لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اَلْحَمْدُلِلّٰه بہت اچھی طرح سمجھایا الله پاک اس فتنے سے امت کی حفاظت فرمائے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه جَزَاكَ ٱللَّٰهُ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ , مزید ہدایت اور علم میں برکت عطا فرمائیں اور سب مسلمانوں کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Bohut khoob, aap nay qattal ka zikr kiya, in zardashtiyun ney (15 saal pehley) Raja bazar rawalpindi ki jama masjid mein jumey kay din mosalmanon ko qatl kiya tha ab peshawar mein jumey kay din phir hamla kiya. Aap ka tajziya bil kul dorust hey.
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی مفتی صاحب کو جزائے خیر دے آمین سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ امام جعفر صادق بن امام باقر جو ہم اہل سنت کے لئے بھی قابل احترام ہیں، نے کیا کوئی فقہ لکھی تھی جو شیعہ خود کو ان سے منسوب کرتے ہیں۔ اور اگر لکھی ہے تو شیعہ کیسے اہل سنت سے اتنے مختلف ہیں۔ ایک جگہ پڑھا تھا کہ امام ابو حنیفہ امام جعفر صادق کے شاگرد تھے۔
Bhai saare jhoot un logon ne gadhe hai...aur mansoob kiya hai Hazrat Jaafer Saadiq aur un ki aulaad ki taraf...Hazrat Jaafer Saadiq, aur un ki aulaaden jin ko ye apna imaam bolte hai...SAARE AHLE SUNNAT WAL JAMAAT ME THAY...SHIA IS COMPLETE LIE
اللہ ہمارے اوپر ان علماء کا سایہ ہمیشہ رکھے ان کی بدولت ہماری ہر وقت اصلاح ہوتی رہتی ہے شاعری میں نے بھی پڑھی مگر جس نقطے کی طرف حضرت نے اشارہ فرمایأ کبھی سوچا بھی نہ تھا اس طرف کبھو دھیان ہی نہیں گیا حضرت کا بیان سنا تو فورا میرے ذہن میں ایک نظم کا قطعہ آ گیا اے رواج مسجداں مندراں دا اوتھے ہستیاں تے خود پرستیاں نے مے خانے وچ مستیاں ہی مستیاں نے اتھے بیٹھدے نے خاکسار آجا۔۔۔۔۔۔۔۔ صوفی غلام مصطفےٰ تبسم نے مرزا غالب کی فارسی کی نظم کا پنجابی میں ترجمہ کیا جس کا یہ ایک بند ہے جس میں مے خانہ کو مسجد سے بہتر بتایا گیا ہے کہ مسجدوں میں شخصیات اور اپنا آپ دکھایا جاتا ہے جبکہ مے خانہ میں خاکساری ہے اور یہاں خاکسار بیٹھتے ہیں دوسرے الفاظ میں مندر مسجد کو برابری کا درجہ دیکر شخصیات پرستی کی آماجگاہ بتا کر کہا جا رہا ہے کہ مے خانہ مسجد مندر دونوں سے بہتر ہے یہاں آجاؤ اور تو خاکساری سیکھو گے اور مسجدوں مندروں میں شخصیت پرستی کے سوا کچھ بھی نہیں اللہ تبارک و تعالی ہمیں معاف کرے اور علماء اور صلحاء کی صحبت میں رکھے آمین
ماشاءاللہ...اچھی و ضاحت جی مفتی صاحب نے...ان شعراء کی جن کو قران مجید نے یتبعھم الغوون.... اور جاھل چرسیوں کی جن کو چرس پئے بغیر اللہ کی تجلیات نظر ہی نہی آتی.....افسوس
Mujay samaj nai atta ke qiamat mein mufti Sab kya jawab dain gay,Jo log daad de rhay Han unhon ne b jawab daina ha. Ummat ke andar nafrat dalnay phelanay walay chahe Kisi b unwaan se hon , Allah unhain maaf na karay ga.shia aur ahle-sunat dono me gumra log mojood Han unki islah ki Sab be mil Ker koshish krni ha na ke sadion puranay murday ukharnay Han, Allah hum Sab KO hidayat atta farmae,amen.
