مولانا فضل الرحمان صاحب بڑے محب وطن پاکستانی ہیں اور ہمیشہ ملک کی مفادات کی بات کی ہے ۔۔ پوری امت مسلمہ اور پاکستانی عوام کو مولانا فضل الرحمان صاحب پر فخر ہے
بلوچ تیار ہیں پشتون بھائی بھی تیار ہوجائیں ظالم پھر آرہا ہے ۔ ہمارے گھروں کو جلانے ہمارے بزرگوں کو بے عزت کرنے اور ہمارے جوانوں کو لاپتہ اور شہید کرنے ۔ بلوچ اور پشتون کو اپنی نسل بچانے کیلئے ایک ہونا ہوگا۔
بقول رانا صاحب آپریشن تو جاری ہے لیکن ابھی تک پختون کے وسائل پر پوری طرح قبضہ نہیں ہوسکا جو قبضہ ہو چکا ہے اس میں استحکام نہیں اس میں استحکام لانے کیلئے مزید آپریشن کی ضرورت ہے
سندھ کی خصوصاً کراچی اور کچے کا علاقہ میں اسٹریٹ کرائم اغواء برائے تاوان سب سے زیادہ قتل وغارت گری ہے وہاں پر کیو آپریشن نہی ہورہا اسکے مقابلے میں باقی صوبوں میں امن ہے
ارادے تو بھت اچھے اللہ کامیاب کرے یھاں بات آجاتی ھے قانون کی بھت سارے لوگ قانون سے بالاتر ھیں انکو کیسے ھینڈل کریں گے اگر قانون پر صحیح عمل ھوتا تو کھبی بھی اپریشن کی ضرورت نہ ھوتی یہ بات بھت صحیح کی کہ وھاں سے جو لوگ اتے ھیں یھاں انکے ساتھ دینے والے لوگ ھیں اصل مسلہ ہی ان کا ھے
افسوس کے ساتھ سوال ۔ جب بھی دہشتگردی پر بات چیت شروع ہو تی ہے ۔ بعض سیاسی رہنما کروڑو کی جائیداد اور اثاثوں کے مالک بن جاتے ہیں ۔ اس بد قسمت اور امیر وطن عزیز میں امن اور شانتی کے ماحول میں ترقی کیو مشکل بنائی جاتی ہے ؟؟ حدیث شریف : قبر کے مناظر بہت خوفناک اور بھیانک ہوتے ہیں ۔
جو سیڑھی استعمال کرکے آپریشن کیا جاتا رہا اور معدنیات اور وسائل پر قبضہ ھوتا رہا آب اور نہیں ھوگا پشتونوں کے لیڈیر بہت غلطیاں کر چکے جیس کے وجہ سے انکو کافی نقصان ھوا
کچے کا علاقہ پاکستان میں ہے یا نہیں اگر ہے تو وہاں آپریشن کیوں نہیں ہوتا وہاں جو لوگ اغوا اور قتل ہوتے ہیں وہ کیا پاکستانی نہیں۔کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کے خلاف پہلے آپریشن ہونا چاہیے۔
جو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے بھاگ جاتے ہیں وہ اس کو غدار کہتے ہیں جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔۔۔ تو اپنے سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھو عوام اچھے سے جانتی ہے کون کتنا محب وطن ہے۔۔۔!!
