Muhammad Bin Abdullah ki tareekh, haqeeqat ya afsana? | Nabi aur Rasool
HTML-код
- Опубликовано: 13 янв 2025
- Interactive E-Catalogue English
drive.google.c...
Interactive E-Catalogue Urdu
drive.google.c...
Download the pdf file of Nabi aur Rasool
www.muhammadsh...
00:06 Question # 03
00:57 Al-Qasas 28: 44-46
05:47 Az-Zukhruf 43: 30
06:14 Az-Zukhruf 43: 31
15:54 Al-Hadeed 57: 3
16:07 Al-Ahzaab 33: 40
16:31 Mohammad 47: 2
17:04 Al-Ahzaab 33: 40
20:58 Aal-e-Imran 3: 144
22:37 Al-Ahzaab 33: 40
23:25 Al-Baqara 2: 4
27:10 Younus 10: 64
27:43 Al-Baqara 2: 23-24
Bashar kin khasusiyat ka hamil hai? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 1/13
• Bashar kin khasusiyat ...
Kia Allah ki Rooh Allah ka Rasool nahi hai? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 2/13
• Kia Allah ki Rooh Alla...
Her zamane main hazir Bashr Rasool ki kia pehchan hai? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 3/13
• Her zamane main hazir ...
Jabal ar-Raḥmah per akhri khutba main ummi nabi ne kia basharat di? | Nabi aur Rasool | (2019) 4/13
• Jabal ar-Raḥmah per ak...
Mohammad Rasool Allah Khatimun ya Khataman Nabiyeen hain? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 5/13
• Mohammad Rasool Allah ...
Mohammad Rasool Allah Noori ya Bashri shakhsiyat? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 6/13
• Mohammad Rasool Allah ...
Mohammad Rasool Allah kay sahabiyon ki pehchan? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 7/13
• Mohammad Rasool Allah ...
Kia Allah bashr say kalam nahi karta? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 8/13
• Kia Allah bashr say ka...
Quran sey Nabi aur Rasool mein kia farq hai? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 9/13
• Quran sey Nabi aur Ras...
Kia Allah ek hi Bashr sey baraheyraast kalam nahi Karta? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 10/13
• Kia Allah ek hi Bashr ...
Kia Bashr Rasool ko Jibreel Farishtay ne parhaya? | Nabi aur Rasool | (2019) 11/13
• Kia Bashr Rasool ko Ji...
Muhammad Bin Abdullah ki tareekh, haqeeqat ya afsana? | Nabi aur Rasool | (2019) 12/13
• Muhammad Bin Abdullah ...
Kya tamaam nabiyon ke pass Muhammad Rasool Allah aye thay? | Nabi aur Rasool | (2019) 13/13
• Kya tamaam nabiyon ke ...
Muhammad Shaikh Lecture | Nabi Aur Rasool | Quran kia kehta hai
محمد شیخ لیکچر
القرآن کیا کہتا ہے
نبی اور رسول
Part 12/13: Muhammad Bin Abdullah ki tareekh, haqeeqat ya afsana?
Delivery Date: 2nd February 2019
محمدﷺ بن عبدﷲ کی تاریخ، حقیقت یا افسانہ؟
Ayaat discussed in part 12:
سورۃ القصص ۲۸ : ۴۴ - ۴٦
اور تُو مغربی جانب کے ساتھ نہیں تھا
جب ہم نے موسٰیؑ کی طرف امر/حکم پورا کیا
اور تُو گواہوں میں سے نہیں تھا۔
اور ہم نے صدیاں شروع کیں (یعنی ایک صدی سوسال کی ہوتی ہے)
پس طویل/لمبی ہوئیں اُن پرعمر
اور نہ ہی تُو اہلِ مدین میں رہنے والا/باشندہ تھا
تُو اُن سب پر ہماری آیات تلاوت کرتا ہے
اور لیکن ہم ہی (رسولوں کو) بھیجنے والے ہیں۔
اور تُو طور/حالت(پہاڑ)کی جانب تھا جب ہم نے پکارا
اور لیکن تیرے رب سے رحمت ہے
تاکہ تُو قوم کو خبردار کرے
نہیں آیا اُن کے پاس تجھ سے پہلے خبردار کرنے والا
شائد وہ سب یاد دہانی/نصیحت حاصل کریں۔
سورۃ الزُّخرُف ۴۳ : ۳۰
جب حق اُن کے پاس پہنچا تو
انہوں نے کہا یہ تو جادو ہے
اور بیشک ہم اسکے ساتھ
کفر/انکار کرتے ہیں۔
سورۃ الزُّخرُف ۴۳ : ۳۱
اور انہوں نے کہا کہ
کیوں نہیں نازل کیا گیا یہ قرآن
دو بستیوں کے عظیم آدمی/مرد پر۔
سورۃ الحدید ۵۷ : ۳
وہی اوّل ہے اور وہی آخر ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۴۰
اور نبیوں کی مہر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ محمّدؑ ۴۷ : ۲
اور وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں
اور صحیح عمل کرے ہیں
اور اُس کے ساتھ ایمان لاتے ہیں
جو محمدؑ کے اوپر نازل کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۴۰
محمدؑ تم مردوں میں سے
کسی ایک کا باپ دادا نہیں ہے
اور لیکن اللہ کے رسول ہیں
اور نبیوں کی مہر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ آلِ عمران ۳ : ۱۴۴
اور محمدؑ نہیں ہے سوائے ایک رسول ہے
تحقیق اس سے پہلے رسول گزر گئے
کیا پس اگر وہ مارا جائے
یا قتل کر دیا جائے
تو تم اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹ جاؤ گے۔
قرآن اللہ کی کتاب ہے جو ہر زمانے میں انسان کے لئے ہدایت ہے تاکہ وہ اللہ کی آیات کے مطابق زندگی گزار سکیں۔لیکن اللہ نے اپنا کلام لوگوں تک پہنچانے کے لئے جس ذریعے کو استعمال کیا ہے وہ اسکے اپنے مقرر کردہ نبی اور رسول ہیں۔ اللہ نے اپنی کتاب میں ان انبیاءاور رسولوں کے نام اور اُن کے واقعات بڑی وضاحت سے بیان کئے ہیں جو ہر زمانے کے انسانوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہیں۔ محمد شیخ کے اس درس میں خاص طور پر اس بات کی وضاحت اور نشاندہی کی گئی ہے کہ قرآن کے مطابق لفظ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے اور کس طرح ہر زمانے میں اللہ کا پیغام نبیوں اور رسولوں کے ذریعے لوگوں تک پہنچتا ہے ۔ اس موضوع کی مزیدوضاحت کیلئے یہ درس بہت اہمیت رکھتا ہے ۔
#nabiaurrasool #qurankiakehtahai #bashr #muhammadshaikh #qurankabashr #allahkabanda #nabiaurrasoolfarq #dawateislami #darsequran #ahmadiyya
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.
ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلَىٰ مُحَمَّدٖ وَهُوَ ٱلۡحَقُّ مِن رَّبِّهِمۡ كَفَّرَ عَنۡهُمۡ سَيِّـَٔاتِهِمۡ وَأَصۡلَحَ بَالَهُ'
بھای شیخ صاحب سے قران سمجھیں گے تو گمراہ ھوں گے اللہ سب کو ھدایت دے
aur tum anbakhton kee hadise sun kar hum rahh e rast hojyegen
Best question !! and worst answer! Meri jaan qurban nabi rasul Allah saw pe♥️
😮
اللہ اس کے شر اور فتنہ سے امت کو محفوظ رکھیں آمین
ان صاحب کو بھی مذہبی سکالر بننے کا شوق ہے ۔ تماشا بنا رکھا ہے قرآن اور دین کو ۔ اللہ اس کو ہدایت دے اور ہم سب کو اس کے شر سے بچائے ۔
سرکشی اور ضد میں آ کر کفر کر بیٹھے ۔ عناد اور بغض سے حق کے مقابلے پر اتر آئے اور باتیں بنانے لگے کہ کیوں صاحب اگر یہ قرآن سچ مچ اللہ ہی کا کلام ہے تو پھر مکے اور طائف کے کسی رئیس پر ‘ کسی بڑے آدمی پر‘ کسی دنیوی وجاہت والے پر کیوں نہ اترا ؟ اور بڑے آدمی سے ان کی مراد ولید بن مغیرہ ، عروہ بن مسعود ، عمیر بن عمرو ، عتبہ بن ربیعہ ، حبیب بن عمرو ابن عبد یا لیل ، کنانہ بن عمرو وغیرہ سے تھی ۔ غرض یہ تھی کہ ان دونوں بستیوں میں سے کسی بڑے مرتبے کے آدمی پر قرآن نازل ہونا چاہیئے تھا
Sahi kaha
اسلامی تاریخ کا بد ترین دور ہے یہ جو قرآن کی صحیح تلاوت نہیں کر سکتے وہ قرآنی آیات کی تشریح و توضیح کرتے پھر رہے ہیں ۔
Sahi Kaha...
بالکل میرے دل کی رائے ظاہر کی آپ نے
محمد آقا ﷺ میرے آقاﷺ میرے جان قربان میرے آقاﷺ پر
نبیﷺ کا نام لو ادب سے نظر جھکا لو
میرے ماں باپ قربان سرکار پر۔
آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھیں
خودساختہ تشریح ہے اللہ ہمیں حفظ وامان میں رکھیں اس فتنے سے۔
After this video still people follow him. What has happened to our brains. May Allah guide us Aameen
Subhanallah... Pata ni kon in ki illogical baton ko sahi samjhty hain.
wo ap jese taghoot ko samajh nahi sakte q k un ko koi ilm hy nahi he or na wo kabhi ilm ki talab me nikle honge islea apko follow kerte hain ???????????????????
اللہ سبحانہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اِس فتنے سے بچائے اور لوگوں کو عقل سلیم دے اور سیدھے سادے لوگوں کو ایسے شخص کی فریب کاریوں سے بچائے ۔ آمین
Ameeen
Aameen
Ameen
Kia hoa hai
آپ اس کی باتوں کا جوآب دیں ۔
یہ اسکالر قرآن مجید کو اپنی زبان دینا چاہتا ہے۔
دو عظیم بستیاں مکہ اور طائف تھیں اس زمانے میں۔ کفار نے اعتراض کیا کہ یہ قرآن ان دو بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی یعنی امیر یا سردار آدمی پر کیوں نہیں اترا
He is trying to make a path for his prophethood in a subtle way. Trying to maintain a narrative that revelation is continues and he is the one who is receiving. MAY ALLAH S.W.T protect our eimaan. Aameen
He is the real Muhammad rasool Allah. 1500 years ago is all made up lies. First mention of fake Muhammad comes after 250 years of his fake death. All was done by some evil people back then as the Quran was always there. They have even found the Quran before 570 AD. The ayat says in the Quran that our Lord essa said that Ahmad will come after me so Ahmad did come almost 200 years ago the most high servant of Allah and he foretold and praised his slave Muhammad as Ahmad is our lord and savior. Quran is the book of Musa and Musa is the sultan and master of Muhammad and mankind !! And I Am !!
I have heard someone his follower saying he is present prophet
یہ آیات قرآنی کی صاف صاف تحریف کر رہا ہے۔مفہوم کو بگاڑ رہا ہے۔،،
@@ostrichism1 not a prophet but a rasool a messenger as Muhammad is only called a messenger in the Quran not a prophet only a seal of prophets meaning Muhammad is the servant of the 19 mentioned prophets who are also rasools. Muhammad testifies about these honorable men of Allah , who teaches and commands mankind to follow and obey the 19 prophets as they take you to the feet of Allah.
