Allah ne kaisay Bani Israeel main Mohammad Rasool Allah aur Nabi ﷺ ko muqarar kya? (2019) Part 8/10
HTML-код
- Опубликовано: 19 окт 2024
- @Quranwala88 clip • Video
Download the pdf file of Allah Bashr se kaisay kalam karta hai
www.muhammadsh...
00:15 Al-Ahzab 33:43-56
04:53 Aal-e-Imran 3:101
07:09 Al-Hujraat 49:7
08:15 At-Tauba 9 : 13
09:29 Al-Juma 62:2-3
11:44 Al-Fatah 48:29
17:00 Younus 10:2
18:59 Saba 34:43
20:52 Saba 34:44
22:46 Al-Khaf 18:110
24:04 Fussilat 41:6
Muhammad Shaikh Lecture | Har zamanay kay bashar ki kia pehchan hai? | (2019) Part 1/10
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture | Quran se Allah ke Rasool Rooh Al Ameen ki kia pehchan hai? (2019) Part 2/10
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture | Kia Essa pbuh ne bashar ki gawahi bani Israeel ko nahi di? (2019) Part 3/10
• Muhammad Shaikh Lectur...
Kaisay Bani Israeel ne bashar ko pehchana jiski gawahi Essa pbuh ne di? (2019) Part 4/10
• Kaisay Bani Israeel ne...
Muhammad Shaikh Lecture | Bashar ko pehchan ne ke bad Bani Israeel ka kya radde amal hua? (2019) Part 5/10
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture | Quran se Rasool ki kya pehchan hai? | Quran Kya Kehta Hai (2019) Part 6/10
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture | Mohammad Rasool Allah ki mohar se Nabi ﷺ ki pehchan kaisay hoti hai? (2019) Part 7/10
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muahmmad Shaikh Lecture | Jab Allah ki aik Kitab hai tau phr jama main Kutub kaisay hain? (2019) Part 9/10
• Muahmmad Shaikh Lectur...
Jab yehi aik kitab shru se hai tau kia anbiya ko apny waqiat ka ilm pehle se nahi hona chahiye tha? (2019) Part 10/10
• Jab yehi aik kitab shr...
اللہ بشر سے کیسے کلام کرتا ہے؟
Ayaat discussed in this video:
سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۵٦،۴۳
وہ (یعنی اللہ) اور اُس کے ملائکہ/فرشتے تمہارے اوپر صلّی/نماز قائم کرتے ہیں تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور ایمان والوں کے ساتھ رحم کرنے والا ہے ۔
بیشک اللہ اور اس کے ملائکہ/فرشتے نبی پر صلّو/نماز قائم کرتے ہیں اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اُس کے اوپر صلّو/نماز قائم کرو اور سرتسلیم خم کرو تسلیم کرتے ہوئے ۔
سورۃ آلِ عمران ۳ : ۱۰۱
اور تم کیسے کفر/انکار کرسکتےہو اور یہ کہ تم ہی تو ہو جن پر اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسول ہے اور جو کوئی اللہ کے ساتھ کو مضبوطی سے پکڑے گا پس تحقیق وہ صراط مستقیم/سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیا گیا ہے ۔
سورۃ الحجرات ۴۹ : ۷
اور جان لو بیشک تم میں اللہ کا رسول ہے اگر وہ امر سے بہت سی باتوں میں تمہاری اطاعت کرنے لگے تو ضرور تم برباد ہو جاؤ گے اور لیکن اللہ نے تمہاری طرف ایمان کی محبت ڈال دی اور اُس کو تمہارے دلوں میں زینت دی اور اُس نے تمہاری طرف کفر کو ناپسندیدہ قراردیا اور آزادیاں لینا(اللہ کے قانون پر) اور نافرمانی کو(ناپسندیدہ قرار دیا) وہ ہی ہیں جو سنجیدہ لوگ ہیں ۔
سورۃ الجُمعۃ ٦۲ : ۳،۲