جناب حامد میر صاحب آرمی اور گورنمنٹ کو بتائیں کہ آپ لوگوں نے سینکڑوں آپریشن اس قوم پر کئے ہیں لیکن مسئلے کا حل نہیں نکلا - انہیں سمجھائیں کہ آئین و قانون پر عمل کرتے ہوئے قوم کو انصاف بھی دے کر دیکھ لیں یقینناً باقی ملکوں کی طرح ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو جائے گا اور ہمارے فوجی بھائی اور سویلین مرنے سے بچ جائیں گے
جیسا اپ پنجاب میں استحکام لانے کا کہہ رہے ہیں اسی طرح خیبرپختونخوا میں بھی استحکام لائیں جس طرح جاری ہے اسی طرح جاری رکھیں جنرل آپریشنز میں پبلک متاثر ہو رہے ہیں دھشت گرد کس راستے پر اتے ہیں کون پناہ دیتا ہے کون اسلحہ فراہم کرتا ہے کون تنخواہیں دیتا ہے اس کے خلاف کارروائی کریں غریب عوام کو کیوں داخلی مہاجرین بنارہے ہوں
اصل بات تو یہ ھے کہ مسلط شدہ لوگوں کو اور مسلط کرنے والے موت سے غافل لوگ ہیں یہ سمجھ بیٹھے کہ یہی دنیا ہی سب کچھ ھے اب ان کے پاس شائد ڈالرز کی کمی ہو گئی ھے
1996 se sindh me dakoo logo ko loot rahe gain koi poochney wala nahi. Sindh kay saat to Afghanistan nahi hai pir q daakoo loot rahe hai air q action nahi horaha
آ پریشن تو آللہ تعالیٰ آ پ لوگوں کا صحیح طرح کرے گا ۔ آج تک اسکا کوئی فائدہ ھوا ۔لوگوں کو مارنا اور غریب فوجیوں کومروا کر کیا خوشحالی پہلے آ ئی جو اب آ ئے گی۔
کہچے میں کیوں آپریشن نہیں وہاں پر بھی سہولت کار موجود ہیں اس کے خلاف کیوں نہیں۔
سکیورٹی اہلکاروں کو سہولیات مہیا کریں اور حفاظتی اقدامات کریں ۔اپریشن کا مطلب صرف سیاسی مخالفیںن کو کچلنا ہے
بلکل درست ہے
Sara bjat to Kate he ye idare
@@inayatullahinayat5548 جہنم کبھی بھرتا ہے کیا انکے بھی پیٹ نہیں جہنم ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب بڑے محب وطن پاکستانی ہیں اور ہمیشہ ملک کی مفادات کی بات کی ہے ۔۔
پوری امت مسلمہ اور پاکستانی عوام کو مولانا فضل الرحمان صاحب پر فخر ہے
Good rational statement by Maulana sahib against Estehkame Pakistan operation so uncalled for to avoid tumultuous situation amongst patriot awam
مولانا فضل الرحمان جس نے شہیدوں کی زمینوں پر قبضہ کیا ہؤا ہے
@@PUBGM-pq9qz کہاں بھائی ؟
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@@PUBGM-pq9qzKis dunya ma rehta ha tu
امن ھونا چاھیے غریب عوام اپنے بچوں کے لیے رزق کما سکیں۔۔۔امن ھو گا تو کام کر سکیں گے ۔
یہ آپریشن عزم استحکام نہیں بلکہ عدم استحکام ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
اب کوئی پاکستانی ملٹری آپریشن کے نام پر نہیں مرے گا۔ نہ وردی والا جوان نہ عام انسان
Say no to millitary operation.
دنیا کی نمبر ون فوج پچھلے 24 سال سے دہشت گردی ختم نہیں ہو رہی
Konsa nomber one
سچی باتیں اپ کے لیئے ہانی کارک ہو سکتی ہے
استحکام پنجاب سے شروع کرے اور کچے سے شروع کرے
Kachay me tum logo ki ma KO choda h
What terrorist organisations are in punjab
آپریشن عزم استحکام اب صرف اداروں کے
اندر ہونا وقت کی ضرورت ہے
میں بلوچستان اور خاص کر کے پی کے والوں کو بتانا چاہتا ہوں پلیز اپنا خیال رکھیں پاکستان ڈالر کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے اپ اپنا خیال رکھیں
سو فیصد درست کہہ رھے ھو۔
بلوچ تیار ہیں پشتون بھائی بھی تیار ہوجائیں ظالم پھر آرہا ہے ۔
ہمارے گھروں کو جلانے ہمارے بزرگوں کو بے عزت کرنے اور ہمارے جوانوں کو لاپتہ اور شہید کرنے ۔
بلوچ اور پشتون کو اپنی نسل بچانے کیلئے ایک ہونا ہوگا۔
Pakistan nahi ya corrupt british army
اسلامی نظام کی ضرورت ہے
Go to Afghanistan and check how it is
پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے پاکستان کو قانون کے مطابق چلایا جائے پاکستان کے تمام ادارے اپنے آئین کے مطابق آگے بڑھے
آپریشن استحکام کا مقصد ڈالر کمانا ہے
Ye asal kahani ha.