بکواس کر رہا ہے صاف صاف
Jis bandy ko itni tmeez e nai k Muhammad s.a.w ka nam kis trha se lena hai kya wo btayega k Muhammad s.a.w kon hain
Allah pak hum sab ko pnah DE is se munkr e hadees ae ye
Ye naboowat kaa dawa bhi karta hi kya ??
Khatm e Nabuwat ke sab se important daleel khud Quran hai .. jabtak ye hai ..Muhammad hum main hain .. !!!
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوة حسنہ
رسول اللہ میں تمہارے لیے نہایت عمدہ نمونہ ہے ‘ ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور قیامت کے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہو
Salam Elacum. Surah 60. Ayat 4:
امنت بالله ورسله وكتبه وملائكته و خيره وشره من الله تعالى والبعث بعد الموت
اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له واشهد ان محمدا عبده ورسوله
اللهم صل على محمد وعلى اله وبارك وسلم
استغفر الله الذي لا اله الا هو الحي القيوم واتوب اليه
Monkray hadees oar monkry nbouwat hai jahal
@@abdulrauf8426 perfect comment jahel insan he Islam se aese logo Ka koy taluq nahe
یہ سب آپ کو محمد رسولاللہ نے بتایا یا اس مردود نے مسلمانو ھوش کرو اور اپنی آخرت مت برباد کرو اسکے بہکاوے میں نہ آو
@@muhammadrafiq3038 یہ آیات قرآنی کی تحریف کر رہا ہے؟
یہ جاہل ھے اور یہ یہودیوں کا ایجنٹ ھے اسکو عربی زبان سے زیادہ واقفیت نہیں اور بات کرنے کا طریقہ بھی جاہلانہ ھے
Allah is Isko hidayat de
یہ حالات حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں ہے اور خطاب حضور ﷺ سے ہے تو موسیٰ علیہ السلام مدین تشریف لے گئے تھے۔ تو مدین سے مراد شعیب علیہ السلام والا مدین ہے نہ کہ مکہ مدینہ۔
True 100%
Yes you are right
Is main Allah Pak Rasool lalaha saww ko bta rahe Hain. Jo ke pehley kitaboon or ummaton ko pata thi. Ta
Ke wo man Jaye ke Muhammad Saw BHI Rasool hain
Very good guestions and counter arguments by the man in the audience.. ❤
Alhamdulillah mere nabi ki hr baat sach sabit ho rahi hai or aqal walo ke liye nishaniya hai...ab samaj aa rahi hai ke jo log is pagal admi pr yaqeen kr sakty hai wo dajjal ke khudai ke dawy pr kiu nai kary gy ..Allah pak hamy in fitno se mehfooz farmay or hamy gumrah hony se bachy ameen
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوۡمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَہُمۡ ؕ فَیُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ہم نے ہر ہر نبی کو اس کی قومی زبان میں ہی بھیجا ہے تاکہ ان کے سامنے وضاحت سے بیان کر دے اب اللہ جسے چاہے گمراہ کر دے اور جسے چاہے راہ دکھا دے ، وہ غلبہ اور حکمت والا ہے ۔ سورہ ابراھیم 4
آیت میں نبی کا لفظ نہیں ہے ترجمہ میں کہاں سےلکھ دیا
😢@@mrhashmi6t9
@@syedwaqarhussain834 رونے دھونے کی بات نہیں جواب دو
@@mrhashmi6t9 رسول اور نبى میں فرق ہے وہ کیا ہے کتنے رسول ہیں یہ سب خود معلوم کرو ضروری ہے کہ رسول کون ہیں نبی کون؟
@@mrhashmi6t9و سوره کهف کی آخری آیت دیکه لو
جتنی مرتبہ بھی آپ کی ویڈیو دیکھی
الجھن ہوئی ہے ۔
کوئی نہ کوئی ضرور آپ کے مقابلے میں آئے گا یا اللہ مجھے ہمت دے گا ان شاء اللہ ۔
Dr hafiz Zubair ke lectures sunen
In sha Allah Mahdi will destroy him... In sha Allah
آمین
سورۃ الفتح آیت 29
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ-وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ تَرٰىهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ۔
ترجمہ: محمد اللہ کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ، آپس میں نرم دل ہیں ۔ تُو انہیں رکوع کرتے ہوئے، سجدے کرتے ہوئے دیکھے گا ،اللہ کا فضل و رضا چاہتے ہیں۔
قرآن کی اس آیت میں واضح لکھا ہے۔ کہ محمدؐ، اللہ کے رسول ہیں ۔
30:26
لیکچر سے ہم کو معلوم ہوا کہ محمد بن عبداللّٰہ کی حقیقت کیا ہے جو قرآن پاک کی آیات سے وضاحت ہوئی ۔43:31 کے مطابق قرآن مکہ اور مدینہ کے عظیم آدمی پر نازل نہیں ہوا ۔
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
Muhammad pbuh is messenger of all time.
If Mohammad is not a man, then why PBUH.
@@unlearning_is_chalange because Muhammad is withe the man.
@@yesyesnono35 thanks for replying. But in question answer session. why it is hard for brother sheikh to say with man. Well the other fact is full lecture is not available so my saying could be out of context.
I'm so happy for now because i was Bord badly then i find his comedy show 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 jahely azam
محمد شیخ لوگوں سے ہر بات کا حوالہ قران سے مانگتے ہیں، تو بتائیں کہاں لکھا ہے قران میں کہ مکہ اور مدینہ ہی وہ عظیم شہر ہیں، اپنی طرف سے کیوں عظیم شہروں کو مکہ اور مدینہ قرار دے رہا ہے
अच्छा चलो आप बता दो कुरान से वह दो बस्ती कौन सी है जो आयत में लिखी हुई है अगर मक्का और मदीना नहीं है तो
Isko Shaykh kihna gona hi ik bygyrat admi hi loghon ko by waqof banaraha hy
azeem cities makkah madina hi hain magar inhe cities ke 2 logo per ku nazal nahi huwa Quran ye wo aitraz hai jo log huzoor pak s.a.w per karte they yani quresh ke maaldar sardaron pe ku nazil nahi kia gaya.sheikh khud bhi gumrah hai aur logo ko bhi karha hai
Zabar dast
@@zahidjadoon8657 بیشک مکہ اور مدینہ عظیم ہیں، مگر قران میں نام نہیں لکھا ہوا، میرا اعتراض یہ کہ شیخ جو ہر بات پر کہتا ہے کہ کہاں لکھا ہے قران میں، تو یہ بتائے کہ مکہ اور مدینہ کا نام کہاں لکھا ہے ؟ اور اگر نہیں لکھا تو یہ کیوں مکہ اور مدینہ سمجھ رہا ہے
Muhammad SAW related verses are adressed in present tense because quran was revealed when prophet Muhammad was alive in this perishable world...
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا
Salute to the brother asking so logicl questions which cannot be answered by Sheikh.
mere bhai yeh ab jald Rasool hony ka daawa kary ga
Exactly
This man seems logical. Seems the cause of confusion is caused by Maulanas who studied in madarsa.
@@abdulkhan523 abhi tak to Kiya nahi sari umer guzar Gai uski
Aap ne M Sheikh ko baukhla dya
ALLAH ummat e muhammadiya ki aisy fiton sy hifazat farmaye.....ameen...
Aameen
Ameen
Ameen
Mohammd sallallo Alaiho wasallam Allah ke Rasool unka martaba bahut bara tum keya jano
Ameen
ALLAH is fitne se sab musalmano ko mehfooz rakhy Aameen
Ameen
Aameen ya Rabbul Aalaameen
Ameen
Aameen
Zabardast. teeno ke Aameen hai
Ameeen
The essence of the topic easily comprehended.
Mohammad ( sale Allah alaihi wasallam ) ki shakhsiyat duniya mein is qader maskh shuda hai ke yeh bilkul na qabil feham hai ke woh rasool Mohammad ( s ) aur tareekh ke mard Mohammad mein farq kar sakay. is guftagu ne wazeh alfaaz mein bilkul wazeh kar diya .
Present tense is used as Muhammad( saw) were present at that time as Quran was being revealed on him(saw)..so Quran was revealed in present tense 1400 years ago.
Somebody try explain that to this idiot shaikh
قصور اس کا نھی اس مردود کو سننے والوں اور اس کے بےھودہ لیکچر میں آنے والوں کا ھے
All I can say "Neem hakeem khatra Jan, Neem mulla khatra eman"
Suno Musalmano-...Un dono bastiyo se murad hain Mecca aur Taef - waha ke bade sardar kahte the kya Allah ko quran nazil karne ke liye in dono sahro me koi sardar aadmi nhi mila ki quran ko Qabila quraish ke ek yateem Mohammad SAW pr utar diya .....
is sakhsh ke fitne se bachna ..ye kazzab hai ..
Bada kazzab hai.😂😂😂😂
@@theodemocracy8604 bahut bada kazzab hai ye
@@theodemocracy8604 is ko quran se sabat kro sheikh sb tu chalng kr rahe hai.bade sardar tareekh ki kitabo me likha hai Allah k kalaam se sabat kro tu manay
@@shajarabbas3622 Are bhai jis aayat ka zikr kr rahr hain usi me likha hai ...achhe se sun to lete ...aur padh bhi lo..quran khol ke
"قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ"
(سورۃ کہف: 110)
لفظ بہ لفظ ترجمہ:
1. قُلْ = کہہ دیجیے
2. إِنَّمَا = یقیناً
3. أَنَا = میں
4. بَشَرٌ = انسان ہوں
5. مِّثْلُكُمْ = تمہاری طرح
6. يُوحَىٰ = وحی کی جاتی ہے
7. إِلَيَّ = میری طرف
8. أَنَّمَا = یہ کہ
9. إِلَٰهُكُمْ = تمہارا معبود
10. إِلَٰهٌ = معبود ہے
11. وَاحِدٌ = ایک
ترجمہ:
"کہہ دیجیے: یقیناً میں تمہاری طرح ایک انسان ہوں، (فرق یہ ہے کہ) میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے۔"
Muhammad be shak noor hain jo us door main bashari tor pe zahor pazeer huay. Noor aaj bhi hay. Energy never ends 🙏🏻
Rasoolallah k duniya se Jane per Hazrat abu Bakr ka pehla khutba parhiye bukhari aur Muslim dono mein he
جزاک اللہ وضاحت ہوگئی کہ محمد ہمارے آبا/باپ دادا نہیں ہیں لیکن محمد ہر زمانے میں حاضر رسول ہیں ۔۔ اور قیامت تک حاضر رسول ہی رہیں گے۔۔
Us ki Resaalat hazir hay wo hazir nahi hay. Wo Wafat pa chukay hay
جس طرح سے آپ قرآن پڑھا رہے ہو اللہ ہر صاحب عقل کو اس سے امان میں رکھے اور جو عقل نہیں رکھتے ان کو اللہ توفیق نہ دے کہ آپ کی درس سنے. آمین
Yahi sahi hai
Ameen.
Allah's ayats are well established.
No one and nothing can change Allah's words
But this man has changed. He is telling things that are completely out of context.
