@@FaizanRaza-p4f انگریزی حکومت کی مدد کرنے میں احمد رضا بریلوی کی کون سی حکمت تھی یہ مجھے بتاؤ باقی احمد رضا کے علم کی بات کی جائے تو اللہ تعالیٰ ایسا علم کسی کو نہ دے جو شرک اور توحید میں فرق نہ کرسکے وہ علم نہیں ضلالت اور گمراہی ہے
سبحان اللہ ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھے طریقے سے وہابیت دیوبندیت نیچریت کو بے نقاب کیا اللہ تعالی مسلمانوں کو حق سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی ہم گمراہ فرقوں سے بچائے ایمان پر خاتمہ بھی خیر نصیب عطا فرمائے امین ثم امین
@@AhmadRaza-w3e3u انشاء اللہ علمائے دیوبند ہمیشہ سربلند رہے ہیں اور رہیں گے اگر چہ اہل بدعت وضلالت احمد رضا بریلوی کا ٹولہ دنیا میں جھوٹ کا ریکارڈ کیوں نہ قائم کرلے۔ یہ جو چینل پر بیٹھ کر بھونک رہا ہے اس کو کہو کہ بے غیرت کے کمینے کے بچے یہ کتاب جو کہ جھوٹ کا پلندہ ہے اس کتاب کو احمد رضا بریلوی کے مشرک قبر پجاریوں نے اس وقت لکھا ہے جب یہاں برصغیر سے انگریزی حکومت ختم ہو چکی تھی تو احمد رضا کے چیلوں نے جو کرتوت انگریزوں کے ساتھ مل کر کیے تھے ان کو چھپا نے کی غرض سے یہ کالا جھوٹ گڑھا گیا علمائے دیوبند کے خلاف لھٰذا احمد رضا خان کی ناپاک ذریت سے میں کہنا چاہتا ہوں کہ تم اپنے کفریہ عقائد سے توبہ کر کے مسلمان ہو جاؤ تمہاری ان حرکتوں سے مسلمانوں کا کچھ بگڑنے والا نہیں تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ تمہارے اعلیٰ کالا حضرت نے جب انگریزوں کے ناجائز کفریہ حکومت کو اسلامی حکومت کہا تھا تو اس بدلے اس احمد رضا بریلوی کو پلاٹ ملے تھے تم اگر مسلمان ہو تو یہی ایک بات تمہارے لیے کافی ہے
Lord hmfry Kay inkhsfat Kay mutabk 4 Ahmad agrarian na hire Kia the 1 sir syed Ahmad 2 gulam Ahmad qadyani 3gulam pervaiz Ahmad 4 Ahmad raza Khan bralvi ya charoo angrazoo by launch Kia th
MAASHA'ALLAH pyaare chacha Jaan bahut behtreen information hame ata farmaya Aapne❤.... Allah apko dono jahan me khush rkhe 🤲🏻 ...Lots of love from an Indian Khadim-e-Raza
Masha allah Itna bada scholar. Orr itni maloomati guftugu. Allah salamat rakhe aapko Lekin Subscrber ka haal afsos nak I requested to all sunni hanfi barelvi muslim to subscribe the channel and share all the videos....... Love ❤️ from RAMPUR UTTAR PRADESH INDIA
Bohat acha segment ha..it should given the title of "Hikmat ki baten" Aalahazrat ka likha hoa Kalam or ilm hikmat sy km nahi ha...unka Faizan qayamat tk jari rhy ga..❤❤
اب ہر خاص و عام آن سے آگاہ ہے, جس کا سہرا امام احمد رضا کے سر ہے... انہیں آپ تا قیامت تک کا مجدد بھی کہ سکتے ہیں.. کہ فتن کے پاس ان کا کوئی ایک بھی رد نہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! آپ کی باتوں سے ہم مستفید بھی ہوتے ہیں لیکن ایک درد مندانہ گزارش تھی آپ سے! کہ آپ تقابل مسالک پر غیر جانب دارانہ رویہ رکھتے ہوئے متنازیہ پہلوؤں (خاص طور پر گستاخانہ عبارات اور ابن عبد الوہاب کی شخصیت) کے حوالے سے بغور مطالعہ کریں۔ آخر کار اعلحضرت بھی تو غیر نبی تھے۔ کوئی تو پہلو ہوگا جہاں آپ کو اخلاف کرنا پڑھے گا۔ (لمحہ فکریہ) ❤❤❤❤ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
میں آپ رح پر جتنا غور کرتا ھوں آپ رح کے اہل سنّت پر احسانات اتنے ھی زیادہ محسوس کرتا ھوں کتے بلے تو بہکتے ھی رہتے ہیں اور اھل حق ان کی فطرت سے خوب واقف ہیں
@@muhammadzaid6308 بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے وہ اپنے گھٹیا تر لوگوں کو بھی دوسروں کے شریف لوگوں سے بہتر سمجھ رہے ہوتے ہیں یہی کچھ بریلوی فرقہ کے لوگوں میں یہ بدخصلت پائی جاتی ہے حالانکہ یہ دنیا جانتی ہے کہ جس احمد رضا خان کو انہوں نے سرپر بٹھایا ہوا ہے اس نے انگریزی حکومت کو اسلامی حکومت کہا تھا اور اس کے متعلق فتویٰ جاری کیا تھا کہ انگریز حکومت اصلی اسلامی حکومت ہے اور باقی کرتوت تو اس کے ماننے والوں کے عمل سے پتا چلتا ہے قبروں پر سجدے اولیاء کرام کو علم غیب کے ساتھ متصف کرنا اولیاء کرام سے مدد مانگنا یعنی اللہ تعالیٰ کی صفات ان مشرکوں نے انبیاء کرام علیہم السلام اور ولیوں کے ساتھ لگا دیں یہی وہ تعلیم جو ان کو احمد رضا سے ملی ہیں۔ اور باتیں یہ ایسی کرتے ہیں کہ جیسے دنیا جانتی ہی نہیں ہے کہ یہ کون ہیں۔ او بدعتی بدبختو تمہیں ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ تم میں اور ہندؤ میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے ہندو کھڑی مورتی کی پوجا کرتے ہیں اور ان مورتیوں سے مدد مانگتے ہیں اور تم بریلویو پڑے ہوئے بزرگوں کے سامنے سجدے کرتے ہو اور ان بزرگوں سے مدد مانگتے ہو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر۔ لھذا اپنے کفر پر ماتم کرو یہ جھوٹی کہانیاں سنا کر تم مسلمانوں کے علمائے کرام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اس ویڈیو کو دیکھ کر علمی استفادہ ہوا اور کچھ نئ معلومات حاصل ہوئی مثلاً حضرت مہدی کا نزول وغیرہ ۔۔ اور عربی عبارت پڑھنے کا فن بھی سیکھ لیا ۔ آپ کو دیکھ کر حضرت احمد رضا خان بریلوی صاحب کی یاد تازہ ہوگی
Alhamdulillah aaj Bhi mere mulk india me 80%ahlesunnat hai.... Hamare baap dada ne hame alahazrat k muttaliq bataya tha..... Aur in wahabi mi6 British Agent o k bare me bhi hame tarikh bataye thi...... Humre mazare auliye par jane se chidhne walo no walo ne 💯 saal se apna khuda America ko bnaya hai.... Badbhaqt khud ki hifazat bhi nahi kar sakte...... Aur aaj bhi hum deekh rahe hain kaise ye angreezo k agent Saudi,uae etc me Shaitaan ka naga nach karva rahe Hain......