Mere bhai, Aap history khud study karo apko maloom hoga ke shia mazhab kise wujood main aiya ! Mufti sab par kuch mat kaho, kyunke nah tumari aur nah meri itni auqat hai ke hum un par kuch comment karrein. Shia mazhab shia ullama ki kitabo'n se batil sabit huva hai, Mufti Zarwali Khan sab ke bayanat suno agar tumare seene main dil hai aur rahim ka zara sa bhi maddah hai toh apka dil huq ko zaroor qubool karega in sha Allah. From 🇮🇳
عامر صاحب جو شیعہ فرقے کا مقلد ہے وہ اس کو ماننے پر مجبور ہے- یہ دنیا کے اکثر مذاہب کے ساتھ ہوتا چلا آیا ہے- اس کا علاج بھی مفتی صاحب نے بتا دیا ہے، اگر کوئی اس پر عمل کرے-
اچھی بات یوتی اگر یہاں عمران خان کے شرک کا بھی تذکرہ فرما دیا جاتا۔ مثلآ مزار خواجہ فرید رح پر سجدہ اور سکھوں کے گردوارے میں سر پر رومال باندھ کر حاضری وغیرہ و دیگر۔
عالمِ اسلام پر شیعت کے گہرے اثرات رہے ہیں اور اب بھی ہیں عوام تو عوام خواص تک متاثر ہوجاتے ہیں اگرچہ اس کی کئ وجوہات ہیں مولانا منظور احمد نعمانی صاحب رحمہ اللہ تعالی اور مولانا عبدالشکور لکھنوی صاحب رحمہ اللہ تعالی نے اس پر کھل کر اظہار فرمایا ہے لہذا کسی بڑے سے بڑے بزرگ یا عالم دین کے کسی قول یا فعل میں اس طرح کی کوئی بات نظر آئے تو اسے جواز نہیں بنایا جاسکتا
یہ ایک عقیدہ پر مفصل علمی بیان ہے اور ہمارے ادارے کی علم اور ادب کے ساتھ تعلق کی کھلی دلیل ہے الحمداللہ sunday session 17 07 2022 part 2 ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
ایک مسجد کے مولوی سے سوال کرنا کے شیعہ فرقے کے بارے میں سوال کرنا ایسے ہی ہے جس طرح کسى شودر سے براهمن کے بارے میں پوچھنا۔ مذهب حق کے بارے میں اس طرح کى گفتگو کا اثر اتنا ہی ہے ۔ جتنا پاکستانی قوم پر مذہب کا ۔ جسکو شعریت اور دین میں تحقیق کا درجہ حاصل ہے وه مذہب حق ہے ۔ باقى امام علی صل کا علم اور انکى بتاى گئی راه پے چلنا ابن سبا کے ساتھ جوڑنا بلاشبہ جاہل ہونے کی علامت ہے ۔ مومن کو فرق نہیں پڑھتا۔ جہاں بھى دیکھا گیا کے شیعہ کے خلاف 90 سال بنو امیہ اور 506 سال بنو عباس کى ظالم حکمرانوں اور حکومتوں نے اگر شىعیہ مزاحمت اور علم کو ختم کرسکے تو اسطرح کى گفتگو بےکار ہے ۔
آپ شیعہ ہیں اور ساتھ میں علم بھی وہ ہے جو نسل در نسل حاصل کیا ہے سو گمراہ ہونے کے ساتھ اندھی تقلید بھی کرتے ہیں۔ یہ مولوی کا طعنہ کہیں اور استعمال کریں، ہمارا ادارہ ہی تحقیق پر قائم ہے اور آپ کے شیعہ علماء بھی یہاں تحقیق کے لئے آتے ہیں۔ یہاں عقیدہ پر بات ہوئی ہے کسی کو طعنہ دینے یا نفرت دلانے کے لئے نہیں۔
Boht khoob mufti saab, Allah apko jazaiye khair dey! Ahle-tasshayo kay baray mein agar koi authentic aur haq bt sun"na chahta hai to MOULANA ISHAQ k lectures laazmi sunay iss mamlay mn, Kyuu kay unhoo ney shiyat kay daftar unki hadees aur fiqh ki kitabon ko imaandaari sey prha tha aur musalmaano ko jorney ki bt ki thi. ruclips.net/video/U7N77X3tqLE/видео.html
بالکل غلط- اسحاق صاحب کے بارے میں مفتی صاحب کی رائے ان سے معلوم کیجئے- وہ اہل حدیث تھے اور چونکہ اہل حدیث حضرات کے ہاں صرف حدیث کو دیکھنے کی وجہ سے جو خطرہ پایا جاتا ہے اس کے ہونے کی وجہ سے وہ شیعت کی کئی چیزوں کو قبول کر چکے تھے- یہی چیز مودودی صاحب کے ہاں بھی ملے گی اور آج کے ان پڑھ سوشل میڈیا سکالر کے پاس بھی ملے گی- اہل سنت کے اکابرین جو خلفاء راشدین سے شروع ہوتے ہیں اور جو پہلی صدی سے ان فتنوں کا دفاع کرتے آئے ہیں اور جس نہج پر الحمداللہ مفتی صاحب اور ادارہ بھی شامل ہے ان سے ہٹ کر جو بھی علم ہے وہ سب گمراہی پر مشتمل ہے- ہاں یہ آپ کی مرضی ہے کہ کوئی بھی عقیدہ اختیار کریں اور اس کا جواب اللہ کے ہاں دیں-
@@SeeratVideo duniya toh unko ahle-hadees smjhti hai, lekin wo bilkul haq bt krtey thay chahy jis k b haq mn jaiye, issi wjja sey Ahle-hadees k 40 ulma ney unn parr fatwa lgaa kr unko ahle-hadeesiyat sey khaarij kiya tha, sirf wohi aek aalim-e-deen thay jo ittehaad-e-ummat krwa sktay thay, unki tehqeeq ko b laazmi dekhiye, qeeemti logon ki beqadri matt kijiye shia sunni ki aar mein, haq bt qabool kriye