Seema
@@usmananwar457 how do you know ? do you understand arabic ?
a😅
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 32
قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۲﴾
ان سے کہو کہ ’’اللہ اور رسول کی اطاعت قبول کر لو‘‘ پھر اگر وہ تمہاری یہ دعوت قبول نہ کریں ، تو یقیناً یہ ممکن نہیں ہے کہ اللہ ایسے لوگوں سے محبت کرے ، جو اس کی اور اس کے رسول کی اطاعت سے انکار کرتے ہوں ۔ 28
The man arguing with shaikh is very brave and a true Muslim .Salam to the man
Bhai wah. Mai toh Shaikh s!hab ka fan hoon. Yeh cheel udi ka bhains udi bada behtareen banate hain.
Sheitan...CHEEL KO BHAINS BNNA SAKTA HAY..😢😂😂😂.
JADU SAY...😢😂
بیان کی گیں آیات سے معلوم ہوا کے جس پر قران نازل کیا گیا وہ دنیا کے کس خطے سے تعلق رکھتے ہیں جزاک اللہ برادر اللہ کی آیات کی سچائ کے ساتھ روح کو بیان کیا
Muhammad nabiyon ki muhar hain aur sahibe quran hain
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 101
وَ کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ وَ اَنۡتُمۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتُ اللّٰہِ وَ فِیۡکُمۡ رَسُوۡلُہٗ ؕ وَ مَنۡ یَّعۡتَصِمۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ہُدِیَ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾٪ 1
جب کہ تم کو اللہ کی آیات سنائی جا رہی ہیں اور تمہارے درمیان اس کا رسول موجود ہے جو اللہ کا دامن مضبوطی کے ساتھ تھامے گا وہ ضرور راہِ راست پا لے گا ۔ ؏١۰
Very good questions by brother. Not a single question could be answered by the so called scholar.
Murshid bilah jee come forward and try to answer yourself if you have knowledge of this book. I assume he must have done some research or had thought before coming to the conclusion. If you have better idea then put forward
He is in place of Dagal. Mad,
He is ultimate mad man, just twisting the real meanings of Quran.
Mujay shak ha ka ya Banda ek din nabi hona ka dawa kar da ga
دو بستیوں سے مراد مکہ اور طائف کے ہیں جن میں مقابل کے دو قبائل تھے۔۔۔۔
نبوت کے شروع میں مکی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑا انسان نہیں سمجھتے تھےان لوگوں کےنزدیک صاحب حثیت اور طاقت ور لوگ مراد لیتے تھے۔۔۔۔
نیویارک، ٹورنٹو اور لنڈن سب جگہ گئے ہوئے ہیں کیا جہنم میں بھی گیا ہے؟؟؟؟
Bohot jald chala jaey ga
Waha tum chaly jana
@@iznakhan5868 q nai jaaan tere Saath🙃
@@saf-dj9dm that's why you don't understand Allah's book . Don't blame him now
@@iznakhan5868 Al Ham Du Lil Allah I understand and I am learning now. And believe me, he can not compete with me in debate. And can you please explain Why I do not understand Allah's Book?🧐
Yaqeen karen ya nahi, lekin yahi sach hai aaj tak kabhi kisi ne
is terhan nahi bataya. waqai insaaniyat ke liye wazahat hai, aur
jab Muhammad Sheikh sahib ki janib se kalaam ki wazahat hoti hai to
har lafz haq seedha qalb ko mutasir kar deta hai,
jis se dakhli itminan aur sukoon qalb haasil hota hai .
You must understand about Quran it's a living miracle due to its literally value quality of literature delivered by a Nabi ummi we received this Glorious Quran from the Prophet Muhammad SAW if a person not accept this fact then he has no right to say anything about Quran you all listen loud and clear
محمد الرسول اللہ، والذین معہ اشداء علی الکفار رحماء بینھم
بھائی، جب رسول اللہ لکھا جائے گا تو رسول کے ساتھ الف اور لام نہیں آتا
He is quoting everything out of context ,drawing to his desire & misinterpretation..
میں محمد شیخ صاحب کو فالو نہیں کرتا لیکن شیخ صاحب کو یہ چیز منفرد بناتی ہے کہ انہوں نے خود ہی قرآن سے قرآن سیکھا جبکہ باقیوں نے کسی نہ کسی سے سیکھا ہے ۔۔۔ مثبت چیزیں دیکھیں منفی نہیں ۔۔
میں بہت شوق سے شیخ صاحب کو سنتا اور دیکھتا ہوں، بلکہ ہر کسی کو سنتا اور دیکھتا ہوں صرف اپنے جوابات لینے کے لیئے ۔۔۔۔
یضل بہ کثیرا و یھدی بہ کثیرا ۔۔۔
اللہ یھدی من یشآء الی صراط مستقیم ۔
منکر حدیث فرقہ ھے ۔۔۔ اھل قرآن ھے ۔۔
اللہم انی اعوذبک من فتنة الجدیدہ ومن شر شیطان ومن شر نفس الامارہ ۔۔ آمین
🔥فاتقوالنار التی وقود ھا لناس والحجارہ 🔥
کوئی ڈاکٹر انجینئر یا ویلڈر بھی خود بنا ہے نہیں نا تو دنیا کی سب سے عظیم کتاب خود کیسے سیکھی جا سکتی ہے جبکہ بندہ اس زبان سے واقف بھی نہیں ہے تو یہ محمد شیخ کی صفت نہیں بلکہ جہالت اور گمراہی ہے بچو اس سے
آیات سے وازے ہوا کے محمّد ہم انسانوں مے سے کسی کے باب دادا نہیں ہیں لیکن الله کے رسول ہیں اور تعام نبیوں کی مہر /تصدیق ہیں اور تعام جہانوں کے لئے رحمت ہیں
Allah hidayat de shaikh ko
محمد ہمارے بڑی شان والے
خدا جس کے سینے پر قرآن اتارے
مدثر کہے اور مزمل پکارے
صدقے قربان اپنے آقا و مولا محمد بن عبد اللہ بن عبدالمطلب۔
i قتل کون ھوگا اور مرے گا کون۔ ؟ جب بنانے والے کو یہ بتانا پڑھ گیا کہ اگر وہ قتل ھوگئے ۔۔۔ یا مرگئے۔۔ ؟؟؟ مطلب کیا کچھ ایسا ھونے والا تھا۔۔۔
جس کے بارے میں یہ بات کی جارہی ہے۔۔ ۔۔ اگر وہ قتل یا مر جائیں۔۔ مطلب جب روح ہے تو ٹینشن کیسی۔ اور بشر ہے تو مرنا تو پڑے گا۔۔اور کیا لوگ روح کو سامنے دیکھتے تھے اور ایسا کچھ کرنے والے تھے ؟؟؟ جو اللہ کو یہ آیت اتارنی پڑھ گئ
Suno Musalmano-...Un dono bastiyo se murad hain Mecca aur Taef - waha ke bade sardar kahte the kya Allah ko quran nazil karne ke liye in dono sahro me koi sardar aadmi nhi mila ki quran ko Qabila quraish ke ek yateem Mohammad SAW pr utar diya .....