اُسی نے امّیوں/ماں والوں میں اُن میں سے رسول مقرر کردیا اور اُن پر اُس کی آیات تلاوت کرتا ہے اور اُن کو تزکیہ/جواز پیش کرتا ہے اور اُن سب کو کتاب اورحکمت/دانائی کا علم دیتا ہے اور اِس سے پہلے وہ ضرور واضح گمراہی میں تھے ۔ اور اُن میں سے دوسرے لوگ جو اُن کے ساتھ ملے نہیں ہیں(رسول مقرر کرتا ہے)اور وہ زبردست، حکمت والا ہے ۔
سورۃ الفتح ۴۸ : ۲۹
محمد اللہ کا رسول ہیں جو لوگ اُس کے ساتھ ہیں(یعنی مومن) کافروں پر زیادہ شدید ہیں اور آپس میں رحم دل ہیں تو اُن کو رکوع اور سجود کرتے ہوئے دیکھتا ہےاُن کے سجدوں کے اثر سے ان کے چہروں/ذاتوں میں نشان/پہچان ہیں اُن کی مثال تورات/قانون میں ہے اوراُن کی مثال انجیل/خوشخبری میں ہے جیسے کہ بیج بویا گیا ہو اُس نے اپنی کونپل نکالی پس اُس نے مضبوطی پکڑی پس وہ موٹی ہوئی پس وہ اپنے تنے کے اوپر سیدھی ہوئی بیج بونے والے تعجب خیز ہوئے تاکہ وہ(اللہ) اُن کے ساتھ کفار کو غیظ و غضب دلاتا ہے جو جوگ ایمان لاتے ہیں اور صحیح عمل کرتے ہیں اُن سے اللہ کی بخشش اور عظیم اجر کا وعدہ ہے ۔
سورۃ یونس ۱۰ : ۲
کیا لوگوں کے لئے یہ عجیب ہے یہ کہ ہم اُن میں سے ایک مرد کی طرف وحی کی یہ کہ لوگوں کو خبردار کرے اور بشارت/خوشخبری دے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے یہ کہ بیشک اُن کیلئے اُن کے رب کے نزدیک سچے قدم/پاؤں کا جماؤ ہے کافروں نے کہا بیشک یہ ضرور واضح جادوگر ہے ۔
سورۃ سباء ۳۴ : ۴۳
اور جب اُن پر ہماری واضح آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کیا ہے سوائے ایک مرد کے جوارادہ کرتا ہے یہ کہ تمہیں اُن کے بارے میں روک دے جن کی تمہارے آباءواجداد نوکری کیا کرتے تھے اور وہ کہتے ہیں کہ کیا ہے سوائے یہ کہ گھڑا ہوا جھوٹ ہے اور وہ لوگ جو حق کے لئے کفر کرتے ہیں جب کہ اُن کے پاس آتا ہے تو کہتے ہیں نہیں ہے یہ سوائے واضح جادو ہے ۔
سورۃ الکھف ۱۸ : ۱۱۰
کہدے بشک میں تمہاری ہی طرح ایک بشر ہوں مجھ پر وحی کی گئی ہے کہ تمہارا معبود، معبودِ واحد ہے اور جو کوئی اپنے رب سے ملاقات کا متمنّی/ملنے کا خواہشمند ہے تو لازم ہے کہ وہ عمل صالح بجالائے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی ایک کو بھی شریک نہ کرے ۔
سورۃ فصّلت ۴۱ : ٦
کہدے کہ میں تو بس تمہاری ہی مانند ایک بشر ہوں مجھ پر وحی کی گئی ہے کہ بیشک تمہارا معبود، معبودِ واحد ہے پس تم اسی کی بندگی کے لئے استقامت رکھو/قائم رہو اور اسی سے بخشش طلب کرو اور انتہائی بدبختی ہے مشرکین کی ۔
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.
The truth and identification of Muhammad Rasool/messenger of Allah is revealed through Allahs truth/Haqq in Qur'an Ayaat/Signs!
Muhammad Rasool Allah is mentioned in the Present tense!
Rooh ul Ameen and rooh ul Qudus explained in this beautiful clarification. Allah communicates with human through Rooh ul Qudus and Rooh ul Ameen. When that Rooh/essence/spirit is conceived by bashar/human that is Muhammad Rasool Allah/worthy of praise!
Alhamdulillahi Rabbil Aala'meen/The praise is for The God Lord of the worlds. A most mind blowing clarification!
Jazak Allah,
salaamun Alaikum.
A most beautiful clarification. Many eye-opening and mind-blowing facts...Muhammad IS Allahs Rasool/messenger- IN PRESENT TENSE.
