وزیر خان مسجد کا تعلق صالحین کے ساتھ رھا سبحان الله - امام مسجد کا مسجد کا تعارفی بیان اور مسجد کا تقدس زیارت قابل تعريف هے اور عربی سیکہنا اور اس سے محبت تمام انسانیت مسلمانوں کی واسطے بہتر ہے اور برصغير میںحنفی قاضیوں کی خدمات جزاک اللہ خیر ..! جناب آپ کی محنت اور آپ کے اجداد کی راہ کا شوق اور صالحین کے قدموں کی شان و شوکت کی تلاش جستجو پر سلام❤❤
ماشاءاللہ استاذی مفتی شکور احمد ضیاء سیالوی زیدشرفہ نے کیا کمال گفتگو فرمائی ہے اللہ پاک ان جیسے علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم و دائم رکھے ۔ آمین
"دعائے اقبال" یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے پھر وادیء فاراں کے ھر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشا کو پھر دیدہء بینا دے دیکھا ھے جو میں نے ان کو بھی دکھلا دے بھٹکے ھوئے آھو کو پھر سوئے حرم لے چل اس شہر کے خوگر کو پھر وسعت صحرا دے پیدا دل ویراں میں پھر شورش محشر کر اس محمل خالی کو پھر شاھد لیلی دے اس دور کی ظلمت میں ھر قلب پریشاں کو وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے رفعت میں مقاصد کو ھمدوش ثریا کر خودداریء ساحل دے ، آزادیء دریا دے بے لوث محبت ھو ، بیباک صداقت ھو سینوں میں اجالا کر ، دل صورت مینا دے احساس عنایت کر آثار مصیبت کا اس دور کی شورش میں ھنگامہء فردا دے میں بلبل نالاں ھوں اک اجڑے گلستاں کا تاثیر کا سائل ھوں محتاج کو داتا دے آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤ کلام: علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
آدم تھیں تا عیسی مسیح نفسی بلیسن سارے نبی اتھاں بول سی اک امتی احمد نبی صاحب کمال صلی اللہ ذوالجلال دل لگڑا بے پرواھاں نال جتھے دم مارن دی نئیں مجال صلی اللہ ذوالجلال حضرت پیر سیدنا مہرعلی شاہ رحمتہ اللہ علیہ
الحمدللہ اللّٰہ کا شکرو احسان ہے کہ میں فی الحال حضرت مجدد اعظم امام احمد رضا خان علیہ الرحمتہ و الرضوان کے مدرسہ جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف میں زیرِ تعلیم ہوں۔ ماشااللہ پڑھائی کا بہت ہی بہترین ماحول ہے۔
Damadum Mast Qalandar Amirul Mumineen Hazrat E Abu Bakar R A Ka Pahela 1 No Har Sahabi E Nabi Wa Ahlebayt Jannati Jannati Ummat Ke Mamu Hazrat E Ameer E Muawiah R A Masalak E Aala Hazrat Zindabad From Bombay India
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی دعا "التجائے مسافر" فرشتے پڑھتے ھیں جس کو وہ نام ھے تیرا بڑی جناب تری فیض عام ھے تیرا ستارے عشق کے تیری کشش سے ھیں قائم نظامِ مہر کی صورت نظام ھے تیرا تری لحد کی زیارت ھے زندگی دل کی مسیح و خضر سے اونچا مقام ھے تیرا نہاں ھے تیری محبت میں رنگِ محبوبی بڑی ہے شان، بڑا احترام ھے تیرا اگر سیاہ دلم، داغِ لالہ زارِ تو ام وگر کشادہ جبینم، گلِ بہارِ تو ام چمن کو چھوڑ کے نِکلا ھوں مثلِ نکہتِ گُل ھوا ھے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو چلی ھے لے کے وطن کے نگار خانے سے شرابِ علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو نظر ھے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ھوں کِیا خدا نے نہ محتاجِ باغباں مجھ کو فلک نشیں صفتِ مہر ھوں زمانے میں تیری دعا سے عطا ھو وہ نردباں مجھ کو مقام ھمسفروں سے ھو اس قدر آگے کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو میری زبانِ قلم سے کسی کا دل نہ دکھے کسی سے شکوہ نہ ھو زیرِ آسماں مجھ کو دلوں کو چاک کرے مثلِ شانہ جس کا اثر تری جناب سے ایسی مِلے فغاں مجھ کو بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نے چمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو 👈پھر آ کے رکھوں قدم مادر و پدر پہ جبیں کیا جنہوں نے محبت کا رازداں مجھ کو وہ شمع بارگہ خاندان مرتضوی رھے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو نفس سے جس کے کھلی میری آرزو کی کلی بنایا جس کی محبت نے نکتہ داں مجھ کو دعا یہ کر کہ خداوند آسمان و زمیں کرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو وہ میرا یوسف ثانی، وہ شمع محفل عشق ھوئی ھے جس کی اخوت قرار جاں مجھ کو جلا کے جس کی محبت نے دفتر من و تو ھوائے عیش میں پالا کیا جواں مجھ کو ریاض دھر میں مثل گل رھے خنداں کہ ھے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو شگفتہ ھو کے کلی دل کی پھول ھو جائے یہ التجائے مسافر قبول ھو جائے "عرس مبارک" حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ (دھلی انڈیا) سب کو مبارک ھو 👈 علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ سے بہت عقیدت و عشق تھا۔ کوئی معاملہ بھی پیش ھوتا تو وہ ان کی بارگاہ کی طرف متوجہ ھو جاتے۔ ایک مرتبہ علامہ صاحب کے بھائی پر بلوچستان میں کوئی ناجائز مقدمہ بنا تو آپ نے ایک کلام فوری لکھا اور نذر کے طور پر حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں پیش کرنے کے لئے بھجوا دیا جس کی برکت سے ان کے بھائی کا معاملہ حل ھو گیا۔ نذرانہء عقیدت: محمد اسلم چشتی
مکرمہ جواد رضا خان صاحب جب حضور حجہ الاسلام قدس سرہ کا اسم گرامی سے اپنا شجرہ مبارکہ جوڑتے ہیں اس وقت میں آپ کے چہرے کو دیکھتا ہوں تو دکھ ہوتا ہے اس لیے کہ آپ کا تعلق ہم سب کے مجدد اعظم قدس سرہ سے ہے امید کہ دعاؤں سے نوازیں گے
اسلام و علیکم ورحمہ الله و برکاتہ ، محترم و مکرم جواد رضا خان صاحب آپ لاہور میں تشریف فرما ہیں ؟ اور کب تک آپ کا یہاں لاہور میں قیام ہے اور آپ سے کہاں اور کس وقت ملاقات یا زیارت ہوسکتی ہے ؟ جزاک الله خیر ا
سلام علیکم! حضرت ایک درخواست عرض ہے کہ آپ براۓ کرم امام احمد رضا خان بابا رحمت اللّٰہ علیہ کا شجرہِ نصب بیان فرما دیں کیوں کہ سنا ہے کہ آپ علیہ رحمتہ نسلً پختون(پٹھان) تھے اور یوسفزئی قوم سے تعلق رکھتے تھے اور آپ علیہ رحمتہ کے آباء افغانستان سے تشریف لاۓ تھے۔
وہ جو اعلی حضرت کے آباو اجداد کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ ان کے لیئے ایک مفصل ویڈیو ملاحظہ ہو۔ ruclips.net/video/2GtoXOGzYH8/видео.htmlsi=0NDVEXnznhFh92ik
Sir aap jo( fouze mubeen) jaisi azeem kitab ke paigham ko avamummas thak pahunchane ki koshish kar rahe hai, aur jaisa aap se suna hai ki ala hazrat azeemul barkath jaise khadim islamic scholars aur scientists ki books me old urdu and arabic teminologyy use ki gayi hai , tho use samjne ke liye mujhe apni taraf se kya karna hoga rahenumayi farmae , kyu ki mera hadaf bhi apki tarah apne aslaaf ki talimath ko jaanna aur usse poori ummath ko istefadha karna hai( engineering student from India)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق عاشق کے پاس اس کے عاشق ھونے کی دلیل اس کا اپنے محبوب کے لئے اخلاص اور فریفتہ پن ھوتا ھے۔ جو سب پر خود ظاھر ھو جاتا ھے اور سب کا دل اس کے عاشق ھونے کی گواھی دیتا ھے۔ آپ خود اندازہ کریں کہ جو اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ناموس رسالت کی خاطر کھڑے دیوانہ وار کھڑے ھوجاتے وہ کون ھوتے ھیں اور جو گستاخان رسول کے ساتھ سرعام کھڑے ھو کر ان پر گولیاں برسواتے ھیں اور جیلوں میں ڈال کر ظلم کرتے ھیں وہ کون ھوتے ھیں ؟؟؟؟؟ تو عرب ھو یا عجم ھو تیرا لا الہ الا حرف غریب جب تک تیرا دل نہ دے گواھی علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
اعلیٰ حضرت کی کیا بات ہے
عشق و محبت عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت ❤️💜💚
ماشاءاللہ کیا ھی کہنے
جزاک اللہ
بسی دل میں محمد کی ذات ھے
اعلی حضرت رضا کی بات ھے
محمد اسلم چشتی
وزیر خان مسجد کا تعلق صالحین کے ساتھ رھا سبحان الله - امام مسجد کا مسجد کا تعارفی بیان اور مسجد کا تقدس زیارت قابل تعريف هے اور عربی سیکہنا اور اس سے محبت تمام انسانیت مسلمانوں کی واسطے بہتر ہے اور برصغير میںحنفی قاضیوں کی خدمات جزاک اللہ خیر ..!
