جزاک اللہ ، میں بہت کنفیوز تھا خُدا سے دعا کی تھی کہ کوئی ایسا علمی اور ذوق والا مخلص انسان مل جائے کہ میری کنفیوژن ختم ہوجائے ، اتفاقًا ایک مہینہ کے پہلے مفتی صاحب کے چند بیانات سامنے آگئے ، میں اب بھی نہیں جانتا مفتی صاحب کو لیکن ایک مہینے میں نو دس بیانات سننے ہے اور بہت علمی استفادہ ہوا ہے، مفتی صاحب بہت مخلص اور اعتدال پر ہے ، خالص دین بیان کرتے اور دوسروں کی طرح فرقہ پرست اور تنگ نظر نہیں ہے ، ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہے ، اللہ مفتی صاحب کی علم اور زندگی میں مزید برکت نصیب فرمائیں ۔۔
السلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته Khurram sb. Jazak Allah Khair for the kind words for Hazrat Mufti sb. Please visit our website www.seerat.net that has audio bayaans of last 20 years. Hazrat's Aqeedah series is highly highly recommended for educated people of this time (Daur e Fitan). It is 99 hours. Also please listen to the Tafseer of the Quran and Bayaans on Hujjatullah e Baligha. Please propagate Mufti sb bayaans using your social media channels and share with friends and family.
@@SeeratVideo yes surely i will propagates his lectures and recommend it for all educated friends .. i have already found his website seerat.com thanks
عمل بالحدیث اور اجتہاد دونوں حق پر ہیں اگر بدعت فسق و کفر و شرک کے ایک دوسرے پر فتویٰ نا لگائے جائیں اختلاف حدیث اور قرآن کے فہم سے ہوتا ہے کچھ ہر حالت میں ظاہر الفاظ پر عمل کرتے ہیں کچھ حالات کے بدلنے سے اجتھاد کرتے ہیں کہ نبی یہاں ہوتے تو وہ بھی اسی طرح کرتے یعنی یہ آپ کی سنت ہے جیسے بنو قریظہ کے سفر میں صحابہ میں نماز پڑھنے میں اختلاف ہوا، کہ حکم وہاں پہنچ کر نماز ادا کرنا ہے کچھ نے راستے میں پڑھنے پر زور دیا کہ نماز قضا نہیں کرنی، آپ ہوتے تو قضا نہیں کرتے، جب آپ سے ذکر کیا گیا آپ نے کسی پر نکیر نہیں کی دونوں کے عمل کی تائید کی، بعد والوں میں بھی طریقہ جاری رہا اپنی علم عقل فہم و ذہانت سے بعد میں شدید اختلاف نے فرقے پیدا کر دیئے من دیگرم تو دیگری
Please reply me.. I am little student of mufti sahib.. Is vidio main jo hazrat mufti sahib ne sunat e moqda ke bary main hadees bayan ki hai. Kya us ka references mill sakta hai... I will wait for your reply...
اہل سنت اور اہل حدیث میں کوئی اصولی فرق نہیں ہے, سوائے عمل بالحدیث اور اجتہاد میں، دونوں گروہ سنت جان کر ہی عمل کرتے ہیں، فرق تعصب ضد حسد نفس کی خرابی ہے,اسی سے فرقہ پرستی شروع ہوئی جو خرابی کی جڑ ہے
جو حضرات نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ان کو زیادہ علم تھا یا ہمیں، سوچنے کا مقام ہے، سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کی موجودگی میں ایک کام کیا جاتا ہے اور وہ غلط ہو گا یہ ناممکنات میں سے ہے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کے سامنے جب خلاف سنت کام ہو جاتا تھا تو اسی وقت اس پر نکیر کی جاتی تھی
یزید کی بیعت صحابہ نے نہیں کی، چونکہ آپ اہل تشیع سے ہیں اس لئے چار پانچ صحابہ کو چھوڑ کر آپ تو سب کو مرتد اور جہنمی مانتے ہیں۔ آپ کا کیا لینا دینا اس چینل سے۔۰
کیا نماز تراویح اورقیام اللیل میں فرق ہے سوال : 2730 26/11/2003 میں تراویح اورقیام اللیل کا فرق معلوم کرنا چاہتا ہوں ؟ جواب کا متن Ur ur نماز تراویح ہی قیام اللیل ہے ، یہ دونوں علیحدہ علیحدہ نمازیں نہيں جیسا کہ بہت ساری عوام کا یہی گمان ہے ، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ قیام اللیل کو ہی رمضان میں تروایح کا نام دیا جاتا ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ سلف صالحین رحمہم اللہ تعالی جب نمازادا کرتے تونماز کی طوالت کی بنا پرہر دو یا چار رکعت کے بعد آرام اور استراحت کرتے تھے ۔ اورنماز اس لیے لمبی ادا کی جاتی تھی کہ اس خیروبھلائي کے موسم کوغنیمت جانتے ہوئے زیادہ اجروثواب اکٹھا کیا جاسکے کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : ( جس نے بھی ایمان اوراجروثواب کی نیت سے رمضان المبارک میں قیام کیا اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 36 )۔ واللہ اعلم .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی کام کریں اور صحابہ کرام نہ کریں ۔۔۔ ھم نہیں کرینگے۔۔۔ آپ کا بڑا اچھا اصول ہے۔۔۔ اور آپ ھی کے ساتھ رہے۔۔ ھم پناھ مانگتے ہیں۔۔
یہ جو فرمایا کہ اہل حدیث اجماع صحابہ کے کو نہیں مانتے, میں نے ایک نے اہل حدیث عالم سے پوچھا تو اس کہا جو یہ کہتا ہے جھوٹ بولتا ہے ہم اجماع نہیں مانتے، ہم صرف اتنا کہتے۔ ہیں ، نبی کی سنت کے خلاف اجماع کو نہی مانتے کیونکہ وہ منعقد ہی نہیں ہوا اس کے علاوہ ہم اجماع کو مانتے ہیں
تو سوال یہ ہے کہ ہجری سے سال کا حساب کیوں کرتے ہو اس پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اجماع ہے لیکن سنت کے خلاف ہے کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجری کے حساب نہیں کیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں تو عمل کیوں۔ اس اجماع کو بھی توڑو
جی بالکل کیونکہ ہمارے امام حضرت عمر علی اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہم ہیں، اہل حدیث حضرات کے نہیں اور اس سے پہلے کہ آپ اپنی کم علمی کا پھر مظاہرہ کریں، اہل حدیث کے اکابرین اپنا مسلک خود لکھ گئے ہیں- سو اس اختلاف کو سمجھیں اور برداشت کریں اگر آپ اہل حدیث ہیں- صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر زبان کھولنے سے گریز کریں-
Jahangir - all 4 Schools of fiqh AGREE on 20 rakah tarawih and that 3 talaqs =3. The ppl you follow have LIED to you. They will find one or 2 ahadith which APPARENTLY are different BUT it is your duty to ask those ppl you FOLLOW BLINDLY why all the madhabs /Fiqhi schools agree on this SUNNAH and why YOU PPL OPPOSE THIS SUNNAH.
ویسے قرآن وحدیث کی موجودگی میں صحابہ کرام رض اجماع نہ ہی کرتے تو بہتر تھا۔۔۔اللہ کا نازل کردہ دین صرف پیغمبر ص پر نازل ہوا۔۔۔تو اس میں صحابہ کرام رض کوئی ترمیم نہ کرتے تو بہتر ہوتا۔۔۔اور شاید امت تقسیم نہ ہوتی؟؟؟
جن صحابہ کرام کی جماعت پر جن کو اللہ نے کہا کہ میں تم سے راضی ہوں ان پر جو سنگین الزام آپ لگا رہے ہیں اور قلت علم کا نور دے رہے ہیں ان کو اگر نکال دیں تو قرآن بھی مشکوک ہے- صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے قرآن کی منسوخ آیات کو الگ کیا ہے- اپنی کم علمی پر افسوس کریں اور یہ سیریز پوری سنیں- How Quran Got Preserved قرآن کا نزول اور تدوین کیسے ہوئی ruclips.net/p/PL1hV8bSG12bln-HK4KZlViTULT_GAL6BE
جزاک اللہ ، میں بہت کنفیوز تھا خُدا سے دعا کی تھی کہ کوئی ایسا علمی اور ذوق والا مخلص انسان مل جائے کہ میری کنفیوژن ختم ہوجائے ، اتفاقًا ایک مہینہ کے پہلے مفتی صاحب کے چند بیانات سامنے آگئے ، میں اب بھی نہیں جانتا مفتی صاحب کو لیکن ایک مہینے میں نو دس بیانات سننے ہے اور بہت علمی استفادہ ہوا ہے، مفتی صاحب بہت مخلص اور اعتدال پر ہے ، خالص دین بیان کرتے اور دوسروں کی طرح فرقہ پرست اور تنگ نظر نہیں ہے ، ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہے ، اللہ مفتی صاحب کی علم اور زندگی میں مزید برکت نصیب فرمائیں ۔۔
السلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته Khurram sb. Jazak Allah Khair for the kind words for Hazrat Mufti sb. Please visit our website www.seerat.net that has audio bayaans of last 20 years. Hazrat's Aqeedah series is highly highly recommended for educated people of this time (Daur e Fitan). It is 99 hours. Also please listen to the Tafseer of the Quran and Bayaans on Hujjatullah e Baligha.