@@ansunibatain461 کیا جاھلپن ہے یار صحیح سے اُردُو کا تلفظ ادا نہیں کر پا رہا ہے یہ اور تم لوگ اُسکو کیا کیا القاب سے نواز رہے ہو اب سوچ لو کہ کیسا سائنٹسٹ ہونگے اِنکے جدِ امجد
واقعہ پتہ چلا کہ یہ بریلوی حضرات دشمنی نکالنے کے لیے کہاں تک جاسکتے ہیں ، کتنا نیچے کرسکتے ہیں، جھوٹ فراڈ بہتان سب ہی کبیرہ گناہ کرسکتے ہیں ۔۔ اللہ کی پناہ
بات مسلک کی تو،ہے ہی نہیں بیٹا۔ بات ہے کے کیسے محمد بن عبدالوہاب کی آیئڈیولوجی کے زریعے سیاسی طور پر مسلمانوں کو کمزور کیا گیا۔ اس کو جب تک نہیں سمجھیں گے کچھ سیدھا نہیں ہوگا۔ کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
محترم کبھی آپ کا سفر ندوہ کا بھی ہو جائے انشاء اللہ آپکی غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی ۔۔ لیکن مسلکی چشمہ اتار کر ہی ندوہ آئیں ۔۔۔ ورنہ اندبھکت ہی رہیں گے مجاہد الاسلام متعلم دارالعلوم ندوہ العلماء لکھنؤ ❤❤❤
@@ansunibatain461 محترم بالکل تاریخ بیان کرنا اپ کا کام ہو سکتا ہے لیکن صحیح تاریخ بیان کرنا بھی لازمہ ایمان میں سے ہے اور آپ نے جس پمفلیٹ کو پڑھ کر تاریخ بیان کیا بالکل غلط ہے آپ تاریخ ندوہ (دو جلد) کا یا آئنہ ندوہ کا بغور مطالعہ فرمائیں انشاء اللہ آپکی صحیح رہنمائی ہو جائیگی
عجم ھنوز نداند رموز دیں ورنہ ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبی است سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Raza Khan brelvi british ke dalal the usne kabhi british ke khilaaf larai nahi lara reza Khan kabhi jail me gaya hai ulama e deoband ne british ke khilaaf larai lara hai jail me gaya hai deoband madrasa aur nadwatul ulum banayega gaya the british ke khilaaf larai lara jaye shaikhul hindmahmudul hasan ne malta ke Jail me Raha brelvi ke konsa Molvi jail me gaya hai yeh bolo
السلامُ علیکم سب سے پہلی بات تو یہ کی امام احمد رضا خان نے کفر کے فتوے ایسے لگائے ہیں جیسے مانو انکو اللہ کی طرف سے اسی کام کے لیے بھیجا گیا تھا اور اگر ہم احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کچھ کفریہ عبارتوں پر بات کرے تو پھر وہ تو ۔۔۔۔۔ اور اُنہوں نے میلاد نیاز ، عرس ، قبر کو پکہ کرنا ، چادر چڑھانا قوالی اور بہوت کچھ کو جائز کیا ہے اور بر صغیر ہند و پاک میں جو ایک نئی بدعت کی شروعات کی ہے اس اور تو ہمکو صرف یہ حدیث یاد اتی ہے عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من احدث في امرنا هذا ما ليس منه فهو ردتحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «متفق عليه، رواه البخاري (2697) و مسلم (17/ 1718)»
اب آتے ہیں اپ کے الزامات پر اپ نے اس میں بنا پڑھے بنا دیکھے لائن سے سبكو کافر بنا دیا اور الزامات کی بھرمار کر دی جبکہ اگر ہم امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب پڑھیں یہ اُنکے اور آج کے بریلویوں کے عقیدہ دیکھیں تو اللہ کی پناہ وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «كفى بالمرء كذبا ان يحدث بكل ما سمع» . رواه مسلمرواه مسلم (5/ 5) [و ابو داود: 4992
