کمال کر دیا سبحا ن اللہ شیخین کے فضائل و خصائل کا عوام الناس کے سامنے لانا بہت ضروری ہوگیا ہے اتنا پہلے ضروری نہیں تھا سچ کا چرچا کم ہے جھوٹے قصے کہانیاں زوروں پرہیں توازن کا قائم ہونا بہت ضروری ہے۔بعض لوگوں کا پیٹ اور دماغ اتنا بگڑ چکا ہے کہ ان کو ہاضمے کی گولیاں کھا نے کی ضرورت ہے۔ شکریہ احمد جاوید صاحب
1 minut 20 second per hi sari baten lagbhag Puri Ho Gai Alhamdulillah Mashallah Jo Baat mere man mein Thi vah bhi kah Di Ki Jaise Hazrat Umar Razi Allah. Rasool k Muhafizeen me se hai.
”جس دین میں عمر نہیں وہ دین ناکام ہے “”جو نبوت عمر کو produce نہ کرے وہ نبوت ناکام ہے۔“نبی یا پیغمبر خداے متعال کے نمائندے اور منتخب کردہ اور محبوب بندے ہوتے ہیں۔ان کےلیے ناکامی کا تصور بھی کرنا گناہ سے بڑھکر ہے۔۔۔۔ پیغمبر کسی جامع یا یونیورسٹی کے مہتمم یا کسی تنظیم یا جماعت کے سربراہ نہیں تھے بلکہ خدا کے چہیتے بندے تھے۔۔۔۔واللہ اعلم
محترم! آپ ان دو باتوں کو درست زاویے سے دیکھتے تو اعتراض کی نوبت نہ آتی. سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی سی شخصیت دین کی تکمیل کا استعارہ ہوتی ہے. اس پہلو سے غور فرمائیں. ایڈمن
روافض ان کو مسلمان نہیں مانتے، آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ مخصوص فلسفیانہ اسلوب میں شیخین کی منزلت ومرتبت تفصیل سے بیان فرمائیں تاکہ کسی کو ان کے اعلی مرتبے ومقام میں شک وشبہ شک نہ رہے، بارک اللہ فيكم
Dono Hazraat ko Jo bhi izzat Mili duniya aur akhirat mn wo Nabi Pak S.a.w ki ghulami ki waja se mili. Nabuwaat ki takmeel Hazrat Umar r.a nhi hyn na hi Deen e Islam Umar r.a ki waja se Hy. Bul k Deen e Islam ki waja se Shekhien r.a hyn.
ایمان تازہ ھو گیا دل باغ باغ ہوگیا، اللہ رب العزت آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
کمال کر دیا سبحا ن اللہ
شیخین کے فضائل و خصائل کا عوام الناس کے سامنے لانا بہت ضروری ہوگیا ہے اتنا پہلے ضروری نہیں تھا
سچ کا چرچا کم ہے جھوٹے قصے کہانیاں زوروں پرہیں
توازن کا قائم ہونا بہت ضروری ہے۔بعض لوگوں کا پیٹ اور دماغ اتنا بگڑ چکا ہے کہ ان کو ہاضمے کی گولیاں کھا نے کی ضرورت ہے۔
شکریہ احمد جاوید صاحب
Baa kmaal baat
Baa kmaal andaz
کیا ھیرے تراشے ہیں رسالت مآب صلی اللّٰہ تعالیٰ نے سب 6:48 6:48
رضی اللّٰہ عنہما و ارضاہ!
1 minut 20 second per hi sari baten lagbhag Puri Ho Gai Alhamdulillah Mashallah Jo Baat mere man mein Thi vah bhi kah Di Ki Jaise Hazrat Umar Razi Allah. Rasool k Muhafizeen me se hai.
Never listened such a unique style of talking about shekhain rizwanullah hey taa'alaa alaih!