Please propagate Mufti sb bayaans using your social media channels and share with friends and family.
@@SeeratVideo yes surely i will propagates his lectures and recommend it for all educated friends .. i have already found his website seerat.com thanks
@@SeeratVideo where is aqeedah series?
www.seerat.net (go to Aqeedah series)
@@Daniyal12517 Aqeeda series of Mufti Sahab is a must listen
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
ماشاءاللہ جزاك اللهُ مفتی صاحب
7:13
Turk e sunnat ki hadees tu aap ny bayan ki magar rafa e yadain ka kay turk karna kaisa hy.
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی محترم مفتی سعید خان صاحب کو جزائے خیر دے اور ان کی حفاظت فرمائے، آمین۔
آمین آمین آمین
ما شاءاللہ ، بہت خوب۔
ماشاءاللہ بہت زبردست وضاحت فرمائیں مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
Jazak allahu khairan
بہترین موضوع
جزاك اللّٰه خيرًا 🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ خیرا جو آٹھ تراویح پڑھتے ہیں وہ محمد حسین بٹالوی کی تقلید کرتے ہیں
Jazakumullah
جزاک اللہ خیر
جزاك الله
MA SH ALLAH...!
ماشاء اللہ
mashallah bhut kuch seeka Allah hazrat g ki lambi umar kare.
Bht khoob hazrat
Beshak
عمل بالحدیث اور اجتہاد دونوں حق پر ہیں اگر بدعت فسق و کفر و شرک کے ایک دوسرے پر فتویٰ نا لگائے جائیں
اختلاف حدیث اور قرآن کے فہم سے ہوتا ہے
کچھ ہر حالت میں ظاہر الفاظ پر عمل کرتے ہیں کچھ حالات کے بدلنے سے اجتھاد کرتے ہیں کہ نبی یہاں ہوتے تو وہ بھی اسی طرح کرتے یعنی یہ آپ کی سنت ہے
جیسے بنو قریظہ کے سفر میں صحابہ میں نماز پڑھنے میں اختلاف ہوا، کہ حکم وہاں پہنچ کر نماز ادا کرنا ہے کچھ نے راستے میں پڑھنے پر زور دیا کہ نماز قضا نہیں کرنی، آپ ہوتے تو قضا نہیں کرتے، جب آپ سے ذکر کیا گیا آپ نے کسی پر نکیر نہیں کی دونوں کے عمل کی تائید کی،
بعد والوں میں بھی طریقہ جاری رہا اپنی علم عقل فہم و ذہانت سے
بعد میں شدید اختلاف نے فرقے پیدا کر دیئے
من دیگرم تو دیگری
Swal yeh Hy , traweeh k muamly Abu bkar rz k door ma ijmaah q na huwa , umar rz ny 20 traweeh khud q na prhi..
Kamal wazahat ha. MashaAllah
Mashallah ❤️ very impressive ❤️ keep it up ❤️❤️❤️❤️❤️
مفتی صاحب نے تو انجینئر مرزا کی چھترول کر دی
Lol
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ
MashaAllah
ya uar bin abdulaziz rahimaullah ky waqa e byhurmati maeet kia hy
Nice ji
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Please reply me.. I am little student of mufti sahib..
Is vidio main jo hazrat mufti sahib ne sunat e moqda ke bary main hadees bayan ki hai. Kya us ka references mill sakta hai... I will wait for your reply...