اب آتے ہیں اپ کے الزامات پر 1۔ اپ نے اپنی ویڈیو میں یہ الزام لگایا کہ تنظیم ندوۃ العلماء کا کنٹرول بدمذہب لوگوں کے ہاتھوں میں چلا گیا تھا ۔۔۔۔( کون تھے وہ لوگ اپ نے یہ نہیں بتایا ) جب کہ کئی اجلاسوں میں امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ خود شریک تھے ? اور کون وہ لوگ تھے جو برٹش حکومت کا آلہ کار بنے ہوئے تھے ? اپ کی جانکاری کے لیے عرض کر دوں کہ مولانا ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ سے ایک بار نہیں کئی بار اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ندوہ کو سرکاری امداد کی پیش کش کی تھی لیکن اعلی میاں نے ٹھکرا دیا تھا۔۔۔۔ 2۔۔ ذرا اپ فساد فی الدین کی وضاحت کریں گے کی کیا تھا اور جب فساد فی الدین تھا تی ایک نہیں کئی اضلاع میں امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کیوں شریک رہے بات وجہ کرے مبھم کیوں کر رہے ہیں 3۔ ندوہ پر باطل قوتیں غالب رہیں تو وہ کون تھیں ? پوری بات کی وضاحت کریں صرف الزام یہ ادھُوری بات مت کریں 4۔۔ وہابی رافضی کون تھے جنہوں میں غلبہ حاصل کیا ? 5۔۔ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے جلسے کیے اور اراکین ندوۃ العلماء کو مقدس اسلام کہ حوالہ سے کر گفتگو کرنے کہ دعوت دی ( تو ذرا یہ بتائیے جب ندوۃ العلماء کے ناظم نے امام صاحب کو خط لکھ ایک نہیں کئی خط لکھے کہ اؤ اگر آپ کو حمسے اختلاف ہے تو بھائیوں کی طرح بیٹھ کر بات کریں گے تو بات کیوں نہیں اسکے جواب میں رسائل نکالتے رہے ندوۃ جدوہ اور پتہ نہیں کس کس نام سے یہاں تک ایک نواب جو ندوۃ العلماء کی ملی معاونت کر رہے تھے انکو بھڑکا کر بند کروا دی تو کیا امام صاحب کو پتہ نہیں تھا کہ نے پیسہ سے رہے ندوہ کو جب تک خود جڑے رہے تو ٹھیک اور جب خد الگ ہوئے تو وہ انگریزوں کی کٹھ پُتلی بن گئے? اور جب بات کرنے کے لیے بلایا گیا اتنے پیار سے تو وہ نہیں ائے اور دوات دیتے تھے وہ خط پڑھ لیجئے آپ پوری بات کریں آدھی ادھُوری نہیں ) 6۔۔ ذرا یں باتیں اہل سنت کے کون کوں سے اکابرین تھے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے علاوہ جو ندوہ سے الگ ہوئے ? 7۔۔۔ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ کی وفات سے کے کر آج تک ندوہ عربی وہابی نظر کریم کا منتظر ہے ۔۔۔ تو ذرا یہ بتا دیتے کہ یہ عربی وہابی کون سی ہے ? ( اور آپ کو یہ بتا دیں کی ندوہ کی عربی کا چرچہ صرف سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ پوری عرب دنیا میں ہے تو کیا سب غلط ہیں اور صرف آپ کے احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ہی صحیح ہیں ? 8۔۔ سعودی ندوۃ العلماء کی فیڈنگ کرتا ہے تو یہ کہاں سے پتہ چلا چلا ذرا ہانک9 بھی بتا دیتے اپ سے گذارش ہے کہ آپ پہلے پوری تاریخ ندوۃ العلماء پڑھیں پھر کچھ بولیں صرف آدھی ادھُوری بات بتا کر گمراہ اپ کر رہے ہیں اور الزامات کی بارش کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ بھی بتا دیں اپ کچھ بھی بولیں ایک نہیں بلکہ بہوت سے بریلوی ندوۃ العلماء آتے اور یہاں رہ کر تعلیم حاصل کر کے پکّہ مومن بن کر دین کا کام کر رہے ہیں الحَمدُ اللہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی اگر کتاب پڑھے تو پہلی تو اُن میں بہوت غلطی اور بریلوی خد اپنے اکابر کی تعلیم چھوڑ چکے ہیں اور امام صاحب کو سب سے تالیف تھی دیوبندی کافر ندوۃ العلماء کا صحیح عقیدہ نہیں یہاں کے علماء کا تو پھر صحیح العقیدہ کون ہے مسلمان کون ہے جبکہ سبکی امام صاحب نے کفر کا cartifi ate دے دیا ہے
Arab se chala deen ,,, jo kai shahadaton k baad hindustan pahuncha,,, aur aaj do/2 shahero k naam se pahechana jata hai,,, ek devband ek barely,,,, arab se nikla darya ahle sunnat wal jamat aaj 2 agencies k haath chad gya,,,, afsos sad afsos
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ اللّٰہ پاک آپ کو لمبی زندگی اچھی صحت دین ودنیا کی بلندی نصیب فرمائے آمین
جزاک اللہ بیٹا
JazakAllah
Allah aap ko salamat rakhe.