آپ کچھ معلومات حاصل کریں- جو دلائل آپ نے دئے ہیں یہ صرف کم علمی کی وجہ سے کھوٹے سکے ہیں اور مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ اس کلپ اور دوسری کلپ کے سننے کے بعد بھی آپ “اتحاد” کی بات کر رہے ہیں- دریا کے دو کنارے کبھی ایک دوسرے سے نہیں ملتے لیکن چلتے ساتھ ساتھ ہیں- اس تمثیل کو بھی اگر آپ نہیں سمجھ سکتے تو اللہ سے سمجھنے کی دعا کیجئے- اس کے علاوہ ہماری ویب سائٹ پر مفتی صاحب کے عقائد پر جو بیانات ہیں وہ ضرور سنیں- اس میں وقت لگے گا لیکن آج کے اس پر فتن دور میں یہ بہت ضروری ہے- اسحاق صاحب کا یہی کام آج کے دور میں بھی سوشل میڈیا پر “فرقوں سے نکلنے” کے عنوان سے ہو رہا ہے اور نئی نسل گمراہ ہو رہی ہے-
صابر صاحب، یہ ایک عقیدہ پر مفصل علمی بیان ہے اور ہمارے ادارے کی علم اور ادب کے ساتھ تعلق کی کھلی دلیل ہے الحمداللہ sunday session 17 07 2022 part 2 ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
حضرت بہت ساری باتیں تشنہ طلب ہیں ایک بات تو بہت ہی خطرناک ہے شیعہ اپنے عقاہد کو سیدنا حسن و حسین سیدنا زین العابدین سیدنا جعفر صادق موسیٰ کاظم سیدنا باقر وغیرہ سے جوڑتے ہیں خاص کر سیدنا جعفر و موسیٰ کاظم پھر حضرت علی سے سیدنا فاطمہ سے بھی اب ان کی فقہہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہے یعنی یہ جن شخصیات کی طرف اپنی فقہہ منسوب کرتے ہیں وہ منسوب کرنا مکمل غلط ہے جیسے اصول کافی صحیفہ فاطمہ نہج البلاغہ وغیرہ وغءرہ میں نے کئ سنی محققین کی زبانی سنا ہے اگر اختلافی باتوں کو شیعت کی کتابوں میں سے نکال دیا جائے تو علم کے اعتبار سے ان کی کتابیں بمقابلہ اہلسنت کی کتابوں سے علم دین کے حوالے سے زیادہ معتبر ہیں دوسری بات بہت لمبے عرصے تک حکومت کرنے والی بنو امیہ اور بنو عباس کی سلطنتیں جو کہ شیعت کی بہت بڑی دشمن تھیں ان حکومتوں کی سخت مخالفت ہونے کے باوجود شیعیت پھیلتی ہی گئی حضرت آپ کیا کہیں گے بہت سارے اہلسنت کے صاحب علم حضرات لوگ شیعہ ہوگئے اور بہت ساری نابغہ روزگار قسم کی شخصیات جو کہ شیعہ تو نہ ہوئی مگر ان کے افکار اور نظریات شیعت سے بہت متاثر ہوئے اگر متاثر نہیں ہوئے تم مطابقت کے درجے میں ضرور آگۓ ابو الاعلی مودودی حسن البانی دور حاضر کے مفتی زبیر علی زئی جیسی بہت بڑی علمی شخصیات کے نظریات شیعیت عقائد سے بہت ملتے جلتے ہیں آپ کی باتوں میں آپ کی رائے بھی ان کی موافقت میں ہے اگر ہو سکے تو ان باتوں پر مدلل اور مفصل گفتگو کیجئے اس پر روشنی ڈالیں جذاک اللہ اللہ آپ کو امن و عافیت صحت و سلامتی والی زندگی دے آمین
مفتی صاحب۔۔بلاول بھٹو اور نواز شریف کا ذکر تو کیا لیکن انصاف تو یہ تھا کہ عمران خان کا بھئ ذکر کرتے جس نے روحانیت کے نام پر کسی کا گھر اجاڑا اور آپ ہی نے عدت کے دوران نکاح بھی پڑھا یا(جسکا اپ نے محترم نعیم صاحب سے گلہ بھی کیا تھا جو دوبارہ تجدید بھی کرنا پڑا یہ سب اس لئے تاکہ وہ کرسی تک پہنچ پائے۔۔اس شخص نے تو ریاست مدینہ کے نام سے وہ کارنامے کے کہ الامان والحفیظ۔۔۔لیکن آج آپ نے ایک لفظ تک نہیں نکالا اس کے خلاف۔۔۔۔
سمجھ نہیں آتا کہ ہر ایک کا اسلام کا اپنا برانڈ ہے وہی درست ہے اور باقی سب غلط۔حالانکہ یہ سب صرف پیدائشی فرقہ پرست ہیں۔جس فرقہ میں پیدا ہوئے وہاں سے نکل نہیں سکتے اور اسی کو حرف آخر سمجھتے ہیں۔ کاش یہ سب صرف وحدت دین کی بات کر سکیں
Delusion of finding “pure” deen. Declaring Imam Abu Hanifa/4 Imams & Tassawuf/Sufis as Gumrah/New Religion by Ghair Muqalid Scholars ruclips.net/video/frYfO08BTDc/видео.html
حضرت شعیہ قرآن مجید کو بھی نہیں مانتے وہ کہتے ہیں قرآن مجید حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے پاس تھا یہ قرآن صحابہ کرام نے اپنی طرف سے بنایا ہے اگر یزید جیسے آدمی کو حکومت دی جا سکتی ہے تو آپ خود سوچیں کہ قرآن اور اسلام ہمیں کس طرح کا ملا ہو گا یہ اسلام اور قرآن دونوں ٹھیک نہیں ،،،،اس کا جواب چاہیے شکریہ
تمام شیعہ کا ایک ہی عقیدہ نہیں ہے۔ ہر ایک سے اس کا عقیدہ پوچھا جائے گا پھر کسی مفتی سے پوچھا جائے گا کہ یہ مسلمان ہے یا نہیں۔ یہ طریقہ ہمارے اسلاف ہی ہم کو دے کر گئے
کیا عقیدہ امامت بھی کفریہ عقیدہ ہے ؟؟ عقیدہ امامت رکھنے والے شیعہ کافر ہیں ؟؟ میرے کچھ عزیز عقیدہ امامت رکھتے ہیں ان کو کیسے دین حق کی طرف لایا جا سکتا ہے پلیز مفتی صاحب کی خدمت میں یہ سوال پیش کر دیں جزاکم اللہ
jee bhai aqeedah imamat hai hi shiyat ki buniyad kah imam anbiya kay darjah tuk pohanch sakta hai, isi liye zakir in kay haan nabi ki hasiyat rakhta hai. bus kisi Allah WALAy kay paas inko lay kur jain ...
