کر گھومتے ھیی ۔
Masha Allah
beautyfull
اللہ کریم انہیں اپنی پناہ میں رکھے ۔
امین یا رب العالمین
Allah kamyab kary, ameen,,waqt k yazeed ye hony ni den gy
Good 👍 Bhai ❤❤❤❤
Ma Sha Allah
الله يحفظك
Welll done
Well done we are very happy
Well done CHACHA G
Very naic
Very nice information Sir
Ab inko Govt ka notice milay ga tax ka.
شاباش
حاجی صاحب اگرچہ یہ کام عوام نے شروع کی تو بڑے بڑے مگھر مچ کیا کائینگے
ما شاء الله
اپنی زندگی کی خیر منائیں مافیا سے
Allah pak hamaray mulk k leye behter kare
Ameen
Mashallah❤❤
MashAllah
An Excellent, Very well done 👍🏼
MashAllah good work sir g Islam
اس بھائی نے جو نظام تیار کیا ہے اگر یہ پورے ملک میں چل گیا تو حکمران بھوکے مر جائیں گے اللہ تعالی اس بھائی کی حفاظت فرمائے امین
Yes
Ya ALLAH PAK raham farma
Weldon.
Allah talla in sahab ko shareef family ke shar se mehfooz farmae
londay labaray waly coments
Allah 💖 Akbar ❤
CM PUNJAB MARUIM NAWAZ SHARIF ZINDABAD ❤❤❤❤❤
🇵🇰♥️🇵🇰 jiyo Pakistani
آج سے 45 سال پہلے بھی لاھور اینجنرنگ UET کے طالب علم نے درمپورہ کنال پر اسی طرح کا ھے کام کر کے دکھایا اور کافی دنوں تک لوگ دور دور تک دیکھنے آتے تھے جہاں پر انہوں نے 200 واٹ کے بے تحاشا بلب لگا کر روش کئے اور ساتھ ہی کالونی کو بھی بجلی فری فراہم کی لیکن اس کے بعد اس سٹوڈنٹ کا کچھ معلوم نہیں ھو سکا بلکہ اسکا سامان بھی اٹھا کر لے گئے تھے 😮
Am proud my town
Yes right
Kam k logon ki shaamat.aajati he mery mulk me