اہل ایمان تو کیوں پریشان ہے
رہبری کو تیری کنز الایمان ہے
ہر قدم پر یہ تیرا ہی احسان ہے
یا خدا یہ امانت سلامت رہے۔
مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہے❤❤❤
ماشاءاللہ
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین الکریم رؤف رحیم رحمت للعالمین صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم ۔
Maslake ala hazrat salamat rahe from india
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عشق و محبت علم و حکمت اعلی حضرت اعلی حضرت علیہ الرحمہ زندہ آباد ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@FaizanRaza-p4f انگریزی حکومت کی مدد کرنے میں احمد رضا بریلوی کی کون سی حکمت تھی یہ مجھے بتاؤ باقی احمد رضا کے علم کی بات کی جائے تو اللہ تعالیٰ ایسا علم کسی کو نہ دے جو شرک اور توحید میں فرق نہ کرسکے وہ علم نہیں ضلالت اور گمراہی ہے
السلام وعلیکم ۔بُہت سلام آپ کے جد اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ پر ۔
احمد رضا خان بانی رضا خانی دین بہت بڑا فتطین دھوکے باز آدمی تھا
بھائی یہ جھوٹی کہانی ہے لھذا زیادہ خوش نہ ہوں
آپ جناب اِدھر کہاں گھوم رہے کوئی کام نہیں آپکو کیا😂@@Abdulrasheed-sx1yt
@@MateenAwan786 جھوٹوں کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کے لیے جھوٹوں کے سینے پر بھی چڑھنا پڑے تو اس سے گریز نہیں کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ
انہوں نے جھوٹی کہانی سنائی ہے جبکہ حقیقت کچھ اور ہے @@MateenAwan786
امام اہل سنت پہ لاکھوں سلام
Mashallah
Ala hazarat zindabad
Maslak e Aala Hazrat Zindabad ☪️❤
Mujaddid e Azam, imam e ishq o muhabbat Aala Hazrat imam Ahmed Raza khan Qadri Alayhi Rehmah ♥️
اللہ تعالی مزید توفیق عطافرمائے
بہت اچھا کام کر رہے ہیں
جزاک اللہ یوسف میاں
سبحان اللہ ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھے طریقے سے وہابیت دیوبندیت نیچریت کو بے نقاب کیا اللہ تعالی مسلمانوں کو حق سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی ہم گمراہ فرقوں سے بچائے ایمان پر خاتمہ بھی خیر نصیب عطا فرمائے امین ثم امین
آمین یارب العالمین
@@AhmadRaza-w3e3u انشاء اللہ علمائے دیوبند ہمیشہ سربلند رہے ہیں اور رہیں گے اگر چہ اہل بدعت وضلالت احمد رضا بریلوی کا ٹولہ دنیا میں جھوٹ کا ریکارڈ کیوں نہ قائم کرلے۔ یہ جو چینل پر بیٹھ کر بھونک رہا ہے اس کو کہو کہ بے غیرت کے کمینے کے بچے یہ کتاب جو کہ جھوٹ کا پلندہ ہے اس کتاب کو احمد رضا بریلوی کے مشرک قبر پجاریوں نے اس وقت لکھا ہے جب یہاں برصغیر سے انگریزی حکومت ختم ہو چکی تھی تو احمد رضا کے چیلوں نے جو کرتوت انگریزوں کے ساتھ مل کر کیے تھے ان کو چھپا نے کی غرض سے یہ کالا جھوٹ گڑھا گیا علمائے دیوبند کے خلاف لھٰذا احمد رضا خان کی ناپاک ذریت سے میں کہنا چاہتا ہوں کہ تم اپنے کفریہ عقائد سے توبہ کر کے مسلمان ہو جاؤ تمہاری ان حرکتوں سے مسلمانوں کا کچھ بگڑنے والا نہیں تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ تمہارے اعلیٰ کالا حضرت نے جب انگریزوں کے ناجائز کفریہ حکومت کو اسلامی حکومت کہا تھا تو اس بدلے اس احمد رضا بریلوی کو پلاٹ ملے تھے تم اگر مسلمان ہو تو یہی ایک بات تمہارے لیے کافی ہے
Lord hmfry Kay inkhsfat Kay mutabk 4 Ahmad agrarian na hire Kia the 1 sir syed Ahmad 2 gulam Ahmad qadyani 3gulam pervaiz Ahmad 4 Ahmad raza Khan bralvi ya charoo angrazoo by launch Kia th
Jhoot gadh ne walo par allah ki lanat or unke himayatiu par bhi
واہ واہ اعلی حضرت آپ پہ کروڑوں سلام ہو ں
بہت خوبصورت ویلاگ
جزاک اللہ
عالم اسلام کی شان و جان امام احمدرضا خان علیہ الرحمة والرضوان زندہ آباد❤
MashaAllah bahut zabardast video aapka nadwa par main lucknow ka mukeem hu aapki nadwa par ki gayi research sahi hai
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی سیدی امام احمد رضا پر لاکھوں سلام
لاکھوں سلام
Ma Sha Allah ❤❤
MAASHA'ALLAH pyaare chacha Jaan bahut behtreen information hame ata farmaya Aapne❤.... Allah apko dono jahan me khush rkhe 🤲🏻
...Lots of love from an Indian Khadim-e-Raza
فیضان اعلی حضرت علیہ الرحمہ جاری رہے گا❤❤❤
اعلی حیضرت
Monafiqat jaai rahegi raza mardood ki
مسلک اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ زندہ آباد ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🕋💞💐🤛✊✌️🤞👊
جزاک اللہ مظہر میاں۔
خوش رہیئے
آباد رہییے
Hamare piyare Ala Hazrat Ahmed Raza Khan zindabad zindabaad.
MashaAllah
Excellent work sir 👍
حضور تاج الشریعہ رحمتہ اللہ علیہ زندہ آباد ❤❤❤❤
Kitne kutte aur peda hoonge raza khabis ke bad mazhab me
Masha allah
Itna bada scholar. Orr itni maloomati guftugu. Allah salamat rakhe aapko
Lekin Subscrber ka haal afsos nak
I requested to all sunni hanfi barelvi muslim to subscribe the channel and share all the videos.......
Love ❤️ from RAMPUR UTTAR PRADESH INDIA
Jazak Allah.
But I'm not a scholar, only a student.
Regards
Bohat acha segment ha..it should given the title of "Hikmat ki baten" Aalahazrat ka likha hoa Kalam or ilm hikmat sy km nahi ha...unka Faizan qayamat tk jari rhy ga..❤❤
Good idea thanks
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
Good work Sir
Love you from India ❤❤❤❤❤
Thanks.