And the Taurah/Law and Injeel/Good news is with Muhammad's name.
Jazak Allah. Salaamu Alaikum.
my great teacher......sir MUHAMMAD SHEIKH ,,,,,,,,,,,,,,YOU are guided From ALLAH,,,GUIDENCE FOR ME,,,,THANKS MY DEAR TEACHER
ماشاءاللہ
جزاک اللہ کثیرا
بہت اعلٰی برادر محمد شیخ صاحب
شکریہ محترم
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
After zakir naik you are my most favourite person. Who give us unexpected knowledge. Thanks you very much sir
@Hashim Ali اور روایات کی کتابوں
سے پیش کرتے ہیں ،
اس ناشکری کی انتہا
یہ ہے کہ آپ لوگوں نے
اپنے آپ سے سچ بول کر
خود کو خود ہی نے
اپنے کرتوتوں کی
وجہ سے انعام یافتہ لوگوں سے خارج کر لیا ،
اور کیا زمین تنگ ہوتی نظر نہیں آرہی کہ کس طرح لوگ پچھلے 40 سال سے ملک بدر ہو کر
پناہ گزین بن رہے ہیں
اور چیخ و پکار کر رہے ہیں،
اور عربی میں بغیر سمجھے
اور ہدایت کے قرآن پڑھتے ہیں
اور لوگوں کی لکھی ہوئی باتوں کی پیروی کرتے ہیں
جسکی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی ہے،
ان نقات کو پڑھ کر غور کرکے
اللہ سے معافی مانگ کر
غضب یافتہ اور گمراہ لوگوں سے نکل کرایمان لاہے
اللہ کا احسان کہ اس نے ہمارے دلوں میں ایمان کی محبت ڈالی ہے
Thank to allah we got the truth ❤️
Bikul Waze aayate bayan ki gayi
Shukriya janab Mohammad shaikh sahab
بہترین وضاحت محمد رسول اللہ کے نام کے ساتھ تورات اور انجیل لکھا ھوا ھے قران میں اج تک کسی وضاحت ھی نہیں کی کسی نے ان ایات کی وضاحت سے ہہلے بیشک اندھیروں میں تھے جزاک اللہ
Num dijiye pls
Muhammad shakh sahib AAP Quran sa bayain zabrrdusat hia Allah apko khosh rakhy aameen sunmaa aameen
Har inshan k andar allah ka rasool (massage ) he.
Ye kitab Jo in sahab k hath me hai is ko kiya Allah ne asman se phenka hai zameen par. Sab ko Rasool muqatib Kar k? Ye kitab ki shakal me Allah k kalam ko kis ne band kiya?Koi to source hoga ?
Subhanallah❤ mashallah khub wazahat karty shaikh sahb
سبحان اللہ حیران کن وضاحت جو ہم نے اس سے پہلے کبھی کسی کو اس طرح اللہ کی أیات کی روشنی میں بتاتے ہوٸے نہیں سنا۔ درود کا لفظ ہماری زندگیوں میں کہاں سے آ گیا بلکہ صلی کرنا ہے نبی کے اوپر اور حیرت کی بات ہے کہ اللہ اور ملاٸکہ ہم پر بھی صلی کر رہا ہے۔ صلی کا مطلب کمیونیکیشن ہے۔ اور یہ بھی واضح ہوا کہ ہم سب میں کیسے اللہ کا رسول موجود ہے روح الامین کے ذریعے آیتیں تلاوت ہوٸیں۔
jazakAllah well explained Masha Allah.
First person speech of creator with Eternal authority cannot be denied & easily accepted by mankind.
انتہائ اہم وعظ
یہ #وعظ سننے کے وقت #ترجمہ والا #قرآن سامنے رکھ کر خود اپنی #آنکھوں سے #دیکھا اور #پڑھا۔اور مجھے #تصدیق ہوگئ سچائ کی۔
#MuhammadShaikh
#TheQuranMan
#ServantOfAllah
#ZakirMalik
Rasool Allah, yani Allah ka message layny wala.
Allah ny bashar main jo rasool bhejy Nooh A.S ky baad Ibrahim A.S. ki nasal sy bhejy. Jab rasool apne qoum main hota hy t0 qoum sy Allah farmata hy ke tum main Allah ka rasool moujood hy.
