You are right . I live in Canada . Some times We are afraid to say that we are Muslim in front of foreigners . Some of us women does not cover head or encourage their daughters due to this reason
بے شک,,قوموں کو انکا دماغ و دل سے کیا عمل بچاتا ہے,, "حیٰ الصلواۃ سے حیٰ الفلاح,, نماز کے فوری بعد ,, فلاح عامہ,,common good, کی منصوبہ بندی اقامت دین کا تقاضا,, اسلامی سماجی نظام کی بنیادی اہم ضرورت,,.جزاک اللہ عالی حضرت,,!! والسلام,, اللہ عمر خضر عطاء فرمائے اس پاکستانی سماج کو اللہ آپکا فیض جاریہ عطاء فرماے رکھے,, آمین...!!
جناب اِن contentions کا اثر ذیادہ ہوتا ہے کیونکہ اب لوگ توجہ برقرار نہیں رکھ سکتے۔ ہاں لمبی گفتگو میں سن سکتا ہوں لیکن جب چھٹیاں ختم ہوتے ہیں تو یونیورسٹیاں شروع ہوجاتی ہیں پھر ہم اِس فیض سے محروم رہ جاتے ہیں۔
*الناس علي دِین ملُوکھم، لوگ اپنے حُکمرانوں کے مذہب پر، 12 سو سالہ مُلاں ملُوکیت اِتحاد نے اُمَّتِ مُسلِمَہ کا پٹھا بٹھا دیا، انشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد للہ جیسے الفاظ یہود و نصارٰی بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ہمارے مقابل آٹے میں نمک سے کم مقدار میں حالانکہ مذہبی رشتے سے ہمارے کزنز ہیں*
آپ ہی,, و علیکم سلام کہہ دیا کریں,,, 😂,, السلام علیکم بجانب عالی حضرت کی طرف سے قبول فرمائیں,,, یقین ہے کوئی حکمت ہوگی اگرچہ ,, پہلا فرض,حق ایک مسلم کا دوسرے پر ,,سلام کہنا والے کو جواب دینا قرار دیا,,,
علمی گفتگو
Very true !!!!!!🎉🎉🎉
You are right . I live in Canada . Some times We are afraid to say that we are Muslim in front of foreigners . Some of us women does not cover head or encourage their daughters due to this reason
😔
بے شک,,قوموں کو انکا دماغ و دل سے کیا عمل بچاتا ہے,, "حیٰ الصلواۃ سے حیٰ الفلاح,, نماز کے فوری بعد ,, فلاح عامہ,,common good, کی منصوبہ بندی اقامت دین کا تقاضا,, اسلامی سماجی نظام کی بنیادی اہم ضرورت,,.جزاک اللہ عالی حضرت,,!! والسلام,, اللہ عمر خضر عطاء فرمائے اس پاکستانی سماج کو اللہ آپکا فیض جاریہ عطاء فرماے رکھے,, آمین...!!
خوب
جناب اِن contentions کا اثر ذیادہ ہوتا ہے کیونکہ اب لوگ توجہ برقرار نہیں رکھ سکتے۔ ہاں لمبی گفتگو میں سن سکتا ہوں لیکن جب چھٹیاں ختم ہوتے ہیں تو یونیورسٹیاں شروع ہوجاتی ہیں پھر ہم اِس فیض سے محروم رہ جاتے ہیں۔
ہائے ہائے مسلم ہے ابریشم کی طرح نرم آج رزمِ حق و باطل ہے تو اب بھی باطل کے لیے موم ہے مومن یہ کیا ہے؟
*الناس علي دِین ملُوکھم، لوگ اپنے حُکمرانوں کے مذہب پر، 12 سو سالہ مُلاں ملُوکیت اِتحاد نے اُمَّتِ مُسلِمَہ کا پٹھا بٹھا دیا، انشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد للہ جیسے الفاظ یہود و نصارٰی بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ہمارے مقابل آٹے میں نمک سے کم مقدار میں حالانکہ مذہبی رشتے سے ہمارے کزنز ہیں*
Assalamualaikum. Aap salaam se baat shuru kyu nahi karte ?
آپ ہی,, و علیکم سلام کہہ دیا کریں,,, 😂,, السلام علیکم بجانب عالی حضرت کی طرف سے قبول فرمائیں,,, یقین ہے کوئی حکمت ہوگی اگرچہ ,, پہلا فرض,حق ایک مسلم کا دوسرے پر ,,سلام کہنا والے کو جواب دینا قرار دیا,,,
Ya to recording yahi se shuru ki hai ya yahi se edit ki hai. Is se pehle ki baatein ya to record nahi ki ya edit ki hai.
کیا کوئ یقین کر سکتا ہے کہ ایسی پر مغز اور پر درد گفتگو کرنے والے صاحب نے ہی *خوفناک کراچی* جیسا مضمون بھی ریکارڈ کرایا ہو گا۔