😅 GG ft 6 ft f ft g ft ff😅yf😅6
Operation lazmi hona chaei
بات ٹھیک ہے لیکن کرنی نہیں چاہئے ورنہ اپکا بھی اپریشن ہو سکتا ہے😂
@@naqashnaseem-uh1olیہ اپریشن ہر جگہ پہ ہونا چاہیے جہاں پہ بھی دہشت گرد ہوں
دنیا کا واحد ملک جو ستر سال خود کو فتح کرنے میں مصروف ھے
نظام انصاف نظام اسلام معاملے کا حل
آخر میں ایک آپریشن ہوگا نجات فوجی ستان
Great good Imran Khan zindabad
عوام صرف پنجاب باقی تو ان لوگوں غلام ہے
Good.hamyoun.sahib.dil.jeet.leya.zindaraho.❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان کی تاریخ اور ماضی سے یہ ثابت ہوا کہ پاکستان کے استحکام کے لیے ڈالر( اب ہمارے پاس ڈالر نہیں ہیں) بھی ضروری ہے اور اپریشن بھی ضروری ہے
بقول رانا صاحب آپریشن تو جاری ہے لیکن ابھی تک پختون کے وسائل پر پوری طرح قبضہ نہیں ہوسکا جو قبضہ ہو چکا ہے اس میں استحکام نہیں اس میں استحکام لانے کیلئے مزید آپریشن کی ضرورت ہے
وعلیکم سلام و رحمت اللہ و برکاتہ
عدم استحکام کے بعد عزم استحکام ۔ شاباش
فوج میں جو جوان ہے وہ پاکستان کے لوگوں کےہی بچے ہے
Lekan, ye bacchay elite class k nahi Hein jinhon ne Pakistan ka baerra gharaq kia hua Hy! Asal marz ko samjhein!
انکا کام ہے عوام کو سانس لینے دیں یہ آپس میں سپیس یعنی عوام کااور بھرکس نکالنا چاہتے ہیں ۔
راناسے پوچے کے دھشت گردی کس نے لایا کے پی میں
ہمایوں صاحب کی بات سو فیصد درست ھے
ہمایوں نے بہترین بات کی ھے
ھمارا صوبہ ھم جانتے ھےکچھ نہیں نیاڈرامہ ھورھاھے
رانا ثناء اللہ صاحب سے یہی پوچھو حامد میر صاحب کہ کچے کا ڈاکو کیوں نہیں پکڑ لے یا ان کے خلاف اپریشن کا بات کیوں نہیں کرتے
اس لئے کہ وہ پنجاب میں ہیں
@@samiullahyousufzai8728
کچے کا علاقہ دریائے سندھ کے اطراف اندرون سندھ میں ھے۔
Hamayun Mohmand ne bahut achhii bat ki; laiken
سندھ کی خصوصاً کراچی اور کچے کا علاقہ میں اسٹریٹ کرائم اغواء برائے تاوان سب سے زیادہ قتل وغارت گری ہے
وہاں پر کیو آپریشن نہی ہورہا
اسکے مقابلے میں باقی صوبوں میں امن ہے
.
Because stable Afghanistan is not in Pakistan interest
Operation should start from rewind palace and model town Lahore as well as zardari palace
To weaken KPK GOVT and disturb the KPK politically
4 لاکھ ٹورسٹ کے پی کے سے پرامن پنجاب واپس
اور 90 پرسنٹ پشتون کچے کی ڈاکوں کی قید میں
پھر بھی اپریشن کے پی کے میں
ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ یا ملک کا خاتمہ؟
جی ہاں خاتمہ انشاء اللہ
اب تقریباً اس کا آخری وقت ھے۔
دشمن سے جنگ میں قوشش ھوتی ھےفتح کی نا ھو تو کوشش چھوڑ نہیں دینا چاھیے
عزم استحکام تو نہیں عدم استحکام ضرور ہوگا انشاء اللہ
اب کوئی پاکستانی ملٹری آپریشن کے نام پر نہیں مرے گا۔
Say no to millitary operation.
Army generals have to isolate from politics and retain Thier respect.Molana told them clearly.Allah bless Pakistan.