Love u too from Pakistan
Masha Allah Hazrat good information 😊
Ye wahi NADWA hai jis ke nisab me TAQWATUL IMAAN jaisi book ko ALI MIYAN nadvi ne shamil Kia
Mai Zila BARABANKI or LUCKNOW se hi hun❤❤❤❤
میری دعا ہے کہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی آل و اولاد قیامت تک مسلک اعلی حضرت علیہ الرحمہ پر قائم و دائم رہے❤❤❤❤
Ham devbandi sunnani hai
Aap bedti sunnani hai
انگریزی حکومت کو اسلامی حکومت کہنے والا تمہارا بدنام زمانہ احمد رضا خان بریلوی کے ماننے والوں کے شر سے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو محفوظ رکھے
Allah aap ki umar o sehat m barkat ata farmaye,,,Eman ki salamti ata farmaye 🏵️🌺🌷
Jazak Allah
Well done sir you doing great 👍
🎉🎉🎉مآ شاءاللہ عزوجل 🎉🎉🎉
Assalamualaikum
Mango sirf Allah se ..✨
Walaikum as salaam.
Beyshak
Greatest information ever 😮
U r great
U r doing great job
Keep it up sir
Great is only Allah!
Need ur prayers please.
And thanks to u for liking my effort!
@@ansunibatain461
May Allah grant you the well-being of both the worlds.
❤️❤️❤️❤️❤️
Aap buht achi videos le kr Aate hn❤
جزاک اللہ میاں
❤❤❤سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ ❤❤❤
Great information ❤❤❤
Mai india 🇮🇳 se hu hazrat aap bahut bada kaam kar rahe hai allah aap ko jaza ata farmaye or aap ko sehat or salamati ata farmaaye❤❤❤
Jazak Allah beta,
Aap ki duaaon ki buhat zarorat hai.
Assalamu alikum. Bohot bahtreen aur tareekhi haqeeqat se waaqfiyat karane ka shukriya.
Bhai isi daor me qadiyani fitna bhi farogh parha tha. Dr Iqbal bhi qadiyanat se mutassir the.
Jazak Allah janab
watching from lucknow👍
you are doing great job
باکمال معلومات مختصر جامع
بھائی باکمال معلومات نہیں ڈنڈی ماری ہے اور صرف الزامات لگائیں ہی اسکے علاوہ کچھ نہیں
واقعی حقیقت بیان کی ہے دیوبند ی کا قبضہ ھے ندوہ پر میں انڈیا سے ہوں
@@QasimAli-q7v جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو
شکریہ ایسی حقاٸق عوام کے لۓ کھولنا چاہۓ
جزاک اللہ
اب ہر خاص و عام آن سے آگاہ ہے, جس کا سہرا امام احمد رضا کے سر ہے...
انہیں آپ تا قیامت تک کا مجدد بھی کہ سکتے ہیں..
کہ فتن کے پاس ان کا کوئی ایک بھی رد نہیں
بے شک
Sir, I have subscribed to your video but it is not coming to me quickly.
Please click the bell icon!Personalised icon
JazakAllah khair Dr Sahab
@@ansunibatain461 ok sir
Maslake Ala hazrat zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad mujaddide Azam imam Ahamad Raza jindabaad ❤❤❤❤❤
Zindabad ❤
السلام علیکم
Assalaamualaikumwarahmatullaahiwabarakaatuhu Subhaanallah Alhamdulillah Allahuakbar Bismillaahirahmaaniraheem Maashaallah YA Ghous Almadad Maslake Ala Hàzrat Zindaabaad hamesha ke liye Inshaallah Aameen YA Rabblaalameen Jazaakallaahukhairah
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی باتوں سے ہم مستفید بھی ہوتے ہیں لیکن ایک درد مندانہ گزارش تھی آپ سے!
کہ آپ تقابل مسالک پر غیر جانب دارانہ رویہ رکھتے ہوئے متنازیہ پہلوؤں (خاص طور پر گستاخانہ عبارات اور ابن عبد الوہاب کی شخصیت) کے حوالے سے بغور مطالعہ کریں۔
آخر کار اعلحضرت بھی تو غیر نبی تھے۔ کوئی تو پہلو ہوگا جہاں آپ کو اخلاف کرنا پڑھے گا۔
(لمحہ فکریہ) ❤❤❤❤
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
اس پر کام کر رہا ہوں بیٹا۔
میں آپ رح پر جتنا غور کرتا ھوں
آپ رح کے اہل سنّت پر احسانات اتنے
ھی زیادہ محسوس کرتا ھوں
کتے بلے تو بہکتے ھی رہتے ہیں
اور اھل حق ان کی فطرت سے
خوب واقف ہیں
@@muhammadzaid6308 بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے وہ اپنے گھٹیا تر لوگوں کو بھی دوسروں کے شریف لوگوں سے بہتر سمجھ رہے ہوتے ہیں یہی کچھ بریلوی فرقہ کے لوگوں میں یہ بدخصلت پائی جاتی ہے حالانکہ یہ دنیا جانتی ہے کہ جس احمد رضا خان کو انہوں نے سرپر بٹھایا ہوا ہے اس نے انگریزی حکومت کو اسلامی حکومت کہا تھا اور اس کے متعلق فتویٰ جاری کیا تھا کہ انگریز حکومت اصلی اسلامی حکومت ہے اور باقی کرتوت تو اس کے ماننے والوں کے عمل سے پتا چلتا ہے قبروں پر سجدے اولیاء کرام کو علم غیب کے ساتھ متصف کرنا اولیاء کرام سے مدد مانگنا یعنی اللہ تعالیٰ کی صفات ان مشرکوں نے انبیاء کرام علیہم السلام اور ولیوں کے ساتھ لگا دیں یہی وہ تعلیم جو ان کو احمد رضا سے ملی ہیں۔ اور باتیں یہ ایسی کرتے ہیں کہ جیسے دنیا جانتی ہی نہیں ہے کہ یہ کون ہیں۔ او بدعتی بدبختو تمہیں ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ تم میں اور ہندؤ میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے ہندو کھڑی مورتی کی پوجا کرتے ہیں اور ان مورتیوں سے مدد مانگتے ہیں اور تم بریلویو پڑے ہوئے بزرگوں کے سامنے سجدے کرتے ہو اور ان بزرگوں سے مدد مانگتے ہو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر۔ لھذا اپنے کفر پر ماتم کرو یہ جھوٹی کہانیاں سنا کر تم مسلمانوں کے علمائے کرام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
ایسے کسی پہلو کی مدلل نشاندہی ضروری ہے وگرنہ اس بات کو معاندانہ اعتراض سمجھا جائیگا
@Muhammad-je7qj بات صاف الفاظ میں کہیے حضرت
اعلی حضرت امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں نازل ھوں آمین
آمین یا رب العالمین
اس ویڈیو کو دیکھ کر علمی استفادہ ہوا اور کچھ نئ معلومات حاصل ہوئی مثلاً حضرت مہدی کا نزول وغیرہ ۔۔
اور عربی عبارت پڑھنے کا فن بھی سیکھ لیا ۔
آپ کو دیکھ کر حضرت احمد رضا خان بریلوی صاحب کی یاد تازہ ہوگی
جزاک اللہ بیٹا۔
میرے لیئے بہت بڑی بات
Alhamdulillah aaj
Bhi mere mulk india me 80%ahlesunnat hai....