یہ ایک عقیدہ پر مفصل علمی بیان ہے اور ہمارے ادارے کی علم اور ادب کے ساتھ تعلق کی کھلی دلیل ہے الحمداللہ sunday session 17 07 2022 part 2 ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
Bohot dour ki kodi laie hain ap , bila vajah shiat ko discuss kar k ap apna image kharab kar rahay hain , shia ko agar samjhna h toh kisi shia aalim ko sun lain
مفتی صاحب شیعہ فکر کے عالم مفتی جعفر صاحب اور بہت سے اور اساتذہ کے شاگرد ہیں۔ اپنے مسلک پر جم جانے کا یہ مطلب نہیں کہ کسی اور فرقے کا علم حاصل نہ کیا جائے۔ چھتر لائبریری میں کئی شیعہ حضرات ریسرچ کے لئے آتے ہیں، آپ کو بھی آنے کی دعوت ہے۔
@@SeeratVideo marry pyaray Bhai , mufti sahab Jo BAAT kar rahay hain woh baghair tehqeeq k h , aaj tak toh Ahle sunnat shiat ko abne saba say jortay thay or yeh mufti sahab shiat ko Iran say jore rahay hain, jab k shiat Jung e siffeen main wazeh ho chuki thi
@@SeeratVideo or yeh mufti sahab bila vajah sufia ka mazhb shiat say jore rahay hain Jo k ilmi khianat h , iss ka mufti sahab ko inshallah qayamat main hisaab daina Hoga agar toba na ki toh
Masha Allah Apke samjane ka tareeqa bhot acha hai
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ گفتگو
اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو
ماشاءالله آ پ نے بھت کم وقت میں پوری تاریخ خولدی شیعت وہ بھی جامع الفاظ میں
اللہ پاک آپ کے علم اور عمر اور عمل میں برکت دے آ مین
Kamaal qabil insan hn mufti sb
شکریہ جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں ماشااللہ تبارک اللہ
Excellent views, channel.allah bless you.عمدہ خیالات، چینل اللہ تعالٰی آپ کو برکتیں دے
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
بہت اچھی طرح سمجھایا
الله پاک اس فتنے سے امت کی حفاظت فرمائے
بہت ھی نایاب باتیں اور سلجھا انداز
اللہ تعالی عثمانی خلیفہ سلیمان کو جنت الفردوس نصیب کرے جس نے مسلمانوں کو شیعہ بنانے کی پاداش میں صفوی کو شکست فاش دی.....
جزاك الله خيرا
Very gooooood
Jazakallah mufti sb
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ , مزید ہدایت اور علم میں برکت عطا فرمائیں اور سب مسلمانوں کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ۔بہت خوب۔
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا حضرت اللہ رب العزت آپکی عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
Wonderful explanation in shaayari trends and traits.
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
V good
آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیر
Allah jzaey khair da in logoko hdayat da
زبردست بیان بہت علمہ گفتگو
اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ ، بہت لاجواب جواب ہے مفتی صاحب کا۔
Masha Allah
Great explanation sir👍👍👍
Bohut khoob, aap nay qattal ka zikr kiya, in zardashtiyun ney (15 saal pehley) Raja bazar rawalpindi ki jama masjid mein jumey kay din mosalmanon ko qatl kiya tha ab peshawar mein jumey kay din phir hamla kiya. Aap ka tajziya bil kul dorust hey.
Bakhtiar Muhammad arshad 💕💕💕💕
مفتی صاحب
اللّه اپ کی حفاظت فرماۓ۔
Excellent Bayan!
MashaAllah❤
بہت آعلی اور دل کو اہلسنت والجماعت مسلک پر مضبوط کرنے والا کلپ🌺🌹💐
Nice ji
Masha Allah buhaf acha samjhaya ap ny
مفتی صاحب کی اصلاح کیلئے عرض ہے کہ لفظ زردشت نہیں زرتشت ہے
Great Job Sir
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کو جزائے خیر دے آمین
سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ امام جعفر صادق بن امام باقر جو ہم اہل سنت کے لئے بھی قابل احترام ہیں، نے کیا کوئی فقہ لکھی تھی جو شیعہ خود کو ان سے منسوب کرتے ہیں۔ اور اگر لکھی ہے تو شیعہ کیسے اہل سنت سے اتنے مختلف ہیں۔ ایک جگہ پڑھا تھا کہ امام ابو حنیفہ امام جعفر صادق کے شاگرد تھے۔
Bhai saare jhoot un logon ne gadhe hai...aur mansoob kiya hai Hazrat Jaafer Saadiq aur un ki aulaad ki taraf...Hazrat Jaafer Saadiq, aur un ki aulaaden jin ko ye apna imaam bolte hai...SAARE AHLE SUNNAT WAL JAMAAT ME THAY...SHIA IS COMPLETE LIE
Masha ALLAH. Bohat Ahla.
Very informative, love from old Delhi
Mufti saab sufia karam jis sharab ki baath kerte hai. Wo dunyavi sharab nahi hai. Allah ki deedar ka shawk hai
Dear admin...this is better thumbnail as compare to the blue one normally being used in other videos...😊
جذاکم اللہ
Allah Mufti sb ki hifazat farmay.