is sakhsh ke fitne se bachna ..ye kazzab hai ..
@@theodemocracy8604 . muje lagta ha Y A qadiyani ha
ALLAH muaf kary... kaya zamana agaya ha..
ALLAH humy aisy fitnon k dor me hadayat py qaim rakhy...
Aameen
please all people's must check quran-16:44-64
اگر قرآن محمد عربی پر نازل نہیں ہوا تو کس پر نازل ہوا
اگر محمد عربی پر نازل نہیں ہوا تو قرآن دنیا میں کیسے آیا ۔۔۔۔
Marhaba ya Rasool Allah
اللہ تعالیٰ نے قران کریم میں اخلاق کو بہت اہمیت دی ھے آپ لوگ کیسے قران کے ماننے والے ہیں کی محمد رسول اللّٰہ و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کو تو تو کہہ کر بات کر رھیں ھیں ۔۔اللہ کو تو اور عربی گرائمر کی رو سے حق حاصل ھےمگر ھمیں نہیں۔
پتہ نہیں کیوں آپ کھینچ کر مکہ اور مدینہ دو عظیم بستیاں بتا رھے ھیں ۔وحی تو قران سے پہلے اولاد اسحاق میں اترتی رھی ۔۔اس آیت میں ان بستیوں کا کہا گیا جہاں وہ انبیاء کرام پیدا ھوئے تو لوگوں کا یہ اعترض انہیں بستیوں کے بارے میں ھےکہ ہمیشہ وحی ان بستیوں میں نازل ھوئی جہاں اولاد اسحاق میں نبوت عطا کی گئی تو یہ قران بھی اگر نازل ھوتا تو پہلے اصول کے مطابق انہیں دو عظیم بستیوں میں نازل ھوتا یہاںنا ھوتا۔۔ان کا یہی اعترض قران کریم کی اس آیت میں بتایا جارھا ھے جس کو آ پ کچھ کا کچھ بنا رھے ھیں۔۔ خاتم النبیین (ت پر زبر کے ساتھ )تو اولاد اسماعیل سے تھے جس پر یہ یہودی اور نصرانی یہی اعتراض کرتے ہیں اور اس سبب سے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ھی نہیں مانتے۔مکہ اور مدینہ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد پوری دنیا میں مشہور ھوا ۔۔۔
مرزا غلام احمد قادیانی بھی پٹری سے اتر گیا تھا اور مراکی ھوگیا تھا اس کے بعد کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا۔
اللّٰہ معاف فرمائے ذاتی رائے کو لوگوں کے ذہن میں زبردستی تھوپنا بہت بڑا کزب و افترا ھے۔
Suno Musalmano-...Un dono bastiyo se murad hain Mecca aur Taef - waha ke bade sardar kahte the kya Allah ko quran nazil karne ke liye in dono sahro me koi sardar aadmi nhi mila ki quran ko Qabila quraish ke ek yateem Mohammad SAW pr utar diya .....
is sakhsh ke fitne se bachna ..ye kazzab hai ..
@@theodemocracy8604 محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں پیدا ھوے اور مکہ کو آج بھی ام القراء کہیتے ھیں اور وہاں کے رھنے والوں کو امی اس وجہ سے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے امی بھی کہا ھے۔
Mashallah great explanation... شیخ صاحب ہر کسی کو اتنی سمجھ کہاں قرآن پاک کی جو عظیم کتاب ہے کائنات کی لیکن لوگ پھر بھی شک میں پڑے ہوئے ہیں۔صرف من سے اقرار کرتے ہیں اور سوچتے سمجھتے نہیں۔ آنکھیں ہیں پر دیکھتے نہیں کان ہیں پر سنتے نہیں عقل ہے لیکن سمجھتے نہیں۔۔بیشک قرآن میں غورو فقر کرنے والے کے لیے نشانیاں ہیں
اس بندے نے یعنی شیخ نے کم فہم لوگوں کو الو بنایاہوا ہے
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ ٱلرُّسُلُ ۚ أَفَإِيْن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ ٱنقَلَبْتُمْ عَلَىٰٓ أَعْقَٰبِكُمْ ۚ وَمَن يَنقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَّ ٱللَّهَ شَيْـًٔا ۗ وَسَيَجْزِى ٱللَّهُ ٱلشَّٰكِرِينَ
Jazak Allah for explaining through ayaat, now i can easily differentiate between bashar and roh Allah..
And they say: If only this Qur'an had been revealed to some great man of the two towns? ﴾31﴿ ( two cities mean Makkah and taif)
بالبینت وضاح آیات سننے والو #سنو
2-Al-Baqara : 147
حق صرف آپ کے رب کی طرف سے ہئے لہٰذا تم ان شک کرنے والوں میں نہ ہوجاو
ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُمْتَرِينَ
Quran ma ek ayat ka hissa ha k quran k zariye log gumrah hongay.. is admi ko sun kar apko yaqeen hojaega k yahi wo gumrah hai..