Aap jaisy farmarahy hain ke aaj tum sab main Allah ka rasool hy.
Rasool to Allah ki Aayaatain laata by, aap aayatoon sy rasool nikaal rahy hain.
Wo bhe laatadaad.
Aap wazahat karain.
Please.
@@smashraf470 اسلام وعلیکم .
آپکو سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہے برادر محمد شیخ صاحب فرما رہے ہیں. خود تمھارے اندر یعنی نفوس میں رسول موجود ہے. وہ اپنے آپ کو رسول نہیں کہے رہے ہیں. وہ الله كا پیغام یعنی آیات جو رسول اللّٰه کو دیا گیا ہے وہ آپ کو آپکی زبان میں آسان کر کے بیان کر رہے ہیں.
JazakAllah for this splendid explanation
Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh Mashallah beautiful explanation
Taurah and injeel with the name of Muhammad- amazing!
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you and your family AMEEN. Imran Awan from ohio Usa
Bhai num send kijiye mujhe group me add karna hai momino ko
Jazak Allah Br
Jazak Allah
Amana Sadaqna
Great clarification
Subhan Allah
Alhamdullah Haq say wazahat ho gaey
Subhan Allah, Jazak Allah
Very important concept to understand
ہم محمد رسول اللہ کے ساتھی ہیں
اپ کی اس بات نے میرا لیکچر کیلیر کر دیا میں نے یہ بیان بہت بار سنا کہ یہ سمجھ پاوں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی کون ہیں اج سوچا کمنٹس پڑھوں ھو سکتا ہے کمنٹس میں کسی نے اس بارے بولا ھو بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا. اللہ کی روح پہنچانے اور خوشخبری دینے اور خبردار کرنے کے لیے.
شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں سوائے اس کے کہ اللہ سے بخشش طلب کریں اور اپنے اعمال کو صحیح کریں.
Beautiful and so general example of ("Etisalat"Company) quoted to clarify the meaning of Salat/Communication.
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
Behtareen wazahat
Al hamdulillah
Shukriya janab Mohammad shaikh sahab ❤️
اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے.
The lecture of the book of Allah is the vision for humanity
اللہ کی آیات سے بہت ہی اعلی وضاحت کے
جس بشر کو کتاب حکم اور نبوت دی گی اور روح کو وحی کیا گیا اس بشر کے ذریعہ ہم میں رسول معبوث ہوتا ہے
بشر اور رسول کی پہچان اللہ کی آیات سے
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
بیان کی گئی آ یات سےہمیں یہ وضاحت ملتی ہے کے اللہ تعالیٰ کیسے بشر سے کلام کرتا ہے
ہر انسان کے اندر اللہ کی روح ہوتی
ہے۔ اس روح کو اللہ تعالیٰ وحی کرتا ہے۔
روح زریعہ ہے اللہ کا بشر سے کلام کرنے کا اور یہ اللہ کے امر سے آ تی ہے۔
جزاک اللہ
Muhammad Shaikh, A Quranic research man. ❤
Brilliantly clarified How Allah communicates men (His servants) via three modes that is
Revelation (wahi)
Behind the veil
By sending His messengers
To whom He pleases with.
😭😭 Al haqo Mirr Rabe ka
Ayat say wazh hay Kay salat ki Mana do tarfa taloq hay boht hi tawajh talb bat hay hidayat Kay talab Kay liay sochnay ur samajhnay ka moqam hay
JazakAllah Brother
Zabrrdusat hia Allah apko khosh rakhy aameen
Watched again and got some new understandings !!