اللہ ہمارے اوپر ان علماء کا سایہ ہمیشہ رکھے
ان کی بدولت ہماری ہر وقت اصلاح ہوتی رہتی ہے
شاعری میں نے بھی پڑھی مگر جس نقطے
کی طرف حضرت نے اشارہ فرمایأ
کبھی سوچا بھی نہ تھا
اس طرف کبھو دھیان ہی نہیں گیا
حضرت کا بیان سنا تو فورا میرے ذہن میں
ایک نظم کا قطعہ آ گیا
اے رواج مسجداں مندراں دا
اوتھے ہستیاں تے خود پرستیاں نے
مے خانے وچ مستیاں ہی مستیاں نے
اتھے بیٹھدے نے خاکسار آجا۔۔۔۔۔۔۔۔
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
نے مرزا غالب کی فارسی کی نظم
کا پنجابی میں ترجمہ کیا
جس کا یہ ایک بند ہے
جس میں مے خانہ کو مسجد سے بہتر بتایا
گیا ہے
کہ مسجدوں میں شخصیات اور اپنا آپ دکھایا
جاتا ہے
جبکہ مے خانہ میں خاکساری ہے اور یہاں خاکسار
بیٹھتے ہیں
دوسرے الفاظ میں مندر مسجد کو برابری کا درجہ
دیکر شخصیات پرستی کی آماجگاہ بتا کر
کہا جا رہا ہے کہ مے خانہ مسجد مندر دونوں سے
بہتر ہے
یہاں آجاؤ اور تو خاکساری سیکھو گے
اور مسجدوں مندروں میں شخصیت پرستی
کے سوا کچھ بھی نہیں
اللہ تبارک و تعالی ہمیں معاف کرے
اور علماء اور صلحاء کی صحبت میں رکھے
آمین
ایسے شعراء کو قران کریم میں
اشعراء یتبعھم الغوون
شیطان کے بھائی کہا گیا ہے.....
مفتی صاحب دنیا کا سب سے بڑا مندر متحدہ عرب امارات میں بنایا گیا ہے اور عرب باشندے پوجا کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں
مکمل بیان کا لنک
ماشاءاللہ...اچھی و ضاحت جی مفتی صاحب نے...ان شعراء کی جن کو قران مجید نے
یتبعھم الغوون....
اور جاھل چرسیوں کی جن کو چرس پئے بغیر اللہ کی تجلیات نظر ہی نہی آتی.....افسوس
سوال کیسے بھیجے جا سکتے ہیں؟؟
Link in discretion
Masha Allah... Bahut umda...
جزاکم اللہ خیراً کثیرا۔
خدا کی قسم اتنی قیمتی معلومات آج تک نہیں سنی تھیں۔
Zajakallah.
مفتی صاحب کی بات سے انکار نہیں لیکن شیعت کی بنیاد تو عبداللہ ابن سبا نے رکھی تھی۔
sunday session 17 07 2022 part 2
ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
Abdullah ibne sabah yahudi tha
ابن سباء یھودی تھا اور اسلام کا بہت بڑا دشمن تھا ۔
Abdullah bin Saba n jewish ko prwan chrya Usman e Ghani RA ko isi n Shaheed krwya ta.
Mufti sahb ap apni tafseer mukammal kren jo apny adhy me chor di thi
میرا بھی یھی مطالبہ ہے ،سورة نمل تک ہی ہے
What about the massacre in Egypt of Banu Fatima by Salah ud din and converting Shia Egypt into Sunni State?????
What are the references? Your emotional outburst being a Shia is not a Daleel.
AN EMOTIONAL SHIA RANT....WITH NO TRUTH IN IT AT ALL
💖💖💖💖💖💖💖
مفتی صاحب اگر اسی طرح کا علم بیان کرتے رہے تو باقی اہل سنت والجماعت بھی شیعہ ہو جائیں گے
آپ کا رد عمل اور غصہ اپنے مسلک کی وجہ سے ہے سو سمجھ سے باہر نہیں
Mujay samaj nai atta ke qiamat mein mufti Sab kya jawab dain gay,Jo log daad de rhay Han unhon ne b jawab daina ha. Ummat ke andar nafrat dalnay phelanay walay chahe Kisi b unwaan se hon , Allah unhain maaf na karay ga.shia aur ahle-sunat dono me gumra log mojood Han unki islah ki Sab be mil Ker koshish krni ha na ke sadion puranay murday ukharnay Han, Allah hum Sab KO hidayat atta farmae,amen.
یہ سوال پوچھا گیا تھا جس کا علمی جواب دیا گیا ہے- مفتی صاحب ہمیشہ فرقہ واریت کی مخالفت کرتے چلے آئے ہیں- اس کی دلیل ان کلپ میں موجود ہے-
Systematic Planning to Create Hatred Against Ahle Tashih/Shias in Pakistan for Political Gains
ruclips.net/video/rpUY4FCUsNQ/видео.html
Shia & Sunni Sects, Lack of ILM in Aqaid & Way Forward for both of them in current time
ruclips.net/video/dCgBDzLr7w4/видео.html
Mere bhai, Aap history khud study karo apko maloom hoga ke shia mazhab kise wujood main aiya ! Mufti sab par kuch mat kaho, kyunke nah tumari aur nah meri itni auqat hai ke hum un par kuch comment karrein. Shia mazhab shia ullama ki kitabo'n se batil sabit huva hai, Mufti Zarwali Khan sab ke bayanat suno agar tumare seene main dil hai aur rahim ka zara sa bhi maddah hai toh apka dil huq ko zaroor qubool karega in sha Allah.