حدیث کے بغیر قران پڑھیں گے تو یہ شیخ صاحب ہی پیدا ہوں گے
Hadees nhi riwayat
Surah kahf ki akhri ayat dekh loo sab pata chal jayega k hamare nabi Bashar hai❤
Allah pak es fitny sy ummat ku bachay . Ameen.
Aameen ye bahut bada fitna h
allah ise jald se jald jahannum pahuch de
Allah ta'ala hum sab ko sahi samajh ata farmaye
He is absolutely mental case.
5:99 “The Messenger's sole duty is to convey the message.”
Salam. That is it
بیشک دنیا میں موجود 2 خاص بستیاں مکہ اور مدینہ ہی ہیں ۔۔ اور وہاں کے کسی عظیم آدمی پر قرآن نازل نہیں ہوا۔۔
اور تو بشر وہاں کا رہنے والا نہیں تھا ۔۔
Very knowledgeable discussion
جس نے مثال دیکھنی ہو کہ اللہ قرآن سے کيسے گمراہ کرتا ہے تو شیخ کو دیکھ لے
Allah Quran me kehta hai k ye hidayat ki kitab hai. Mehrbani isah gumrahi se na joro. Ye Allah ki ayat ka kufr hai.
خوب کہا
He is totally mad and gives his own meanings to the verses of the Quran.
قران کریم کو حدیث و سنت و اہلبیت رسول اللہ ص کے بغیر سمجھنا ناممکن ہے۔ ورنہ ایسے گمراہ پیدا ہوتے رہیں گے اور لوگوں کو بہکاتے رہیں گے۔
FITNA TUL LISAAN ATACKING...ZAAT E MUHAMMAD E ARABI..(S.A.W)..nd SIFAAT E KLAAM...😢😢😢
Quran sif Muhammad SAW pe nazil huwa Allah ne Muhammad SAW jo aik Admi tha aik insan tha or Allah ka akhri rasool tha.Muhammad SAW arab me peda huwe or wo hi Allah ke akhri rasool hai.
Assalamualaikum Mohammad Shiekh!
Kindly I have one Question plz. The translation of ابأ is father. It is the Mansoob of Abu because it is Khabar of Kaana. But you have translated it as Aba wa ajdad. Can you plz give any reference of any Arabic dictionary which translates the word abaa as baap dada??
I will be grateful.
Salam. Look at surah Baqarah 2 Ayat 200
@@rehankhan-ld7gj dude, do you even understand Arabic? The commenter asked about the word 'Abaa', you are referring to a verse that uses 'Aabaa', plural of Abaa. You followers of this guy are extremely ignorant, may Allah guide you.
@@sahmedmh Salam Elacum. For sake of argument we say you r right? But then can you explain the ayat? Allah saying Mohammad is not the father of any of you men? Does it make any sense to you? You just can not look at Allah,s Book and His way. You worship a man. Its shame.
@@rehankhan-ld7gj for the sake of argument? You can't differentiate between آبا and ابا. It's not for the sake of argument, you're just plain ignorant.
He doesn't even translated this verse of Zukhruf properly.
Shaik saheb Assalam alaikum, aap quran ki aayat ka tarjuma apne tarekhe se kar rahe hain aur usko sach manvana chahte hain. Yahan main bata dun ke jab Huzur SAS per quran nazil hua aur unhon ne arab ke logon se yeh baat kahi to unka objection yeh tha ke Macca aur Madine mein us zamane ke bade ulma jo Taurat, Injeel ke mahar they un per quran nazil nahin hua magar tum per jise likhna padhna nahin aata kaise nazil hua, yeh Allah ne quran ki aayat mein bataya hai, magar iska matlab yeh nahin ke quran kahin aur naazil hua.
بالکل صحیح لکھا آپ نے۔ یہی بات تھی۔ مگر اتنی سادہ عام فہم بات کو بھی شیخ صاحب غلط سمجھ بیٹھے۔
شیخ صاحب نہ کسی کی سنتے ہیں ،حق بات پر غصے ہو جاتا ہے،صرف اپنی بونگیاں سنانے پر مصر ہے
mufti abdul baqi aur muhammad ka munazira deko sub samjh me ajayega
Sahi Kaha...
At 9:22, Read Ayat multiple times, maybe you understand the meaning. Until now you understand it wrong. Also read the translation that you mentioned in video. This is not written, Quran will not revealed in Makkah or Madinah.
Just One Question: Before islam (or this ayat or what ever is your believe) , in mind of Arab peoples who were ٢ بستیوں کے عظیم آدمی ? Again (In Mind Of Arab Peoples before islam). ???? Please I need Answer, Don't Ignore this.
एम. शेख साहब सही समझा रहे हैं। शुक्रिया।
He is wrong. He is misguiding.
Aisy abo jehal ko sunena hi gumrahi hy .Allah tala aisy kazab aor dajalon sy har musalman ko mehfoz rukhy .ameen
جو نبی کریم ص کے نام مبارک کو گستاخی سے ادا کرے اس ملعون سے کی کیا توقع کی جا سکتی ھے
Quran hi to sach Hy baqaya logo k apni likprat hy
Sahi Kaha..
Sir our beloved prophet hazrat MUHAMMAD pbuh is proven that he got born physically and Abdullah is his father. We cnt deny his physical axistance. And physical axistance of quran is his factual proof of his existence. There was some one there at the time of revelation and the witnesses put his word in writing.. And for your information sir I m not denying his spritual existence and living for ever. I believe that there is no way without HIS physical existence this holy book Quran got revealed.
Then explain us how this holy book got in this form and who wrote it when it got revealed and how....
Askum br. What u say is true however why quran never mention anything physical about him .this is very important no mention of his father or any family members when he was born .
