بار الہی ہمارے استاد حضرت آیت اللّٰہ سیّد عابِد حسین زیدی دام ظل عالی کو طول عمر عنایت فرما۔ ملت پاکستان کو ان کی قدر اور عظمت کو پہچاننے کی توُفیق عنایت فرما 🤲🏼
سلام جزاک اللہ ۔ اس قدر بہترین درس روزانہ اسلامی مہینوں اور دنوں کے حساب سے ہمیں دیتے ہیں ۔ یہ درس ہر سال اسی جذبے کے ساتھ سنا جاتا ہے جیسے ابھی پہلی دفعہ ہی سن رہے ہیں۔ سر سے یہ سوال ہے کہ جیسے شعبان میں روزانہ 2 رکعت نماز ہر رکعت میں 100 مرتبہ قل ھو اللہ کے ساتھ بتایا ہے … تو کیا یہ نماز چلتے پھرتے بھی ادا کرسکتے ہیں ؟؟؟؟
سلام علیکم و رحمت اللہ و برکتہ۔
جزاک اللہ خیرا
بار الہی ہمارے استاد حضرت آیت اللّٰہ سیّد عابِد حسین زیدی دام ظل عالی کو طول عمر عنایت فرما۔
ملت پاکستان کو ان کی قدر اور عظمت کو پہچاننے کی توُفیق عنایت فرما
🤲🏼
ارے بھائی انھوں نے یہ القاب پڑھ لئے تو کمنٹ ڈیلیٹ کروا دیں گے 😁
اللّٰہ هم صلی علی محمد و آلِ محمّد و عجل فراجہم ❤
Allah Huma sauli aala Muhammad Wa aali Muhammad wa ajil farajahum ❤
JazakAllah,
❤❤❤❤❤
JazakAllah
سلام
جزاک اللہ ۔ اس قدر بہترین درس روزانہ اسلامی مہینوں اور دنوں کے حساب سے ہمیں دیتے ہیں ۔
یہ درس ہر سال اسی جذبے کے ساتھ سنا جاتا ہے جیسے ابھی پہلی دفعہ ہی سن رہے ہیں۔
سر سے یہ سوال ہے کہ جیسے شعبان میں روزانہ 2 رکعت نماز ہر رکعت میں 100 مرتبہ قل ھو اللہ کے ساتھ بتایا ہے … تو کیا یہ نماز چلتے پھرتے بھی ادا کرسکتے ہیں ؟؟؟؟
سلام، جی ھاں کر سکتے ھیں
Is per ek demo video bana den ke kaisey mustahab namaz chaltey phirtey parh saktey Hain
چلتے پھرتے ! کیسے ؟
وضاحت درکار
@@AliaBegum-g7b
چلتے ھوئے نماز پڑھیں اور رکوع و سجود معمولی سر کے اشارے سے انجام دیں
@@madrasaalqaaim کیا آئمہ یا رسول پاک نے بھی اسطرح کی نماز ادا کی تھی ؟
اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم و اھلک عدوھم من الجن والانس من الاولین و الآخرین ۔۔۔
Timing to post is superb😊😅
Salwaat e shabaniya kya hai plz bateye ki kaisey padhna hai zara plz padhkar bateye
Masha allah Allah ap uloma on ko slamat rakha❤
الہی آمین یا اللہ
❤😊
الہم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم 🌻
Can someone list points please
Asslam o Alikum konsi jumart ko lalutl ragiybe ki Namaz ho gi