From 🇮🇳
عامر صاحب جو شیعہ فرقے کا مقلد ہے وہ اس کو ماننے پر مجبور ہے- یہ دنیا کے اکثر مذاہب کے ساتھ ہوتا چلا آیا ہے- اس کا علاج بھی مفتی صاحب نے بتا دیا ہے، اگر کوئی اس پر عمل کرے-
آپ ہمیشہ بالکل الگ طریقے سے سوچتے ہیں ۔
اچھی بات یوتی اگر یہاں عمران خان کے شرک کا بھی تذکرہ فرما دیا جاتا۔ مثلآ مزار خواجہ فرید رح پر سجدہ اور سکھوں کے گردوارے میں سر پر رومال باندھ کر حاضری وغیرہ و دیگر۔
یہ بیان اس سے پہلے کا ہے- اس پر بھی بات ہو چکی ہے-
Imran Khan and bowing down at Shrine and Graves | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-028
ruclips.net/video/pWci0ojv3Bc/видео.html
بہت خوب درست کہا آپ نے شکریہ اور بہت بہت شکریہ ۔
عالمِ اسلام پر شیعت کے گہرے اثرات رہے ہیں اور اب بھی ہیں عوام تو عوام خواص تک متاثر ہوجاتے ہیں اگرچہ اس کی کئ وجوہات ہیں مولانا منظور احمد نعمانی صاحب رحمہ اللہ تعالی اور مولانا عبدالشکور لکھنوی صاحب رحمہ اللہ تعالی نے اس پر کھل کر اظہار فرمایا ہے لہذا کسی بڑے سے بڑے بزرگ یا عالم دین کے کسی قول یا فعل میں اس طرح کی کوئی بات نظر آئے تو اسے جواز نہیں بنایا جاسکتا
Mufti sahb ne pehli martaba sheyat ke kufr pe bat ki hai
پہلی بات نہیں گمراہ فرقوں پر ادب کے ساتھ کئی بار بات کر چکے ہیں
sunday session 17 07 2022 part 2
ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
Russians failed to eradicate Islam from Central Asia but Iranians succeeded in eliminating Sunna Islam fro Iran????
Wrong analogy.
حضرت
اصل سوال تو اپنی جگہ قائم ہے...
یہ ایک عقیدہ پر مفصل علمی بیان ہے اور ہمارے ادارے کی علم اور ادب کے ساتھ تعلق کی کھلی دلیل ہے الحمداللہ
sunday session 17 07 2022 part 2
ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
ایک مسجد کے مولوی سے سوال کرنا کے شیعہ فرقے کے بارے میں سوال کرنا ایسے ہی ہے جس طرح کسى شودر سے براهمن کے بارے میں پوچھنا۔ مذهب حق کے بارے میں اس طرح کى گفتگو کا اثر اتنا ہی ہے ۔ جتنا پاکستانی قوم پر مذہب کا ۔ جسکو شعریت اور دین میں تحقیق کا درجہ حاصل ہے وه مذہب حق ہے ۔ باقى امام علی صل کا علم اور انکى بتاى گئی راه پے چلنا ابن سبا کے ساتھ جوڑنا بلاشبہ جاہل ہونے کی علامت ہے ۔
مومن کو فرق نہیں پڑھتا۔ جہاں بھى دیکھا گیا کے شیعہ کے خلاف 90 سال بنو امیہ اور 506 سال بنو عباس کى ظالم حکمرانوں اور حکومتوں نے اگر شىعیہ مزاحمت اور علم کو ختم کرسکے تو اسطرح کى گفتگو بےکار ہے ۔
آپ شیعہ ہیں اور ساتھ میں علم بھی وہ ہے جو نسل در نسل حاصل کیا ہے سو گمراہ ہونے کے ساتھ اندھی تقلید بھی کرتے ہیں۔ یہ مولوی کا طعنہ کہیں اور استعمال کریں، ہمارا ادارہ ہی تحقیق پر قائم ہے اور آپ کے شیعہ علماء بھی یہاں تحقیق کے لئے آتے ہیں۔ یہاں عقیدہ پر بات ہوئی ہے کسی کو طعنہ دینے یا نفرت دلانے کے لئے نہیں۔
This IS réal History machallah 👍👍
Allah is fitne se hifazat farmaye Ameen
1000000% agreed.
یہ باتیں تو میرے علم میں نہیں تھیں ۔
اللّہ تعالیٰ نے علماء اسلام کو وارث دین بنایا۔
الحمداللہ
Boht khoob mufti saab, Allah apko jazaiye khair dey!
Ahle-tasshayo kay baray mein agar koi authentic aur haq bt sun"na chahta hai to MOULANA ISHAQ k lectures laazmi sunay iss mamlay mn, Kyuu kay unhoo ney shiyat kay daftar unki hadees aur fiqh ki kitabon ko imaandaari sey prha tha aur musalmaano ko jorney ki bt ki thi.