I love Imran Khan Saheb
ارادے تو بھت اچھے اللہ کامیاب کرے یھاں بات آجاتی ھے قانون کی بھت سارے لوگ قانون سے بالاتر ھیں انکو کیسے ھینڈل کریں گے اگر قانون پر صحیح عمل ھوتا تو کھبی بھی اپریشن کی ضرورت نہ ھوتی یہ بات بھت صحیح کی کہ وھاں سے جو لوگ اتے ھیں یھاں انکے ساتھ دینے والے لوگ ھیں اصل مسلہ ہی ان کا ھے
مولانا صاحب کی بات پر توج دی جائے
Dr Sahib well done❤
افسوس کے ساتھ سوال ۔ جب بھی دہشتگردی پر بات چیت شروع ہو تی ہے ۔ بعض سیاسی رہنما کروڑو کی جائیداد اور اثاثوں کے مالک بن جاتے ہیں ۔ اس بد قسمت اور امیر وطن عزیز میں امن اور شانتی کے ماحول میں ترقی کیو مشکل بنائی جاتی ہے ؟؟ حدیث شریف : قبر کے مناظر بہت خوفناک اور بھیانک ہوتے ہیں ۔
Releàse Imran Khan
آپریشن کرے گا کون معتمد لوگ یا عیر معتمد لوگ فوجیوں پر تو ایک قدم کا اعتماد بھی نہیں تمام آ زمائشوں کے مطابق
25 کروڑ پاکستانیوں کیلئے امید کی کرن
نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
جو سیڑھی استعمال کرکے آپریشن کیا جاتا رہا اور معدنیات اور وسائل پر قبضہ ھوتا رہا آب اور نہیں ھوگا پشتونوں کے لیڈیر بہت غلطیاں کر چکے جیس کے وجہ سے انکو کافی نقصان ھوا
پاکستانی فوج کے خلاف عزم استحکام اپریشن چاہیے
کچے کا علاقہ پاکستان میں ہے یا نہیں اگر ہے تو وہاں آپریشن کیوں نہیں ہوتا وہاں جو لوگ اغوا اور قتل ہوتے ہیں وہ کیا پاکستانی نہیں۔کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کے خلاف پہلے آپریشن ہونا چاہیے۔
Real hero of Pakistan Imran Khan zindabad
😂hhhh
آپریشن نامنظور
بل کل درست فرمایا میاں افتخار صاحب نے. پنجاب کے اندر سے اور کچے کے علاقے سے اور سندھ سے.
پاکستان میں کرپشن کرنی پر معاشی دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی کے ضرورت ھے فسادات کا جڑ کرپشن ھے معاشی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کب ھوگاہ افسوس کہ ساتھ
جو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے بھاگ جاتے ہیں وہ اس کو غدار کہتے ہیں جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔۔۔
تو اپنے سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھو عوام اچھے سے جانتی ہے کون کتنا محب وطن ہے۔۔۔!!
This is correct stated!
کچے میں کیوں آپریشن نہیں ہورہا ہے
بھائ وہ پنجاب ہے
فارم 47 والے غدار جیلوں کیلئے تیاری مکمل کرے
جناب حامد میر صاحب آرمی اور گورنمنٹ کو بتائیں کہ آپ لوگوں نے سینکڑوں آپریشن اس قوم پر کئے ہیں لیکن مسئلے کا حل نہیں نکلا - انہیں سمجھائیں کہ آئین و قانون پر عمل کرتے ہوئے قوم کو انصاف بھی دے کر دیکھ لیں یقینناً باقی ملکوں کی طرح ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو جائے گا اور ہمارے فوجی بھائی اور سویلین مرنے سے بچ جائیں گے
Allah ap logon ko nishany ebrat bnaye rana sb😢😢😢😢
جیسا اپ پنجاب میں استحکام لانے کا کہہ رہے ہیں اسی طرح خیبرپختونخوا میں بھی استحکام لائیں جس طرح جاری ہے اسی طرح جاری رکھیں جنرل آپریشنز میں پبلک متاثر ہو رہے ہیں دھشت گرد کس راستے پر اتے ہیں کون پناہ دیتا ہے کون اسلحہ فراہم کرتا ہے کون تنخواہیں دیتا ہے اس کے خلاف کارروائی کریں غریب عوام کو کیوں داخلی مہاجرین بنارہے ہوں
اصل بات تو یہ ھے کہ مسلط شدہ لوگوں کو اور مسلط کرنے والے موت سے غافل لوگ ہیں یہ سمجھ بیٹھے کہ یہی دنیا ہی سب کچھ ھے اب ان کے پاس شائد ڈالرز کی کمی ہو گئی ھے
جہاں دھشتگرد۔ ھوں۔ گے۔ آپریشن بھی وھاں ھو گا لوگوں کو بات سمجھ نہیں آ رہی
تو بھئی کچے کے علاقے میں کرتے موت کیوں پڑتی ہے ان کو
@@tahiraasim6706
کے پی کے دھشت گردوں کا مکو ٹھپ کر کچے میں بھی اپریشن کریں گے۔
kuttekay putter terrorist tumhary punjabi generals lay thay air fir wo teri baby say milay aur tu peda howa
پاکستان کو اگر مستحکم کرنا ہے تو اس دفعہ ایک سخت اور مربوط آپریشن کرنا ہوگا
Chakhe
وہ پھول پتیاں نچھاور کرنے والے دن گزر گئے اب عوام جان چکے ہیں
کہ کون ہے پیچھے
❤❤❤❤❤تبارك الله
ہم عام عوام پنجاب سے ہیں یہاں پر 70 تنظیموں والا بیان جھوٹ کے سوا کچھ اور نہیں۔
Panjab nay apney dahshat gard,,,,,,kp may aik moahday k taht baij chukay hain.