Hamare baap dada ne hame alahazrat k muttaliq bataya tha.....
Aur in wahabi mi6 British
Agent o k bare me bhi hame tarikh bataye thi......
Humre mazare auliye par jane se chidhne walo no
walo ne 💯 saal se apna khuda America ko bnaya hai....
Badbhaqt khud ki hifazat bhi nahi kar sakte......
Aur aaj bhi hum deekh rahe hain kaise ye angreezo k agent Saudi,uae etc me
Shaitaan ka naga nach karva rahe Hain......
jazak ALLAH ....Waiting for next episode
امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ بہت ھی بڑی ھستی ھیں
بےشک۔
بیٹا ان کا صحیح تعارف اہل سنت و جماعت بھی نہ کروا سکی۔
Masha Allah
جزاک اللہ مبشر میاں
🎉🎉🎉 امام عشق رسول اللّہ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم، امام ، مجد، مفسر، محقق، مجاہد ، مفتی ، علامہ و مولانا، طبیب طبیعیات ، ساءنٹسٹ، امام احمدرضا خان صاحب قبلہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد 🎉🎉🎉
@@abdulquadir302 اچھا تو سائنٹسٹ بھی تھے حضرت اعلیٰ ؟؟
جی بلکل تھے حضرت
@@ansunibatain461 کیا جاھلپن ہے یار صحیح سے اُردُو کا تلفظ ادا نہیں کر پا رہا ہے یہ اور تم لوگ اُسکو کیا کیا القاب سے نواز رہے ہو اب سوچ لو کہ کیسا سائنٹسٹ ہونگے اِنکے جدِ امجد
الحمدلله میں خوش نصیب ہوں جو اعلیٰ حضرت کے شہر کے قریب رہتا ہوں اور جب دل۔ کرتا ہے اعلیٰ حضرت کی بارگاہ میں حاضری دیتا ہوں ❤
ماشاءاللہ
میرا،سلام بھی پہنچا دیجئے گا۔
@@sameerraza7619 بدقسمت اپنے خود کو خوش قسمت کہ رہا ہے یہ قیامت سے پہلے ایک قیامت ہے افسوس
@ansunibatain461 Ji zarur 🥰🤲🏻🤲🏻🤲🏻
hame ye kitab ki pdf kaha milegi
Whatsaap number dain
آپ نے اچھی رہنمائی کی وہابیت کو بے نقاب کردیا ۔
جزاک اللہ
❤❤❤ مسلک اہلسنت و جماعت مسلک حق یعنی مسلک اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت اسلامیہ امام احمدرضا خان صاحب قبلہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
معلومات اچھی تھی لیکن اعلیٰ حضرت نے انگریزوں کے خلاف فتویٰ کیں نہیں دیا۔
سبسکرائب کریں۔
انشاءاللہ سب معلومات مل جائیں گی۔
👍🏻👍🏻
واقعہ پتہ چلا کہ یہ بریلوی حضرات دشمنی نکالنے کے لیے کہاں تک جاسکتے ہیں ، کتنا نیچے کرسکتے ہیں،
جھوٹ فراڈ بہتان سب ہی کبیرہ گناہ کرسکتے ہیں ۔۔ اللہ کی پناہ
اور تم لوگ اگر اپنے بڑوں کی گستاخانہ بکواسیات کا انکار کر دو تو بریلویت خود بخود زیرو ہو جائے گی
Allala Hazrat zindabad
Assalaam o Alaikum to all viewers.From Bareilly Shareef U.P.India.