Allah aapko Sahi salaamat rakhe aameen
Farman Rasool khuda Muhammad mustfa s.a.w Quran oor ahlebait se tamaskk hi nijat ka zriya hy
اہل سنت اور اہل حدیث میں کوئی اصولی فرق نہیں ہے, سوائے عمل بالحدیث اور اجتہاد میں، دونوں گروہ سنت جان کر ہی عمل کرتے ہیں،
فرق تعصب ضد حسد نفس کی خرابی ہے,اسی سے فرقہ پرستی شروع ہوئی جو خرابی کی جڑ ہے
Ahlul hadith are not maturidi or ashari ..they adopted salafi creed
@@tazboy1934 They adopted "salafi" creed - not related to the Salaf at ALL. A creation of the British against the Ottomans
قران و سنت اجماع و قیاس .اس کو نہ ماننے والا اہلسنت والجماعت سے خارج ہے
ماشآءاللہ!
Yeah RUclips pe mukammal mil skta h kya?
Link in the description.
جو حضرات نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ان کو زیادہ علم تھا یا ہمیں، سوچنے کا مقام ہے، سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کی موجودگی میں ایک کام کیا جاتا ہے اور وہ غلط ہو گا یہ ناممکنات میں سے ہے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کے سامنے جب خلاف سنت کام ہو جاتا تھا تو اسی وقت اس پر نکیر کی جاتی تھی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sahaba sub gumrahi pr JAMA nhi ho skate tu yazid ki bait par kaisay razi ho gay Abu bakar ki khilafat par kab sub razi hoy thy?
یزید کی بیعت صحابہ نے نہیں کی، چونکہ آپ اہل تشیع سے ہیں اس لئے چار پانچ صحابہ کو چھوڑ کر آپ تو سب کو مرتد اور جہنمی مانتے ہیں۔ آپ کا کیا لینا دینا اس چینل سے۔۰
Tablighi jamat ke bare me kuch irshad farmaye
Its deobandi school of though ...tabligh jamaat is dawah movement equivalent to dawah e islami of barelwi school
20 تراویح کی اجماع کی دلیل و حوالہ ۔۔۔؟؟؟
کیا نماز تراویح اورقیام اللیل میں فرق ہے
سوال : 2730
26/11/2003
میں تراویح اورقیام اللیل کا فرق معلوم کرنا چاہتا ہوں ؟
جواب کا متن
Ur
ur
نماز تراویح ہی قیام اللیل ہے ، یہ دونوں علیحدہ علیحدہ نمازیں نہيں جیسا کہ بہت ساری عوام کا یہی گمان ہے ، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ قیام اللیل کو ہی رمضان میں تروایح کا نام دیا جاتا ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ سلف صالحین رحمہم اللہ تعالی جب نمازادا کرتے تونماز کی طوالت کی بنا پرہر دو یا چار رکعت کے بعد آرام اور استراحت کرتے تھے ۔
اورنماز اس لیے لمبی ادا کی جاتی تھی کہ اس خیروبھلائي کے موسم کوغنیمت جانتے ہوئے زیادہ اجروثواب اکٹھا کیا جاسکے کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
( جس نے بھی ایمان اوراجروثواب کی نیت سے رمضان المبارک میں قیام کیا اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 36 )۔
واللہ اعلم .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی کام کریں اور صحابہ کرام نہ کریں ۔۔۔ ھم نہیں کرینگے۔۔۔ آپ کا بڑا اچھا اصول ہے۔۔۔ اور آپ ھی کے ساتھ رہے۔۔ ھم پناھ مانگتے ہیں۔۔
ILM e Quran o Hadith, Amal of Sahaba رضی اللہ عنہ & Taabieen رحمتہ اللہ علیہ & Present Day Gumrahi
ruclips.net/video/ABhAvZ0hsqk/видео.html
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
@A Razzaque yup ..this create more sectarianism mindset and more ignorance....just ahlus sunah wal jamah
واہ صحابہ واہ . اہلسنت والجماعت احناف دیوبند .سربکف سر بلند دیو بند دیو بند
حضرت k koi aur bayan details mein hai Ahl hadith aur ahlr sunnah mein fark
Please see this playlist: ruclips.net/p/PL1hV8bSG12bnrwEnP0NbGXfRTsNeGHht1