@@malikbahadur9751😂😂😂😂😂😂 dimagh check krwao
JO AZM-E-ISTAKAM OPERATION KI MUKHALIFAT KARNEY WALEY PAKISTAN KO TORHNEY WALEY HEYN
احسان اللہ احسان کس نے رہا کیا
Kar ki de kawo operation 10 Sal bad be is se badtar honge Inshallah
NAB KHATAM NI honi chahiye bs Generals ki postings policy khatam kro
Great man ❤❤❤❤❤❤
آپ اور آپ جیسے سب لوگ اگر فنا ہو جائیں تو اگلے دن پاکستان بلکل امن اور خوشحالی کا گہوارہ بن جائے گا
❤مولانافضل الرحمن زندہ باد❤
سن تو سہی جہاں میں ھے تیرا فسانہ کیا
کہتی ھے خلق خدا سے غائبانہ کیا
1996 se sindh me dakoo logo ko loot rahe gain koi poochney wala nahi. Sindh kay saat to Afghanistan nahi hai pir q daakoo loot rahe hai air q action nahi horaha
رانا صاحب جب آ پریشن پہلے سے ہو رہا ہے ،تو اس آ پریشن کا نام اب رکھ رہیں گے
Very true rana.
نامنظور . أپریشن۔۔نامنظور
جو جو اناثر اس آپریشن کے حق میں ہے وہ کے حلاف عوام آپریشن ہوگا جیسا مدین میں ہوا اس لئے غدار تیار رہے
سر اپریشن ضرور خونہ چاھیے مگر GHQمیی
AZM-E - ISTEHKAM
CRUSH PTI AWAM
Operation hona chaye we love pak army ❤❤❤❤❤
Please koi mir sab ka software update karwao
One Man army only Khan Imran Khan zindabad
😂hhhhhh
آپ لوگ جو موجود ھے باھر دشمن کی ضرورت کی کوئی ضرورت نہیں
Imran Khan zendabad
بلکل اسی طرح ہو گا جس طرح کراچی میں ہوا تھا۔
آپریشن عدم استحکام
Hamaad sir you doing good job
سب سے پہلے کچے کے ڈاکوؤں سے شروع ھونا چاھئے ۔ جہاں پولیس والوں کی بھی چھہتر پریٹ ھوتی ہے ۔
Nice Rana sb
👍👍❤️👍👍
آ پریشن تو آللہ تعالیٰ آ پ لوگوں کا صحیح طرح کرے گا ۔ آج تک اسکا کوئی فائدہ ھوا ۔لوگوں کو مارنا اور غریب فوجیوں کومروا کر کیا خوشحالی پہلے آ ئی جو اب آ ئے گی۔
اس سب قتل عام کے بعد اگر سوات میں دوبارہ اپریشن ہوتا ہے یہ عوام کے خلاف ہے دیشت گردوں کے خلاف نہیں ہے
❤❤❤
❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
South Punjab should be made new province
رانا صاحب پنجاب میں ھر روز ھر اے ٹی ایم پر عوام کو لوٹا جا رھا ھے اور کؤی ادارہ اس پر ایکشن لینے کو تیار نہیں
ایک اور نام نہاد آپریشن!!!