کاش آپ سچ بول رہے ھوتے۔ انگریزی دور میں نوابوں کی تعداد نوکریوں میں مسلمانوں کی تعداد ھندوؤں کی تعداد سے زیادہ تھی
کاش آپ سچ بول رھے ھوتے
❤❤❤❤
Aala Hazrat Ahle sunnat ke Roushan e Minar hain
بےشک
توبہ توبہ یہ پاجی صحیح سے اُردُو تلفّظ بھی ادا نہیں کر پا رہا ہے اور اپنے آپکو پدرم سلطان بود گردان رہا ہے 😂😂😂
❤ اللہ اکبر ❤️ تحریک لبیک یارسول اللّٰہ ❤ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام حکومت ہے ✔️
مفتی اسلم رضا میمنی صاحب
کی کتاب
مختصر تاریخ ندوۃ العلماء
کہاں ملے گی؟
پی ڈی ایف ہے میرے پاس حضرت
@@ansunibatain461
Kitab kahan hai? Kahan milegi
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ baraye meharbani pdf hume bhi dede... online nhi milri
Salam hai aalahazrat par jo gair ke samne khabhi nahi jhuke
Alhamdollilah
ندوہ؛کےنون پرآپ پیش پڑھتےہیں جوغلط ہےندوہ کےنون پرزبرپڑھیے
معذرت جناب۔
زیر زبر کو نظر انداز کر کے تاریخ پر غور فرمایئے گا۔
جزاک اللہ
یہی ان کی جہالت، لا علمی کا مونہہ بہلتا ثبوت ہے۔
محترم نیچریت اور علی گڑھ یونیورسٹی کے افکار کی وضاحت ہو سکتی ہے ؟
اس پر ایک مفصل ویڈیو بنا رہا ہوں بیٹا۔
Madarsa deoband saharanpur india ka bhi video banaye hazrat
Details please
فرمان امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ
اعلیٰ حضرت کے اقول پر ہماری عقول قربان ہے❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ندوہ کے بارے میں جو بیان کیا گیا اس رسالہ تحفہ حنفیہ کی جگہ تحفہ خفیہ لکھا ہے اس کو درست کر لیں
بلکل غلطی کی معذرت
دنیا بھر میں مسلمانو کی موجودگی حالت دیکھتے ہوئے بھی کوئی مسلمان کیسے مسلکی نفرتوں کو ہوا دے سکتا ہے ۔
بات مسلک کی تو،ہے ہی نہیں بیٹا۔
بات ہے کے کیسے محمد بن عبدالوہاب کی آیئڈیولوجی کے زریعے سیاسی طور پر مسلمانوں کو کمزور کیا گیا۔
اس کو جب تک نہیں سمجھیں گے کچھ سیدھا نہیں ہوگا۔
کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
سارے فساد کی جڑ عبڈالوںاب نجڈی ٹمیمی خواڑج شیٹان بنا۔ متحدہ ہندوستان کا پہلا نجدی گستاخ شاہ اسمعیل دہلوی تھا۔
daal di qalb me Azmat e Mustafa ....
sayyedi Ala Hazrat pe lakho salam ...
بہت پیار سے بیکار بات 😂
اعلام الاعلام بان ہندوستان الی دارالاسلام کتاب انگریزی حکومت کے حق میں کس نے لکھا تھا؟ زرا بتاو
اس میں کیا لکھاہے ذرابتاوہابی
انگریزی حکومت کو مسلمانوں کا نجات دہندہ کہا گیا ہے @@AbdulmustafaKhan-r5h
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
🌹💖❤🕌💯🕋🤲🥰🇮🇳🥰🤲🕋💯🕌❤💖🌹
❤
محترم کبھی آپ کا سفر ندوہ کا بھی ہو جائے انشاء اللہ آپکی غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی ۔۔ لیکن مسلکی چشمہ اتار کر ہی ندوہ آئیں ۔۔۔ ورنہ اندبھکت ہی رہیں گے
مجاہد الاسلام متعلم دارالعلوم ندوہ العلماء لکھنؤ ❤❤❤
میں تاریخ بیان کرتا ہوں۔
بیٹا اور یہی میرا کام ہے
@@ansunibatain461 محترم بالکل تاریخ بیان کرنا اپ کا کام ہو سکتا ہے
لیکن صحیح تاریخ بیان کرنا بھی لازمہ ایمان میں سے ہے
اور آپ نے جس پمفلیٹ کو پڑھ کر تاریخ بیان کیا بالکل غلط ہے
آپ تاریخ ندوہ (دو جلد) کا یا آئنہ ندوہ کا بغور مطالعہ فرمائیں
انشاء اللہ آپکی صحیح رہنمائی ہو جائیگی
عجم ھنوز نداند رموز دیں ورنہ
ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبی است
سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است
چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است
بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست
اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Raza Khan brelvi british ke dalal the usne kabhi british ke khilaaf larai nahi lara reza Khan kabhi jail me gaya hai ulama e deoband ne british ke khilaaf larai lara hai jail me gaya hai deoband madrasa aur nadwatul ulum banayega gaya the british ke khilaaf larai lara jaye shaikhul hindmahmudul hasan ne malta ke Jail me Raha brelvi ke konsa Molvi jail me gaya hai yeh bolo
Beshak Apny baja farmaya
Hamny Hamary Walid Se Bhi Isi tarha ki manzar kushai krte dekha he....
Apky kam ki kiya hi baat hay❤️💫
السلامُ علیکم
سب سے پہلی بات تو یہ کی امام احمد رضا خان نے کفر کے فتوے ایسے لگائے ہیں جیسے مانو انکو اللہ کی طرف سے اسی کام کے لیے بھیجا گیا تھا
اور اگر ہم احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کچھ کفریہ عبارتوں پر بات کرے تو پھر وہ تو ۔۔۔۔۔ اور اُنہوں نے میلاد نیاز ، عرس ، قبر کو پکہ کرنا ، چادر چڑھانا قوالی اور بہوت کچھ کو جائز کیا ہے اور بر صغیر ہند و پاک میں جو ایک نئی بدعت کی شروعات کی ہے اس اور تو ہمکو صرف یہ حدیث یاد اتی ہے
عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من احدث في امرنا هذا ما ليس منه فهو ردتحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (2697) و مسلم (17/ 1718)»
اب آتے ہیں اپ کے الزامات پر اپ نے اس میں بنا پڑھے بنا دیکھے لائن سے سبكو کافر بنا دیا اور الزامات کی بھرمار کر دی جبکہ اگر ہم امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب پڑھیں یہ اُنکے اور آج کے بریلویوں کے عقیدہ دیکھیں تو اللہ کی پناہ
وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «كفى بالمرء كذبا ان يحدث بكل ما سمع» . رواه مسلمرواه مسلم (5/ 5) [و ابو داود: 4992
اب آتے ہیں اپ کے الزامات پر
1۔ اپ نے اپنی ویڈیو میں یہ الزام لگایا کہ تنظیم ندوۃ العلماء کا کنٹرول بدمذہب لوگوں کے ہاتھوں میں چلا گیا تھا ۔۔۔۔( کون تھے وہ لوگ اپ نے یہ نہیں بتایا ) جب کہ کئی اجلاسوں میں امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ خود شریک تھے ? اور کون وہ لوگ تھے جو برٹش حکومت کا آلہ کار بنے ہوئے تھے ?