Clear understanding if we want Allah to communicate with us first we need to communicate with the messenger as mentioned in Quran because through messenger Allah communicates and then he gives light to those who are in darkness
میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 😢😢😢❤❤❤❤
اتنی اتنی بہتر ین وضاحت کی اللّٰہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب نے ۔۔۔
آپ رحمت ھیں ھمارے لے ۔ الحمدللہ رب العالمین
جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب
😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤
میں ایک ایک لفظ پر ایماں لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔
Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin ❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Rasool is present inside each individual and We have to follow that Rasool not our desires
Ma Sha Allah nicely explained
الحمد اللہ حق واضح ہوا بالبینات واضح آیات کیساتھ
جزاک اللّٰه
ہمیں رسول کی اطاعت کرنی ہے ۔
ایمان میں محبت کی وجہ سے فسق اور کفر سے کراہیت ہونی چاہٸیے
Subhan allah
Allah pak hai un bato se jisse log gumrah karte hain or allah ka bada shukr hai ki allah pak ne sahi hidayat se wabasta kiya alhamdulillah
Rubbana la tuziq qulubana bada is hadaytana innaka antal wa haab
Jazak Allah, sheikh Sb, I am Capt (Retd) Abdul Jabbar Shah, was employed in wackenhut, under the supervision of Capt Muhammad Abid Sb, in 1995 at Karachi and have the honor to met you at your's home. Left wackenhut and joined ministry of defense in Jan 2002. Now days, I am Director GB Armed services board Gilgit Baltistan . I Use to listen your lectures and gaining a lot. May Allah almighty grant you good health , more and more courage to deliver religious lectures for the betterment of the muslims. Convey my best wishes and regards to Capt Muhammad Abid, Muhammad arif and youngest brother. Profound regards
Salam / Peace Capt Abdul Jabbar (Retired) Just to inform you
Capt Abid expired on 24rth May
on Eid day 2020
Thanks for Reminding me
JazakAllah
The clarification of the salat and how we communicate is been cleared by this lecture. The stories are banished by the truth of the quran
Love from Bangladesh
الحمداللہ رب العالمین بیشک ایمان لانے کے بعد ہمیں اپنے نفسوں میں مبعوث ہوئے رسول کو نکلنے نہیں دینا چاہئے مشرک کتنی ہی کوشش کریں اور ان سے نہیں ڈرنا صرف اللہ سے ڈرنا ہے، اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے۔
#MuhammadShaikh
#ServantofAllah
#TheQuranMan
Jajak Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمدشخ
The word Salah means communication. Allah communicates to the bashar/human through 3 modes of communication.We all have Rooh of Allah in us and when we are inspired it is then that he Rasool becomes present in us!
Nice lecture
Assalamualaikum w Rahmatullahi w barakatu zazakallah brother Muhammad Shaikh
ان شاء الله ما شاء الله
Jizaka Allah Khair biashak is sy pahly wazah gumrahi m thy
Bashar daekhe ga, Zabardast wazahat. Rasool his Bashar ke sath hae woh Bashar. SubhanAllah
آمنا صدقنا
Salat= communication
If we are all Rasool then Allah says follow Allah and follow Rasool.... tu bhai hum sab aik dosray ki ataaat karay kion ke hum sab hee Rasool hain... Wah Wah kia samjh ha bhai sahab ki
This is the eighth part of this amazing lecture on a very important topic which has not been clarified before. Described so eloquently by Muhammed Shaikh
*Bismillahir Rahmaanir Raheem*
*[ Allah Ne Kaha Mohammad Saw Se ] Aap Farmaa Deejiye Ke Main Khud Apni Hi Zaat Ke Liye Kisi Nafa Ka Ikhtiyaar Nahin Rakhta Aur Na Kisi Nuqhsaan Ka*
*Magar Itna Hi Ke Jitna Allah Ne Chaha Ho.*
*Agar Main Ghaib Ka Ilm Jaanta Hota To Main Bahot Sa Faida Haasil Kar Leta Aur Mujhe Koi Takleef Bhi Na Hoti Thi.Main To Sirf Daraane Wala Aur Khush-Khabri Sunaane:Wala Hoon ( Woh Bhi ) Un Logon Ko Jo Allah Par Imaan Rakhte Hain..188*
*07.SURAH ARAAF*
Good justification.
اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر صلی / communicate کرتا ہے اور وہی ہم پر بھی کرتا ہے
Salah is two way communication between Allah and men.
subhan Allah heran kin wazahat jo hum ne pehlay kabhi kisi ko is terhan Allah ki roshni mein batatay hue nahi suna. duroood ka lafz hamari zindagion mein aaya hai balkay nabi ke oopar herat ki baat hai aur Allah mulaika par hum bhi kar rahay hain .
زبردست سر
SubhanAllah ..... WAH..... I'm sold to Allah SWT..... Rab ul alemeen..... for give me.....
Ge han aesa he kaha jata hae keh yeh admie wazeh jadogar hae.
