Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel. #SocialMediaTalkShow #ImranKhan #MaryamNawazSharif #PoliticalNews #Headlines #GeoNews #DunyaNews #mohsainbaig21
ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید صاحبان کی باتیں سچ ثابت ھو رھی ھیں اللہ کا واسطہ محب وطن پاکستانی ھو کر سوچیں اس نعمت کا شکر ادا کرو یہ اللہ تعالی کااحسانھے
محسن بیگ کا تجزیہ سب پارٹیوں کے لئیے قابل غور ھے اگر پاکستان ھے تو سب کچھ ھے خدا کا واسطہ پاکستان کی سالمیت کا سوچیں_ فلسطین کا حال دیکھیں ملک ایسے نہیں ملتے ھندوستان کا پیٹ پھاڑ کر پاکستان حاصل کیا گیا تھا جسے ابھی تک مہاشے نہیں بھولے_
اس ملک میں لوگوں کا جینا مشکل ہوگیا ہے تین کمروں کے پنکھے ایک فرج ابجلی کا بل ،30000 ، گھر کا کرایہ بچوں کی اسکول فیس،علاج کے لۓ فکر سفید پوش کیا کرے کہاں جاے
جناب محسن بیگ نے جو تجزیہ کیا ھے بلکل سو فی صد درست ھے اب ہر کوئی نا آمید ھے ۔ اللہ تعالی ان کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ حکومت کو ان کی دور اندیشی سے فائیدہ اٹھانا چاہیے ۔ کم از کم پنجاب کی حکومت کو تو ضرور اپنا مشیر بنانا چاہے ۔
محسن بیگ کو جب عمران خان نے غیرقانونی طور پہ گرفتار کروایا تو ان کا تبصرہ تھا " عمران تو تو گیا " بڑے دکھی دل کے ساتھ کہا تھا اور اللہ تعالی نے شائد سؐن لیا تھا
بیگ صاحب آپ نے فتنے کے خاتمے کے ساتھ ساتھ حکومت کو بہترین تجاویز دی ہیں یقینا یہ دو کام ہو جائیں تو پاکستان نہ صرف بچ جائے گا بلکہ تیزی کے ساتھ ترقی کی طرف بڑھنے لگے گا
Bohut Afsoos at the corruption in Pakistan which coming down to the root levels… Even workers ( masons, carpenters, electrician) take exorbitant charges yet do a poor job. The whole country needs to pray Astagfarullah and work for Pakistan
Classic interview. Views of Mohsin Baig draws a true picture of present scenario. His suggestions, advise to the present Govt as well as establishment are golden words to adopt for betterment and saving this country from the clutches of dajjali Fitna.
Mohsin Sahib its not one fitnah IK who is not being handled properly its well design cult like Mukti Bani. You should open up and offer ur service like Mohsin Naqvi did.
اسلام علیکم محسن بیگ صاحب صحیح باتیں کر رہے ہیں آپریشن بائی پاس کی ضرورت ہے آج کے پی کے کے حالات کس طرف لے کر جا رہے ہیں ابھی کوئ ٹھوس اقدامات نہ لئے گئے تو اللہ نہ کریں میرے منہ میں خاک تو یہ سازشیوں کی کامیابی ہوگی جو میرے ملک قوم کلئے نہیں ا چھے اللہ سائیں میرے ملک قوم کو اپنی امان میں رکھیں آمیں
یہ ریاستی اداروں کی ناکامی ھے ۔ کوئی شخص ملک کی سلامتی سے زیادہ ناگزیر نہیں ھے ۔ مجھے تو لگتا ھے کہ estb بھی بیرونی طاقتوں سے ملی ہوئی ھے اس لئیے اس کو اتنی زیادہ چھوٹ دی جا رہی ہے ۔
جو محب وطن پاکستانی ھیں وہ انکی چخ چخ اور فساد سے تنگ آ چکے ھیں اور جن کو پاکستان سے پیار نہی وہ مزے لے رھے ھیں