یہ جو فرمایا کہ اہل حدیث اجماع صحابہ کے کو نہیں مانتے, میں نے ایک نے اہل حدیث عالم سے پوچھا تو اس کہا جو یہ کہتا ہے جھوٹ بولتا ہے ہم اجماع نہیں مانتے، ہم صرف اتنا کہتے۔ ہیں ، نبی کی سنت کے خلاف اجماع کو نہی مانتے کیونکہ وہ منعقد ہی نہیں ہوا اس کے علاوہ ہم اجماع کو مانتے ہیں
تو سوال یہ ہے کہ ہجری سے سال کا حساب کیوں کرتے ہو اس پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اجماع ہے لیکن سنت کے خلاف ہے کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجری کے حساب نہیں کیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں تو عمل کیوں۔
اس اجماع کو بھی توڑو
Karachi sai ho mai sir plz call me
کیا ایک اہل سنت اہل توشیح سے شادی کر سکتا ، ؟ اگر وہ لڑکی سنی ہو جائے تو؟
آپ نے ایسی حجتیں پیش کر کے اپنے فقہی امام کا دفاع کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔ہمارے قرآن سنہ ہی حجت ہے
جی بالکل کیونکہ ہمارے امام حضرت عمر علی اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہم ہیں، اہل حدیث حضرات کے نہیں اور اس سے پہلے کہ آپ اپنی کم علمی کا پھر مظاہرہ کریں، اہل حدیث کے اکابرین اپنا مسلک خود لکھ گئے ہیں- سو اس اختلاف کو سمجھیں اور برداشت کریں اگر آپ اہل حدیث ہیں- صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر زبان کھولنے سے گریز کریں-
High Stature of Abdullah Ibn Masud, the Foundation of Hanafi Fiqh & his Trained Students
ruclips.net/video/3-vZFPxmHt8/видео.html
Three Akabir Sahaba & Five Tabaeen as Pillars of Hanafi Fiqh & Current Day Disinformation حنفی فقہ
ruclips.net/video/jod34Dj6dwU/видео.html
Hazrat Umar RA as foundation of Hanafi Fiqh & Why it is Safe from Shaitan Tafseer Surah Shu'ara: 223
ruclips.net/video/L-XQ88FSyh4/видео.html
Value of Fatwas of Sahaba RA to Ahle Sunnah, Ahle Hadith, & Ahle Tashiصحابہ کرام کے فتاوی کی اہمیت
ruclips.net/video/87cEV1OHArc/видео.html
There is no ijmah on these two issues talaqu salasa and tarawi ur are lying on this issue.thre are no.of references in these two issues
Sir, you are absolutely mistaken
Jahangir - all 4 Schools of fiqh AGREE on 20 rakah tarawih and that 3 talaqs =3.
The ppl you follow have LIED to you.
They will find one or 2 ahadith which APPARENTLY are different BUT it is your duty to ask those ppl you FOLLOW BLINDLY why all the madhabs /Fiqhi schools agree on this SUNNAH and why YOU PPL OPPOSE THIS SUNNAH.
Dono hazrat Umer ra se bughas ki nishaani hai
Nam.wale.ahlehadis.kabhinahin.sudhrenge
علمائے حرمین شریفین بھی ایک مجلس میں تین طلاق کو ایک ھی مانتے ھیں یہ الزام صرف اھلحدیث علماء کو کیوں
جھوٹ نہ بولیں علماء حرمین 3 کو 3 ہی مانتے ہیں صرف کچھ تھوڑے سے جو غلطی پر ہیں
ویسے قرآن وحدیث کی موجودگی میں صحابہ کرام رض اجماع نہ ہی کرتے تو بہتر تھا۔۔۔اللہ کا نازل کردہ دین صرف پیغمبر ص پر نازل ہوا۔۔۔تو اس میں صحابہ کرام رض کوئی ترمیم نہ کرتے تو بہتر ہوتا۔۔۔اور شاید امت تقسیم نہ ہوتی؟؟؟
جن صحابہ کرام کی جماعت پر جن کو اللہ نے کہا کہ میں تم سے راضی ہوں ان پر جو سنگین الزام آپ لگا رہے ہیں اور قلت علم کا نور دے رہے ہیں ان کو اگر نکال دیں تو قرآن بھی مشکوک ہے- صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے قرآن کی منسوخ آیات کو الگ کیا ہے- اپنی کم علمی پر افسوس کریں اور یہ سیریز پوری سنیں-
How Quran Got Preserved قرآن کا نزول اور تدوین کیسے ہوئی ruclips.net/p/PL1hV8bSG12bln-HK4KZlViTULT_GAL6BE
@@SeeratVideo شکریہ
Ma sha Allah