ruclips.net/video/U7N77X3tqLE/видео.html
بالکل غلط- اسحاق صاحب کے بارے میں مفتی صاحب کی رائے ان سے معلوم کیجئے- وہ اہل حدیث تھے اور چونکہ اہل حدیث حضرات کے ہاں صرف حدیث کو دیکھنے کی وجہ سے جو خطرہ پایا جاتا ہے اس کے ہونے کی وجہ سے وہ شیعت کی کئی چیزوں کو قبول کر چکے تھے- یہی چیز مودودی صاحب کے ہاں بھی ملے گی اور آج کے ان پڑھ سوشل میڈیا سکالر کے پاس بھی ملے گی- اہل سنت کے اکابرین جو خلفاء راشدین سے شروع ہوتے ہیں اور جو پہلی صدی سے ان فتنوں کا دفاع کرتے آئے ہیں اور جس نہج پر الحمداللہ مفتی صاحب اور ادارہ بھی شامل ہے ان سے ہٹ کر جو بھی علم ہے وہ سب گمراہی پر مشتمل ہے-
ہاں یہ آپ کی مرضی ہے کہ کوئی بھی عقیدہ اختیار کریں اور اس کا جواب اللہ کے ہاں دیں-
ILM KI GUMRAHI (Surah Jaasia: Ayah23) نفسانی خواہشات اورعلم کی گمراہی (Please Subscribe our channel)
ruclips.net/video/AxCMSWO5fgM/видео.html
How a Large Number of Ahle Hadith Scholars went on the Path of Gumrahi?کئی اہل حدیث علماء کیسے گمراہ
ruclips.net/video/0et5cEWLKu4/видео.html
@@SeeratVideo duniya toh unko ahle-hadees smjhti hai, lekin wo bilkul haq bt krtey thay chahy jis k b haq mn jaiye, issi wjja sey Ahle-hadees k 40 ulma ney unn parr fatwa lgaa kr unko ahle-hadeesiyat sey khaarij kiya tha, sirf wohi aek aalim-e-deen thay jo ittehaad-e-ummat krwa sktay thay, unki tehqeeq ko b laazmi dekhiye, qeeemti logon ki beqadri matt kijiye shia sunni ki aar mein, haq bt qabool kriye
آپ کچھ معلومات حاصل کریں- جو دلائل آپ نے دئے ہیں یہ صرف کم علمی کی وجہ سے کھوٹے سکے ہیں اور مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ اس کلپ اور دوسری کلپ کے سننے کے بعد بھی آپ “اتحاد” کی بات کر رہے ہیں- دریا کے دو کنارے کبھی ایک دوسرے سے نہیں ملتے لیکن چلتے ساتھ ساتھ ہیں- اس تمثیل کو بھی اگر آپ نہیں سمجھ سکتے تو اللہ سے سمجھنے کی دعا کیجئے- اس کے علاوہ ہماری ویب سائٹ پر مفتی صاحب کے عقائد پر جو بیانات ہیں وہ ضرور سنیں- اس میں وقت لگے گا لیکن آج کے اس پر فتن دور میں یہ بہت ضروری ہے-
اسحاق صاحب کا یہی کام آج کے دور میں بھی سوشل میڈیا پر “فرقوں سے نکلنے” کے عنوان سے ہو رہا ہے اور نئی نسل گمراہ ہو رہی ہے-
Sir, kindly swaal ka jwab logic sy den....Sawal to abi bhi wahin hai...sir?
صابر صاحب، یہ ایک عقیدہ پر مفصل علمی بیان ہے اور ہمارے ادارے کی علم اور ادب کے ساتھ تعلق کی کھلی دلیل ہے الحمداللہ
sunday session 17 07 2022 part 2
ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
Ap ankhin kholin OR kaan be saf karwa Lin pher in ke shid smaj ay lykin Lagta ni Ap ke baton sy.
حضرت بہت ساری باتیں تشنہ طلب ہیں
ایک بات تو بہت ہی خطرناک ہے
شیعہ اپنے عقاہد کو
سیدنا حسن و حسین
سیدنا زین العابدین
سیدنا جعفر صادق
موسیٰ کاظم
سیدنا باقر وغیرہ سے جوڑتے ہیں
خاص کر سیدنا جعفر و موسیٰ کاظم پھر
حضرت علی سے سیدنا فاطمہ سے بھی
اب ان کی فقہہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہے
یعنی یہ جن شخصیات کی طرف اپنی فقہہ
منسوب کرتے ہیں
وہ منسوب کرنا مکمل غلط ہے
جیسے اصول کافی صحیفہ فاطمہ
نہج البلاغہ وغیرہ وغءرہ
میں نے کئ سنی محققین کی زبانی سنا ہے
اگر اختلافی باتوں کو شیعت کی کتابوں میں سے نکال دیا جائے
تو علم کے اعتبار سے ان کی کتابیں بمقابلہ اہلسنت
کی کتابوں سے علم دین کے حوالے سے زیادہ معتبر ہیں
دوسری بات
بہت لمبے عرصے تک حکومت کرنے والی
بنو امیہ اور بنو عباس کی سلطنتیں جو کہ شیعت کی بہت بڑی دشمن تھیں
ان حکومتوں کی سخت مخالفت ہونے کے باوجود
شیعیت پھیلتی ہی گئی
حضرت آپ کیا کہیں گے
بہت سارے اہلسنت کے صاحب علم حضرات لوگ
شیعہ ہوگئے
اور بہت ساری نابغہ روزگار قسم کی شخصیات
جو کہ شیعہ تو نہ ہوئی مگر ان کے افکار اور نظریات شیعت سے بہت متاثر ہوئے
اگر متاثر نہیں ہوئے تم مطابقت کے درجے میں ضرور آگۓ
ابو الاعلی مودودی
حسن البانی
دور حاضر کے مفتی زبیر علی زئی
جیسی بہت بڑی علمی شخصیات کے نظریات
شیعیت عقائد سے بہت ملتے جلتے ہیں
آپ کی باتوں میں آپ کی رائے بھی ان کی موافقت میں ہے
اگر ہو سکے تو ان باتوں پر مدلل اور مفصل گفتگو کیجئے
اس پر روشنی ڈالیں
جذاک اللہ
اللہ آپ کو امن و عافیت صحت و سلامتی
والی زندگی دے
آمین
sunday session 17 07 2022 part 2
ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
Abi b sham or Iraq ma sunni ka qatel e aam kia wo murdar gnrl qasimi ki or busharatul Asad ki nigrani may ye Qadiyani se b bara fitna hain.