Sir establishment sab sey pehley jaeygi 😂
Jb unhain pta chley k saari bewqoof qoum bahir jaa rhi hay tu establishment yahab ambb chooseygi ?😂
11111
1111
11111111111111111
ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید صاحبان کی باتیں سچ ثابت ھو رھی ھیں اللہ کا واسطہ محب وطن پاکستانی ھو کر سوچیں اس نعمت کا شکر ادا کرو یہ اللہ تعالی کااحسانھے
بیگ صاحب خدا کی قسم آپ نے جو فرمایا بلکل یہ سچ ہے
محسن بیگ کا تجزیہ سب پارٹیوں کے لئیے قابل غور ھے اگر پاکستان ھے تو سب کچھ ھے خدا کا واسطہ پاکستان کی سالمیت کا سوچیں_ فلسطین کا حال دیکھیں ملک ایسے نہیں ملتے ھندوستان کا پیٹ پھاڑ کر پاکستان حاصل کیا گیا تھا جسے ابھی تک مہاشے نہیں بھولے_
بیگ صاحب کا بہت ھی اچھا تجزیہ
Very nice Baig sb
Mohsin Beg Sahib is saying absolutely right from every angle, I agree with everything he says
❤ mohsan Sahib very good analysis sir God bless you and your family ✌️🇵🇰✌️
اس ملک میں لوگوں کا جینا مشکل ہوگیا ہے تین کمروں کے پنکھے ایک فرج ابجلی کا بل ،30000 ، گھر کا کرایہ بچوں کی اسکول فیس،علاج کے لۓ فکر سفید پوش کیا کرے کہاں جاے
Ye shetan khan k tohfay hain
Bilkul. sach....Haqeeqat. ...
محترم بیگ صاحب
آ پ کا ایک ایک لفظ سونے سے تولنے کے قابل ھے۔
بہترین تجزیہ
یہ بھی دلا ہے تیری طرح کا 😊
Aak hi song reh gaya hy kia love u from lahore
Aak hi song reh gaya hy kia? Love u from lahore
❤100&10% absolutely right my dear
@@SurprisedComputer-es2edtu bhi kisi kuotay ka bacha hai hunn aram. E
Mosan sahib very good analysis sir 🇵🇰 inshallah zanda abad 🇵🇰✌️
You are absolutely correct
عمران خان کو جرنل ضیاء الحق جیسے بندے کی ضرورت ھے اگر ملک بچانا ھے
یہ شعور دیا ھے انصافیوں نے۔۔۔۔۔
اللہ پناہ
I agree with him 3000 percent.
In ko Mohsan baig na kaha krrin. Ya to Mohsan pakistan haan❤
وعلیکم السلام پرویز سندیلہ صاحب محسن بیگ صاحب بہت خوب زبردست اپ کی ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے
❤❤❤
Great
Jab tak bajwa feez Hamed Saqib nasor ko saza nhi Hogi mulak me aman qaim nhi Hoga
محسن بیگ صاحب بہت عظیم شخصیت اور بہترین تجزیہ کار زندہ باد
اللہ تعالیٰ کا قانون بہت جلد حرکت میں آئے گا اس ملک نے بہت دکھ دیکھے ہیں بس اب دیر نہیں لگے گی ظالموں کو لمبی رسی مل چکی اب کھنچنے والی ہے
Baig sahib is absolutely right, country has no direction , first close this social media ….
Excellent talk by moshing beg
Sir PM 👑 IK ……. Zindabad!!
🙏🧿🙏
Muhsin Baig,the journalist I like ....zindabad.
Very valid points were brought up by Moshin Beg
Love you ❤️ Mosin Sir 💯
Mosan Sahib 500 Bar AAP Salute pesh karta hun 1000 +1000 you Right 👍👍👍👍❤❤❤❤❤
Mohsin Baig is absolutely correct !!
مایوسی ہے ہر طرف 😢
Mohsin baig is 100% correct
Weldone Bro Baig Sb U have speak the truth keep itup gud work. thanku.