اپ کی جانکاری کے لیے عرض کر دوں کہ مولانا ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ سے ایک بار نہیں کئی بار اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ندوہ کو سرکاری امداد کی پیش کش کی تھی لیکن اعلی میاں نے ٹھکرا دیا تھا۔۔۔۔
2۔۔ ذرا اپ فساد فی الدین کی وضاحت کریں گے کی کیا تھا اور جب فساد فی الدین تھا تی ایک نہیں کئی اضلاع میں امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کیوں شریک رہے بات وجہ کرے مبھم کیوں کر رہے ہیں
3۔ ندوہ پر باطل قوتیں غالب رہیں تو وہ کون تھیں ? پوری بات کی وضاحت کریں صرف الزام یہ ادھُوری بات مت کریں
4۔۔ وہابی رافضی کون تھے جنہوں میں غلبہ حاصل کیا ?
5۔۔ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے جلسے کیے اور اراکین ندوۃ العلماء کو مقدس اسلام کہ حوالہ سے کر گفتگو کرنے کہ دعوت دی ( تو ذرا یہ بتائیے جب ندوۃ العلماء کے ناظم نے امام صاحب کو خط لکھ ایک نہیں کئی خط لکھے کہ اؤ اگر آپ کو حمسے اختلاف ہے تو بھائیوں کی طرح بیٹھ کر بات کریں گے تو بات کیوں نہیں اسکے جواب میں رسائل نکالتے رہے ندوۃ جدوہ اور پتہ نہیں کس کس نام سے یہاں تک ایک نواب جو ندوۃ العلماء کی ملی معاونت کر رہے تھے انکو بھڑکا کر بند کروا دی تو کیا امام صاحب کو پتہ نہیں تھا کہ نے پیسہ سے رہے ندوہ کو جب تک خود جڑے رہے تو ٹھیک اور جب خد الگ ہوئے تو وہ انگریزوں کی کٹھ پُتلی بن گئے? اور جب بات کرنے کے لیے بلایا گیا اتنے پیار سے تو وہ نہیں ائے اور دوات دیتے تھے وہ خط پڑھ لیجئے آپ پوری بات کریں آدھی ادھُوری نہیں )
6۔۔ ذرا یں باتیں اہل سنت کے کون کوں سے اکابرین تھے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے علاوہ جو ندوہ سے الگ ہوئے ?
7۔۔۔ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ کی وفات سے کے کر آج تک ندوہ عربی وہابی نظر کریم کا منتظر ہے ۔۔۔ تو ذرا یہ بتا دیتے کہ یہ عربی وہابی کون سی ہے ? ( اور آپ کو یہ بتا دیں کی ندوہ کی عربی کا چرچہ صرف سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ پوری عرب دنیا میں ہے تو کیا سب غلط ہیں اور صرف آپ کے احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ہی صحیح ہیں ?
8۔۔ سعودی ندوۃ العلماء کی فیڈنگ کرتا ہے تو یہ کہاں سے پتہ چلا چلا ذرا ہانک9 بھی بتا دیتے
اپ سے گذارش ہے کہ آپ پہلے پوری تاریخ ندوۃ العلماء پڑھیں پھر کچھ بولیں صرف آدھی ادھُوری بات بتا کر گمراہ اپ کر رہے ہیں اور الزامات کی بارش کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ بھی بتا دیں اپ کچھ بھی بولیں ایک نہیں بلکہ بہوت سے بریلوی ندوۃ العلماء آتے اور یہاں رہ کر تعلیم حاصل کر کے پکّہ مومن بن کر دین کا کام کر رہے ہیں الحَمدُ اللہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی اگر کتاب پڑھے تو پہلی تو اُن میں بہوت غلطی اور بریلوی خد اپنے اکابر کی تعلیم چھوڑ چکے ہیں اور امام صاحب کو سب سے تالیف تھی دیوبندی کافر ندوۃ العلماء کا صحیح عقیدہ نہیں یہاں کے علماء کا تو پھر صحیح العقیدہ کون ہے مسلمان کون ہے جبکہ سبکی امام صاحب نے کفر کا cartifi ate دے دیا ہے
Sirf tumhare Ahmad Raza Rahmatullah baqi sab nalayeq Wah wah
امام صاحب تو عاشق رسول ﷺ ہیں بیٹا۔
آپ کے بھی اتنے ہی ہیں جتنے اور کسی کے۔
اعلیٰ حضرت امام اھل سنت پر اللہ پاک کی رحمت ھو آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم
آمین یا رب العالمین
اب توجھوٹ پھیلانا بند کریں ۔۔ڈاکٹرمحمد نسیم الدین ندوی ایڈیٹر روزنامہ گزرا زمانہ لکھنؤ وشاھجہانپور
مکمل گفتگو جھوٹ اور فریب کاری پر مبنی
اللہ ہدایت نصیب کرے آمین
Ahmed Raza Khan khud angrezon ke saath the
زبردست شارٹ ماریں گے
Arab se chala deen ,,, jo kai shahadaton k baad hindustan pahuncha,,, aur aaj do/2 shahero k naam se pahechana jata hai,,, ek devband ek barely,,,, arab se nikla darya ahle sunnat wal jamat aaj 2 agencies k haath chad gya,,,, afsos sad afsos
You are nearly there
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ
آمین یا رب العالمین
यह सब गलत बात है इन मौलवी के मन की बात है सब। आज उम्मत देख रही है। कौन कब्र परस्त है
Nafrati Chintu
Mujawar khabar Parast
40 va 10 va khichda khir Puri
Niyaj Kunda pakki kabre
Yah Kam karne walon Ko Siya kahate Hain
Aur tu iblees ki tarah matam bana abu jehal ki aulad