مفتی صاحب۔۔بلاول بھٹو اور نواز شریف کا ذکر تو کیا لیکن انصاف تو یہ تھا کہ عمران خان کا بھئ ذکر کرتے جس نے روحانیت کے نام پر کسی کا گھر اجاڑا اور آپ ہی نے عدت کے دوران نکاح بھی پڑھا یا(جسکا اپ نے محترم نعیم صاحب سے گلہ بھی کیا تھا جو دوبارہ تجدید بھی کرنا پڑا یہ سب اس لئے تاکہ وہ کرسی تک پہنچ پائے۔۔اس شخص نے تو ریاست مدینہ کے نام سے وہ کارنامے کے کہ الامان والحفیظ۔۔۔لیکن آج آپ نے ایک لفظ تک نہیں نکالا اس کے خلاف۔۔۔۔
یہ بیان اس سجدے سے پہلے کا ہے- اس لنک میں مفتی صاحب نے عمران خان کے بارے میں کیا کہا وہ آپ سن سکتے ہیں-
m.ruclips.net/video/KFCNqtPMFhc/видео.html
What is Global Misunderstanding of Muslim Leadership? Imran Khan & Hollow Slogan of Riyasat e Medina
ruclips.net/video/F-cUzwvJQI4/видео.html
Delusion of Democracy inPakistan,Immoral Character of Pakistani Politician,Ghadar e Khatam e Nabuwat
ruclips.net/video/fjWmx5DukxQ/видео.html
@@SeeratVideo
جزاکم اللہ خیرا
سمجھ نہیں آتا کہ ہر ایک کا اسلام کا اپنا برانڈ ہے وہی درست ہے اور باقی سب غلط۔حالانکہ یہ سب صرف پیدائشی فرقہ پرست ہیں۔جس فرقہ میں پیدا ہوئے وہاں سے نکل نہیں سکتے اور اسی کو حرف آخر سمجھتے ہیں۔ کاش یہ سب صرف وحدت دین کی بات کر سکیں
فرقہ کیا ہوتا ہے؟ اس کی تعریف کیا ہے کچھ بتائیں گے؟
Delusion of finding “pure” deen.
Declaring Imam Abu Hanifa/4 Imams & Tassawuf/Sufis as Gumrah/New Religion by Ghair Muqalid Scholars
ruclips.net/video/frYfO08BTDc/видео.html
Delusion of Inclusiveness, Gumrahi that all Religions are same & Allah’s rejection of it in Quran
ruclips.net/video/7FoxDyzuGiI/видео.html
حضرت شعیہ قرآن مجید کو بھی نہیں مانتے وہ کہتے ہیں قرآن مجید حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے پاس تھا یہ قرآن صحابہ کرام نے اپنی طرف سے بنایا ہے اگر یزید جیسے آدمی کو حکومت دی جا سکتی ہے تو آپ خود سوچیں کہ قرآن اور اسلام ہمیں کس طرح کا ملا ہو گا یہ اسلام اور قرآن دونوں ٹھیک نہیں ،،،،اس کا جواب چاہیے شکریہ
تمام شیعہ کا ایک ہی عقیدہ نہیں ہے۔ ہر ایک سے اس کا عقیدہ پوچھا جائے گا پھر کسی مفتی سے پوچھا جائے گا کہ یہ مسلمان ہے یا نہیں۔ یہ طریقہ ہمارے اسلاف ہی ہم کو دے کر گئے
کیا عقیدہ امامت بھی کفریہ عقیدہ ہے ؟؟ عقیدہ امامت رکھنے والے شیعہ کافر ہیں ؟؟ میرے کچھ عزیز عقیدہ امامت رکھتے ہیں ان کو کیسے دین حق کی طرف لایا جا سکتا ہے
پلیز مفتی صاحب کی خدمت میں یہ سوال پیش کر دیں
جزاکم اللہ
jee bhai aqeedah imamat hai hi shiyat ki buniyad kah imam anbiya kay darjah tuk pohanch sakta hai, isi liye zakir in kay haan nabi ki hasiyat rakhta hai. bus kisi Allah WALAy kay paas inko lay kur jain ...
یہ ایک عقیدہ پر مفصل علمی بیان ہے اور ہمارے ادارے کی علم اور ادب کے ساتھ تعلق کی کھلی دلیل ہے الحمداللہ
sunday session 17 07 2022 part 2
ruclips.net/video/LjzLFaG5Ax4/видео.html
Shiyo k bhi bohot firqe h
حضرت! ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے قبر پر ماتھا ٹیکا!
اور اس کا دعوٰی بھی آپ کو معلوم ہے
یہ بیان اس سے پہلے کا ہے- مفتی صاحب اس پر بات کر چکے ہیں الحمداللہ
Imran Khan and bowing down at Shrine and Graves | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-028
ruclips.net/video/pWci0ojv3Bc/видео.html
Bohot dour ki kodi laie hain ap , bila vajah shiat ko discuss kar k ap apna image kharab kar rahay hain , shia ko agar samjhna h toh kisi shia aalim ko sun lain
مفتی صاحب شیعہ فکر کے عالم مفتی جعفر صاحب اور بہت سے اور اساتذہ کے شاگرد ہیں۔ اپنے مسلک پر جم جانے کا یہ مطلب نہیں کہ کسی اور فرقے کا علم حاصل نہ کیا جائے۔ چھتر لائبریری میں کئی شیعہ حضرات ریسرچ کے لئے آتے ہیں، آپ کو بھی آنے کی دعوت ہے۔
@@SeeratVideo marry pyaray Bhai , mufti sahab Jo BAAT kar rahay hain woh baghair tehqeeq k h , aaj tak toh Ahle sunnat shiat ko abne saba say jortay thay or yeh mufti sahab shiat ko Iran say jore rahay hain, jab k shiat Jung e siffeen main wazeh ho chuki thi
@@SeeratVideo or yeh mufti sahab bila vajah sufia ka mazhb shiat say jore rahay hain Jo k ilmi khianat h , iss ka mufti sahab ko inshallah qayamat main hisaab daina Hoga agar toba na ki toh
آپ کی دونوں باتیں غلط ہیں، اسی لئے کہا ہے لائبریری آ کر اپنی ہی کتابیں پڑھ لیں۔