محسین بیگ صاھب نے بیل کول سچ کہاں زابرداست تجزیہ
Mohsin Baig sb khush rahain. Koi tou hay jo iss budbakht kay baray main khul kar baat karta hay
Thanks to invite Mohsin Baig in your programme
بدنام اگر ہوں گے تونام نہ ہو گا 100 فیصد سچ. نو مئ کا فیصلہ کرو نہیں تو اور ہو گا.
نو مئی کا واقعہ ایک خودساختہ فلاپ ڈرامہ تھا جس پر کسی کو یقین نہیں علاقے سے سب سیکیورٹی گارڈ اور کیمرے ھٹا دئے گئے
Excellent Good Analysis
Excellent Analysis 👍
Long Live Mian Nawaz Sharif!!
Zabrdust
معذور آئین کے سامنے اس وقت اداروں میں دوڑ کا مقابلہ جاری ہے
جناب محسن بیگ نے جو تجزیہ کیا ھے بلکل سو فی صد درست ھے اب ہر کوئی نا آمید ھے ۔ اللہ تعالی ان کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ حکومت کو ان کی دور اندیشی سے فائیدہ اٹھانا چاہیے ۔ کم از کم پنجاب کی حکومت کو تو ضرور اپنا مشیر بنانا چاہے ۔
Mohsan baig sb. Good analysis
Very True Baig
MashaAllah
Be blessed always
I have been always advocating to scrutinize land allotments to Ik's forefathers
Musharraf and other were the culprits
Mohsin sahib ki BAAT bilkul sahi hai
محسن بیگ کو جب عمران خان نے غیرقانونی طور پہ گرفتار کروایا تو ان کا تبصرہ تھا " عمران تو تو گیا " بڑے دکھی دل کے ساتھ کہا تھا اور اللہ تعالی نے شائد سؐن لیا تھا
Mohsin Sahib only Gen and Col are employer of Malik Riaz, what about retired bureaucrats, officials, and civilians. Next talk with data plz
❤❤محسن بیگ واقعی پاکستانی ہے اور پالستان کے مفاد کے تحفظ کی بات کرتے ہیں
S
کمال تاثرات ہیں بیگ صاحب کے
Jee a Nawaz Sharif Sada Jee a
بیگ صاحب آپ نے فتنے کے خاتمے کے ساتھ ساتھ حکومت کو بہترین تجاویز دی ہیں یقینا یہ دو کام ہو جائیں تو پاکستان نہ صرف بچ جائے گا بلکہ تیزی کے ساتھ ترقی کی طرف بڑھنے لگے گا
افسوسناک صورتحال
اللہ تعالی غیب سے مدد کرے آمین
Mashallah Beag sahib Allah talha apko apni hifzo eman me rakhey Ameen
EXCELLENT, EXCELLENT Analysis Mohsin Sb based on facts.
ماشاء اللہ
Bag sahib nice analysis
Bohut Afsoos at the corruption in Pakistan which coming down to the root levels… Even workers ( masons, carpenters, electrician) take exorbitant charges yet do a poor job. The whole country needs to pray Astagfarullah and work for Pakistan
Classic interview. Views of Mohsin Baig draws a true picture of present scenario. His suggestions, advise to the present Govt as well as establishment are golden words to adopt for betterment and saving this country from the clutches of dajjali Fitna.
Salute Mohsin baig Sb ❤Pak Army zinda Abad
Mohsin Baig Sahab your every word is arculating the true picture of Pakistan's recent scenario.
Mohsin sahib you are great man must SHARE good News for correction of every man of this Nation God will give you PowerAlways keep High hopes YES
بیگ صاحب کی ایک ایک بات سونے سے لکھنے والی ھے۔
بیگ صاحب بہت ٹھیک کہ رہا ہے یہ حکومت کرنے کا طریقہ نہیں ہے
ویلڈن ۔۔۔محسن بیگ
You are brave soldier of Pakistan.