Haq tou Sir Allah ka Rasool he hae, RohulAmien/RohulQuds.
#ALLAH HO AKBAR
حق صرف اللہ کی طرف سے ہے
اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا
جزاک اللہ
Masha Allah.
رسول کے مقرر ہونے سے پہلے ایمان والے واضح گمراہی میں ہوتے ہیں.
آج کے زمانے میں پوری دنیا میں #واحد #چینل جہاں قول رسول خالص آیات سے ہر بات کی #تصدیق کروائی جاتی ہئے۔
#MohammadShaik
Num dijiye pls
Mashaallah sir
This whole lecture clarifies and reveals first time in the world that Allah communicates with bashar / human in all times. It is a misconcept that communication of Allah with man is stopped. It is right time now to correct ourselves.
Then why messangers were send to human kind?
Ek bt sir hamesha yad rkhen,quran main jo waqeyat byan kiye gye hain wo tb ke he hain or agar on waqeyat main logo ko pokara jata hai to wo onhe ko pora jata hai,han jo hukam diye jatey hain wo pori omat ke liye hotey hain,mokhatib tb ke logo ke sath he according to the situation lekin hukam pori insaniyat ke liye he hai.
Assalaamualeykum
How Allah communicates with human clarified. What has been kept hidden by people, from the Book of Allah has been clarified - job of a Rasool fulfilled
JazakAllah very well explained
Subhan Allah Sheikh sahib.Allah aap ko hamaisha salamat rakhay for guidance of mankind
Mashallah
Muhammad pbuh is mentioned with taurat and injeel in the book of Allah but people are looking in bible name of Muhammad, unbelievable.
Allah used word Salat (usalle) means communication for Nabee not durood as prevailing in society
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ،
اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا.
پس تحقیق
ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو
کتاب اور حکمت/دانائی دی
اور ھم (اللہ) نے ان کو
عظیم مملکت دی.
Shaikh sahab where's the booklet of this lecture. Please send me
Allah MOHMMAD KO RASOOL KAHTA HA
Yes.
This is nothing but revelation to me
Shaikh sahab please upload next part 9/10. I'm waiting very shidddat
صلوٰۃ ہی سے لفظ مواصلات ہے یعنی رابطہ کرنا communication. جو اللہ و ملائکہ بھی ایمان والوں پر کرتے ہیں جس کی تفصیل مذکورہ آیت سورہ احزاب 33 کی آیت 43 میں ہے یعنی اندھیروں سے روشنی کی طرف ایمان والوں نکالنا. اور نماز میں التحیات میں اسی بنیاد پر نماز میں پڑھا جاتا ہے. بطور سنت جو ھر زمانے میں چلا آتا ہے.
❤❤❤❤❤❤
Allah ka klaam or koule rsool dono ek hi h or rabbul aalmeen ki taraf se nazil krda h present m h
Or jo log quraan k allaba dusri kitaabo ko koule rsool bol rhe h bo Allah ki nazil krda nhi h
He is very incompitent person
Allah clearly explains how people behave and blame a bashr/human when he clarifies a concept from the ayats of Al Kitab. They are mesmerised by what is being clarified & explained as to what Allah has inspired and revealed on that bashr/human.
The simple reason is because people are looking/seeking in other books besides Allah’s Al Kitab.
سجدہ کے اثر ایمان والوں کے چہرے میں یعنی آیات کو صلوٰۃ میں تلاوت کرنا روح کو سمجھنا اور اسی پر عمل کرنا. اس طرح ان کی ذاتوں میں وہ اثر نمایاں ہیں جو اللہ کی آیات اور اس کی روح پر سجدہ کرتے ہیں اور عمل میں نمایاں ہوتے ہیں
Salam h ap ki taleem aql zaheen mashaallah sr mje ap ki mhfl m ana h tariqa btao kaha hn ap???
Wazeh feham agar hum chahtay hain ke Allah hum se baat kere to pehlay hamein rasool se baat karni hogi jaisa ke quran Majeed mein mazkoor hai kyunkay rasool ke zariye Allah rabita karta hai aur phir woh un logon ko roshni deta hai jo andheray mein hain .
Jab Allah ki bat samajh aajae to uss per amal karna aur Rasool ki Itaat karna zarori hai .