میں حضرت کی تعریف کیے بغیر نہی رھ سکتا اللہ دین ودنیا دنیادونوں عطا فرمایے
جزاک اللہ جزاک اللہ، اس لیکچر کو تمام و کمال اپ لوڈ کرنے کی استدعا ہے۔
صد آفریں
اللہ زور بیان اور بڑھایے اللہ علم اور بڑھایے امین
سبحان اللہ سبحان اللہ
Allah Allah Allah Allah
پورہ بیان اپلوڈ فرمائیں نوازش ہوگی
براہ مہربانی اس سلسلہ کا پورا پروگرام بھیجا جاۓ یا اس کا لنک بھیجا جاۓ تاکہ اس کو سیاق و سباق کے ساتھ سنا جاسکے۔ شکریہ
❤
ممکن ہو تو مکمل کلپ آپ لوڈ کر دیں
”جس دین میں عمر نہیں وہ دین ناکام ہے “”جو نبوت عمر کو produce نہ کرے وہ نبوت ناکام ہے۔“نبی یا پیغمبر خداے متعال کے نمائندے اور منتخب کردہ اور محبوب بندے ہوتے ہیں۔ان کےلیے ناکامی کا تصور بھی کرنا گناہ سے بڑھکر ہے۔۔۔۔ پیغمبر کسی جامع یا یونیورسٹی کے مہتمم یا کسی تنظیم یا جماعت کے سربراہ نہیں تھے بلکہ خدا کے چہیتے بندے تھے۔۔۔۔واللہ اعلم
محترم! آپ ان دو باتوں کو درست زاویے سے دیکھتے تو اعتراض کی نوبت نہ آتی. سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی سی شخصیت دین کی تکمیل کا استعارہ ہوتی ہے. اس پہلو سے غور فرمائیں.
ایڈمن
@@AhmadJavaid چشم ٗ اس حقیر نے اعتراض نہیں کیا ۔لیکن استاذ کے ان الفاظ میں زیادتی کی سی بو محسوس ہوٸی۔۔۔۔
مصلح الدین صاحب. حافظ کا ایک شعر آپ کی نذر ہے.
چو بشنوی سخنِ اہلِ دل مگو کہ خطاست
سخن شناس نہ ای جانِ من خطا اینجاست
❤🎉❤🎉❤
روافض ان کو مسلمان نہیں مانتے، آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ مخصوص فلسفیانہ اسلوب میں شیخین کی منزلت ومرتبت تفصیل سے بیان فرمائیں تاکہ کسی کو ان کے اعلی مرتبے ومقام میں شک وشبہ شک نہ رہے، بارک اللہ فيكم
Sahi farmaya sir g ❤
ان شاء اللہ جلد۔
ایڈمن
روافض تو خود یہودی کے بناے ہویے ہیں
استاد صاحب دلائل بهی پیش کردیتے تو دعوی مزید مستحکم هوجاتا
Shut up you disrespectful!
کویء ریفرنس
آپ کو اب گھر میں بیٹھ کر آرام کرنا چاہیےء
Shut up! Give your own reference of the legitimate parentage of yourself! You disrespectful!
وھ نبوت ناکام ھے یہ بہت مشکل جملہ ھے یہ فقر کی روایت سے تعلق نہین رکھتا
تاریخی اسناد کے بغیر بات سنی تو جاسکتی ہے مگر مزہ نھی آتا
Dono Hazraat ko Jo bhi izzat Mili duniya aur akhirat mn wo Nabi Pak S.a.w ki ghulami ki waja se mili. Nabuwaat ki takmeel Hazrat Umar r.a nhi hyn na hi Deen e Islam Umar r.a ki waja se Hy. Bul k Deen e Islam ki waja se Shekhien r.a hyn.
Ap ny be intiha ghuloo kiya hy, Hazrat umar ko Nabi Pak s.a.w aur deen e Islam se bhi ooper krdiya. Jo k ghalat hy.