جناب آپ کی محنت اور آپ کے اجداد کی راہ کا شوق اور صالحین کے قدموں کی شان و شوکت کی تلاش جستجو پر سلام❤❤
واہ ماشاءاللّٰه الکریم
پیارے محترم جواد رضا خان صاحب
بہت کمال
جزاک اللہ
فیضانِ اعلحٰضرت زندہ باد
جاری رہے گا
خاندان اعلیٰ حضرت کی کیا بات ہے ۔ سبحان اللہ
ماشاءاللہ
استاذی مفتی شکور احمد ضیاء سیالوی زیدشرفہ نے کیا کمال گفتگو فرمائی ہے
اللہ پاک ان جیسے علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم و دائم رکھے ۔
آمین
ماشاءاللہ ۔ سچوں کی باتیں سن کے مزہ آگیا ۔
جزاک اللہ ❤❤❤❤
کمال است استاذ جی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
علامہ شکور احمد ضیاء سیالوی
❤buohat huob jàzà àllah kyràin kàserà 💚🤲🕋
Excellent video ماشاء اللہ
Recently visited Wazir Khan Masjid and was very impressed by the immaculate history. We have always been on truth الحمدللہ
اللہ پاک جزائے خیر عطا
فرمائے
آمین یا رب العالمین
Maslake Aala Hazrat zindabad
Mashaallah
بہت بڑی خدمت کر رہے ہیں آپ
اللہ کی رضا کے لیئے۔
دعاوں کا طالب ہوں
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
"دعائے اقبال"
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے
پھر وادیء فاراں کے ھر ذرے کو چمکا دے
پھر شوق تماشا دے پھر ذوق تقاضا دے
محروم تماشا کو پھر دیدہء بینا دے
دیکھا ھے جو میں نے ان کو بھی دکھلا دے
بھٹکے ھوئے آھو کو پھر سوئے حرم لے چل
اس شہر کے خوگر کو پھر وسعت صحرا دے
پیدا دل ویراں میں پھر شورش محشر کر
اس محمل خالی کو پھر شاھد لیلی دے
اس دور کی ظلمت میں ھر قلب پریشاں کو
وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے
رفعت میں مقاصد کو ھمدوش ثریا کر
خودداریء ساحل دے ، آزادیء دریا دے
بے لوث محبت ھو ، بیباک صداقت ھو
سینوں میں اجالا کر ، دل صورت مینا دے
احساس عنایت کر آثار مصیبت کا
اس دور کی شورش میں ھنگامہء فردا دے
میں بلبل نالاں ھوں اک اجڑے گلستاں کا
تاثیر کا سائل ھوں محتاج کو داتا دے
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
کلام: علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Mashallah
بہت شکریہ جناب محترم عمدہ معلومات کا
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤ maslake Ala hazrat zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad
Ma sha Allah boht khoob
جزاک اللہ
Masha Allah
جزاک اللہ
آدم تھیں تا عیسی مسیح
نفسی بلیسن سارے نبی
اتھاں بول سی اک امتی
احمد نبی صاحب کمال
صلی اللہ ذوالجلال
دل لگڑا بے پرواھاں نال
جتھے دم مارن دی نئیں مجال
صلی اللہ ذوالجلال
حضرت پیر سیدنا مہرعلی شاہ
رحمتہ اللہ علیہ
tank you for this documentry
بہت خوب حضور والا
جزاک اللہ میاں
❤❤❤
الحمدللہ اللّٰہ کا شکرو احسان ہے کہ میں فی الحال حضرت مجدد اعظم امام احمد رضا خان علیہ الرحمتہ و الرضوان کے مدرسہ جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف میں زیرِ تعلیم ہوں۔
ماشااللہ پڑھائی کا بہت ہی بہترین ماحول ہے۔
ماشاءاللہ۔
خوش نصیب ہیں آپ!