@@rider52a sir jee there are thousands of things what we can't find in Quran but ALLAH said in Quran that HE has mentioned every thing in Quran what HE has created. now you tell me can we we find them there.. For example there r trillions of galaxies are or clusters an all but can we find all the names of those clusters or their descriptions in Quran.it's means there is so many questions that need to b answered....sir jee certain things we need to find out from our Islamic history, now don't tell me you don't believe in history as well...lol...or you need me to prove you in Quran about Islamic history....i got to understand one thing about religion,
that religion is a name of believing in our creator without any doubt, called it blind believe...once you understand the logic of this word believe me you will never get detracted...
@@shounkazmi2334 if there are thousands things mentioned in the quran the where are these? Do you think during 1400 years nobody have understood? There are 100s and thousands arabic native Arabic speakers they wouldn't able to understand? If they cannot then who is going to understand it? I think when you say something especially about Holly scriptures then make sure what you are saying right. Otherwise you get fatwa by muftis and religious mafia
@@ostrichism1 Your statement is pretty hypocritical. Try to to use that same statement against Muhammad Sheikh's views that you are trying to defend. THOUSANDS of native Arabic speaking scholars, as well as the first three generations (Sahabah, Tabiyeen, Tabba-Tabiyeen) all of them have never denied the physical existence and historical truth about Prophet Muhammad S.A.W and how he was the one upon whom the Qur'an was revealed. It were the native Arabic speaking scholars who transferred Hadith to us by the most falseproof method of authenticating chain of narrators, and none of them denied the physical existence of Prophet S.A.W.
Now to use your own argument against you, did no one in those 1400 years understand the Qur'an the way Muhammad Sheikh has? Tell me one credible Muslim scholar from the first 3 centuries who were Arabs and had the same view as him. Muhammad Sheikh's views are deviant and kufria, and you better not let him misguide you. Understand Islam by the understanding of Salaf.
Hello sir my brothers and sisters. If you read discription of the Holy city in the quran it is totally different than mecca. You can not grow many things in mecca. The Holly land or city is fertile land with grasses fruit trees and streams and rivers. Iam just a learner Iam not claims to be Alim on line etc. We shouldn't close our mind because prophet Muhammad saww said " gain or seek knowledge"
Alhamdulillah
Quran and Muhammad through history and their so called scholars who preach their own books instead of Quran when ever verses are recited these people act arrogantly as it is mentioned in Quran as well very good lecture for all those people who want to learn about muhammad Rasool Allah from the book of allah
Allah pak is sharr se tamam musalmano ko bchaye ...ameen
تمام آیات کا ادھورا ترجمہ۔۔۔۔ وہ بھی بغیر سیاق وسباق کے تو پھر سمجھ میں یہی سب آنا ہے۔۔ چچا کو گمان گزرا ہے کہ باقی سب گئے گزرے ہیں اصل سمجھ تو بس انہیں ہی آئی ہے جب کہ چچا کو تو ہوا بھی نہیں لگی۔۔ خیر
جو بات آدمی نے پوچھا اس کا جواب کیا دیا اس بٹکے ھوے آدمی نے یہ آیات شعیب علیہ السلام کا ھے اور آدمی محمد بن عبداللہ کا پوچھ رہے ہیں نہ کہ مدین اور مدینہ میں بہت فرق ھے
قرآن محمدپر نھی اس مردود کے باپ پر نازل ھوا اسکا خاندان 1443 سال سے زندہ چلے آ رھے ھیں قرآن جب نازل ھوا تو اس مردود کے خاندان والوں نے پتھر اور چمڑے پر لکھا یہ لعنتی اس وقت موجود تھا اس نے خود قرآن کتابوں میں منتقل کیا. زیر زبر پیش وغیرہ حجاج بن یوسف نے نھی بلکہ اس دجال نے ڈالی صحابہ کرام میں سے اور ان کے بہد آنے والوں کوئ بھی دین کا کام نھی کیا سب کچھ اس نے اور اس کے خاندان والوں نے کیا کیوں کہ یہ کسی کو مانتا ھی نھی اللہ آج بھی اس لعنتی سے باتیں کر رہا ھے محمد آخری نبی ھیں ھی نھی. میرا خیال ھے کہ عقل سے خالی یہ دجال کچھ عرصہ بھد نبی ھونے کا دعوہ بھی کر دے گا. اس پر اللہ انبیا کائنات سب کی لعنت ھو.
Please read again brother
Ye shakhs gumrah he...
اس آیت میں تو الله تعالی یہ بیان کررہے ہیں کہ "وہ کہتے ہیں قران مکہ اور مدینہ کے کسی بڑے آدمی پر قران نازل نہیں ہوا"
اس سے مراد تو یہ ہے کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے کے بجائے کسی بڑے سردار پر کیوں نہیں نازل ہوا
to mere bhai rasool s.a.w se bara admi us wakt se lekar aj tak or kon ha koi ha to lao dikhao mujhy..sab se bary sardar to wo bacpan se he thay.
what he is taking. he is molding ayat his own way. May Allah protect us. even he does not know how to take to his audience....
Zabardast Bohat ala
I wish scholars like Maulana Maudidi were present this time as he gave a befitting reply to the munqareen e hadees of his time like sir syed ahmed khan and his likes.
Nothing to do with munkareen hadeess . You have Quran in your home find the Ayat against what he said and prove him wrong.
وقت حاضر کا کانا دجال ھے یہ صرف اپنی بات منواتا ھے
Sahi Kaha..
May Allah save us from misguidance ,don't listen to such people whose thoughts are contrary to those who spent their lives understanding quran ,ala hazrat imam Ahmad raza khan fazil e barelvi is the best scholar ,I'm a barelvi muslim my belief is of those of sahabas and tabeen
I love you my brother. Ae log gustak e rasool hai.
become muslim for God buddy outside india or pakistan no ones knows him imam ahmed raza what???? got no clue who he is!!