بیگ ساب جو جو لکھ دینا وھ شایع کروا دیں
Marrium is doing well, you must give her time, buzdar and Pervez Ellahi were the worst
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت کرے آمین
آللہ کرے جو ھونا ھے وہ ھو جائے بہت ھو گئی عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھو چکا ھے۔ واقعی حکومت اور ادارے بے بس ھیں۔ پتہ نہیں ملک کا کیا بنے گا۔
Excellent Analysis Sir.
Pure mulk men ak admi sach bolta hy. Allah karim in ki hafazat farmaye
Me ne ye samjha k goya ye to mere dil me tha.Baig saheb,s timely decision.
Mohsin Sahib its not one fitnah IK who is not being handled properly its well design cult like Mukti Bani. You should open up and offer ur service like Mohsin Naqvi did.
بات تو سچ ہے کہ اسٹبلشمنٹ کو ڈالا کیوں اس کا م میں جو بھائی آیا وہی لے کر آے خان صاحب کو بھی لے کر آے اب اعترا ض کیوں
یہی بات سالوں پہلے حکیم سعید اور جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے بلکل صاف صاف بتا دی تھی.
Real Truth discussed need major change
Malik.Riaz is a Wonderful Person.
Baig sb is 100 percent true by virtue being a most learned person. What he told in the past that has been proved true.
سوال یہ ھے اس ایجنٹ کو خیبر پختون خواہ کی حکومت کیوں دی گئی ؟
کیا یہ ریاست ، حکومت، اداروں، اسٹیبلشمنٹ ، عدالتوں سب پر بھاری ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر کیوں؟
اگر ریاست ایک شخص کے اگے بے بس ھے تو پھر اداروں پر عوام کے ھزاروں ارب روپے خرچ کرنا کیا معنی رکھتے ھیں
اسلام علیکم محسن بیگ صاحب صحیح باتیں کر رہے ہیں آپریشن بائی پاس کی ضرورت ہے آج کے پی کے کے حالات کس طرف لے کر جا رہے ہیں ابھی کوئ ٹھوس اقدامات نہ لئے گئے تو اللہ نہ کریں میرے منہ میں خاک تو یہ سازشیوں کی کامیابی ہوگی جو میرے ملک قوم کلئے نہیں ا چھے اللہ سائیں میرے ملک قوم کو اپنی امان میں رکھیں آمیں
@Fatima-فاطمہ باجی
صرف کے پی کے
میں کیوں ؟؟؟
سارے پاکستان میں ملک دشمن اور جوتے چاٹنے والے غداروں کے خلاف ایکشن ھوناچاھئیے
Everything is happening unusual
پہلے اسمان پر پہچایا اب نیچے اتارنا مشکل ہوگیا
Ya Allah is mulk ko munafiqeen se nijat atta farmain.
Imran khan is innocent
Mashaallah. Very. Nice
Martial law ya emergency, sb sahulat kar judges to be arrested soon,
Mohsen Sb stop supporting
Malik Riaz please (Enough)
Indian agents are in ajk ,Gb Kpk, bloachistan,sind,that,bawalpur .Pungabs poor people are paying bills of Punjabi elite, the ashrafia of Punjab.
ATTER MENELA MUST BE REMOVE ASAP
یہ ریاستی اداروں کی ناکامی ھے ۔ کوئی شخص ملک کی سلامتی سے زیادہ ناگزیر نہیں ھے ۔ مجھے تو لگتا ھے کہ estb بھی بیرونی طاقتوں سے ملی ہوئی ھے اس لئیے اس کو اتنی زیادہ چھوٹ دی جا رہی ہے ۔
RIGHT
PUNJAB IS WITH IMRAN KHAN PTI
Nice Sandhela sahib + Mohsin sahib
Well done dear Baig Sahib
سندیلو صاحب۔ آانڈیڈ محسن مرزا صاحب از اے گریٹ پرسن۔ اس کی سب باتیں درست۔
Very good vlog,zabardast,all true
جناب محسن بیگ صاحب اور جناب سندھیلہ صاحب اپ کی عظمت کو سلام🇵🇰🌹❤👍🇵🇰🌹❤👍🇵🇰🌹❤