@@ansunibatain461 جی الحمدللہ
@@ansunibatain461 آپ کی معلومات واقعی میں ان سنی ہوتی ہیں۔
@@ansunibatain461 اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔
Ma sha Allah boht ala hamare ilm mn aise hi izafa krry rahein Allah pak apko jaza e kher atta krey
Jazak Allah
Masha Allah ❤ maslake ala hazrat zindabad ❤
جزاک اللہ
در دل شاں آرزو ھا بی ثبات
مردہ زایند از بطون امہات
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Damadum Mast Qalandar Amirul Mumineen Hazrat E Abu Bakar R A Ka Pahela 1 No Har Sahabi E Nabi Wa Ahlebayt Jannati Jannati Ummat Ke Mamu Hazrat E Ameer E Muawiah R A Masalak E Aala Hazrat Zindabad From Bombay India
Shukryia Bombay waley bhai
😢❤
khuda apko salamat rakhe
ایمان کے ساتھ۔
آمین یا رب العالمین
Bahut la jawab
جزاک اللہ
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی دعا "التجائے مسافر"
فرشتے پڑھتے ھیں جس کو وہ نام ھے تیرا
بڑی جناب تری فیض عام ھے تیرا
ستارے عشق کے تیری کشش سے ھیں قائم
نظامِ مہر کی صورت نظام ھے تیرا
تری لحد کی زیارت ھے زندگی دل کی
مسیح و خضر سے اونچا مقام ھے تیرا
نہاں ھے تیری محبت میں رنگِ محبوبی
بڑی ہے شان، بڑا احترام ھے تیرا
اگر سیاہ دلم، داغِ لالہ زارِ تو ام
وگر کشادہ جبینم، گلِ بہارِ تو ام
چمن کو چھوڑ کے نِکلا ھوں مثلِ نکہتِ گُل
ھوا ھے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
چلی ھے لے کے وطن کے نگار خانے سے
شرابِ علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو
نظر ھے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ھوں
کِیا خدا نے نہ محتاجِ باغباں مجھ کو
فلک نشیں صفتِ مہر ھوں زمانے میں
تیری دعا سے عطا ھو وہ نردباں مجھ کو
مقام ھمسفروں سے ھو اس قدر آگے
کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو
میری زبانِ قلم سے کسی کا دل نہ دکھے
کسی سے شکوہ نہ ھو زیرِ آسماں مجھ کو
دلوں کو چاک کرے مثلِ شانہ جس کا اثر
تری جناب سے ایسی مِلے فغاں مجھ کو
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نے
چمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
👈پھر آ کے رکھوں قدم مادر و پدر پہ جبیں
کیا جنہوں نے محبت کا رازداں مجھ کو
وہ شمع بارگہ خاندان مرتضوی
رھے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو
نفس سے جس کے کھلی میری آرزو کی کلی
بنایا جس کی محبت نے نکتہ داں مجھ کو
دعا یہ کر کہ خداوند آسمان و زمیں
کرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو
وہ میرا یوسف ثانی، وہ شمع محفل عشق
ھوئی ھے جس کی اخوت قرار جاں مجھ کو
جلا کے جس کی محبت نے دفتر من و تو
ھوائے عیش میں پالا کیا جواں مجھ کو
ریاض دھر میں مثل گل رھے خنداں
کہ ھے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
شگفتہ ھو کے کلی دل کی پھول ھو جائے
یہ التجائے مسافر قبول ھو جائے
"عرس مبارک"
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی
رحمتہ اللہ علیہ (دھلی انڈیا) سب کو مبارک ھو
👈 علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ سے بہت عقیدت و عشق تھا۔
کوئی معاملہ بھی پیش ھوتا تو وہ ان کی بارگاہ کی طرف متوجہ ھو جاتے۔
ایک مرتبہ علامہ صاحب کے بھائی پر بلوچستان میں کوئی ناجائز مقدمہ بنا تو آپ نے ایک کلام فوری لکھا اور نذر کے طور پر حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں پیش کرنے کے لئے بھجوا دیا جس کی برکت سے ان کے بھائی کا معاملہ حل ھو گیا۔
نذرانہء عقیدت:
محمد اسلم چشتی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مکرمہ جواد رضا خان صاحب جب حضور حجہ الاسلام قدس سرہ کا اسم گرامی سے اپنا شجرہ مبارکہ جوڑتے ہیں اس وقت میں آپ کے چہرے کو دیکھتا ہوں تو دکھ ہوتا ہے اس لیے کہ آپ کا تعلق ہم سب کے مجدد اعظم قدس سرہ سے ہے امید کہ دعاؤں سے نوازیں گے
اسلام و علیکم ورحمہ الله و برکاتہ ، محترم و مکرم جواد رضا خان صاحب آپ لاہور میں تشریف فرما ہیں ؟ اور کب تک آپ کا یہاں لاہور میں قیام ہے اور آپ سے کہاں اور کس وقت ملاقات یا زیارت ہوسکتی ہے ؟ جزاک الله خیر ا
بیٹا، میرے دو گھر ہیں ایک لاہور میں اور ایک اسلام آباد میں۔ نومبر کے دوسرےہفتے میں پھر لاہور آنا ہو گا۔
انشاءاللہ
سلام علیکم!
