السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مجھے یہ پوچھنا تھا الحمدللہ 47 سال میری عمر ہے اور جب ہم ایصال ثواب کی نیت سے فاتحہ دلاتے ہیں تو اس میں جملہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو بھی شامل کرتے ہیں تو یہ میرا اپ سے سوال ہے کیا اب خصوصیت کے ساتھ حضرت امیر معاویہ کا بھی نام لینا ہوگا کیا اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ ❤
subhanallah❤❤
ماشاء اللہ
ماشاءالله
Subhan Allah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت مجھے یہ پوچھنا تھا
الحمدللہ 47 سال میری عمر ہے
اور جب ہم ایصال ثواب کی نیت سے فاتحہ دلاتے ہیں تو اس میں جملہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو بھی شامل کرتے ہیں تو یہ میرا اپ سے سوال ہے کیا اب خصوصیت کے ساتھ حضرت امیر معاویہ کا بھی نام لینا ہوگا کیا اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں