شکریہ , آپ نے ھماری بات سنی اور اچھے انداز جواب بھی دیا ھم سمجھتے ھیں یہ جہاد بِلقلم ھے اور افضل جہاد ھے اَللہﷻ مفتی صاحب کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے ۔ آمین
حضرت حضرت آپ کی باتیں سو فیصد صحیح ہے لیکن لیکن اس سے پہلے اور ابھی تک علمائے دیوبند یہ آج کل کے علمائے دیوبند وہابیت اور سعودی حکومت کو اچھا مانتے تھے جب سلمان نے خود کہہ دیا تب آپ کی زبان کھلی
Woh Kisi aur context main tha dost. Context dekhtay hotay. Aik dur aisa bhi guzra jis main har anti barelvi Ku wahabi kehtay thay. Woh ulama un ki bat kartay. Na Kay Saudi walun ki.
غلط، ان حضرات کے سامنے حقائق نہیں تھے۔ اصل پڑھنے والی کتابیں یہ ہیں۔ Essential Resources for a comprehensive Study on Wahabism وہابیت کے مطالعے کیلئے اہم کتب ruclips.net/video/D_xuNf4wzhs/видео.html
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ محمّد بن عبدالوہاب کی حقیقت یا پوری داستاں معلوم کرنے کے لئے اردو میں کوئی خاص کتاب ہو تو کتاب کا نام بتائے...
خارجی کے ساتھ بدترین مخلوق جہنم کے کتے بھی کہیں، مفتی صاحب تھوڑا اور حوصلہ فرمائیں جیسے کہ یہ کلک رضا خنجر خونخوار برق بار،،، اعدہ سے کہدو خیر منائیں نہ شر کریں...
*ESNSE* ٰ ☝ الاول الاول الاول الاول ☝ الم الم الم الم الم الم الم *73TH SECT* کون جنتی 🇯🇵 کون جہنمی 🌺🌺🌺🌺🌺 ☝ سن لو 🇯🇵آپ جو کوٸ بھی ھو 🇯🇵 ”عربی🇯🇵 یا عجمی🇯🇵 ”کالے🇯🇵 یا گورے🇯🇵۔“ ” سنی🇯🇵 یا شیعہ🇯🇵“ 📕 حق ✌پر وہ ھی فرقہ ھو گا جس کو کم از کم یہ تو معلوم ھو گا کہ🇯🇵 ☝اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھدان محمدً عبدہ و رسولہ 🇯🇵 کے بعد ☝ (1)پہلا حکم کیا ھے 🇯🇵اور کہاں🇯🇵 لکھا ھوا🇯🇵 ھے؟ ☝ (2 )آخری حکم کیا🇯🇵؟ ھے اور کہاں🇯🇵 لکھا 🇯🇵ھوا ھے🇯🇵 ☝ (3) جو نامحرم 🇯🇵کو دیکھتے ہی نظریں نیچی کرتا ھو گا🇯🇵 *(NOOR)* ☝ (4) جس نے کسی کا حق🇯🇵 نہیں مارا ھو گا۔ ☝ (5) کم از م معلوم ھو گا اللہ کے رسول کی پہلی 🇯🇵حدیث کیا ھے۔ اور کہاں لکھی ھوٸ ھے۔ ☝(6) کم از کم اسماءالحسنیٰ🇯🇵, اور پہلا رکوع🇯🇵 تو آتے ھوں گے۔ ☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵 کلام اللہ کا ☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵قول محمد کا ☝ نہ ھو جسکو جستجو🇯🇵 خلا فت کی ☝ نہ ھو جسکو ڈر 🇯🇵 جہنم کا 🌑 اس مسلمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا 🌑 اس ایمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا 😭😭😭 *YES ALFANWH SUNNTEYN*
Rad to he, lekin deobandi laug wahabio ke sat sat nahe he, same same nahe he. Samaj arihi? Lekin pichle saalo me istimal Kiya geya jehse Afghanistan ko istimal Kiya geya 20 Saal jang k liye . Haqeeqi azaadi ho jai in fitno se air bunyaad banau 🙏
Hum.logo na jo firqa india Pakistan ma banai bhalvi deobandi etc kin sihi suni nafrat phali iss per bhi kuch farmai Pakistan ki deni jamatoo na bacho ko jhad ka lya tayar kia. Jab Afghan Russia war ho rhi thi app jassa allam kha tha.
Sir ap ki info ke liye Nabi pak ki qaber mibarik tk nai ja saka koi jab se noor u deen zangi ne 2 logo ko ulta tanga tha madine me Wese bi aj bi kisi me himet ha to ja ke dikha dey gandi niyat se qaber mubarik tk....pori ummat kuch na bi kar saki to Allah to ha jo kaba ki hifazat ko aba beel bej skta ha wo kabey ke bi kaba ki hifazat kr sakta ha ap deyobandio wale aqayed promote na karen to behter ho ga
پورے بیان میں یہ بات تو ہو گئی ہے- محمد بن عبدل وھاب جس نے خلافت عثمانیہ کے دور میں حملے کہیے اور قبروں تک کو اکھیڑ دیا- اسی کے پیروکاروں کی روش بیان ہوئی ہے اور یہ تشدد کی سوچ ان کے ماننے والوں میں ملتی ہے جن کی اکثریت موجودہ سعودیہ میں ہے-
یہ بلی والی بات سمجھ نہیں آ رھی نہ ھضم ھو رھی ھے ۔ استغفراللہ ! 40 دن تک بو برداشت ھوتی رھی ۔ لیکن یہ پاک ھو کر جانے کا فلسفہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔ انہی افراط و تفریط کی وجہ سے امت میں بگاڑ پیدا ھوا ، فرقے وجود میں آئے ۔ اب سب کچھ آؤٹ آف کنڑول ھو چکا ھے ۔ وحدت امت اب خوابوں میں ڈھونڈیں۔۔۔۔۔۔ 1400 سال سے مسلم حکمرانوں کی تاریخ بیان کرنے کے قابل نہیں۔ الا ماشاءاللہ !!! قیامت کو ھم سب کیا جواب دیں گے ۔ کیا علماء ، کیا مشائخ ، کیا حکمران ، کیا لائی لگ جذباتی عوام ؟! اللہ تعالٰی جل شانہ اپنی مہربانی اور بخشش والا معاملہ فرمائیں تو نجات ممکن ھے ورنہ اجتماعی جرائم بہت سخت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
www.rt.com/news/422563-saudi-wahhabism-western-countries/
Jazakallah
اس جرم میں دیوبندی بھی برابر کے شریک ہیں ابھی تک ان کے ساتھ تھے لیکن اب جب فنڈ بند ھواتو سچ بولنے پر مجبور ھوے
This is not an interview of CNN. It is a report of Reuters quoting Washington post.
لیکن ایم بی ایس نے یہ بات نہیں کی، جو سوال میں پوچھی گئی ہے
شکریہ , آپ نے ھماری بات سنی اور اچھے انداز جواب بھی دیا ھم سمجھتے ھیں یہ جہاد بِلقلم ھے اور افضل جہاد ھے اَللہﷻ مفتی صاحب کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے ۔ آمین
شکریہ مفتی صاحب ۔ یہ سیاہ باب ھے تاریخ اسلام کا میں اور کئی میرے جیسے خوش ھیں کہ ھماری زندگی میں ھی یہ سچ سب کے سامنے آ رھا ھے ۔ شکریہ
Ma sha Allah Mufti Sahib. One should spread this awareness to all Muslim umma.
اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمت کرے اور آپکے علم و عمل میں برکت دے اور اہل ایمان کو آپکے فیوض و برکات سے مستفیض فر مائے آمین
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین 💖
عشق کی لاٹھی عقل کے دلائل کا انبار صاف کر دیتی ہے۔ اللہ ادبو احترام نصیب فرمائے امین
thought provoking lecture for clarity,JazakAllah !
جزاك اللهُ
ماشاءاللہ
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
Mufti Sb per ALLAH TAALA ki rehmat ho jinhon ne hmn schai bta di
Hazat Love you and your sincerity..and your hard ship..Allah hum ko bhe toffeq da smjhnay ke...Aameen
حقیقت بتا دی آپ نے تو علامہ صاحب
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ حق گو عالم
May Allah bless you with long life!
مفتی صاحب ھم آپ کی کوشس کو تہہِ دل سے سراھتے ھیں اس کو روشنی کو مزید عام کریں ۔ شکریہ
ڈاکٹر اسرار صاحب نے وہابیوں کی شروعات بیان کی ھے وہ بھی سنیں
MashaaAllah
Masha Allah bahut khob Jazak Allah Khair
zabardast.....
ye takfeeri hein... inhon ne umat ko tafuruqa k siwa kia dya...
Allah aap ko lambi seht wali Himmet wali Omar de ameen. Mazeed dheen Ka kaam le lein, aameen.
مفتی صاحب کی تحقیق اس موضوع پر یا تو نا مکمل ہے یا وہ کچھ چھپا گیے ہیں
Beautifull most most beautifulll excellent .haq baat ki or bahot pyaray or ahsan andaz main ki .Allah ap k ilm or amal main barkatain atta faramay.
Allah T'ala Hamare aalimon ko ilm o Hikmat o baseerat se maalamaal farmaye, aur hamein unke sadqe mein sahi ilm o amal ataa farmaaye.
Maslake ala hazrat zindabad
MASHAALLAHA, ALLAHA SWT YUHAFIZK, BARIK ALLAHA FE KUM,
Zabardast جزاك اللّٰه خيرًا ya shaikh
Allah ho akbar
کتنے بد قسمت تھے کتنا بڑا فساد کر گئے جو آج تک باقی ہے اور وہ اب رب کے سامنے ہونگے
استغفراللہ
حضرت حضرت آپ کی باتیں سو فیصد صحیح ہے لیکن لیکن اس سے پہلے اور ابھی تک علمائے دیوبند یہ آج کل کے علمائے دیوبند وہابیت اور سعودی حکومت کو اچھا مانتے تھے جب سلمان نے خود کہہ دیا تب آپ کی زبان کھلی
@نوشاہی قادری اہل سنت وجماعت جزاک اللہ خیرا 🌹
Woh Kisi aur context main tha dost. Context dekhtay hotay. Aik dur aisa bhi guzra jis main har anti barelvi Ku wahabi kehtay thay. Woh ulama un ki bat kartay. Na Kay Saudi walun ki.
❤
Unbelievable
But
True
Ishq o mohabbat ishq o mohabbat ala hazrat ala hazrat
Razakhani firqa not allowed here 👆
Labbaik Ya Rasool Allah Labbaik❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah alhamdulillah Allahu Akbar
اس سلسلے نامور عالم دین حضرت مفتی عبدالقیوم ہزاروی کی کتاب "تاریخ نجد" اور مولانا سید حسین احمد مدنی کی کتاب "شہاب ثاقب" کا مطالعہ احباب کریں...
غلط، ان حضرات کے سامنے حقائق نہیں تھے۔ اصل پڑھنے والی کتابیں یہ ہیں۔
Essential Resources for a comprehensive Study on Wahabism وہابیت کے مطالعے کیلئے اہم کتب
ruclips.net/video/D_xuNf4wzhs/видео.html
@@SeeratVideo❤
Wah wah ma shall ah mufti sab lkhan slaam hovn ap ko
Sacha admi hy
❤
اللہ پاک میرے شیخ کی حفاظت فرمائیں ۔ حرف بہ حرف سچائی بیان فرمائی ۔ اللہ کریم ہمیں باعمل مسلمان بنائیں ۔ ملکِ چین سے سلام
❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Bhai chin me mousalmano ka kiya hal hai
Aameen
جزاك الله
Absolutely
Mashaallah achi malomat aap na batain ! Fitna to fitna khatam to hona hi tha so horaha ha Insha Allah.
Bht khoob byan kia molana ap na…..Allah apko jaza e khair atta farame
ٹرمپ نے 2018 میں بولا تھا سلمان شاہ کو اہلحدیث فرقے کو فنڈنگ بند کر دی جاۓ
ثبوت اور دلیل کیساتھ بات ہونی چاہے
@@jstarpakistan7775
امریکہ سے پوچھ لو
Allah ap ko sahat aur aala muqam atta karey...
Very good information sir
مفتی صاحب الله آپ کو سلامت رکھے
YA ALLAH MADAD. LABAIKA YA RASOOLALLAH SAW. HAQ CHAR YAR HAIDER HAIDER HAIDER. LABAIAKA YA HUSSAIN AS TLP ZINDABAD
Haq sab yaar Ya rasul Allah Ali un wali ullah kalifa bina shak
@@arshhusainkhan8471 fourth kalife imam Ali ra
Why Madrassas in Pakistan failed to identify & warn people the Gumrah Aqaid of Wahabi وھابی عقائد
ruclips.net/video/MusfSbZs2jc/видео.html
آپ کی باتیں سن کر سمجھنے والی ہیں وہابیت کے لئے
Good
Wah g aaj tu aap ne sach biyan kar dia h
Allama Khadim hussain rizvi na theek farmaya tha in k baray ma k “sooran de soor na”
Shukar h deoband k ulma main aaj ap hi sahi paer haq toh bayan kar rahay hain, dair aie drust aie
Mufti sb has the same stance for last 3 decades. It is only that people know about his stance due to social media Alhamdulillah.
@@SeeratVideo if it is so then it is highly appreciated
@@kamranali914 We are ahle sunnat Wal jamat ahnaf Deoband,, We are not wahabi,, we don't praise wahabis
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
محمّد بن عبدالوہاب کی حقیقت یا پوری داستاں معلوم کرنے کے لئے اردو میں کوئی خاص کتاب ہو تو کتاب کا نام بتائے...
اگر کہیں سے٫ھیمفرے کے اعترافات،نام کی کتاب مل جائے تو پڑھ لیجئے۔۔۔۔
اس میں ۔وہابیت، کی پوری بنیاد اور ابتداء موجود ہے۔۔۔۔
Tareekh najd hijaz kitab padhye
ruclips.net/video/7kc5FQ5Jz2M/видео.html (Maulana Manzoor Nomani/Abul Hassan Ali Nadwi have Praised Muhammad bin Abdul Wahab why you criticize)
Jaxakallah
Appreciation for Muhammad bin Salman
Any link to that interview of MBS
Heraaan Kunn information di hy Mufti sahib ny!
جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب زندہ باد. جزاک اللہ
Jazakallah khair...in ko wahabe nahin, kharjee kahain
خارجی کے ساتھ
بدترین مخلوق جہنم کے کتے
بھی کہیں،
مفتی صاحب تھوڑا اور حوصلہ
فرمائیں جیسے کہ یہ
کلک رضا خنجر خونخوار
برق بار،،،
اعدہ سے کہدو خیر منائیں
نہ شر کریں...
How can we contact you about questions we have?
💕💕💕💕💕
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ من جانب فی لارض خلیفہ الھند ٣ ١ ٣
*Mera* *Dil* *dukha*
کیا وہابی سے مراد عرب کی وہابی تحریک ہے یا اس میں بڑے صغیر کی اہلحدیث تحریک بھی شامل ہے
ruclips.net/video/87cEV1OHArc/видео.html
Please listen to this.
برے صغیر کے وہابی سعودی عرب کے وہابیت کو ہی فالوکرتے ہیں۔لہذا دونو ں مراد ہیں۔
Khilfate Usmania ke Akhiri daur main badaat bahut zyada aam ho gai thhi kya ?
Dono
برصغیر کے سلفی تو مجد الف ثانی دادا گنج بخش علی ہجویری شیخ عبدالقادر جیلانی ابو حنیفہ کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے ہیں
Good👍
Nice ji
No more Wahabism
@نوشاہی قادری اہل سنت وجماعت
أپ نے بیشک درست فرمایا...
جان قربان مفتی صاحب پر
Very legend personality..mufti sb..
Aala Hazrat ki kitab Al kokab e shahabiya Ka mutalaya fermayia.
Kia Likha us main? Thora intro dain.
وہابی سے مراد اہل حدیث ہیں
👍
Bilkul Sahi farmaya
*ESNSE*
ٰ ☝ الاول الاول الاول الاول
☝ الم الم الم الم الم الم الم
*73TH SECT*
کون جنتی 🇯🇵 کون جہنمی
🌺🌺🌺🌺🌺
☝ سن لو 🇯🇵آپ جو کوٸ بھی ھو 🇯🇵
”عربی🇯🇵 یا عجمی🇯🇵
”کالے🇯🇵 یا گورے🇯🇵۔“
” سنی🇯🇵 یا شیعہ🇯🇵“
📕 حق ✌پر وہ ھی فرقہ ھو گا جس کو کم از کم یہ تو معلوم ھو گا کہ🇯🇵
☝اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھدان محمدً عبدہ و رسولہ 🇯🇵
کے بعد
☝ (1)پہلا حکم کیا ھے 🇯🇵اور کہاں🇯🇵 لکھا ھوا🇯🇵 ھے؟
☝ (2 )آخری حکم کیا🇯🇵؟ ھے اور کہاں🇯🇵 لکھا 🇯🇵ھوا ھے🇯🇵
☝ (3) جو نامحرم 🇯🇵کو دیکھتے ہی نظریں نیچی کرتا ھو گا🇯🇵
*(NOOR)*
☝ (4) جس نے کسی کا حق🇯🇵 نہیں مارا ھو گا۔
☝ (5) کم از م معلوم ھو گا
اللہ کے رسول کی پہلی 🇯🇵حدیث کیا ھے۔ اور کہاں لکھی ھوٸ ھے۔
☝(6) کم از کم اسماءالحسنیٰ🇯🇵, اور پہلا رکوع🇯🇵 تو آتے ھوں گے۔
☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵 کلام اللہ کا
☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵قول محمد کا
☝ نہ ھو جسکو جستجو🇯🇵 خلا فت کی
☝ نہ ھو جسکو ڈر 🇯🇵 جہنم کا
🌑 اس مسلمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا
🌑 اس ایمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا
😭😭😭
*YES ALFANWH SUNNTEYN*
قدر الله ما شاء فعل
Wahhabizm k boht jurm hongay but inki towheed my boht khidmaat hain
Ideology of Muhammad bin Abdul Wahab & Intentionally Omitting Chapters of ibn taymiyyah & Ibn Qayyim
ruclips.net/video/raKvPYQDiDU/видео.html
Sahi farmaya .....hum brailvi...in wahabio najdio se bahut nafrat karte hai.....yeh log gustake Rasool saaw hai....
Allah hu akbar
❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Har haal ma nuqsaan musalman Ka ha firq bananay ma bhi aur khattum karnay ma bhi kun Kay sach Kia ha ya hum KO yahoodi hi batain gay
شیخ محمد بن عبدالوہاب مرحوم کا ایک ہی خطرناک خطا یہ تھی کہ اپنے گروہ کے علاوہ باقی مسلمانوں کو مشرک اور مباح دم و مال قرار دیا،
عبدالوہاب نجدی ایک یہودی سازش کے سوا کچھ نہیں تھا
یہ توحید کے لبادے میں توہین کا مذہب بن گیا ہے
توحید کے آڑ میں توہین سے بچنا
Hazaroon salam hoon AALA HARRAT IMAM AHEAD RARA HANFI BERELVI PE. JIHOON NE phelay din say HAQ KO buland fermaya AUR wahabiyat Ka raad fermaya.
Rad to he, lekin deobandi laug wahabio ke sat sat nahe he, same same nahe he. Samaj arihi?
Lekin pichle saalo me istimal Kiya geya jehse Afghanistan ko istimal Kiya geya 20 Saal jang k liye . Haqeeqi azaadi ho jai in fitno se air bunyaad banau 🙏
وہابیت سعودیت اور یہودیت ایک ہی چیزہے
Moulana Hafiz Tahir (db) ko yeh tareek sunao na 😂😂😂
Kon hai wo
افسوس دیو بندیوں کو سیاہ تاریخ تبلیغی جماعت پہ پابندی کے بعد معلوم ہوٸی۔۔۔
یہ وڈیو 2018 کی ہے- اس کے علاوہ مفتی صاحب کے آڈیو بیانات میں یہ بات کئی سالوں پہلے کئی بار کہی جا چکی ہے- آپ نے سنا ابھی ہے-
وہابی سے مفتی صاحب کی مراد کون سی جماعت ہے
Ahle Hadees (غیر مقلدین)
ruclips.net/video/87cEV1OHArc/видео.html
اس کلپ میں اہل حدیث افراد کا اصول ہے- اسے سن لیں ان شاء اللہ
@@SeeratVideo شکریہ مفتی صاحب کو میرا سلام کہنا مقبوزہ کشمیر سے
Please correct the thumbnail of the video…. Mohammed Bin Salman is Saudi Crown Prince
بھائی جس نے بھی وہابیت کا مطالعہ کیا وہابی ہوگیا۔۔
اس لے کہ وہابی مُحَمَّد ﷺکی شان اور عظمت کے لے کام کرتے ہیں
Dost mainay isayiat aur yahudiyat Ka mutala Kiya. Main isayi yahudi Hu Gaya?
میں نے سالوں مطالعہ کیا ۔ لیکن میں تو نہیں ہوا😂
Hum.logo na jo firqa india Pakistan ma banai bhalvi deobandi etc kin sihi suni nafrat phali iss per bhi kuch farmai
Pakistan ki deni jamatoo na bacho ko jhad ka lya tayar kia. Jab Afghan Russia war ho rhi thi app jassa allam kha tha.
Please listen to definition of Firqa in this lecture and how to stay away from extremism.
28 Feb 2020 Juma Bayan: Definition of Firqa/Sect, Firqa Wariyat, & Basis of Aqeedah (Quran & Sunnah)
ruclips.net/video/TzutxJgCZ8g/видео.html
مذہبی انتہا پسندی کا اثر; سیکولرازم/لبرلازم Religious Extremism & its Effect; Secularism/Liberalism
ruclips.net/video/urztFR26BxI/видео.html
Sir ap ki info ke liye Nabi pak ki qaber mibarik tk nai ja saka koi jab se noor u deen zangi ne 2 logo ko ulta tanga tha madine me
Wese bi aj bi kisi me himet ha to ja ke dikha dey gandi niyat se qaber mubarik tk....pori ummat kuch na bi kar saki to Allah to ha jo kaba ki hifazat ko aba beel bej skta ha wo kabey ke bi kaba ki hifazat kr sakta ha ap deyobandio wale aqayed promote na karen to behter ho ga
وھابی سے کون مراد ھے؟ لوگ اہلحدیث کو بھی وھابی کہتے ھیں اور دیوبندی حضرات کو بھی۔ آپ یہ واضح کر دیں آپ یہاں کن کو وھابی کہہ رہے ہیں
پورے بیان میں یہ بات تو ہو گئی ہے- محمد بن عبدل وھاب جس نے خلافت عثمانیہ کے دور میں حملے کہیے اور قبروں تک کو اکھیڑ دیا- اسی کے پیروکاروں کی روش بیان ہوئی ہے اور یہ تشدد کی سوچ ان کے ماننے والوں میں ملتی ہے جن کی اکثریت موجودہ سعودیہ میں ہے-
مفتی صاحب علی مرزا صاحب نے جو آپ سب کی حقیت واضح کی ھے اس پر بھی کوئ روشنی ڈالیں
الحمداللہ انجینئر صاحب کی اپنی قابلیت پر بات ہو چکی ہے
Engineer Ali Mirza Jhelmi Sb statement, Qadianis are better Ahle Kitab than Christians&Jews Correct?
ruclips.net/video/yFeZWnDdtHY/видео.html
Engineer Ali Mirza Jehlami’s criticism on Tassawuf & Hazrat Mujaddid Alf Saani Rahmatullah Aleh
ruclips.net/video/dzNkzWe_eFw/видео.html
Engineer Ali Mirza Criticism of High Stature Islamic Personalities of the Past انجینئر علی مرزا
ruclips.net/video/f51d-QeG8f4/видео.html
Aima Mujtahideen Series (EP 2): Allah’s requirement of Adab/Respect & teaching of it in the Quran
ruclips.net/video/HsdA7RfFLLI/видео.html
یہ بلی والی بات سمجھ نہیں آ رھی نہ ھضم ھو رھی ھے ۔ استغفراللہ ! 40 دن تک بو برداشت ھوتی رھی ۔ لیکن یہ پاک ھو کر جانے کا فلسفہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔ انہی افراط و تفریط کی وجہ سے امت میں بگاڑ پیدا ھوا ، فرقے وجود میں آئے ۔ اب سب کچھ آؤٹ آف کنڑول ھو چکا ھے ۔ وحدت امت اب خوابوں میں ڈھونڈیں۔۔۔۔۔۔ 1400 سال سے مسلم حکمرانوں کی تاریخ بیان کرنے کے قابل نہیں۔ الا ماشاءاللہ !!! قیامت کو ھم سب کیا جواب دیں گے ۔ کیا علماء ، کیا مشائخ ، کیا حکمران ، کیا لائی لگ جذباتی عوام ؟! اللہ تعالٰی جل شانہ اپنی مہربانی اور بخشش والا معاملہ فرمائیں تو نجات ممکن ھے ورنہ اجتماعی جرائم بہت سخت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
جی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت دل سگ نکل چکی ہے۔ اس لئے یہ عقیدت اب معیوب لگتی ہے۔
Aap logon ko gumrah kar rahe hain
Ya ali as hak ha molvi