حضرت ایک درخواست عرض ہے کہ آپ براۓ کرم امام احمد رضا خان بابا رحمت اللّٰہ علیہ کا شجرہِ نصب بیان فرما دیں کیوں کہ سنا ہے کہ آپ علیہ رحمتہ نسلً پختون(پٹھان) تھے اور یوسفزئی قوم سے تعلق رکھتے تھے اور آپ علیہ رحمتہ کے آباء افغانستان سے تشریف لاۓ تھے۔
وہ جو اعلی حضرت کے آباو اجداد کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ ان کے لیئے ایک مفصل ویڈیو ملاحظہ ہو۔
ruclips.net/video/2GtoXOGzYH8/видео.htmlsi=0NDVEXnznhFh92ik
Sir aap jo( fouze mubeen) jaisi azeem kitab ke paigham ko avamummas thak pahunchane ki koshish kar rahe hai, aur jaisa aap se suna hai ki ala hazrat azeemul barkath jaise khadim islamic scholars aur scientists ki books me old urdu and arabic teminologyy use ki gayi hai , tho use samjne ke liye mujhe apni taraf se kya karna hoga rahenumayi farmae , kyu ki mera hadaf bhi apki tarah apne aslaaf ki talimath ko jaanna aur usse poori ummath ko istefadha karna hai( engineering student from India)
Assalamo alekum sir aap kahan rehte he konsa country..city
Pakistan Islamabad
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق عاشق کے پاس اس کے عاشق ھونے کی دلیل اس کا اپنے محبوب کے لئے اخلاص اور فریفتہ پن ھوتا ھے۔
جو سب پر خود ظاھر ھو جاتا ھے اور سب کا دل اس کے عاشق ھونے کی گواھی دیتا ھے۔
آپ خود اندازہ کریں کہ جو اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ناموس رسالت کی خاطر کھڑے دیوانہ وار کھڑے ھوجاتے وہ کون ھوتے ھیں اور جو گستاخان رسول کے ساتھ سرعام کھڑے ھو کر ان پر گولیاں برسواتے ھیں اور جیلوں میں ڈال کر ظلم کرتے ھیں وہ کون ھوتے ھیں ؟؟؟؟؟
تو عرب ھو یا عجم ھو تیرا لا الہ الا
حرف غریب جب تک تیرا دل نہ دے گواھی
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Apse milna he..apke sath deen ki khidmat kronga
0321 2213961
Aap Huzoor Hujjatul Islam Ke Sage Parpote Hain?
Hujjat ul Islam key betey Hammad Raza Khan key Hameed Raza Khan ka main iklauta beta Jawad Raza Khan
Ma Sha ALLAAH
Aap Sarkar Tajush Shari'ah Ke Walid Ke Bhai Ke Aulaadon Me Se Hain
Mai Sarkar Tajush Shari'ah Ka Mureed India Se
Sir jb ap ala hazrat ka naam lety hen to alif k neechy zeer parhty hen lekin yeh to alif k uper zabar hai
جزاک اللہ آئندہ ٹھیک ہوگا
Badi hi ahmaqana guftugu kar raha hai yeh.wazir Khan se Kia inki rishtedari thee.
Aap Aala Hazrat Ke Khanwade so Ho Aur Aap Ko Dadhi Ka Masla Nhi Pata Aap Ki Dadhi Sunnat ke mutabik nhi hai
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